Shan e Baba Fareed RA | Live From Pakpattan & Karachi Studio
Shan e Baba Fareed RA ki is khusoosi transmission mein Pakpattan Sharif aur Karachi Studio se barah-e-rast nashriyat pesh ki ja rahi hai. Is program mein Hazrat Baba Fareed Ganj-e-Shakar RA ki hayat, taleemat, rohani khidmaat aur un ke paigham par roshni dali gayi hai.
Host: Muhammad Raeed Ahmed
Guests:
Allama Liaquat Hussain Azhari
Mufti Ahsan Naveed Niazi
Syed Mukarram Ashraf Jilani
Sana Khuwan:
Syed Anas Kareemi
Zain Hashmani
#BabaFareed #GanjEShakar #PakpattanSharif #ShanEBabaFareed #UrsMubarak #ARYQtv #BabaFareedRA
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.
Muharram Special Transmission 2026👉
https://youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU&si=xlbkMaGRQsB_tKXj
👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Shan e Baba Fareed RA ki is khusoosi transmission mein Pakpattan Sharif aur Karachi Studio se barah-e-rast nashriyat pesh ki ja rahi hai. Is program mein Hazrat Baba Fareed Ganj-e-Shakar RA ki hayat, taleemat, rohani khidmaat aur un ke paigham par roshni dali gayi hai.
Host: Muhammad Raeed Ahmed
Guests:
Allama Liaquat Hussain Azhari
Mufti Ahsan Naveed Niazi
Syed Mukarram Ashraf Jilani
Sana Khuwan:
Syed Anas Kareemi
Zain Hashmani
#BabaFareed #GanjEShakar #PakpattanSharif #ShanEBabaFareed #UrsMubarak #ARYQtv #BabaFareedRA
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.
Muharram Special Transmission 2026👉
https://youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU&si=xlbkMaGRQsB_tKXj
👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Amma nabaluhu tiri shan
00:17Jalla jalaluhu allahu jalla jalaluhu
00:28Allahu Jalla jalaluhu
00:36Allahu Jalla jalaluhu
00:45Tire naam
01:01Allahu Jalla jalaluhu
01:06Allahu Jalla jalaluhu
01:09Allahu Jalla jalaluhu
01:14ے میرے خدا میرا دل فیدہ میری جا فیدہ میری روپ کی غیر ہی رضا
01:35تیرا نام لب پہ رہے صدا
01:43تیرا نام لب پہ رہے صدا
01:51وہ تیری رضا میری آبرو
01:59تیری رضا میری آرزو
02:07اللہ جللہ جلالو
02:15اللہ جللہ جلالو
02:26تجھے بینی آزی کا باستہ
02:34ہو معاف میری غریق خطا
02:50ہو معاف میری غریق خطا
02:57ہو معاف میری غریق خطا
03:05تجھے صدقہ آل محمدی
03:12تجھے صدقہ آل محمدی
03:21اللہ جللہ جلالو
03:31اللہ جللہ جلالو
03:47اللہ جلالو
03:50اللہ جلالو
03:55اللہ جلالو
03:55اللہ جلالو
03:57جلالو
03:57روزے بھی ساتھ ہو
04:01میرے دائیں ہاتھ کی تاب ہو
04:08میرے لب پناتے جناب ہو
04:15نہ سوال ہو
04:18نہ جواب ہو
04:22نہ سوال ہو
04:26نہ جواب ہو
04:29میرے ہوں
04:33حضور کے روبرو
04:42اللہ جلالو
04:45جلالو
04:49اللہ جلالو
04:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:54ناظرین محترم السلام علیکم
04:55ورحمت اللہ وبرکات
04:56میں ہوں آپ کا مذبان
04:57محمد رئیس احمد کراچی سٹوڈیوز سے
05:00آپ کا خیر مقدم ہے
05:01اور پوری دنیا میں رہنے والے
05:03اے آر وائے کیو ٹی وی
05:04دیکھنے والے
05:05تمام ہی سلاسلے طریقت سے
05:08متعلق
05:09تمام خالفہ
05:11تمام مریدین
05:12متوصلین
05:13محبین
05:13کو آج
05:14جو ہے
05:16حضرت بابا فرید الدین
05:17مسعود گنج شکر
05:18رحمت اللہ تعالی
05:19جو کہ شہنشاہ ولایت کے درجے پر
05:22فائز نظر آتے ہیں
05:24ایک ایسی نابغہ روزگار ہستی
05:27جنہوں نے اپنی زندگی میں
05:28وہ امور انجام دیئے
05:30جو رب کائنات کو مطلوب ہیں
05:33یعنی کہ اگر آپ
05:34لاکھوں کروڑوں انسانوں پر
05:36اگر غور کریں
05:37تو کیا وجہ ہے
05:38کہ یہ جو چراغ جلتے ہوئے نظر آتے ہیں
05:41اولیاء اکرام کی صورت میں
05:43اہلاللہ کی صورت میں
05:45اور ان کے مزارات پر
05:46لوگوں کا جو رشت نظر آتا ہے
05:47جو ان کے مزارات پر
05:49جو ان کے مزارات مر جائے
05:51خلائق نظر آتے ہیں
05:52کیا وجہ ہے
05:53کبھی غور کیا آپ نے
05:55اگر آپ غور کریں گے
05:56اور ان کی سیرت کو
05:57ان کی سوانے کو آپ
05:58پڑھیں گے
05:59تو اندازہ ہوگا آپ کو
06:00کہ اللہ کے
06:01یہ وہ نیک بندے ہیں
06:03کہ نبی کریم علیہ السلام پر
06:05تو
06:05کہ سر پر تو
06:07تاجِ ختمِ نبوت ہے
06:09لیکن ان کے بعد
06:10جو رشد و ہدایت
06:11کے سلسلے جاری ہوئے
06:13وہ اللہ والوں کے ذمہ
06:15اللہ تعالی نے فرمایا
06:16اور انہوں نے
06:16اتنے اچھے انداز میں
06:18اس ضروری کام کو انجام دیا
06:21کہ جس کے بعد
06:22آج بھی ہم یہ دیکھتے ہیں
06:24کہ وہ اگر
06:25صدیاں گزر جائیں
06:26تب بھی ان کے نام روشن ہیں
06:28اگر وہ
06:29زمین پر رہے
06:31تب ان کے گرد لوگوں
06:32کو ہلقہ ہم نے دیکھا
06:34آج وہ زمین میں آرام فرما ہے
06:36مزارات کی صورت میں
06:37آج ان کے مزارات
06:39روشن چراغوں کی طرح
