Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:01. . . . .
00:30We will have our own problem in the world.
00:32We will have our own problem with the Salam area and our family.
00:34Ohh.
00:35We will have our own problem with the Salam area.
00:37Our system is growing up in the market.
00:40This is your problem with the Salam.
00:45Imam Hussain were running up in Paris.
00:48We were being Ник twinning in Taiwan was running up and running up.
00:52This is my problem with the Salam area.
00:53It is not coming from Peraja.
00:55The Salam area will be running up and running up.
00:58Thank you very much.
01:28وليمے میں بھی کھانا چل رہے
01:29اور مردوں پہ بھی کیا چل رہے
01:33جو ٹینٹ مگوایا تھا
01:34بچے کی شادی پہ وہی امبہ کی میت پہ بھی ہے
01:36جس دیکھ والے کو
01:38اپنی شادی پہ کھانے کا آفر کیا تھا
01:41امبہ کے مرنے پہ بھی
01:42وہی پکوان سینٹر سے
01:43رابطہ کیا جا رہا ہے
01:45نئی آنی پہ مرحلے باق
01:48وہی پکوان سینٹر
01:49کھانے بھوڑنے والا دین
01:51کھانا کھایا نہیں جاتا
01:52you can do quick
01:53when you have to eat
01:54I will eat
01:55then Mr. south
01:56they will open
01:57and then you will eat
01:58it will meet
02:00this need to be
02:03I got a relationship
02:09two weeks
02:10it is a
02:10one's a
02:10one here
02:11is a
02:11a
02:12one's a
02:20one's a
02:21one,
02:22one
02:22foreign
02:52mennasar sharii, mannasar sharii, abba ka inntakal, 40-a sharii, soyaan sharii,
02:58khae jara raya, khae jara raya,
03:00اور phir uski wajah se lembai or choda hai bharabar ho gai hai.
03:04Pata ni chal ra bha'tha huwa hai ya leta huwa hai.
03:06Pata ni chal ra bha'tha huwa hai leta ho hai.
03:08Yeh matoapa islam mein kya hai?
03:10Bolo, haram hai.
03:12Mokroon nahi hai.
03:13Yeh kya hai?
03:14Haram.
03:16To ab kya huwa?
03:17Jou kam yehudu nasarai nne kiya tha,
03:19has to be the same
03:20Mذہب-Nam-Ban-Gay-a-Cand-Rasuma-A-T-Ka
03:24There are some rsum
03:25which are some of the things that are
03:28which are called
03:31so allah ta'ala
03:32ne sahabahe kiram
03:33joh nabhi par iman lhe ker aaye
03:34اور poreh islam
03:35me daakil huwe
03:36وہ
03:36ایsse loog thay
03:38loo anfakta maafil ardi
03:40jameyan
03:40ay muhammad
03:41sallallahu alayhi wa sallam
03:42pori dunya ki
03:44doolat bhi
03:44agar aap farish
03:45kar daitate
03:46aap in me
03:46mohabbat
03:47nii paida
03:47kar saktate
03:47te
03:48aysi qawm
03:49thi
03:50لیکن
03:51اس qawm
03:51ko
03:51pastiyon
03:52se utha
03:53ke
03:53dunya
03:53ka
03:54imam
03:54bina
03:54riyo
03:55khalifah
03:55harun
03:55rishid
03:55ke dor
03:56me
03:56badal
03:57jah
03:57raha
03:57bárish
03:58wala badal
03:58bresne
04:00kerači
04:00kis
04:00oopr
04:01te
04:01jab
04:01badal
04:01jata
04:02mehkmah
04:02mwosemiyyat
04:03wala
04:03nne
04:03kber
04:03dhi
04:04kber
04:04bres
04:04kber
04:05kber
04:053
04:05bach
04:06ke 5
04:06minit
04:07pere
04:07moosla
04:07dhar
04:07bárish
04:08ہوgi
04:096
04:09mhine
04:09hojate
04:10tjim
04:10bach
04:10ke 5
04:10minit
04:11nie
04:12aya
04:14kya
04:14kya
04:14kya
04:14kya
04:15kya
04:15kya
04:15kya
04:16kya
04:17bárish
04:18ka
04:18koji
04:18imkana
04:18nnehi
04:19bárish
04:20aja
04:21bárish
04:21bárish
04:22athi
04:22páni
04:22aata
04:23ya
04:23bhi
04:23sains
04:24dham
04:24bhai
04:24sains
04:25sains
04:27muslim
04:27muslim
04:27scientist
04:29thair
04:30to
04:33humarie
04:33oopr
04:33se
04:33jab
04:34badal
04:34jara
04:34raha
04:35hota
04:35hum
04:35dhwai
04:35maangta
04:36allah
04:36kreya
04:36berhas
04:36jahe
04:37kuch
04:38kisali
04:38dure
04:38ho
04:38go
04:38to
04:40ab
04:41badal
04:41jab
04:42oopr
04:42se
04:42jara
04:42raha
04:42ho
04:43to
04:44humarie
04:44temanah
04:44hoti
04:44kya
04:45kya
04:46kuch
04:46kuch
04:47kum
04:47páni
04:47bhar
04:47jay
04:47to
04:48us
04:49wha
04:49khalifah
04:49kehtta
04:50tha
04:50sahabah
04:50tabi
04:51in
04:51ke dor
04:51kira
04:52na
04:52berhas
04:52kohi
04:52parwa
04:53nai
04:53kya
04:54kya
04:54kya
04:54kya
04:54kya
04:55kya
04:55kya
04:56kya
04:56kya
04:56kya
04:56kya
04:56kya
04:56kya
04:57kya
04:57kya
04:57kya
05:00imam
05:02shafi
05:03raha
05:03allah
05:03nne
05:04us
05:04zmane
05:04me
05:04lkha
05:07islam
05:07pori
05:08dunya
05:08me
05:09phail
05:09chuka
05:10mkka
05:11me
05:11imam
05:11shafi
05:12or
05:12myre
05:13ime
05:13nne
05:13dnya
05:14me
05:14kya
05:14kya
05:14kya
05:14kya
05:15kya
05:15kya
05:15kya
05:15kya
05:16kya
05:26kya
05:26kya
05:28kya
05:29kya
05:30kya
05:30kya
05:30kya
05:30kya
05:30kya
05:30kya
05:32kya
05:33kya
05:33kya
05:33kya
05:33kya
05:33kya
05:33kya
05:33kya
05:34kya
05:34kya
05:34kya
05:34kya
05:35kya
06:05North Pole, South Pole
06:05in the way.
06:07Arabic word.
06:08So what was our country?
06:13What was our country?
06:14What was our country?
06:18We were all the people who were in the world.
06:22We were all the time.
06:23We were all the time.
06:25And the benefits and the benefits
06:26were all the time.
06:30Today, there is no way to use it.
06:33So what that means?
07:03it'll be the same way
07:04therefore,
07:05In blender,
07:07one of the more,
07:08one of the more,
07:08And then I'll give you a example.
07:11We are here.
07:14What is the example?
07:15This is the use of the use of them and the effect of the use and the effect.
07:19You understand what?
07:20Allah has said that
07:22..神 of the effect of the use of them
07:25and you're talking about what is the effect of the use of them.
07:27And you're saying that you're right here.
07:28This is something bad,
07:31but no means of a law is wrong.
