Skip to playerSkip to main content
Tazkira e Shahadat | Special Transmission

Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU

Tazkira e Shahadat, khoobsurat bayan jismein Ahl e Bait ki fazilat, unki azmat aur Islam mein unke maqam ko bayan kiya gaya hai. Quran o Hadith ki roshni mein Ahl e Bait se muhabbat ka paigham.

Topic: Fazail e Ahl e Bait

Speaker: Dr. Syed Hamid Shah Bukhari

#aryqtv #FazaileAhleBai #Muharram #AllamaMuftiMazharMukhtarDurrani

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:02Alhamdulillah
00:03Alhamdulillah
00:05wa kafa
00:06wa salatu wa salamu ala
00:09Muhammadin al-Mustafa
00:12wa salamu ala manitab al-huda
00:15sadaq Allahul azim
00:17inna Allahum alaiqatahu yusallun ala nabih
00:22ya ayuhal ladhina amanu
00:24sallu alayhi wa sallimu taslimah
00:25Allahumma salli ala
00:27wa salli ala salli ala salli ala
00:31wa salli ala salli ala salli ala
00:32mubarak wa sallim wa salli alayhi
00:35معزز سامین
00:36و ناظرین
00:38آج ایک ایسے پاکیزہ
00:40موضوع پر گفتگو کرنے کا ہمیں موقع
00:42مل رہا ہے
00:44جس موضوع کا تعرف ہی
00:46انسان کی مغفرت اور بخشش کے لئے
00:48کافی ہے
00:49اور یہ ذکر حقیقت میں
00:51ذکر مصطفیٰ ہی ہے
00:53بلکہ ذکر مصطفیٰ کا کمال
00:56ذکر مصطفیٰ کا اروج
00:58اور ذکر مصطفیٰ کا
01:00تطیمہ ہے
01:01اور وہ ذکر ہے
01:03اہلِ بیعتِ پیغمبر کا
01:05نبی اکرم علی تحییت و سنا کے
01:07گھر والوں کا تذکرہ
01:09نبی اکرم کے اپنوں کا تذکرہ
01:12دیکھیں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں
01:14کچھ وہ لوگ ہیں
01:16جن کا تعلق نبی اکرم علی تحییت و سنا
01:18کے مشن کے ساتھ ہے
01:19اور کچھ ہستیاں وہ ہیں
01:21جن کا مشنِ مصطفیٰ سے بھی تعلق ہے
01:24اور وجودِ مصطفیٰ سے بھی تعلق ہے
01:27تو یہ تو
01:28نبی اکرم علی تحییت و سنا کے
01:30وجود کا حصہ ہے
01:31جنہیں ہم اہلِ بیعت کہتے ہیں
01:33اور پھر اگر ان کی مزید تخصیص
01:36کریں تو ہمیں پنج تن پاک کی ایک
01:38اسطلاح بھی ملتی ہے
01:39تو پنج تن پاک جس میں رسولِ اکرم کی
01:42ذات ہے جس میں جنابِ
01:44زہرہ پاک سلام علیہ ہے
01:45مولا کائنات شرِ خدا
01:47حیدرِ کررار
01:53حضرتِ امامِ حسن علیہ السلام ہے
01:55حضرتِ امامِ حسین علیہ السلام ہے
01:57لیکن جب ہم
01:58اہلِ بیعت کی اسطلاح استعمال کرتے ہیں
02:01تو وہ پنج تن پاک کی نسبت
02:02عام ہو جاتی ہے
02:03تو اس میں ازواجِ متحرات بھی شامل ہوتی ہیں
02:06یہی اہلِ سنت والجماعت کا
02:08متفقہ عقیدہ ہے
02:10تو آج ہم
02:11اہلِ بیعتِ اطحار کی فضیلت پہ بات کریں گے
02:14ان حسنیوں کے مقام پہ بات کریں گے
02:17ان کی محبت پہ بات کریں گے
02:18کسی بھی بندہِ مومن کی زندگی میں
02:21ان کی محبت کی حیثیت کیا ہے
02:23ہم اس حوالے سے بات کرنا چاہیں گے
