- 5 months ago
Category
📚
LearningTranscript
00:00. . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . .
01:02. . . .
01:02I just call him
01:04I might say yeah
01:05Don't love how to do it
01:05You made a b cambio
01:11But he applied
01:15I find out
01:17What's inность
01:19The firstits long
01:19He could hire
01:19He could do this
01:22She tyrannes
01:22The friend
01:22The massacre
01:23The friend
01:23I don't like
01:24The的
01:24I don't like
01:26The
01:26plural
01:26The
01:26Tay לש
01:29This
01:52กřام لگا کے
01:56حضرت جعفر طیار
01:57رضی اللہ تعالی عنہ
01:58I love them.
02:28and then say that you can be a song of words
02:29that Mr. Jafar Tiyaar was also a song of the name of the Prophet
02:33that Mr. Jafar Tiyaar is already a song of the Prophet
02:34that Heal of the Prophet
02:38were practically on His血迷Vai
02:51and that Heal of the Prophet
02:54that Heal of the Prophet
02:57was also a song of the Prophet
02:58,
02:58,
02:59,
02:59,
02:59,
02:59,
03:00BW کا جتنا قریبی رشتہ اپنے شوہر سے ہوتا ہے
03:02اتنا قریبی رشتہ ہمارا حضرت جعفر تیار
03:05یا حضرت حسین سے نہیں
03:06رشتہ یقیناً ہے
03:06مگر اتنا قریبی نہیں جتنا بW کا ہوتا ہے
03:09تو جب بWوں کو رونے کی اجازت نہیں ہے
03:11جو سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں
03:13تو ہم اور آپ کو حضرت حسین کی یاد میں
03:15چیخنی چلانے کی اجازت
03:16کہاں سے ہوگی
03:18ہم زیادہ فنٹر بننے کی کوشش کیوں کر رہے ہیں
03:21زیادہ آگے نکلنے کی کوشش کیوں کر رہے ہیں
03:23یقیناً اہلِ بیعت سے ایمان
03:24اہلِ بیعت سے محبت ہمارے ایمان کا جزو ہے
03:27مگر اس محبت کا اظہار
03:28اس طرح سے کرنا ہے
03:29جس طرح سے اہلِ بیعت سے محبت کا نبی نے حکم دیا ہے
03:34نہیں آری میرے خلے بھائی
03:35پولیس کی تو ضرورت نہیں ہے
03:38جس طرح سے حکم دیا ہے بھائی
03:39اس طرح سے اہلِ بیعت سے محبت کرنی ہے
03:40اپنی طرف سے نہیں کرنی ہے ہم نے
03:42تو پہلی بات تو یہ حدیث سمجھ میں آگئی ہے
03:44اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
03:46چیخنا چلانا گریبان پھاڑنا
03:48اور یہ سب کے منع کیا ہے
03:49تو سنی مذہب میں
03:51ماتم کی اجازت
03:52چیخنے چلانے کی ہاہو کرنے کی اجازت
03:55نہیں ہے
03:56سمجھ رہے ہو بات کو
03:57تو آپ یہ کام نہ کریں
03:59مرسیہ آپ نہ سنیں
04:00انہیں سننے دیں انہیں کرنے دیں
04:02آپ رکشہ ٹیکسی چلا رہے ہو
04:03کہیں محرم کے احترام میں
04:04گانے نہیں لگاؤں گا
04:05مرسیہ لگا دوں گا
04:06بھئی نہ گانے لگاؤ
04:07نہ مرسیہ لگاؤں
04:08اور مرسیوں میں
04:09جس طرح سے اہلِ بیعت کا نام لیا جاتا ہے
04:11اس میں اہلِ بیعت کی عزت نہیں ہے
04:13بلکہ اہلِ بیعت کی توہین
04:14ہائے زینب
04:15ہائے یوں ہائے یوں
04:16آپ اپنے گھر کی عورتوں کو
04:18چاہتے ہو کہ سڑک پہ
04:19ان کا اس طرح سے ہائے ہائے کر کے
04:20نام لیا جائے روڈ پہ
04:21جب ہم اپنی عورتوں کے لیے
04:34حضرت حسین رضی اللہ عنہ
04:35ان کے خاندان کی عورتیں
04:36تو ان کے بارے میں
04:38میرے بھائی کیسے یہ برداشت کیا جا سکتا ہے
04:39کہ کوئی بھی چیخے چلائے
04:41اور ان کا نام اس طرح سے
04:42توہین آمیز لہجے سے
04:43اسلام نے اکرام سکھایا ہے
04:44عزت اور احترام سکھایا ہے
04:47اور عزت اور احترام کے
