Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Khyber Pakhtunkhwa has achieved a major milestone in the education sector with the launch of Pakistan’s first Virtual School. This groundbreaking initiative aims to provide quality education to students through digital learning platforms, making education more accessible for children in remote and underserved areas. The virtual school is expected to bridge educational gaps, promote e-learning, and empower students with modern learning opportunities across the province.

Watch this video to learn how Pakistan’s first virtual school will transform the future of education and create new opportunities for students nationwide.

Category

🗞
News
Transcript
00:00خوابہ پختونخواہ میں پاکستان کا پہلا ورچل سکول قائم
00:03اے آئی ایڈیوکیشن اتھارٹی کی قیام کی منظوری
00:06خوابہ پختونخواہ حکومت نے تعلیم کے شعبے میں بڑا اور انقلابی اتعام اٹھاتے ہوئے
00:11پبلک سیکٹر میں پاکستان کا پہلا ورچل سکول قائم کرنے اور اے آئی ٹیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا
00:18یہ فیصلہ وزیراعلا خوابہ پختونخواہ محمد سویل آفریدی کی زیر صدارت محکمہ
00:23ابتدائی اور ثانی تعلیم کے اجلاس میں کیا گیا جس میں اے آئی ایڈیوکیشن اتھارٹی کے قیام کی اصولی منظوری
00:30پہ دی گئی
00:30اور متعلقہ حکام کو ہوم ورک مکمل کرنے کے ہدایت کی گئی
00:34اجلاس میں وزیراعلا نے ہدایت یہ ہے کہ ورچل سکول کے ذریعے تعلیم حاصل کرنے والے
00:39بیرون ملک اور آؤٹ آف سکول طلبہ کو بھی ریگولر طلبہ کا درشا دیا ٹائے گا
00:44ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں ورچل سکولز اور اے آئی ٹیچر کا آغاز وقت کی اہم ضرورت
00:50اور یہ دور دراز علاقوں کے طلبہ کے لیے گیم چینجر ثابت ہوں گے
00:53وزیراعلا کا کہنا تھا کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس طلبہ کو انفرادی سطح پر سیکھنے کے نئے معاقب فرام کرے گی
01:00جبکہ اے آئی بیس سسٹم اس آدھزہ کا بوجھ کم کر کے تدریسی مایات پہتر بنانے میں مدد دے گا
01:06انہوں نے محتمہ ابتائی سانوی تعلیم اور ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایڈیوکیشن فانڈیشن کے اقدامات کو سرہا
01:12پائلٹ بنیادوں پر صوبے کے چھالیس سرکالی سکولوں کو آن لین نظام تعلیم پر منتقل کیا جا چکا
01:18جن میں بندوبستی ازلاق کے تینتیس اور زم ازلاق کے تیرہ سکول شامل ہیں
01:23مزید ایک سو پچھتر سکولوں کو بھی ورچل سکولز میں تبدیل کرنے کا منصوبہ ہے
01:27جبکہ اس کے لیے جون میں اے ڈی پی سکیم رول آؤٹ کی جائے گی
01:32یہ منصوبہ خیبہ پختونخواہ کی پہلی مکمل فال ورچل سکولز اولد بنے گا
01:36منصوبے کی مجموعی لاغت ایک سو ترپر اشاریہ آٹھ سفر ملین روپے ہے
01:42جبکہ تیلی تعلیم حب کے قیام پر چالیس اشاریہ آٹھ پانچ سفر ملین روپے خرچ ہوں گے
Comments

Recommended