06:40روشنی بکھیر رہے ہیں
06:42اور آج بھی
06:43بندگانِ خدا کے دلوں میں
06:45ان کی محبت پائی جاتی ہے
06:47اور انہی میں سے
06:48حضرتِ بابا فرد الدین
06:50مسعود گنجِ شکر
06:51رحمت اللہ تعالی ہیں
06:53گنجِ شکر جو آپ کا لقب ہے
06:54اس کے پیچھے جو کرامت ہے
06:56وہ تو ہے ہی
06:57لیکن بنیادی طور پر
06:58وہ حلاوت جو آپ کی
07:00تعلیمات میں موجود تھی
07:01وہ حلاوت
07:02جس کے تحت آپ نے
07:04انسان کو اخلاقی طور پر
07:07اس کی تربیت فرمائی
07:10اور اس کے ساتھ ساتھ
07:11روح کی جو بالی دیا
07:13آپ نے عطا فرمائی
07:14اس کے بعد تو پھر ظاہر ہے
07:15حضرتِ نظام الدین
07:17علیہ رحمت اللہ تعالی
07:18علیہ جیسے
07:18حضرتِ سابر پاک
07:20جیسے رحمت اللہ تعالی
07:21علیہ جیسی شخصیات
07:22نے لوگوں میں
07:23اپنا کردار پیش کرنا تھا
07:25اور ان مقامات پر بھی
07:27آپ دیکھیں
07:28جیسے کہ ہم
07:29اجمیر شریف میں دیکھیں
07:31اسی طرح محرولی شریف میں دیکھیں
07:32اسی طرح پاک پتن شریف میں دیکھیں
07:34اسی طرح کلیر شریف میں دیکھیں
07:36اسی طرح دہلی میں
07:37نظام پاک کی بارگاہ میں دیکھیں
07:39اور مختلف مقامات پر جب ان کے مزارات کو دیکھتے ہیں
07:42تو معلوم ہوتا ہے
07:43یہ وہ بندگانِ خدا ہے
07:45جن پر اللہ نے اپنا خاص انام فرمایا ہے
07:48تو میں پوری دنیا میں رہنے والے
07:49اے آر وائے کیو ٹیوی دیکھنے والے ناظرین کی خدمت میں
07:52حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر
07:55رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کے سالانہ اورس کے موقع پر
07:58مبارک بات بھی پیش کرتا ہوں
08:00اور مبارک بات پیش کرتا ہوں
08:02اے آر وائے کیو ٹی وی کو
08:03اے آر وائے فیملی کو
08:04کہ ما شاءاللہ ہر سال باقائدگی کے ساتھ
08:07پاک پتن شریف سے براہ راست
08:10اورس کی جو مناظریں وہ پیش بھی کے جاتے ہیں
08:12قفل کشائی جو ہوتی ہے اس کے مناظر بھی پیش کیے جاتے ہیں
08:15ان تمام چیزوں کو پیش کیا جاتا ہے
08:17اور بطور خاص مہا جو محفل سمہ
08:20اور محفل کا احتمام کیا جاتا ہے
08:22وہ بھی آپ تک پہنچائے جاتا ہے
08:23ہم یہاں موجود ہیں
08:25علماء حضرات موجود ہیں ماشاءاللہ
08:27اور بہت جید علماء حضرات موجود ہیں
08:29سناخان حضرات ہمارے ساتھ موجود ہیں
08:31جو انشاءاللہ پیش کریں گے
08:32علامہ لیاقتہ نظری صاحب ممتاز و معروف علم دین ہیں
08:35اور آپ جانتے ہیں کہ اے آر وائے کیو ٹی وی پر
08:38متعدد پروگرامز آپ کیا کرتے ہیں
08:40جن کا پوری دنیا میں ظاہر ہے
08:42پسند کیا جاتا ہے ان کا پروگرام
08:43اور ہمارے ساتھ بھی روشنی سب کے لئے میں بھی
08:45گاہے بگاہے تشریف فرما ہوتے ہیں
08:47تشریف فرما اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
08:51اور آپ کے ساتھ
08:52علامہ مفتی
08:54احسن نوید نیازی صاحب موجود ہیں
08:56ماشاءاللہ بہت علم و فضل والی
08:58شخصیت اور ماشاءاللہ بہت پسند
09:00کی جاتے ہیں متعدد پروگرامز کا حصہ
09:02ہوا کرتے ہیں تشریف فرمائیں
09:03اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
09:07اور آپ کے ساتھ خانوادہ اشرفیہ
09:10جو ایک ایسا سلسلہ ہے
09:12جو رشد و ہدایت کے چراغ
09:14روشن کیے جا رہا ہے اندوستان سے
09:16لے کر پاکستان اور پاکستان سے دنیا بھرے میں
09:18ماشاءاللہ اسی خانوادے کے ایک
09:20ایسے چشم و چراغ کے جو ماشاءاللہ
09:22علم دین بھی ہے حافظ قرآن
09:24بھی ہے اور مفتی دین
09:26بھی ہے بہت امدہ شخصیت ہے
09:28بہت اچھے مطالع
09:30رکھنے والی شخصیت ہے اور
09:32میری مراد صاحب زادہ
09:34سید محمد مکرم
09:36اشرفی صاحب تشریف فرمائے السلام علیکم و رحمت اللہ
09:38و رحمت اللہ و برکاتہ
09:40اور میرے دائیں جانے سید
09:42انس کریمی موجود ہے بہت اچھے صناخہ ہیں
09:44زین حاشمانی موجود ہے بہت اچھے
09:46صناخہ ہیں السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
09:48حمدی رب جلیل آپ نے سنی سید
09:50انس کریمی سے اب ہمارے لیے
09:52جو سورس ہے
09:54وہ سب سے پہلی سورس ہے قرآن کریم
09:56جو کچھ بھی کیا جاتا ہے
09:58اگر وہ ضرور شریعت ہے تو
10:00سبحان اللہ سلام ہے اس کو اور اگر
10:02نہیں ہے تو ہمیں
10:04اس کی لائن آف ڈائریکشن قرآن کریم
10:06سے یا حادث مبارکہ سے
10:08ملتی ہے تو اللہ ملیاقت اسے نظری صاحب
10:10یہ اللہ کے جو خاص
10:12بندے ہیں ان کا تذکرہ
10:14قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے کس انداز میں
10:16فرمایا ہے میں چاہتا ہوں ہمارے ناظرین کے لئے
10:18بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:48سطر العرش مسبول
10:51علینا وعین اللہ
10:52ناظرات علینا
10:54بحول اللہ لا یقدر علینا
10:57بلہ من ورائهم محیط
10:59بلہ قرآن مجید
11:01فی لوح محفوظ
11:02بلہ خیر حافظ
11:05وہو ارحم الرحمن
11:06رحمتی کا یا ارحم الرحمن
11:09اس میں آپ نے
11:10بہت خوبصورت
11:12جملہ فرمایا
11:14کہ بزرگان دین سے ہماری جو عقیدت
11:16و محبت ہے اس کا جو سورس ہے
11:19اور اس کا جو ماخذ ہے
