Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:30لہذا جب دونوں قسم کی حدیثیں ہیں
00:32تو ہم عبداللہ بن عباس کے اس فتوے کو فالو کریں گے
00:35جس میں انہوں نے تین کو ایک کہا ہے
00:36کیونکہ وہ نبی کے دور کے مطابق فتوہ ہوگا
00:40وہ فتوہ جس میں تین کو تین کہنے ہم اس کو فالو نہیں کریں گے
00:43یہ بات بھی غلط ہے
00:45عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے
00:47ایک ہی وقت میں دو متضاد فتوے نہیں ہو سکتے
00:49یہ ممکن نہیں ہے کہ جس کی چاہیں بیوی حلال کر دیں
00:52ایسا ممکن نہیں ہے
00:54یہ کہ جب بھی کوئی صحابی اپنی بات سے رجوع کرتے ہیں
00:57یا کسی صحابی سے دو متضاد رائے ہمیں ملیں
00:59تو اس کی علامت ہوتی ہے
01:01کہ وہ ایک رائے سے رجوع کر چکے ہیں
01:02اور کوئی بھی اپنی بات سے رجوع اس وقت کرتے ہیں
01:05صحابی کے عادت ہے جب وہ رجوع کرتے ہیں
01:07تو اس بیس پر رجوع کرتے ہیں
01:08کہ پہلے ان کے پاس حدیث نہیں تھی
01:10اور اب ان کے پاس حدیث موجود ہیں
01:11تو اگر عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے
01:14دوسرا فتوہ بھی منقول ہوتا
01:16دو متضاد فتوے ہوتے
01:17تو ہم یہ کہتے ہیں کہ ایک فتوہ ایسا ہے
01:20کہ جب حدیث نہیں تھی اس وقت دیا
01:21اور جب حدیث مل گئی تو اس وقت فتوے سے رجوع کر لیا
01:24ہم یوں کہتے ہیں
01:25اور وہ حدیث کیا تھی
01:26کہ نبی کے دور میں تین کو ایک سمجھا جاتا ہے
01:28لیکن ہم دیکھتے ہیں
01:29کہ عبداللہ بن عباس خود اس حدیث کے راوی ہیں
01:31کہ نبی کے دور میں تین کو ایک سمجھا جاتا تھا
01:33اور پھر نبی کا دور گزرنے کے بعد
01:35اس حدیث کو بیان کرنے
01:36کہ باوجود فتوہ دے رہے ہیں
01:37کہ تین تین ہوتی ہیں
01:39اس فتوے کے بعد آپ اپنی بات سے کیسے رجوع کر سکتے ہیں
01:42کوئی رجوع کا تک بنتا نہیں ہے
01:44اس لئے میں اس کر رہا ہوں
01:45کہ یہ جو کہا جاتا ہے
01:46کہ عبداللہ بن عباس سے دوسرا فتوہ بھی ہے
01:48جس میں تین کو ایک قرار دیا جاتا ہے
01:49تو یہ بات غلط ہے
01:51حضرت عبداللہ بن عباس سے
01:52دوسرا کوئی ایسا فتوہ منقول نہیں ہے
01:53جس میں یہ آتا ہے
01:54کہ وہ تین تلاقوں کو ایک قرار دیتے تھے
01:56اور اس بارے میں
01:57ہمارے اہلی حدیث صدرات جو حدیث پیش کرتے ہیں
01:59آئیے وہ میں اس حدیث کا بھی تجزی آپ کے سامنے کرتا ہوں
02:01کہ اس کا مطلب ہے کیا
02:02اور بیان کیا کیا جاتا ہے
02:03وہ حدیث تین تلاقوں کو
02:05جو ایک کہنا یا تین کہنے والے مسئلے سے
02:07اس کا تعلق نہیں ہے
02:08بلکہ اس حدیث کا تعلق
02:10رخصتی سے پہلے کی تلاق سے ہے
02:11کیونکہ رخصتی سے پہلے کی جو تلاق تھی
02:13اس میں کنفیوجن تھی صحابہ کے دور میں
02:15تو میں ان تمام باتوں پر انشاءاللہ
02:16آپ کے سامنے حدیث پیش کروں گا
02:17سب سے پہلے میں وہ حدیث پیش کرتا ہوں
02:19جو اہل حدیث پیش کرتے ہیں
02:20اور اس سے یہ بتاتے ہیں
02:21کہ عبداللہ بن عباس بھی تین کو ایک کہا کرتے تھے
02:23ان سے یہ فتوہ بھی منقول ہے
02:25وہ حدیث ہے
02:26سننے ابی دعود کی صفحہ نمبر تین سو چھے پر
02:28عربی الفاظ کے ذریعہ آپ سرچ کر سکتے ہیں آسانی سے