07:32
08:06foreign
08:07starter بھی تو ہوتا ہے نا کھانے جب بیان جب آپ
08:09hotel میں جاتے ہو شروع میں رائطہ ہوتا ہے
08:11starter کچھ salad wallet تو کچھ basic چیزیں ہیں
08:13اس کے بعد میں اصل topic کی طرف دلی سے بات کو سمیٹوں گا
08:16تو
08:18جا بات کر رہا تھا
08:19میٹھے پہ بات کر رہا تھا
08:22تو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
08:23کی جو خوراک ہے نا
08:26وہ ہے کھجور
08:28حلوے مانڈے
08:29بولو نہیں اور وہ بھی بہت تھوڑی کھجوریں
08:31کھا کے اور دوسری چیز بوش
08:33دوسری چیز کیا ہے بوش
08:35ہمارے نبی کی جو صفات ہیں
08:37پچھلی آسمانی کتابوں میں
08:38ان میں کہ آپ گوشت کھائیں گے
08:41ویجیٹیرین نہیں کیا ہوں گے
08:42گوشت کھانے والے پہ
08:44اس زمانے میں بھی دنیا میں کچھ بہت ساری قومیں ویجیٹیرین تھیں
08:47وہ کہتے تھے کہ جانور کو
08:49پتل کر کے مت کھاؤ صرف سبزی کھاؤ
08:52ابھی میں نے کچھ دن پہلے کلپ دیکھا
08:53اس میں وہ بندہ کہہ رہا ہے
08:55کہ آپ سبزی کھائیں لیکن صحیح طریقے سے
08:57تو ویجیٹیرین بڑے خوش ہوتے ہیں
08:59بعض سنکے یار سبزی کو پروموٹ کر رہے
09:01تو اس صحیح طریقہ یہ ہے
09:03کہ سبزی بکرے کو کھلاو اور بکرہ کٹ کے کھا جاؤ
09:06تو وہ سبزی بھی چلی جائے گی اور
09:10یہ بہت دنی طریقہ ہے
09:11تو
09:13ہم سبزی کھاتے ہیں لیکن
09:14اس طریقے سے کھاتے ہیں
09:16ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خوراکیں دیکھو
09:18ہم صرف خوراک میں ہی پیغمبر کو فالو کر لیتے ہیں
09:21ہم مار رکھاتے ہیں صرف خوراک میں
09:24نبی کی ایک ایک
09:25سنت میں اللہ نے اتنی برکت رکھی ہے
09:28اور ہم نے
09:29ہر سنت کو توڑا ہے اور
09:30کمال کی بات ہے خلاف سنت طریقے کو
09:33سنت بنا کے پیش کر دیا
09:35مشہور ہے کہ میٹھا کھانا سنت ہے ہے نا مشہور
09:37بھائی میٹھا کھانا کوئی سنت نہیں ہے
09:40میٹھا کھانا کھانا سے سنت ہوگی ہے
09:41کھانا کھانا ہی سنت نہیں ہے
09:43فاقے کرنا سنت ہے
09:44اسلام کے جتنے تہوار ہیں اس کو جلی جلی دیکھو
09:47یہ بات میں کئی دفعہ کن چکا ہوں لیکن نیا بج میں
09:49اسلام میں جتنے پہلے میں غیر
09:51مسلموں کے تہوار بتاتا ہوں
09:52کیا خیال ہے کیا کھاتے ہیں
09:57کسی کام کی خوراک نہیں ہے
09:59موٹا بھی کرے گا
10:01کبز بھی کرے گا
10:03کک کھاؤ وہ اس کا جو میدہ ہے نا
10:05وہ پیڑے میں جا کے اس کو سمجھ میں نہیں آتا
10:07چپک جاتا ہے وہ
10:09کوئی فائبر نہیں ہے
10:11ہندووں کی ہولی لڈو
10:13یہی ہے نا
10:14بولو نا کیا ہوگی ہے جلی
10:17مٹھائی برفیاں یہ ہندووں کی
10:19رسم ہے اسلام کی تہوار
10:21کی طرف آتے ہیں
10:23پید الفطر صرف چند
10:25خجوریں کھائیں آپ نے وہ بھی یہ بتانے
10:27کے لیے کہ آج ہمارا روزہ
10:29نہیں ہے یہ بتانے کے لیے
10:31کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے
10:33جب کوئی ٹائن ختم ہو تو آپ اس کو ختم کرتے ہیں
10:35جیسے افطار میں جلدی کا مطلب یہی ہے کہ بس روزے کا ٹائن کیا ہو گیا
10:37ختم لیکن اس میں بھی اسلام نے
10:39مغرب کی نماز رکھ دی کہ تھوڑا کھاؤ
10:46ہم سہری تک
10:47کھاتے رہتے ہیں
10:49اللہ نے کہا چند نوالے لو اس کے بعد کھا جاؤ
10:51نماز پڑو اس کے بعد آدمی کی بھوگی ختم ہو جاتی ہے
10:53زبردستی کوئی ٹھوسنا چاہے تو
10:55ٹھٹ کا دنیا میں کوئی علاج نہیں ہے لیکن
10:57اسلام نے جو طریقہ رکھا ہے وہ یہ رکھا ہے
10:59کہ چند نوالے کھانے کے بعد
11:01جماس سے نماز اور پھر باپسی پہ بھوگ
11:03ختم
11:05سامنے آرہی بات یہ ہے عید الفطر
11:07باقی تہوار کیا ہیں
11:08عید الازحا
11:09اس میں مٹھائی ہیں
11:11بولو لڈو ہیں
11:13کتنی جلیبیاں کٹنے کا اور پکانے کا اور جلیبیاں بانٹنے کا
11:17عید الازحا کے دن حکم ہے
11:18نہیں بھائی گوش
11:20کلو منہا
11:22اللہ کہتے ہیں گوش میں سے خود بھی خواہو
11:24وَأَطْعِمُ الْبَاعِسَ الْفَقِيرِ
11:26اور غریبوں مسکینوں کو بھی لڈو کھلا
11:28کھلا کے شگر کا مریض مت بناو
11:30ان کو بھی کیا کھلاو گوش کھلاو
11:32اور گوش بھی چکن اور فش نہیں
11:36یہ ڈاکٹروں کو کھلاو
11:39کل سٹال ایکچولی
11:40نا نا
11:41اللہ کہتے ہیں کربانی بکرائید والے دن عید
11:44جب مانوں گا گوش بھی آتو
11:45اونٹ کا سارے ریڈ میٹ
11:47نہیں آرہی سمجھنے بات
11:49ہو سکتے ہیں ڈاکٹر صاحب بہت سارا
11:50لیکن ڈاکٹر صاحب چل لینے
11:53ریڈ میٹ
11:55اونٹ
11:55اور بھیسہ بھی گائے میں داخل ہے
11:58گائے
11:59اور بکرا بکری
12:01دمبا دمبی بھیڑ
12:02اس سے نیچے گا نہیں چلے گا
12:05یہ ہمارا تہوار ہے
12:06جس میں اللہ ہمیں کیا کھلا رہے ہیں
12:08ریڈ میٹ
12:09میں ایک بیان کرتا ہوں نا
12:10کہ اللہ تعالی نے
12:11دمبے کے پیچھے جو چکی لگا دی ہے
12:13یہ اصل میں گھی کا ڈبا ہے
12:15کہ جب جس دمبے کو زبا کروگے
12:17تو اسی ڈبے میں گھی ہے