04:48اصول اور آداب بھی سکھائیں
04:49تو اس لیے آپ لوگ یہ کام
04:51نہ کریں
04:52جو کر رہا ہے
04:53اس سے بحث بھی نہ کریں
04:56تو یہ جو سبیلیں لگائی جا رہی ہیں
04:59یہ کہا جاتا ہے
05:00کہ حضرت حسین کی یاد میں
05:02یہ بھی ایک عجیب بات ہے
05:03حضرت حسین رضی اللہ عنہ
05:05اگر پیاس سے شہید ہوئے
05:06تو پانی پی کے یاد منائی جائے گی
05:08یا پانی سے ایوائیڈ کر کے
05:10یاد منائی جائے گی
05:12عجیب بات ہے
05:13مجھے ایک بات بتاؤ
05:14آپ کا دوست بھوکا بیٹھا ہوا ہے
05:16آپ اس دوست پر ترس کھا رہے ہو
05:19آپ کہہ رہے ہو
05:20اس کو فون کے آپ نے
05:21بھئی کہا یا کہہ رہا ہے
05:21دو دن سے مجھے کھانا نہیں ملا
05:22بس پھر میرے جامنے جو کھانا رکھا ہے
05:24میں بھی نہیں کھا رہا
05:24جب تو نے نہیں کھایا
05:25تو میں کیوں کھاؤں یہ مرغیں
05:27یہی ہوتا ہے نا
05:28یا جب تو دو دن سے بھوکا ہے
05:30تو میں بھی تو ایک وقت کا ناغا کروں
05:31نہ کھانے کا
05:32لیکن آپ نے کیا کیا
05:33آپ نے دوست کو فون کیا
05:34تجھے کھانا ملا
05:35تین دن سے بھوکا ہوں
05:36آپ نے کہا
05:37بہت افسوس ہوا
05:37I would like to eat two potatoes.
05:40Two potatoes.
05:42Two potatoes.
05:43I was eating one potato,
05:45how much I would eat?
05:46Two.
05:46I said,
05:48I'm hungry.
05:50I'll eat your head.
05:50I'll eat too.
05:51They'll come to the public.
05:53I'll go to my head.
05:56This is my sense.
05:58I'm hearing it,
05:58I'm going to hear it.
06:00If you have to drink your head,
06:03you will not eat it.
06:05I'll be careful not to take it.
06:07but I'm going to go here in the way
06:08get to my understanding
06:11so that's why
06:13leave that
06:14you can't put out
06:16and leave that
06:16you can't put out
06:19you can't put out
06:24so you can't put out
06:24so you can't do it
06:25leave that alone
06:29neither do the way
06:30not for the money
06:30or no
06:32because it is something
06:33you can't do it
06:33because it's not
06:34it's not
07:02Surah Muharrem
07:04In addition to all the changes in the world
07:07All the changes are in his way
07:07It is still important to keep the wheel
07:11And you can eat this
07:16And eat this
07:19And eat this
07:20And eat this
07:20That is why
07:20People view the Lord
07:22People keep throwing this
07:24They don't have to buy
07:25But you can't eat it
07:27You can't eat it
07:30And you can't eat it
07:32आज भी वैसे ही ख्याल आई है तो भी छोड़ दो ये
07:35इसलाम खुदा की قسم
07:36बदनाम हो रहे है दुनिया में गहर मुस्लिम जब
07:38ये इसलाम देखेगा उसको इसलाम
07:40में अट्रेक्शन नज़राईगी वो हलीम खाने के लिए मुसल्मान होगा
07:42کوئی شبه پرات کے پڑاکوں کے لئے
07:43حلوہ کے لئے ہوگا
07:45نبی سے صحابہ نے پوچھا
07:46کہ اسلام کیا ہے
07:48تو آپ ﷺ نے
07:50مختلف حدیثوں میں
07:50اس کا مختلف جواب دیا
07:52ایک جگہ فرمایا
07:53کہ اسلام ہے
07:54کلمہ شہادت
07:55صرف ایک خدا ہے ہمارا
07:56اور نماز قائم کرنا
07:58زکاة ادا کرنا
07:59حج کرنا اور
07:59روزے رکنا
08:00ایک جگہ فرمایا
08:01اسلام یہ ہے
08:02کہ تم غربہ کا خیال کرو
08:03ان تطعی متعام
08:04لوگوں کو کھانا کھلاو
08:06This is not that you have to buy it.
