00:00I Talk of Pakistan and Pakistan's
00:29ڈیکھیے پاکستان کہ میں سمجھتا ہوں یہ جو آپ پچھلا ایک سال ہے مارکہ
00:34حق کے بعد اب بنیان المرسوس کے بعد پاکستان کی perception change
00:39ہوگی دنیا پاکستان کو دیکھنا چاہتی ہے دیکھنا چاہتی کہ یہ کن لوگوں
00:44کا ملک ہے جو یہ پچھلے اتنے جو ہے سالوں سے ان کا پتہ ہی نہیں
00:49چلا اور یہ لوگ تو بڑے آہ technology کلی advanced ہیں یہ ذہنی طور پر
00:55پختہ ہے یہ brave لوگ ہیں یہ کون ہیں ان کا ملک کیا ہے تو اس میں مجھے
01:00فیل ہوتا ہے کہ ہمیں مختلف کتابیں ہمارے پاکستان میں بہت سارے خوبصورت
01:05لوگوں نے خوبصورت کتابیں پاکستان پر لکھی ہوئی ہیں photographic بھی ہیں
01:09write ups بھی ہیں تو ہمیں پاکستان پر لکھی کتابوں کو عام کرنا چاہیے
01:13digitalی بھی عام کرنا چاہیے اور ان کو جو photographic gallery کی صورت
01:17میں بھی عام کرنا چاہیے تو اس کتاب کو جب میں دیکھتا ہوں تو اس میں
01:20پاکستان کا جو cross پاکستان یہ اس کو بڑے خوبصورت طریقے سے انہوں
01:26نے پیش کیا ہو پھر میں دیکھ رہا تھا کہ کسی نے کلرز اور دیو
01:30سائی پہ کتاب لکھی ہوئی ہے میرے بعد بہت کتابیں ہیں میری
01:33library بھری ہوئی ہے تو میں انشاءاللہ ان کو introduce کرواتا رہوں گا
01:37ای ونڈر لینڈ آف پاکستان what a beautiful place اس کے بعد ابھی recently
01:42ہم نے کتابیں مگوائی ہیں بلکہ ہمیں انہوں نے gift کی ہیں wall city
01:45نے wall city کیونکہ کامرل لشاری صاحب کا ایک brain child ہے خوبصورت
01:50project ہے جس کو انہوں نے بہت time دیا بڑی energy دی اور انہوں نے اس
01:54کو ایک level پہ جو ہے ما شاءاللہ لے آئے اور wall city جو لاہور دکھاتا
01:59ہے ہزاروں سال کی تاریخ جو ہے لاہور کی وہ یہ میرا شہر یہ یہ آپ
02:05اس کو دیکھیں گے ہمارا culture ہماری cuisine ہماری heritage اس کتاب کے
02:09ادھر ہے what a beautiful اس طرح اور ہزاروں کتابیں ہیں میں چاہوں گا
02:13کہ آپ کے گھروں میں آپ کے گھروں میں آپ کے کافی ٹیبل پہ آپ کے
02:20dining room میں آپ کے جو lounge میں ایک ادھی کتاب پاکستان کے بارے میں
02:25ضرور پڑی ہونی چاہیے تھا کہ آپ کے بچوں کو اس ملک کے ساتھ وہ
02:30دیکھیں کہ یہ ہے کیا of course بہت پاکستانیوں کو پتا ہے اس ملک میں
02:33رہتے ہیں وہ ان علاقوں میں اس شہروں کو بھی زبی کرتے ہیں اور میرے اس
02:38وطن میں خوبصورت وطن کے ہر شہر میں کوئی potential ہے tourism کا بھی
02:42potential ہے اور میں اکثر بھی after سو ملک پھرنے کے بعد گھومنے کے
02:47بعد میں یہ سمجھتا ہوں کہ میں پاکستان میں بستا ہوں اور پاکستان میرے
02:53اندر بستا ہے
Comments