02:25تو یہ آج کا ذکر
02:27تطہیر کا ذکر ہے
02:29تہارت کا ہے
02:30عفت کا ہے
02:31حیاء کا ہے
02:32پاک دامنی کا ہے
02:34ان حسنیوں کا صرف نام لینے سے
02:36اللہ راضی ہوتا ہے
02:37اور اگر ہم کام بھی وہ کریں
02:39جو ان حسنیوں نے کیے ہیں
02:40تو پھر میرا رب کتنے انعامات عطا فرمائے گا
02:44تو ہم آغاز کرنا چاہیں گے
02:46قرآنِ عزیز سے
02:47تو قرآنِ پاک نے جہاں
02:49مختلف عنوانات
02:50مستقل بیان فرمائے ہیں
02:52ان میں آہلِ بیتِ اطحار
02:54بھی قرآنِ عزیز کا
02:55ایک مستقل عنوان ہیں
02:57آیتِ تطہیر میں دیکھ لی ریئے
02:59آیتِ مودت میں دیکھ لی ریئے
03:02آیتِ مباحلہ میں دیکھ لی ریئے
03:04آیتِ عبرار میں دیکھ لی ریئے
03:07اور بلکہ پوری کی پوری سورہ کوسر دیکھ لی ریئے
03:10اللہ رب العزت نے
03:11ان ہستیوں کا جا بجا ذکر فرمایا ہے
03:14ان کی فضیلت کو بیان فرمایا
03:16اِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُزْحِبَانْكُمُ رِدْسَ
03:19اَحْلَ الْبَيْتِ وَيُتَحْرَكُمْ تَطْحِيرًا
03:22کہ اللہ رب العزت نے
03:24یہ ارادہ فرما لیا ہے
03:25کہ ریڈس کا
03:26آہلِ بیتِ پیغمبر کے ساتھ
03:28کوئی تعلق نہیں ہے
03:29وہ فکری ریڈس ہو
03:31وہ جسمانی ہو
03:33وہ روحانی ہو
03:35اس کا آہلِ بیتِ پیغمبر کے ساتھ
03:37کوئی تعلق نہیں ہے
03:39اللہ رب العزت نے
03:40اتنا انہیں پاکیزہ کر دیا
03:41نہ صرف یہ خود پاکیزہ ہو گئے
03:45بلکہ ان کے ساتھ جو لگ گیا
03:46اللہ رب العزت نے
03:47اسے بھی پاکیزگی آتا فرما دی
03:50کوئی بھی پیغمبر
03:51جب دنیا میں آتا ہے
03:52تو قرآنِ عزیز نے بیان فرمایا
03:55کہ منصبِ رسالت کی
03:57چار بنیادی ذمہ داریاں ہوتی ہیں
03:59تلاوتِ کتاب ہے
04:01تعلیمِ کتاب ہے
04:02تعلیمِ حکمت ہے
04:04اور تذکیہِ نفس کرنا ہے
04:05وہ حضرتِ آدم علیہ السلام سے لے کر
04:08جنابِ رسول اللہ تک
04:09جتنے انبیاء ہیں
04:10ان کا یہی کام ہے
04:11جنابِ رسول اللہ بھی
04:12اسی مقصد کے لیے آیا
04:13آقا کریم
04:14ہمارے لئے مذکی بن کیا ہے
04:15تذکیہِ نفس کرنے والے
04:18تو آج اگر چودہ سو سال بعد
04:20کوئی بندہِ مومن
04:21رسول اللہ کے ساتھ
04:22اپنی وفا اور عیسار
04:24اور استقامت کا رشتہ قائم کرتا ہے
04:26تو گمبدِ خزرہ سے فیضان نصیب ہوتا ہے
04:29اور تذکیہِ نفس ہو جاتا ہے
04:31تو جو ہستیاں
04:32رسولِ اکرم کے وجود کا حصہ ہیں
04:33میرے رب نے انہیں کتنا پاک کیا ہوگا
04:35اب جو ان کے ساتھ لگ جاتا ہے
04:37میرے رب نے انہیں بھی پاکیز کی آتا فرمائی
04:39ام المومنین
04:41جنابِ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
04:43و السلام علیہ
04:44آپ روایت کرتی ہیں
04:45کہ رسولِ اکرم علی تحیت و السنہ نے
04:47ایک کالی کملی چادر اڑی ہوئی تھی
04:50اور اس میں حضرت امام حسن علیہ السلام ہے
04:52حضرت امام حسین علیہ السلام ہے
04:54مولا علی آئے
04:55انہیں بھی ساتھ کر لیا
04:56جنابِ زہرہ آئے
04:57اور پھر آقا کریم نے ہاتھ اٹھا