12:19الگ سے باہر سے مارکیٹ سے
12:21گھی خریدنے کی ضرورت
12:22نہیں ہے
12:22اسی میں گوش پکا کے کھانا
12:24ہم نے کیا کیا
12:25وہ چربی اٹھا کے پھیکی
12:26اس کا سابون بنایا
12:28وہ فیکٹریوں میں کیا بن رہا ہے
12:29سابون
12:30جو سب سے خیمتی چیز تھی
12:31اور اس گوش کو ہم پکا رہے ہیں
12:33کوکنگ وائل میں
12:34بیڑا غرق
12:35ذائق ہے کبھی بیڑا غرق
12:36صحت کبھی بیڑا
12:39کسی کو چربی سے نقصان ہو رہا ہے
12:40تو چربی کو برا بلا
12:41مت کہے
12:42وہ تو فیزیکل ایکٹیویٹی نہیں ہے نا
12:43وہ تو میرے بھائی آپ کچھ بھی کھاؤ گے
12:44مرو گے
12:45اگر ہلو گے نہیں
12:46تو مسلمان کو اللہ ہلاتا ہے
12:47ہلتا رہے
12:48باپتا رہے
12:49توڑتا رہے
12:50اور پھر کیا کھا
12:50ہمارٹر نہیں
12:52کیا کھا
12:53دمبہ کھا
12:53اور اس کی چربی کھا
12:55لیکن پھر کام بھی وہ والے کر
12:56جو
12:57کوئی کام وہ والے نہیں کر رہا
12:58تو پھر جزا ہے
12:58دیکھو
12:59اللہ تعالی نے
13:00یہودیوں کو سزا دی
13:01قرآن میں آتا ہے
13:02حرمنا علیہم شحو ماہو ما
13:04اللہ کہتے ہیں
13:04ہم نے یہودیوں کو
13:05گناہوں کی سزا میں
13:07ان پہ چربی کو حرام کر دیا
13:10گناہوں کی سزا میں
13:11نعمتیں حرام ہوتی ہیں نا
13:12کیا خیال ہے
13:13اللہ یہ بھی کہہ سکتے تھے
13:14میں نے یہودیوں کو سزا دی
13:15اور کہا
13:15اب لڈو کے قریب مت جانا
13:17اب کوئی مٹھائی
13:18مت کھانا
13:18نا نا
13:19یہ کوئی سزا تھوڑی ہے
13:19سزا یہ ہے کہ مٹھائی کھاؤ
13:22سزا یہ ہے کہ اب تم لڈو کھاؤ
13:25سزا دی جاتی ہے
13:25اس میں نعمت چھینی جاتی ہے
13:27کھانے پینے کی
13:28کتنی نعمتیں اللہ چھین سکتا تھا
13:29ان سے
13:30کیا خیال ہے بھئی
13:31یار دیکھو
13:32بچہ انتحان میں پاس نہیں ہو رہا
13:34محنت نہیں کر رہا
13:34ماں باپ کہتے ہیں نا
13:35بیٹا اب تمہیں سزا ملے گی
13:36تمہیں ٹوفی بند
13:37چوکلیٹ بند
13:38یہی کہتے ہیں نا
13:39چوکلیٹ بند
13:40اب لولی پاپ تمہیں نہیں ملے گا
13:42اب پیزا تمہیں نہیں ملے گا
13:43جو نعمت کی چیزیں
13:44جو بچہ جس کو نعمت سمجھتا ہے
13:46وہ بند کی جاتی ہے نا
14:00کچھ تھا
14:00کچھ تھا چربی میں
14:01اب یہ مسلمان کھائیں گے
14:02تم نہیں کھاؤ گے
14:03مسلمان نے کہا
14:04پتہ نہیں اللہ میں نے کیوں کہہ دیا
14:06مسلمان نے کہا
14:07ہم چربی سے سابون بنائیں گے
14:09اور کھائیں گے
14:10جو کمپنیوں کے
14:12میں نام نہیں لے رہا
14:12کمپنیاں کیس نہ کر دیں میرے اوبر
14:14کمپنیوں کے
14:15کوکنگ وائل
14:15جو پتہ نہیں تہذاب سے دھوئے ہیں
14:17یا بلیچ سے دھوئے ہیں
14:18جو ایسے چمکتے ہوئے
14:19اور بچوں کی
14:20جو ہم نے نیچر بنا دی
14:21ان کو بھی سمیل آ رہی ہے
14:22دیسی مرغی سے کیا رہی ہے
14:24سمیل
14:25گائے کے دوسرے کیا رہی ہے
14:27سمیل آ رہی ہے
14:28ڈیڈی
14:28ممہ
14:29یہ نہیں
14:30دودھ وہ پینا ہے
14:31ڈبے کا
14:33دودھ کون سا پیے گا یہ
14:34ڈبے کا
14:36اورگینک چیزوں سے
14:37یہ نفرت دال دی
14:38تو
14:40میں بتا رہا تھا
14:40دوسرا تہوار اسلام کا کون سا ہے
14:44بقرائید ہے
14:45پہلا بقرائید ہے
14:46دوسرا کیا ہے
14:46نہیں پہلا تو وہ
14:47عید الفطر دوسرا
14:48بقرائید
14:49اس میں کیا کھلایا جا رہا ہے
14:51گوشت
14:52ویجیٹیرین تو وہ عید
14:53بنائی نہیں سکتا بھائی
14:55پھر تیسرا
14:56اسلام کہتا ہے
14:57جب شادی کرو
14:58لوگوں کو غصہ آئے گا
14:59کیا کر رہے ہو
15:00پڑھائی کو فوکس کرو
15:01کن شادی
15:02یہ آ کے چکر میں
15:03مستی طارق مسود کا بیان چنگے لگ گئے تم
15:05لیکن اللہ نے کہا
15:06کہ جب بھی نکاح ہوگا
15:07اپنے حبیب کی زبان سے کہلوایا
15:09آولم ولیمہ لازمی کرنا ہے
15:11آئی بات سمجھوے
15:12کیونکہ اللہ کو خوشی ہوتی ہے
15:13کہ ایک بندے نے شادی کیا
15:15اس لئے اپنے نبی کی زبان سے نکلوایا
15:17ولیمہ کرنا ہے
15:19ولو بشاتن
15:20وہاں بھی آپ کہہ سکتے تھے
15:22ولیمہ کرو
15:23اگرچہ چھے لڈو کھلا دو
15:25اگرچہ حلوہ پکا دو
15:26تھوڑا سا پکا
15:27ولو بشاتن
15:28ایک بقرائی کیوں نہ ہو
15:30یہ شادی کو جو سیلیبریٹ کیا جاتا ہے
15:32اس میں بھی کیا
15:33گوشت
15:34چکن بھی نہیں
15:36بکرے کا
15:37سامنے آرہی بات کیا نہیں آرہی
15:39چوتھا ایوینٹ
15:39جس کو اسلام نے منانے کا حکم دیا ہے
15:41وہ ہے جب بچے کی پیدائش ہوتی
15:43یہ اسلامی ایوینٹ ہے
15:45یہ کونسے ایوینٹ ہے
15:46اسلامی ایوینٹ ہے
15:47جن میں اسلام نے کہا ہے
15:48کہ یہ کرو
15:49ایسے مناؤ
15:50بچہ پیدا ہو
15:51ہم کہتے ہیں
15:52یار سنائے
15:52بڑے عرصے بعد
15:53اللہ نے اولاد دیا
15:54مٹھائی ہو جائے
15:55اس کا مطلب
15:55ہمیں ابھی تک اسلام
15:56سمجھ میں نہیں ہے
15:59نبی نے فرمایا
16:00بیٹی پیدا ہو
16:01ایک بکرہ
16:02لڑکا پیدا ہو
16:04نہیں یار
16:05اس کاش سمجھ جاتا
16:06تڑپ جاتا
16:09لڑکی پیدا ہوئی ہے
