- 16 hours ago
Category
📚
LearningTranscript
00:01. . . .
00:31وَيُحِبُونَا
00:32اور وہ اللہ سے محبت کریں گے
00:35تو اس پر بیان چل رہا تھا
00:40کہ دین سے پیچھے
00:42ہٹنے کا جو بنیادی سبب ہے
00:43وہ ہے اللہ کی محبت میں کمی
00:49صرف دلائل سے اللہ کو مان لینا کافی نہیں ہے
00:52بلکہ اللہ سے محبت
00:54کا ہونا ضروری ہے
00:57جب یہ محبت
00:58ملتی ہے تو انسان کا ایمان
00:59محفوظ ہو جاتا ہے پھر وہ پیچھے نہیں ہٹتا
01:04بلکہ اگر
01:06محبت کسی غلط چیز سے بھی ہو جائے
01:09جس کا غلط
01:10ہونا دلائل سے ثابت ہو
01:11پھر بھی انسان اسے حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے
01:15تو اب آپ سوچئے کہ جب غلط چیز کی
01:17محبت انسان کو پیچھے نہیں ہٹنے دیتی
01:20تو صحیح چیز کی
01:21محبت کیسے پیچھے ہٹنے دے گی اس کو
01:25لوگوں کو جو
01:26ناجائز عشق ہو جاتا ہے
01:27یہ صحیح محبت ہے یا غلط ہے
01:30ان کو پتہ بھی ہوتا ہے غلط ہے
01:31اس سے صحت کا نقصان ملنے والا کچھ بھی نہیں ہے
01:33لیکن پھر بھی گھل گھل کے
01:35پاگل ہو رہے ہوتے ہیں
01:37جیسے وہ شاعر نے کہا ہے نا
01:39کہ ہم فراقِ یار میں گھل گھل کے
01:43اکشیر جو اصل تھا وہ تو مجھے یاد نہیں رہا
01:45اس کی جو نقلی بنایا وہ یاد رہ گیا
01:48ہم فراقِ یار میں گھل گھل کے
01:50کچھ اصل چیئے تھا کہ دبلے ہو گئے
01:53تو وہ شاعر نے اس کو چینج کر دیا
01:55کہ آج کل کے عاشق
01:57اللہ اس کے رسول کے عشق میں دبلے ہونے کے بجائے
02:00کھا کھا کے
02:02موٹے ہو رہے ہوتے ہیں
02:02تو اس نے یوں کر دیا ہم فراقِ یار میں
02:05فراقِ یار کا مطلب یار کی جدائی
02:08اللہ کی محبت
02:09رسول کی محبت
02:11اتنی محبت کے
02:13گھل گھل کے
02:15ہاتھی ہو گئے ہیں
02:17انسان جب گھلتا ہے تو
02:18ہاتھی بھی سمٹ کے
02:20ہرن بن جاتا ہے
02:22لیکن ہم اللہ کی محبت میں گھل گھل کے
02:26بولو بھائی
02:27ہاتھی ہو گئے
02:28کہہ رہے ہیں
02:29اتنے گھلے اتنے گھلے
02:30رستم کے ساتھی ہو گئے
02:32رستم پہلوان اور بھولو پہلوان
02:33اب آپ کو دیکھ کے
02:35شرم محسوس کر رہے ہیں
02:37تو یہ بھی اللہ اور اس کے رسول کی محبت کے
02:39ایک اسٹائل ہے
02:40کہ آپ رسول کی عشق میں
02:41کھاتے زیادہ ہیں
02:45سمجھ رہے ہیں نا
02:46کیونکہ وہ
02:47نبی کی محبت کا جو طریقہ آپ نے ایجاد کیا
02:50اس میں کسرت سے روزے اور کسرت سے تحجد
02:52کہ رات کو آپ اللہ کے سامنے
02:54کھڑے ہو کر اپنے آپ کو تھکائیں
02:57اس سے بھی انسان دبلہ ہو جاتا ہے نا
02:59کیا ہو گیا
03:04کیا ہو گیا بھائی
03:08اللہ کی محبت میں اپنے آپ کو آپ نے تھکایا
03:10بھائی پہلے سیدہ یار اس کو کیا چڑھ دیا آپ نے
03:14الفلاہیہ کا قیامت کی بڑی بڑی علامات میں سے
03:17ایک علامت یہ ہے کہ الفلاہیہ کا سپیکر صحیح ہو جائے گا
03:22الفلاہیہ کا سپیکر ٹھیک ہو جائے گا
03:23بڑی بڑی علامات میں سے
03:26بہت بڑی بڑی علامتیں ہیں کہ
03:28ایک علامت یہ آئی تھی کہ جنرل مشرف پر مقدمہ چلے گا
03:31قیامت کے بڑی علامت
03:33ایک یہ تھی کہ
03:35الطاف بھائی واپس آ جائیں گے
03:38ٹھیک ہے نا
03:39ایک علامت یہ بھی بیان کی جاتی تھی
03:41قیامت کی علامت
03:43اور
03:44بھی بہت ساری ہیں لیکن وہ سیاست کی طرف چلا جائے گا معاملہ
03:51ملک میں کرپشن کا خاتمہ ہو جائے گا
03:53تو ایک بہت بڑی علامت یہ ہے کہ
03:55الفلاہیہ کا لاؤڈ سپیکر
03:56صحیح ہو جائے گا
03:59تو ابھی بھی صحیح نہیں ہے جو
04:00مجھے آواز میں مشکل ہو رہی ہے
04:02آواز مزیدار نہیں ہے
04:04ہر آدمی چھیڑ رہا ہے اس کو
04:05اس کا کوئی سسٹم بنائیں
04:06یہاں کیمرہ لگائیں
04:08جو سیٹنگ ہے نا اس کو ہر ایک چھیڑتا ہے
04:12بس جو بھی ہے یہ چھیڑ رہا ہے کوئی لازمی
04:13یہ پری پلین کے بغیر نہیں ہو سکتا
04:16میں نے بہت اس میں اچھا گمان رکھا
04:18کہ نہیں آر نہیں ہوتا جنات آکے کرتے ہوں
04:19کہ ایسا نہیں ہے یہ کوئی بندہ آکے باقاعدہ
04:22چھیڑتا ہے اس کو
04:23دشمنی ہوگی کسی کو ہم سے کسی سے قرض لے کے
04:24ہم واپس نہیں کر رہے ہوں گے
04:25کوئی چابی بنوائی ہے کسی نے دوسری میرا خیال ہے
04:28یہ حقیقت بتا رہا ہوں
04:29آپ اس کو مزاک نہ سمجھیں
04:31کیونکہ ایسا ہو نہیں سکتا
04:32کہ بڑے بڑے ماہرین کو لے آئے
04:33ہم انہوں نے ایک سیٹنگ ہوتی ہے
04:35فجر میں وہ سیٹنگ آؤٹ ہوئی بھی ہوتی ہے
04:36فجر کی تلاوت میں مجھے مزا ہی نہیں آتا
04:38وہ مائک خراب ہو چکا ہوتا ہے
04:40اس میں کبھی گونج رہا ہے
04:41کبھی آواز کم ہے
04:43اور ہر بیان میں نئے سرے سے سیٹنگ کرنی پڑتی ہے
04:45تو کوئی بندہ ہے جو چھیڑ رہا ہے اس کو
04:47اسے چابی بنوائی بھی ہوگی
04:48کیونکہ یہاں آٹھ دس سال پہلے
04:51کسی نے چابی بنوائی بھی تھی
04:52اس نے لوکر سے پیسے نکالے
04:53خیر پکڑا گیا پھر وہ
04:55تو ایسے ہی کوئی بندہ ہوگا جو
04:58بنوائی بھی یہ کچھ گڑبڑ کر رہا ہے
05:01یہ سنڈیدگی سے اس کو نوٹ کریں
05:03آپ دیکھیں کہ جیسے بھی جو سیٹنگ ہے نا
05:04اس کی تصویر کھیچیں
05:06اور دیکھیں اثر میں وہ ہی سیٹنگ ہے یا نہیں ہے
05:08کیمرے تو لگے ہوئے ہیں نا
05:09اگر وہ آؤٹ ہے تو ہم کیمرے میں پھر دیکھیں گے کہ
05:12کون گھوس ہے اس میں تو بٹن چھڑا کس نے ہے
05:16یہ جو جنات ہے نا یہ نہیں کرتے کام
05:18آپ کو بتا ہے میں نے ایک دفعہ بیان میں یہ کہا تھا
05:20کہ ایک صاحب کہنے لگے ہمارے گھر میں کچھ
05:22کچھ الٹے سیدھے کام ہو رہے ہیں
05:24لوکر کھلا ہوا ہوتا ہے یہ ہوتا ہے
05:25بہت دیکھ لیا کوئی میں نے کہا اپنے ہی گھر کا کوئی چھوڑ ہے
05:27وہ کہہ رہے نہیں ہمارے گھر میں کوئی ایسا نہیں ہے
05:29میں نے کہا بھائی ایسا ہی ہے
05:30تو میں نے کہا خفیہ کیمرہ لگاؤ پتہ نہ چلے کے کیمرہ لگایا ہے
05:33تو یا تو وہ جن آنا چھوڑ دے گا
05:35یا وہ پکڑا جائے گا
05:36کل کسی نے مجھے ووٹس ایپ پر ویڈیو بھیجی
05:39کہ گھر میں
05:41رات کو روزانہ نلکہ کھلا ہوتا تھا
05:44صبح جب گھر والے اٹھتے
05:46تو نلکہ
05:46سے پانی بہرہ ہوتا تھا
05:48بہت دیکھ لیا بھائی کون ہے جو رات کو نلکہ
05:51جا کے کھولتا ہے
05:53عاملوں کو فون کیا انہوں نے کہا جنات کا کیس ہے
05:55اور یہ ہے اور ہزار روپے اڑا دیا اس چکر میں
05:58یا تو میرا بیان انہوں نے کہیں سنا
05:59کہ خفیہ کیمرہ لگائی یا ویسے ہی ان کے ذہن میں آیا
06:01کیمرہ لگایا تو انہوں نے مجھے وہ کیمرے کی ویڈیو بھیجی
06:04کہ وہ جن پکڑا گیا
06:06عاملوں نے
06:07سب نے یہ کہا کہ کیا اثرات ہیں
06:08کیونکہ ان بچاروں کے پاس میں نے بتایا تھا نا
06:11ایک حکیم کو بھوڑے کی بیماری کا علاج آتا تھا
06:13پھنسی کا آتا ہی نہیں تھا
06:15یہ کلپ بنائیں عاملوں پر
06:19تمام عاملوں نے
06:20چاہے وہ دیوبندی تھے بریل بھی تھے
06:21الہدیس تھے جتنے بھی روحانی تھے نا
06:23سب نے یہی کہا کہ
06:25جنات کا کیس ہے یہ سیدھا سیدھا
06:27اور پڑھنے کو اور وہ آتے ہیں نا سونگتے ہیں
06:29یوں یوں کرتے ہیں ایسا ٹوپی ڈرامے جیسے ان کو کوئی محسوس ہو رہا ہے یہاں پہ
06:31آئیں گے کچھ اثرات محسوس ہو رہے ہیں
06:33اس طرح کے ڈرامے چہرے کے ایکسپریشن سے
06:35اور باڈی لینگویج سے یہ شو کرتے ہیں کچھ ہے یہاں پہ
06:38تو انہوں نے خفیہ کیمرہ لگایا
06:39تو دیکھا کہ رات کو چوہا آیا
06:41اس نے بڑے تمیز سے نلکہ کھولا
06:43پانی بھی پیا اس نے اور ٹب میں پانی جمع ہو کے
06:45نہا بھی رائے کمبخت
06:48بڑے آرام سے اس میں غسل
06:49چوہا بہت ذہین جانور ہے
06:50اس کو گئی گرمی لگتی ہوگی اس نے انداز لگا لیا
06:52اب اتنی سینس اس میں ہے نہیں کہا بھائے تو اس کو بند تو کر دے
