Skip to playerSkip to main content
  • 20 hours ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:08اشک سے بھر گیا
00:12جا کے دیا حل ویڈا
00:15کچھ بھی کر لو خالتی ماں
00:17شبانہ تو بلکل اپنی ماں پر ہی گئی ہے
00:19وہی بدزبان لراکوں موپٹ
00:21بس اپنی ہی منمرضی سے زندگی گزار رہی ہے
00:24تم بلکل ٹھیک کہہ رہی ہو
00:25سالار ساری بات وقت میں سمجھ گیا
00:26اسی لئے شبانہ جیسی موپٹ لڑکی کو شادی سے پہلے ہی چھوڑ گیا
00:29بس
00:31اچھا مجھے ہی بتاؤ جیتنی دیر کیوں گئی
00:34باتا ہے آج میں نے بیکری بھی نہیں کھوڑی
00:37بیکری پر کوئی آیا تھا آج
00:39مطلب کچھ خرید میں
00:49کوئی نہیں آیا تھا
00:51اچھا چلو تم
00:52چل کے کھانا کھا بٹا
00:55دل نہیں چاہ رہا
00:56میں
00:57میں
00:59میں جانتی ہوں تم
01:01کل والے واقعی کی وجہ سے پریشان
01:05تمہارے خالو بھی آج جلدی آ گئے تھے
01:07کہہ رہے تھے کہ
01:10ہمارے دکان پر بھی
01:11سب لوگ یہی باتیں کر رہے تھے
01:14اور کہہ رہے تھے کہ
01:16میں نے اس قصدے کو کیوں نہیں چھوڑ دیا
01:19جہاں اتنے جاہل اور تنگ
01:21ذہن کے لوگ رہتے ہیں
01:24فخری خالہ
01:27میری وجہ سے آپ لوگوں
01:29اتنا کچھ سننا پڑ
01:30نہیں
01:31کیا ہو گیا تمہیں
01:34ایسی باتیں کیوں کر رہی ہو تم
01:36تمہاری وجہ سے ہم کیوں پریشان ہوں گے
01:38اور
01:40اور بیٹا
01:41اپنے دل کو کوئی بات مت لگا لینا
01:44ارے دو چار دن میں
01:46یہ ساری باتیں لوگ بھول جائیں گے
01:48اور وہ
01:49سب ثابت کر دے گا
01:51دیکھنا تم
01:54ثبوت نہ ہو نا خالہ
01:56اگ بھی خود ثابت نہیں کر پاتا
02:01میری ماں اس دنیا سے چلی گئی
02:04میرے باپ کا الزام ثابت کرتے کرتے
02:08اماں نہیں بنوں گی میں
02:10نائی وقت کا انتظار کروں گی
02:24نوسر صاحب
02:26رشتے تو آتے رہتے ہیں نا
02:29میں نے بات کی ہے نا سلمہ سے
02:31وہ کہہ رہے ہیں
02:32ایک دو اچھی لڑکیاں ہیں
02:33تمہیں اب بھی لگتا ہے کہ تمہارے پاگل بیٹے کو اچھی لڑکیاں ملے گی
02:46بات رشتوں کی نہیں جھوٹ کی ہے
02:48جو آپ نے بھی کہا اور تو آپ کے بیٹے نے بھی
02:52نہ پڑھ لک کر دیا نام میری
02:54گورنمنٹ جاب جوائن کی
02:56کتنی سا بارجے کروائی میں نے
02:58اوپر سے
02:59اوپر سے
03:00میرے بارے میں
03:02اس لڑکی سے کتنی جھوڑی بارے کی ہے اس نے
03:04یہیں کی کی ہےéra
03:07کر hating
03:11کستان
03:13بابلے
03:15بابle ما
03:16مvivے
03:17بابلے
03:18میرے گانے
03:18جانب بابلے
03:24بابلے
03:25بابلے
03:27کی Morris
03:40موسیقی
04:00باغ گیا
04:01جانے دیں نسر صاحب
04:05سمان باندھو اس کا
04:07یہ کیا کہہ رہے ہیں
04:08سمان باندھو اس کا
04:10ورنہ میں جلا دوں لہا
04:15موسیقی
04:25موسیقی
04:27موسیقی
04:37بابلے بھائی
04:38بابلے بھائی
04:40موسرا ساپ آرہے
04:42اے ان کو بول میں تکان پڑی
04:44آپ کو کان چھپا ہوں گا یار میں
04:46ترہی چھپا
04:47میں نہیں ادھر ادھر بیٹھو
04:50وہ جگہ صحیح تھی ویسے