04:59کہ اللہ باقی بارگاہ میں ارز کیا
05:01کہ میرے رب یہ میرے آہلِ بیعت ہیں
05:03انہیں تحارت عطا فرما
05:05اور اسی حدیثِ مبارکہ کو
05:07حدیثِ قصہ بھی کہا جاتا ہے
05:09یعنی وہ مبارک لوگ
05:11جنہیں رسولِ اکرم علی تحییت والسنہ
05:13نے اپنی کالی کملی میں لیا
05:14وہ کیونکہ رسولِ اکرم سمیت پانچ لوگ تھے
05:17تو پنج تن پاک کی اسطلاح بھی
05:19اسی حدیثِ مبارکہ سے
05:20ہمارے سامنے آتی
05:22پھر اللہ رب العزت نے یہ بھی ارشاد فرمایا
05:25قُلْ لَا أَسَّالُكُمْ عَلَيْهِ عَجْرًا
05:27إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَا
05:28اے میرے پیغمبر
05:30اے میرے محبوب نبی
05:31اے وجہِ تخلیقِ کائنات
05:32اے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:35آپ فرما دیجئے
05:36کہ میں تم سے کسی بھی عجر کا
05:38کوئی مطالبہ نہیں کرتا
05:39سوائے اس کے کہ میرے جو
05:42قرباء ہیں میرے قرابتدار ہیں
05:44ان سے مودت اور محبت کی جائے
05:46سارے مفسرین نے لکھا ہے
05:47کہ محبت کی کیوں کہ ایک حد ہوتی ہے
05:49تو جہاں محبت کی حد
05:51ختم ہو جاتی ہے
05:52اس سے آگے مودت کا سلسلہ جو وہ شروع ہوتا ہے
06:00ہوتی ہے
06:00تو ان ہستیوں کے ساتھ
06:02صرف محبت کا حکم نہیں ہے
06:03مودت کا حکم ارشاد فرمایا گیا
06:05صحابہ اکرام نے عرض کیا
06:07یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:08آپ ارشاد فرمائیے
06:09کہ وہ قرباء کون ہیں
06:11جن کے ساتھ
06:12اللہ نے محبت ہم پہ
06:14واجب کر دی ہے
06:15لازم کر دی ہے
06:16جن سے محبت کرنا ضروری ہے
06:18تو رسول اللہ نے ارشاد فرمایا
06:19کہ وہ فاطمہ ہے
06:20وہ علی ہے
06:21وہ حسن ہے
06:22وہ حسین ہے
06:23یعنی پنج تن پاک کی محبت کو
06:26آہلِ بیتِ پیغمبر کی محبت کو
06:28اللہ رب العزت نے
06:30قرآنِ عزیز میں
06:31عجرِ رسالت قرار دیا ہے
06:33ارشاد فرمایا
06:34جو آپ نے رسول کو
06:35رازی کرنا چاہتا ہے
06:36وہ ان سے محبت کرے
06:37تو اللہ کے پیارے رسول نے
06:39جتنی محنت کی ہے
06:40تبلیغِ رسالت کے لیے
06:41آپ نے جتنی عزیتیں
06:43اور تکلیفیں برداشت کی ہیں
06:44جب آپ نے
06:45اعلانِ نبوت فرمایا
06:46لوگوں نے
06:47رسول اکرم علی تحییت
06:48وہ سناک و روحانی عزا بھی دیا ہے
06:50آپ کو تانے دیئے
06:52جسے صادق کہتے تھے
06:53انہیں کاذب کہنا شروع کر دیا
06:55مچنو کہنا شروع کر دیا
06:57شاعر کہتے تھے
06:58اور بھی بہت ساری چیزیں ہوتی تھیں
07:00جو رسول اکرم کی طرف
07:01منصوب کی جاتے ہیں
07:01جسمانی عذیتیں ہیں
07:03سینِ حرم یاقا
07:04نے سر رکھا ہے
07:05سجدے میں
07:05اور آگ پی موارک پشت پہ
07:07اوجری کو ڈال دیا جاتا ہے
07:08طائف کے بداروں میں
07:10پتھر مارے جاتے ہیں
07:11شے بھی ابھی
07:11طالب میں تین سال
07:13تک فاقع کرنے پڑتے ہیں
07:14پھر بدر میں جو ہوا
07:16اہد میں ہوا
07:16تو ارشاد فرمایا
07:18میں ان ساری چیزوں پہ
07:19تم پہ کسی بھی