16:10ایک بکرہ
16:10یا گائے کا ایک حصہ
16:11یا ایک دنبہ
16:12لڑکا پیدا ہوا ہے
16:12گائے کے دو حصے
16:13یہاں بھی کیا ہے
16:14میٹ
16:15اور وہ بھی کونسا
16:16ریڈ میٹ
16:20چھوڑ
16:20ہمارے لیون کی باتیں
16:23بچے
16:25خواتین
16:25غصہ نہ ہو جائیں
16:26یہ گوش
16:27اس لیے بھی کھلایا جا رہا ہے
16:30یہ کماتر کھا کے
16:32نہیں ہوتی
16:33یہ سبزی
16:34ویڈیٹیریان کا کام
16:35بھولو
16:36نہیں
16:36یہ کھیرے اور ککڑی میں
16:39نہیں
16:39یہ کھیرے ککڑی کھا کے
16:41نہیں
16:42تھے
16:43میں کدھر کو چلا گیا
16:44تو
16:45بات کیا چل دیتی
16:46موضوع میں دائم ہے ہوگیا
16:54اسلامی تہوار کی بات کو ہوئی
16:55یہ تمہیں
16:56سیلڈ رائیتا چل رہا تھا
16:59چلے چھوڑیں
16:59خودی میں آجاتا ہوں
17:00اسر ٹاپک کی طرف
17:01تو
17:02میں کہہ رہا تھا
17:03ہم دیکھو
17:04ہماری خوراں کے دیکھو
17:05کھا کھا کھا کھا کھا
17:07کھا کھا کھا
17:07موٹے ہوئے جا رہے ہیں
17:08موٹے ہوئے جا رہے ہیں
17:09پھیلے جا رہے ہیں
17:10یہ ہمارا مذہب ہے
17:13یہ تو بھائی یہود و نصارہ کا تھا
17:15نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی
17:17بخاری کی حدیث ہے
17:18ادھر توجہ
17:19آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
17:21بخاری کی حدیث کا مفہوم
17:22اپنے الفاظ میں بیان کر رہا ہوں
17:24کہ سیل القرونی غرمی
17:25سب سے بہتر میرا زمانہ
17:26پھر اس کے بعد والا زمانہ
17:28پھر آپ نے فرمایا
17:29اس کے بعد امت میں فساد آئے گا
17:30اور فساد میں دو چیزوں کو
17:32آپ نے ہائلائٹ کیا
17:33دو خرابیاں اس امت میں آئیں گی
17:35نمبر ایک جھوٹ
17:37نمبر دو موٹاپا
17:39میں سمجھا پا رہا ہوں
17:41کیا دو خرابی آئیں گی
17:43جھوٹ نمبر دو موٹاپا
17:46جھوٹ کے فسادات سب کو پتائیں
17:48آپ نے موٹاپے کو کیوں ہائلائٹ کیا
17:50وہ موٹاپا جو نیچرل نہ ہو
17:52یہ ذہن میں رکھنا
17:53قدرتی طور پر
17:54ایسے حاج عبدالوحاب صاحب
17:55کتنے بڑے اللہ والے بزرگ تھے
17:56کوئی ان کے صحبت میں رہا ہے
17:57تو وہ ان کو پتائیں
17:58دو نوالے بمشکل خاتے تھے
18:00کوئی نیچرل ہی ہے
18:01وہ تو صحابہ میں بھی تھے
18:02اصل موٹاپے کی بات نہیں ہو رہی
18:04اصل ہو رہی ہے زیادہ کھانے کے
18:05کوئی پتلہ ہو کے
18:06پھوڑ دیتا ہے
18:07دے گئے ہیں
18:07تو وہ اپنے پتلے ہونے پر فخر
18:09نہ کریا
18:10اصل بات کیا ہے
18:11زیادہ کھانا
18:12کیوں برا ہے ابھی میں اس کی طرف آتا ہوں
18:13اتنا میں کھانے کو کیوں فوکس کر رہا ہوں
18:15آپ بولو کہ یار
18:15آتا ہی کھانے پینے پر شروع کر دی ہے
18:17لڈو اور گوشت اور
18:30خدمت میں ایک کافر آیا
18:31کون
18:33توجہ ہے نا
18:35کافر
18:35بھوک لگ رہی تھی
18:36آپ نے اس کو دودھ کا پیالہ پیش کیا
18:38ایک پیالہ پی گیا
18:41آپ نے کہا اور
18:42اس نے کہا اور
18:42دوسرا پیالہ پیش کیا
18:46تیسرا پیالہ پیش کیا
18:50چوتھا پیالہ پیش کیا
18:53پانچوہ
18:54چھٹا
18:55ساتوہ
18:56آٹھوہ
18:57بس
18:57اس نے کہا بس
18:58شبیعہ تو
18:59سہر ہو گیا
18:59پیڑ بھر گیا
19:02اللہ نے اس کو
19:02اسلام کی توفیق دی
19:03اس کے بعد اس نے
19:04اسلام قبول کیا
19:05نبی کی
19:05برحف ہونے کی گواہی دی
19:07اگلے دن دوبارہ آیا
19:08اسی ٹائم پر بھوک لگ رہی تھی
19:09آپ نے دودھ کا پیالہ پیش کیا
19:11پی گیا
19:11دوبارہ پیش کیا
19:13نہیں
19:13اس نے کہا پیڑ بھر گیا
19:18انگلیش میں سمجھائیں
19:18ڈاکٹر صاحب
19:21نہیں پیا
19:22اس نے
19:22اس نے کہا پیڑ بھر گیا
19:23حالکہ کسی ڈاکٹر نے نہیں
19:24اس کو بتایا تھا
19:25کہ ایک سے بھی بھر جاتا ہے
19:28نبی کی کوئی حدیث بھی نہیں سنی تھی
19:29کہ زیادہ نہیں کھانا چاہیے
19:30یہ بھی نہیں تھا
19:33بس ایک پیہ
19:33اس نے کہا بس
19:35بہت ہے
19:36اس وقت آپ نے فرمایا
19:41دیکھو کل یہ کافر تھا
19:42تو فرمایا
19:43کافر سات آنٹیں بھرتا ہے
19:45اور مومن
19:46ایک آنٹ بھرتا ہے
19:48یہ جو آج کا لنگریز کم کھا رہے ہیں
19:49تو ڈاکٹروں کی موٹیویشن کی وجہ سے
19:52تو ڈاکٹر نے بتایا
19:53کم کھانا صحت کے لیے اچھا ہے
19:54اور یہ وغیرہ وغیرہ
19:55اس طرح کی
19:55ورنہ اگر ڈاکٹر کہنے
19:56زیادہ کھاؤ تو ہی جائدہ کے کھانے
19:59افریقہ کا گولڈ کھا گیا
20:00ان کا پیٹ نہیں بھر رہا
20:03کیا کیا نہیں کھا گیا
20:04پوری دنیا کا خون چوس لیا
20:06تو
20:07ایک صاحب نے
20:08بچے نے مجھے پرچی لکھ کے دی
20:09کہ
20:10مفتی صاحب آپ نے کہا تھا
20:11کہ سب کچھ کھانا چاہیے
20:12تو میرے چاچا میرے اببہ کی جائدات کھا گئے
20:15آپ کے بیان کا ریفرنس دے رہے
20:16مفتی صاحب نے کہا سب کچھ کھاؤ
20:17تو
20:20کیوں
20:21ان صحابی نے
20:22جب وہ صحابی بنے
20:23تو خود بخود ان کی خورات کم کیوں ہو گئی
20:24آٹومیٹیکلی
20:26پتہ کیوں کم ہو گئی
20:27اسلام لانے کے بعد ان کو حساس ہوا