02:31رواہ حمد عن عکریمت عن ابن عباس رضی اللہ عنہما
02:34اذا قالا انتی طالق سلاسا بفمن واحد فہی واحدتن
02:39عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں
02:41حضرت تکریمہ سے منقول ہے
02:42کہ اگر کوئی یوں کہے اپنی بیوی کو
02:44کہ تمہیں تین تلاقیں
02:45ایک موں کے ساتھ کہے
02:47تو یہ ایک تلاق ہوگی
02:49تو یہ عبداللہ بن عباس کی حدیث کے الفاظ ہیں
02:51ایک موں کے ساتھ اگر کہتا ہے
02:53کہ تین تو پھر وہ
02:55ایک تلاق واقع ہوگی اس سے
02:57تو یاد رکھیں
02:59یہ جو ایک موں کی تین تلاقیں ہیں
03:00اس کا تعلق رخصتی سے پہلے والی تلاق سے
03:03اس کا ایک مجلس کی تین
03:04یا الگ الگ مجلس کی تین تلاقوں سے
03:06اس کا کوئی تعلق نہیں ہے
03:07اس تفصیل کو سمجھنے کے لیے پہلے آپ کو
03:10رخصتی سے پہلے کی تلاق کا مسئلہ سمجھنا پڑے گا
03:12جو میں نے ابھی آپ کو بتایا
03:13کہ رخصتی سے پہلے جب کوئی شخص
03:15اپنی بیوی کو تلاق دیتا ہے
03:17تو چونکہ قرآن نے بیان کیا ہے
03:19سورہ احضاب میں آیت نمبر 49 میں
03:21کہ عورت پر عدد نہیں ہے
03:23جب عدد نہیں ہے
03:24تو ایک تلاق کے بعد رجوع کا حق ختم ہو گیا
03:26اب اگر کوئی یوں تلاق دیتا ہے
03:28کہ تمہیں تلاق ہے
03:29تلاق ہے
03:30تلاق ہے
03:31تو یہ تین مو ہو گئے ہیں
03:32یعنی متفرق طور پر
03:34تین دفعہ اس نے مو کھولا ہے
03:35تلاق دینے کے لیے
03:36اور اگر وہ یوں کہتا ہے
03:37تمہیں تین تلاق ہیں
03:38تو یہ ایک ہی مو میں تین دے دی
03:39تو رخصتی سے پہلے
03:41اس مسئلے میں صحابہ کا اختلاف تھا
03:43کہ اگر کوئی ایک مو سے تین دیتا ہے
03:46تو کتنی ہوں گی
03:47الگ الگ مو سے تین دیتا ہے
03:48تو کتنی ہوں گی
03:49کیونکہ رخصتی کے بعد
03:51اس میں کوئی فرق ہے ہی نہیں
03:52کہ ایک مو سے دو
03:53یا الگ الگ مو سے دو
03:54اور اہلہ دیز بھی فرق نہیں مانتے
03:55رخصتی کے بعد
03:55بلکہ وہ کہتے ہیں
03:56ایک مہینے میں جتنی بھی تلاقیں دوگے
03:58ایک ہی ہوں گی
03:58تو ایک مو سے دو
03:59دس مو سے دو
04:00بیس مو سے دو
04:00ایک مجلس میں دو
04:01دس مجلسوں میں دو
04:02تو یہ ایک مو اور تین مو کا جو فرق ہے نا
04:05یہ رخصتی سے پہلے کی طلاق کے بارے میں
04:06کیونکہ رخصتی سے پہلے عدت نہیں ہے
04:09اب جب عدت نہیں ہے
04:10تو بعض صحابہ کا یہ موقف تھا
04:12کہ چونکہ رخصتی سے پہلے عدت نہیں ہے
04:14لہذا جب کوئی تین مو سے بیوی کو تین طلاقیں دے گا
04:17تو ایک ہی واقع ہوگی
04:18کیسے
04:19کیونکہ اس نے یوں کہا
04:20تین مو
04:21اس تین دفعہ مو کھول ہے اس نے
04:22اس نے یوں کہا
04:23تمہیں طلاق ہے
04:24تو جیسے ہی اس لفظ پہ پہنچا نا طلاق ہے
04:26ایک طلاق واقع ہوئی
04:27لیکن نکاح فوراں ٹوٹ گیا
04:29کیونکہ رجوع کا حق ختم
04:30رجوع کا حق ختم کیوں نہیں
04:32کیونکہ عدت لازم نہیں ہے
04:33کیونکہ رجوع تو عدت کے دوران ہوتا ہے نا
04:35جب عدت ہی لازم نہیں ہے
04:36تو رجوع کا حق ختم
04:36جیسے یہ حق ختم ہوا
04:37تو یہ بیوی بالکل اجنبی بن گئی ہے
04:39جب اجنبی بن گئی ہے
04:40تو فوراں اس نے جب دوسرا لفظ بولا
04:42تمہیں طلاق ہے
