Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00. . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . .
01:01. . . . .
01:01. . . . . .
01:32. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:34. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:36. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:38. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:41. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:44. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:46. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:48. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:50. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:52. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:54. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:54. . .
01:54jehudi rugz rakhka kaktay tiyithi
01:56Ini rewaayat ke alawah
01:58Baki jitnye bhi bakiyat hai sab men gharai
01:59Baki حضرت hussein r.zeullahu taala anhu
02:01ko joh krabala me ni shahadat mili hai
02:03Wo to 10 mohram
02:05Fuziliya to Islam me pehle se ti
02:07To حضرت hussein r.zeullahu taala anhu
02:09Ka wakiyah to baad me hi wa hai
02:10To is se حضرت hussein ki shahadat ko ar fuziliya
02:12Me li gai
02:12Kya ap ko eek mقدas din mei Allah taala nhe shahadat taafat
02:16Numbra war joh na
02:19Taka woh behest hamari gichmi chuna huja
02:21that's why I have to remind you that I have to tell you that you know my
02:50sallallahu alayhi wa sallam
02:51نے مختلف
02:51رنگوں کی
02:52کپڑے پہنے
02:52اس کی علماء
02:53وجہ یہ بیان
02:53کرتے ہیں
02:54کہ اس زمانے میں
02:54غربت تھی
02:55آپ نے
02:55سفید لباس
02:56کو پسند تو
02:56کیا لیکن
02:57نبی کے لیے
02:58ہر وقت
02:58سفید لباس
02:59کا انتظام
03:00کرنا آسان
03:00نہیں تھا
03:00غربت تھی
03:01لباس پہل لینا
03:02ہی بڑی بات
03:02ہوتی تھی
03:03کہ لباس
03:04مل جائے کسی کو
03:04کتنے واقعات
03:05ہیں کہ ازار ہے
03:06تو خمیز نہیں
03:07بڑی مشکل سے
03:08کسی کو ملتی تھی
03:09کچھ چادر نہیں
03:09اوپر پہننے کی
03:10اتنی غربت کا
03:11عالم تھا
03:11تو اس میں
03:12آپ صلی اللہ علیہ وسلم
03:13یہ تکلف کرتے
03:14کہ ہر قیمت پہ
03:15میرے لیے
03:15سفید لباس لے کر آؤ
03:16تو یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
03:18کے مزاج میں
03:18جو سادگی تھی
03:19یہ اس کے خلاف تھا
03:20آپ نے دنیا میں
03:20تکلف نہیں کیا
03:21جو جیسا لباس
03:22ملا پہن لیا
03:22پسند سفید کو کیا
03:24لہذا آج کیا ہے
03:25کہ آج اللہ نے
03:26لوگوں کو
03:26مالی وسطیں دیئے ہیں
03:27تو جو لوگ
03:27سفید لباس کا معمول
03:28بنا سکتے ہیں
03:29ان کے لئے افضل یہی ہے
03:30کہ وہ سفید لباس پہنا کریں
03:31کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
03:32نے ہمیں
03:33اس کی ترغیب دیئے
03:34خود کیوں نہیں پہنا
03:35اس میں تکلف تھا
03:36یعنی پروپر انتظام کرنا
03:37مشکل تھا
03:38تو جو آیا پہن لیا
03:39آپ صلی اللہ علیہ وسلم
03:40کیونکہ ایک چیز مشکل ہے
03:41اس میں اتنا تکلف کرنا
03:42یہ خود بھی تو نبی کے مزاج کے خلاف ہے
03:44اس لئے ہم کہتے ہیں
03:44کہ جو ملے پہن لو
03:45لیکن اگر لوگ
03:46آج کل تو لباسوں میں
03:47تکلف ویسے ہی بہت ہو رہے ہیں
03:48تو آپ نے جب سلوانے ہی ہیں
03:49خریدنے ہی ہیں
03:50تو سفید کو ترجی دیں آپ
03:51اس میں پاکیزگی زیادہ ہے
03:52اس میں تحارت زیادہ ہے
03:53آپ سفید لباس کے عادی ہو گئے
03:55آپ سے کلر والا لباس پہنا نہیں جائے گا
03:56میں نے تو پندرہ بیس سال
03:58میں نے سفید لباس پہنا ہے
03:59تو مجھے پتا ہے
04:01کہ پھر کلر والا لباس
04:02نہیں پہنا جاتا
04:02سفید میں پاکیزگی اتنی ہے
04:04اب میں پہنتا ہوں
04:04کلر والا لباس
04:05وہ وجہ اس کی ہے
04:06کہ بعض دفعہ
04:07گھر والوں کا اسرار ہوتا ہے
04:08بعض دفعہ کیمرے کی ریکوائرمنٹ ہوتی ہے
04:09وہ کیمرہ سفید لباس
04:10کو کیچ نہیں کر پا رہا ہوتا
04:11وہ کیمرہ مین کہہ رہا ہوتا ہے
04:12بھائی کوئی اور کپڑے پہن کے ہیں
04:14وغیرہ وغیرہ
04:15تو غیر میرا عمل تو کوئی حجت نہیں ہے
04:16لیکن افضل یہی ہے
04:17کہ سفید لباس کو ترجیح دی جائے
04:19پہنا جائے
04:20اور علماء صلحہ
04:21اکثر عموماً ہم نے دیکھا ہے
04:23کہ سفید لباسی کو ترجیح دیتے ہیں
04:25کلر والا بھی جائز ہے
04:26لیکن بہتر یہ ہے
04:26تو محرم میں بھی سفید ہی ہے
04:28سفر میں بھی سفید ہی ہے
04:29ربیل اول میں بھی سفید ہے
04:30تو محرم میں سفید کے
04:32بلکل الٹ کر لینا
04:33کالا پہن لینا
04:34یہ تو بلکل سفید کے
04:35اپوزٹ ہو گیا
04:35تو ہم یہ نہیں کہہ رہے
04:36کہ کالا لباس پہنا ناجائز ہے
04:38لیکن آپ سفید سے
04:39اگر آپ نے یوٹن لیا بھی تھا
04:41تو گری پہ آ جاتے
04:42گرین پہ آ جاتے
04:43اگرم آپ بلیک پہ آ گئے
04:44تو بہرحال یہ
04:45یعنی کراہت سے خالی نہیں ہے
04:47اس کا معمول بنا لینا
04:48تو ناجائز میں نہیں کہہ رہا ہے
04:49تھوڑا سا ناپسندید آئے
04:50کہ آپ سنت پر عمل نہیں کر رہے
04:52تو سنت کی بلکل
04:52اگرینس تو نہ جائے
04:53آپ یعنی بلکل ہی کالا پہن لیں
04:54تو بلکل اس کے اپوزٹ ہے
04:55جائز ہے کالا پہننا بھی
04:56لیکن بہتر بہرحال نہیں
04:58اور محرم میں کالا پہننا
04:59تو ہماری رائے میں
05:00بلکل ناجائز ہے
05:00کیونکہ یہ شیعہ حضرات کی
05:02اپنی ایک رائے ہے
05:02ان کی اپنی ایک دلیل ہے
05:04ان کا اپنے کونسپٹ ہے
05:05وہ یہ ہے کہ محرم میں
05:06حضرت حسین شہید ہوئے تھے
05:07تو ایک بڑے غم کی بات تھی
05:08تو ہم غم منانے کے لیے
05:09کالا کبڑا پہنے
05:10تو ان کا مسلک ہے
05:11وہ جیسے مسلک پر
05:12اپنے عمل کرنا چاہیں
05:13وہ اللہ کے سامنے جواب دے ہوں گے
05:14ہم کسی کے مسلک پر
05:15تنز نہیں کر رہے
05:16ہم کوئی فرقواریت
05:17اور تشدد کی بات کرنا
05:19مناسب نہیں ہے