06:56کھولنا آتا ہے اس کو بند کرنا
06:57نہیں آنا خوب نہا دھوکے نکل لیا وہ
06:59کسی کا دماغ بھی نہیں جا سکتا کہ چوہا آکے
07:01نلکہ کھولے گا اس میں نہائے گا
07:03اور پھر چلتا ہوا جائے گا
07:05اب وہ تو شکر ہے چوہے کے چلتے ہوئے کے نشانات
07:07نہیں تھے ورنہ عامل بولتے کہ جنات چوہوں
07:09کی شکل میں آ رہے ہیں
07:12حقیقت ہے یہ دیکھو پنجے
07:14تو بہت بڑا کوئی جن ہے
07:17تو
07:17گھر میں ایک خفیہ چوریاں ہو رہی ہیں نا جن
07:19من پہ نہ ڈالا کریں خفیہ چوری
07:21کوئی بہت ہوشیار چور ہے لوگ کہتے ہیں
07:23سمجھ میں ہی نہیں آ رہا کوئی کیسے چوری کر سکتا ہے
07:25تو بھائی ہوشیار چور تو کہتے ہی اس کو ہیں
07:27کہ جو اس طرح سے چوری کرے کہ سمجھ میں نہ آئے
07:30اگر سمجھ میں آنا شروع ہو جائے
07:31تو وہ پھر چوری تھوڑی کرے گا تو اس کو پڑا ہے کہ پکڑا جاؤں گا بھئی میں
07:35اس کو پڑا ہے کہ میں پکڑا جاؤں گا
07:37تو
07:40بات یہ چل رہی تھی
07:41کیا بات چل رہی تھی
07:43جو اصل بات تھی نا اس سے
07:46میں یہ اذکر رہا تھا
07:47کہ اللہ تعالیٰ کی محبت
07:48اگر میں کہہ رہا تھا محبت ایک ایسی
07:51زبردست چیز ہے
07:53کہ اگر کسی چیز کے غلط
07:55ہونے پر دلیل قائم ہو جائے اور آپ کو
07:57پتہ ہے کہ یہ سو فیصد غلط ہے
07:59لیکن آپ کے دل میں اس کی ایک دفعہ محبت پیدا ہو جائے
08:01تو غلط ہونے کے باوجود
08:03آپ اسے حاصل کرنے کی کوشش
08:05کرتے ہیں
08:07تو اگر کسی چیز کا
08:09دلائل سے برحق ہونا ثابت ہو جائے
08:11جیسے اللہ اور اس کے رسول کا اور آپ کی
08:13تعلیمات کا
08:15اسلام کی تعلیمات تو بہت پاکیز آئے ہیں
08:18ہر ایک کی فطرت کو
08:19اپیل کرتی ہیں
08:21تو اگر
08:23کسی کا یہ ایک بات یاد رکھو
08:24اسلام کو
08:27شخصیتوں پہ نہ پرکھا کریں
08:29سمجھ رہے ہیں اسلام کو تھوڑا سیاست سے
08:31الگ رکھیں
08:33اسلام میں سیاست ہے
08:34سیاست میں اسلام نہیں ہے
08:36اسلام میں سیاست بھی ہے
08:37مگر سیاست میں اسلام یہ نہیں ہے
08:40کیونکہ میں بہت زیادہ لوگوں سے
08:41جو ہے نا وہ
08:42الٹی سیری
08:43وہ جو میں نے امران خان کی تقریر پر
08:45حمایت کر دی تھی
08:46اس میں بہت سارے اپنے کٹ گئے
08:48میں نے تقریر کی حمایت کی
08:50اس میں بھی
08:51شروع میں اور آخر میں بڑی تمہید تھی
08:53کہ اس کو آپ کوئی سیاسی رخ نہ دیں
08:54یہ کوئی جیو آئی کی مخالفت نہ سمجھیں
08:56یا مسلم لیگ کی مخالفت نہ سمجھیں
08:58ملک وزیر آزم نے سپیچ کی ہے
08:59میرے پاس اب خطوط آ رہے ہیں
09:00لوگوں کے
09:01فون تو میں اٹھاتا بہت ہی کہوں
09:03خطوط آ رہے ہیں
09:03کہ آپ ہمارے دل سے اتر گئے
09:06مفتی صاحب میں آپ کا بہت بڑا فین تھا
09:08اور میں اب آپ کے
09:09آپ میرے دل سے
09:11اتر گئے ہیں
09:11مجھے جواب دیں
09:12کہ ایک یہودی کو آپ کیسے وہ کر رہے ہیں
09:14اور ایک فلانے کو آپ کیسے وہ کر رہے ہیں
09:17تو
09:18میں جواب نہیں دے رہا
09:19کیونکہ مجھے پتہ جواب دوں گا پھر
09:21پھر اس پہ ایک نیا خط آ جائے گا
09:23اس لیے جواب نہیں دے رہا
09:24کہ آپ میں جواب کا تحمل نہیں ہے
09:26برداشت نہیں ہے
09:29برداشت نہیں ہے
09:31آپ یہ چاہتے ہیں کہ
09:33یعنی اس بلا پر
09:35بھئی آپ اختلاف کرو نا
09:36بولو بھئی مفتی صاحب آپ نے
09:37جو وزیر آزم کی تعریف کی غلط کی ہے
09:40اس کا دل سے اترنے سے کیا تعلق ہے
09:42کوئی شریف مسئلہ تھوڑی میں نے بیان کیا
09:43ممبر پر بیٹھ گئے
09:44اب بولو بھئی جو آپ دین کی باتیں کر رہے ہو
09:46ماشاءاللہ وہ تو بڑی زبردست ہیں
09:47اس معاملے میں ہم آپ کے پہلے بھی فین تھے
09:49اب بھی فین ہیں
09:51سیاست کے معاملے میں جو آپ نے یہ بات کی ہے
09:52وزیر آزم کی تقریر سے ہم آپ کے متفق نہیں ہیں
09:54ختم ہو گئی بات
09:55مثال کے طور پر میں اگر کوئی میڈیکل سائنس کی بات کروں
09:58میں بتاؤں شگر کی ایک فلاں دوائے
09:59میں نے ڈاکٹر سے سنا ہے بڑی زبردست ہے
10:02آپ نے اس سے بڑے ڈاکٹر سے سنا کہ وہ زبردست نہیں ہے
10:05تو میں آپ کے دل سے اتروں گا
10:08بولو نا بھائی
10:08دل سے اتروں گا
10:10آپ بولیں گے یار میڈیکل سائنس میں انہوں نے ایک بات کہی ہے
10:12ان کی رائے کے مطابق
10:13دوسرے ڈاکٹر نے تو اس کے خلاف کہا ہے
10:14اب آپ کے پاس دونوں آپشن ہیں
10:16اس کی مانے ہمارے والے ڈاکٹر کی مانے
10:18دل مل سے نہیں اتاریں گے آپ
10:20بولیں گے ان چیزوں سے آدمی نہ دل سے اترتا ہے
10:22نہ دل پہ چڑتا ہے
10:24میں جب طالبیم تھا
10:25تو ہمارے ایک استاذ نے
10:28ایک نصیحت کی ہمیں
10:30وہ اس وقت نصیحت سمجھ میں نہیں آئی
10:32اب آتی ہے سمجھ میں
10:34انہوں نے کہا دیکھو عوام کی عقیدت سے کبھی متاثر نہیں ہونا
10:38صحیح ہے جو عوام آپ سے کہنا
10:39حضرت حضرت
10:41ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ کے چپل بھی اٹھا رہے ہیں
10:43اس سے کبھی متاثر نہیں ہونا دھوکے میں نہیں آنا
10:45میں نے کہا کیوں
10:46انہوں نے فرمایا
10:48دو منٹ میں ان کی عقیدت تیل ہو جاتی ہے
10:51سمجھ رہے ہیں نا
10:52ذرا سی کوئی بات دائیں بائیں ہوئی
10:54جو ان کے مزاج کے خلاف ہوئی
10:56وہ ساری عقیدت ختم
10:58گالیاں دینے پہ آ جائیں گے
10:59حوصلہ نہیں ہے
11:00مونانہ تاریخ یمیل صاحب کے ساتھ کیا کیا ہے
11:03انہوں نے اگر عمران خان کی تعریف کر دی
11:05آپ کہہ دو غلط تعریف ہے ختم
11:06ساری زندگی کی ان کی محنت
11:08ہزاروں گناہگاروں کو ان کے ہاتھوں
11:09اللہ نے تعبہ کی تعفیق دی
11:12کیا اللہ نے
11:12اب تو وہ عمر زیادہ ہو گئی
11:13اس طرح سے
11:15وہ بول نہیں سکتے
11:16عمر زیادہ ہو گئی
11:17اور بیماریاں نے گھیراوا ہے ان کو
11:20تو ان کے آپ تقریریں سنیں جوانی کی
11:22کیا دلوں
11:23سخت دلوں کو انہوں نے
11:25سخت دلوں کو نرم کیا ہے
11:27کیسے بڑے بڑے گناہگاروں کو
11:28ان کی وجہ سے تعبہ کی تعفیق ملی ہے
11:31ساری زندگی کی محنت
11:32ایک طرف
11:33ایک وزیر آزم کی ذات پر
11:36انہوں نے تھوڑی سی بات کر لی
11:37کہ اچھا آدمی ہے
11:38تو وہ ساری محنت
11:40اور وہ عقیدت
11:41ایک دم
11:42ہوا ہو گئی
11:44ہم نے تو اس کی ذات کی تاریخ بھی نہیں کیے
11:46ہم نے تو یہ کائنی کہ اچھا ہے
11:47کہ برائے
11:48ہم نے تو یہ کہہ دیا تقریر اچھی ہے
11:51اس پہ خطوط آ رہے ہیں
11:52آپ ہمارے دل سے اتر گئے ہیں
11:53کوئی کہہ رہے ہیں
11:53میں آٹھ سال سے سن رہا تھا
11:55کوئی کہہ رہے ہیں
11:55میں پندرہ سال سے سن رہا تھا
11:57کوئی کہہ رہے ہیں
12:06بھائی اتنا تو پھر آج
12:06اس بات پہ نہیں کل کسی اور بات پہ
12:08اتر جائے گا آپ
12:08اتر جاؤ گے آپ ریک سے
12:10اتنا چھوٹا ظرف اگر رکھو گے
12:12تو دنیا میں کسی سے بھی فائدہ نہیں اٹھاؤ گے
12:14اس لیے کہ آج آپ دن سے عقیدت کر رہے ہونا
12:16اور عقیدت میں غلو کی وجہ سے
12:18ہمارے آپ کے دل سے ہم اتر رہے ہیں
12:19کل ان سے کوئی مسٹیک ہوگی
12:21وہ بھی آپ کے دل سے اتر جائیں گے
12:23ایسے آدمی کے دل میں
12:24کبھی کوئی پنپ سکتا ہی نہیں ہے
12:26ذرف بڑا رکھیں
12:26یہ بول لیا گرہ ہے
12:28بھائی غلطی ہو گئی مفتی صاحب سے
12:29آپ کا خیال اگر ہے
12:29کہ ہم نے غلط کہا بھائی مفتی صاحب
12:31بہت اچھے
12:32آپ کے خیال میں
12:33وہ تو اللہ ہی جانتے ہیں اچھے ہیں
12:34کے نہیں لیکن آپ کہہ رہے ہیں
12:35بھائی میرے خیال میں مفتی صاحب بہت اچھے
12:36یہ والی بات مفتی صاحب کی
12:37میں اس سے متفق نہیں ہوں
12:39ختم
12:39اس میں کون سا مسئلہ ہے بھائی
12:42اتھر نہ بلاتے ہیں
12:43یار ان چھوڑی چھوڑی باتوں کو
12:44آپ بولو حضرت مولانا تاری جمیل صاحب
12:46بہت اچھے
12:46اللہ نے ان سے بڑا کام لیا
