- 2 days ago
Category
📚
LearningTranscript
00:02سفر اللہ کی عذاب کا ٹکڑا ہے
00:04اس لیے فرمایا جب کوئی سفر کرے
00:09جب اس کا کام مکمل ہو جائے
00:11تو فوراً پلٹ کے اپنے گھر آئے
00:13لیکن سفر میں نہ تو انسان کا وہ
00:16سکون ہوتا ہے جو انسان حضر میں ہوتا ہے
00:19اس تھی رخصت ایک کیا دے دی
00:25جو آپ صحیح کی حالت میں
00:30اپنے ہی شہر اور گاؤں اور دہات اور بستی میں
00:32جو خوبصورت نماز پڑی ہوگی
00:34اگر آپ سفر پہ نکلے ہیں
00:36تو وہ خوشو تو نہیں آتا
00:38بیماری جب آ جائے تو وہ سکون تو نہیں آتا
00:41اللہ حضر جلال کے پیغمبر نے فرمایا
00:44صحیح بخاری کے روایت ہے
00:45بیماری کی حالت میں
00:47یہ سفر کی حالت میں جو نماز بڑھتا ہے انسان
00:50اللہ فرشتوں سے کہتے ہیں
00:52یا ملائکتی
00:53انا قیت عبدی بقید من قیودی
00:56میں نے اپنے بندے کو کڑیاں لگائی ہے
00:58بیماری کی
00:59اس کی نماز وہ لکھو
01:01اب تو بیمار ہے بیٹھ کے پڑھ رہا ہے
01:04لیٹ کے پڑھ رہا ہے
01:05لیکن نماز اس کی وہ لکھو
01:07جس نے صحیح کی حالت میں خوبصورت پڑی
01:09عجرت نہیں لکھا
01:11سفر میں بھی ایسا ہی ہے
01:12آپ صبح کی نماز میں ساٹھ سے سو آیتیں پڑھا کرتے
01:16لیکن جب سفر میں چیرلہ کی حصول نے
01:18سورت الاخلاص پڑھی
01:19رخصت دے دی
01:20اور اپنے عمل سے رخصت پیش کی
01:22کہاں ساٹھ سے سو آیتیں
01:24اور کہاں سفر میں سورت الاخلاص
01:26تو مشقت سے بچانے کے لیے
01:29مسلمانوں کے لیے
01:30اللہ حضور جلال نے رخصتیں رکھی ہیں
01:32ان میں ایک رخصت پانچ میں یہ بھی ہے
01:34کہ آپ جب سفر پر نکلے تو قصر کر لیں
01:37کتنے سفر پر نکلے تو قصر کریں
01:40علماء امت کے تین موقف ہیں
01:42بعض علماء کا یہ کہنا ہے
01:44کہ اگر چار برد سفر کرے انسان
01:47تو اسے قصر کرنی ہے
01:48یہ چار برد کتنے ہوتے ہیں
01:50ابن حبان کہتے ہیں
01:52ایک برید ہے
01:56حاشمی اندازے کے مطابق
01:58ایک برید بارہ میل کا ہوتا ہے
02:00ایک میل برطانوی میل ہے
02:02ایک میل حجازی میل ہے
02:04اگر اس کو دیکھا جائے
02:06تو علماء نے احتیاطاً یہ لکھا ہے
02:08اٹھاسی میل کو سفر کرے
02:10تو تب قصر ہوگی
02:11دلیل کیا ہے
02:12عبداللہ ابن عباس صدی اللہ تعالی عنہ
02:16فرماتے ہیں
02:16یا اہل مکہ
02:18لَا تَقْصُرُ فِي أَقَلَّ مِنْ أَرْبَعَةِ بُرْدٍ
02:21وَذَلِكَ مِنْ مَكَّةَ إِلَى الطَّائِفِ وَعُسْفَانِ
02:25اے اہل مکہ
02:26تم چار برد سے کم پہ قصر نہ کرنا
02:29یہ مکہ سے طائف تک
02:31اور مکہ سے عُسْفان تک بنتا ہے
02:33دوسرا موقف علماء کا یہ ہے
02:35کہ جس کو سفر کہیں گے
02:37عرف عام میں جس کو سفر کہیں گے
02:40اس میں قصر کریں گے
02:41کتنا سفر ہوگا
02:43اس کی کوئی لیمٹ نہیں
02:44اس لیے
02:45عبداللہ ابن عمر
02:47رضی اللہ تعالی عنہ
02:49فرمایا کرتے تھے
02:50اِنِّي لَأُسَافِرُ السَّاعَةَ مِنَ النَّهَارِ فَأَقْصُرُ