07:20اجر کا مطالبہ نہیں کرتا
07:21صرف اتنا تقاضہ کرتا ہوں
07:23کہ جو میرے اپنے ہیں
07:24جو میرے قرابتدار ہیں
07:26جو میرے وجود کا حصہ ہے
07:27تم ان سے محبت کرو
07:29یہ قرآن عزیز نے
07:30وعدے طور پہ
07:31حکم ارشاد فرما دیا
07:32اس آیت مبارکہ سے بھی
07:34یہی پیغام ہمارے سامنے آتا ہے
07:37پھر نو ہجری میں
07:38چوبیس لحج کو
07:40عیسائیوں کا نجران سے
07:42ایک وفد آتا ہے
07:43وہ فرزندان تسلیس ہیں
07:45جو عقیدہ تسلیس رکھتے ہیں
07:47ٹرینٹی کا عقیدہ ہے ان کا
07:48جو
07:49اصطغفر اللہ معاذ اللہ
07:50جنابی عیسیٰ علیہ السلام
07:51کو ابن اللہ کہتے ہیں
07:52عیسیٰ علیہ السلام کے دنیا میں آنے
07:55کو اصطغفر اللہ
07:56اللہ کی تجسیم کی
07:57مشابت قرار دیتے ہیں
07:58کہ یہ اللہ کی ظہور
08:00کا مظہر بن کے آئے ہیں
08:01اور روح القدس
08:02باپ بیٹا ان تینوں کو ملا کر
08:04اللہ کے اصاف کا
08:06عقص قرار دیتے ہیں
08:07یہ عقیدہ تسلیس
08:09رکھنے والے لوگ
08:10رسول اکرم نے انہیں بتایا
08:11کہ عیسیٰ ابن اللہ
08:13نہیں ہے اصطغفر اللہ
08:14وہ تو عبد اللہ ہیں
08:15وہ رسول اللہ ہیں
08:16وہ نبی اللہ ہیں
08:17وہ نہیں مانے
08:17پھر اللہ نے مباحلہ
08:19حکم ارشاد فرما
08:20اور کہا
08:21کہہ دیجئے
08:22تَعَلَوْ نَدْوَعَ بَنَانَا وَبْنَاءَكُمْ
08:24وَنِسَاءَنَا وَنِسَاءَكُمْ
08:26وَأَنفُسَنَا وَأَنفُسَكُمْ
08:29سُمَّنَبْتَ حِلْفَنَجَلْ
08:30لَعْنَتَ اللَّهِ عَلَى الْقَاذِبِينَ
08:32ارشاد فرما
08:33انہیں کہہ دیجئے
08:34ہم اپنے بیٹے لے کر آتے ہیں
08:35تم اپنے بیٹے لے کر آؤ
08:37ہم اپنی عورتیں لے کر آتے ہیں
08:38تم اپنی عورتیں لے کر آؤ
08:40ہم اپنے نفس لے کر آتے ہیں
08:41تم اپنے نفس لے کر آؤ
08:43پھر جگہ تیہ ہوتی ہے
08:44وقت تیہ ہوتا ہے
08:45اور یہاں سے
08:46فرزندانِ توحید
08:48تا پنج تنی نورانی کافلہ نکلتا ہے
08:50رسول اکرم آگے ہوتے ہیں
08:52امام حسین علیہ السلام
08:54آپ کے کندو پہ ہوتے ہیں
08:55امام حسن علیہ السلام
08:57آقا کی مبارک انگلی کو پکڑا ہوتا ہے
08:58انگوشتِ رسالت ان کے ہاتھ میں ہیں
09:00رسول اکرم کے پیچھے جنابِ زہرہ پاک ہیں
09:03اور ان سے پیچھے مولا علی شریف خدا کی ذاتِ گرامی ہیں
09:06جب دور سے دیکھا جاتا ہے
09:08تو جو ان کا اس کوفِ آدم تھا
09:10سب سے بڑا پادری تھا
09:12لاٹ پادری یا لاٹ پادری
09:14اسے کہا جاتا ہے
09:15اس نے دیکھ کر کہا
09:16وَاللَّهِ اِنِّي لَارَا وُجُوحًا
09:18لَوْ سَعَلُوا رَبَّهُمَ يُزِيلَ الْجَبَلَا مَقَانِ
09:22لَا عَجَابَهُمْ وَعَزَالَهُ فَلَا تُبَاحِلُوهُمْ
09:25کہنے لگا اللہ کی عزت کی قسم
09:27میں آنے والے وہ نورانی چہرے دیکھ رہا ہوں
09:30کہ اگر یہ ہاتھ اٹھا
09:31کہ اللہ کی بارگاہ میں یہ کہہ دیں
09:33کہ اوہد پہاڑ کو بھی زائل کر دیا جائے
09:36تو اللہ کریم ان کی یہ دعا بھی قبول فرمائے گا
09:39اور اوہد پہاڑ کو بھی ختم کر دے گا
09:42لہذا میں تمہیں کہتا ہوں