04:51ہاں اے نین میری صحیح
04:52یہاں نہیں پچھا نہیں
04:54ہر دن کوئی موسیبت تھڑی کر دے
04:56اب تب تک میں نا بھونا خاموش آنا بھول لہنی کو
05:00ایدھر رو
05:02اسلام علیکم
05:03اب بابلے بھائی نہیں آیا
05:05کہاں ہیں کو
05:06جہنم میں
05:11یہ بیک بابلے کو دے دینا
05:14اور بول دینا اس کو
05:15میں نے اس کو گھر سے نکال دیا
05:17اگر اس نے دوبارہ گھر میں کھر دیا
05:19تو ٹانگے توڑ دوں اس کی میں
05:21پر نسرت صاحب
05:22بابلے بھائی جائیں گے کہاں
05:23وہیں جہنم میں
05:40ایک کس خوشی کا انام ملا ہے
05:42تمہیں
05:44آنکھیں لال ہو رہی تھی ان کے خوشتے سے
05:45دیکھ کے
05:47کیا کر کے آئے ہو تم
05:49بیک میں چکر اممہ نے برش دی ہے
05:52بابلے بھائی
05:52کھڑ سے نکال دیا ہے تمہیں
05:55کون سے گھر میں برش کروں گے
05:57ارے کہاں جاؤ گے تم
05:59کہاں جاؤ گا
06:02کہاں جاؤں گا
06:04ہاں
06:04میرے گھر چلو
06:05اور اب باگی بادسہ ثابت پل دو
06:07تیرا گھر جہنم سے کام ہے
06:11ستھے اوملس
06:14تو یہ گھو نٹھائے گا
06:15اچھا ہاں یہ مجھے کرنا ہے
06:17آجو
06:20موسیقی
06:33موسیقی
06:44سب اتنے خاموش کیوں ہیں
06:48نہیں بیٹا
06:49ایسی بس
06:50تھکنسی ہو رہی ہے
06:54سب کو
06:57پہنکو کھانا اور دو
06:59میں نہیں نہیں سپیہ
07:01دل نہیں چاہ رہا
07:21خالہ کوئی
07:24کوئی بات ہے تو مجھے بتاتے ہیں
07:32بیٹا وہ
07:35اہنا کا رشتہ جو آیا تھا
07:37وہاں سے انکار ہو گیا
07:43اصل میں
07:45اس کی قزن یہاں پر جو رہتی ہے
07:48تو وہ جو رافے والا معاملہ تھا
07:51اس نے
07:52سروش کے گھر والوں کو
07:53الٹا سیدھا بتا دیا اور
07:56انہوں نے رشتہ ختم کر دیا
07:59تو ٹھیک ہے ناما
08:01اگر امریکہ جا کے بھی دماغ میں یہی غبار بھرا ہوا ہے
08:03تو اچھا ہوا کہ میرا رشتہ ٹوڑ گیا
08:05ہنا
08:10خالہ میں بات کرتی ہوں نا ان سے
08:12آپ پریشان نہ ہو
08:13میں انہیں سب سمجھا دوں گی
08:16نہیں
08:17تم کوئی بات مت کرنا
08:20تمہارے خالوں نے منع کیا تھا
08:22کہ تمہیں کچھ بھی نہیں بتانا
08:24ہاں وہ بہت خوصہ کریں گے
08:26خالہ وہ سب بات کی بات ہے
08:28آپ ٹینشن نہیں لیں
08:30میں کرتی ہوں کچھ
08:57ہاں سے آرہاں مچھر ہے
09:12اس سے اچھا تو تارہ کی گھر ہی چلا جاتا
09:18پشتر تو مل جاتا
09:43یہ کیا کر رہا ہے باولے
09:46اپنی بیبسی کو محسوس کر
09:47درد کو سمجھ اور شاری کر
09:50یہی صحیح ٹائم ہے
10:30اتنے دن گزر گئے رکشی
10:31یہ رافے والا قصہ تو ختم
10:33انہیں کا نام نہیں لے رہا ہے
10:35یہ ہر عورت کے معاملے میں
10:38لوگوں کی یددش کبھی کمزور نہیں پڑی
10:41سالوں سال بھی گزر جانے کے بعد
10:43ایک قصے کا ذکر
10:45انسان کی پوری زندگی برباد کر کے رکھ دیتا ہے
10:50اس کی حمد اسی وجہ سے ہوئی ہے تینے آگے بڑھنے کی
10:53کیونکہ جب کماری لڑکی ہوتی ہیں نا
10:56وہ سب کے لئے بہت آسان ٹارگیٹ ہوتی ہیں
10:59ان کو چھیڑنے کے لئے بھی
11:01ان کو بدنام کرنے کے لئے بھی