12:48بڑا تقوی بڑی للاہیت
12:49یہ جو انہوں نے عمران خان کی تعریف کی
12:51آپ جو ان سے اختلاف کرتے ہیں
12:53بولیں بھائی اس معاملے میں
12:53میں ان کی رائے سے متفق نہیں ہوں
12:55باقی ان کا کام
12:56اللہ نے عقیدت محبت ہے
12:57ان سے اللہ ان کی عمر میں برکت دے
12:59یہ والی
12:59اور کبھی ملاقات ہوئی
13:00تو میں ان سے کہہ دوں گا
13:01کہ حضرت یہ آپ نے اچھا نہیں کیا
13:02بس ختم
13:03جن کی رائے میں انہوں نے اچھا نہیں کیا
13:05اور جن کی رائے میں اچھا کیا
13:06وہ کہیں بہت اچھے
13:06keep it up
13:09تو اتنا چھوٹا ظرف
13:11اتنا چھوٹا ظرف
13:13اور جس کا یہ ظرف ہوتا ہے
13:15وہ کسی بھی جگہ نہیں پنپتا
13:17دیکھو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:19نے ارشاد فرمایا
13:21خواتین سے خطاب کیا
13:22کہ عورتیں جہنم میں مردوں سے زیادہ ہوں گی
13:26خواتین نے پوچھا کیوں
13:28اس حدیث میں تو ہے
13:29عورتیں زیادہ ہوں گی
13:30دوسری حدیث میں آتا ہے
13:31جنت میں بھی عورتیں زیادہ ہوں گی
13:33ایک اور حدیث ہے
13:34یہ مسئلہ کہہ رہا ہوں
13:35کہ خواتین ڈر جاتی ہیں
13:36کہ ہم یہاں بھی ہوں
13:37یہ کیا مزاک ہے
13:40وجہ اس کی یہ
13:40کہ خواتین کی آبادی ہی زیادہ ہوگی
13:42تو ظاہر ادھر بھی زیادہ تو
13:43ادھر بھی زیادہ
13:45تو پوچھا گیا بھئی
13:46وجہ کیا ہے آپ نے فرمایا
13:47تکفر نالعشیر
13:48شہر کی نافرمانی کرتی ہو
13:51ناشکری
13:51نافرمانی نہیں
13:52کفر کہتے ہیں ناشکری کو
13:55کیسے ناشکری فرمایا
13:56ساری زندگی کھلاتا ہے
13:57پلاتا ہے
13:58آج کوئی مرد بیوی کو چھوڑ دے
14:00بیچاری کا کیا پرسانے حال ہوتا ہے
14:01ہمارے معاشرے میں
14:03گھر اس کو لے کے دیتا ہے
14:04گیس بجلی کا بل
14:05چھت مہیا کی
14:06اس کو تعافظ دیا
14:06اس کی اولاد کا
14:07ہمیشہ کے لیے
14:08محافظ بنا
14:09اتنے بڑے بڑے
14:11انعامات احسانات
14:13اور نبی نے فرمایا
14:14کسی دن تھوڑی سی
14:15اونچ نیچ ہو جائے
14:17اس کی تنخہ کم ہو گئی
14:19بیچارے کی
14:20اب گوش نہیں لاپارہ
14:21توریوں پر گزارہ کروا رہا ہے
14:23ناشتے میں انڈے کا انتظام
14:24نہیں کر سکا
14:25آج بیگم
14:26بغیر ناشتے کے رہ لو
14:27آج ناشتہ نہیں کرتے
14:29ٹھیک ہے نا
14:29تھوڑی تنخہ میری
14:30حالات ٹف چل رہے ہیں
14:31یا ناشتہ کرو
14:32مگر انڈا نہ مغوا ہو
14:34پراتھا ڈبو کے
14:35مفتی صاحب نے کہا
14:35ڈبو کے کھانے کا
14:36اپنا ہی مزہ ہے
14:37تو آج ہم
14:38پراتھا چائے میں
14:39ڈبو کے کھا لیتے ہیں
14:40تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم
14:41نے فرمایا
14:41کبھی کچھ ہو جائے نا
14:43تو کیا عورت
14:43تانہ کیسا دیتی ہے
14:44مارائیتو منکا خیرن قطو
14:46میں نے کبھی بھی آپ سے خیر
14:47سب عورتیں نہیں
14:49لیکن بہت سی عورتیں
14:50یہ کام کرتی ہیں
14:50کہ میں نے آپ سے
14:51کبھی خیر نہیں دیکھی
14:52میں اس گھر میں آئی ہوں
14:53مجھے ملا کیا ہے
14:55کتنا بڑا زندگی بڑھ کے
14:56ہمارے مسلم معاشرے میں
14:57تو مرد تو بہت زیادہ
14:59تحفظ دیتا ہے
14:59کیسے باپ اپنی بیٹی کے لیے
15:00رشتے تلاش کر رہے ہوتے ہیں
15:01کیونکہ اچھا آدمی مل جائے
15:03اور پھر طلاق سے
15:04ڈرتی بھی ہیں
15:05جاتی ہیں طلاق دے کے
15:06مجھ پر ظلم کر دیا
15:18اس لیے کہ وہ جو
15:19تمام تحفظات اس نے
15:20دیئے ہوئے تھے
15:21وہ تم سے چھیل لیے ہیں
15:23تو نقصان عورت کا
15:23ہوتا ہے کی نہیں ہوتا
15:26تو کتنی بڑی فضیلت ہے
15:27لیکن نبی نے فرمایا
15:28کہ تکفرن العشیر
15:30جو عشیر ہے نا
15:31ہمیشہ ساتھ رہتا ہے
15:33تو اس کی ناشوری کرتی ہو
15:35تو بھائی اس سے
15:36صاف پتہ چلتا ہے
15:37کہ جب کسی کی خدمات
15:38زیادہ ہوں
15:38باپ اور ماں کبھی
15:39یہی حکم ہے
15:40اببا کو برداشت کرنے
15:41کہ حکم ہے کہ نہیں ہے
15:43آپ کے والد صاحب
15:44اگر آپ جیو آئی میں
15:44اور اببا پی ٹی آئی کی
15:45تعریفیں شروع کر دیں
15:46عمران خان کی
15:47اببا کو بولو
15:48کہ اببا آپ میرے دل سے
15:49اتر گئے
15:49بولو گے
15:52بولو نا بھائی
15:54آپ جیو آئی کے
15:55وہ آپ دھرنے میں
15:55شرکت کے لیے جا رہے ہیں
15:56اور اببا نے کہا
15:57پی ٹی عمران خان زندہ بات
15:58آپ بولو گے
15:58اببا ایسی باتیں نہیں کرو
15:59بس یہی بولو گے نا
16:01اببا یہ نہیں کرو
16:11ادر گیا
16:12تیری عقاد کے
16:13اب آپ یہی کہے گا نا
16:14میں نے جنہت تجھے
16:15سار ہندگی میں نے کھلائے پھلایا
16:18تو
16:20ماں کو بھی کوئی تانہ نہیں دے سکتا
16:22ہمارے ہمیں یاد ہے
16:23جب زیاؤلک کا دور تھا
16:24ہم بہت چھوٹے بچے تھے اس وقت
16:26تو زیاؤلک نے
16:27ریفرینڈم کروایا تھا
16:28کہ اسلام چاہتے ہو تو ہاں
16:30اسلام نہیں چاہتے تو
16:31نہ
16:31بہت خوشیار آدمی تھا زیاؤلک بھی
16:34اس نے ریفرینڈم کروایا تھا
16:35کہ اگر آپ
16:37اسلام چاہتے ہیں
16:37تو مزید پانچ سال کے لیے
16:39مجھے
16:39ووٹ دے دیں
16:41تو ہمارے خاندان میں
16:42ایک بوڑی خاتون
16:43ہیں اب تو بوڑی ہو گئی
16:44اس وقت اتنی بوڑی نہیں تھی
16:45وہ ہماری محرم رشتہ ہے
16:46ان سے
16:47وہ نام پہ
16:47ٹھپا لگا کے آ گئیں
16:50ہم نے کہا بھئی
16:50کیا اسلام نہیں چاہیے
16:51انہوں نے کہا
16:51اسلام چاہیے
16:52زیاؤلک نہیں چاہیے
16:54انہوں نے کہا
16:54اسلام چاہیے
16:55ہمیں
16:56زیاؤلک نہیں چاہیے
16:57ان کو نہیں پسند ہوگا
16:58زیاؤلک
16:59تو باقی
17:00اکثر لوگ
17:01ہاں پہ جا کے
17:01ٹھپا لگا رہے تھے
17:03تو ہمیں
17:03ان کی بات پہ
17:04ہسی آئی
17:06ہم
17:06ہم جو تھے
17:07زیاؤلک کی طرف تھے
17:08ہم سمجھتے تھے
17:09کہ بھئی یہ
17:10دیندار آدمی ہے
17:11تحجد گزار آدمی ہے
17:12یہ اسلام کو
17:13اور اس نے بہت حق تک کیا
17:14بھی ہماری رائے کے مطابق
17:15کام وفاقی شریع عدالت
17:16بنائی
17:16مفتی طقی صاحب کو
17:17اس کا جج بنایا
17:18حدود آرڈیننس
17:19سارے زیاؤلک کی بنائے ہوئے ہیں
17:20اس کے دور میں
17:21جو ڈیدنی ٹی وی
17:22اینکرز تھی
17:22سب کے سر پر دوبٹا ہوتا تھا
17:24بہت سارے کام
17:25اس نے کی
17:25اور بہت سارے کر سکتا تھا
17:26مگر لوگوں نے
17:27اس کا ساتھ
17:28نہیں دیا
17:28لیکن اس میں بھی
17:29رائے کا اختلاف ہو سکتا ہے
17:30کوئی کہتا ہے
17:30امریکی ایجنٹ تھا
17:31کوئی کہتا ہے
17:31کیا ہوئے
17:32ایسا نا
17:32جو تھوڑے بہت
17:33جن کے دل
17:33جن کے دلوں سے
17:34میں نہیں اترا
17:35اب ان کے دلوں سے بھی
17:35اتر جاؤں
17:36کہ آپ تو زیاؤلک کی مائد کر رہے ہو
17:39تو
17:39دو میرے لگتے ہیں
17:40دل سے اترنے میں
17:42تو وہ نا پہ لگا کے آ گئے ہیں
17:44اب وہ ہمارے خاندان کی
17:45بڑی خواتیم
17:45ہم ان سے یہ کہتے ہیں
17:46آپ ہمارے دل سے
17:47ہمیشہ کے لیے
17:47اتر گئیں
17:50تو بھائی
17:50رشتے ہیں
17:51اور ہم نے
17:52بظاہر تو یہ کفر ہے نا
17:53کہ اسلام نہیں چاہیے
17:54وہ کہیں دی
17:55اسلام چاہیے
17:55یہ زیاؤلک نے
17:56اسلام ان کے خرائے کے مطابق
17:58لے گوڑ لگایا ہوئے
17:58کہ اب اسلام تو
17:59ہر آدمی کہہ گا نا
18:00ہاں
18:01تو ہاں کا مطلب یہ ہے
18:02کہ اگلے پاس سال کے لیے
18:03میں دوبارہ آ رہا ہوں
18:04تو
18:06بھائی
18:06ہمارے اپنے رشتہ داروں میں
18:07ہم جب بیٹھتے ہیں
18:08کوئی جیو آئی کی حمایت
18:09کر رہا ہوتا ہے
18:09کوئی پی ٹی آئی کی حمایت
18:10کر رہا ہوتا ہے
18:11اب جو خاندان کے
18:12بڑے بزرگ ہیں
18:12ہم ان سے تمیز سے
18:13اترام سے تھوڑی سی
18:14ڈیبیٹ کر لیتے ہیں
18:14بیعث کر لیتے ہیں
18:15بھائی ٹھیک ہے آپ کی رائے
