Skip to playerSkip to main content
  • 55 minutes ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:13موسیقی
00:36موسیقی
00:37آئے میرا
00:37آئے اکنے گندہ بڑھدل
00:41کیا مصیبت ہے
00:46یہ دیکھ رہی ہو نرمی
00:48آبی چکی ہے ماہین لیکن وہ تو سوک ہی نہیں اٹھ چک رہے
00:51حد ہوتی ہے بلکل ہی مہمان بن گئی
00:54یہ دیکھ رہے ہو تمہیں یہ گندہ پہلاوہ کچن
00:59مونا آنٹیا پریشان نہیں ہو
01:01وہ میں نے دعا کو بولاو ہے وہ آتی ہوگی وہ سمیٹ دے گی سواک ہے
01:05اور چائے کا کیا ہے میں ابھی بنا دیتی ہوں چائے
01:08دو منٹ لگیں گے
01:17ایس اللہ
01:21بس ابھی نا پٹا پٹا چائے بنا دیتی
01:39سمجھ اپنی آنکھوں پہ یقین نہیں آرہا نرمی
01:44کیوں؟ ایسا کیا ہو گئے؟
01:47وہ لڑکی جو سورج سر پہ آنے سے پہلے تکیہ سے سر نہیں اٹھاتی تھی وہ
01:53کی صبح صویرے اٹھ بھی گئی ہے اور
01:56جھٹ پٹ سے چائے بھی بنانے لگ گئی ہے
01:59اس کا مطلب ہے کریڈٹ ہمائیوں کو جاتا ہے
02:03ایسی بات نہیں ہے
02:06ہمائیوں تو مجھے گھر کا کوئی بھی کام نہیں کرنے دیتا ہے
02:09وہ اٹھ کر مجھے پانی کا گلاس تک نہیں بینے دیتا ہے وہ خود لے آتا ہے میرے لیے
02:12اور اس نے مجھے ملازمہ بھی اسی لیے رکھ کر دی لی ہے
02:14تاکہ کہیں میری سکم خراب نہ ہو جائے
02:19اصل کریڈٹ تو
02:20اببہ کو جاتا ہے
02:22آپ کو پتا ہے جب ماہین کی
02:24شادی ہوئی تو اببہ میرے پاس آئے تھے
02:27اور اببہ نے مجھے سمجھایا تھا کہ
02:28دونوں چھوٹی بہنوں کی ذمہ داری میری ہے
02:30بس اسی وقت سے ذمہ داری پوری کرنی گوشش کری
02:42یہ رہا
02:48بے بنا لوگی تم چاہے
02:49ہاں بے بنا لوگی آپ بیٹھے نامیں لکھر آتے ہیں آپ کے لے چاہے
02:52اچھا ساتھ میں کچھ کھانے کا بھی لے آنا بہت بھوک لگ رہی ہے
03:21تو مطلب شادی دن کچھ نہیں سکھایا تھا
03:26ایسی بھی بات نہیں ہے
03:28شادی اپنے میں اتنی بڑی ذمہ داری ہے
03:30بیٹھے بٹھائے آپ ایک گھر کے اور اس کے گھر میں رہنے والوں کے کیئر ٹیکر بن جاتے ہیں
03:35چاہے آپ چاہے یا نہ چاہے
03:39ہاں بات تو بالکل ٹھیک ہے
03:43میں نے بھی سوچا تھا کہ سرات سے شادی کر کے راج کروں
03:49مگر میں
03:52جھوٹے برطنوں کے امبار میں گئے
04:08اٹھ گئی ہو
04:10چلو
04:12ناشتہ کر لو
04:13ہماری مانگنی کی دولن تو آج بھی دفتر چلی گئی ہے کام گھر میں
04:18ماہین
04:19جب میں ہی شادی نہیں ہوئی تھی ہمیشہ تم ناشتہ بنا کر کھلا دی تھی
04:21آج تم دعا کے ہاتھ کا ناشتہ کھاؤ آجو
04:25میں آتی ہوں
04:42دعا
04:45چاہے لاتو
04:51شکر ہے ویسے کل کی تقریب اچھے سے بڑھ گئی
04:55تلہ بظاہر اچھا لڑکا لگا مجھے
04:57دور سے تو سبھی مرد اچھے لگتے ہیں
05:00پھر
05:01جانے ان مردوں کو کیا ہو جاتا ہے
05:06ماہین
05:08آخر نحال کی اس کے لئے تمہارے سامنے آئی گئی
05:12اس لئے تم اتنا چپ چپ سی تھی