11:03تم مانو یا نہ مانو
11:04ایک عورت کے نام کے ساتھ
11:06کسی مرد کا نام بھی جوڑ جائے نا
11:08وہ بھی اس کے لئے حفاظتی تلوار جیسا ہوتا ہے
11:12اور زندگی میں مرد کا ساتھ تو بہت ضروری ہے
11:15ورنہ تم تو اکیلے لڑتے لڑتے تھک جاؤگی
11:40اس حالت میں کیا ہی شاعری کرو گا
11:43شاعری کو بھی اسائشوں کی عادت ہو گئی ہے
11:47امیروں کو آتی ہے صرف
11:49اتنے بھرے حالات میں تو رونا آ رہے ہیں
11:57چل باولے
11:59آج اببہ سے ہی دو دو ہاتھ ہو جائیں
12:02اور تو کوئی چارہ نہیں ہے
12:04دیکھی رہے گی اللہ خیر کرے
12:19جو لوگ سچے ہوتے ہیں
12:22ان کا راستہ اتنا مشکل کیوں ہوتا ہے اللہ میاں
12:34تم سو ہی نہیں ہے بی تک
12:36چل کے اندر سو جو بیٹا
12:41خالہ
12:46وہ
12:48شہانہ کی ساس جو رشتہ میرے لئے لے کر آئیں تھی
12:54آپ انہیں ہاں کر دیں
12:59میں شادی کے لئے تیار ہوں
13:03یہ وہ
13:05یہ کیا کہہ رہی ہو تو
13:08کر دیں ہاں خالہ
13:11شادی کرنے سے ہی تو
13:12عورت کے کردہ نہ کردہ سب کنا معاف ہو جاتے ہیں
13:15لیکن
13:16سنا نہیں تھا تم نے
13:18وہ آدمی پہلے سے شادی شدہ ہے
13:20تو میری کونسی ارمانوں کی شادی ہونی ہے خالہ
13:25اور سوچیں اگر
13:26مجھ پر شادی کا ٹھپا لگ جانے سے
13:28آپ لوگوں کے مسائل حل ہو جاتے ہیں
13:29تو اس سے اچھا اور کیا ہوگا
13:31کیسی باتیں کر رہی ہو تم بیٹا
13:33تم ہم سے الگ نہیں ہوں
13:37بیٹی ہو تم میری
13:39بیٹیاں ہی تو
13:40ماں باپ کی عزت رکھتے ہیں
13:42اور
13:44خالہ انسان کو حقیقت پسند ہونا چاہیے
13:47میرے لئے اب کون سے کمار ہے
13:48یا نوجوان لڑکوں کے رشتے آئیں گے
13:50اور خالہ سوچیں نا
13:53سروش اور ہینہ بچپن کے دوست ہیں
13:55پسند کرتے ہیں
13:56ایک انڈرسٹینڈنگ ہے ان دونوں میں
13:58سروش ان کا ایک لوتا بیٹا
14:00ہینہ شادی کر کے چلی جائے گی
14:01تو اس محول سے دور ہو جائے گی
14:02اس کے لئے اچھا ہوگا
14:06نہیں
14:07تمہارے خالو تو کسی صورت نہیں مانیں گے
14:10اور وہ اتنا خصہ کریں گے
14:11میں برداشت نہیں کر سکتی
14:13آپ بس ان لوگوں سے بات کر لیں
14:16خالو سے میں بات کر رہوں گی
14:20خانا کو میری کسا
14:22لیس
14:32موسیقی
14:39کیا کرو
14:42کیا سی جاو
14:51پیار
14:53دارگو فون گیتا
15:21موسیقی
15:22موسیقی
15:22موسیقی
15:22موسیقی
15:25مجھ سے خلال طرف کی کنت
15:32مجھا
15:34مجھا
15:34مجھا
15:36مجھا
15:37مجھا
15:38مجھا
15:38مجھا
15:38مجھا
15:50مجھا
15:51عمدрей
15:53بابلے بھائی
15:55ایک کام کرے گا
15:57کام
15:59اس ٹائم تو شرف ایک ہی کام ہے وہ ہے سونے کا
16:03اور میں بہت اچھی چیزیں کر رہا ہوں گے
16:06اپے سون تو صحیح
16:08ایک شیڑی چاہیے
16:09لے آئے گا تو میں گھر چلا جاؤں گا
16:11کیا؟
16:12شیڑی؟
16:13کب چاہیے
16:14ابھی
16:15ابھی
16:17کوئی وقت تو چھوڑ دو بابلے بھائی
16:19پلیز تارے
16:21آجا
16:24آجا
16:25اچھا چلو
16:27آپ کا بھی صحیح ہے