20:30کہ ہمارا حدف کچھ خور ہے
20:32اور اس حدف میں بھراوہ پیٹ
20:33رکاوٹ بنتا ہے
20:35یہ خود بخود آٹومیٹیکلی ان کو سن
20:37مثال سے باسم جاتا ہوں
20:40آپ کا حدف یہ تھا
20:42آپ کو کسی نے کام دیا
20:44کہ تم نے یہاں سے وہاں تک دوڑ کے جانا ہے
20:48آپ فوجی ٹریننگ لے رہے تھے فرض کرو
20:50آفیسر نے بولا کہ
20:51تم نے اس پول سے اس پول تک
20:54ایک منٹ تک یہ پول تم نے بھاگ کے کروس کرنا ہے
20:57آج بھی اور کل بھی
20:58دو دن تمہیں دیے جا رہے ہیں
21:00پہلے دن آپ نے چار پراتھے کھوڑے
21:03جب جسم میں طاقت آئی گی
21:05اور میں یہاں سے لے کے وہاں تک
21:07ایک منٹ میں دوڑوں گا
21:08دوڑ لوگے
21:10جب وہ پراتھے پھوڑو گے
21:11حلوے مانڈے پھوڑو گے
21:13آپ کو نینل آئے گی
21:14اور آپ ہونے لگو گے
21:15ٹن
21:17سس
21:19آپ سے چلا نہیں جائے گا
21:20آپ بولو گے دوڑ کے کیا کرنا ہے
21:21دوڑوں کیسے بھائی
21:22کیا خیال ہے
21:23تو آپ کو عقل آ جائے گی
21:25کہ بھائی اگر یہ یہاں سے وہاں تک
21:27میں نے دوڑنا ہے
21:28تو چار پانچ کھجوریں انرجی کے لیے
21:30بولو کافی ہیں
21:31باڈی ایکٹیو رہے گی
21:32فٹ فٹ رہوں گا
21:33ایک آدھ انڈا بھی لے لو
21:35ہاں ہوا ہے
21:37خود بخود خوبڑی کام کرے گے
21:38کی نہیں کرے گے
21:39کہ یار اس میں
21:39اس بھرہ و پیٹ
21:41بھرے و پیٹ سے یہ کام نہیں ہو سکتا
21:44کیا خیال ہے
21:44تو اتنا کھالو
21:45جتنا دوڑنے میں مدد ہے
21:47نہیں کھاؤں گا تو بھی نہیں
21:48گلوکوز
21:48چگر کم ہو جائے گی
21:49اتنا کھالو کہ
21:50یہاں سوا تک
21:51تگڑ تگڑ دوڑ سکھوں میں
21:53ایک پاگل نے کتاب لکھی
21:55چار سو سفو کی
21:56لوگ بڑی مارکٹ میں بگینا
21:58وہ کتاب کی
21:58یار پاگل ہو کے کتاب لکھتی
22:00اور ایسی لاکھوں میں
22:01اس کی ایڈیشن چاہے ہو
22:02جب لوگ نے کتاب
22:03گولی تو پہلے سبب لکھا تھا
22:04گھوڑا کیسے دوڑتا ہے
22:05آگے لکھا تھا
22:06تگڑ تگڑ تگڑ تگڑ
22:07چار سو سفو پہ یہ لکھا تھا
22:09جب بھی میں تگڑ تگڑ
22:10بولتا ہوں
22:10مجھے یہ کتاب یاد آگیا
22:11تو
22:13اس کو خود اگلے دن
22:14اندازہ ہو گیا
22:15کہ بھائی
22:16میرے حدف کو
22:19حاصل کرنے میں
22:20سب سے بڑی رکاوٹ
22:21بھرا ہوا پیٹ ہے
22:22جب وہ کافر نے
22:23اسلام قبول کیا نا
22:24تو اس کو اندازہ ہو گیا
22:26کہ بھائی
22:27اب مجھے
22:28اللہ کو رازی کرنے کے لیے
22:29فجر میں
22:30بلکہ تحجد میں
22:31اٹھنا پڑے گا
22:32بھراوے پیٹ کے ساتھ
22:33آپ صبح نہیں ہو سکتے
22:35فجر کی نماز
22:36جماس سے پڑھنی بڑھے گی
22:37ہم رات کو
22:38ایک یا دو بجے
22:39جو شادیوں میں
22:39کھانا کھا کے سوتے ہیں
22:41پولس بھی
22:42ہمیں فجر میں
22:42نہیں اٹھا سکتی
22:44سمجھے ہیں
22:45ہمیں اب فرشتہ ہی
22:46آ کے اٹھائے گا
22:47اور پبلک کندے پہ
22:48اٹھا کے قبر میں
22:49پہنچائے گا
22:50جو آپ جنازے ہیں
22:51نا قبرستان میں
22:52میجارٹی
22:52ان لوگوں کی ہے
22:53جو رات کو
22:54طافتان اور
22:55قرمہ شادیوں میں
22:57کھا کے پونے
22:57ایک بجے گھر پہنچے تھے
22:59اس کے بعد
23:00سوے
23:00اب تک کی
23:01ریپورٹ کے مطابق
23:02سو رہے
23:04ہلا کے دیکھا
23:05سانس بھی نہیں آرہا
23:05تو پھر اعلان کیا
23:06ان کو
23:07قبرستان لے گا
23:08آئی بات سمجھے
23:09کہ نہیں آئی
23:09کہ خاتون کے
23:11شوہر کا انتقال ہو گیا
23:13خواتین جب
23:13میت پہ بھی نا
23:14ایک دوترے سے
23:14اپنی بھی بتیں
23:15چل رہی ہوتی ان کی
23:16معذرت کے ساتھ
23:17خواتین سے
23:18یوں خواتین کی بات کروں
23:18تو بیان میں نہیں
23:20تو خواتین کے ساتھ
23:21یہ ہوتا ہے
23:23دوپٹے بھی
23:23چیک ہو رہے ہوتے ہیں
23:24شاپنگ ووپنگ بھی
23:25اور یہ سب چیزیں
23:25باتیں ان کی
23:26مہیتوں میں
23:26رشتے بھی
23:27میں نے خود
23:27دیکھی ایک شادی
23:28رشت
23:28مہیت پہ سیٹنگ
23:29ہوئی تھی
23:29لڑکا لڑکی کی
23:30اور ماشاءاللہ
23:31آج ان کے بچے
23:32آج ان کے بچے
23:33مہیت پہ
23:34لڑکی بھی
23:34رو رہی تھی
23:34لڑکا بھی
23:35تو روتے روتے
23:35بچے کو دیکھا
23:36لڑکے نے
23:37امیج کیا
23:37کہ اگر یہ
23:37نہیں روئے
23:38تو کیسی لگے گی
23:39روتے میں
23:40تو کوئی بھی
23:40اچھا نہیں لگتا
23:40لڑکی نے بھی
23:41بنائی
23:42ایک اے آئی
23:43آج اجاد ہوئی ہے
23:43ایک انسانی دماغ
23:44بھی
23:45انٹیلیجنس سے
23:45وہ خود
23:46بنا لیتا ہے
23:47کہ اگر نہیں روئے
23:47تو چھئی ہے
23:48کہ اگر یہ قبول ہے
23:49تو افساری جنگی
23:50تھوڑی رونا ہے
23:50وہ تو پھر میرے
23:51اس میں رکے ہو پتا
23:51تو میرے لکھا کے بعد
23:52اب رولاؤں گا
23:53میں اس کو
23:53ابھی تک تو کیا ہے
23:53ابھی تک تو صحیح ہو
23:54تو ان کی بقاعدہ
23:55میت پہ سیٹنگ ہوئی
23:56شادی
23:57مجھے خود لڑکے نے بتایا
23:57میں نے کہا
23:58کیسے پسند کیا
23:59کہا ہے
23:59اس طرح سے ہوا تھا