04:42تو یہ طلاق کا جو لفظ ہے
04:43یہ کل ادم ہو گیا
04:45یہ ہوا میں تحلیل ہو گیا
04:46اور یہ بیوی پہ لگا ہی نہیں ہے جا کے
04:48بیوی پہ فٹ نہیں بیٹھا
04:49تو تیسری دفعہ جب بولے گا
04:50تو وہ بھی کل ادم ہے
04:51تو ایک طلاق سے نکاح ختم ہو گیا
04:53اور ایک طلاق سے جب نکاح ختم ہوتا ہے
04:54تو شریعت یہ کہتی ہے
04:55کہ یہ دوبارہ رجوع کر سکتے ہیں
04:57کیونکہ تین طلاقیں واقعی نہیں ہوئی ہیں
05:00تو یہ بات صحابہ کا موقف تھا
05:01کہ تین موہ سے اگر کسی نے تین طلاقیں دیئے
05:04تو وہ ایک کاؤنٹ ہوں گی
05:05اور اگر ایک ہی موہ سے کہہ دیا
05:07یعنی رخصتی بھی ہوئی نہیں
05:08اور بیوی کو کہہ دیا
05:09تمہیں تین طلاقیں
05:10تو اب یہ طلاقیں ترتیب سے جاری نہیں ہو رہی ہیں
05:12اب اس میں یہ لوجک نہیں چل سکتی
05:14کہ ایک دفعہ دیئے
05:15اور نکاح ختم ہو گیا
05:16تو پھر دوسری واقعی نہیں ہو رہی
05:18یہاں تو یہ لوجک نہیں ہے
05:19یہ عورت آپ کے نکاح میں ہے
05:20اور آپ نے اکٹھی اٹھا کے تینوں
05:22اس کے اوپر رکھ دی
05:23اس پہ واقع کر دی
05:24تو اس میں صحابہ کا موقف یہ تھا
05:26بہت سارے صحابہ کا
05:28کہ ایسی صورت میں تینوں واقع ہو جائیں گی
05:30اب تینوں واقع ہونے کا مطلب یہ ہے
05:31اب اس عورت سے آپ کا نکاح نہیں ہو سکتا
05:33جب تک کہ یہ کسی عورت سے نکاح نہ کر لے
05:35اور جو شریح حلالہ کا قرآن نے طریقہ بیان کیا
05:47تو رخصتی سے پہلے جو تین طلاقوں کا مسئلہ ہے نا
05:50کہ کس طرح سے دی جائیں تو تین ہوں گی
05:52اس میں صحابہ میں اختلاف تھا
05:53اور صحابہ یہ مسئلہ سنکے پریشان ہو جائے کرتے تھے
05:56تو اس وجہ سے عبداللہ بن عباس نے
05:58اس بارے میں شروع میں ایک فتوہ دیا
06:00اس کے بعد اپنی رائے سے روجو کیا انہوں نے
06:02تو وہ دونوں فتوے میں ان کے پیش کروں گا آپ کے سامنے
06:04اور صاف فتح چل جائے گا
06:05کہ عبداللہ بن عباس سے جو تین کو ایک کہنے کا فتوہ ہے
06:08وہ رخصتی سے پہلے والی طلاق کے بارے میں
06:09تو یہ مسئلہ ایک مشکل مسئلہ تھا
06:11کیونکہ قرآن و سنت میں اس میں رہنمائی نہیں ملتی
06:13اور رہنمائی بس اتنی ملتی ہے عدد ختم
06:15تو اب اس میں پھر صحابہ نے پریشان ہوئے
06:17کہ یہ تم ہمارے سامنے کیس آیا نہیں
06:18تو وہ اس پر میں حدیث آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں
06:21مصنف عبدالرزاق میں یہ حدیث ہے
06:24عبدالرزاق فرماتے ہیں
06:29وہ اپنی سنت سے فرماتے ہیں
06:34کہ مزینہ قبیلے کے ایک آدبی نے
06:36اپنی بی بی کو تین طلاقیں دیں
06:37ابھی رخصتی ہوئی نہیں تھی
06:38وہ عبداللہ بن عباس کے پاس آیا
06:41یسألوہ اور ان سے سوال پوچھنے لگا
06:42آپ کے پاس حضرت ابو حریرہ موجود تھے
06:49معضلہ کہتے ہیں بہت مشکل چیز کو
06:51اے ابو حریرہ یہ تو بہت سارے مشکل
06:53مسائل میں سے ایک مشکل مسئلہ آ گیا ہے
06:55یعنی پریشان ہوئے ان سے رائے پوچھنے لگے
06:57کیا رائے آپ کی
06:58فقال ابو حریرہ حضرت ابو حریرہ نے فرمایا
07:00واحدتن تبینوہ
07:01ایک طلاق نے تبینوہ اس کو بائن کر دیا
07:05ایک طلاق سے نکاح ختم ہو گیا
07:07وثلاثن تحرموہ
07:08اور تین طلاقیں جو اس نے دی ہیں