16:29تارا بھی تمہاری محبت کا مارا ہی ہے
16:31آتا ہوں
16:32آتا ہوں
16:40آجا
16:41آجا
16:44آجا بابلے بھائیہ
16:48بہت دیس
16:49ابھی لیڈر بولتے ہیں اس کو
16:51آجا بہت دیس
16:52پھر؟
16:53تم تو بابلے ہو مجھے بھی بابلا کرگو گے
16:55ارے پکڑوں اس کو برنا یہ مجھے اٹھا لے گا
16:57آہا
16:58ایک سکند
16:59بہت بھائی لائیا
17:00بہت بہت بھائی لائیا
17:01بہت بھائی لائیا
17:01بہت بھائی لائیا
17:01بہت بھائی لائیا
17:01میں نے کہ میرے گھر آکے سو جاؤں
17:04لیکن نہیں
17:05آپ کو تو جہنم لگ رہی تھی وہ
17:07اب کھرو
17:10اب
17:11ایک سکند
17:12بھائی لائی لائی لائی
17:16اتنی بھاری سیڑھی
17:18سوچو
17:19کہاں سے لے کے آ رہا ہوں
17:20یہ رائے پہ لائے
17:21میں نے مطموچ
17:24گنے گی تو نہیں
17:26چڑھ جاؤ
17:26اللہ کا نام لے کے
17:28صحیح ہے
17:29اور سن
17:30ہاں
17:30سیڑھی واپس دیا ہی
17:32ہاں ہاں
17:33اٹھا لو فائدے
17:37ابے ہل کیوں رہی ہے
17:38اگر میں گر گیا تو ایک شاعر زائے ہو جائے گا
17:41تمہارا دیوان ہم چھاپ دیں گے
17:42تم چڑھ جاؤ بس
17:48اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو چھٹلا ہوگے
17:52اللہ پاک
17:53تیرا شکر ہے
17:54اس بستر کے لیے
18:00اس پنکھے کے لیے
18:02اللہ تیرا شکر ہے
18:25ہلو بیوٹیفل
18:26آج صبح صبح میری یاد آگئی
18:29یہ بتاؤ کہ تم ہو کہاں اس وقت
18:31جب میرے بغیر آپ کا دل نہیں لگتا
18:33تو آپ میرے ساتھ موووووووو جائے نا
18:36کمان کبیر
18:38میں تو یہ کہہ رہی ہوں کہ تم گھر آجاؤ
18:42ڈیٹ چلے گئے
18:43نہیں
18:45یہی ہے
18:46خیر میں انتظار کری ہوں تمہارا تم آجاؤ نا
18:50یار دادی
18:52میرا فیملی ریونین کا کوئی موڈ نہیں
18:54کمان کبیر
18:56حکم ہے میرا یہ سن لو تم یہ بات
18:58ٹھیک
18:59میں انتظار کروں گی
19:01یاد میں
19:12آجائے گا
19:12حکم نہیں تالتا میرا وہ
19:26اب دیکھو نا صفیہ
19:27میں نے اپنے سب بچوں کی شادی اس لیے کر دی تھی
19:30کہ میں اپنی ذمہ داری سے فارغ ہو جاؤ
19:32لیکن یہاں تو اولاد کی اولاد کو بھی پالنا پڑ رہا ہے
19:38ہر ڈاکٹر ہر حکیم کے پاس چلے گئے
19:40لیکن شہانہ کی طبیعت سنبھل ہی نہیں رہی
19:45اب تم اس کو سمجھاؤ
19:46ہمت دو
19:47کہ بچے ایسے ہی پیدا ہوتے ہیں
19:50جی
19:51میں سمجھاؤں گے اسے
19:53آپ ایک کام کیجئے نا
19:55کچھ دنوں کے لیے شہانہ کو ہمارے گھر پھیج دیں
19:59اس طرح آپ کو بھی آرام مل جائے گا
20:01اور شہانہ کو بھی
20:01ارے صفیہ
20:02پہلے کے دن اور تھے
20:04ابھی یہ جو شبانہ کا قصہ چل رہا ہے
20:08دیکھو صفیہ
20:09منہ تو تمہیں پہلے ہی سمجھایا تھا
20:11کہ جوان لڑکی کو گھر بٹھانا
20:12مطلب مسئیبت کو گلے لگانے کے برابر ہے
20:15اب دیکھو
20:16کتنا بکھیڑا ہو گیا
20:18ارے مجھے پتا ہے کہ شبانہ ایسی نہیں ہے
20:25میں نے آپ کو
20:27آپ سے یہی بات کرنے کے لیے فون کیا تھا
20:30ہاں ہاں کہو
20:32وہ
20:34آپ اس دن جو رشتہ لے کر آئیں تھی شبانہ کے لیے