09:43ان سے مباحلہ نہ کرنا
09:44ورنہ تمہاری نسلیں ختم ہو جائیں گی
09:46تو اہلِ بیتِ پیغمبر جو ہیں
09:48وہ واقعہ مباحلہ میں
09:51فرزندانِ توحید بن کے جاتے ہیں
09:53ادھر سے فرزندانِ تسلیس آتے ہیں
09:55اللہ رب العزت نے ان کے نورانی چہروں کے صدقے
09:58اسلام کو فتح کی نعمت عطا فرمائے
10:00تو اس لئے میں نے ابتدان عرص کیا ہے
10:02کہ یہ ہستیاں قرآنِ عزیز کا مستقل موضوع ہیں
10:06اور یہ بھی ارشاد فرمایا گیا
10:08کہ جب کوئی ان کے دروازے پہ مانگنے آتا ہے
10:11چاہے وہ یتیم ہے
10:13چاہے وہ اسیر ہے
10:14چاہے وہ مسکین ہے
10:16اپنے کھانے کے لئے کچھ رکھا ہے
10:17یا نہیں رکھا
10:18ان کی ضرورت کو پورا کر دیا
10:20اور پھر اللہ کریم کی بارگاہ میں عرض کرتے ہیں
10:23کہ ہم نے تو اس لئے انہیں پیش کیا ہے
10:24کہ تُو راضی ہو جائے
10:25ہم یہ نہیں چاہتے جنہیں دیا ہے
10:28وہ ہمارے شکر گزار بنے
10:29ہم تو تجھے راضی کرنا چاہتے
10:31یہی مقصود ہے
10:33پھر ارشاد فرمایا گیا
10:34کہ میرے پیغمبر آپ پریشان نہ ہوں
10:38آپ کے بیٹے کے جانے سے
10:40آپ کا سلسلہ نسل منقطے نہیں ہوگا
10:43ہم آپ کا سلسلہ نسل
10:45اور سلسلہ نسل
10:46آپ کی بیٹی جناب فاطمہ
10:47تو زہرہ سے جاری رکھیں گے
10:49تو جناب زہرہ پاک
10:51جو ہمیں پرکارِ عشق کی صورت میں
10:54مرکزِ محبت کی صورت میں نظر آتی
10:56کہ جن کی ایک نسبت
10:57جنابِ رسول اللہ کے ساتھ
10:59بیٹی ہونے کی ہے
10:59جن کی ایک نسبت
11:01تاجدارِ حل عطا کی
11:03بانو ہونے کی
11:04آپ کی زوجہ ہونے کی ہے
11:05اور ایک نسبت
11:06جنابِ حسنین کریمین کی
11:08مادر ہونے کی
11:08ماں ہونے کی ہے
11:09ام و سعدات ہونے کی
11:11یہ سارے مقامات
11:13میرے رب نے ان حسنیوں کو
11:14عطا فرما
11:14یہ اہلِ بیتِ اتحار کا
11:17تذکرہ ہے
11:17جو قرآنِ عزیز میں
11:18جا بجا ہوا
11:19اب ہم احادیثِ مبارکہ
11:21کا مطالعہ کرتے ہیں
11:23تو رسولِ اکرم
11:23علی تحییت و سنہ
11:24نے اشارت سومایا
11:25کہ میرے اہلِ بیت کی
11:26مثال
11:27حضرتِ نُو علیہ السلام
11:29کی کشتی جیسی ہے
11:30کہ جو اس کشتی میں
11:31سوار ہو گیا
11:32وہ نجات پا جائے گا
11:33اور جو اسے پیچھے رہ گیا
11:35وہ غرق ہو جائے گا
11:37اس محبت کو
11:37اتنا لازم قرار دیا گیا
11:39تو آج
11:40نمات برحق ہے
11:42روزہ برحق ہے
11:43زکاة برحق ہے
11:44مدرسہ ہے
11:45جبہ ہے
11:46دستار ہے
11:46ہماری مدہبی
11:48کفیت ہے
11:49حصیت ہے
11:50جو کچھ بھی ہے
11:51تشخص ہے
11:52وہ اپنی جگہ برحق ہے
11:53لیکن اگر
11:54دل میں
11:54اہلِ بیت پیغمبر
11:55کی محبت نہیں ہے
11:56تو وہ
11:57بنیادی اقائی ختم ہو گئے
12:00رسولِ اکرم
12:01نے یہ ارشاد فرمایا
12:01مصدرک حاکم کی حدیث
12:03آپ نے ارشاد فرمایا
12:06کہ جو سہنِ حرم میں
12:07کھڑا ہو
12:08اور این
12:10مقام ابراہیم کے سامنے
12:11اور ملتظم کے سامنے
12:12سجدہ کرے
12:13سواری زندگی
12:14عبادت کرتا رہے
12:15اور اس کے دل میں