07:09اس سے اس نے اس کو ہمیشہ کے لیے حرام کر دیا
07:11یعنی کوئی جو شریح حلالہ کے بغیرہ بھی نہیں رہ سکتی
07:13فقال ابن عباس
07:16کلمتاً
07:16عبداللہ بن عباس نے
07:17ابو حریرہ کا فتوہ سننے کے بعد ایک بات کہی
07:20اور اس کا مطلب یہ تھا
07:21اسحابہ ابو حریرہ
07:22کہ ابو حریرہ نے درست فتوہ دیا
07:24تو
07:26یہ مصنف عبدالرزاق کی حدیث ہے
07:27اور صحیح سنت کے ساتھ یہ ثابت ہے
07:29علیہ دیس بھی اس کے سنت کو صحیح کہتے ہیں
07:31اس پر سنت پر کوئی اتراز نہیں ہوتا
07:32اس میں صاف پتہ چلتا ہے
07:34کہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ
07:38جو
07:39تین طلاقوں کو
07:40ایک موں کی تین کو انہوں نے
07:41ایک کہا ہے
07:42اور ایک موں کی تین کا مطلب کیا ہوا
07:44کوئی اپنی بی بی سے کہتا ہے
07:46تمہیں تین طلاقیں
07:47یوں اکھٹی تین دے دیتا ہے
07:49اور تین موں کا مطلب کیا ہوا
07:51تمہیں طلاق ہے طلاق ہے طلاق ہے
07:52تو عبداللہ بن عباس کی رائے شروع میں یہ تھی
07:54کہ اگر ایک موں سے دیتا ہے
07:56so that will be a will be
07:58and 3 can see it will be 12 will be
07:59because it will be 3 can see it will be
08:02I mean here my Abbas has
08:04methods of Aburiейra
08:05after he took away
08:06and he took it to consider it
08:10that he has 3 will be
08:14that it will be 3 will be
08:15but this thing is
08:16that if you have done it
08:18that if you have done it
08:20then it will be 1 will be
08:22to tell you that when you have done it
08:26If you say that you have to be able to be able to be able to be able to be
08:29able to be able to be able to be able to be able to be able to be able to
08:33be able to be able to be able to be able to be able to be able to be able
08:34to be able to be able to be able to be able to be able to be able to be
08:35able to be able to be able to be able to be able to be able to be able to
08:36be able to be able to be able to be able to be able to be able to be able
08:38to be able to be able to be able to be able to be able to be able to be
08:40able to be able to be able to be able to be able to be able to be able to
08:42be able to be able to be able to be able to be able to be able to be able
08:43to be able to be able to be able to be able to be able to be able to be
08:44able to be able to be able to be able to be able to be able to be able to
08:50be able to
08:55So I'm going to give you a video.
09:27So I'm going to give you a video.
09:55So I'm going to give you a video.
10:23So I'm going to give you a video.
10:58So I'm going to give you a video.
11:22So I'm going to give you a video.
11:50So I'm going to give you a video.
12:03So I'm going to give you a video.
12:14So I'm going to give you a video.
12:44So I'm going to give you a video.

Recommended