20:38میں نے بہت سوچا اس بارے میں
20:41بلکہ شبانہ نے بھی سوچا
20:42تو آپ ایک کام کھیجے
20:47ہماری طرف سے
20:48ہاں کہہ دیجئے ان کو
20:50کیا
20:51تمہاری طرف سے ہاں ہے
20:55کیوں
20:55کیا وہ
20:57اب دیکھو نا
20:58کیسا اتفاق ہے
21:00ابھی میں اسی لڑکے کی نکا کے لڑو کھا رہی ہوں
21:05بھائی
21:05اتنے کماؤ پوتھ لڑکے کا رشتہ
21:08بھلا کہاں رکھ سکتا ہے
21:09تم نے بہت دیر کر دی
21:11اور ہاں
21:12اگر شبانہ اس دن ان سے بتتمیزی نہ کرتی نا
21:15تو میں ابھی بھی رشتے والے سے بات کرتی
21:17لیکن اب تو اس نے بھی ہاتھ اٹھا لیا ہے
21:21وہ کی خلاخ داف
21:26موسیقی
21:39شاید
21:41دیکھتے
22:01اب باری ہے بہتری ندیب کے ایوارڈ کی
22:04اور اس سال کے بہتری ندیب کا ایوارڈ دیا جاتا ہے
22:07مرزا بلال احمد کو
22:36مرزا بہتری ندیب کے ایوارڈ کی
22:58جو کان پہ بہت مچھر کاٹ رہے تھے
22:59جانے دینا جانے دینا اب آگیا ہے تو جانے دینا
23:03تم ہی اٹھاؤ سامان اپنا
23:05نکل جو اس کے ساتھ گھر سے
23:06بادا کرتا اببہ جس لڑکی سے کہیں گے
23:09آنکے بند کر کے نگاہ پڑھوالوں گا
23:11کسی بھی لڑکی سے نہیں
23:12اسی لڑکی سے شادی ہوگی تمہاری
23:15جو بھگاڑا ہے جا کر ٹھیک کرو اسے
23:18کہو اس لڑکی سے
23:19اس دن جو بھی میں نے کہا تھا وہ جھوٹ تھا
23:22لیکن جھوٹ بولا کیا میں نے آپ مجھے گھر رہی
23:24کرے گا کرے گا کرے گا
23:26میں گینینٹی دے رہی ہوں نا میں گینینٹی دے رہی ہوں آپ کو
23:29یہ
23:30اس گھر میں تب ہی رہے گا
23:33جب اس کی شادی ہوگی
23:34بس
23:38اللہ
23:39اللہ
23:39لڑکی تو نہیں میرے بچے
23:40یہ کیا کیا ماں تو نے
23:42میں تو بات کو ٹال رہا تھا آپ نے شرطی رکھوا دی
23:45کماسے لاؤنگوں میں لڑکی
23:46آجا
23:46تم پریشان مت ہو
23:48میں کرتی ہوں کچھ وہ
23:50وہ ویسے بھی وہ
23:51لڑکی کی خالہ نا میری جاننے والی ہے
23:53امہ اپنی دوستیوں کے چکر میں
23:55مجھ سے دشمنی نہ کر لی جئے گا
23:57بات سنو
23:59اس گھر میں واپس آنے کا صرف ایک یہی طریقہ ہے
24:02شادی تو تمہیں کرنے ہی پڑے گی
24:04مرنے رہو ساری زندگی وہی دکان پر
24:06کٹے گی تمہیں بچھر
24:08فری پڑی تمہیں
24:34اہنا کا رشتہ جو آیا تھا
24:36وہاں سے انکار ہو گیا
24:39اصل میں
24:40اس کی قزن یہاں پر جو رہتی ہے
24:44تو جو رافے والا معاملہ تھا
24:47اس نے سروش کے گھر والوں
24:49کو الٹا سیدھا بتا دیا اور
24:51انہوں نے رشتہ ختم کر دیا
25:00موسیقی
25:01موسیقی
25:09موسیقی
25:11موسیقی
25:21موسیقی
25:22موسیقی
25:26موسیقی
25:30موسیقی
25:37موسیقی
25:42موسیقی
25:43موسیقی
25:50موسیقی
25:51موسیقی
25:53موسیقی
25:56موسیقی
25:57موسیقی
25:58موسیقی
26:00موسیقی
26:00موسیقی
26:01موسیقی
26:02موسیقی
26:03موسیقی
26:04موسیقی
26:06موسیقی
26:12موسیقی
26:14میں جانتا ہوں آپی
26:16مگر آپ پلیز مجھے وضاعت دے کر شرمندہ مت کیجئے
26:20جس نے بھی ایک بات بتائی ہے امی کو