02:55میں ایک گھڑی اگر سفر کرتا ہوں
02:57تو میں قصر کروں گا
02:58اور ان کا موقف یہ تھا
03:00کہ قرآن نے یہ کہا ہے
03:01کہ تم سفر کرو تو قصر کرو
03:03تحدید نہیں کی
03:05اور تیسرا موقف
03:06جو صحیح مسلم کے روایت کے مطابق ہے
03:08جو صحیح باقف ہے
03:10رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحابی
03:13انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے
03:16نماز قصر کے بارے میں سوال کیا
03:19یحیز
03:20یحیبن یزید
03:21تو سیدنا انس رضی اللہ تعالی
03:23انہ نے یحیبن یزید کو جواب دیا
03:25كان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
03:29اذا خرج مسیرت سلاسة امیال
03:32او سلاسة فراسخہ
03:35صلی اللہ رکعتی
03:36رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
03:39تین میل
03:40یہ تین فرسخ سفر کرتے
03:42تو دو رکھتے پڑھتے
03:43صحیح مسلم کے روایت
03:45جس میں تین فرسخ کا تذکر آگیا
03:47احتیاطاً
03:48ایک فرسخ
03:49تین میل کا ہوتا ہے
03:51تین فرسخ
03:52نو میل کے ہوئے
03:53یہ برطانوی میل نہیں
03:55حجازی میل کا اعتبار کریں
03:57تو آج
03:58ساڑھے بائیس کلومیٹر
04:00اگر کوئی سفر کرتا ہے
04:02تو وہ قصر کر سکتا
04:03تو شریعت نے
04:04اجازت دے دی
04:06کہ آپ زہر کی دس رکتوں کی بجائے
04:08دو رکھتے پڑھیں گے
04:09فرض بھی چار ہیں
04:10اس کو دو پڑھیں گے
04:11حصر کی دو پڑھیں گے
04:12مغرب کے صرف تین پڑھیں گے
04:14عشاء کی دو رکھتے پڑھیں گے
04:15لیکن فجر کی سنتیں ضرور پڑھیں گے
04:18کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
04:20نے فجر کی سنتیں
04:21اور وطر
04:22نہ سفر میں چھوڑا ہے
04:24نہ حضر میں چھوڑا ہے
04:25جب شریعت نے یہ رخصت دی
04:27کہ آپ
04:27ساڑھے بائیس کلومیٹر
04:29اور احتیاطاً تئیس کلومیٹر
04:31آپ سفر کرتے ہیں
04:32تو آپ قصر کر لیں
04:33یہ کتنے دن قصر کر سکتے ہیں
04:35علماء امت کا موقف
04:37اس میں بھی ہے
04:38کہ کتنے دن یہ قصر کر سکتے ہیں
04:40ایک موقف یہ ہے
04:41کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
04:43کے صحابی
04:44عبداللہ ابن عباس فرماتے
04:46ہم انیس دن رہے
04:47اور ہم نے قصر کی
04:48وَإِن زِدْنَا أَتْمَمْنَا
04:50اگر ہم اس سے زیادہ دن رہتے
04:53تو ہم پوری نماز پڑھتے ہیں
04:55اور اسی موقف کو اختیار کیا ہے
04:56امام بخاری رحمت اللہ علی نے
04:58اور دیگر علماء نے
04:59لیکن جمہور کا موقف یہ ہے
05:01کہ آپ چار دن تقصر کر سکتے ہیں
05:03رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:05نے ایک چھٹی رخصت بھی دی
05:07کہ آپ نمازوں کو جمع بھی کر سکتے ہیں
05:09یہ مثال سمجھنا اس لیے ضروری ہے
05:11کہ جب اس بات کی سمجھ نہیں ہوتی
05:13تو پھر فتوے لگتے ہیں
05:15کہ دیکھا
05:15یہ فلانے دو نمازیں کٹھی پڑھ لیں