23:59دونوں جنازے پہ آئے
24:00تو تڑھ لی
24:01ابھی اسے کو
24:01شادی ہو گئے
24:02تو خیر
24:04وہ وہ دبٹے
24:05دبٹے چیک ہو رہے ہوتے ہیں
24:06پھر خاتون کے میاں
24:07کا انتقال ہو گیا
24:08رو رہی آئے
24:08مونے کے اببہ
24:09اس نے پوچھا
24:09بہن کیسے انتقال ہو
24:10کہہ رہے ہیں
24:10بہن شادی سے آئے تھے
24:11اتنا کھایا
24:12اتنا کھایا
24:13میں نے بولا
24:13کہ جائدہ دیکھا جاؤ گے
24:14بس کرو
24:15اس کے بعد سوئے ہیں
24:18صبح پولیس میں بھی آ کے
24:19اٹھانے کی کوشش کی ہے
24:21تو پھر میں وہ ایک سناتا ہوں
24:23پھر وہ اسی رونے کے دوران
24:24ایک خاتون نے پوچھا
24:25مونے کے اببہ
24:26بہت اچھے تھے
24:26اللہ مغفرت رہے ہیں
24:27بہن کی دبٹہ
24:28کہاں سے خریدا تو نے
24:29تو اس نے کہا
24:30بس کیا کریں
24:31بہن آدھا دراما دیکھا
24:32آدھا رہ گیا
24:33ان کا دراما
24:33پورا دراما بھی
24:34مکمل کر پائے
24:35اور بولٹن مارکٹ سے
24:37خریدا ہے
24:37وہاں سے جو ہے
24:38بس اللہ ان کی مغفرت
24:40فرمائے
24:40بہت اچھے تھے میرے ساتھ
24:41اس نے کہا
24:42بس میں بھی یہ دعا کر رہی ہوں
24:43بہن
24:43اللہ ان کو جنت میں
24:45عالی عالی درجہ
24:46عطا فرمائے
24:46مانگرہ سستا مل جاتا ہے
24:48بولٹن مارکٹ
24:49یہ ساری کنورزیشن
24:50ان کی آپس میں
24:54دو خواتین
24:55تو تھی نا
24:55ان کو بیس سال کی جیل ہوئی
24:57ایک ہی کمرے میں
24:59بیس سال کے بعد
24:59جب رہائی کا وقت آیا
25:00انہوں نے کہا
25:01بہن کچھ باتیں رہ گئی ہیں
25:02انشاءاللہ
25:04دوبارہ ملیں گے
25:05بیس سال ہو گئے
25:07باتیں ختم
25:10تو
25:12ایک خاتون آئی
25:13ان کے بچے نے شکایت کی
25:14اپنی امہ کی
25:15مختصاب ہماری امہ نے
25:16ہمارا ناپ میں
25:17جنہ حرام کیا ہوا ہے
25:18امہ نے یہ کیا ہوا ہے
25:20تو آپ خدا کے لئے
25:21امہ کو سمجھائیں
25:22میں نے کہا
25:22لے آؤ
25:23بہت پرانی بات ہے
25:24وہ خود بھی آگئے
25:24اپنی امہ کو بھی لے آئے
25:25اب ان کی امہ
25:26نان اس طرح بولے جاری
25:27مجھے بولنے گی دی
25:28یہ ایسے ہیں
25:29یہ ویسے ہیں
25:33مجھے تھوڑا سا
25:34انہیں سانس لیا
25:34تو میں نے ایک جملہ
25:35بیچ میں بولا
25:35میں نے کہا
25:36آپ کی ہزمن زندہ ہے
25:36کہنے نہیں
25:37وہ تو دس سال
25:37پہلے چلے گئے تھے
25:38میں نے دل میں بولا
25:39پھر بھی کافی ٹائم
25:40گزار لیا اس میں
25:43جانا تو اس کو
25:43بیس سال پہلے چاہیے تھا
25:44لیکن حوصلہ ہے بھائی
25:47کینیڈا میں ایک صاحب
25:48مجھے ملے
25:49کینیڈا کے مختصاب
25:50میرے والد کی عمر
25:51پچانمے سال
25:52اور میری والدہ کی عمر
25:53بسی سال ہے
25:53ماشاءاللہ
25:54میں نے کہا
25:54یہ کریڈٹ آپ کی والدہ
25:55کو جاتا ہے
25:56کہ اببہ کو پچانمے تک
25:57پہنچنے دیا
25:59میں نے کہا
26:00میں آپ کی والدہ کو
26:01سلوٹ کرتا ہوں
26:02کیونکہ جو خواتین
26:03بیان نہیں سن رہی
26:04ان کی بات کر رہا ہوں
26:04وہ یہاں تک شہر
26:05کو پہنچنے
26:07میں نے کہا
26:08یہ آپ کا کمال نہیں ہے
26:10یہ آپ کی ماں
26:11کو سلوٹ کرتا ہوں
26:12کہ اببہ کو پچانمے تک
26:13انہوں نے پہنچنے دیا
26:14خیر جلدی سے بات کو سمیٹتا ہوں میں
26:17تو میرے بھائی کیوں وہ
26:18کم کھا رہے ہیں ہیں سوال بدہ ہوتا ہے
26:21سات گلاس دودھ سے
26:22ایک پہ آگئے
26:24اور نبی نے فرمایا سب سے
26:26بڑا فساد عمد میں کیا آئے گا
26:27کھانے کی وجہ سے جو موٹاپا ہے
26:30کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم
26:32میڈیکل سائنس سکھانے آئے تھے ہمیں
26:35بھائی موٹاپا ہونا
26:36یا دبلہ ہونا یہ میڈیکل سائنس
26:38کا ٹاپک ہے نا یہ پیغمبروں کا ٹاپک تو نہیں ہے
26:40کیا خیال ہے
26:43بھائی علماء انبیاء کے
26:44جانشین ہوتے ہیں ایسا ہی ہے نا
26:45تو جو مسائل علماء سے پوچھے جاتے ہیں وہی
26:48پیغمبروں سے پوچھے جاتے ہیں تو کبھی کوئی علاج
26:50کے لیے علماء کے پاس آتا ہے
26:51بھائی مفتی صاحب آپ بتائیں کہ
26:54میرے بھائی کو کینسر ہو گیا اس کا علاج بتائیں
26:56میں بولوں گا بھائی جاؤ ڈاکٹر کے پاس جاؤ
26:58مفتی صاحب میرے بھائی کے گھٹنے میں درد ہے
27:00کوئی دوا بتائیں میں بولوں گا بھائی جاؤ کے
27:01ڈاکٹر کو دکھانا
27:03رہے گا آپ کس بات کے مفتی تو میں کیا کہوں گا بھائی
27:05میرا ٹاپک نہیں ہے میڈیکل سائنس
27:07تو یاد رکھو علماء انبیاء کے وارث ہیں
27:09جب علماء کا ٹاپک میڈیکل سائنس نہیں ہے
27:11تو اس کا مطلب پیغمبروں کا ٹاپک بھی میڈیکل سائنس
27:13نہیں ہے پیغمبروں کا ٹاپک ہے
27:15انسانیت اخلاقیات
27:17عقیدہ درست کرو عامال درست کرو
27:19لیکن پھر پیغمبر کھانے کو فوکس کیوں کر رہے ہیں
27:23مٹاپے کو پسند کیوں نہیں کیوں
27:24نفرت کر رہے ہیں اس سے
27:25وجہ اس کی یہ ہے
27:27کہ اسلام مسلمان کو ایکٹیو دیکھنا چاہتا ہے
27:30سست مسلمان سے اللہ کو نفرت