11:21اس کی جو بنیاد ہے
11:22اساس ہے
11:23وہ قرآن و حدیث ہے
11:24بے شک
11:25اور بزرگان دین کی جو
11:26تعلیمات بھی ہیں وہ بھی
11:28قرآن و حدیث ہی ہے
11:29تصوف جو کہا جاتا ہے
11:31کہ تعلیماتِ تصوف
11:32وہ کوئی قرآن و حدیث
11:34کے کوئی مقابل نہیں ہیں
11:36کوئی پیررل نہیں ہیں
11:37بلکہ قرآن و حدیث سے
11:39نکالا ہوا ایک عطر ہے
11:41اور ایک رس ہے جو لوگوں کو
11:43نکال کر دیا گیا ہے
11:44تو خوبصورت جملہ آپ نے فرمایا ہے
11:46کہ بزرگان دین سے
11:47محبت کی بنیاد کیا ہے
11:48جیسے رب تبارک و تعالیٰ
11:50نے قرآن و جید فرقان حمید
11:51کے اندر دو چیزوں کا ذکر کیا
11:53ایک ہے من دون اللہ
11:55غیر اللہ
11:57اور ایک ہے اولیاء اللہ
11:59من دون اللہ کا جہاں
12:01ذکر کیا گیا ہے
12:02وہ من دون اللہ
12:02اللہ سے دور کرتے ہیں
12:04من دون اللہ کے جتنے
12:06قریب جائیں گے
12:07اللہ سے دور ہوتے جائیں گے
12:08وہ رب تبارک و تعالیٰ
12:10کے ساتھ شریک ٹھہرانا ہے
12:12اولیاء اللہ
12:13خود رب تبارک و تعالیٰ نے فرمایا
12:15کہ
12:18خبردار بے شک
12:19جو اللہ کے دوست ہیں
12:20اللہ کے ولی ہیں
12:22اللہ کے مقرب ہیں
12:23اللہ کے پیارے ہیں
12:25ان کی شان یہ ہے
12:26نہ تو ان پر کوئی خوف ہے
12:30اور نہ ہی وہ غمغین ہوں گے
12:31تو یہ اولیاء اللہ کی تحسین
12:34ان کا ذکر
12:35اور ان کا تذکرہ
12:37ان کو جو آنر دیا ہے
12:39یہ کسی عالم دین نے
12:41کسی فقی نے
12:42کسی مفتی نے
12:42بیٹھ کر نہیں دیا ہے
12:43بلکہ
12:44رب تبارک و تعالیٰ نے
12:46ان کے اعزاز کو
12:47اور اکرام کو ذکر کیا ہے
12:48تو اولیاء اللہ کی شان
12:51اللہ تبارک و تعالیٰ نے
12:52قرآن مجید
12:53فرقان حمید کے اندر
12:54ذکر فرمائی
12:56اور فرمایا
12:56کہ ان کی شان یہ ہے
12:57کہ نہ تو ان پر کوئی خوف ہے
12:59اور نہ ہی وہ غمغین ہوں گے
13:01فرمایا کہ
13:02کتنے بھی انسان
13:04کے دنیا کے اندر
13:05تعلق داریاں ہیں
13:06پیار
13:06محبت کا رشتہ ہے
13:07فرمایا
13:08وہ سارے رشتے
13:09یہاں پر ٹوٹ جائیں گے
13:10ختم ہو جائیں گے
13:12جن کو انسان
13:13بہت زیادہ دوستی کا رشتہ ہے
13:14خون کا رشتہ ہے
13:16فرمایا
13:16یوم یفر المرء من اخیہی
13:18و امہی و ابیہی
13:19و صاحبتہی و بنی
13:21یود المجرم
13:22اللہ یفتدی من عذاب
13:24یوم ازیم ببنی
13:25فرمایا
13:26قیامت کے دن
13:26بندہ کہے گا
13:27کہ بھئی
13:28اس کو دور رکھو
13:28یہ کسی اور کو پکڑ لو
13:30فرمایا
13:31ایک اللہ کے پیارے بند ہیں
13:33کیا بات ہے
13:33سبحان اللہ
13:33رئیس بھئی
13:34یہ قرآن کا مطن ہے
13:35دنیا کے اندر
13:36بیٹھے ہوئے
13:37لوگ سن رہے ہیں
13:38علماء بھی سن رہے ہیں
13:40یہ قرآن کی نصور سے
13:41قطیہ ہے
13:41یہ کسی کے گھر کا
13:43بنایا ہوا
13:43کوئی تصور
13:44اور تخیل نہیں ہے
13:45کہ آپ نے ایک عقیدت
13:46گھر سے گھڑ لی ہے
13:47اور اس کے بعد
13:48آپ نے لوگوں کے سامن
13:49رکھوے شروع کر دی
13:50آپ یہ بتائیے
13:51کہ ہمیں اس کا فائدہ کیا ہے
13:52ہمارے گلے کے اندر
13:53پھولوں کے ہار ڈالیں گے
13:54کہ آپ
13:55نہیں نہیں
13:55ہم وہ چیز ذکر کر رہے ہیں
13:57جو اللہ نے خود
13:58قرآن کے اندر ذکر فرمائے
14:00اللہ اکبر
14:00فرمایا کہ
14:04فرمایا قیامت کے دن
14:05جتنے خلیل ہیں
14:06جتنے دوست ہیں
14:07جتنے پیارے ہیں
14:08فرمایا وہ سارے کے سارے
14:11اخلہ خلیل
14:12سارے کے سارے
14:13تمہارے عدو بن جائیں گے
14:14دشمن بن جائیں گے
14:15اللہ المتقین
14:17ایک اللہ کے پیارے بندے ہیں
14:19جن کے ساتھ آپ کا تعلق ہے
14:21جن کے ساتھ آپ کا رشتہ ہے
14:22جن کے ساتھ آپ کے
14:23جو ارشاد و تعلیم کا سلسلہ ہے
14:26جن کے ساتھ آپ کے بیعت کا سلسلہ ہے
14:28اور لیکن شرط یہ ہے
14:31دیکھیں یہ بھی
14:31اس زمانے کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے
14:33جہاں ہم قرآن پڑھ رہے ہیں
14:35قرآن کے اندر ذکر کر رہے ہیں
14:37کہ
14:37ان کی شان کی ہے
14:42کہ کوئی خوف نہیں
14:43کوئی غم نہیں
14:44اللہ اکبر
14:44وہاں یہ بھی ہے
14:46کہ وہ ہیں کون ہیں
14:50فرمایا
14:51اولیاء اللہ کی جہاں
14:52عظمت کو شان کو بیان کیا
14:54اتنے ہائپ پر لجا کر
14:56وہاں ان کی
14:57دیفنیشن بھی بیان کی
14:58ان کا تعرف بھی بیان کیا
15:00بقول ایک وال کہے
15:00کہ لباس خزر میں
15:02یہاں ہزاروں رہزن پھرتے ہیں
15:04پر بھائی یہاں تو پتہ نہیں چلے گا
15:06ہر بندہ چوکا پہن کے گھوم رہا ہے
15:07ہر گلی کے نکڑ پر
15:09ایک بابا بیٹھا ہوا ہے
15:10بھائی میں بھی اللہ کا ولی ہوں
15:12میں بھی اللہ کا ولی ہوں
15:12مجھے ہاتھ دے دو
15:13میں تمہیں جنت میں لے گئی
15:14فرمایا نائی نائی نائی نائی
15:15ایسا نہیں ہے
15:16اس کی دیفنیشن بھی ذکر فرما دی
15:18فرمایا
15:18اللہ دین آمنو وکانو یتقون
15:21دو شرطیں لگائیں
15:22فرمایا کہ وہ صاحب ایمان ہو
15:24ایمان نہیں ہے
15:25کوئی ہواوں کے اندر اڑ کے دکھائے
15:27پانی کے اندر
15:28مچھلی کی طرح چل کے بتائیں
15:29فرمایا کوئی بات رہی