05:18رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:20نے سفر میں نماز کو جمع کیا ہے
05:23صحیح بخاری کی روایت ہے
05:25كَانَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وسلم
05:27يَجْمَعُ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ
05:30اِذَا جَدَّ بِهِ السَّائِرِ
05:32جب سفر کی جلدی ہوتی
05:34تو آپ مغرب اور عشاء کو جمع کر کے پڑھتے
05:37دونوں نمازیں کٹھی پڑھتے
05:38رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:41کا فرمان ہے
05:41اور یہ بھی
05:42صحیح بخاری کی روایت ہے
05:44سیدنا آنس فرماتے ہیں
05:46كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم
05:48اِذَا اَرْتَحَلَ قَبْلَ اَنْ تَزِيغَ الشَّمْسِ
05:52اَخْخَرَ الظُّهْرَ إِلَى وَقْتِ الْعَصْرِ
06:03آپ اگر زہر کو سفر کرنا چاہتے
06:05اور زہر کا وقت ابھی نہیں ہوا
06:07تو آپ زہر کو لیٹ کر لیتے
06:09اثر کے وقت جا کے
06:10دونوں نمازیں کٹھی پڑھتے
06:12یہ صحیح بخاری کی روایت ہے
06:14معاذ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں
06:17صحیح مسلم کی روایت ہے
06:18خرجنا مع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:21فی غزوة تبوک
06:23ہم غزوے تبوک میں نکلیں
06:26فَكَانَ يُصَلِّ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ جَمِيعًا
06:29وَالْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ جَمِيعًا
06:32اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم
06:34ظہور اور اثر کی کٹھی نماز پڑھتے
06:36یعنی دونوں ایک ہی وقت میں
06:37اور مغرب اور عشاء کی کٹھی نماز پڑھتے
06:40نمازوں کو جمع کر لیتے
06:41شریعت میں رخصت دے دی
06:43ابو جحیفہ بیان کرتے ہیں
06:44صحیح بخاری کی روایت ہے
06:46خرج رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:49بالحاجرہ
06:51اللہ کے سور البطحہ کی طرف گئے
06:53فَتَوَضَّ أَثُنَّ صَلَّ الظُّهْرَ رَكَعْتَيْن
06:56وَالْعَصْرَ رَكَعْتَيْن
06:57اور آپ نے زہر اور اثر کی نماز کو اکٹھا کیا
07:00دو رکھتے زہر کی پڑھی
07:02اور دو رکھتے آپ نے اثر کی پڑھی
07:04تو سفر کے اندر نمازوں
07:06کو جمع کرنے کی شریعت میں
07:08رخصت دی ہے
07:09اور یہ صحیح بخاری اور مسلم کے
07:10رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:13کا فرمان ہے
07:13علیکم بقیام اللہ
07:15قیام اللہ کو اختیار کرو
07:17لازم بکرو
07:18فَإِنَّهُ دَعُوا الصَّالِحِينَ قَبْلَكُمْ
07:21یہ پہلے نیک لوگوں کا شیوہ ہے
07:22وَقُربَتٌ إِلَى رَبِّكُمْ
07:25اللہ کی قُربت کا ذریعہ ہے
07:26مُكَفِّرُ لِسَيِّئَاتِ
07:28اس سے گناہ معافتے ہیں
07:30وَمَنْهَتُ لِلْأَسَامِ
07:32گناہوں کو معافت اللہ کرتے ہی کرتے ہیں
07:35تحجد پڑھنے والا گناہوں سے بچ بھی جاتا ہے
07:39وَمَطْرَدَتُ لِلْدَّ
07:41یعنِ الْجَسَدِ
07:42جسم کی ایک ایک بیماری کو