18:16بڑے بزرگ تو بزرگی
18:17رہیں گے
18:17اب یہ تھوڑی کہ وہ
18:18پی ٹی آئی میں چلا گیا
18:19تو وہ ہمارے دل سے
18:20اتر گیا
18:21بڑے ہیں خاندان کے
18:22رشتہ ہے
18:23دوست حباب میں بھی
18:24ایسا ہی ہوتا ہے
18:24ہم جب بیٹھتے ہیں
18:25ہمارے دوستوں میں
18:26ہمارے شاگردوں میں
18:27میرے شاگردوں میں
18:28کوئی جیو آئی کا ہے
18:29کوئی پی ٹی آئی کا ہے
18:31وہ بیٹھے ہوئے ہوتے ہیں
18:33اب وہ کہے
18:33آپ ہمارے دل سے
18:34اتر گئے
18:34میں کہوں گا
18:34دل سے اتر گئے
18:35تو میں تو سبق نہیں پڑھاؤں گا
18:36جب تمہارا
18:37استاذ سے تمہیں
18:37عقیدت محبت ہی
18:38ختم ہو گئی
18:39تو میں تمہیں
18:39تفسیر کیوں پڑھاؤں
18:40میں کیوں پڑھاؤں
18:41بھائی تمہیں تفسیر
18:43اتنا بڑا تانہ
18:43تم نے دے دیا
18:44کہ آپ
18:44یعنی آپ ہمیں
18:45سمجھ میں ہی نہیں آرہے
18:46تو جب پھر اس سے پڑھو
18:47جو تمہیں سمجھ میں آرہا ہے
18:48جو سمجھ میں نہیں آرہا
18:49اس سے کیوں پڑھ رہے ہو
18:50تو چھوٹا دل نہ رکھو
18:51میرے بھائی
18:52ذرف کو کیا کرو
18:54دوسرے کی
18:54رائے سننے کا
18:55تحمل پیدا کریں
18:59رائے سننے کا
19:00تحمل پیدا کریں
19:01میں بہت کچھ
19:02بول سکتا ہوں
19:02ممبر پہ بیٹھ کے
19:03بہت کچھ
19:04دلائی کے تانے بانے
19:05ملا سکتا ہوں
19:05آپ بھی ملائیں
19:07لیکن ہم تو ایک
19:07اصولی اور ذابطے کی
19:08بات کر کے
19:09آگے نکل جاتے ہیں
19:10کہ اصول اور ذابطے میں
19:11بھئی یہ کہہ رہے ہیں
19:12کہ یہ کام اچھا کیا
19:13فلاں اگر کرے گا
19:14تو ہم اس کو بھی
19:14اپریشیٹ کریں گے
19:15فلاں آدمی کا
19:15فلاں کام
19:16اچھا ہے
19:16اور وہ قرآن
19:17اور سنت نہیں بن جاتا
19:18وہ ہماری رائے ہوتی ہے
19:20تو
19:21اگر کوئی عالم
19:22پی ٹی آئی میں
19:23چلا جاتا ہے
19:23میں کہتا ہوں
19:24کوئی عالم دین
19:24اگر پی ٹی آئی میں
19:25چلے بھی جائیں
19:26دیکھو ایک زمانہ تھا
19:28سیاسی باتیں
19:28نہیں کرنی چاہیئے
19:29لیکن اب وہ دین
19:30کی
19:30یعنی جب تک میں
19:31مثال نہیں دوں گا
19:32تو جو میں شریعت ہی
19:32کا قائدہ بتانا چاہوں
19:33سمجھ میں نہیں آئے گا
19:35ایک زمانہ تھا
19:36کہ
19:36ایمکی ایم بڑے
19:37عروج پر تھی
19:38ایک عالم تھے
19:39ان کا ایمکی ایم میں
19:40ایک
19:41اسمبلی کے ممبر تھے
19:42ان سے بڑی گہری دوستی
19:43وہ ان سے بڑے جا کے
19:44بڑی اچھی طرح سے
19:45ملا کرتے تھے
19:45اور بڑی گہری دوستی
19:46کسی نے اعتراض کیا
19:48کہ
19:48حکمرانوں سے
19:50تعلق
19:51ہے بھئی
19:53کہ جب بھی
19:54اسمبلی کا ممبر آئے گا
19:54اور یہ جناب
19:55اس سے بڑے اچھی طریقے سے
19:56ملیں گے
19:56اس کو چائے بھی پلائیں گے
19:57یہ تو چاپلوسی کر رہے ہیں
19:58یہ کیا کر رہے ہیں
19:59یہ تو چاپلوسی
20:00حکمرانوں کی چاپلوسی
20:02تو میں نے ان سے کہا
20:03میں نے کہا بھائی
20:03دیکھو
20:04جب کوئی بھی حکومت میں ہے
20:07تو اس کے خلاف چلو گے
20:09تو آپ اپنے کام
20:10نہیں نکلوا سکتے
20:12اور اگر آپ
20:12اس سے دوستی لگا کے
20:13بہت سارے دینی کام
20:15کروا سکتے ہیں
20:15اس سے
20:16تو یہ چاپلوسی نہیں ہے
20:17یہ شریعت میں
20:18این مطلوب ہے
20:20چاپلوسی
20:20حکمرانوں کی وہ
20:21حرام ہے جو
20:22اپنی ذات کے لیے ہو
20:23قوم کے لیے ہے
20:24ملک و ملت کے لیے
20:25تو یہ چاپلوسی
20:25چاپلوسی
20:26نہیں ہیں
20:27یہ تو اخلاق ہیں
20:28اور شریعت نے
20:29ہمیں حکمرانوں کے
20:30احترام کا حکم دیا ہے
20:31ان کو
20:32ظلیل کرنے کا حکم نہیں دیا
20:33اس لئے کہ
20:34قومی اتحاد
20:35اتحاد جو ہے نا
20:36اتحاد
20:36وہ جب ہی ہوتا ہے
20:37کہ جب سب ایک امیر پر
20:38متفق ہوں
20:39تب ملک پاورفل بنتا ہے
20:40تب اس وقت
20:41طاقتور بنتا ہے ملک
20:43آپ درجہ
20:44اور سیاسی اختلاف کریں
20:45تو اگر کوئی
20:46کسی اسمبلی کے
20:46میں اس لئے کہہ رہا ہوں
20:47حضرت مولانا تاریمیل صاحب
20:48جا کے بیٹھے ہوئے ہیں
20:48کسی حاکم کے پاس
20:49اس کی تصویریں آ رہی ہیں
20:50اور نیچے جھوٹی حدیثیں
20:52اور اسلاف کے واقعات
20:53کہ جو حکمرانوں سے ملتا ہے
20:54وہ یوں ہیں
20:55تو وہ یوں ہیں
20:55تو وہ فلانا ہے
20:57بھئی جو اپنی ذات کے لئے ملے
20:58اپنی ذات کو پروموٹ کرنے کے لئے
21:00اور جس کے پیچھے مقصد ہو
21:02جس کے پیچھے قوم کی خدمت ہو
21:04تو اس کے لئے بالکل جائز ہے
21:05اور یہی کام جب آپ کرتے ہیں
21:06تو وہ حلال ہوتا ہے
21:07دوسرا کرے تو وہ کیا ہوگیا
21:09وہ نہ جائز ہوگیا
21:09کوئی اصول ہی نہیں ہے
21:10کوئی ذابطہ ہی نہیں ہے
21:11کسی بھی چیز کا
21:12تو خلاصہ یہ نکلا
21:13کہ تھوڑا سا ذرف کو
21:15بڑا رکھیں
21:16اختلاف رائے کا
21:16تحمل کریں
21:17کہ اس کی یہ رائے ہے
21:19دیکھو یہ ہمارے اقابر میں
21:20اس سے بھی بڑے بڑے اختلافات ہوئیں
21:23فلاں کو وزیر آزم بننا چاہیے
21:24کہ نہیں بننا چاہیے
21:26فلاں حقدار ہے یا نہیں
21:27یہ کم درجے کے اختلاف ہے
21:29کنٹری بننا چاہیے
21:30نیا یا نہیں بننا چاہیے
21:31یہ زیادہ بڑا اختلاف ہے
21:32کیا خیال ہے
21:34جب ہندوستان کے دو ٹکڑے ہو رہے تھے
21:36مولانا حسین احمد مدنی
21:37رحمہ اللہ تعالیٰ کی رائے یہ تھی
21:39کہ ہندوستان کو دو ٹکڑوں میں تخصیم
21:41بولو بھائی
21:42نہیں ہونا چاہیے
21:43ان کی رائے تھی یہ
21:45ان کے پاس اپنے دلائل تھے
21:48کہ زیادہ مسلمان انڈیا میں ہیں
21:50یہاں تھوڑے ہیں
21:52تو ایک بوری ان کے پاس ایک دلائل تھے
21:55مولانا شرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ
21:57مولانا زفر احمد عثمانی رحمہ اللہ تعالیٰ کی رائے یہ تھی
21:59کہ بننا چاہیے ملک
22:00یہ بہت بڑا اختلاف تھا کی نہیں تھا
22:03بھائی کنٹری وجود میں آنا چاہیے
22:05کہ نہیں آنا چاہیے
22:06یہ چھوٹا اختلاف
22:07نہیں تھا
22:08مولانا حسین احمد مدنی
22:10وہ کہتے تھے ملک نہیں ٹھوٹنا چاہیے
22:11اس پہ وہ
22:12جلسے کر رہے تھے
22:13دھرنے دے رہے تھے
22:14پڑی تحریک چلائی تھی انہوں نے
22:15پورا ایڑی چھوٹی کا زور لگا لیا
22:17کہ ہندوستان کو نہیں ٹھوٹنا چاہیے
22:20لیکن مولانا تھانوی رحمت اللہ علیہ
22:22قائد آزم سے بقائدہ ملاقاتیں کر رہے تھے
22:25مولانا زفر احمد
22:26تھانوی قائد آزم سے
22:27ملاقاتیں کر رہے تھے
22:28ان کو اپلیشیٹ کر رہے تھے
22:29کہ الگ ملک
22:30بنانا ہے
22:31ورنہ ہم ہندوستان میں پس جائیں گے
22:33اور یہ دونوں ایک دوسرے کا
22:35اس قدر احترام کرتے تھے
22:37اتنے شدید اختلاف کے باوجود
22:38کہ آج تک ان کے شاگردوں میں
22:40آپ کو چپکلس نظر
22:42نہیں آئے گی
22:44میرے شیخ حضرت مفتی رشید احمد صاحب
22:46رحمہ اللہ تعالی
22:46حضرت تھانوی کے سلسلے کے ہیں
22:48اور ان کے نظریے سے متفق تھے
22:50کہ پاکستان بننا چاہیے
22:51لیکن حضرت نے حدیث پڑھی
22:53مولانا حسین احمد مدنی سے
22:55سمجھ رہے ہو
22:56اس دور میں جب یہ اختلاف
22:57اروج پر تھا
22:59بخاری پڑھی ہے کس سے
23:01مولانا حسین احمد مدنی سے
23:02اتنے شدید اختلاف کے باوجود
23:04ہمارے حضرت فرماتے ہیں
23:05مجھے مولانا حسین احمد مدنی سے
23:07اتنی عقیدت تھی
23:08کہ میں درس میں ان کے قریب آکے
23:10بیٹھا کرتا تھا
23:11اور جہاں موقع ملتا
23:13ان کے پاؤں کے تلووں پر
23:14اپنا ہاتھ لگاتا
23:15ایک عشقی حد تک محبت تھی نا
23:18اتنی محبت
23:19کتنا بلا اختلاف
23:21اس لیے کہ انہوں نے
23:22اس اختلاف کو
23:23آپس کی نفرتوں کا ذریعہ
23:25نہیں بنایا
23:27آپس کی نفرتوں کا ذریعہ نہیں بنایا
23:31مولانا حسین احمد مدنی سے