26:21اس نے امی کے ذہن میں اتنے سوال بھر دی ہیں
26:24کہ وہ میری بات ماننے کے لیے بھی تیار نہیں ہیں
26:28اب میرا یقین کریں میں ہنہ سے خود شادی کرنا چاہتا ہوں
26:32جب میں اسے ملا تو مجھے ایسا لگا کہ
26:34میرا کھویا و دوست مجھے واپس مل گیا
26:39امی کوئی بات سمجھنے کے لیے تیار ہی نہیں ہے
26:43سروش جو بھی ہوا بہت غلط ہوا
26:48لیکن اب اگر میری وجہ سے تم دونوں کی شادی ٹوٹ گئی تو
26:52تو میں خود سے نظریں نہیں ملا پاؤں گی
26:55تو پلیز میری خاطر ایک طفعہ اپنی امی سے بات تو کر کے دیکھو
27:00میں نے پوری کوشش کر لیا آپی
27:02اب یقین مانے میں نے کوٹ میریش کی بھی دھمکی دیتی تھی
27:05اگر انہیں کسی بات کا اثر ہی نہیں ہے
27:08تمہیں کام کرو میری بات کروا دو ان سے
27:11آپ سے؟
27:12ہاں نا
27:13میں خود انہیں بتاؤں گی کہ کیا ہوا تھا
27:16کیا پتا انہیں میری بات پر یقین آ جائے
27:19اچھا
27:20اوکے ویٹ
27:24امی؟
27:24کس کا فون ہے؟
27:26شبانہ آبی
27:31ہلو
27:31اسلام علیکم آنٹی
27:33ویلیکم سلام
27:35ساری آنٹی مجھے معلوم ہے کہ میرا اس طرح سے آپ لوگ کو کال کرنا تھوڑا آکورڈ ہے
27:40لیکن میں نے سوچا شاید یہی بہتر ہوگا
27:43آنٹی جو بات آپ تک پہنچی ہے
27:47اس کی حیثیت انٹرنیٹ کی ویڈیوز پر لگی مسالدار ہیڈلائن سے زیادہ کچھ نہیں ہے
27:54آنٹی آپ بھی ایک عورت ہیں
27:57سمجھ سکتی ہیں جانتی ہیں کہ
27:59اس معاشرے میں
28:01غلطی چاہے کسی اور کی ہو
28:03قصور بار سمہا عورت ہی بنتی ہے
28:07بدنام اسی کو کیا جاتا ہے
28:09شبانہ بھی اس وضاحت کا وقت گزر چکا ہے
28:11میں نے سروش کے رشتے کی بات کہیں اور چلا دی ہے
28:17آنٹی میں اپنی صفائی میں کچھ نہیں کہوں گی
28:21میرا اللہ سب دیکھ رہا ہے
28:28لیکن آنٹی
28:31اگر یہ سچ ہوتا تو
28:34میرا رشتہ بھی تینہ ہوتا نا
28:38میری شادی بھی ٹوٹ جاتی
28:41ایک ہی بیٹا ہے آپ کا آنٹی
28:44انہاں کو بہت پسند کرتا ہے
28:45اس سے اس کی خوشی مت چھینیں
28:49ہو سکتا ہے وہ آپ کے کہنے پر
28:51کہیں اور شادی کر لے لیکن
28:53دل میں خلص رکھ کر
28:54نئے رشتے تو نہیں بنائے جاتے آنٹی
28:59موسیقی
29:06موسیقی
29:19چا
29:21میں کچھ سوچتا ہوں
29:26جی شکریہ
29:27تھانک یو
29:28خدا حافظ
29:32با بھائی با
29:33تم تو بہت گھنے نکلی
29:35تم نے بتایا بھی نہیں
29:36کہ تمہاری شادی ہو رہی ہے
29:40کسی کے ساتھ میں مت کہنے ہاں
29:42تو
29:43میں سروش کی امی سے بات کر رہی تھی
29:45وہ ان کا بات کرنے کا لحچہ
29:47مجھے اتنا سرد لگا
29:48کہ ایسا فیل ہوا جیسے چو میں صفائیاں انہیں دے رہی ہوں
29:51انہیں میری بات کا یقین نہیں آ رہا
29:53تو پتہ نہیں کہاں سے میری ذہن میں یہ بات آئی اور
29:56میری موں سے نکل گئی
29:59صرف یہی نہیں رکشی
30:01میرے موں سے تو یہ بھی نکل گیا
30:02کہ خالہ خالہ چاہتے ہیں کہ یہ نہ ہوا میری شادی ایک ساتھ ہو
30:05یہ کیا کیا تم نے اتنا بڑا جھوٹ
30:08اوپر سے ٹائم لائنگ نے لگا دی
30:10وہی تو