07:45اللہ تحجد کے وجہ سے دور فرما دیتے ہیں
07:48اور دو ضرورتیں تحجد پوری کرتی ہے
07:50جو میری اور آپ کی ہمیشہ ضرورت رہتی ہے
07:53اور ہوگی پیش کر دیتا ہوں
07:56امید ہے آپ ہاں میں جواب دیں گے
07:58آپ میں سے کون کون میرا محترم اور مکرم بھائی ہے
08:02جو چاہتا ہے کہ میری شاک میری فیکٹری
08:05میرا ڈیرہ چلتا رہے
08:07کوئی نہیں چاہتا
08:08خاش تو ہے نا سب کی
08:10اللہ سب کو برکتوں سے نواز
08:11اور ہر ایک ہی خاش رہتی ہے
08:13میں جو بات کرو نا یہ آخری بات ہو
08:16اس کے اوپر کسی کو بات کرنے کی جرت نہ ہو
08:19یہ دونوں چیزیں کیسے اصل ہو سکتی ہیں
08:21تحجد کے وجہ سے
08:22یا ایوہا المزمیل
08:30قم اللیل الا قليلا
08:35نصفه او انقص منه قليلا
08:44او زد عليه ورتل القرآن تغتیلا
08:53اِنَّا سَنُلْقِي عَلَيْكَ قَوْلًا سَقِيلًا
09:02اِنَّ نَاشِئَةَ اللَّيْلِهِيَا أَشَدُّ وَطْءًا وَأَقْوَمُ قِيلًا
09:21رات کو اٹھ کے نماز پڑھنا
09:24جو انسان یہ کام کرتا ہے
09:27اس سے بڑھ کے دنیا میں کوئی مضبوط دلولا نہیں ہو سکتا
09:32وَأَقْوَمُ قِيلًا
09:34اس کی بات کی کوئی کاٹ نہیں کر سکتا
09:36کیوں
09:37اللہ تعالیٰ اس کی زبان کو اپنی نگرانی میں لے لیتے ہیں
09:41وہ بات یا سی ہوتی جس کا انکار ممکن نہیں ہوتا
09:44اس لیے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
09:47صحابہ اکرام کو کیسے کیسے اس چیز کی رغبت دلائی
09:56دس آیتیں جو اللہ کے سامنے کھڑے ہو کے پڑھ لیں
10:00اس کا غافلوں سے نام کاٹ دیا جاتا ہے
10:04دوسرے انداز میں میں آپ کی خدمت میں پیش کر دیتا ہوں
10:07دس آیتوں سے مراد کیا ہے
10:08آپ میں سے کس کس میرے محترم کو سورة الفلق اور سورة الناس یاد ہے
10:13آپ کو قرآن کا کوئی سب یاد نہیں ہے
10:16اٹھ کے دو سورتیں پڑھ لیں دو سورتوں کی گیارہ آئیتیں
10:19آپ کبھی غافل نہیں ہوں
10:20شریعت کو دیکھئے
10:27آپ نے تحجد رات کے شروع میں بھی پڑھی
10:30آخر میں بھی پڑھی
10:32درمیان میں بھی پڑھی
10:33جب آپ کا موقع ملے
10:34آپ یہ تین موقع اختیار نہیں کر سکے
10:44عشاء کی نماز بعد جماعت پڑھ کے سو جاؤ گے آدھی
10:47پھر رات کی تحجد کا ثواب پھر بھی تمہیں اللہ مل جائے گا
10:57جو فجر اور عشاء کی نماز کو باجبات پڑھ کے سوتا ہے
11:00اللہ اس کو بھی تحجد کا ثواب دے دیتے
11:03پانچ طریقے
11:04چھٹا طریقہ رات کو آن پڑھتے تھے
11:06تحجد
11:10جو بندہ رات کو قرآن پڑھتا ہے سو گیا
11:12بیداری نہیں ہو سکا
11:14وہ صبح سورج نکلنے کے بعد
11:16ظہر تک بارہ رکھتے ہیں
11:18پڑھ لے رب تعالی
11:19اس کی تحجد ہی کنسیڈر کریں
11:22پڑھی صبح ہیں
11:23ملے گا سواب تحجد
11:25چھے طریقے
11:26ساتھوں طریقہ
11:31جو رات کو تحجد کی نیت کرکس ہوتا ہے
11:35فَغَلَبَتْ وَعَيْنَهُ حَتَّى أَصْبَح
11:38نیند کے اتنا غلبہ ہوتا ہے
11:40کہ صبح تک بیدار نہیں ہو سکا
11:44اللہ فرماتے ہیں