12:16اگر اہلِ بیت پیغمبر
12:18کی محبت نہ ہوئی
12:19تو وہ عبادت بھی
12:20قبول نہیں ہوگی
12:22محرم کا یہ
12:23مقدس مہینہ
12:24ہمیں اہلِ بیتِ اطہار
12:26کے ساتھ
12:26محبت کی تجدید
12:27کا سبق دیتا ہے
12:28اور یہ صرف
12:30اس لئے ان حسنیوں سے
12:31محبت نہیں کرنی
12:32کہ یہ رسولِ اکرم
12:33کے جگر پارے ہیں
12:34یا آقا کریم کے
12:35نورِ نظر ہیں
12:36یا آپ کے خون
12:37اور نور کا حصہ
12:38بلکہ ان حسنیوں
12:40نے یہ ثابت
12:41کر کے دکھایا ہے
12:42کہ رسولِ اکرم
12:43نے ہمیں جو سبق دیا
12:44تھا ہم ساری زندگی
12:45اسے بولے نہیں ہیں
12:47حضرتِ سیدہ خطون
12:48نے جنت
12:48سلام علیہ کی ذات
12:49آپ نے
12:51افت و حیاء
12:51کا پیغام دیا
12:52آپ نے
12:53پاک دامنی
12:54کا پیغام دیا
12:55آپ نے
12:56زہد و کنات
12:56کا پیغام دیا
12:57آپ نے
12:58عصار و سخاوت
12:59کا پیغام دیا
13:00آپ نے
13:00زمانے کو
13:01یہ بتایا ہے
13:02کہ دین
13:03صرف عبادات
13:04کا نام نہیں ہے
13:05دین تو
13:06صبر کا نام بھی ہے
13:07عصار کا نام بھی ہے
13:09فاقہ کشی
13:10کا نام بھی ہے
13:11سخاوت کا نام بھی ہے
13:12اور کسی اور کی
13:14ضرورت کو
13:14اپنی ضرورت پر
13:15ترجیح دینے
13:16کا نام بھی ہے
13:17ساری ساری
13:18رات سر سجدے میں
13:19رکھنا ہے
13:19اور جب دعا کرنی ہے
13:21تو اپنے لیے
13:21بات میں کرنی ہے
13:22اور اغیار کے لیے
13:24دعا پہلے کرنی ہے
13:25یہی حضرت
13:26زہرہ پاک کی
13:27زندگی کا سبق ہے
13:28اور زہرہ
13:29تو نام ہی
13:30طہارت کا ہے
13:30زہرہ تو نام ہی
13:32پردے کا ہے
13:32اور وہ نام
13:34اتنا پاک ہے
13:34جسے ہم فاطمہ
13:35کہتے ہیں
13:36کہ رسول اللہ
13:36نے ارشاد فرمایا
13:37میں نے اپنی بیٹی
13:38کا نام فاطمہ
13:39اس لیے رکھا ہے
13:40کہ فاطمہ کو
13:42تو میرا رب
13:42جنت کی
13:44اللہ نعمتیں
13:44آتا فرمائے گا
13:45اس پہ تو
13:46جہنم کو
13:46حرام کر ہی دیا ہے
13:47لیکن اس کی
13:48ذریعت میں بھی
13:49حرام کر دیا
13:50اور جو دل سے
13:51ان کا احترام
13:52عدب اور محبت
13:53کرتے ہیں
13:53اللہ نے
13:53جہنم کی آگ
13:54کو حرام کر دیا
13:55تو یہ نام ہی
13:57اتنا پاکیزہ ہے
13:58ان حسنیوں کے
13:59نام ہی
14:00بڑی لذت والے ہیں
14:01بڑی حلاوت والے ہیں
14:02بڑی برکت والے ہیں
14:03یہ تو نام ہی
14:04بغیر وضو کے
14:05نہیں لینے چاہیے
14:06بغیر طہارت
14:07کے یہ نام ہی
14:07نہیں لینا چاہیے
14:08کام تو پھر
14:09بہت عالی ہے
14:11مولا کائنات
14:12شیرِ خدا
14:13تاجدارِ حل اطا
14:14جنابِ علی المرتضی
14:16علیہ السلام کی
14:16ذاتِ گرام
14:17یا آپ کے
14:17القباد پہ
14:18بات کی جائے
14:19یا آپ کے
14:20نام پہ
14:20بات کی جائے
14:21آپ کا نام ہی
14:22علی ہے
14:22تو میرے رب
14:24نے آپ کو
14:24بلند کر دیا
14:25ہمیشہ کے لئے
14:26بلند کر دیا
14:27آپ کو جکانا چاہے
14:30تو گٹا نہیں سکتا
14:31آپ کو خسارہ
14:32کرنا چاہے