05:19ملکی حالات اس کے متحمل نہیں ہیں
05:21لیکن میں اہل سنت والجماعت
05:22حضرات سے کہتا ہوں
05:23کہ آپ یہ فیصلہ کریں
05:24بھئی آپ یا تو پورے شیعہ ہو جائیں
05:25یا پورے سندھی ہو جائیں
05:26تو اگر آپ اہل سنت والجماعت
05:28کو فالو کرتے ہیں
05:28اور اہل سنت والجماعت کے ہاں
05:30جو قرآن اور حدیث اور صحابہ
05:32یہ حجت ہے
05:32تو ہمیں تو قرآن و حدیث میں
05:34کہیں بھی نہیں ملتا
05:34کہ غم میں
05:36تم کالے کپڑے پہنو
05:37یہ غموں کو مناؤ
05:37قرآن میں کیا ہے
05:44اہل ایمان کو جب کوئی مسئیبت پہنچتی ہے
05:46تو وہ کہتے ہیں
05:47ہم اللہ ہی کے لیے ہیں
05:48اور ہم نے اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانے
05:50وہ سبر کرتے ہیں
05:51حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت
05:53یہ بہت بڑا غم ہے
05:54بہت بڑا غم ہے
05:55لیکن اس غم کو ہر سال منانا
05:58اس کے لیے شرعی دلیل کی ضرورت ہے
06:00اہل بیعت کی تعلیمات کو فالو کیا جائے گا
06:02آپ کسی کی محبت میں
06:03اس کی تعلیمات کو نہیں توڑ سکتے
06:04اہل بیعت کی بھی یہی تعلیمات ہیں
06:06کہ سبر سے کام لینا چاہیے ہمیں
06:07اور غم منانا بھی اگر کسی کا ہونا
06:10جیسے آپ کے والد کا انتقال ہو گیا
06:11تو اس میں بھی شریعت آپ کو اجازت نہیں دیتی
06:13کہ آپ کالے کپڑے پہنے غم منانے کے
06:14بلکہ اس میں بھی شریعت کیا کہتی ہے
06:16کہ غم پہ سبر کریں
06:17جو آنسو آپ روک سکتے ہیں
06:18اس کو بہائیں نہیں دی
06:19اور سبر کریں
06:22یعنی اختیاری طور پر جو آپ کو رونا آ رہا ہے وہ معاف ہے
06:24تو جب غم پہنچا ہو
06:26اس وقت شریعت آپ کو
06:28غم کے طور پر کالے کپڑے پہننے کی اجازت نہیں دی رہی
06:30تو جب غم چودہ سو سال پرانہ ہو
06:33اور ہر سال اس تاریخ پر آپ کو منانے کی شریعت
06:35کیسے اجازت دی رہی ہے
06:36یہ تو ایک طرح کی برسی ہو گئی ہے
06:38نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وفات سے
06:40بڑا غم کوئی اس امت کو ہوگا
06:41ربی اللہ علیہ وسلم میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی
06:43لیکن ربی اللہ علیہ وسلم ہر سال آتا تھا
06:44صحابہ تابعین تابعین
06:46خود اہلِ بیت کیا اس ربی اللہ علیہ وسلم میں
06:48کوئی غم مناتے تھے
06:49بالکل بھی نہیں
06:50اس مہینے میں شادیاں بھی کرتے تھے
06:52جو خوشی کی بات ہوتی تو
06:53اس کو خوشی بھی مناتے تھے
06:54تو ہمیں نہیں ملتا کہ
06:56صحابہ تابعین
06:57یا خود اہلِ بیت نے
06:58یا سیدنا حسن اور حسین
07:00رضی اللہ عنہما
07:01یا سیدنا علی ابن ابی طالب
07:03رضی اللہ عنہ کی یہ تعلیمات
07:04ہو کہ غم کو ہمیں منانا ہے
07:05کالے کپڑے پہن کے
07:06یا کسی بھی طریقے سے
07:07کسی بھی طریقے سے
07:08اسلام میں غم منانے کی
07:10آپ کو اجازت نہیں
07:11بعض لوگ یہ دلیل دیتے ہیں
07:12کہ حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ
07:13کا غم تو نبی نے بھی منایا ہے
07:15اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم
07:17نے جب یہ بتایا
07:17کہ امت میرے نواسے کو شہید کرے گی
07:19تو آپ رونے لگے
07:20دیکھیں جب نبی کو اطلاع ملی تھی
07:22تو آپ غم زدہ ہوئے
07:23تو آپ کا رونا بالکل بجا جا
07:25کسی کو یہ اطلاع ملے
07:26کہ فلا جگہ یہ واقعہ ہو گیا ہے
07:28اس کو غم ہوا ہو
07:29اور وہ رو لیتا ہے
07:30تو اس میں کوئی حرج نہیں
07:30یہ تو نیچرل ہے
07:31لیکن کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم
07:33ہر سال
07:34یعنی جس دن آپ کو
07:35وحی کے ذریعے پتا چلا
07:36کہ سیدنا حسین ابن علی
07:38رضی اللہ تعالی عنہ پہ ظلم ہوگا
07:39تو کیا ہر سال
07:40اس تاریخ کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
07:41رویا کرتے تھے
07:42بلکل بھی ایسا نہیں
07:43تو غم کی اطلاع جس وقت ملی ہو
07:45اس وقت رونا آجانا
07:46یہ نیچرل ہے
07:47لیکن ہر سال
07:47پروپر اس رونے کو
07:48پروپر طریقے سے منانا
07:50یا کالے کپڑے پہن کے
07:51اس کو منانا
07:51یہ تو بلکل اسلام میں ناجائز ہے
07:53ہمارے پاس اس کے جائز ہونے کی
07:54کوئی دلیل نہیں
07:55تو صحیح حضرات جو کر رہے ہیں
07:56آپ ان کو کرنے دیں
07:56ان کو جا کے نہ چھڑنے آپ
07:58ان کو تنز نہ کریں
07:59ان کی جو رائے ہے
08:00وہ اس پر عمل کریں
08:01اسلام میں فرقے تو ہیں
08:02ہمیشہ سے
08:02ہم نے تو یہ دیکھنا ہے
08:03کہ کون سا صحیح ہے
08:04ہم نے تو اس کو فالو کرنا ہے
08:05تو جو ہمیں صحیح لگے گا
08:06ہم اس کو فالو کریں گے
08:07باقی ہم کسی کے
08:09نفرتیں پھیلانے کے باہر
08:10ہم قائل نہیں
08:10جو وہ کر رہے ہیں
08:11آپ ان کو کرنے دیں
08:12لیکن آپ یہ کام
08:13ہرگز نہ کریں
08:14کیونکہ ہمارے لئے
08:15جو حجت ہے
08:16وہ قرآن حدیث
08:17اور اہلِ بیعت
08:17اور صحابہ اکرام
08:19ان کی جو تعلیمات ہیں
08:20ہم نے اس کو فالو کرنا ہے
08:20ان کی تعلیمات میں
08:21کہیں بھی نہیں ہے
08:22کوئی مستند روایت نہیں ہے
08:23کہ غم منانے کے لئے
08:24کسی نے کالے کپڑے پہنے ہو
08:25غم منانے ہی جائز نہیں ہے
08:26تو اس کے لئے کالے کپڑے
08:27یا کوئی اور کلر پہننا
08:29کہاں سے جائز ہو جائے گا
08:30اس لئے محرم میں
08:31نورمالی تو کوئی بھی وقت میں
08:32آپ کالے کپڑے پہن سکتے ہیں
08:33لیکن محرم میں جب آپ پہنیں گے
08:35تو اس میں ایک تائید ہوتی ہے
08:36کہ گویا
08:37آپ بھی اس بجت میں
08:38ان کی تائید کر رہے ہیں
08:39اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:40نے فرمایا
08:42جو کسی قوم کی مشابہت
08:43اختیار کرتا ہے
08:44وہ انہی میں سے
08:44تو اگر آپ چاہتے ہیں
08:45کہ آپ کا شمار قیامت میں
08:47اہل سنت بل جماعت میں نہ ہو
08:48آپ کو شیعہ مسلک ٹھیک لگتا ہے
08:49تو پھر پروپر آپ شیعہ مسلک
08:50پروپر پورے طور پر اختیار کریں آپ
08:51آدھا تیتر آدھا بٹیر
08:53چلنا تو ٹھیک نہیں ہے
08:53اور اگر آپ چاہتے ہیں
08:55قیامت میں آپ کا شمار
08:55اہل سنت بل جماعت میں ہو
08:56تو پھر مکمل اہل سنت بل جماعت
08:58کو فالو کریں آپ
08:59تو ان کو جو ہے