11:46میرے بندے نے نیت تو کی تھی
11:47نا فرشتو
11:48نیت کے مطابق
11:50اس کے نام عمال میں
11:52رات کی تحجد لکھ دی جائے
11:54پڑھی نہیں
11:55وَكَانَ نَوْمُهُ صَدَقَةً عَلَيْهِمِ الرَّبِّ عَزَّ وَجَلْ
11:59اور اس کی نیت
12:00کبھی صدقہ بنا دی جاتا ہے
12:02اوتروا یا اہل القرآن
12:04آٹھوہ طریقہ
12:06وِتر پڑھا کرو
12:07اے اہلِ قرآن
12:09جو وِتر پڑھ کے سوتا ہے
12:11اللہ کے سونے پوری زندگی
12:13سفر اور حضر میں
12:15وِتر اور صبحوں کی سنتیں نہیں چھوڑی
12:17جو وِتر پڑھ کے سوئے گا
12:19رب تعالیٰ اس کو بھی تحجد کا ثواب دے
12:22جب تک بندہ اپنی جگہ پہ بیٹھ کے ذکر کرتا ہے
12:26اتنے فرشتے آسمانوں سے اُتر دے
12:28حَتَّى يَمْ لَأُنَا بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْعَوْ
12:31زمین اور آسمان کا خلاف فرشتوں سے پھر جاتا ہے
12:34جو تین دعائیں کرتے ہیں
12:36یا اللہ اسے معاف کر دے
12:37اس پہ رحمت فرمائے
12:38اس کی توبہ کو قبول فرمائے
12:39دیانت پر اسے بتائیے
12:41ایک نواز بندہ پڑے
12:42اپنی جگہ پہ بیٹھا ذکر کر رہا ہے
12:45جو اللہ کی رسول نے سکھائے ہیں
12:46اگر اس کی بخشش ہو جائے
12:48اس میں رحمت تو نزول ہو جائے
12:50اس کی توبہ قبول ہو جائے
12:51تو اس سے بڑا بھی دنیا میں خوش نصیب ہے
12:55اس لیے
12:55میرے معزز
12:57میرے محترم
12:58ان دعاوں کو یاد کیجئے
13:00ان اذکار کو یاد کیجئے
13:02سلام کہنے کے بعد ہمیں کیا کرنا چاہیے
13:04رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحابی
13:07عبداللہ بن عباس صلی اللہ تعالیٰ نسو مرمی ہے
13:10اور فرماتے ہیں
13:11کنا نعرف انقضاء صلی اللہ علیہ وسلم
13:16ابی تکبیر
13:16جب نماز ختم ہوتی
13:18تو ہمیں پتہ چل جاتا
13:19کیسے
13:20صحابہ اکرام کہتے
13:21اللہ اکبر
13:24پتہ کیسے چلتا
13:25کہ نماز ختم ہوگی ہے
13:27سلام کہنے کے بعد
13:29اللہ اکبر
13:30الفاظ بھلتے
13:32تکبیر
13:33اللہ اکبر کہنے کے بعد
13:35رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:37جب سلام پھیرتے
13:38استغفر سلازل
13:40تین ملپہ استغفر اللہ
13:42استغفر اللہ
13:43استغفر اللہ
13:44کہتے
13:45وقال
13:46اور پھر یہ کہتے
13:47اللہم انت السلام
13:48ومنک السلام
13:50تبارکت
13:51یاز الجلال
13:52والاکرام
13:53ان الفاظ کو بھی
13:54ادا کیا کرتے
13:55رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:58نے
13:58معاذ ابن جبل کو
14:00یہ دعا بھی سکھائی
14:02جو بڑی ہی آسان
14:03اور بڑی ہی خوبصورت دعا ہے
14:05اللہم اعنی علی ذکریک
14:08وشکریک
14:09وحسن عبادتک
14:11یہ کتنی خوبصورت دعا ہے
14:13اے اللہ میری مدد فرما
14:15اعنی علی ذکریک
14:16مثل ذکر کرو
14:17وشکریک
14:18مثل شکر دا کرو
14:19وحسن عبادتک
14:21اے اللہ میری خوبصورت عبادت کرو
14:23اس میں میری مدد فرما
14:24اور مغیر بن شعب رضی اللہ تعالیٰ