27:34یہ اسلام پہ بوجھ آئے
27:37سست دمات پسند ہے کسی کو
27:39بولو نا
27:41کیوں بیٹی کے حقوق مار دے گا یہ کم بقت
27:43جاپ کے لیے اٹھے گا
27:44بچی جمار ہوگی اس کو ہسپیٹل نہیں لے کے جائے گا
27:46بیغم کے کوئی مسئلہ ہوگا
27:48تو مسئلہ ٹھیک پڑھا ہی رائے گا
27:49میں اس دیکھ رہا ہوں بیغم میں
27:51میرے بھائی نے باپ کو اپنے داماتوں میں
27:53سست دامات پسند نہیں ہے
27:54اپنی اولادوں میں سست اولاد پسند نہیں ہے
27:57تو اللہ اس کے رسول کو
27:58سست مسلمان کیسے پسند ہوگا
28:01نہیں آرہی میرے خالقہ
28:04سست مسلمان نہیں پسند
28:06تبیر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا مانگی
28:12اے اللہ سستی سے تیری پانہ مانگتا ہوں
28:14اور پوری دنیا کے ڈاکٹر اس پر متفق ہیں
28:17ڈاکٹر صاحب بیٹھے ہوئے
28:18ان کی موجودین میں کیا بتاؤں
28:19سب سے زیادہ سستی پیدا کرنے والی غزہ نیٹھا
28:26کیا ہے
28:27بولو اور اگر وہ لیکوڈ فارم میں ہو
28:30بیڑے لیو
28:32شربت پیلو بس
28:33افتاری میں جو شربت پیتے
28:34بہوش ہو کے مگرمش کی طرح
28:36پڑے گئے
28:37آپ نے دیکھا ہوں
28:38بہوش ہو کے بڑے ہوتے ہیں
28:39مگرمش کی طرح
28:41تو بھائی اللہ اس کے رسول ہمیں
28:43ایکٹیف جیکنے
28:43اوریجنل اسلام ایکٹیفنس کے بغیر
28:45نہیں آسکتا
28:46ہمت کے بغیر نہیں آسکتا
28:49اس لئے حکم دیا جا رہا ہے
28:51ہمت پیدا کرو
28:51یہ روزے کیوں رکھوائے جا رہے ہیں
28:53رمضان کیا ہے
28:54ایسا کوئی مہینہ نہیں آتا
28:55جس میں اللہ کے رسول نے تعلیم دی ہو
28:57کہ تم دو وقت کھاتے ہو
28:58تو اب چھے وقت کھاؤ
28:59یہ مہینہ ہے
28:59کھانے کا مہینہ
29:00کوئی اسلام میں کھانے کا مہینہ آیا
29:02صرف تین دن بقرہیت کے کھانے کے ہیں
29:04وہ بھی گوشت
29:05وہ بھی کیا ہے
29:08کھانے کا کوئی مہینہ نہیں ہے
29:09کھانے کا کوئی ترہیب نہیں ہے
29:11اسلام میں روزے ہیں
29:13کیا ہے
29:13روزے
29:14ایک مہینہ روزے رکھیں
29:15ہم نے پیر جمعیرات کا روزہ رکھنا سنت
29:17ایام بیز کا روزہ رکھنا سنت
29:20پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم
29:21Before, if we offer a positive side, we'll give them some »
29:25I want to approve our views if you don't me leave politics and where this way
29:30This is how to us live.
29:30It makes us know how to control this Islam is
29:37That Allah doesn't like us.
29:38islam allah ko pasand
29:40naihi hai
29:41meirei or aap ka islam
29:42ismei khuaishat puri ho rhei hai
29:43qurbania naihi hai
29:47to islam
29:47ne hume roze ka hukum dya
29:49kiyo
29:50laallakum tatakoon
29:52taakhe tumhari anndar
29:53bachnay ki taakht
29:54dixou taqwa
29:55quran mein hai na
29:57ka roze ka hukum
29:57meinne kiyo dya
29:58haapnei علma sa suna ho ga na
29:59hikmat kia hai
30:00bas baat ko mein sa meit raha ho
30:01hikmat kia hai
30:02iski
30:02laallakum tatakoon
30:05hum ramazan ke roze
30:06kiyo rakhte hai
30:07taakhe
30:07taakhe taakwa
30:08taakwa paida ho
30:11taakwa kishe kahtte hai
30:13urduo kye kahta
30:14naihi
30:15anndi yo ko jhantan shak
30:16naho
30:17shariif
30:19kakakun ke miya marga hai
30:20kari hai hai
30:20minne kibaba
30:21baut acche te
30:21ahi tuk kishi
30:22khatun ko nadar uđha
30:23kemhi dhekha
30:24karna khiyo se dhekte te
30:25itni humet nahi ti
30:26ki moh
30:26pura
30:27bhar ke dhekhe
30:28itni naihi
30:30tu uska khiyal ta
30:31ki itna bhi zmane
30:31me ke aile
30:32humare yaan
30:33to dhekou
30:33koji anndi
30:34gate se
30:34gulliy se daakir ho nai
30:35terki log
30:36jab tuk
30:37gulliy
30:38dousere kinaare
30:39se niklna jayena
30:39nazer níche
30:40naihi kertai
30:42nazer níche
30:43naihi
30:43naihi
30:44to
30:44taakwa
30:45ka
30:45lafzhi
30:46mtlb
30:46nake
30:47lakin
30:47taakwa
30:48ka
30:48hakiki
30:48mtlb
30:48ye
30:49naihi
30:49lughabhi
30:50me
30:50mtlb
30:51taakwa
30:52arabi
30:52me
30:52kishe
30:53kishe
30:54kishe
30:54kishe
30:54kishe
30:54kishe
30:54kishe
30:54kishe
30:55kishe
30:55kishe
31:04kishe
31:04kishe
31:06kishe
31:06kishe
31:06kishe
31:06kishe
31:06kishe
31:06kishe
31:06kishe
31:07kishe
31:07kishe
31:07kishe
31:08kishe
31:09kishe
31:09kishe
31:10kishe
31:10kishe
31:10kishe
31:11kishe
31:11kishe
31:12kishe
31:13kishe
31:13kishe
31:14kishe
31:14kishe
31:15kishe
31:16kishe
31:17kishe
31:17kishe
31:18kishe
31:18kishe
31:27kishe
31:30foreign
31:58When doctors make a list, they make a huge difference.