09:00اپنے حال پر چھوڑ دیں
09:01میں پھر بتا دوں
09:02میں لڑائی جھگڑوں کا قائل نہیں ہوں
09:04شیعہ حضرات آتے ہیں
09:05یہاں پہ بیٹھتے ہیں
09:06گفشپ لگاتے ہیں
09:06چائے پانی بھی چلتا ہے
09:07میرے دوستوں میں بھی ہیں
09:08پاس شیعہ حضرات
09:09سلام دعا ہے ان سے
09:10لیکن مذہب پہ بحث نہیں ہوتی
09:11لکم دین وکم ولیہ دین
09:13ہم اس سے کہتے ہیں
09:13ٹھیک ہے بھئی آپ اپنے
09:14رائے پر عمل کریں
09:15بحث مباحثہ نہ کریں
09:16ہاں جو سیکھنے کے لیے
09:17ہم سے آنا چاہے
09:17ہم محبت سے اس کو سمجھائیں گے
09:18جو نہیں آرہا سیکھنے کے لیے
09:19تو پھر ہم اس سے بحث نہیں کرتے
09:21تو لڑائی جھگڑیں نہ کریں
09:22لیکن سنی حضرات کو
09:24اہل سنت بل جماعت کو
09:25بل جماعت کا مطلب کیا ہے
09:26ہم حدیث کو بھی مانتے
09:27عمل جماعت صحابہ کو بھی مانتے
09:28تو صحابہ میں
09:29اہلِ بید بھی داخل ہیں
09:30اہلِ بید کے علاوہ بھی صحابہ ہیں
09:31تو کسی کی بھی ہماری رائے
09:32تو یہی ہے
09:32کہ کسی کی بھی تعلیمات نہیں
09:33ہمیں تو حدیث میں کچھ بھی نہیں ملتا
09:34تو اللہ کا واسہ آپ
09:35ایک رائے پر عمل کریں
09:36اس لئے محرم میں آپ
09:37ان چیزوں کو
09:38فوکس نہ کریں
09:39کالے کپڑے پہننا
09:40غم بنانا
09:40یہ اسلام کی تعلیمات
09:41بالکل بھی نہیں
09:42یہ تو میں نے سوال کا جواب دیا
09:44کہ محرم میں
09:45اسپیسپک کالے کپڑے
09:46اگر آپ پہنیں گے
09:46تو یہ ایک بیدت کی تائید ہوگی
09:48تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم
09:49نے تائید سے بنا کیا
09:50اسی میں ایک سوال ہے
09:51جی محرم میں
09:52نکاح کرنا کیسا ہے
09:53یہ سوال بھی
09:53ظہور احمد نے کشمیر سے پوچھا ہے
09:55محرم میں نکاح کرنا بھی جائز ہے
09:56بلکہ ہمارے
09:57مسلک کے مطابق
09:58باعث برکت ہے
09:59کیونکہ محرم
10:00کو اللہ تعالی
10:01اللہ کے نبی نے
10:02محترم قرار دیا ہے
10:03جو قابل احترام مہینہ ہے
10:04تو مقدس ہے
10:05مقدس مہینے میں
10:06عبادت کا ثواب بھی زیادہ ہوتا ہے
10:07اور نکاح بھی شریعت میں عبادت ہے
10:09نکاح کیسا عبادت ہے
10:11شریعت نے نکاح میں
10:11عبادت کا رنگ ڈال دیا ہے
10:13دیکھیں آپ
10:13کہ نکاح ایک معاملہ ہے
10:15لیکن اس سے پہلے خطبہ بھی ہوتا ہے
10:17خطبہ جمعہ کی نماز سے پہلے ہوتا ہے
10:19خطبہ عید کی نماز سے پہلے ہوتا ہے
10:21خطبہ استسقہ کی نماز سے پہلے ہوتا ہے
10:23خطبہ حج میں ہوتا ہے
10:24یہ ساری عبادتیں ہیں نا جس میں خطبہ ہے
10:26لیکن اسلام نے کیا کہا
10:27نکاح سے پہلے بھی خطبہ ہوگا
10:28اس کا مطلب
10:28اسلام نکاح کو عبادت قرار دے رہا ہے
10:30نکاح میں عبادت کا رنگ بھر رہا ہے
10:32تو عبادتیں تو مقدس مہینے میں
10:33زیادہ ثواب ہوتا ہے
10:34تب ہی آپ دیکھیں
10:35نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:37رمضان کے بعد سب سے زیادہ
10:38روزوں کا ثواب محرم میں ملتا ہے
10:40کیوں مقدس ہے نا
10:41تو عبادت کا ثواب بڑھ گیا
10:42تو اس حدیث سے صاف ہمیں پتہ چلتا ہے
10:44کہ اگر کوئی محرم میں
10:45اس نیت سے نکاح کرتا ہے
10:46کہ مقدس مہینہ ہے
10:47تو اس میں عبادت کا ثواب بڑھ جائے گا
10:49اور اس میں انشاءاللہ
10:50اللہ سے امید کی جا سکتی ہے
10:51کہ خیر و برکت زیادہ ہوگا
10:52اس کو منحوس سمجھنا جائز نہیں ہے
10:54اگر آپ کہتے ہیں
10:55اس مہینے میں
10:55چونکہ حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
10:57شہادت ہوئی ہے
10:57اس لیے منحوس ہے
10:58تو یہ غلط ہے
10:59ایک تو ہمارے نظر میں
11:00شہادت ایک بہت مقدس مقام ہے
11:02اس کی وجہ سے
11:03کوئی مہینہ منحوس نہیں ہو سکتا
11:05مقدس تو ہو سکتا ہے
11:06منحوس نہیں ہو سکتا
11:07دوسری بات یہ
11:08کہ یکم محرم سے لے کے
11:10انتیس یا تیس زلحجہ تک
11:12اسلامی تاریخ میں
11:13کوئی ایسا دن نہیں ہے
11:14جس میں کسی مقدس
11:15شخصیت کی شہادت نہ ہوئی ہو
11:17یا کسی پہ ظلم نہ ہوا ہو
11:18اگر آپ تاریخ کے اوراک
11:20اٹھا کے دیکھیں
11:20ہر مہینے
11:21ہر تاریخ کو
11:22کوئی نہ کوئی اسلام میں
11:23اچھا واقعہ بھی ہوا ہے
11:24اور برا واقعہ بھی ہو
11:25حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
11:27شہادت ہوئی باغیوں کے ہاتھوں
11:28خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی
11:29وفات ہوئی ربی اللہ علیہ میں
11:30اور بھری بھی ہے نا
11:32اسلامی تاریخ
11:33حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
11:34شہادت ہوئی
11:34تو یہ ان تمام شہادتوں
11:36کہ آپ ایام نکالیں
11:37ان کے مہینے نکالیں
11:38کوئی مہینہ نہیں بچے گا
11:39اس بیس پہ اگر آپ کہتے ہیں
11:41کہ اس مہینے میں نکاح پسندیدن نہیں ہے
11:42پھر تو پہلی تاریخ سے لے کے
11:43سال کی آخری تاریخ تک
11:45کوئی تاریخ بھی ایسی نہیں ہے
11:46جس میں انسان نکاح نہ کرے
11:47اس کا مطلب پھر آپ کمارے چھڑے چھاٹی گھومتے رہیں
11:50اور مسلمانوں کی پھر گروت ریشو
11:51تو میرا خیال ختم ہو جائے گا
11:52مر جائے گا
11:52کہاں پیدا ہوں گے لوگ
11:53اور اگر آپ کہتے ہیں
11:54کہ نہیں جی
11:55کسی شخصیت کے کسی دن میں
11:57انتقال کر جانے سے
11:58یا شہید ہو جانے سے
11:59یا اس پہ ظلم ہونے سے
12:00وہ دن منحوس نہیں بنتا
12:02تو پھر دس محرم بھی منحوس نہیں
12:03دس محرم میں بھی آپ نکاح کر سکتے ہیں
12:05اور محرم کے بقیہ تاریخوں میں بھی
12:06آپ نکاح کر سکتے ہیں
12:07اور روایات میں ہمیں ملتا ہے
12:09کہ بعض بڑے بڑے حضرات تھے
12:11جن کے محرم کے مہینے میں نکاح ہوئے
12:13میں اس بحث میں نہیں جاؤں گا
12:14پھر اس میں تاریخی روایات ہیں
12:15کوئی کہتا ہے فلاں تاریخ نہیں
12:16کوئی کہتا ہے
12:16پھر لوگ اس پر غیر زوری بحث میں
12:18چلے جاتے ہیں
12:18لیکن ہمیں ایسے واقعات میں ہیں
12:19تو اس لیے
12:21اور پھر شریعت میں
12:22جلد نکاح کی ترغیب ہے
12:23نکاح کو ڈیلے کرنا
12:24یہ شریعت میں پسندیدہ کام نہیں
12:25اس بیس پہ تو ڈیلے کیا جا سکتا ہے
12:27نکاح
12:27کہ آپ کو رشتہ سمجھ میں نہیں آرہا
12:29مشورے کر رہے ہیں
12:30لیکن جب ایک دفعہ