05:14میں تو تمہیں کب سے بتانے کی کوشش کر رہی ہوں کہ ایک سیکن ایک سیکن نرمین
05:19میں نے نحال کا نام کب لیا
05:23بتانی کن خیالوں میں رہنے لگی ہو تم
05:26تمہیں لگتا ہے اگر کوئی خلط کر رہا ہے تو وہ نحال کچھ غلط کر رہا ہوگا
05:30اگر کوئی بے وکوف ہے تو وہ بس ماہین بے وکوف ہو سکتی ہے
05:34بھائی سوری میں یہ نہیں کہنا چاہ رہی تھی
05:37پر میں ایسی بات نہیں کر رہی ہوں نرمین
05:40میں ہمایوں بھائی کی بات کر رہی ہوں
05:43پہلے کیسے تمہارے عاشق بنے پھرتے تھے اور اب کیسے اور کیا کر رہے ہیں وہ
05:48کیا کر رہے ہیں وہ
05:50بس بزی ہوتا ہے اور تو کچھ نہیں کر رہا
05:52دیکھ نہیں میں نے ان کی مصروفیت کل
05:55کلرخ میڈم کے ساتھ
05:56ہوت قریب ہو کے نہیں بیٹھے گئے تھے
05:58ہوت بیتا کلوفی تھی دونوں کے بیچ میں
06:00ہسے جا رہے تھے ہر بات پہ
06:03اس کا مطلب
06:05نیحال نے تمہیں بھی وہ ویڈیو
06:08ہاں
06:09نیحال نے مجھے دکھا دیا ویڈیو
06:10نیحال مجھ سے کوئی بات چھپاتا تھوڑی ہے
06:13اور وہ تو تمہارے لیے کنسرن تھے
06:15کہ میری سالی کے ساتھ دھوکہ ہو رہا ہے
06:18وہ وہاں پہ کیا کرنے گیا تھا
06:20اس کے پاس ہماری ٹو لینے کے علاوہ
06:22کوئی کام نہیں ہے
06:25نرمین
06:26تمہیں نیحال کی ایکٹیوٹیز کے بجائے
06:28تھوڑا ہمائیوں بھائی کے اوپر دہان دو
06:30تم نے ان سے پوچھا ویڈیو فیٹ تھی
06:32کیوں پوچھوں میں
06:34کیا ضرورت پڑی ہے مجھے
06:36اتنی تنگ دل نہیں ہوں میں
06:37بھروسہ ہے مجھے ہمائیوں پر
06:39دیکھ رہا ہے تمہارا بھروسہ
06:41کل تم دونوں کیسے اکھڑے اکھڑے کھڑے
06:43ویڈے
06:44اور شادی کے بعد تم پہلی دفعہ
06:46مائی کی اکیلے رہنے آئی ہو
06:51ہمائیوں بھائی اس سے نہیں
06:52تو اپنے دل پہ ہاتھ رکھ کے پوچھا
06:54گربر ہوئی کہاں پر ہے
07:01انیویز میں مونہ آنٹی کے ساتھ
07:03مال جا رہی ہوں
07:04مجھے نے حال کے لئے کچھ چیز لے
07:20مونہ آنٹی چلے نا
07:22مونہ آنٹی چلتے ہیں
07:28سنو
07:29آج وہ ہمائی اور نرمین کا
07:31ویڈنگ انرویرسی تو ہے
07:33دس مارچ یاد ہے کچھ
07:38پلکل ہی بھول گئی میں
07:39دیکھ لو
07:40بہن کس کی اور یاد کس ہے
07:43چلو اچھے چلتے ہیں
07:44تو ان دونوں کے لئے
07:45کوئی گفٹ وغیرہ بھی لے لیں گے
07:47نرمین سب سے چہیتی بیٹی ہے
07:48سراد ساپ کی
07:49اور ڈماد صاحب تو
07:51سبحان اللہ
07:53سب پرانی باتیں ہو گئی ہیں
07:56ہمائیوں بھائی نا
07:57بلکل بدل گئے ہیں
07:58اب دیکھیں نا
07:59کل ایمان کی انگیجمنٹ میں
08:01پورا ٹائم غائط تھے
08:02نحال نے سارا انتظام دیکھا ہے
08:04اندر باہر ہر چکا کا
08:06کل تو
08:07اب بگت دلی جیت لیا انہوں نے
08:09خوط لووگنگ ہے وہ
08:13اسے ایک بات پوچھوں
08:16تم خوش تو ہو نا
08:17گھر میں سب کچھ ٹیک ہے
08:20جی مونانٹی
08:22بلکل ٹیک ہے سب
08:27اللہ کرے ایسا ہی ہو