23:32کو کسی نے فرمایا کہ
23:33اب الکلام آزاد جو ہیں وہ
23:34وہ پاکستان بننے کے قائل نہیں ہے
23:36وہ آپ سے بحث کرنا چاہتے ہیں
23:37ٹھیک ہے نا
23:38وہ آپ سے بحث کرنا چاہتے ہیں
23:41تو کسی نے بتایا
23:42حضرت اب الکلام آنا چاہتا ہے
23:43حضرت نے مزا میں فرمایا
23:44آنے تو یہاں جد الکلام بیٹھا ہوئے ہیں
23:45یعنی اب کہتے ہیں
23:47باپ کو اور جد کہتے ہیں
23:47دادا کو
23:48وگر کلام کا باپ ہے
23:49تو ہم کلام کے دادا ہیں
23:50ان کی آپس میں بحث بھی ہوئی
23:53اور
23:55مبایسے بھی ہوئے
23:55بڑی محبت سے
23:56بڑے سلیقے سے
23:57اس کے باوجود
23:58اپنی رائے پر قائم
23:59شیخ الحدیث
23:59مولانا زکریہ رحمہ اللہ تعالی
24:00کو کسی نے بتایا
24:01کہ آپ تو سرے سے
24:02سیاست میں حصہ ہی نہیں لیتے
24:04ملکی حالات کہا
24:05تیسرا گروپ ایک ہی تھا
24:06جو دونوں طرف
24:07کئی بھی نہیں تھا
24:08وہ کہتے ہیں
24:08ہم سیاست میں
24:09بھئی مولانا شرولی تھانوی کے رائے
24:12تھی کہ پاکستان بننا چاہیے
24:14اور سیاست میں وہ پڑے
24:14انہوں نے اپنے شاگردوں کو بھیجا
24:16قائد عظم سے ملاقاتیں ہوئی
24:17قائد عظم کو دین کے قریب لانے میں
24:18بہت بڑا کردار ہے
24:20یہاں تک کہ قائد عظم
24:21پینٹ شٹ پہنا کرتے تھے
24:22مولانا صلی اللہ علیہ رحمہ اللہ کی
24:24محنت سے انہوں نے
24:25وہ شیروانی پر آ گئے
24:26انہوں نے کہا یہ لباس جو ہے نا
24:28ہمارے ملک میں
24:29موڈرن لوگوں کا سمجھا جاتا ہے
24:30لوگ اس سے آپ کو
24:31اسلامی لیڈر نہیں سمجھیں گے
24:32تو آپ پہنے لباس چینج کریں
24:33قائد عظم اس میں بھی اگری ہو گئے
24:36اور حکیم الامہ
24:37مولانا صلی اللہ علیہ رحمہ
24:38قائد عظم کی بہت
24:39وہ کہتے تھے اس کے گیٹ اپ پہ نہ جاؤ
24:41وہ کہتے تھے قائد عظم
24:42ان کے گیٹ اپ پہ نہ جاؤ
24:43یہ آدمی اندر سے مسلمان ہے
24:46اور ملک لینے کے لیے
24:49جو پیچیدگیاں
24:49ہیں اور اس کے جو سائیڈ افیکٹ ہیں
24:51ان کو یہ ہم سے زیادہ سمجھتے ہیں
24:52انہیں اللہ پڑا ہوا ہے
24:54سمجھ میں آرہی ہے بات
24:55کہ نہیں آرہی
24:56وہ یہ زیادہ اچھا سمجھتے ہیں
24:58اب اس میں کون صحیح تھا
24:59کون غلط تھا
25:00یہ بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
25:01اس لیے کہ جب پاکستان بن گیا
25:03تو مولانا حسین احمد مدنی نے
25:05سب سے پہلے پاکستان کی حمایت کی ہے
25:07لوگوں نے کہا آپ تو مخالفت کر رہے تھے
25:09تو انہوں نے کہا
25:09مسجد بننے سے پہلے
25:12اختلاف ہو سکتا ہے
25:12کہ مسجد بنے یا نہ بنے
25:14بن گئی تو اس کا احترام
25:16لازم ہے
25:16کیسی زبردست سوچتی ہو
25:17اڑے نہیں رہے گئے
25:18نہیں بس نہیں بس نہیں
25:19غلط ہوا
25:19اب میں اس کی واٹ لگاؤں گا
25:21اور نے کہا بھئی یہ تو
25:22اس وقت اختلاف تھا
25:23اب جب بن ہی گیا ہے
25:24تو اب مسلمانوں کا ایک ملک بن گیا
25:25اب اس کو طاقت بار ہونا چاہیے
25:26اس میں قانون سازی ہونی چاہیے
25:28اور اس کو اب سپورٹ کرنا چاہیے
25:31تو بڑا ایک دلچسپ واقعہ میں
25:32ریزن میں آیا تھا
25:32میں یہ ارز کر رہا تھا
25:33کہ قائد اعظم کو
25:34فل سپورٹ مل رہی تھی
25:35کہاں سے
25:36مولانا شلیفتانوی رحمہ اللہ تعالی کی طرف سے
25:39اور ادھر
25:39مولانا حسین احمد مدنی
25:41وہ سیاست میں
25:43ان کے جلوس نکل رہے تھے
25:44اور وہ تقریروں میں کہتے تھے
25:46مسلمانوں یہ دہلی کی جامعہ
25:47مسجد چھوڑ کر کہاں جا رہے ہو
25:48یہ بابری مسجد چھوڑ کر
25:50کہاں جا رہے ہو
25:51یہ تو تمہارے
25:52ہزار سال تم نے اندوستان پر حکومت کی ہے
25:54یہ تو تمہارا ہے
25:56دوسرے فریق کی رائے یہ تھی
25:57کہ ہمارا تھا
25:58اب اگر ہم
25:59الگ ملک نہیں ملا
26:00تو اس سے بھی جائیں گے ہم
26:00کیونکہ گورا انگریز
26:02سارے فائدے
26:02ہندو کو دے کے جا رہا تھا وہ
26:04وہ ہندو کے حوالے کر کے جا رہا تھا
26:05دونوں کی رائے تھی
26:06دونوں کے دلائل تھے
26:07اس کی سنتے لگتا
26:08وہ صحیح کہہ رہا ہے
26:09اس کی سنتے لگتا
26:09وہ صحیح کہہ رہا ہے
26:10اور ایک تیسرا گروپ تھا
26:12شیخ الحدیث
26:12مولانا زکریہ رحمہ اللہ تعالیٰ کا
26:14وہ سارا دن علم حدیث میں
26:16کتابوں میں لگے ہوئے تھے
26:17وہ سیاست میں دلچسپی
26:18وہ کسی دھرنے میں شریک ہی نہیں ہوتے تھے
26:22اب یہ چاہتے ہیں نا
26:23تین دھڑے بڑے آرام سے بن سکتے تھے
26:24علماء کے
26:25ایک دھڑا بن جاتا
26:27پاکستان بننا چاہیے
26:28ایک دھڑا
26:29پاکستان مخالف اور ایک کی ہے
26:30کہ یہ دونوں
26:32دونوں جو ہیں نا
26:33فتنہ پرست ہیں
26:33ہمیں تو اللہ
26:34اس کے رسول کے بس دین میں لگنا چاہیے
26:36یہ تینوں اپنے مریدوں کو تیار کرتے
26:38اور بولتے کہ
26:39تو اس کی مجلس میں نہیں جانا
26:40اس درس حدیث نہ سننا
26:41مولانا زکریہ
26:42مولانا محسین مدنی کا
26:43اور مولانا حسین مدنی
26:45درس بھی کہاں دیا کرتے تھے
26:47مسجد نبی میر
26:48نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے
26:49روزہ اثر کے سامنے بیٹھ کے
26:50پوری دنیا سے لوگ آکے
26:51ان کا بخاری کا درس سنا کرتے تھے
26:54یہ اتنا یعنی علم حدیث پہ
26:56عبور تھا
26:56کہ
26:59نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے
27:00روزہ اثر پہ
27:02درس دیا کرتے تھے بیٹھ کے
27:03کئی سال درس دیا ہے انہوں نے
27:05تو اب یہ تینوں حضرات
27:07اگر اپنی نیچے عوام کی تربیت
27:09یوں کرتے
27:10شیخ الحدیث مولانا زکریہ
27:11رحمت اللہ علیہ وسلم
27:11کہتے ہیں
27:12نہ تھانویوں کے پاس جاؤ
27:14ان کے پاس جب جا کے دیکھو
27:15کہ پاکستان بنے گا
27:16بن کے رہے گا
27:16پاکستان بن کے رہے گا
27:17نہ مدنیوں کے پاس جانے کی ضرورت ہے
27:19تم علماء ہو
27:20تمہارا کام کیا ہے
27:21حدیث پڑھو
27:22قرآن پڑھو
27:22فقہ پڑھو
27:23یہ تمہارا کام ہے
27:24قریب بھی ان کے پھٹکنے کی اجازت
27:26نہیں ہے
27:28کیا خیال ہے بھئی
27:29اور مدنی گروپ کہتا ہے
27:30کہ یہ مسلمانوں کو مروا رہے ہیں
27:32یہ الگ ملک بنا کے
27:33یہ سارا ہندووں کے حوالے کر کے
27:34مروا رہے ہیں
27:35ان کے یہ ورڈنگ نہیں تھی
27:36ان کا یہ تھا میری راہی ہے
27:37دوسروں پر تحمتیں نہیں لگائیں انہوں نے
27:40اگر تحمتیں لگانا شروع کر دیتے
27:42کہ ان کی نیت ہی غلط ہے
27:43معاملہ پھر خراب ہوتا ہے
27:46معاملہ جب خراب ہوتا ہے
27:47جب آپ دوسرے کی نیت پر
27:48ڈاکر ڈالنا شروع کر دیں
27:50یہ بندہ ہی غلط ہے
27:50یہ ان کی نیت
27:51نیت کیسے
27:52کوئی قرآن میں تھوڑی لکھا ہے
27:53کہ پاکستان بننا چاہیے
27:55یہ تو رائے ہیں
27:56تو دو رائے بن سکتی ہیں
27:58تو انہوں نے یہ نہیں کہا
27:59کہ ان کی نیتیں ٹھیک نہیں ہیں
28:00یہ تمہیں مروانا چاہتے ہیں
28:02یہ ہیں ہی غلط لوگ
28:04یہ تو پہلے ہی صوفی ٹائپ کے لوگ ہیں
28:05خانقائیں چلانے والے لوگ ہیں
28:06یہ تو تمہیں مروا دیں گے
28:07تو کسی نے
28:08تبی تینوں فریقوں میں
28:09آپس میں آج تک
28:11محبت قائم ہے
28:12تو شیخ العدیس سے کسی نے کہا
28:14کہ آپ تو دلسوں میں جاتے نہیں
28:15دھرنوں میں جاتے نہیں
28:16وہ اپنے شاگردوں کو بھی منع کرتے تھے
28:18کہ مجھ جاؤ
28:20ورنہ علم کے نہیں رہو گے
28:21کسی نے کہا
28:22مولانا حسین مدنی تو کرتے ہیں
28:23تو انہوں نے کہا
28:24مولانا حسین احمد مدنی جیسا
28:25حوصلہ ہم میں نہیں ہے
28:27وہ سیاست میں پوری طرح
28:29اتر کے بھی
28:30علم سے پیچھے نہیں ہٹے
28:32انہوں نے کہا
28:32اتنی کتابیں وہ روزانہ پڑھا رہے ہیں
28:34اتنے تحقیقی کام ان کے ہو رہے ہیں
28:36اور جلسوں میں شرکت بھی