12:31رشتہ سمجھ میں آ جائے
12:32تو اسلام کا حکم یہ
12:33کہ اس میں جلدی کی جائے
12:34صحیح بخاری کی مشہور حدیث ہے
12:36نبی صلی اللہ علیہ وسلم
12:37کے خدمت میں خاتون آئیں
12:38عرض کیا کہ
12:39یا رسول اللہ
12:40میں آپ سے نکاح کرنا چاہتی ہوں
12:41آپ نے چہرہ مبارک کو جھکا لیا
12:43آپ کا ارادہ نہیں تھا
12:44ایک اور صحابی کھڑے ہوئے
12:45عرض کیا
12:45یا رسول اللہ
12:46آپ میرا ان سے نکاح کر دیں
12:47اسی محفل میں
12:48نبی نے ان صحابیہ کا
12:49ان صحابی سے نکاح کرا دیا
12:50آپ نے تو یہ نہیں پوچھا
12:51کہ یہ محرم کا مہینہ چل رہا ہے
12:52یا سفر کا مہینہ چل رہا ہے
12:54یا ربیل اول کا مہینہ چل رہا ہے
12:55ڈیلے نہیں کیا
12:56اس لئے کہ خود آپ کی تعلیمات نہیں ہیں
12:57کہ نکاح میں جلدی کی جائے
12:58تو اگر آپ کو محرم میں رشتہ ملتا ہے
13:00آپ ربیل اول تک ڈیلے کرتے ہیں
13:01محرم کی وجہ سے
13:02یا سفر تک ڈیلے کرتے ہیں
13:03یہ دلے کرنا خود قرآن و سنت کے خلاف
13:05جس چیز میں تعجیل مقصود ہے
13:07جس چیز کو شریعت نے جلدی کا حکم دیا
13:09عبداللہ بن وسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے تھے
13:11مصنفی بن عبی شہبہ کی روایت ہے
13:13کہ مجھے پتا چل جائے نا
13:15کہ میری زندگی میں صرف ایک رات واقع ہے
13:17اگلے دن میں نے مر جانا ہے
13:19اور میرے نکاح میں کوئی عورت نہ ہو
13:20میں وہ رات بھی نکاح کے بغیر نہیں گزاروں گا
13:22بیوی کے بغیر نہیں گزاروں گا
13:24اس خوف سے کہ مجھے کہیں فتنہ نہ ہو جاؤں
13:25صحابہ اکرام جو تقوی کے عالی میار پر تھے
13:28اور جن سے گناہ کا اندیشہ بہت کم تھا
13:31اور کہیں معاشرے میں بے حیائی پھیلی ہوئی نہیں تھی
13:33ان کا تو یہ کونسپت تھا
13:35کہ بھئی ہم بیوی کے بغیر ایک دن نہیں گزاریں گے
13:37کہیں حسنوں کے برائی میں پڑ جائیں
13:38اور آج چاروں طرف بے حیائی انٹرنیٹ پر بے حودہ چیزیں ہیں
13:43آپ یوٹیوب میں ویڈیو میں جائیں
13:44فوش چیزیں آ رہی ہیں
13:45ہر چیز آپ کی شہوت کو برنگیختہ کرنے والی ہے
13:49اور اس میں آپ یہ کہیں کہ
13:50ایک رشتہ تیہ بھی ہو چکا ہے
13:52آپ صرف اس بیس پر آپ اس کو ڈیلے کر رہے ہیں
13:54ایک ایک مہینہ دو دو مہینہ
13:56ان لوگ سفر میں بھی نہیں کر رہے ہوتے ہیں
13:57اور اس بیس پر آپ ڈیلے کر رہے ہیں
13:59اس میں خطرہ ہوتا ہے
14:00کہ مرد کسی گناہ میں نہ پڑ جائے
14:02عورت کسی گناہ میں نہ پڑ جائے
14:03تو شریعت اس کی آپ کو اجازت نہیں دی
14:05اور پھر اس میں یہ بھی ہوتا ہے
14:06کہ اگر آپ ڈیلے کرتے ہیں
14:07تو منگنیاں توڑنے کا شیطان کو موقع بہت ملتا ہے
14:10میرے سامنے ایسے درجن و واقعات ہیں
14:11رشتہ تیہ ہوا
14:12لیکن جی چونکہ محرم ہے
14:13یا سفر آ رہا ہے
14:14تو ہم ربیل اول میں کریں گے
14:15یا منگنی کو کسی دی وجہ سے ڈیلے کر دیا
14:17جب منگنی ڈیلے ہوتی ہے
14:19یعنی نکاح ڈیلے ہوتا ہے
14:20منگنی ہو گئی نکاح کو ڈیلے کر رہے ہیں آپ
14:22اس میں شیطان پھر دونوں کو لڑواتا ہے
14:24منگنیاں ٹوٹتی ہیں اکثر
14:24نفرتیں پھیلتی ہیں
14:25غلط فہمیاں بدگمانیاں
14:26شیطان کو پھیلانے کا موقع ملتا ہے
14:28اس لئے شریعت میں تو منگنی کا لفظ ہی نہیں ہے
14:30شریعت میں ہے خطبہ
14:31خطبہ کا مطلب نکاح کا پیغام بھیجا
14:32ان کو جب سمجھ میں آ گیا
14:33تو فوراں نکاح کر دیا
14:35بیچ کا کوئی راستہ نہیں اللہ نے رکھا
14:36تو چاہے وہ محرم ہو
14:38چاہے وہ سفر ہو
14:39چاہے وہ ربیل اول ہو
14:39چاہے وہ ربیل اول ہو
14:41ہاں کوئی اس وجہ سے ڈیلے کر رہے ہیں نکاح
14:43کوئی واقعی شریع عذر ہے اس کو
14:44وہ بہت سارے مسائل ہیں
14:46لیکن محرم کا ہونا بہرحال
14:47کوئی شریع عذر نہیں ہے
14:48تو اس لئے ہم اس میں نکاح کو جائز سمجھتے ہیں
14:51باعث برکت سمجھتے ہیں
14:52پھر میں بار بار بتا رہا ہوں
14:53کہ جو وہ شریعہ حضرات جو کر رہے ہیں
14:55ان کو کرنے دیں
14:55میں آپ کو آپ کے مسئلک کی بات بتا رہا ہوں
14:57ہم جو قرآن و سنت کو
14:58اور اصحاب رسول کو فالو کرتے ہیں
15:00اور اہل بیت کو بھی مانتے ہیں
15:01ان کی بات کر رہے ہیں
15:02وہ بھی دعویٰ کرتے ہیں
15:03کہ ہم مانتے ہیں
15:03تو ان کو ان کے دعویٰ پر رہنے دیں
15:05ہم تو وہی بات کریں گے
15:06جو ہمیں
15:07ہمیں صحیح لگی
15:08اچھا بھائی
15:08یہ بھی ایک سوال پوچھا ہے جی
15:10دس محرم کو کون کون سے نبی کو نجات ملی
15:14یہ بھی سوال میں نے دھورایا تھا
15:15امی محمد نے پوچھا ہے
15:16دیکھیں اس بارے میں
15:17صرف ایک واقعہ مستند ہے
15:19حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
15:21فیرون سے نجات ملی
15:22اس کے علاوہ دس محرم کی طرف
15:24جتنے قصے منقول ہیں
15:25ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالا گیا
15:27پھر آدم علیہ السلام دنیا میں آئے گیا
15:29اس دن قیامت آئے گی
15:30یہ سب منگڑت ہیں
15:30ان کی کوئی حیثیت نہیں ہے
15:31ان کو نہیں بیان کرنا چاہیے
15:33یہ بھی سوال ہو گیا
15:34قیامت کیا محرم میں آئے گی
15:35ایسا نہیں ہے
15:35ہمیں نہیں پتا محرم میں آئے گی
15:36ایسا سفر میں آئے گی
15:37سورہ طاہ میں اللہ نے صاف طور پر بتا دیا
15:39کہ
15:43میں قیامت کے دن کو چھپا دوانا
15:45اللہ نے کسی کو نہیں بتایا
15:46کس دن آئے گی
15:47آئے گی تو اچانک آئے گی
15:48اچانک وہی چیز ہوتی ہے
15:49جس کی ڈیٹ کا ہمیں علم نہیں ہوتا
15:51چند دنوں کے اندر شہید ہو گئے تھے
15:53حضرت عمر کی فضیلت پر بیان فرماتے ہیں
15:55آپ کے بارے میں یہ بات مشہور ہے
15:57کہ آپ حضرت علی کے دامات تھے
15:59کیا یہ بات سچ ہے
15:59حضرت عمر کی ذات پر بہت سے اعتراضات کیے جاتے ہیں
16:03جن میں حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ کے گھر کا دروازہ جلانا
16:06اور حضرت فاطمہ پر تشدد کرنا
16:08جس سے آپ کا حمل ضائع ہو گیا
16:10سر فہرس ہیں
16:11معذر اللہ
16:11اس کے علاوہ حضرت عمر کے تین طلاق والے مسئلے پر بھی
16:14بہت اعتراضات کیے جاتے ہیں
16:16خاتون ایک چینل پر کہہ رہی تھی
16:17کہ عمری قانون نے میری زندگی تباہ کر دی
16:19کیونکہ عمری قانون میں