14:27نو بیان کرتے ہیں
14:28اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
14:30نماز کے بعد
14:31یہ دعا بھی پڑا کرتے ہیں
14:33لا الہ الا اللہ وحدہ
14:36لا شریک لہ
14:37له الملک
14:38ولہ الحمد
14:40وهو على کل شیل قدیل
14:42اللہم لا مانع لما اعطیت
14:44ولا معطی لما منعت
14:46ولا ينفع ذل جد من کل جد
14:49لا الہ الا اللہ
14:51اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں
14:54وحدہ لا شریک ہیں
14:56ساری بادشاہی اسی کے ہاتھ میں ہیں
14:58ساری تعریفیں اسی کے لئے ہیں
15:00وہی ہر چیز پر قادر ہیں
15:02اللہ جس سے تُو روک لے کوئی دے نہیں سکتا
15:05اللہ جس سے تُو عطا کر دے
15:07اسے کوئی روک نہیں سکتا
15:08اے اللہ
15:09تیری ہی بادشاہت ہے
15:11الہ العالمین
15:12لا ينفع ذل جد من کل جد
15:15کوئی بڑے سے بڑا ہو
15:16اس کا بڑا ہونا کوئی فائدہ نہیں دے سکتا
15:19جب تک تیرا فیصلہ نہ ہو
15:20ابو زبیر رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں
15:23ہر نماز کے بعد
15:25عبداللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ نے ہو
15:28سلام پھیرنے کے بعد
15:29یہ دعا پڑا کرتے ہیں
15:30اور ساتھ یہ کہتے ہیں
15:33کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بھی
15:36نماز کے بعد یہ دعا پڑا کر دیتے ہیں
15:39لا إله إلا اللہ وعده لا شريک له
15:41له الملك ولہ الحمد
15:43وهو على كل شيء قدیل
15:45لا حول ولا قوة إلا بالله
15:47لا إله إلا اللہ
15:50ولا نعبد إلا ایاه
15:52له النعمة ولہ الفضل
15:55ولہ استناء الحسن
15:56لا إله إلا اللہ مخلصین
15:59له الدین
16:00ولہ كره الكافرون
16:02جناب ابو عمام رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے
16:06رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
16:08جو فرض نماز کے بعد آیت الكرسی پڑھ لیتا ہے
16:12اس کے اور جنت کے درمیان صرف موت کا پردہ حائل ہے
16:16تو آیت الكرسی بھی پڑھنی شاہی ہے
16:17اور قعب ابن عجر رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں
16:23معقبات لا يخیب قائلہن
16:25کچھ ایسے کلمات ہیں ان کے کہنے والا
16:29کبھی بھی اس کا نقصان نہیں ہوگا
16:32اور وہ کونسے کلمات ہیں
16:34سلاس و سلاسون تسبیحہ
16:37تینتیس مرتبہ سبحان اللہ
16:40و سلاس و سلاسون تحمیرہ
16:43تینتیس مرتبہ الحمدللہ
16:45و اربع و سلاسون تکبیرہ
16:47چانتیس مرتبہ اللہ اکبر
16:50یہ کلمات جو کہہ دیتا ہے
16:52کبھی بھی وہ نقصان نہیں اٹھائے گا
16:54اور دوسری روایت کی الفاظ ہیں
16:56کہ اگر آپ تینتیس مرتبہ
16:58سبحان اللہ
16:59تینتیس مرتبہ الحمدللہ
17:02تینتیس مرتبہ اللہ اربع کہیں
17:04یہ ہو جائیں گے نینان میں
17:05اور سو پورا کرتے وقت یہ کہیں
17:08لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لا
17:11له الملک ولہ الحمد
17:12وعلی کل شئی قدیر