28:37دھرنوں میں شرکت بھی
28:38یہ حوصلہ اللہ نے
28:39ہرے کو نہیں دیا
28:40عجیب دیکھو کیسا
28:42تو اپنے شاگردوں کا یہ ذہن بنایا
28:44جس کی وجہ سے آج بھی
28:45ان کے شاگردوں میں
28:46آپس میں محبت ہے
28:47ہمارے حضرت تو
28:48انہی کے شاگردوں میں سے تھے نا
28:50تو مولانا حسین
28:51مدنی رحمت الرحیم اللہ سے بھی
28:53محبت کرتے تھے
28:53حضرت حکیم علمہ کے سلسلے کے تو
28:55یعنی ان کو خلافت ملی ہوئی تھی
28:57تو اب
28:58جو سسٹم چل رہا ہے
28:59اب اتنے بڑے اختلاف نہیں
29:00اب اس سے
29:01چھوٹی نہ ہوئی
29:02عمران خان کی تعریف کر دیتی
29:03مورانا تاریج عمل صاحب نے
29:06تو
29:06اب وہ
29:08تین توئیں میں شرارت ہے
29:09ایسے بھی
29:10کچھ میسج آ رہے ہیں
29:11کہ توئیں جس نام میں بھی ہوگا
29:12اس میں کیا ہے
29:13میرے مجھے میسج آیا
29:14کہ جس مولوی کے نام میں
29:16توئیں ہوگا
29:16وہ شرارتی ہوگا
29:17ایک تاریخ جمعیل
29:18ایک تاریخ مسعود
29:18ایک تاریخ رفی
29:19انہوں نے ائرپورٹ پر جاگے
29:20استقبال کر لیا تھا نا
29:21تو ہی نہیں ہونا چاہیے نام میں
29:23میں نے کہا پھر
29:24زوئے سے نام رکھا کرو
29:26تو
29:27بھائی یہ گاڑی ہے
29:28کہ
29:29جے جے
29:30فائی سکھ فور زیرو
29:31غلط پارکنگ کر دی
29:32اس کو صحیح کر لیں
29:32فائی سکھ فور زیرو
29:35تو بھائی اتنا بڑا اختلاف ہوا
29:37آپ اس میں نفرتیں نہیں پھیلیں
29:38بہت چھوٹے چھوٹے اختلاف ہو رہے ہیں
29:40اور اتنا زیادہ
29:41دیکھو میں ایک بات کہتا ہوں
29:42اپنے سیاسی لیڈر سے
29:43عقیدت محبت ضرور کرو
29:45آپ کو جو سمجھ میں آتا ہے
29:45اگر آپ کو دھرنا سمجھ میں آ رہا ہے
29:46آپ دھرنے میں جاؤ
29:47اگر آپ کو نہیں سمجھ میں آ رہا ہے
29:48آپ نہیں جاؤ
29:49لیکن ان سیاسی قائدین کے چکر میں
29:51آپس میں ایک دوسرے کو
29:52دل سے مت اتارو
29:53کوئی بھروسہ نہیں ہے
29:54کل یہ لیڈر آپس میں بیٹھ کے چائے پی رہے ہوں
29:56اور ہم آپس میں لڑا لڑکے
29:57ایک دوسرے کو دور کر چکے ہوں
29:59ماضی میں کیا ایسا ہوا نہیں ہے
30:01یہ سیاسی لیڈر
30:03کفر کے فتح لگا رہے ہوتے ہیں دوسرے پہ
30:04میں نے خود جلسوں میں تغریریں سنی ہیں
30:06وہ کافر وہ یہودی وہ فلانا
30:07تھوڑے دن میں اسی کے ساتھ گلے مل رہے ہیں
30:09پھول پینائے جا رہے ہیں
30:10ہاتھ ملائے جا رہے ہیں
30:11اس کو مکمل سپورٹ کر رہے ہیں
30:13یہ تو ہوتا ہے
30:13ہر لیڈر کے ساتھ ہوتا ہے
30:16ہر لیڈر
30:17اور ہو رہا ہے
30:17آپ تو ماضی سے دیکھتے آ رہے ہیں
30:18تو میں طلبہ سے کہتا ہوں
30:20جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے چکر میں
30:21آپس میں نفرتیں پیدا
30:22مت کرو تم کلاس فیلو
30:25یہ دور
30:26زندگی میں دوبارہ کبھی نہیں آئے گا
30:28آٹھ آٹھ سال ہکھٹے پڑتے ہیں
30:30اتنے آپس میں
30:31محبتیں ہوتی ہیں
30:32اور جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے چکر میں
30:35گالیاں
30:35میں ان سے کہتا ہوں
30:36کل کہیں ایسا نہ ہو مستقبل میں
30:37کہ دونوں لیڈر بیٹھے ہوئے
30:40قوم کے وسیطر مفاد میں چائے پی رہے ہوں
30:43پھر جب آپ بولو گئے
30:44یار آپ نے ہمیں تو پروا دیا
30:45اس کو بول دیا تھا
30:46یہہودی کا بچہ ہے وہ
30:46اور آپ نے ان کو بول دیا تھا
30:48وہ چور ہے
30:48وہ ڈیزل چوری کرتا ہے
30:49وہ یہ کرتا ہے
30:50وہ وہ کرتا ہے
30:50اب آپ اتحاد کر رہے ہیں
30:52تو کہیں گے قوم کے
30:54وسیطر مفاد میں
30:56قوم کے وسیطر مفاد میں
30:58ہمیں یہ بلاخر
30:59ہمارا تو بیڑا گرک کر دیا نا
31:01کتنے لوگ ہیں
31:01میں نے جب بیان کیا تھا
31:03کہیں وہ چھوڑا سا وہ
31:04تو پانچ ہزار سبسکرائبر
31:06ایک دن میں میرے چینل سے بھاگ گئے
31:08پانچ ہزار
31:09وہ میں نے وہ
31:10تنزانیہ میں تھا
31:10میں نے تھوڑا سا ایک بیان کر دیا تھا
31:11کہ وہ
31:12پتہ نہیں وہ پی ٹی آئی کے بارے میں
31:13کہ یہ عمران خان نے
31:14یہ والا کام اچھا کر دیا
31:15بس اتنا کہہ دیا تھا
31:16پانچ ہزار اکتم سے شارٹ مارکٹس
31:17یہ وہ سارے تھے
31:18جن کے دل سے ہم
31:19اسی وقت
31:20اتر گئے
31:21تو یار اتنا چھوڑا دل رکھو گے
31:22اتنی عقیدت محبت نہیں کرو
31:24اپنے لیڈروں سے
31:24اتنے اچھے نہیں ہیں
31:25یہ بتا دوں میں آپ کو
31:26کوئی بھی ان میں اتنا اچھا نہیں ہے
31:28چاہے کوئی بھی ہو
31:28بہت اچھا کوئی بھی نہیں ہے
31:29ذہن میں رکھنا
31:30ٹھیک ہے بہت برا بھی نہیں ہے
31:31جتنے یہ
31:32جتنے ہی ایک دوسرے پر الزام لگاتے ہیں
31:34اتنے برے یہ دونوں نہیں ہیں
31:36یہ بتا دوں میں
31:37نہ عمران خان یہودیوں کا ایجنٹ ہے
31:38نہ مونا فلو رمان
31:39اتنے برے جتنا ان کو کہا جا رہا ہے
31:41لیکن اتنے اچھے بھی نہیں ہے
31:42جتنا آپ عقیدت محبت میں
31:43گھسے چلے جا رہے ہو
31:44تھوڑا سا واپسی کا آپشن
31:46رکھو
31:46باقی
31:47وزیراعظم نے جو اچھا کام کیا
31:49ہم اس کو اپریشیٹ کریں گے
31:50کرتے رہے ہیں
31:50آئندہ بھی کریں گے
31:51کل آپ وزیراعظم بن گئے
31:53آپ اگر کوئی خاندانی کام
31:54ہم تو نواز شریف کو اپریشیٹ کیا تھے
31:55جب اس کے دور میں ایٹمی دھماکہ ہوا تھا بھائی
31:58کام اچھا ہو گیا تھا
31:59خاندانی ملک ایٹمی پاور بن گیا
32:00اور کیا چاہیے بھائی آپ کو
32:01زبردست کام ہو گیا تھا
32:03تو اس وقت تو آپ نے نہیں کہا
32:04کہ یہ کیا بات ہے
32:05آپ ایسے آدمی کو اپریشیٹ کر رہے ہو
32:07جو اتنے ڈالر کھا گیا
32:08بھائی ہم نے ڈالر کھانے پر
32:09تھوڑی اپریشیٹ کیا ہے
32:10ماشاءاللہ
32:11ایٹمی دھماکہ کر کے
32:12کام کیا کیا ہے
32:12خاندانی کام کیا ہے
32:13تو
32:15کہاں سے کہاں بات چلی گئے
32:16پھر بھی آپ غور و تحقیق کر کے
32:17ایک کو سپورٹ کریں
32:18پورے دلائل کے ساتھ
32:19جذبات سے ہٹ کر
32:21تقریروں سے متاثر نہ ہو
32:23تقریروں کا مطلب
32:23سیاسی لیڈر جو دوسرے کے خلاف تقریریں کرتے ہیں
32:25خود انصاف کا سہارہ لے کے
32:30اے ایمان والو
32:30کسی قوم سے دوستی تمہیں
32:33بے عدلی پر مجبور نہ کرے
32:34ایسا نہ ہو کہ عقیدت محبت میں
32:35حد سے تجابوس کرنا شروع کر دو
32:37نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
32:38بعض کیسز میں یہودی کے حق میں فیصلہ کیا ہے
32:41یہودی کے حق میں
32:42کیسز میں یہودی چھیک ہے
32:42چھیک ہے نا
32:43اور بعض کیسز میں آپ نے
32:44یہودی کے خلاف بھی فیصلہ کیا ہے
32:45تو بار ممکن ہے
32:46کوئی یہودی ایجنٹ تو دور کی بات
32:47یہودی ہو کے بھی برحک ہو
32:49اور یہ بھی ممکن ہے
32:50کہ کوئی یہودی ہو کے
32:51یا یہودیوں کے ایجنٹ ہو کے
32:52حق سے ہٹا چلا جا رہا ہوں
32:54تو جو صحیح بات ہے
32:55اس کو صحیح کہنا چاہیے
32:56اور دلوں کے حالات
32:57اللہ جانتا ہے
32:58کسی کے دل میں
32:58گز گز کے فیصلہ کرنا ہے
32:59یہ یوں کر رہا ہے
33:00تو یہ اس کی وجہ یہ ہے
33:00تو ہم ظاہر کوئی
33:02اس کے مقلف ہیں
33:02تو کہاں سے کہاں بات چلی گئے
33:04تو میں یہ اذ کر رہا تھا
33:06کہ اللہ تعالی نے
33:08ہمیں کیا حکم دیا
33:09کہ محبت
33:10میں یہ اذ کر رہا تھا
33:11غلط چیز کی بھی
33:12محبت ہوتی ہے
33:14when they have a chance to escape and make good
33:16people will become a character who will become a heroine
33:18and they have to make good
33:22and if they will make good
33:23then they will get good
33:24everyone who will become a man
33:25if they will see that
33:27when they are a person who will become a woman
33:31they will come in
33:38this story
33:38He says that
33:40. . . . .