08:07They're not going to buy it.
08:08You think that people wouldn't buy it as a year.
08:10It's all the time.
08:11If you have a girlfriend's new year,
08:14you'll have to buy it.
08:14If it's a good idea,
08:15you'll have to buy it.
08:16Or you'll an answer,
08:17I'll buy it.
08:18I'll buy it.
08:19Then you'll get it.
08:19I'll buy it.
08:21Then you'll buy it.
08:22Do you know that?
08:22So this is my jesus said.
08:25I have to say this.
08:26This is my only case.
08:27So that you have to buy it.
08:29I'm going to buy it.
08:31I've got it.
08:32I've got it.
08:32I've got it.
08:33I've got it.
08:33I've got it.
08:34I've got it.
08:35The fact is that this story is very common here, and this is what happens to me!
08:38So this is a wrong thing and the fact is that if we get the fact lies in the case,
08:45which is one of the actuals that is happening, it is not heard.
08:52This is exactly why.
08:53I mean, like I've had this ad,
08:55but I do not feel that this one has been happening.
08:59But you see that the fact is that the fact is happening in general,
09:04I don't know.
09:34can you get a good one
09:41can you eat
09:44a good one
09:49this is the one
09:50one
09:50one
09:51one
09:51one
09:52one
09:53one
09:53one
09:53one
09:54one
09:54Is it not that every time you say something new to go
09:57So you must take a look for this
09:57This is why don't you leave these things
10:01So if you leave this thing
10:03When you leave out here
10:03When you leave your friends, when you leave your house
10:05So better it is that you have a love with your hands
10:08If we please do those with God
10:10You say that you can't eat
10:11But eat it
10:13It's not so good
10:14But we say you can't
10:14No. It's not. We did not eat.
10:16We don't eat it
10:17And if you listen to it
10:18That will happen
10:20You'll put it in a family
10:21To me
10:21You'll put it in a family
10:22foreign
10:23foreign
10:53...
10:56...
10:58So, without Allah's sake, it's a good thing.
11:27but he can eat anything verbal
11:31because it is bad for all
11:34can't eat
11:34eat
11:36eat
11:36eat
11:38I'm gonna get up one-on-one.
12:08کہ نفرتیں پھیلیں گی
12:09تو قبول کر لیں
12:10لیکن محبت سے اس کو سمجھا دیں
12:11اور جب قبول کر لیا
12:13تو ضائع کرنے سے بہتر ہے
12:14کہ اس کو کھا لیں
12:15رزق ہے وہ
12:15لیکن اگر کسی نے نیاز نکالی
12:17حضرت گلانی کو خوش کرنے کے لئے