15:30دوسرا فرمایا
15:31وکانو یتقون
15:32اس کی زندگی عبارت ہو
15:34تقویٰ و پریزگاری
15:36یہ علماء
15:37جی وقار بیٹھے ہوئے
15:38کانو یتقون
15:39ماضی استمراری ہے
15:40فرمایا
15:41اس کی زندگی عبارت
15:42ہمیشہ وہ اپنی زندگی کے اندر
15:44تقویٰ و پریزگاری
15:45اور اللہ تبارک و تعالی
15:46اور اس کی رسول کی اطاعت کے ساتھ
15:48زندگی بسر کر رہا ہے
15:49یہ ہے تمہارا مرشد گرامی
15:51یہ ہیں تمہارے اولیاء اکرام
15:53جو رب تبارک و تعالی نے
15:55ہمیں پہچان عطا فرمائی
15:57اور رب تبارک و تعالی نے
15:58ہمیں عطا فرمایا
15:59تو فرمایا
16:00اللہ کے ولی
16:01اللہ کے دوست
16:02اللہ کے پیارے
16:03وہ رب تبارک و تعالی کے مقربے
16:05ایک آخری بات کہوں گا
16:06دیکھیں خوف دو طرح کا ہوتا ہے
16:08رئیس بھائی
16:08بلکہ
16:09ایک دنیا کا خوف ہوتا ہے
16:11دنیا کا غم ہوتا ہے
16:13اور ایک آخرت کا خوف ہوتا ہے
16:15کہ مجھے میدان و آشر میں
16:16کھڑے ہونا ہے
16:17اللہ کی بارگاہ کے اندر
16:18حساب دینا ہے
16:19مجھے قبر میں جانا ہے
16:21قبر کے سوالات ہوں گے
16:22حساب کتاب
16:23میزانِ عمل
16:24پولِ سرات
16:24دو خوف ہوتے ہیں
16:26یہاں جو خوف کا ذکر کیا گئے
16:28یہاں دنیا کے خوف کا مراد ہے
16:30فرمایا کہ آخرت کا خوف
16:32ان کے اندر و درجہ اتم ہوتا ہے
16:34وہ تو قدم اٹھاتے ہیں
16:37کچھ بولتے ہیں
16:38تو اللہ کا خوف ہوتا ہے
16:46جو اس بات سے ڈر گیا
16:48چونکہ قرآن کا سورس پوچھا آپ نے
16:49میں قرآن کا تعلیم میں قرآن پڑھوں گا میں
16:52فرمایا جو اس بات سے ڈر گیا
16:54کہ مجھے اللہ کی بارگاہ میں کھڑے ہو
16:56کھڑے ہو کر
16:58اپنی جوانی کا
16:59اپنی زندگی کا
17:01اپنی کمائی کا
17:02ہر لہزے کا
17:03ہر نعمت کا
17:06فرمایا جو اس بات سے ڈر گیا
17:08اس کے اندر خوف ہے
17:10فرما
17:10اس کو رب تبارک و تعالی جنت عطا فرمایا
17:13اللہ ہوا
17:14انما اکشاللہ من عبادہی العلماء
17:17فرما
17:17اللہ کے بندوں میں خوف ہے
17:18لیکن فرمایا جن کو
17:20اللہ تبارک و تعالی نے
17:21جتنا زیادہ علم عطا فرمایا
17:23علم معرفت عطا فرمایا
17:25علم عرفان عطا فرمایا
17:26فرمایا وہ اتنا زیادہ
17:28اللہ تبارک و تعالی کا خوف رکھتا ہے
17:31تو فرمایا کہ وہ دنیا کے اندر رہتے بھی تھے
17:33کاروبار بھی کرتے تھے
17:34دندا بھی کرتے تھے
17:35بزنس بھی کرتے تھے
17:36لیکن کبھی کچھ چلا گیا آیا گیا
17:39انہوں نے اس دنیا کو
17:41اپنے سینے کے ساتھ نہیں لگا کر رکھا
17:43کہا کہ حضور وہ
17:44آپ کا جہاز آرہا تھا مال سے بھرا ہوا
17:47اور وہ اچانک توفان آیا
17:49اور آپ کا جہاز سارا مال ڈوب گیا
17:51آپ نے دل کی طرف دیکھا
17:53اور فرمایا کہ
17:54اللہ اکبر اللہ اکبر
17:57الحمدللہ
17:58کہا حضور یہ تو مال ڈوبنے کا ہم کہہ رہے ہیں
18:00پھر تھوڑی دیرے بعد خبر دی
18:02کہا کہ وہ ہواوں کا رخ بدل گیا
18:04اور مال بچ کیا آ گیا
18:05کہا الحمدللہ
18:07کہا حضور بعد میں تو شکرانے کا الحمدللہ
18:09یہ پہلے کسی چیز کا الحمدللہ کہا
18:11یہ تو غم کی خبر تھی
18:12فرمایا کہ ہاں مال بھی دیا
18:14اللہ تبارک و تعالیٰ کا ہے
18:16کہ سب کچھ اللہ کا دیا ہے
18:17میں نے دل کی طرف توجہ کی
18:19کہ کہیں دل اللہ کی یاد سے غافل کرتے ہیں
18:22یعنی ہر حال میں اس کا شکر ہے
18:24یہ سب سے بڑی
18:25دل کے اندر کہیں غم تو نہیں
18:27قرآن نے کہا نا
18:28کہ
18:32دو چیزیں
18:33فرمایا جو چلا جائے
18:34اس پر غم بیٹھ کے
18:35ماتم مطار
18:36ہائے ہائے ہائے ہائے
18:37اتنا اچھا پلوٹ آیا تھا
18:39اتنا اچھا سودا آیا تھا
18:41چلا گیا ہے
18:42زندگی پوری ماتم کے اندر گزر گئی
18:44اور اگر رب نے دے دیا ہے
18:46تو اس پر اطراتیں پھر رہے
18:47قرآن کا یہ دونوں چیزیں مت کرنا
18:53فرمایا یہ دونوں چیزیں مت کرنا
18:55زندگی کو ایک بیلنس کے ساتھ گزارنا
18:57رب تبارک و تعالیٰ
18:59تمہیں بلندیاں اور عروج عطا
19:00سبحان اللہ
19:01جس طرح ہم پودوں کی کاٹ چھاٹ کرتے ہیں
19:03ان کو خوبصورت بنانے کے لئے
19:05اسی طرح قرآن کی تعلیمات
19:07جو انسان کو بہترین بنانے کے لئے
19:09اس کے ظاہر و باطن کو پاک کرنے کے لئے
19:11بہترین نمونہ بنانے کے لئے
19:13تعلیمات دیتا ہے
19:14میں نے اپنے سرنامہ کلام میں یہی عرض کیا تھا
19:16کہ لاکھوں لوگوں میں ہم کیسے یہ اندازہ کریں
19:20کہ یہ جو اللہ والے ہیں
19:22ان کے مزارات آج بھی کیوں جگمگا رہے ہیں
19:25تو علامہ لیاقت حسین نظری صاحب نے
19:27متعدد قرآن کریم کی آیات مبارکہ کی روشنی میں
19:31اپنے جواب کو مکمل فرمایا
19:32یعنی کہ انعمت علیہم کی جو تفسیر تھی
19:35وہ بہت خوبصورت انداز میں آپ نے بیان فرمائی
19:38ایک مختصر سا وقفہ ہے
19:39وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
19:40مجھے امید ہے انشاءاللہ آپ کا رومارہ ساتھ رہے گا
19:46قربان زمانہ ہے
19:50میں ہی نہیں ہوں پر
19:58قربان زمانہ ہے
20:02جو راب دو عالم کا
20:07با حبوب یا گانہ ہے
20:14بل سے ہمیں جس نے
20:21خود پار لگانہ ہے