34:11. . . .
34:41. . . . .
34:42. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
34:45. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
34:47. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
34:51. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
34:54. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
34:55. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
34:57. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
35:01. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
35:01. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
35:02. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
35:04. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
35:04. . .
35:04Et now that Allah has
35:06The Prophet has said to him
35:08He did teach me
35:09He did teach me
35:09So seekna training
35:12So
35:12He had
35:14My excuse
35:15And this
35:16He did teach me
35:17Today if I ask
35:20To hear a question
35:20I will teach you
35:21So
35:21I will teach you
35:22Who
35:23And
35:24To
35:25To
35:27So
35:29So
35:30I will teach you
35:33And
35:35BOLO NA BHAI
35:36SOHABAH SE
35:36JAB TABIAIN KA SOHABAH SE HUA
35:38WOBH ISLIIYEH KHABAH BRAH RAH RAH SINH SIKH SIKH SIKH SIKH SIKH TAY THE
35:42UNKKE LIEYE RIGAL CHAHIYEH NA
35:43RAJUL CHAHIYEH NABY
35:45TABIAIN KOBH RIGAL CHAHIYEH KINH CHAHIYEH
35:47WO RIGAL KUNH HAYE
35:48AB NABY TO NAHY RAHE
35:49NABY SE SIKHEMEH LOG MAUJUD HAY
35:51JIN SE AB KUN SIKHEGA
35:53TABIAIN SIKHENGY
36:03TABIAIN SIKHENGY
36:04रहने की उनको क्या दिनाइ दिनाव थी
36:06फिर TABIAIN के बाद TABIAIN
36:07ये Aहलि حق का जो सिलसला है
36:10रोहानी बाप दादा इनको कहा जाता है
36:12ये सिलसला क्यामत तो छलता रहेगा
36:14इस सिलसले में गुमराह लोग भी पैदा होंगे
36:16लेकिन अगर Aहलिहाग पैदा होंगे
36:19is not enough to be able to understand
36:22I don't understand my opinion
36:23this is a relationship with my husband
36:25that is not enough to be able to
36:27کہ صبح و شام حوالے دے دے کے
36:29آپ کو اللو بناتا رہے بیٹھ کے
36:31اس کا مطلب وہ غلط تشریح کر رہے حدیث ہوگی
36:33وہ ہدایت پر نہیں ہے
36:35اب میں ان گمرہ لوگوں سے مطالبہ کرتا ہوں
36:37کہ اپنے روحانی باپ دادا کا سلسلہ پیش کرو
36:39وہ کہتے ہیں امام بخاری
36:41وہ کہتے ہیں امام ترمیزی
36:42آج سے گیارہ بارہ سو سال پہلے چلے جاتے ہیں
36:45اس کا مطلب یہ ہے کہ
36:47تقریباً بارہ سو سال سے
36:49امت بزرگ لحظ چلی آ رہی ہے نا
36:51جبکہ یہ صحیح حدیث کے
36:53بولو بھائی خلاف ہے یہ تو
36:54حدیث میں تو بزرگ لحظ امت ہوگی نہیں
36:57سلسلہ میں آپ کو دس دفع اپنا سلسلہ بتا سکتا ہوں
36:59والحمدللہ
37:00کہ میں نے کن علماء سے علماء حاصل کیا
37:01حدیث کس سے پڑھی
37:02حدیث کا سلسلہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچاؤں گا
37:04تفسیر کا سلسلہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچاؤں گا
37:07میں جو قرآن پڑھتا ہوں تجویت کے ساتھ
37:10وہ سلسلہ
37:10نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچاؤں گا
37:12تذکیہ قرآن نے کہا
37:14نبی ان کا تذکیہ بھی کریں گے
37:16تذکیہ کا مطلب ایسی تربیت کرنا کہ ظاہر باطن
37:18پاک صاف ہو جائے انسان بن جائے انسان
37:20یہ تذکیہ میرا ہوا کہ نہیں ہوا یہ تو میں نہیں دعویٰ کرتا
37:23لیکن تذکیہ کی کوشش ہم نے کن بزرگوں سے کی
37:25ان بزرگوں کا سلسلہ پھر ان کے بزرگ کون تھے
37:27ان کے کون تھے
37:28یہ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچا سکتا ہوں
37:32تو ہم ان گمراہ لوگوں سے یہ کہتے ہیں
37:34کہ آپ ایک دم جو اٹھ کے آگئے پندبی صدی میں
37:35اور آپ قرآن و حدیث کے نام پہ
37:37آپ کہتے ہیں فلاں بابا بھی ایسا وہ فلاں بھی ایسا
37:39وہ فلاں بھی ایسا
37:40پھر ہم کہتے ہیں سچی مچی کے بابے کون ہے وہ تو بتا دو نا
37:43وہ کہتے ہیں سچی مچی کے امام بخاری ہیں
37:46اس کا مطلب امام بخاری کے بعد
37:48یا تو پیدا نہیں ہوئے
37:49یا آپ ان کا نام بتانے سے شرما رہے ہو
37:52ٹھیک ہے نا
37:53کیونکہ جن بزرگوں کا آپ نام لوگ ہیں نا
37:54ان میں آپ کے باپ دادا نہیں آ رہے ہوں گے
37:56ہنفی آ رہے ہوں گے یا شافی آ رہے ہوں گے
38:00ہندوستان میں جتنے بھی آئیں گے
38:01سارے بزرگ آگے جا کے ہنفی
38:02سب ہنفی ہو جائیں گے
38:03اور آپ کو لفظیں ہنفیت سے کیا ہے
38:06آپ سارا دن انہی کے خلاف بولتے رہتے ہو
38:08تو آپ ان کو اپنے کھاتے میں کیسے ڈالو گے آپ
38:10یا کوئی ایسا آ رہا ہوگا جس کے نظریات سے
38:12آپ کے نظریات بالکل مختلف ہوں گے
38:14تو یہ خوب یاد رکھیں
38:15کہ انسان ریسرچ کے قابل
38:18یا تحقیق کے قابل یا ہدایت
38:20جس کو فالو کیا جائے
38:21اس کی سب سے پہلی شرطی ہے
38:23کہ وہ یہ بتائے کہ میں نے علم کس سے حاصل کیا
38:25اور پھر جس سے حاصل کیا
38:26اس کا برحق ہونا کس لیے ثابت کریں گے
38:28اس نے کس سے
38:28اس نے کس سے
38:29اس کا بابا کون تھا
38:30اس کا بابا کون تھا
38:31یہ بابوں کے بغیر آپ
38:33اس فہرس میں حدیث کی روشنی میں آ ہی نہیں سکتے
38:35جن کو ہدایت یافتہ کہا گیا ہے
38:38نہیں آری بات
38:39تو یہ جو کہتے ہیں
38:39میں بابی نہیں ہوں بابی نہیں ہوں
38:40یہ خود اپنی گمرائی پر مور لگا رہے ہوتے ہیں
38:42ہاں بابوں کی دیارہ
38:43ٹو ٹائپس آس باباز
38:44گمرہ اور
38:46اہل حق
38:47تو آپ نے ہمارے والوں کو
38:48تو سب کو گمرہ قرار دے دیا
38:49تو آپ اہلے حق دکھائیں
38:50ہم ان کو فالو کرنا شروع کر دیں گے
38:52سمجھ رہے ہو نا
38:53جیسے ہم غیر مسلموں سے کہتے ہیں
38:54کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
38:55ماذا اللہ اگر جھوٹے ہیں
38:56تو اللہ نے اپنے بندوں کو
38:58اللہ برائراز تو ہم کلام ہوتا نہیں ہے
39:00وہ بھی غیر مسلم بھی اعتراض کرتے ہیں
39:02نبی نے یہ کیا
39:02نبی نے یہ کیا
39:03نبی ایسے تھے
39:03ماذا اللہ الزام لگاتے ہیں
39:16ہدایت جو دی ہے
39:18یا تو اللہ کا بندوں سے
39:19کوئی لنکی نہیں ہے
39:20اس نے پیدا کر کے چھوڑ دیا
39:21یہ تو اخل نہیں مانے گی نا
39:22خالق اور مخلوق کا رشتہ
39:23تو سب سے پہلے ہے
39:24تو اللہ کن باتوں سے خوش ہوتا ہے
39:26کن باتوں سے ناراض ہوتا ہے
39:27اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم
39:28جھوٹے ہیں
39:28تو پھر سچا بتاؤ کون ہے
39:30ہے وہی وہ بتا سکتے ہیں
39:33وہ جو سچا لے کر آئیں گے نا
39:34ان کے خیال میں
39:36اگر نبی پر ایک اتراز ہوتا ہے
39:38تو اس پر
39:39بیس اتراز ہو رہے ہوں گے
39:41صحیح ہے لا
39:42تو ہم کہتے ہیں
39:43بھائی اس سے پتا چلتا ہے
39:44کہ اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم
39:46کے علاوہ کسی کو پنپنے
39:47دیا ہی نہیں ہے
39:48تو جن گزرگوں سے
39:48ہم نے علم حاصل کیا
39:49دین حاصل کیا