12:20کہ اس سے ان کا قرب حاصل ہوگا
12:22وہ خوش ہوں گے
12:23ان کی رضا مقصد ہے
12:25تو پھر یہ کیا ہے
12:26شرق ہے
12:27کیونکہ صدقات و خیرات
12:29صرف اور صرف
12:30جانور کا حلال کرنا
12:31صرف اللہ کے لئے صدقات
12:32یہ عبادت جدنی بھی ہیں
12:33وہ صرف کس کے لئے ہوتی ہیں
12:34اللہ کے لئے ہوتی ہیں
12:35سمجھ رہے بات کو
12:36تو پھر اگر غیر اللہ کے لئے ہے
12:38پھر یہ نظر لغیر اللہ ہے
12:39یہ حرام ہے
12:40ناپاک ہے
12:41نجس ہے پھر
12:41ایسی صورت میں آپ اس کو نہیں کھا سکتے
12:43کیا آپ پوچھ رہے ہیں آپ
12:44ہاں یہ بڑا سوال
12:45اب آپ جس طرح بور رہے ہیں
12:47کہ آپ نے تو بجائے فائدہ
12:48کہ ہمیں اور کنفیوز کر دی
12:49پتا کیسے چلے گا
12:49کہ یہ کیا ہے
12:52تو پتا ایسے چلے گا
12:53اس سے پوچھ لو
12:55اس سے پوچھ لو
12:55بھائی یہ کیا ہے
12:56یہ کیوں لارہے ہو
12:58تو بتاتے ہیں
12:58یہ حضرت حسین کی یاد میں ہے
13:00تو آپ بولو
13:00حضرت حسین کی یاد کیا کمی ہو
13:01ان کو سواب پہنچانے کیا ہے
13:02سواب پہنچانے کیا ہے
13:03بولو
13:04اس لئے کوشش کریں
13:09کہ رد کر دیں اس کو
13:10یہ تو میں قبول کرنے کا
13:11اس صورت میں کہہ رہا ہوں
13:11کہ بہت ہی کوئی مسئلہ
13:12بعض لوگ پھر دینداروں سے
13:13نفرت کرتے ہیں
13:14اس نے تو پورا بیان نہیں سنا ہوگا
13:16بہت سو بچاروں میں
13:16جہالت بھی ہوتی
13:17ان کو پتا نہیں ہو
13:17لڑے نہیں کسی سے
13:19محبت سے انکار کرتے ہیں
13:20ہم لوگ حلوے مانڈے والے
13:21نہیں
13:23میرے گھر تو پہلے
13:23اب تو یہ چیزیں آتی نہیں ہیں
13:25لیکن لوگوں نے
13:25جائز چیزیں چھوڑنا بھی بھیج دی ہیں
13:28تو بھائی میں نے
13:29حلوے مانڈوں کا انکار کیا ہے
13:30عید پہ
13:32عید الفطر کا دن
13:42مجھے اللہ نے بہت رز دیا
13:43ایک دن میں نے اپنی خاص دوست سے پوچھا
13:45میں نے کہا
13:45یار عید کے دن
13:46تو امام کو تو لوگ
13:47تھوڑا سا پوچھ لیتے ہیں
13:48ٹھیک ہے اللہ نے مجھے بہت دیا ہے
13:51لیکن
13:52اتنا بھی پھیکا نہیں ہونے چاہیے
13:53پبلک کو
13:54کہ امام سے اتنی عقیدت ہوتی ہے
13:56اور عید بقرائید میں تو
13:57اڑاس پڑاس لوگ
13:57امام صاحب کے گھر
13:58کوئی بریانی چھلیانی
13:59میں نے کہا
13:59مجھے شوق نہیں ہے
14:00کوئی بریانی چھلیانی
14:00لیکن مجھے لوگوں کے
14:01اس ایٹیٹیوٹ پر تاجب ہوتا ہے
14:02کہ مجھے دس سال ہو گئے
14:03تو عید پر تو کچھ بھیج دو
14:05تو ان صاحب نے مجھے کہا
14:06اسی میل لے کے
14:07انہوں نے کہا
14:07اصل میں لوگ
14:08ایسا نہیں ہے
14:08کہ آپ سے نفرت کرتے ہیں
14:09آپ نے بیانات
14:10اس قسم کے کیے ہوئے ہیں
14:11کھانے پینے کے بارے میں
14:12کہ لوگ درتے ہیں
14:14لوگ کیا کرتے ہیں
14:15درتے ہیں
14:16آپ نے بھیج دیا
14:16تو ایسا نہ ہو
14:17کہ وہی سے واپس کرنے ہی ہے