17:14صحیح مسلم کے روایت ہے
17:16ون تری فائی ون
17:17تو جتنے بھی انسان کے گناہ ہوں گے
17:19اللہ صلی اللہ اس کو معاف فرما دیتے ہیں
17:22آپ کبھی یہ کر سکتے ہیں
17:25اور کبھی یہ کر سکتے ہیں
17:26اور تیسرا طریقہ بھی یہ ہے
17:28کہ آپ دس مرتبہ سبحان اللہ
17:30دس مرتبہ الحمدللہ
17:32اور دس مرتبہ اللہ اکبر
17:35بھی کہہ سکتے ہیں
17:36بلائی بن عازل رضی اللہ تعالی
17:38انہوں روایت کرتے ہیں
17:39ہم اللہ کے رسول کے میشے نماز پڑھ رہے تھے
17:43ہمارا یہ ذہن ہوتا تھا
17:44کہ ہم دائیں طرف بیٹھیں
17:46کہ آپ کا چہرہ یا انور
17:47دائیں طرف پہلے سلام پھیریں گے
17:49تو نظر آئے گا
17:50آپ صلی اللہ علیہ وسلم
17:52ہاری طرف متوجہ ہوں گے
17:53میں نے سنا
17:54آپ نماز سے فارغ ہوئے تو
17:56آپ یہ دعا بھی کر رہے تھے
17:58رب قنی عذابک
18:00یوم تبعثو
18:02او تجمع عبادک
18:04رب قنی عذابک
18:06اے اللہ
18:06تم مجھے اپنی عذاب سے بچا
18:09کب یوم تبعثو عبادک
18:12او تجمع عبادک
18:14جب تو پوری کائنات
18:16کو اپنے پاس جمع کرے گا
18:17یہ وہ دعائیں ہیں
18:19جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
18:21سلام کے بعد مارے
18:22رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
18:25جو طریقے سمجھائے ہیں
18:26وہی پیارے طریقے ہیں
18:28آج تو ہمارا ذہن یہ ہوتا ہے
18:30کہ چلو کسی کے پاس بیٹھیں
18:31تو گپ ہی لگ جائے
18:32حالکہ مومن گپ کو پسند نہیں کرتا
18:35مومن کا شیوہ ہی نہیں ہے
18:37اور لوگ کہہ دیتے ہیں
18:38آج چھٹی کر دینے
18:39آج چھٹی بناتے ہیں
18:40مومن کو تو چھٹی ہے ہی کوئی نہیں
18:42کہ نماز سے چھٹی ہے مومن کی
18:44کہ اخلاق سے چھٹی ہے مومن کو
18:46زبان کی حفاظت کرنے کی کوئی چھٹی ہے
18:49کہ ایک دن جو مرضی کہلو
18:50کوئی چھٹی نہیں ہے
18:52مومن کی زندگی میں چھٹی کا
18:54تصفہ ہی نہیں ہے
18:55ہاں
18:56یہ شریعت نے حکم دیا
18:58اور صحابہ نے اختیار کیا
18:59جمعہ کا دن ہوتا
19:01تو اللہ کے سور نے بھی فرمایا
19:03اس دن حلقے نہ لگاؤ
19:04یعنی تعلیم کا جو سسٹم
19:07آپ سارا ہفتہ چلاتے ہیں
19:08وہ بن کرو
19:09جمعہ عید کا دن ہے
19:11اس کے معمولات کو جاری رکھو
19:14صبح سے لے کر
19:15صبح کی نماز با جماعت پڑھو
19:17اس کے بعد ذکر کرو
19:19اور اس کے بعد اشراق پڑھو
19:21سورة القحف پڑھو
19:22اتنی سعادہ
19:23من قرأ سورة القحف من یوم الجمعہ
19:27یہ سورة القحف پڑھ لیتا ہے
19:29دس دن کے گناہ
19:31اللہ معاف کر دیتے ہیں
19:33اور دوسری روایت میں آتے ہیں
19:41آٹھ دن تک
19:42اللہ اس کے لئے
19:43روشنی کا بندوبست کر دیتا ہے
19:45اس کا ہر عمل
19:46روشن بن جاتا ہے
19:48عوصی ما
19:49من الفتن ما ظہر منہا
19:51وما بطن
19:52اللہ رب العزت
19:54اس کو فتنوں سے
19:55محفوظ کر دیتے ہیں
19:56ظاہری فتنوں سے بھی
19:58باطنی فتنوں سے بھی