16:21یعنی عمر والا قانون کو عمری قانون کہہ رہے ہیں
16:23عمری قانون میں
16:24طلاق دینا بہت آسان کام ہے
16:26اس کا جواب بھی انعائد فرما دیں
16:28تیسری بات یہ ہے
16:29کہ حضرت عمر کی رائے کی تعاید میں
16:30کئی بار قرآن کی آیات نازل ہوئیں
16:32ناظرین کو انعائدوں کے بارے میں بھی بتا دیں
16:34سب کچھ تو آپ نے ہی بتا دیا ہے
16:35میرے بتانے کے لیے کچھ ہوڑا ہی نہیں آپ نے
16:37دیکھو یہ جو حضرت فاطمہ پر ظلم کے واقعات بیان کی جاتے ہیں
16:40کہ حضرت عمر نے یہ کیا
16:41حمل ضائع ہو گیا
16:42یہ ہو گیا وہ ہو گیا وغیرہ وغیرہ
16:43ہمیشہ کوشش کیا کرو
16:45باطل کے سوالات کا جواب دینے کے بجائے
16:47الٹا باطل سے سوال پوچھنا شروع کر دیا کرو
16:49جب بھی آپ دفاعی پوزیشن میں
16:50اپنے آپ کو رکھو گے
16:51سامنے والا بڑے بڑے جرائم کر کے بیٹھا ہوگا
16:53وہ اپنے اوپر بات ہی نہیں آنے دے گا
16:55وہ ہمیشہ آپ پر بچھاڑ کرتا رہے گا
16:57اور آپ دفاعی پوزیشن میں
16:58ایک کا جواب دوسری بات کا جواب
16:59تیسری بات کا جواب
17:00یہ کبھی بھی طریقہ نہیں ہوتا
17:01میں نے واقعہ سنایا تھا
17:03کہ ایک صاحب آئے
17:03اور مجھے کہنے لگے
17:05کہ علماء دیوبند کی عقائد
17:06آپ کے جو علماء دیوبند کے
17:07جو اکابر ہیں نا
17:08ان اکابر کے عقیدے ٹھیک نہیں ہیں
17:09میں آپ سے اس پر مناظرہ کرنا چاہتا ہوں
17:11مجھے کہنے لگے
17:11میں نے کہا ٹھیک ہے
17:12میں تیار ہوں اس کے لیے
17:13لیکن آپ
17:15الزام لگاؤ گے
17:16علماء دیوبند کی جو اکابر تھے
17:18جو ہمارے اکابر تھے
17:18ان پر الزام لگاؤ گے
17:19اور میں ان الزامات کا دفع کروں گا
17:21تو یہ برابری والی بات نہیں ہوئی
17:23برابری والی بات یہ ہوگی
17:24کہ آپ ہمارے اکابر پر الزام لگاؤ گے
17:26اور میں آپ کے اکابر پر الزام لگاؤ گا
17:29آپ نے جیسے میں نے
17:30اپنے اکابر کا دفع کرنا ہے
17:31تو جو میں آپ کے اکابر پر الزام لگاؤں
17:33آپ نے اس کا بھی دفع کرنا ہے
17:34یہ یک طرفہ بات نہیں ہوگی
17:35کہ آپ مجھے تھپڑ مارو
17:35اور اپنے موہ کو
17:36میں بچاتا رہوں بیٹھے گئے
17:37جب آپ کو میرے موہ پہ
17:38تھپڑ مارنے کی اجازت ہوگی
17:39اور میں بچاؤں گا
17:40تو میں بھی آپ کے لگاؤں گا
17:41اور آپ اپنا موہ بھی بچائیں گے
17:42سمجھتے ہوگی نہیں سمجھتے
17:43یہ ہمیشہ بحث کا اصول ہے
17:44یہ یاد رکھو
17:45بادل کی کوشش ہوتی ہے
17:46آپ پہ چڑھ جائے وہ
17:47اور اپنے آپ کو
17:48بالکل پہلے سے ہی
17:49احفوظ رکھ لیتا ہے وہ
17:49بعض سے بات مکلتی ہے نا
17:51عیسائی آتے ہیں
17:51عیسائی لوگ جو
17:52تنس کرتے ہیں
17:53اسلام پہ اعتراض کرتے ہیں
17:55نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
17:55اتنی عمر میں
17:56نو سال کی لڑکی سے شادی کی
17:58فلانا
17:58یہ جو ان کے الزامات ہوتے ہیں
18:00جہاد اور اسلام دلوار سے
18:01جو آٹھ دس مشہور اعتراض آتے ہیں
18:03ٹھیک ہے علماء
18:04اس کا بھی جواب دیتے ہیں
18:05لیکن آپ بھی تو اعتراض کرو
18:06بھئی آپ عیسیٰ کو
18:07خدا کا بیٹا کہتے ہو
18:07ایک مخلوق کو
18:09خدا کا بیٹا کہہ رہے ہو
18:10یہ زیادہ چھمبے کی بات ہے
18:11یا حضرت عائشہ
18:11نو سال میں بالے ہو گئی
18:12اور پیغمبر سے
18:13انہوں نے پچاس سال کی عمر میں
18:14نکاح کیا
18:15اور ہمیشہ
18:16خوش زندگی گزاری
18:17وہ اس پر بالکل بھی
18:18نادم نہیں تھی
18:19وہ خوش ہیں
18:19وہ آج بھی زندہ ہو کے آ جائیں
18:21آپ ان سے پوچھیں
18:22کہ اگر دوبارہ ہم
18:23ماضی میں چلے جائیں
18:24اور آپ کی نو سال کی عمر میں
18:25رفصتی ہو
18:26اور پیغمبر کی پچاس سال عمر ہو
18:27وہ کہیں گی
18:27دوبارہ میں یہ کام کروں گی
18:28وہ تو اس رشتے پہ تنا خوش تھی
18:30تو آپ پہلے اس بات کا جواب دو
18:31کہ ایک خدا بھی ہے
18:32اور خدا کے بیٹے بھی ہیں
18:33عیسیٰ
18:34اور یہ کیسے ممکن ہے
18:35تو بجائے اس کے
18:36کہ ہم اعتراضات کے جواب دینا
18:38اگلے سے
18:38دیکھو
18:39یہ میں اس لیے کہہ رہا ہوں
18:40کہ اسلام کے جو اعتراضات ہوتے ہیں
18:42یہ اس لیے کرتے ہیں
18:43تاکہ ہماری نظر میں
18:44اسلام کو مشکوک کر دیں
18:46اور ہم اسلام کو چھوڑ دیں
18:47یہی ہوگا نا
18:48تو ہم اسلام چھوڑ کے جائیں کہاں
18:49جدر جانا ہے
18:51پہلے اس کا برحق ہونا تو ثابت کرو نا
18:52بھائی ایک ڈاکٹر نے آپ کو بتایا
18:54یہ بھی نہیں کھانا
18:55یہ بھی نہیں کھانا
18:55اس سے بھی پریز
18:56اس سے بھی پریز
18:57آپ ڈاکٹر صاحب سے پوچھتے ہو
18:58کھانا کیا ہے پھر
18:58ڈاکٹر کہے کچھ بھی نہیں کھانا
18:59تو ڈاکٹر صاحب ایسا تو نہیں ہو سکتا
19:01وہ تو یقینی مروں گا پھر میں
19:02بھوکا پیاسا
19:03مجھے پہلے یہ بتاؤ
19:04یہ چھوڑنا ہے
19:04تو اس کے متبادل میں نے
19:05کھانا کیا ہے
19:06وہ ڈاکٹر صحیح ڈاکٹر ہوگا
19:08وہ کہے گا بھئی
19:08تھنڈا پانی مت پیو
19:09مگر گرم پی سکتے ہو
19:11کھچڑی مت کھاؤ
19:11مگر روٹی کھا سکتے ہو
19:13یا روٹی مت کھاؤ
19:14مگر کھچڑی کھا سکتے ہو
19:32اگر اسلام پہ 10 اطرازات ہوتے ہیں
19:34الحاد پہ
19:351000 اطرازات ہوتے ہیں
19:36ہندو مذہب پہ
19:372000 اطرازات ہوتے ہیں
19:39عیسائیت پہ
19:393000 اطرازات ہوتے ہیں
19:41تو بھئی پہلے مجھے
19:42جب میں آپ پہ اطراز کروں گا
19:44اس کا جواب دو
19:44میں عیسائیت سے سیٹسفائی ہوں گا
19:46پھر میں عیسائیت اور
19:47اسلام کو کمپیر کروں گا
19:48آپس میں
19:48سمجھ میں نہیں آرہی میرا خیالے بات
19:50تو کبھی بھی
19:51ایسا نہیں ہو سکتا
19:51That you can't answer that.
19:53You can't answer that.
19:53You can't answer it.
19:53You can't answer it.
19:55We can't answer it.
19:58It's good to go.
19:58You can't answer it.
19:59Because you can answer it.
20:02And thank you for taking your time.
20:03God bless you.
20:04May I make this a noise to share?
20:05Is this a problem?
20:08Do you have a right?
20:09Do you have a right at the right point?
20:12To give this a right point?
20:14Lord God bless you.
20:20Do you have a right point?