14:18اتنا سخت آپ نے
14:19اس میں موقع پر اختیار کیا
14:20تو میں نے کہا
14:21وہ تو
14:21حلے مانڈوں کے بارے میں
14:22اختیار کیا
14:24تو خیر
14:25عید پر اب امید ہے
14:26انشاءاللہ
14:30لیکن نہ بھیجیں
14:30آپ لوگ
14:31محبت بس زبان سے
14:32اظہار کرنے
14:32میں ایک مسئلہ بیان کر رہا ہوں
14:34کہ میرے بیانات
14:34اس بارے میں ایسے ہوتے ہیں
14:35کہ لوگ یہ سمجھتے ہیں
14:36کہ یہ نفس حدیعہ کے ہی
14:37خلاف ہے
14:38ان کو حدیعہ دیا
14:39تو میں تھپڑ نہ ماردیں کھیچ کے
14:40تو ایسا ایٹیٹ
14:41میں نے کہا
14:41اچھا ہے یہی رہنے دو
14:43اس سے ایک تھوڑی سی لوگوں میں
14:44عزت رہے گی
14:44کہ لوگ سمجھتے ہیں
14:46سینگ ہے نہیں
14:46مگر
14:47تکر مارتے ہیں یہ
14:48تو یہ اس لیے
14:49ہم نے سخت موقع اختیار کیا ہے
14:50کہ لوگ
14:51امام کو
14:51کی توہین کرتے ہیں
14:52اب ایک صاحب کے
14:53اببا کا انتقال ہو گیا
14:54ہر جمعرات کو
14:55میرے گھر
14:55کوفتے
14:59ہم تو
14:59جمعراتی مولوی
15:00ہیں نہیں
15:01مجھے یہ پتہ ہی نہیں تھا
15:02کہ آج جمعرات
15:02میں نے کہا
15:03چلو بچارہ
15:03عقیدت محبت میں
15:04لا رہا ہے
15:04تو میں رکھ لیتا تھا
15:05گھر والے
15:06جب ہر جمعرات کو
15:07ہونے لگا
15:07تو گھر والوں نے
15:08جمعرات کو
15:08رات کو کھانا پکانا ہی
15:09چھوڑ دیا
15:09انہوں نے کہا
15:10یار جب آئی جاتے
15:10میں نے کہا
15:11چلو ٹھیک
15:11اللہ دے رہا ہے
15:12بچارہ ہے بھی
15:13عقیدت محبت
15:13میرا نمازی تھا
15:14کوفتو کپٹائٹ
15:15قسم کا
15:15بڑا مزیدار
15:16سالہ نعرات
15:17ایک دن
15:17مجھے خیال ہوا
15:18کہ یار کچھ دن
15:18پہلے ان کے
15:19اببہ کا بھی
15:19انتقال ہوا ہے
15:21اور یہ
15:21جمعرات بھی ہیں
15:22ایسا تو نہیں
15:23اببہ کے
15:23ثواب کے لیے
15:23مجھے کھلا رہے ہوں
15:25میں نے ان سے پوچھا
15:26یا آپ اپنے اببہ
15:26کو ثواب پہنچانے
15:27کے لیے
15:27مجھے کھلا رہے ہیں
15:28انہوں نے کہا
15:43اببہ دادا کا
15:44انتقال ہوا ہے
15:44ان کے ثواب کے لیے
15:45آپ کو کھلا رہا ہوں
15:45اببہ کو غصہ آئے گا
15:46کی نہیں آئے گا
15:47وہ بھائی اببہ کو
15:48جو کھلایا جاتا ہے
15:49اس لیے نہیں کہ
15:49دادا کی موت
15:50واقع ہو گئی
15:51اببہ کو اس لیے
15:51کھلایا جاتا ہے
15:51کہ اببہ ہیں
15:53نہیں آری بات سمجھ میں
15:56آپ اپنی منگیتر
15:57کو ایزی لوڈ
15:57کرا رہے ہو
15:57پانسو کا
15:59وہ کہے بھی
15:59کیوں کرا رہے ہو
16:00اصل جواب یہ
16:01کہ بھائی
16:02وہ تو غلط ہے
16:03یہ ایزی لوڈ
16:03نہ کرا رہے کریں
16:04لیکن جو آج کل
16:04پرف چل رہا ہے
16:05آپ کیا کہو گے
16:06بھائی
16:06ایک تعلق ہے
16:07ایک محبت ہے
16:08میں چاہتا ہوں
16:08یہ رشتہ نہ ٹوٹے
16:09یہ کہو گے نا
16:10اگر آپ نے کہا