14:33تو کر نہیں سکتا
14:34آپ پیدا
14:35تو قابے میں ہوتے ہیں
14:36آپ جس کی
14:37ولادت قابے میں ہے
14:39اور جس کی
14:40شہادت مسجد میں ہے
14:41اللہ کے گھر میں ہے
14:42قابت اللہ
14:43بھی اللہ کا گھر ہے
14:44وہ بھی بیت اللہ ہے
14:45مسجد بھی بیت اللہ ہے
14:47اللہ کے گھر سے
14:48آغاز ہوتا ہے
14:49اللہ کے گھر میں
14:50اختتام ہوتا
14:51تو یہ کتنی
14:52سعادت کی بات ہیں
14:53اللہ نے یہ ساری
14:54فضیلتیں آپ کو
14:55عطا فرمائے
14:56قابیں پیدا ہوتے
14:57سب سے پہلے
14:58رسول اللہ کا چہرہ دیکھا
14:59رسول اکرم
15:00علی تحییت والسنہ
15:02نے اپنے لعب دہن
15:03سے گٹی عطا فرما
15:04علی کے مبارک
15:06موہ میں
15:06اپنی زبان
15:07مبارک کو رکھا ہے
15:08علی نے اسے چوسا ہے
15:09نام خود تجویز
15:11فرمایا
15:13پھر وہ ساری
15:14فضیلتوں کے
15:14سلسلے شروع
15:15سب سے پہلے
15:16اسلام قبول کرنے
15:17کی سعادت نصیب ہوئے
15:23رسول اکرم
15:24ہزار راتیں
15:25رسول اکرم
15:26کے بستر پہ
15:26سونے کی سعادت نصیب ہوئے
15:28شبِ حجرت
15:29جب مولا کائنات
15:30شہرِ خدا
15:31رسول اکرم
15:31کے بستر پہ
15:32لیٹتے ہیں
15:33تو حضرت امام
15:34فخردین الرازی
15:35کہتے ہیں
15:36کہ یہ آیتِ مبارک
15:37وَمِنَ النَّاسِ
15:38وَمِنَا سُمِنَّا شْرِي
15:38نَفْسَ
15:38اُبْتِغَا مَرْدَاتِ
15:39اللَّهُ
15:40وَاللَّهُ
15:41کچھ لوگ وہ ہیں
15:42جو اللہ کو
15:43رازی کرنے کے لئے
15:44اپنی جان ہی
15:44قربان کر دیتے ہیں
15:45جانوں کا
15:46سودہ کر لیتے ہیں
15:47ان میں مولا علی
15:48ہمیں صفی اول
15:49میں نظر آتے ہیں
15:50تو اس رات آ
15:51کہ جبریل نے
15:52اور میکائل نے
15:52آ کر یہ کہا
15:53کہ علی تجھے مبارک ہو
15:54تو یہاں سو رہا ہے
15:56مالہِ اعلیٰ میں
15:57میرا رب
15:58مجلس سے جا کر
15:59تمہارا تذکرہ کر رہا ہے
16:00تمہیں مبارک ہو
16:01بخ بخ
16:02یا ابن عبی طالب
16:04یہ سعادت اللہ
16:05نے آپ کو عطا فرمائے
16:06بدر کا آغاز
16:08آپ کے ہاتھ سے ہوتا ہے
16:09اہد کا عروج
16:10آپ کے ہاتھ سے ہوتا ہے
16:12خیبر کا اختتام
16:13آپ کے ہاتھ سے ہوتا ہے
16:14خندق میں فتح
16:15اللہ رب العزت
16:15آپ کے ذریعے عطا فرماتے ہیں
16:18مولا کائنات
16:19کو یہ شرف حاصل ہوا ہے
16:21کہ آپ کے حرم میں
16:22سیدہِ خاتونِ جنت
16:23جنابِ زہرہ پاک
16:25سلام علیہ کے ذاتے گرامی
16:26آپ زوجِ فاطمہ ہیں
16:28اور والدِ گرامی ہونے
16:30کا ازاد حاصل ہے
16:31حضرت امامِ حسن اور حسین
16:32کا جو سردارانِ جنت ہیں
16:35سردارانِ جنت
16:36کے والدِ گرامی ہیں
16:37اور سیدہِ خاتونِ جنت
16:39کے زوج ہیں
16:41اور سیدِ قُل جہاں کے
16:44چچا ذات بھی ہیں
16:45اور ساتھ ساتھ
16:48اللہ رب العزت نے
16:49آپ کو دمادی کا شرف
16:50بھی عطا فرمایا
16:51اور پھر وہ وقت آتا ہے
16:53کہ مقامِ غدیر پہ
16:55رسولِ اکرم علی تحیت
16:57تو اسنہ نے آپ کا
16:58ہاتھ بلند کر کے کہا
16:59من کنتو مولاہو