20:21lord
20:22me
20:25I
20:25I
20:25I
20:26I
20:26I
20:26I
20:26I
20:26I
20:51I
20:51ڈیخ ضعیف روایت نہیں ملتی کہ حضرت عمر پہ انہوں نے
20:53تنز کیا ہو یا ان کو ظالم کہا ہو
20:55اتنے اچھے تعلقات کہ عمر
20:57حضرت علی کے لیے کو خلیفہ کے لیے
20:59نامزت کر رہے ہیں اور ان کی بیٹی کو
21:01نکاح کا پیغام بھیج رہے ہیں یہ شیعہ کتابوں میں
21:03بھی مل جائے گا آپ کو کہ حضرت علی نے
21:04حضرت علی کی بیٹی سے کس کا نکاح ہوا ہے حضرت عمر کا
21:07شروع میں حضرت علی نے نکاح کا پیغام مسترد کر دیا تھا
21:09صرف اس بیس پہ کہ آپ کی عمر زیادہ ہے
21:11اس بیس پہ نہیں کہ آپ ظالم ہیں آپ نے میری
21:13زوجہ کے ساتھ ماز اللہ اچھا صلوق نہیں کیا
21:15عمر کے ایج ڈیفرنس کی وجہ سے
21:17لیکن عربوں میں ایج ڈیفرنس کو کچھ زیادہ
21:19ویلیو نہیں دی جاتی تھی بات میں حضرت عمر سے انہوں نے
21:21اپنی بیٹی کا نکاح کیا تو
21:22یہ کیا بات ہے اپنی بیٹی کا نکاح بھی کر رہے ہیں
21:25ان کو داماد بھی بنا رہے ہیں اور ان سے
21:27مشورے بھی لے رہے ہیں حضرت عمر کا کوئی
21:29مجلس ایسی نہیں ہوتی تھی اہم
21:30جس میں کوئی جدید مسئلہ آیا ہو اور
21:33انہوں نے سیدنا علی کو اس میں
21:35مشاورت کے لیے شریک نہ کیا ہو
21:36اور حضرت عمر یقینی طور پر حضرت علی
21:39کو اپنے بات نامزت کر دیتے لیکن حضرت علی
21:41کی عمر کی کمی کی وجہ سے روایات میں
21:43ملتا ہے عمر کی کمی کی وجہ سے
21:45حضرت علی نے چھے افراد کی کمیٹی
21:47بنائی سمجھتے ہو کیا نہیں سمجھتے ہیں
21:48تو ہم ان کے آپس میں تعلقات دیکھتے ہیں
21:51کوئی ان میں نفرت نہیں تھی ایک دوسرے کی
21:53تعریف ہیں ایک دوسرے سے محبت ہیں
21:55لیکن آج لوگ مدعی سوس اور گوا
21:57جس بنے ہوئے ہیں تو
21:58باقی یہ کہ انہوں نے جو سوال کیا ہے کہ حضرت عمر
22:01کے تین طلاق والے مسئلے پر وہ یہ میں نے
22:03جمعہ میں بھی اس پر بیان کیا تھا ایک خاتون کا
22:05کلپ وائرل ہو رہا ہے وہ کسی سکولر کو
22:07مذہبی سکولر کو انٹرویو دے رہی ہیں کہ عمر
22:09یہ جو اہل احدیس حضرات کہتے ہیں حضرت عمر نے تین طلاق
22:11کو تین قرار دیا نبی کے دور میں تو ایک ہوتی
22:13تھی حضرت عمر نے کیا کر دیا تین طلاق
22:15کا قانون بنا دیا تو میں نے تو خود اہل احدیسوں کی
22:17تحرینیں پڑی ہیں اس بارے میں کہ انہوں نے گھر اجار دیا
22:19لوگوں کا یہ کر دیا حنفیوں نے نا حالکہ
22:20اگر گھر اجار نہ آئے تو پھر تو حضرت عمر نے کیا
22:22شیعہ صاف لفظوں میں کہتے ہیں یہ گھر اجار دنے کا کام
22:25کس نے کیا حضرت عمر نے اہل احدیس صاف لفظوں میں
22:27نہیں کہتے کیونکہ ان کو پتا ہے کہ عمر کی
22:29محبت ہے لوگوں کے دلوں میں وہ حنفیوں پر ڈال دیتے ہیں
22:31میں نے خود اہل احدیس کا فتوہ پڑھا ہے کہ انہوں نے
22:33تین طلاق کو ایک قرار دی اور نیچے لکھا کہ
22:35قرآن و سنت میں تین ایک ہوتی ہیں اور حنفی علماء کو
22:37اجازت نہیں ہیں لوگوں کا گھر اجار رہے ہیں حالکہ
22:39یہ کام پہلے قرآن نے کیا پھر
22:41پیغمبر نے کیا پھر ابو بکر نے کیا پھر عمر
22:43نے کیا پھر عثمان نے کیا پھر علی نے کیا
22:45پھر چاروں اماموں نے کیا تمام صحابہ نے کیا
22:47تمام تابین نے کیا ساتھویں صدی حجری
22:49میں ابن تیمیہ رحمت اللہ علیہ کا ایک تفرط تھا
22:51انہوں نے کہا نہیں تین ایک ہوتی ہے سات سو سال
22:53تک امت میں اہل سنت میں آپ کو
22:55ایک فتوہ بھی نظر نہیں آئے گا جس نے تین طلاق
22:57کو ایک کہاو ساتھویں صدی میں ابن تیمیہ
22:59نے کیا ابن تیمیہ رحمت اللہ علیہ نے
23:01Then he also went to have a husband to follow him,
23:04then Hmmm won't follow him.
23:05Then he also went to follow him in the end of the year.
23:08But in the last year of the year, he said this,
23:13and this was a summary of the sentence he says,
23:14It's written in the book of AMA Chapter.
23:20This is true.
23:23He said,
23:23واحدتین ادا سبقہ بلفز واحدین
23:25کہ انہوں نے کہا کہ کسی ایک حدیث میں بھی
23:27ہمیں نہیں ملتا کسی ایک صحابی سے بھی نہیں ملتا
23:29کسی ایک تابعی سے بھی نہیں ملتا
23:30کہ رخصتی کے بعد تین کو کسی نے ایک قرار دیا ہو
23:33صاف لفظوں میں رجوع کیا کہ میرے
23:35استاذ ابن قیم اور ان کے استاذ ابن دیمیان
23:37اس مسئلے میں واضح غلطی پر ہیں
23:39کوئی حصیت نہیں ہے رجوع کر لیا انہوں نے
23:41اس کے بعد فقہ حمبلی میں چونکہ یہ حمبلی تھے
23:43ابن دیمیہ بھی ابن قیم بھی اور ابن رجب بھی
23:45اس کے بعد فقہ حمبلی میں یہ تین طلاق
23:47کو ایک کہنا خرم ہو گیا
23:49فقہ حمبلی میں بھی اتفاق ہو گیا
23:51تین کتنی ہیں بھئی تین ہی ہوتی ہیں
23:52کیونکہ یہ سب حمبلی مذہب کے بڑے بڑے آئمت ہیں
23:54صدیوں یہ مسئلہ اسی طرح چلتا رہا
23:56پوری امت میں تین طلاقیں تین ہوتی ہیں
23:58تین تین ہوتی ہیں تین تین ہوتی ہیں
24:12بن باس سے طلاق کے معاملے میں فتوہ لینا
24:14جائز نہیں ہے میرے پاس
24:15میں نے نیٹ سے پوری عبارتیں نکال لی تھی
24:17ان کے استازوں نے رت کیا کہ بن باس کا فتوہ
24:19تین طلاق کے معاملے میں اس سے بی بی حلال
24:21نہیں ہوگی یہ جوائی مسئلہ ہے
24:23لیکن شیخ بن باس تھے بڑی حیثیت تھی ان کی تھے پریزگار آدمی کو
24:25ایک آدمی کی غلطی کو آپ پوری امت میں کیسے
24:28تھوپرے ہو بھئی پھر کیا ہوا سعودی عرب میں
24:29یہ مسئلہ اختلافی بن گیا
24:30پھر جب اختلافی بنا تو پھر ہوا یہ ہے
24:32کہ اس شیخ بن باس کے استاز اور تمام حنبلی علماء
24:35وہ سارے تین کے تین ہونے کا فتوہ دیتے تھے
24:37بن باس کے پاس جب جاتا تو تین کے ایک ہونے کا فتوہ
24:40پھر بن باس کے ہی قریبی لوگوں میں سے تھے
24:42شیخ صالح العسیمین
24:43اللہ ان کی مغفرت فرمائے بڑے عالم تھے
24:45انہوں نے بھی بن باس کی رائے لی
24:46تین کتنی ہوتی ہیں انہوں نے بھی کہا یہ
24:47اب سعودی عرب میں پھٹا ہو گیا
24:48پھر کیا ہوا
24:49اسی کی دہائی یا نوے کی دہائی میں
24:51سعودی حکومت نے ایک سلکورہ جاری کیا
24:53کہ تین طلاق کے مسئلے پر تمام علماء
24:55مل کے بیٹھیں
24:57اور دلائل سے اس مسئلے کو نمٹائیں
24:59کوئی یہ فتوہ دے رہے ہیں کوئی وہ فتوہ دے رہے ہیں
25:01تو پوری بحث ہوئی اس میں
25:03القرار کے نام سے ایک رسالہ لکھا گیا
25:05اس میں بہت سارے علماء شریک ہوئے
25:07ان علماء کے نام بھی اس رسالے میں
25:08بڑی بحث ہوئی اس میں
25:09وہ پورا رسالہ میرے پاس موجود ہے عربی میں
25:12میں نے پورا رسالہ پڑھائے گو
25:13اتنی زبردست جاندار بحث ہوئی
25:15چالیس پچاس کتابوں کو کنگھالا گیا
25:17علماء کے فتوے دیکھے گئے
25:18قرآن و سنت کی روشنی میں بحث ہوئی
25:20اور بل آخر یہ متفقہ فیصلہ کیا گیا
25:23کہ اکٹھی تین طلاقیں تین ہی ہوتی ہیں
