00:00بلوچستان کے ظلہ نوشکی کے علاقے احمد وال سے تعلق رکھنے والی صرف 11 سالہ طالبہ گڑی شفق بلوچ نے
00:0810488 فٹ بلند کوہ چلتن سر کر کے ایک نئی مثال قائم کر دی
00:16ساتھویں جماعت کی اس بہادر بچی نے مشکل راستوں اور بلند پہاڑ کا مقابلہ کرتے ہوئے ثابت کیا
00:23کہ اگر حوصلہ مضبوط ہو تو عمر کبھی رکاوٹ نہیں بنتی
00:28گڑی شفق بلوچ کی یہ کامیابی نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے پاکستان کی بچیوں کے لیے ایک متاثر کن پیغام
00:37ہے
00:37کہ وہ بھی ہر میدان میں آگے بڑھ سکتی ہیں
00:40علاقے کے لوگوں نے اس کامیابی کو فخر کا لمحہ قرار دیتے ہوئے گڑی شفق بلوچ کو مستقبل کی ایک
00:47روشن مثال کہا ہے
Comments