17:00فہاد علی مولا
17:03اللہمہ والمن والاہو
17:05وعادمن آدھاہو
17:06عرض کیا مولا
17:07تو گواہ ہو جاؤ
17:09کہ میں اس کا مولا ہوں
17:11جو علی سے محبت کرے گا
17:12اور علی کو مولا سمجھے گا
17:14اللہمہ والمن والاہو
17:16تو میرے مولا
17:17میں گزارش کرتا ہوں
17:18جو علی سے محبت کرے
17:19تو بھی اس کی مدد فرما
17:20اور جو علی سے محبت نہیں کرتا
17:22نفرت کرتا ہے
17:23تو بھی اسے اپنی محبت نہ عطا فرما
17:26یہ ہستیاں ہیں
17:28جنہیں ہم اہلِ بیتِ پیغمبر کے
17:30نام سے جانتے ہیں
17:31اور میں نے ابتدان عرض کر دیا
17:33اس میں سیدہ ظاہرہ پاک ہے
17:35مولا کائنات شرِ خدا ہیں
17:37جناب امام حسن ہیں
17:38جناب امام حسین ہیں
17:40اور ازواجِ متحرات بھی اس میں شامل ہیں
17:42لیکن جب ہم پنج تن پاک کی بات کرتے ہیں
17:45تو پھر ان چار کے ساتھ
17:46رسولِ اکرم کی ذاتِ کے رامی ہیں
17:49حضرتِ سیدنا امام حسن علیہ السلام کی
17:51سیرتِ طیبہ کا
17:52آپ کی حیاتِ طیبہ کا اگر ہم مطالعہ کریں
17:55تو سیرتِ نگار یہ کہتے ہیں
17:58کہ سر سے لے کر ناف تک
17:59اللہ کریم نے جناب امام حسن کو
18:01رسولِ اکرم کے مشابہ بنایا
18:02اور جناب امام حسین علیہ السلام کو
18:05ناف سے لے کر قدموں کے اڑی تک
18:07مشابہ بنایا
18:08اور حضرتِ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ
18:11نوکی خلافت کے زمانے میں
18:12جب آپ کا دل کرتا تھا
18:14کہ رسولِ اکرم کی زیارت کی جائے
18:16تو امام حسن اور حسین دونوں کو
18:17اکٹھا کر کے سامنے کھڑا کر لیتے
18:20اور کہتے کہ میں تمہارے چہرے سے
18:22رسول اللہ کو دیکھ رہا
18:23کیونکہ حضرتِ امام حسن اور حسین کے
18:25ملنے سے رسولِ اکرم کی ظاہری شباحت
18:28مکمل ہو جایا کرتی تھی
18:30حضرتِ امام حسن سر سے لے کر ناف تک
18:32اور جناب امام حسین علیہ السلام
18:34ناف سے لے کر پاؤں کے اڑی تک
18:42میں وہ بھی ہمیں عبادت میں
18:44وہ بھی ہمیں ریاست میں
18:46اور اللہ اور اس کے رسول کے دین
18:48کی سر بلندی کے لیے نظر آتی
18:50جب بھی دین پہ کوئی مشکل
18:52وقت آیا ہے آپ نے
18:54دین کی خاطر آپ نے سب کچھ قربان کر دیا
18:56حسن تو نام اسی چیز کا ہے
18:58اور اللہ رب العزت نے حلم اور
19:00برد باری اتنی عطا فرمائی تھی
19:02جناب حسن علیہ السلام کو کہ زمانے
19:04میں آپ جیسا کوئی نہیں تھا اور
19:06حسین پاک کی ذات کہ آپ نے
19:08سر سجدے میں رکھ کر قربان کیا
19:12اور جناب حسین پاک کی زندگی سے
19:14یہ پیغام ملتا اللہ کو رازی کرنے کے لیے
19:16اپنا سب کچھ قربان کر دیا جائے
19:18تو وہ بھی کم ہوگا
19:20تو یہ وہ ہستیاں ہیں
19:21جن کی صیرت پہ بات کی جائے
19:24جن کی فضیلت پہ بات کی جائے
19:25اور جن کی محبت پہ بات کی جائے
19:28تو ایک زندگی کم ہے
19:29دعا ہے اللہ کریم کی بارگاہ میں
19:32کہ وہ ہمیں ان سے سچی محبت بھی
19:34عطا فرمائے اور ان کی صیرت پر
19:36عمل کرنے کی توفیق بھی عطا فرمائے
Comments

Recommended