08:30اچھا
08:31جلدی سے تیار ہو جائے نا
08:33نحال کے لیے
08:34کرتا شلوار لینا ہے
08:35اور پھر ابھی چنے بھی بگو دی ہیں
08:37وابرس آکے چنے کی چاٹ بنانی ہے
08:38نحال کو بہت تسندھ ہے
08:42بلکل ہی پاگل ہوں گی اس کیش
08:45آہ سنو
08:45اگر جائی رہے نا
08:47تو پھر نرمین سے بھی پوچھ لو
08:48ہو سکتا اس نے بھی کچھ لے نا
08:49ساتھ لے لگی نا
08:50نای بھائی نای نای
08:51بلکل بھی نہیں
08:53وہ ابھی ویسے بھی
08:54ناپ لے رہی اور
08:56کسی بات پر اس کا موٹ خراب ہے
08:58سنوہ مارکیٹ میں جا کے نا
08:59مجھ پر شروع ہو جائے گی
09:00اس کو نہیں لے کے جا کے
09:02چلو
09:03اچھا تم تو تیار
09:04مجھے دو منٹ دے تو بس میں
09:05بیک
09:07پیسے پیسے رکھ لوں نا
09:09کیش ویش بھی تو رکھنا ہے
09:11ہم
09:12کارڈ کہاں رکھا تھا
09:14اچھا ادھر ہوگا
09:15میں نے بھی رکھیا ہے تھوڑے سے پیسے
09:26اببہ
09:28آپ کا ابھی جانا ضروری ہے کیا
09:30میں نے تو سنائے ماں پر موسم بھی ٹھیک نہیں ہے
09:33دیکھو بیٹا دین اور دنیا کو
09:35ایک ساتھ لے کر چلنا پڑتا ہے
09:36یہ سید صاحب جو ہے نا
09:38فلاہی کام کرتے ہیں
09:40ماں کے مقامی لوگوں سے
09:42میل ملاقات
09:43صلاح مشورہ کرتے ہیں
09:44مجھے جانے کے لئے کہاں
09:46میں بس انکار نہیں کر سکا
09:49یہ امی امی کر رہے ہیں
09:50یہ اکیلے سیر سے پارٹے کرنے جا رہے ہیں
09:53خامقہ سید صاحب اور
09:55فلاہی داروں کا نام بدنام کر رہے ہیں
09:57ارے بیٹا
09:58تمہیں سمجھا رہیں
10:01مونانٹی
10:03اچھا چلو بھئی نہیں جا
10:04ٹھیک ہے
10:05اچھے نہیں نہیں نہیں
10:06نہیں نہیں
10:08مونانٹی
10:08آپ کو یاد نہیں ہے
10:10نرمین کے نگہ پر
10:11اببہ کی تبیت
10:12کتنی خراب ہو گئی تھی
10:13اور ہم سب تو سمجھے تھے
10:15خدا نہ خاصتہ
10:16ہارٹ اٹیک ہی نہ ہو
10:18اببہ تو ہسنا ہی بھول گئے تھے
10:20اب جا رہے تھے
10:21انجوائی کرنے دیں نا انہیں
10:23دیکھو بیٹا
10:24اس وقت تو میں
10:25دنیا کا مطمئن باپ
10:27میری ساری بیٹی
10:28اپنی ویروں میں خوش ہے
10:30ام سو ہپی
10:33الحمدلیلہ
10:34سنیں آپ جاہی رہے ہیں
10:36تو میری لیے
10:38دو ایک اچھے والے سوٹ لے
10:40کیا نہیں
10:40اچھے سی کلرز دالے
10:42اور
10:43امبروئیڈری والے
10:44چلو
10:45پہلے سوٹ کھا تھا
10:47دیکھو بیٹا
10:47بچے چلو ٹھیک
10:48تھا لگر ساتھ میں
10:49امبروئیڈری کا
10:50ٹھیک کیا بات
10:52اور تمہارے لیے
10:56میری لیے بھی دو
11:25دو ریسز
11:55موسیقی
12:15موم آپ کے بھیجے ہوئے گیپس
12:17مان کو بہت پسند آتے
12:19اگر اپنے ہاتھوں سے آپ دیتے
12:23چیزوں کی کوئی ویلیو نہیں ہوتی موم
12:26رشتوں کی ہوتی ہے
12:29خیر
12:31میں بیلی ساری کہ میں نے وہ گفت دلا دی
12:33اب پلیز میری شادی میں آنے کی کوشش کیجئے
12:39موم آپ کو بہت خوشی ہوگی
12:53موسیقی