20:25سیدہ کے وہ بابا ہے
20:33زہرہ کے وہ بابا ہے
20:40حسنین کے نانا ہے
20:45زہرہ کے وہ بابا ہے
20:52حسنین کے نانا ہے
20:57یہ لج پال گھرانہ ہے
21:00نگینوں کی لڑی ہے
21:04اس در کی غلامی تو
21:07حکومت سے بڑی ہے
21:10سیدہ کی سواری ہے
21:14سوے جنت فردوس
21:17نظروں کو جھکائے ہوئے
21:21مخلوق کھڑی ہے
21:23آقا نے مسلے پہ
21:27کھڑے ہو کے بتایا
21:29رحمت کے لیے سیدہ
21:33رحمت کی گھڑی ہے
21:36آؤ در زہرہ پر
21:44خیلائے ہوئے دامن
21:48آؤ در زہرہ پر
21:58خیلائے ہوئے دامن
22:03یہ نسل کریموں کی
22:11لج پال گھرانہ ہے
22:16یہ لج پال گھرانہ ہے
22:22لج پال گھرانہ ہے
22:35اسلام کو خون دے گئے
22:42سیراب کی آج اس نے
22:46وہ آلِ محمد ہے
22:51وہ آلِ محمد ہے
22:59پنجتن کا غرانہ ہے
23:04سیراباتِ غذا
23:08شمنستانِ کرم کی
23:10سنید آگِ قلیجس میں
23:14حسین اور حسن
23:18محمد مصطفیٰ کے
23:21باغ کے
23:22سب بھول ایسے ہیں
23:25جو بن پانی کے تر رہتے ہیں
23:29مرجھایا نہیں کرتے
23:32یہ آلِ محمد ہے
23:38پنجتن کا
23:40جن کے گھر میں بے اجازت
23:44زبرائی ملاتے نہیں
23:48قدر والے جانتے ہیں
23:51قدر و شانِ اہلے بے
23:54اَسْتِ غُسین بادشاہ
23:59اَسْتِ غُسین دین اَسْتِ غُسین دی پناہ
24:06اَسْتِ غُسین سردار ندار دست دردست یزید حقا کے بنا اِلَا اِلَا اَسْتِ غُسین پیدا ہوئے تو حق سے شریعت
24:22خرید لید
24:24والدہ سے خلد
24:26آلد سے طاقت خرید لید
24:31جب ہو گئے جوا تو امامت خرید لید
24:37نانا کے دون آوازوں نے امت خرید لید
24:43یہ آلِ محمد ہے
24:50پنجدن کا پھرانہ ہے
24:59ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
25:01حضرت پیر نصیر الدین شاہ صاحب نصیر
25:04گلڑوی رحمت اللہ علیہ کا لکھا ہوا خوبصورت کلام پیش کر رہے تھے
25:07ہمارے ذین آشمانی اور سیدن اسکری میں
25:11یہ نات ایسی نات ہے کہ جس میں حضور کی تعریف بھی ہے
25:14حضور کی صنا و توصیف کے ساتھ ساتھ
25:16حضور کی آلِ پاک سے بھی محبت کا بھرپور اظہار کیا گیا ہے
25:21ہمارے ساتھ جیسے کہ میں نے ارز کیا
25:22مفتی احسن نوی دنیازی صاحب موجود ہے
25:24ممتاز و معروف فالمدین ہے
25:26یہ جو ذکرِ صالحین ہم کر رہے ہیں بنیادی طور پر
25:29ہوتا رہتا ہے ماشاءاللہ
25:30ایرو آئی کیو ٹی وی پر تو بارہ ماہ آپ دیکھتے ہیں
25:33کہ جب بھی آراز آتے ہیں اہلاللہ کے
25:35یا جب بھی ایسے آئیام آتے ہیں
25:37ہم ضرور تذکرہ شامل کرتے ہیں
25:38تو یہ صالحین کا جو تذکرہ ہے
25:41اس کے سمرات و فوائد
25:42لوگ آج کل فوائد پر بہت جاتے ہیں
25:44کیا اس کا فائدہ ہے
25:45اس چیز کا کیا فائدہ ہے
25:47یہ کیوں کیے جا رہا ہے
25:48اعتراض کرنے والے مہترزین مختلف انداز میں کرتے ہیں
25:51تو اس کے سمرات اور فوائد کے حوالے سے میں چاہتا ہوں
25:54بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:58دیکھیں رئیس بھائی
25:59صالحین کے ذکر کے بہت ہی زیادہ فوائد اور سمرات ہیں
26:03دیکھیں بہت بڑے امام ہیں
26:06امام صفیان بن اویانہ راہیم اللہ
26:08امام شافی راہیم اللہ کے استاد ہیں
26:10خود بھی محدث بھی ہیں
26:12فقی بھی ہیں
26:12خود مجتحد ہیں
26:13امام صفیان بن اویانہ راہیم اللہ کی روایت بڑی ہی مشہور ہے
26:17جو انہوں نے فرمایا
26:18وَإِن دَ ذِكْرِ صَالِحِينَ تَنْجِلُ الرَّحْمَ
26:22صالحین کے ذکر کے وقت
26:23اللہ کی رحمت نادل ہوتی ہے
26:25تو آپ دیکھیں یہ کتنا بڑا فائدہ ہے
26:27صالحین کے ذکر کا
26:28کہ جب آپ صالحین کا ذکر کرتے ہیں
26:30تو اللہ کی رحمت کو آواز دیتے ہیں
26:33صالحین کا ذکر کرتے ہیں
26:34یہ آپ کی طرف سے ایکشن ہے
26:36تو ری ایکشن کیا ہو رہا ہے
26:37رد عمل کیا آ رہا ہے
26:38کہ اللہ کی رحمت نادل ہو رہی ہے
26:39بندہ مومن کو کیا چاہیے
26:41آدمی یہی تو چاہتا ہے
26:42کہ میں ہر آن
26:43اللہ کی رحمت کی آغوش میں
26:45رہوں میری دنیا میں بھی
26:47اللہ کی رحمت میرے شامل حال ہو
26:49اور آخرت میں بھی اللہ کی رحمت
26:51میرے شامل حال ہو
26:52تو وہ جو اللہ کی رحمت کو جلب کرنے والی ہیں
26:55اور جذب کرنے والی چیزیں ہیں
26:57اللہ کی رحمت کو کھینچنے والے
26:59جو امور ہیں ان میں سے ایک
27:01امر یہ صالحین کا ذکر کرنا ہے
27:03کہ جو نیک لوگ ہیں جو اللہ والے ہیں
27:05جب آپ ان کا ذکر کرتے ہیں
27:07تو اللہ کی رحمت کو آپ کھینچتے ہیں
27:09اللہ کی رحمت کو آپ
27:11جذب کرتے ہیں
27:16اور جذب کرنے والی
27:17دونوں جالب بھی ہے
27:19اور جازب بھی ہے
27:20یہ رحمت الالہ کے لیے
27:21سالحین کا ذکر
27:22اور دنیا بھی تو
27:23آپ دیکھئے
27:24جب ہم کسی سے
27:25محبت کرتے ہیں
27:26تو اس کے متعلقین
27:27کا ذکر بھی
27:28ہم احترام سے کرتے ہیں
27:30تعزیم سے کرتے ہیں
27:31ریسپیکٹ دیتے ہیں
27:32ریگارڈ دیتے ہیں
27:33تو ہم اللہ سے
27:34محبت کرتے ہیں
27:35تو اللہ سے
27:36محبت کا کیا تقادہ ہے
27:37وَالَّذِينَ عَامَنُوا
27:38وَشَدُّ حُبَّ لِلَّهِ
27:40اور وہ جو ایمان والے ہیں
27:41سب سے بڑھ کر اللہ سے محبت کرتے ہیں
27:44تو اللہ سے محبت کے تقاضوں میں