20:00حتی کہ دجال بھی
20:02اگر آ جائے
20:03تو سورة القحف پڑھنے والے
20:05کو اللہ دجال سے بھی
20:06محفوظ کر دیں گا
20:07رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
20:10اِنَّ فِي الْجَنَّتِ لَسَاعَةَ لَيُوافِقُهَا عَبْدُ الْمُسْلِمِ
20:15قَائِبٌ يُصَلِّ
20:17يَسْأَرُ اللَّهَ خَيْرًا
20:19اِلَّا اَعْطَاهُ اِيَّا
20:21مسلمانوں جمعے قدر
20:23اتنا مبارک دن ہے
20:25اس دن
20:26ایک ایسی گھڑی آگی ہے
20:28جو بھی مسلمان
20:30جس چیز کی دعا کرے
20:32جو بھی اللہ سے طلب کرے
20:35مطالبہ کرے
20:37اِلَّا اَعْطَاهُ اِيَّا
20:39اللہ تعالیٰ اسے اعطا کر دیتے ہیں
20:41وَقَالَ بِيَدِهِ يُقَلِّلُهَا
20:44اور آپ نے کہا یہ بہت چھوٹی گھڑی ہوتی ہے
20:47وَحِيَ سَاعَةٌ خَفِیفَا
20:49بہت تھوڑا وقت ہوتا ہے
20:51اس گھڑی کا
20:52اس لیے اس گھڑی کی تلاش میں رہا کرو
20:55یہ کونسی گھڑی ہے
20:57علماء نے مختلف اقوال پیش کیے
20:59دو روایتیں ہمیں
21:01اس کی وضاحت کرتی ہیں
21:03ایک روایت بتاتی ہیں
21:05اس گھڑی کا وقت
21:08اِيَّ جِلِسَ الْإِمَامِ
21:11اِلَا اَن تُقُبَ الصَّلَا
21:13جب خطیب خطبہ دینے کے لیے
21:16ممبر پہ آتا ہے
21:18اس وقت سے لے کر
21:20جب تک نماز ختم نہیں ہو جاتی
21:23اس کے درمیان
21:24جتنا وقت گزرتا ہے
21:26یہ وقت اتنا مبارک ہے
21:28جو بھی مانگو
21:30اللہ اسے قبول فرماتے ہیں
21:33اور دوسری روایت کی الفاظ ہیں
21:35يَوْمُ الْجُمْعَةِ
21:37اِسْنَةَ عَشَرَ تَسَعَةَ
21:39جمعے کے دن بارہ گھڑیاں ہیں
21:42لَا يُجَدُ بِيهَا عَبْدُ الْمُسْلِمِ
21:55يَسْعَلُ اللَّهَ شَيْئَا
22:14اس کے بعد سے لے کر
22:16جب تک سورج کی ٹکیہ
22:18غروب نہیں ہو جاتی
22:20اس وقت تک یہ مبارک گھڑی رہتی ہے
22:24یہی وجہ ہے
22:25ابو حریر رضی اللہ تعالی عنہ
22:28اور عبداللہ ابن سلم
22:30رضی اللہ تعالی عنہ
22:33اور امام احمد بن حمبر رحمت اللہ علیہ
22:36کہا کرتے تھے
22:38کہ یہ اثر کیسے لے کر
22:40مغرب تک کا وقت
22:41بڑا ہی مبارک ہوتا ہے
22:43یہی وجہ ہے
22:45سعید بن جبیر
22:46رحمت اللہ علیہ
22:49اثر کی نماز پڑھتے
22:51اور اللہ کے سامنے بیٹھ جاتے
22:53ذکر کرتے
22:55قرآن پڑھتے
22:56درود پڑھتے
22:58لا يُكَلِّبُ هُو اَحَدَا
23:00مغرب کی نماز تک
23:02کسی سے کلام کرنا پسند نہ کرتے
23:05اور صرف صالحین کا یہ رویہ رہا ہے
23:08جمعہ کا دن ہوتا
23:10اور اثر کی نماز پڑھنے کے بعد
23:12اپنے گھر بھی جاتے
23:14دروازہ بند کر لیتے
23:16اور کسی کو مغرب تک آنے کی اجازت نہ دیتے
23:20سبب کیا ہے
23:21اس دن قصد سے درود کیا جائے
23:24اس دن قصد سے ذکر کیا جائے
23:26قصد سے دعا کی جائے
23:29جس کو اللہ نے عید الاضحا
23:31عید الفطر
23:32اور تمام دنوں کا سرتاج کہا
23:35اس دن کا احتمام کرنے والا بھی
23:38اللہ کے ہاں اتنا ہی عزت والا ہوگا
24:08اللہ کی حسابہ
24:26د Chainہ