30:12میں کیا کروں گی رکشی
30:13وہ تو چانہ کی ساس والا رشتہ
30:17وہ بھی گیا اب تو
30:18یہ تو پہلے سوچنا چاہیے تھا نا
30:20ہاں لیکن ابھی بھی تو کچھ سوچ سکتے ہیں نا
30:22وہ اب تمہاری جو
30:24کزن کی ساس ہیں جو سرگودہ میں رہتی ہیں
30:26رشتے کرواتی ہیں ان سے بات کرو
30:27ان سے
30:28ان سے تو چار سال پہلے میری آخری بات ہوئی تھی
30:32اور ہم میں ڈائلیک رشتے کی بات کر لوں
30:33نہیں نہیں ایسا نہیں
30:35ارے ان کا تو کام ہے نا رشتے کروانا
30:37تم تھی نا بس میں کلائنٹ لے کے آئی ہوں آپ کے پاس
30:40ہاں
30:41پلیز رکشی تمہیں میری ہیلپ کرنی پڑے گی
30:43میں جیتے جی مر جاؤں گی
30:44اکر ہنہ کی شادی میری وجہ سے ٹوٹ گئی تو
30:47تمہیں پتہ ہے خارہ خالو کے بہت ایسا آنات ہے مجھ پر
30:50ہم سڑکوں پر رول رہے ہوتے اگر وہ دونوں نہ ہوتے تو
30:53یہ نہ ان کی اکلوتی اولاد ہیں
30:55اور بس ہے
30:56اللہ کی قسم انہوں نے مجھ سے کچھ بھی نہیں کہا
30:59بس میں خود نہیں چاہتی
31:01کہ وہ نوبت آ جائے
31:02کہ انہیں کچھ کہنا پڑے
31:05پریز رکشی تمہیں میری ہیلپ کرنی ہوگی
31:07یار
31:08رکشی کچھ کرو نا
31:09یار اچھا رکھو مجھے کچھ سوچنے دو
31:12مجھے کچھ کرنا پڑے گا میں سوچ تو رہوں پہلے
31:22مجھے پتہ تھا میں بلاؤں گی تو تم ضرور آ جاؤگے
31:26اب وہ بس تاہر صاحب بھی آتے ہی ہوں گے
31:29تاہر صاحب کو کیوں بلایا
31:31بیٹا وکیل ہیں ہمارے
31:32اور تمہیں پتہ میری طبیعت اتنی خراب رہتی ہے آج کل
31:34تو میں نے سوچا اپنی زندگی میں ہی کچھ اچھے فیصلی کر کے چلی جاؤں
31:40ارے توکیر
31:42کیا بتا چلا بیٹا کب تک آ رہے ہیں
31:45جی اماں پس پہنچنے والے ہیں
31:48اچھا اچھا اچھا اکی
31:53آپ لوگ نے ابھی بھی مجھے نہیں بتایا
31:54کہ مجھے یہاں کس لیے بلایا ہے
31:58اماں آپ نے کچھ پتایا نہیں
32:04دراصل وہ کمپنی کے اکاؤنٹنٹ نے کہا ہے
32:06کہ کمپنی ایکس میں ایک نیو رول آیا ہے
32:09کہ کمپنی کے تمام شہز ایک ینگر شیئر ہولڈر کے نام پہ کیا جائے
32:14اور کیونکہ تم اکلوتے وارث ہو
32:21ہم نے سوچا کہ اس کام میں اب مزید یہ نہیں کرنی چاہیے
32:25دیکھا اپنا
32:28آج بھی انہوں نے مجھے بیٹا نہیں کہا
32:31لیگل ایر کہکے بھولا رہے ہیں
32:37جب آپ کے موز سے بیٹے کا لفظ بھی نہیں نکلتا
32:42تو پھر آپ کو میرے وارث ہونے کی فکر کیوں ہوئی گئے
32:48دیکھو تمہیں یہاں ڈاکیمنٹ سائن کرنے کیلئے بلایا ہے
32:51کوئی ایموشنل بات کرنے کیلئے نہیں
32:55اچھا
32:57اور کیوں نہیں کر سکتے ہم ایموشنل بات
33:01جب ہم اتنے بڑے بزنس کی بات کر سکتے ہیں
33:03تو ایموشنل بات کیوں نہیں کر سکتے ہیں
33:13آو
33:16ٹائم نہیں ہوگا ان کے پاس
33:19کماڈ کبیر
33:20جانے بھی دو
33:22کیوں جانے دو
33:24کیوں جانے دو
33:26آپ مجھے نظر بھر کے دیکھ کیوں نہیں سکتے
33:30ماں باپ تو اپنے بچوں کو آنکھوں کا نور سمجھتے ہیں
33:34اور آپ نے
33:36آپ نے تو کبھی مجھے نظر بھر کے بھی نہیں دیکھا