25:25ایک نہیں ہوتی
25:27لیکن ملماز نے اس رائے سے اتفاق نہیں کیا
25:29وہ اپنی رائے پر اڑے رائے
25:30لیکن سعودی عرب کا پھر
25:31سرکاری قانون بنا کے
25:32عدالتوں میں یہ چلا دیا گیا
25:33اب تین طلاق کو تین ہی قرار دیا جائے گا
25:34کیونکہ ہمارے پاس
25:35ایک ہونے کی کوئی معقول دلیل نہیں ہے
25:37بڑا جاندار رسالہ
25:38میں نے پورا ایک ایک لفظ پڑھا ہے
25:39اس رسالے کا
25:40آج بھی موجودے نیٹ پر سرچ کرنے سے مل جائے جائے
25:42ہوا کیا پھر
25:43پھر یہ ہوا ہے کہ
25:55اس کو بی بی رکھنی ہے
25:56وہ کوٹ میں جانے کے بجائے
25:57کہاں چلا جاتا
25:57بن باز کے پاس چلا جاتا
25:59وہی اختلاف دوبارہ شروع
26:01حالانکہ اس مجلس میں
26:02علماء نے
26:02شیخ بن باز رحمہ اللہ تعالیٰ
26:04کو یہ نصیت بھی کی تھی
26:05کہ اس طرح امت میں
26:06توڑ پیدا ہوگا
26:07بارال بڑے عالم تھے
26:08ہم کسی عالم کے گستاخی نہیں کرتے
26:09ان کی اور نیکیاں بہت ہیں
26:10ایک عالم سے غلطی ہو سکتی ہے
26:11بات یہ ہے کہ
26:12اس کی غلطی کو آپ
26:13ساری امت بھی تو نہ تھو بے نا بھئی آپ
26:14یہ کہہ دیتے ہیں
26:15بھئی ان کا ایک تفرد ہے
26:16یہ آسان تھا
26:16لیکن اب چونکہ
26:17سرکاری سطح پر
26:18ان کو مفتی آزم بھی بنا دیا گیا
26:19لوگ اسی کو فالو کرتے چلے
26:21اس میں آسانی تھی
26:22بیوی آرام سے حلال ہو رہی ہے
26:23تلاق کریشو بھی عربوں میں بڑھ گئے
26:25ادھار دھار دھار تلاق ہیں
26:26پھر ایک
26:26نتیجہ یہ نکلا
26:27کہ چونکہ گورنمنٹ لیول پر
26:28ایک فتوے کی ویلیو ہوتی
26:29وہ سرکاری مفتی تھے
26:31نتیجہ یہ نکلا
26:32کہ وہ جو عدالت کا فتوہ تھا
26:33وہ ججی بھی
26:34ججوں کو بھی نہیں
26:35اب جج بھی اس کو فالو نہیں کر رہے
26:36پھر اب جو شیخ
26:37جو محمد بن سلمان آئے
26:39ان کے دور میں تو میرا خیال ہے
26:40کوٹ کو آرڈر دے دیا
26:40کہ تین کو ایک ہی قرار دوں
26:41تو یہ اسلام نہیں ہے میرے بھائی
26:43سمجھ رہے ہو
26:44یہ ذاتی آرہا ہے بعض مفتیوں کی
26:46اسلام وہ ہے جو قرآن نے بیان کیا
26:48اطلاق و مردان
26:49طلاقے دو مرتبہ ہیں
26:50اس میں قرآن نے نہیں کہا
26:51کہ اکھٹی دو
26:52یا ایک مہینے کے بعد دو
26:53قرآن کہتا ہے
26:54فَإِمْتَ اللَّقَهَا تِیسرِی دے دی
26:55تو فَلَا تَحِلُّ لَهُ مِنْبَادُ
26:57عورت تیسری کے بعد
26:58شوہر کے لیے حلال نہیں ہوگی
26:59جب تک دوسرے مر سے نکاح نہ کر لے
27:01تو یہ عمری قانون نہیں ہے
27:02یہ قرآن کا قانون ہے
27:03بخاری کی حدیث ہے
27:04نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی
27:06موجودگی میں
27:06اوہ امر اجلانی نے
27:08اپنی بیوی کو تین طلاقیں دی
27:09آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
27:10اس کو تین ہی سمجھا
27:11اس سے نکاح کو ختم سمجھا
27:12نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
27:13بخاری کی حدیث ہے
27:14اتنی ساری حدیثیں
27:15میرے اس پر پورا ایک لیکچر موجود ہے
27:16تو یہ کہیں بھی نہیں ہے
27:17اس کو یہ کہنا عمری قانون
27:19عمری قانون
27:19یہ شیعہ لوگ یہ جسارت کر سکتے ہیں
27:21بھائی
27:21اہل سنت
27:22اس کو عمری قانون نہیں کہتے
27:23عمر وہ قانون نہیں بنائیں گے
27:24جو پیغمبر کے قانون کے خلاف
27:26سمجھتے ہو کے نہیں سمجھتے
27:27یہاں
27:27اب وہ خاتون نے یہ کہا
27:28میرا گھر اجڑ گیا
27:29تین طلاق کے بعد
27:29میں مجبور ہو گئی ہوں
27:30حلالہ کرنے پر
27:31وہ رو رہی ہیں
27:32میں مجبور ہو گئی کس پر
27:33دیکھو باطل
27:34جب تھی کوئی بات کر رہا ہوگا
27:35بیچ میں ایک گڑ بڑ کر رہا ہوگا
27:36اسی سے وہ
27:37لوگ اس کی اس بات کو
27:38اس طرف جاتے ہیں
27:39اور رونا دھونا شروع کرتے ہیں
27:40ہائے بیجاری کے ذات
27:41ظلم ہو لیں
27:41اسلام نے عمری قانون
27:42اسلام نے عمری قانون
27:42حلالے پر مجبور کیا ہے
27:43قرآن نے جب یہ کہا
27:44دین طلاقیں دینے کے بعد
27:45عمری قانون پر پہلے شوہر سے
27:46نکاح نہیں کر سکتی
27:47جب تک عدد کے بعد
27:49دوسرے مرز سے نکاح نہ کر لے
27:50اس سے ہم بسطری نہ ہو جائے
27:51اور وہ طلاق نہ دے دے
27:52پھر عدد کے بعد
27:53پہلے سے کر سکتی ہے
27:54اسلام
27:55قرآن
27:55حدیث
27:56یہ کہہ رہے ہیں
27:57کہ عورت یہ کر سکتی ہے
27:58یہ نہیں کہہ رہے ہیں
27:59کہ عورت کو اسلام
27:59اس میں کیا کر رہا ہے
28:00مجبور
28:01نہ کرے بھائی
28:02اس نے کہا ہے
28:02کہ یہ کام کرے وہ
28:03یعنی ایسا ہوتا نا
28:04مرد نے دین طلاقیں دی ہوتی ہیں
28:05پھر ہم جا کے عورت کے
28:06کنپٹی بے بندوق رکھتے ہیں
28:07اب تو دوسرے مرز سے نکاح کر
28:08نہیں کرے گی
28:21تجھے نکاح کرنا پڑے گا
28:22نہیں کیا
28:23تھا ہم گولی سے
28:23اڑا دیں گے
28:24پھر عورت روتی بھی اچھی لگتی
28:25ہائے ہائے
28:26میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے
28:27مجھے مردوں کے سے
28:28جینار ریلیشن قائم کروایا جا رہا ہے
28:30بھئی اسلام نے کہا
28:31کہ اس مرد سے آپ کا نکاح
28:32اب ختم
28:33انجوائے کریں لائف کو
28:34عدد کے بعد
28:35کسی اور مرد سے نکاح کریں
28:36آئی بات سمجھیں
28:37آپ اس مرد کے ساتھ زندگی گزارے ہیں
28:38اگر آپ کو
28:39وہ مرد سمجھ میں نہیں آرہا
28:40آپ کے پاس آپشن ہے
28:41آپ اس سے طلاق
28:42مانگ سکتی ہیں
28:43تو یہ بیزتی کر رہا ہے
28:44اسلام یا عزت دے رہا ہے اس کو
28:46آپشن ہے آپ کے پاس
28:46ڈیورس مانگنے میں کوئی حرج ہے
28:47نہیں ہے
28:48صحابیہ کے ساتھ ایسا ہی ہوا
28:49تین طلاقیں ہوئے
28:50دوسرے مرد سے انہوں نے نکاح کیا
28:51ان کو وہ مرد
28:52سمجھ میں نہیں آیا
28:53نبی کے پاس آئی
28:53میں ان سے طلاق لینا چاہتی ہوں
28:54اس میں کونسی بیزتی کی بات ہے بھئی
28:56پھر اگر وہ طلاق دے دے
28:58ٹھیک ہے نہیں دے
28:58تو گزارا کرو اس کے ساتھ دے دے
28:59تو عدد گزر گئی آپ کی
29:00آپ جہاں چاہیں نکاح کریں
29:01اس میں کوئی بیزتی کی بات ہے
29:02تو پرانے والے سے کرنا چاہیں
29:04وہاں بھی کر سکتی ہیں
29:04اس میں کوئی بیزتی کی بات ہے
29:05کسی اور مرد سے نکاح کرنا
29:07جب بیزتی نہیں ہے
29:07تو پرانے والا جو اپنے بچوں کا باپ ہے
29:09اس سے نکاح کرنا کہاں سے بیزتی ہو گیا
29:10اصل میں اس میں تڑپے گا وہ جس کی بیوی ہے
29:13عذاب میں کون آئے گا
29:14مرد بیزتی مرد کی ہو رہی ہے
29:16سیکھیں نا جس نے غصے میں طلاقیں نکال دیں
29:18اور اب رو رہا ہے اب اسلام کہہ رہا ہے
29:20نا نا نا نا تیری یہ محبوبہ
29:21جس کو تُنے غصے میں چھوڑا ہے
29:22اب یہ کسی اور کے نکاح میں جائے گی
29:24اور تُو تیرے لیے وہ رات کیا ہوگی
29:26ایسے جیسے آگ کے انگاروں پہ لٹاوے تُو
29:28اور آئندہ یہ لفظ زبان سے نکالنے سے پہلے
29:30تُو سو دفعہ سوچے گا