27:46یہ بھی شامل ہے
27:47کہ جو اہل اللہ ہیں
27:48ان کو بھی اللہ کی خاطر
27:50ہم ان سے بھی محبت کریں
27:52جو اہل اللہ ہیں
27:53اللہ والے ہیں
27:54ان کا ذکر بھی ہم تعظیم سے کریں
27:56جیسے ہم جب جس سے محبت کرتے ہیں
27:59تو اپنے محبوب کے
28:00متعلقین کا ذکر بھی ایک احترام سے کرتے ہیں
28:03اور کوئی ان کی برائی کرے
28:05تو ہمارے ماتھے پہ شکن آ جاتی ہے
28:07تو اللہ سے محبت کا تقاضہ بھی یہی ہے
28:10کہ جو حقیقی محبت ہے
28:11اللہ سے اس کا تقاضہ بھی یہی ہے
28:13کہ جب اللہ والوں کا ذکر آئے
28:15تو ہمارے چہرے کھل جائیں
28:16اور اللہ والوں کے خلاف کوئی بات جب ہو
28:18تو ہمارے ماتھے پہ شکن آئے
28:20اللہ کی خاطر
28:21تو یہ جو اللہ والے ہیں
28:22ان کے ذکر کا سب سے بڑا فائدہ
28:24تو یہ ہے کہ اس سے رحمت نادل ہوتی ہے
28:26اللہ کی رحمت چھمہ چھم برستی ہے
28:29دوسرا فائدہ اس کا بڑا
28:31سعید اطافہ جنید بغدادی رائیم اللہ نے فرمایا
28:33حکایات الاولیاء جندم من جنود اللہ
28:37کہ جو اولیاء کرام کی حکایات ہیں
28:40یہ اللہ کے لشکروں میں سے ایک لشکر ہیں
28:43کیا مطلب
28:44یعنی جس طرح لشکر سے قوت تقویت حاصل ہوتی ہے
28:48طاقت حاصل ہوتی ہے
28:49بندے کو نسرت حاصل ہوتی ہے
28:51تو ایسے ہی اللہ والوں کے ذکر سے
28:54اللہ والوں کے سچے واقعات سے
28:57بندے کے قلب کو تقویت حاصل ہوتی ہے
29:00نسرت حاصل ہوتی ہے
29:02شیطان کے خلاف
29:03نفس امارہ کے خلاف
29:04دنیا کے اندر
29:05لائن آف ایکشن کیا ہونی چاہیے
29:07روڈ میپ کیا ہونا چاہیے
29:09وہ اللہ والوں کے ذکر سے ہمیں ملتا ہے
29:12تو یہ اللہ والوں کے ذکر سے
29:14صالحین کے تذکرے کا ایک فائدہ یہ
29:16پھر ایک فائدہ یہ کہ دیکھیں
29:18اللہ والوں کی جو صحبت ہے
29:20اس کا حکم تو قرآن میں دیا گیا ہے
29:22یا ایوہ الذین آمنتق اللہ
29:25وَكُونُوا مَا الصَّادِقِينَ
29:27اے ایمان والو
29:29اللہ سے ڈرو
29:30اور سچوں کے ساتھ ہو جاؤ
29:32تو سچے کون ہیں اللہ والے
29:34اللہ والے سچے نہیں ہیں
29:36تو کون سچے ہیں
29:37تو وہ جو سچے ہیں
29:38اللہ والے ہیں
29:38جو ربانیین ہیں
29:40ان کی صحبت کا
29:41ان کی معیت کا
29:43اللہ قرآن میں حکم دے رہا ہے
29:45اور یہ معیت کہاں حاصل کرنی ہے
29:47دنیا میں
29:48تو دنیا میں بھی
29:49اللہ والوں کی معیت
29:51اور صحبت کا قرآن میں حکم ہے
29:52اور آخرت میں بھی
29:54اللہ والوں کی معیت حاصل ہو
29:55تو وہ بھی انعام ہے
29:56اس کا ذکر بھی قرآن میں ہے
29:57جہاں اللہ نے یہ فرمایا
29:59کہ وہ بندے جن پر
30:00اللہ نے انعام فرمایا
30:01تو بندوں کا ذکر کیا
30:02تو کہاں نبیین
30:03صدقین
30:04شہداء
30:05صالحین
30:05تو آگے تبصرہ کیا فرمایا
30:07وَحَسُنَا أُولَائِكَ رَفِيقَ
30:09اور یہ کیا ہی امدہ رفیق ہیں
30:12کیا ہی امدہ دوست ہیں
30:13کیا ہی امدہ ساتھی ہیں
30:15یعنی جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے گا
30:18تو اس کا عجر جو قرآن میں بیان ہوا
30:20ایک یہ بیان ہوا
30:21کہ اسے آخرت میں
30:22اللہ والوں کا ساتھ نصیب ہوگا
30:25اللہ والوں کا قرب نصیب ہوگا
30:28اللہ والوں کی معیت نصیب ہوگی
30:30اور یہ اللہ والوں کی معیت نصیب ہونا
30:32یہ بھی اللہ کے فضل سے ہے
30:34یہ بھی آگے قرآن میں ذکر ہوا
30:35اور یہ بھی فرمایا
30:36کیا ہی امدہ ساتھی ہیں
30:37تو دنیا میں اللہ والوں کی صحبت اختیار کرنا
30:40یہ قرآن کا حکم
30:41اللہ کا حکم
30:42آخرت میں اللہ والوں کی صحبت نصیب ہونا
30:44یہ اللہ کا انعام ہے
30:46اس کا ذکر بھی اللہ قرآن میں فرما رہا ہے
30:48تو جو صحبت کے طریقے ہیں
30:49ان میں سے ایک طریقہ
30:51ان کے واقعات
30:52جو سچے مستند واقعات ہیں
30:54ان کا سننا
30:56ان کا بیان کرنا
30:57ان کا پڑھنا
30:58یہ بھی صحبت کے ذرائع میں سے ایک دریعہ ہے
31:00ذاری بات ہے
31:01جو اللہ والے دنیا سے تشریف لے گئے
31:04ہمارا اور ان کا صدیوں کا گیپ ہے
31:06تو ہم ظاہری طور پر
31:08ان سے ملاقات کا شرف حاصل نہیں کر پائے
31:10صحبت کا شرف حاصل نہیں کر پائے
31:12لیکن ان کے سچے مستند واقعات کا
31:15پڑھنا پڑھانا سننا سنانا
31:18یہ بھی وہ صحبت کے جو فوائد تھی
31:20ان میں سے ایک یہ بھی ہے
31:21تو یہ بھی اللہ والوں کے ذکر کا ایک فائدہ ہے
31:23اور پھر اللہ والوں کے ذکر
31:24بڑا فائدہ یہ ہے
31:25کہ یہ موٹیو ہوتے ہیں
31:26اس سے بندے کا دل پختہ ہوتا ہے
31:28اور آدمی کے لیے محرک بنتے ہیں
31:30جب بندہ دیکھتا ہے
31:31کہ یہ بھی ہماری طرح انسان تھے
31:33اسی طرح چلتے پھرتے تھے
31:35سوتے جاگتے تھے
31:36کھانا پینا تھا
31:37نیند کا معاملہ تھا
31:38بشری تقاضے سارے تھے
31:40شادی بیعہ بھی تھے
31:41کام کاج بھی تھے
31:42اور اس کے بوجود
31:43انہوں نے زندگی کیسی گداری ہے
31:45تو ہم بھی اس طرح زندگی گدار سکتے ہیں
31:48ان کی برکت سے
31:49اللہ کی انعیت سے
31:51اللہ کی توفیق سے
31:52تو اللہ والوں کے ذکر کا ایک فائدہ یہ بھی ہے
31:55کہ یہ ایک محرک بنتا ہے