39:50انہی لوگوں نے
39:51ماضی میں خدمات
39:52سر انجام دی ہے
39:52میدان جہاد میں بھی
39:53تصوف کے میدان میں بھی
39:54حدیث کی خدمت میں بھی
39:55فقہ کی خدمت میں بھی
39:56تفسیر میں بھی
39:57تذکیہ میں بھی
39:58انہی کی راتوں کی عبادتیں ہیں
39:59میں اپنے شیخ کو جانتا ہوں
40:00ہمارے شیخ حضرت مفتی رشید
40:02احمد صاحب رحمہ اللہ تعالی
40:03رات میں تحجد میں
40:04پانچ رکعت تلاوت کیا کرتے تھے
40:06اور اتنا روتے تھے
40:07اتنا روتے تھے
40:08اللہ کے خوف سے
40:09کہ حضرت نے دعا مانگی
40:10کہ اللہ میرا رونا بند کر دے
40:12صحت کو نقصان ہو رہا ہے
40:13سمجھ رہے ہیں
40:15آج تو سب سے بڑا مسئلہ
40:16اللہ کی محبت میں رونا نہیں آتا
40:17ہمارے حضرت کو
40:18اتنا آتا تھا
40:19اتنا آتا تھا
40:19کہ اللہ سے دعا مانگی
40:20اللہ میری یہ کیفیات
40:22بولو بھائی
40:23ختم کر دے
40:25پھر ان کی تقریباً
40:28بیس سال صحیح بخاری پڑھائی ہے
40:29اتنا بخاری پر عبور تھا
40:31بیدت کے بہت خلاف تھے
40:32بہت زیادہ خلاف تھے
40:33بیدت کے
40:34اخائی دیسے صاف سترے
40:35ہم نے تو ان بزرگوں کو دیکھا ہے
40:37لیکن نکالنے والے
40:38ان کی بھی کتابوں کو
40:39غلط توڑ موڑ کے
40:39کچھ بھی نکال کے
40:40ان کا بھی الزام لگا دیتے ہیں
40:41اور ہم جب کہتے ہیں
40:42اس الزام کا جواب دینے کے لیے
40:43ہم تیار ہیں
40:43سامنے بیٹھو
40:44سامنے بیٹھنے کے لیے تیار
40:45وہ کلپ بازی
40:46تو ٹائم بیسٹنگ
40:48تو یہ جو ہے نا
40:50بزرگ لیس معاشرہ
40:51یہ اسلام کا معاشرہ نہیں ہے
40:53قرآن و سنت کے بالکل
40:54خلاف ہے
40:55سمجھ رہے کیا نہیں سمجھ رہے
40:56تو آپ کو تربیت کرنی ہے
40:57کسی اللہ والے سے
40:58تعلق قائم
40:59کرنا پڑے گا
41:00جو آپ کا تذکیہ کرے
41:01آپ کو تمیز سکھائے
41:01سب سے پہلے
41:03آداب سکھائے آپ کو
41:04محبت سکھائے آپ کو
41:05آپ کا ذرف بڑا کر دے
41:06کہ اختلاف رائے جب ہوتا ہے
41:07مسائل میں
41:08تو اس کو پیش کرنے کا
41:09کیا طریقہ ہوتا ہے
41:11میں سمجھا با رہا ہوں
41:12اپنی بات
41:13تو ہم نے جن
41:14بزرگوں کو دیکھا
41:15جن اکابر کو دیکھا
41:17ہم نے ان میں
41:17اللہ کا خوف پائے
41:18ہمارے حضرت رحمہ اللہ تعالیٰ
41:19کا تقویٰ ایسا مشہور تھا
41:21کہ ان کے بارے میں
41:22مشہور تھا
41:22کہ کوئی ایڑی چوٹی
41:23کا زور لگا دے
41:24کوئی چیز اگر
41:25ناجائز ہے نا
41:26وہ ان سے
41:26کروا نہیں سکتا
41:29جس چیز کا
41:30ثابت ہو گیا نا
41:30کہ یہ کیا ہے
41:31غلط ہے شریعت میں
41:33اور بہت سی چیزوں میں
41:34انہوں نے
41:34اپنے بزرگوں سے
41:35اختلاف بھی کیا ہے
41:36وہ ہم بھی کرتے ہیں
41:37ان کی رائے
41:38اگر بدل گئی
41:39تو انہوں نے کہا
41:39ٹھیک ہے لیکن
41:40احترام کے ساتھ
41:41انہوں نے فتوے نہیں لگائے
41:42مفتی رشنی نحمد صاحب
41:43فرض نماز کے بعد
41:44اجتماعی دعا کو
41:44نہیں مانتے تھے
41:45غلط اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے
41:47ان کے استاز مانتے تھے
41:48لیکن دونوں میں
41:49محبت احترام
41:50حضرت نے پورا رسالہ لکھ دیا
41:51کہ فرض نماز کے بعد
41:51اجتماعی دعا ثابت نہیں ہے
41:53لیکن حضرت نے
41:53کلپ بنا کے
41:54عوام میں آگ
41:56بولو بھائی
41:56نہیں لگائی
41:57تنزیہ جملے لکھ لکھے
41:58جو لوگ دعا مانگ رہے ہیں
41:59ان کی نفرتیں
42:00کہ ان کو تو کچھ بھی نہیں آتا
42:01ایک دفعہ
42:02ایک عالم آئے
42:03بڑے عالم ہیں ملکے
42:04وہ آئے
42:05انہوں نے نماز پڑھائی
42:06حضرت نے ان سے کہا
42:06آپ نماز پڑھائے
42:07انہوں نے نماز کے بعد
42:07اجتماعی دعا مانگی
42:08تو ہمارے ایک مرید
42:09حضرت کے ایک مرید
42:10حضرت سے پوچھا
42:11کہ حضرت آپ تو کہتے ہیں
42:11یہ بیدت ہے
42:13یہ کیا ہے
42:13فرض نماز کے بعد
42:14اجتماعی دعا کیا ہے
42:15بیدت ہے
42:16اور انہوں نے مانگی بھی ہے
42:18اور دوسرا
42:18بیدتی کو تو امام بنانا
42:20ویسے بھی جائز نہیں ہے
42:21تو انہوں نے فرمایا
42:22کہ بھئی ان کی اپنی تحقیق ہے
42:24یہ وہ ان حادیث سے
42:25سلال کرتے ہیں
42:25جس میں نماز کے بعد
42:26مطلق دعا کی فضیلت ہے
42:28اور فی نفسی رفہ لے دین
42:29بھی صاحبیت
42:29انہوں نے دو تین روایتیں ملا کے
42:30ایک مسئلہ نکال لیا ہے
42:32تو ان کی تحقیق ہے
42:32یہ کوئی ایسی بھی تھا
42:33تھوڑی جس کی وجہ سے
42:34کفر اور فیسک کے فتحے
42:35لگانا شروع کرتے ہیں
42:36کتنا اللہ نے علم دیا
42:37مگر دوسرے کی رائے کا
42:39احترام
42:39آج آپ دیکھ لو
42:41چار کوئی حدیث معلوم ہو جائے
42:42فوراں کلپ بنا کے
42:43سارے علماء کی
42:45توہین کرے گا
42:45ان کو تو حدیث کا نہیں پتا
42:46ان کو تو کچھ آتا نہیں ہے
42:48اور ان لوگوں کے
42:49جو مریدین ہیں
42:50وہ جتنا بابا پرست ہوتے ہیں
42:52اپنے بابے کو
42:53جتنا فالو کرتے ہیں
42:53ہر ہر چیز میں
42:54اتنا ہم اپنے بابوں کو
42:56فالو نہیں کرتے ہیں
42:57ہم تو بہت ساری چیزیں
42:58ایسی ہیں جو
42:59میں مفتی رشید احمد صاحب
43:00کی اتنی تعریفیں کر کے
43:01بھی ان کی ہر بات سے
43:02متفق نہیں تھے
43:03ان کے ہر فتبے پر
43:03ہم فتبہ نہیں دیتے
43:05لیکن احترام کرتے ہیں
43:06بھائی ان کی رائے تھی
43:06ہماری رائے
43:07تو
43:08اللہ کی محبت
43:09اگر آپ کو ملے گی
43:11پھر صحیح راستہ پتا چلے گا
43:12اور اللہ کی محبت
43:12کہاں سے ملتی ہے
43:14گلو بھائی
43:14اہل اللہ کی
43:16صحبت سے ملتی ہے
43:17تو بزرگوں سے
43:17تعلق قائم کرنا پڑے گا
43:18آپ کے باپ کو بھی کرنا پڑے گا
43:20اس کے بغیر آپ کا دین
43:21خوشک دین ہوگا
43:22اس میں چاشنی نہیں ہوگی
43:24حدیثوں کے نمبر
43:24آپ کو یاد ہو جائیں گے
43:25رفول دین کے جھگڑے
43:26بہت اچھی طرح سیاد ہو جائیں گے
43:27آمین
43:27ٹانگے چھوڑی
43:28ٹانگے پتلی
43:28رفول دین کرنا ہے
43:29نہیں یہ بہت
43:29ماسٹر ہو جاؤ گے
43:30لیکن نمازوں سے
43:31خوشو خضو
43:32ختم ہو جائے گا
43:33آپ کہہ سکتے ہیں
43:34عرب میں تو یہ نہیں ہوتے
43:35بزرگ
43:35وہاں بھی ہوتے ہیں
43:36استلاح نہیں ہے
43:36بزرگ کی
43:38بنباز بہت بڑے
43:38متقی پریزگار
43:39عالم تھے
43:40انہوں نے کئی سال
43:41اپنے استاز کی صحبت
43:42اٹھائی ہے
43:43پھر وہ ان کے نائب بنے ہیں
43:44اور ان کے جو
43:45خاص شاگر تھے
43:46انہوں نے کئی سال
43:46ان کی صحبت اٹھائی ہے
43:47پھر وہ ان کے نائب بنے ہیں
43:48استلاحات میں
43:49تھوڑی پڑنا چاہیے
43:49بزرگ کو بزرگ کہہ دو
43:50متقی کہہ دو
43:51بابا کہہ دو
43:51نیک کہہ دو
43:52پیرو مرشد کہہ دو
43:53کچھ بھی کہہ دو
43:54ناموں میں نہیں رکھا
43:56اصل تو حقیقہ دیکھی جاتی ہے
43:57تو جو بھی
43:58اللہ کی محبت
43:59پیدا کرنا چاہتا ہے
44:00اسے اللہ والوں سے
44:01تعلق قائم
44:03کرنا پڑے گا
44:03اس کے بغیر
44:04اللہ کی محبت
44:05پیدا نہیں ہو سکتی
44:06اللہ سے دعا ہے
44:07اللہ سمجھنے کی
44:07عمل کی توفیق
44:08ادا فرمائیں
44:08لمے کی نماز کے بعد
44:09جو بیٹھنا چاہیں
44:10بیٹھ سکتے ہیں
44:11اسی موضوع کے بارے میں
44:12مزید کوئی سی بات کروں گا
44:13میں اور مسائل کا جواب
Comments