16:11میری چونکہ دادی
16:11کا انتقال ہوا ہے
16:12تو چونکہ ان کو
16:13ثواب پہنچانے کے لیے
16:14کوئی غریب مسکین
16:15بھیکاری ملنی رہا تھا
16:16تو میں نے کہا
16:17تم ہی ہو غریب
16:18تو چلو میں تمہیں
16:18پانچ پانچ سور روئے کا
16:19بیلنس لوڈ کرالوں
16:19اس کو غصہ آئے گا
16:20کی نہیں آئے گا
16:21اگر اس میں غیرت ہوگی
16:21تو غصہ آئے گا
16:23تو یاد رکھو
16:24جس کو عزتدار
16:25میں نہیں کہنا
16:25میں عزتدار ہوں
16:26لیکن جس کی
16:27کو آپ عزتدار
16:28سمجھتے ہو
16:28اس کو حدیعہ دیا جاتا ہے
16:30اس پہ صدقہ
16:31نہیں کیا جاتا
16:32ثواب پہنچانے کے لیے
16:33نہیں
16:34حدیعہ دیا جاتا ہے
16:35اس کے اکرام کے لیے
16:36اس سے محبت بڑھانے کے لیے
16:37اس سے تعلق بڑھانے کے لیے
16:38تو علماء کو
16:39حدیعہ دیا کرو
16:40ثواب کی نیت سے نہیں
16:42محبت کی نیت سے
16:42ثواب غریبی میں
16:43خود بخود ملے گا
16:45نہیں آری میں رکھا لے
16:46ثواب خود بخود
16:47غریبی میں
16:48مل جائے گا
16:48تو میں نے ان سے کہا
16:50کہ بھئی یہ کوفتے
16:50کسی غریب کو کھلائے
16:52میں اللہ کا شکر ہے
16:53غریب نہیں ہوں
16:54کسی غریب کو
16:55صدقہ کر دیا کرے
16:55اببا کے ثواب کے لیے
16:56آئندہ مجھے اس گلی میں
16:58آپ کوفتے لے کر
16:58گھومتے میں نظر
16:59نہیں آئے
17:03آئندہ نہیں نظر
17:03تو یہ ایک صدقہ
17:05اور حدیعہ میں فرق ہے
17:06کہ حدیعہ میں
17:07سامنے والے کی عزت ہو
17:08تب ہی حدیعہ میں
17:08بہت عزت احترام کے ساتھ
17:10کہ قبول کر لیں
17:11تو بڑی نوازش ہوگی آپ کی
17:12اور حدیعہ مالدار علماء
17:13کو بھی دیا جاتا ہے
17:14بلکہ مالدار علماء
17:15کو حدیعہ دینا زیادہ ثواب ہے
17:16کیونکہ اس میں
17:17ان کی بے ذاتی کا
17:18پہلو بلکل بھی
17:18نہیں ہوتا
17:19ہمارے حدرت فرمائے کرتے تھے
17:20مالدار علم کو
17:21حدیعہ دینا زیادہ ثواب ہے
17:22اس لیے کہ اس میں
17:23اس کی بے ذاتی کا
17:24بلکل بھی آپشن نہیں ہے
17:24وہ کبھی بھی آپ
17:25اس کو یہ نہیں دکھا سکتا ہے
17:26پھر میرے ٹکڑوں پر پل رہے
17:27وہ کہے گا
17:27میرے پاس اللہ حدیعہ
17:28تم سے زیادہ ہے
17:30تو کہاں سے کہاں
17:31بات چلی گئی
17:31تو عصال سواب کے لیے
17:34کھلانا
17:34تو یہ بھی توہین ہے
17:35تو اگر کوئی پیرانے پیر کی
17:36نیاز نکال کے
17:37آپ کے گھر میں لارا ہے
17:38ان کو ثواب پہنچانے کے لیے
17:39تو اس میں آپ کی بے ذاتی بھی ہے
17:40اس میں آپ کو یہ ثابت
17:42کرائے جا رہا ہے
17:42کہ آپ چونکہ محلے میں
17:43سب سے غریب ہیں
17:44ان کو ثواب پہنچانے کے لیے
17:45مجھے آپ سے زیادہ
17:45کوئی مستحق نظر نہیں آیا
17:46میں نے کہاں
17:47چلو بسم اللہ
17:47تو آپ کہیں بھائی
17:48ہم غریب نہیں ہیں
17:48ہم حدیعہ قبول کرتے ہیں
17:50صدقات و خیرات قبول