31:56بندے کی اصلاح کے لیے
31:58اور تذکیہ نفس کے لیے
31:59کیا کہنے
32:00سبحان اللہ
32:01وہ لاکھوں کروڑوں ناظرین
32:03جو اس وقت
32:03دنیا کے مختلف حصوں میں ہیں
32:06جو نہیں جا سکے پاک پتن شریف
32:08اے آر وائی کیو ٹی وی نے
32:10الحمدللہ اپنی سکرین پر
32:11وہ مزار مبارک جو پاک پتن شریف میں ہے
32:14اور ایک بقہ نور کی سی
32:15ایک کیفیت پیش کر رہا ہے
32:17آپ ہماری سکرین پر دیکھیں
32:18تو وہ دربار شریف
32:21بابا فرید الدین مسعود گنج شکر
32:23رحمت اللہ علیہ کا
32:24وہاں پر ہزاروں لاکھوں لوگ موجود ہیں
32:26اور زیارت کے لیے حاضر ہو رہے ہیں
32:28آپ کو سلام پیش کر رہے ہیں
32:30وہی مناظر آپ ہماری سکرین پر بھی دیکھ رہے ہیں
32:32اور اے آر وائی کیو ٹی وی
32:34اہلاللہ کے مزارات کو پیش کرتا ہے
32:35وہاں کی معافل کو پیش کرتا ہے
32:37اور اس کے ساتھ ساتھ تعلیمات
32:39اہلاللہ بھی بیان کرتا ہے
32:41اسی اعتبار سے ایک بہت اہم سوال
32:42سابزہ صاحب کے خدمت میں
32:44وہ یہ کہ اعراض کا انعقاد
32:47اور اس میں شرکت کے مقاصد
32:50یہ دو بہت اہم چیزیں ہیں
32:52آج اس کو بڑا خلط ملت کر کے پیش کیا جاتا ہے
32:54جناب یہ کیوں ہو رہا ہے
32:55اور ایسا کیوں ہو رہا ہے
32:56اور ویسا کیوں ہو رہا ہے
32:57بہت ساری چیزیں اس میں کہی جاتی ہیں
32:59آپ فرمائے گا کہ اعراض کا انعقاد
33:01اور اس میں شرکت کے مقاصد کیا ہونے چاہیے
33:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:07اللہم صلح علی سیدنا مولانا محمد وعلی سیدنا
33:10و مولانا محمد صلاةً دائمتاً بدوام الملک الحق القیوم
33:17سب سے پہلے میں اپنی جانب سے
33:20ٹیو ٹی وی کی تمام انتظامیاں
33:23حاج عبدالروف صحابر دیگر کو
33:24اس پرورام کی مبارک بات پیش کرتا ہوں
33:27کہ ماشاءاللہ بڑا خوبصورت پرورام
33:29حضرت بابا فرید مسعود الدین گنجے شکر
33:32رحمت اللہ تعالیٰ کے حوالے سے سجائے گیا
33:35اور میرا ایمان اور ایقان
33:37تو یہ کہتا ہے
33:38کہ یہ ان کا انتخاب ہے
33:40کہ انہوں نے ہم سے یہاں بٹھا کر
33:42اپنا ذکر کروائے ہیں
33:44اور حقیقت حال یہی ہے
33:45کہ جب وہاں سے کرم ہوتا ہے
33:47تو پھر ایسے ہی یہ کرم نوازیاں ہوتی ہیں
33:50برکتیں اور رحمتیں نازل ہوتی ہیں
33:52آپ کا سوال بڑا اہم ہے
33:54اور آج کل جو شوشل میڈیا پر
33:56اور دیکھر جگہوں پر
33:58ان چیزوں پر اعتراض ہوتا ہے
33:59کہ بے عرص کی کیا ضرورت ہے
34:01اس کا مقصد کیا ہے
34:02اتنا پیسہ لوگ لگاتے ہیں
34:04دیکھیں اہل سنت و جامات میں
34:07جو بزرگان دین کے ایام منانے کا ایک طریقہ ہے
34:10وہ مہا صرف کسی کی ایک یادگار منانا نہیں ہے
34:14بلکہ ان کی تعلیمات کا پھیلانا ہے
34:17ان کا عشق رسول
34:18ان کا محبت کا انداز
34:21ان کی خشیت الہی
34:22ان کا طریقہ تبلیغ
34:24پھر ان کی وہ تبلیغی اور دینی خدمات
34:27کہ جو آج تک
34:29معاشرے میں جہاں وہ دین کو پھیلانے کے لیے
34:32کارہائے ثابت ہو رہی ہیں
34:33اور پھر قیامت تک کا وہ سلسلہ جو ہے
34:36اللہ تعالیٰ نے ان سے جاری کیا ہے
34:38تو عرص کا اصل مقصد یہ ہے
34:40کہ وہاں پہ شرکت کر کر
34:42بزرگان دین
34:43اولیے کاملین کی تعلیمات
34:45کو حاصل کیا جائے
34:47جس طرح انہوں نے اپنی زندگی کو
34:49خشیت الہی کے ساتھ
34:50تقوی و پریزگاری کے ساتھ گزارا
34:52ایسے کہ اللہ علیہ وآلہ وآلہ وآلہ نے بھی ابتدا میں فرمایا
34:57کہ اللہ تعالیٰ نے ان کی شان یہ بیان فرمائی ہے
35:00کہ
35:03ایمان والے اور تقوی و پریزگاری کو اختیار کرنے والے
35:06کہ ان کی شان یہ ہوتی تھی
35:08کہ ان کے دن خیر الناسی من ینفع الناس کے مزداق تھے
35:13تو ان کی راتیں
35:18دن مخلوق خدا کے لیے تھے
35:20تو راتیں ان کی خدا کے لیے وقت تھے
35:22کہ وہ اس طریقے سے
35:24اپنی زندگی کو
35:26مینج کر کر
35:27اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق
35:30شریعتِ طیبہ کے مطابق گزار دیکھیں
35:32وقت تو ان کے پاس بھی اتنا ہی تھا
35:34جتنا آج ہمارے پاس
35:35لیکن انہوں نے اپنے وقت کو اس طرح سے
35:37مینج کیا ہوا تھا
35:39کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اتنے ہی وقت میں
35:42ایسی برکتِ رحمتِ عطا فرمائی
35:44کہ انہوں نے وہ وہ کام کر دیے
35:46کہ جو آج ہم کوشش کر کر بھی نہیں کر پا رہے ہیں
35:49کہ اللہ تعالیٰ ان کے وقت میں
35:52ان کے اس ٹائم میں
35:53ایسی وسطیں اور برکتیں عطا فرمائی
35:55کہ وہ
35:58مردین سے بھی ملاقات کر رہے ہیں
35:59لوگوں کی تربیت بھی فرما رہے ہیں
36:02گھر والوں کو بھی دیکھ رہے ہیں
36:03کام اور کاروبار بھی چل رہا ہے
36:06خانقاہی نظام یہ ایک پورا قائم
36:07و دائم تھا وہ بھی پورا اسی طریقے سے
36:09چل رہا ہے
36:10تو یہ طبیع ہے کہ جب انہوں نے اپنے
36:12پوری زندگی کو اللہ تعالیٰ کے ذکر
36:15اور اس کی فکر میں وقف کر دیا
36:17تو عرص کا مقصد
36:19وہ یہی ہے کہ جب ہم عرص میں حاضر ہوں
36:22بزرگان دین کی بارگاہ میں
36:24ایک تو یہ بھی ہے کہ حاضری کی ایک تو
36:25بڑی اہمیت ہے