32:01Our doctors make a list that they make a pizza, junk food, chips, chips and chips.
32:07They make a list, 20-25.
32:08When doctors make a list, they make a list.
32:11Don't eat a list.
32:13This is a list.
32:15Are you crazy?
32:16Are you hungry?
32:17No.
32:191.
32:191.
32:212.
32:212.
32:222.
32:222.
32:231.
32:375.
32:406.
32:426.
32:427.
32:477.
32:497.
32:518.
32:53I don't know how to eat it, because in China, they eat everything in China.
32:57Now, let's see the mind.
32:59In the mind, he sat in the mouth.
33:00He sat in the mouth.
33:01He said he would buy it.
33:02He would buy it.
33:04He would buy it.
33:06Is it business mind?
33:08So, China's doctors tell us,
33:11he tells us that he tells us a little bit about it.
33:14If you eat it, then eat it.
33:18If you eat a dog,
33:18if you eat it, you can eat it.
33:23The FDA said they don't eat it.
33:23If you eat it, our doctors tell us the truth...
33:26If you eat it, they never eat it.
33:27If you eat it, that's why you eat it.
33:31Then when doctors tell us,
33:32if you eat it, they still eat it.
33:33If you eat it, this red meat may come up.
33:37Come, who eat it?
33:39What I eat?
33:41These are the kinds of food.
33:41If you eat food,
33:43where we eat dinner will be found,
33:46ڈائے گا اس میں آئی بات سمجھے اب قرآن کی آیت کا مطلب سمجھو اللہ کہہ رہے ہیں اے ایمان
33:52والو ہم نے تم پہ رمضان کے روزے فرض کیے تاکہ تمہارے اندر بچنے کی صلاحیت پیدا ہو جائے آج
33:59کی زمان میں ایوائیڈ کرنے کی طاقت پیدا ہو جائے چیزوں کو ایوائیڈ کرنا سیکھو بہت سی چیزیں ایسی ہیں
34:06جن کو دیکھ کے تمہارا دل اس کی طرف پھسلتا ہے اور تمہاری بریکیں ہو گئی ہیں فیل
34:12تو بریک شو مضبوط ہو جائے تمہارے کیونکہ سب سے لذیذ چیز جس کو چھوڑنا سب سے مشکل وہ کھانا
34:18اور پینا ہے
34:19تو جب اس پہ اپنے کنٹرول کر لوگے گھوپ نہیں لگ رہی ہے پیاس بھی لگ رہی ہے دل بھی
34:24روزے میں آدمی کی عجیب سی کنڈیشنل ہوتی ہے
34:27دماغ فریش نہیں ہوتا اس کا کوئی بات نہیں ناو فریش بچنا ہے تو اس سے تمہارے بریک شو مضبوط
34:34ہو جائیں گے وہ چیز جو پورے سال حلال تھی اس سے بچنے کی طاقت پیدا ہو جائے گی
34:39تو پھر وہ چیزیں جو حرام ہیں ان سے بچنے کی طاقت تو اور بھی زیادہ آ جائے گی تمہارے
34:45لیکن ہم ایسے دھیت روزہ گزارنے کے لیے فلم دیکھ کے ٹائم پاس کر رہے ہوتے ہیں کہ روزہ بگر
34:51جائے
34:53یہ بالکل ایسا ہی ہے ڈاکٹر نے آپ کو کوئی دوا بتائی پیناڈول دی کہ اس سے تمہارے درد کو
34:59آرام آ جائے گا
35:00آپ نے پیناڈول کھائی اور سر پہ آپ ہتوڑے مار رہے ہو تاکہ اور دردوں میرے
35:05ڈاکٹر کہے گا بھائی یہ پیناڈول تو درد صحیح کرنے کے لیے دی تھی تو وہ درد والی چیزیں کیوں
35:09کر رہے ہو
35:11ڈاکٹر نے کہا دو گولی پیناڈول تاکہ سر کا درد ٹھیک ہو جائے
35:14آپ نے بیگم کے سامنے دوسری شادی کی باتیں شروع کر دی
35:17اور اس نے جو ریپلائی کیا وہ درد آپ کا بڑھے گیا
35:20آپ ڈاکٹر کے پاس آئے کہ میں نے پیناڈول سے درد تو ٹھیک ہونی رہا ڈاکٹر کے کر کیا رہے
35:23ہو
35:23تو اس سامنے گھر میں چار شادیوں والا بیان چلائے گا میں نے
35:26تو ڈاکٹر کہے گا آپ کو پیناڈول نہیں آپ کو ہڈیوں کے ڈاکٹر کے پاس جانا چلی
35:31بے وقوف کہے گا کیا نہیں کہے گا
35:34تو میرے بھائی پرہیز جو علاج ہوتا ہے نا جس بیماری سے انسان بچنے کے لیے علاج کرتا ہے
35:42اس بیماری کے اسباب سے دور ہو جاتا ہے وہ
35:46آپ کو بخار ہے ڈاکٹر نے کہا یہ گولی کھائیں بخار اتر جائے گا
35:50لیکن آپ کیا کر رہے ہو سویٹر اتار کے بنیان پہن کے برخ کے پانی میں جا کے بیٹھ گا
35:54کوئی بات نہیں میں تو گولی کھا رہا ہوں
35:56ڈاکٹر کہے گا بھائی گولی تو اس لیے ہے
35:59تاکہ نارمل ٹیمپریچر پر تیرا بخار اتار دے
36:01تو تو جان کر بخار کو لے رہے
36:03تو اس سے زیادہ خطرناک بیماری میں آئے گا
36:05تو رمضان میں اللہ نے ہمیں حکم دیا تھا
36:09کہ اے ایمان والو ہم تم سے روزے رکھوارے ہیں
36:12تاکہ تمہارے اندر تقوی پیدا ہو
36:14بچنے کی طاقت پیدا ہو
36:16کن چیزوں سے بچنے کی
36:17مردوں میں بھی بچنے کی طاقت اور عورتوں میں بھی بچنے کی
36:21مردوں
Comments

Recommended