33:42کیا دادا بھی ان کے ساتھ ایسی کرتے تھے
33:45زیڈ وائی اس لائک دس
33:50بڑے یہ امت کر کے پوچھ رہا ہوں میں آپ سے
33:53آپ تو نظر نہ پھیریں
33:56کیا ہے یہ سب
33:57کبیر تمہیں یا کسی اور کام کے لیے بولایا ہے
33:59یہ ایسی باتیں کرنے کا وقت نہیں ہے
34:01this is not the time
34:03time time time
34:05I'm sick of hearing this word time
34:07too near time آپ کے پاس
34:09آپ کونسے بلینئر ہیں
34:11بلکہ ان کے پاس بھی اپنی فائملیز کے لیے time ہوتا ہے
34:13آپ ایسا کونسا کام کر رہے ہیں
34:15کیا آپ اتنے سالوں میں وقت ہی نکال سکے
34:20باست مالا تو بورڈنگ بھیج دیا
34:21وہ آپ سے واپس آتا تھا تھا کہ گھر پہ نہیں ہوتے تھے
34:23آپ سے بات کرتا تھا
34:24پوچھتا رہتا تھا کہ ڈیڈ کھا ہے ڈیڈ کھا ہے
34:26اور جب میں واپس آتا تھا یہ گھر سے چلے آتے تھے
34:28اور جب میں جاتا تھا یہ واپس گھر آ جاتے تھے
34:31ارے میرے پاس تو اپنے دوستوں کے لیے کوئی قصہ بھی نہیں ہوتا تھا
34:34اپنی فائملی کا سنانے کے لیے کیوں وہ یہ مجھ سے تین افرد کرتے رہے ہیں
34:38کیا وجہ ہے اسے بھیوئر کی
34:40اور کیا میں سہتے لائے ہوں
34:44تم میری بات سنو کبیر
34:47میں نے بلائے ہے تمہیں سوال مجھ سے پوچھو تم
34:49انہی سے سوال کرنا ہے یہ مجھے جواب دیں گے
34:52ارے بورڈنگ پھر کالیج پھر یوریورسٹی
34:54کوئی قصر نہیں چھوڑی انہوں نے زندگی میں مجھے
34:56اپنے ہیں آپ سے دور کرنے کی
34:58اور آج مجھے جستخط کے لیے بلا رہے ہیں
35:06کیوں ترسایا آپ نے مجھے
35:08اپنی ایک نظر کے لیے
35:10بس
35:14ہو گیا چیخنا چلانا
35:17ختم ہو گیا میلو ڈراما
35:22تمہارے قدموں کے نیچے ساری احساشیں میں نے ڈال دی ہے نا
35:26شاید اسے لیے اتنی آواز نکل رہی ہے
35:29لیکن اسے کبھی احساس نہیں ہوا
35:31کہ مجھے یہ سب دینے کے لیے کتنی محنت کرنی پڑے
35:36آپ کی محنت کا سلا بھی ہمیں بڑھیں
35:38یوں ٹرانڈ کنونسنس کہ آپ نے آمارے لیے محنت کیے
35:42وہ بھی آپ نے اپنے لیے کیے
35:43میں بھی اپنا بزنس چلاتا ہوں
35:46میں بھی صبح سے شام کام کرتا ہوں
35:48بڑھ مجھے پتا ہے صبح دادی ناشتے میں کیا کہتی ہیں
35:50شام پیچائے کتنے بجے پیتی ہیں
35:52کیا اچھا لگتا ہے انہیں
35:55that's not juice
35:56but neglecting your son
36:01کیوں کرتے آپ مجھے تنی نفرت
36:05دادی آپ بتائے اس نفرت کی وجہ کیا ہے
36:07کیا سبردستی شادی کرائی تھی آپ نے ان کی میری امی سے
36:11oh it's not enough
36:12میں آج جان کے ہی راؤں گا کہ کیوں ہے یہ ایسے
36:14کیا وہ بڑھ کی نفرت سے ایسے ایکر مر گئی
36:17ایک تطویر بھی نہیں ہے اس گھر میں میری ماں کی
36:20enough کبیر
36:21yes noce noce
36:22آج مجھان کے ہی راؤں گا
36:25کیوں ہے یہ ایسے
36:28آپ تو مرے ہوئے لوگوں سے بھی نفرتنے باتیں ہیں
36:32کیوں
36:33پسند نہیں تھی
36:34یا دیوست واتھی
36:37تکیر
36:41موسیقی
36:45اشک سے بھر گیا
36:48جا کے دیا ہلوی دا
36:52موسیقی