36:27جس طرح مختلف درباروں میں
36:30دنیاوی مختلف اداروں میں
36:31حاضری کی اہمیت ہے اسی طرح
36:33بزرگوں کی بارگاہ میں بھی حاضری کی اہمیت ہے
36:35اور ہمارے پیرو مرشد
36:38حضور اشرف المشایخ
36:39سیدہ احمد شرف جلانی نفر اللہ مرقدہ
36:41فرماتے تھے کہ جب عرص کا
36:43سلسلہ ہوتا ہے بزرگان دین کا
36:45کسی کا بھی عرص ہوتا ہے
36:47تو فرمائیں جس کا بھی عرص ہوتا ہے
36:49تو دیگر بزرگان دین کی ارواح
36:51بھی وہاں پر جمع ہوتی ہیں
36:52تو وہ ایک جگہ حاضری دینے سے
36:55کئی فیضان جہاں وہ
36:58مل جاتے ہیں اور ان سے
36:59بندہ مستفی ہو جاتا ہے
37:00جیسا کہ آپ کا معمول تھا کہ حضور داتا گنبش
37:03علیہ ہجویری کی بارگاہ میں
37:0435 سال تک آپ نے پہلے جلاس کی
37:07سادارت فرمائی دادہ حضور قبلہ
37:09نے تو فرماتے تھے جب بھی میں
37:11وہاں حاضری دیتا ہوں تو وہاں دیگر
37:12بزرگان دین اولیے کاملین کی زیارات
37:14بھی نصیب ہوتی ہیں
37:15ان سے اقتصاب فیض کا شرب بھی حاصل ہوتا ہے
37:19تو پھر آپ نے
37:21ایک بات اور بڑی پیاری فرمائی
37:22فرمائے دیکھو ایک نئے بارگاہ ایسی ہونی
37:25چاہیے جہاں انسان جھکے
37:27جہاں انسان اپنے
37:29سر کو تسلیم خم کرے
37:30تو جب بندہ بزرگان دین کی بارگاہ
37:33میں جاتا ہے اپنے علم
37:35کو اپنے منصب کو
37:36اپنے مقام مرتبے کو
37:38ایک طرف رکھ کر ایک آجز
37:40انسان بن کر ان کی بارگاہ میں حاضر
37:42ہوتا ہے تو وہ جتنا جھکتا ہے
37:45اللہ تعالیٰ و تعالیٰ اتنی بلندیاں
37:46سے اتنا ہی فیض
37:49اسے جہاں وہاں ان کی بارگاہ سے
37:50حاصل ہوتا ہے اسی طرح
37:52جب ہم ان کی بارگاہوں میں جائیں
37:54ان سے فیض حاصل کریں آراز میں شرکت کریں
37:57تو ہمیں یہ چاہیے
37:58کہ ہم اپنی زندگی میں
38:00ان کی تعلیمات پر عمل کرنے
38:03کی بھی کوشش کریں
38:04انہوں نے جس طرح نمازوں کی پابندی کی
38:06ذکر اسکار کی پابندی کی
38:08حقوق اللہ اور حقوق العباد کی
38:10پاسداری کی اس پر عمل کیا
38:12تو ہمیں بھی یہ چاہیے کہ ہم ان کی تعلیمات
38:15کو اسی طرح اپنانے کی کوشش کریں
38:17تاکہ عرص کی جو
38:18اصل روح ہے جو حقیقت ہے
38:20وہ ہمیں حاصل ہو سکے
38:24کیا کہنا ہے اسے کہتے ہیں کہ
38:26یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی
38:29کرامت تھی سکھائے
38:30کس نے اسماعیل کو آداب فرزن دی
38:32یہ تربیت ہے ماشاءاللہ اس خانقا
38:34جس کے تحت سابزادہ صاحب
38:36ماشاءاللہ ان کے والد اگرامی بھی
38:38فخر المشائخ ہے ڈاکٹر سید محمد
38:40اشرف اشرفیل جیلانی صاحب
38:42دامت برکاتم قدسیہ اسی طرح اپنے
38:44موائز حسنہ میں خوبصورت کلام فرمایا
38:46کرتے ہیں اسی کاک صاحب دیکھ رہے تھے
38:48اچھا کلام شامل کرتے ہیں نا سیدنس کریمی
38:50انشاءاللہ پیش کریں گا اس کے بعد ہم
38:52اپنے موضوع پر آئیں گے اور یہ میں بتا دوں آپ کو
38:54کہ شان بابا فرید کی اس خصوصی
38:57ٹرانسمیشن میں
38:58ہم آپ کو پاک پتن شریف سے براہ راست
39:01وہ عرص پاک کے مناظر
39:02بھی دکھا رہے ہیں کہ جنہیں دیکھنے
39:04کے لیے آپ کی آنکھیں ترستی ہیں اور سارا
39:06سال لوگ آپ کی بارگاہ میں
39:08حاضر ہوتے ہیں لیکن بطور خاص
39:09آپ کے عرص پاک کے موقع پر
39:12مشرق مغرب شمال جنوب
39:14ہر طرف سے آنے والے جو ہیں
39:16وہ آتے ہیں اور آپ کی بارگاہ میں
39:18سلام پیش کرتے ہیں سلام نیاز
39:20پیش کرتے ہیں بسم اللہ
39:21چاند سے ان کے چہرے پر
39:27گیسو اے موشک فام دو
39:33چاند سے ان کے چہرے پر
39:38گیسو اے موشک فام دو
39:42دن ہے کھیلا ہوا مگر
39:47وقت سہر ہے شام دو
39:51سلے على نبینا
39:55سلے على محمد
40:00سلے على نبینا
40:04سلے على محمد
40:09ہاتھ سے چار یار کے
40:14ہم کو ملے گے چار جام
40:19ہاتھ سے چار یار کے
40:23ہم کو ملے گے چار جام
40:28دست حسن حسین سے
40:32اور ملے گے جام دو
40:37سلے على نبینا
40:41سلے على محمد
40:46سلے على نبینا
40:50سلے على محمد
40:57پی کے پیلا کے میں کشو
41:01کچھ تو بچی کنچی ہی دو
41:06پی کے پیلا کے میں کشو
41:11کچھ تو بچی کنچی ہی دو
41:15قطرہ دو قطرہ ہی سہی
41:20کچھ تو برائے نام دو
41:24کچھ تو برائے نام دو
41:25قطرہ دو قطرہ ہی سہی
41:28کچھ تو برائے نام دو
41:33ذات حسن حسین ہے
41:37علی شبیغ مصطفیٰ
41:43ذات حسن حسین ہے
41:46علی شبیغ مصطفیٰ
41:52ذات ہے ایک نبی کی ذات
41:56ہے یہ اسی کے نام دو
42:00ہاتھ کو کان پر رکھو
42:05بابا عدب سمیت لو
42:09ہاتھ کو کان پر رکھو
42:14بابا عدب سمیت لو
42:18دان ہو ایک حال ہو ایک
42:23آخری حرف لام دو
42:27دان ہو ایک حال ہو ایک
42:32آخری حرف لام دو
42:36صلع علی نبی نا
42:40صلع علی محمد
42:44اب تو مدین لو پلا
42:49گمبد سابج دو دکھا
42:54اب تو مدین لو پلا
42:58گمبد سابج دو دکھا
43:03حامد و مصطفیٰ تیرے
43:07بھند میں ہے غلام دو
43:12شاند سے ان کے چہرے پر
43:17کیسوں میں موشک فام دو
43:22آباد رہے تیرا پاک پتن
43:27منگ تو پی نظر بابا گنج شکر
43:31آباد رہے تیرا پاک پتن
43:36اے خواجہ کتب کے نور نظر
43:41اے خواجہ کتب کے نور نظر