00:00پنجاب کے شہر نارو وال میں واقع کرتار پر گردوارہ سکھ برادری کے مقدس ترین مقامات میں شمار ہوتا ہے
00:08یہ وہ تاریخی مقام ہے جہاں سکھ مذہب کے بانی بابا گروہ نانک جی نے اپنی زندگی کے آخری ایام
00:15گزارے
00:16دنیا بھر سے سکھ یاتری یہاں عقیدت اور احترام کے ساتھ حاضری دینے آتے ہیں اور اپنی مذہبی رسومات ادا
00:23کرتے ہیں
00:24کرتار پر رہداری نے اس مقدس مقام تک رسائی کو مزید آسان بنایا جسے دنیا بھر میں امن محبت اور
00:32بین المذاہب ہم آہنگی کی خوبصورت مثال سمجھا جاتا ہے
00:37کرتار پر گردوارہ پاکستان کی رواداری احترام اور مذہبی آزادی کی روشن پہچان ہے
Comments