17:51نہیں کرتے
17:52اگر غریب ہوں
17:53تو بھی یہ کہتے ہیں
17:53کہ غریب نہیں ہے
17:54اپنی غربت بیان کرنی ہے
17:56تو اللہ کے سامنے بیان کرو
17:57پبلک کے سامنے کیوں بیان کرے
17:58کیا خیال ہے
17:59غریب ہو کے بھی
17:59آپ بھی رہے
18:00ایسے جیسے
18:00ہمارے حضرت بہت
18:01مسکین تھے
18:02غریب تھے
18:02ساٹھ سال کی عمر تک
18:03لیکن فرماتے میں
18:04رہتا ایسے تھا
18:05پبلک سمجھتی تھی
18:05اس محلے میں
18:06ان سے زیادہ پیسے والا
18:07کوئی ہے
18:07لوگ کہتے ہیں
18:08مجھ سے آکے قرضے مانگتے تھے
18:09ایسی شان کے ساتھونے
18:10مولوی تھے
18:11مولوی
18:12ایسے ایسے مولوی بھی ہیں
18:13مارکڑ میں دیکھو آپ
18:14مولوی تھے
18:15مگر ایسے رہتے تھے
18:15کہتے ہیں
18:16لوگ مجھ سے آکے قرضے مانگتے تھے
18:17تو
18:19اپنے بارے میں فیصلہ کریں
18:20کہ ادھر ہیں
18:20یا ادھر
18:21اگر سنی ہیں
18:22تو مرسی ہے سننا
18:23چھوڑ دیں
18:24کربلا کے واقعات
18:25جو مستند ہیں
18:26وہ علماء کی کتابوں میں پڑھیں
18:27ٹھیک ہے
18:28ایک تاریخی علم ہے
18:28لیکن ہماری شریعت
18:29پہلے سے کامل ہے
18:30ہم نے اسی کو فالو کرنا ہے
18:31محرم میں شادی بھی
18:32ابھی کیا کریں
18:33محرم میں شادی کے
18:34بہت سارے فائدے ہیں
18:35ایک یہ کہ برکت ہوگی
18:36انشاءاللہ
18:36محرم کا مہینہ ہے
18:37دوسرا فائدہ یہ
18:38کہ بدد کی
18:40جو لوگ سمجھتے ہیں
18:41محرم میں شادی غلط ہے
18:41تو بدد کی
18:43مخالفت ہوگی
18:44اس کا الگ سے سواب ملے گا
18:45تیسرا فائدہ یہ
18:46کہ محرم میں شادی حال
18:47سستے ہوتے ہیں
18:48سستے میں شادی ہو جائے گی
18:49کیا خیال ہے
18:50تو فائدہ ہی فائدہ
18:51مزہ ہی مزہ
18:51اور رہا یہ مسئلہ
18:53کہ محرم میں شادی ہوئی
18:54اور خدا نہ خواستہ
18:55ناکام ہو گئی
18:56اب لوگ یہ بھی کرتے ہیں
18:57ناکام مجھے کہنے
18:57محرم میں ہوئی تھے نا
18:58اس لیے
18:58تو ان سے بولو
18:59بہت سے میرے علمیں ایسے ہیں
19:00جنہوں نے ربیل اول میں کی تھی
19:01ان کی بھی ناکام ہو
19:02شادی کے کامیاب ہونے
19:03یا ناکام ہونے کا
19:04تعلق جس سے نہیں
19:05کہ رمضان میں ہوئی ہے
19:06کہ محرم میں
19:06وہ اس سے ہے
19:07کہ میاں بی بی کا رشتہ
19:08جوڑ گا تھا یا نہیں تھا
19:09دونوں تمیز سے
19:09رہنا چاہتے کی نہیں چاہتے
19:10اگر دونوں تمیز سے
19:12رہنا چاہتے ہیں
19:13تو
19:14کہیں بھی نکاح ہوگا
19:14انشاءاللہ کامیاب ہوگا
19:16اگر دونوں تمیز سے
19:17یا دونوں میں سے ایک میں
19:18اڑی ہے
19:18وہ رہنا ہی نہیں چاہتا
19:19تمیز سے
19:19تو حرم کے اندر
19:20بیت اللہ کے اندر
19:21بھی نکاح ہوگا
19:21تو وہ
19:21ناکام ہو جائے گا
19:23سمجھ گئے
19:23اللہ تعالیٰ ہم سب کو
19:24سمجھنے کی
19:25عمل کرنے کی
19:25توفقہ دا فرمائے
19:26الحمدللہ
19:26رب العالمین