29:32عذاب میں تو وہ آئے گا بندہ
29:34دوسری بات یہ
29:35خواتین یہاں یہ کہتی ہیں
29:36کہ جب عورت کو طلاق ہو گئی
29:38ٹھیک ہے جی وہ مجبور نہیں ہے
29:40کہ حلالہ کرے ہو
29:40مجبور نہیں ہے
29:41لیکن وہ بیچاری جائے گی کہاں
29:43اس کا گھر تو اجڑ گیا نا
29:44تو اس لحاظ سے تو وہ مجبور ہی ہے
29:46اپنا گھر بسانے کے لئے
29:47اس کو یہ پروسس سے گزرنا پڑے گا
29:49اس کا جواب سمجھیں
29:50وہ اس کا جو گھر اجڑا ہے نا
29:51اور نیا گھر بسنا ممکن نہیں ہے
29:53یا مشکل ہے
29:53وہ اسلام کی وجہ سے نہیں
29:54وہ اسلام کو فالو نہ کرنے کی وجہ سے
29:57یہ بار بار میں بتاتا ہوں
29:58کیونکہ صحابہ کے دور میں
29:59مرد نے اگر تین طلاقیں دی
30:00اور عورت کا نکاح ختم
30:02تو بیس ہیوں رشتے
30:03اس کے لئے پہلے سے اچھے مردوں کے ہوتے تھے
30:05کیونکہ ایک ایک آدمی
30:06دو دو تین دن بیویاں رکھتا تھا
30:08لڑکیاں مارکٹ سے کیا تھیں
30:09شاٹ تھیں
30:10لوگ انتظار کرتے تھے
30:11کسی کی بیوی بیوہ ہو
30:12یا طلاق ہو تو میں نکاح کروں اس سے
30:13تو عورت کا گھر اجڑتا ہی نہیں تھا
30:15اب جو گھر اجڑ رہا ہے
30:16وہ اسلام کی وجہ سے نہیں
30:17بلکہ ایک بیوی پر جو اقتفاظ سم نے کر لیا ہے
30:20اور خواتین کے لئے رشتے نہیں ہیں
30:21اس کی وجہ سے ان کے لئے مسائل ہو گئے ہیں
30:23تو یہ تین طلاق کے تین ہونے کا قصور نہیں ہے
30:25یہ قصور اس کا ہے
30:26کہ اچھے مرد مارکٹ میں کیا ہو گئے ہیں
30:28شاٹ ہو گئے ہیں
30:29اس کو پتا ہے
30:29مجھے پہلے والا جیسا ملے گا نہیں
30:30نہیں آئی میرا غالباس سمجھ میں
30:32تو یہ عمری خانون نہیں ہے
30:33یہ خدای خانون ہے
30:33حضرت عمر نے اس کو کیا کیا تھا
30:35نافذ
30:35اور پھر بھی اگر باس سمجھ میں نہ آئے
30:37تو میں نے آپ سے ایک بات کہی ہے
30:38کہ بجائے باطل کے اعتراضات کا جواب دینے کے
30:41آپ باطل پہ اعتراضات کرنا شروع کریں
30:43تو میرا باطل سے یہ اعتراض ہے
30:44کہ آپ کہتے ہو تین طلاق کو تین قرار دے کر
30:46عمر نے ظلم کیا
30:47دیکھو تین طلاق کے بارے میں
30:49حدیث کی الفاظ دیکھو
30:50تین طلاق کے ایک ہونے کے بارے میں
30:52جو ایل ایدیس پیش کرتے ہیں
30:53کہ نبی کے دور میں تین ایک سمجھی جاتی تھی
30:55ابو بکر کے دور میں بھی
30:56عمر نے تین کو کیا کر دیا
30:57تین
30:57ہم کہتے ہیں وہ جو نبی کے دور میں
30:59ایک سمجھی جاتی تھی
30:59He didn't焼ese. It's the end of the day.
31:03It's the end of the day.
31:07atomic gustado.
31:08We told him what 3 will win.
31:14That's why.
31:15This message is known as he.
31:18나와.
31:51If your meal here is not meatah, then you'll be a driver.
32:00You'll be a driver.
32:02You'll be a driver.
32:02When you're a victim, thezeit Bill is a driver.
32:04They'll be a leader.
32:06Whenever you need a driver, you'll be a driver.
32:08You'll be a driver.
32:08then Mr. جدا can be a driver.
32:10If Mr. جیسا横 Muta isn't a driver.
32:11If Mr. Birghti also can be a driver.
32:13You'll be a driver.
32:15I'll be a driver.
32:16And if Mr. جواب in your situation,
32:23He said, no, no, no, no, no.
32:49He said, no, no, no, no.
33:18He said, no, no, no, no.
33:35He said, no, no, no, no, no.
33:55He said, no, no, no, no, no.
34:23He said, no, no, no, no.
34:32He said, no, no, no, no, no.
35:02He said, no, no, no, no.
35:32He said, no, no, no, no.
35:45He said, no, no, no, no.
36:15He said, no, no, no, no.
36:45He said, no, no, no, no, no.
37:08He said, no, no, no, no, no.
37:22He said, no, no, no, no, no, no, no.
38:18He said, no, no, no, no, no, no.
38:19He said, no, no, no, no.
38:49He said, no, no, no, no, no, no, no.
39:19He said, no, no, no, no, no, no, no.
39:28He said, no, no, no, no, no, no, no.
39:52He said, no, no, no, no, no, no, no.
40:03He said, no, no, no, no, no, no.
40:10He said, no, no, no, no, no.
40:11He said, no, no, no, no, no, no.
40:14He said, no, no, no, no, no.
40:19He said, no, no, no, no, no.
40:22um
40:22We can't control this information but not really confusing.
40:25We have family system is here to come.
40:27So this is actually a founder of the Umer.
40:29I don't know what's going on in front of the Umer.
40:31In other words, the Umer has been a very difficult time.
40:33Hضرت Umer has told that a lot of hasta..
40:35These are the oldessrells and his sons have said that
40:38We're not even sure that they have done it.
40:41The Umer has been a word.
40:43And the Umer has been logical for looking at this.
40:44We're irish usually in a way.
40:46And the Umer has told that a lot of people have stopped.
40:52We'll see you next time.
41:22ンダードین اے ایمان والا ہو تم نے جو ان قیادیوں کو فدیہ لگے چھوڑ دیا
41:25اللہ نے پہلے سے مقدر میں اگر یہ نہ لکھا ہوتا نا
41:28کہ تمہیں حلاق نہیں کرنا
41:29تو یہ اتنا بڑا جرم ہوئے کہ اللہ تمہیں حلاق کر دیتا ہے
41:32ان قیادیوں کو چھوڑا کیوں
41:33یہ تو اتنی بڑے اسلام کے دشمن تھے
41:34تو کس کی رائے صحیح ہوئی حضرت عمر کی
41:37ان کی رائے میں
41:37اور حدیث میں آتا ہے
41:38کہ شیطان عمر کو دیکھ کے اپنا راستہ بدل لیتا ہے
41:42بخاری کی حدیث ہے
41:43رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
41:45میں نے خواب میں دیکھا
41:46کہ ابو بکر نے ایک ڈول نکالا
41:48اس میں کمزوری تھی
41:49پھر میں نے ایک بہت طاقتور کو دیکھا
41:51کہ اس نے ڈول نکالا
41:53اور پڑی طاقت کے ساتھ ڈول نکال لیا
41:55پومے سے نہیں پانی کا ڈول نکالتے
41:56تو آپ نے فرمایا
41:57اس خواب کی تعبیر کیا ہے عمر
41:59یعنی ان کے دور میں جو نظام چلے گا
42:01نا طاقت اور قوت کے ساتھ چلے گا
42:03غیر مسلم اس بات کا اطراف کرتے
42:05کہ اسلامی تاریخ میں عمر جیسا دور نہیں ہے
42:08ایسا خاندانی دور تھا نا درد عمر کا
42:10کوئی اختلاف نہیں
42:11اور کتنے آپ
42:12اچھا جرمنی میں نا ابھی بھی عمر لو کے نام سے
42:15عمر لو کے نام سے
42:16وہاں کی یونیوسیوں پڑھایا جاتا ہے
42:18اس کو کہتے ہیں عمر لو ہیں
42:19میں پہلے اس بات کو یقین نہیں کرتا تھا
42:20میں گیا تو پتہ چلا ایسا ہے حقیقت میں
42:22یہ جو انسانی فلاح و بہبود کے قوانین
42:24انہوں نے وضع کی ہے نا
42:25بہت سے یورپین کنٹریز نے
42:26یہ حضرت عمر سے لی ہے انہوں نے
42:28اس کا نام بھی اب تک انہوں نے عمر لو رکھاوا ہے

Recommended