12:58میں تو نظر بھر کے تمہیں دیکھتی بھی نہیں
13:01کیا نور برس رہا ہے میرے بچے کے چہرے پر
13:04اچھا
13:07میرا ساری چہرہ دیکھا ہی نہیں آئینے میں
13:10ایک کام ختم نہیں ہوتا کہ دوسرا
13:12موں کھولے دن ہڑک لیتا ہے جا
13:14خوب ترقی کرو زندگی بھر
13:16تم اپنے مامو کے نقشے گدام پر چلی
13:18کیا پایا
13:21تنگ دستی میں گزارا کیا
13:23سر ڈھامتے تھے تو پاؤننگے
13:28مامو سفید پوشت ہوتے نا
13:30ارے رہنے دو اس سفید پوشی کو
13:33تنگ دستی بھی کوئی زندگی ہوتی ہے
13:37ہر عورت چاہتی ہے
13:38کہ اس کے پاس اچھے اچھے کپڑیں ہوں
13:41اچھا براو سنگھار کرے
13:43گھومیں پھیریں
13:45کھوڑ کھوڑ کر پر جینا کو جینا ہوتا ہے
13:48نرمین ٹھیک کہتی ہے
13:50میں کیا غلط ہوں
13:52اب دیکھیں نا وہ جا کے
13:54خاصمی صاحب کے
13:56گھر پہ رہ رہی ہے
13:58میں میند ہی تو کر رہا ہوں
14:00ارے بیٹا
14:01اگر میہ بیوی میں نوک جھونک نانا ہو
14:04تو زندگی پھیکی پڑ جاتی ہے
14:06ارے اس کا فون آیا تھا
14:08تمہارا پوچھ رہی تھی
14:09کہ تم نے کھانا کھایا کے نہیں
14:12اچھا
14:13میرا پوچھ رہی تھی
14:14میں اس سے لینے جاتا ہوں
14:16ارے نہیں نہیں رکو رکو
14:18سراج صاحب کچھ دنوں کے لیے
14:20لہور جا رہے ہیں
14:21تو اس کو وہاں رہنے دو
14:22اور تو کونسا گھر میں رہتے ہو
14:25سارا دن تو باہر رہتے ہیں وہ
14:27اکیلی بیچاری وہ کیا کرے گی
14:28یہاں پہ
14:29جب وہ آ جائیں گے
14:30تو پھر چلے جانا
14:38مامی آپ کی دوائیں جو ہے نا
14:39وہ شہد کم ہو رہی ہے
14:41میں آپ کی اور دوائیں لے کر آتا ہوں
14:43ٹھیک ہے
15:02وہ ڈیٹ آگے نہیں ہو سکتی ہے
15:05وہاں پہ دیکھیں وہ ہمارا پہلا شو ہے
15:09ڈیٹ ہیل نہیں سکتی ہے
15:12فکسٹ ہے وہ
15:12تو ہماری انیورسیری کی ڈیٹ بھی تو فکسٹ ہے نا
15:15اس کا کیا کروں پھر میں
15:18اسلام علیکم
15:20آج آپ سب کے لیے میری طرف سے ٹریٹ
15:22امی نے
15:23سپیشل پلاو کباب پکوایا ہے
15:26ہماریوں آپ کے اور اباکی سب کے
15:30ہماریوں
15:30ہمیں بہت یاد کر رہی ہیں تمہیں
15:34بس ایک ریکویسٹ ہے
15:35کام مکمل ہو جائیں
15:36تو پھر گھر چکر لگانا نہ ضروری
15:39جی جی بالکل کلرک
15:42امی کی دعایں تو
15:43اصد ضروری ہیں
15:54میں ہمائیوں بھائی کی باگ کر رہی ہیں
15:56پہلے کیسے تمہارے آشک بنے پھرتے تھے
15:58اور اب کیسے اور کیا کر رہے ہیں وہ
16:01دیکھ رہی میں نے ان کی مسروف اپکل
16:04کلرک میڈم کے ساتھ
16:05ہاتھ قریب ہو کے نہیں بیٹھ رہے تھے
16:07ہاتھ بے تکل لفیتی دونوں کے بیچ میں
16:09ہسے جا رہے تھے ہر بات پہ
16:32بس
16:34پندرہ دن کا ٹائم دے رہا ہوں
16:36اب مجھے منتری انسٹالمنٹس نہیں چاہیے
16:40بسے بھی زود کھانا حرام
16:42اس لیے اب
16:43میرا پورا آمانٹ واپس کر
16:47گھر بیچے
16:48اپنا آپ کو داؤں پہ لگا
16:50میں نہیں جانتا بس مجھے میرا
16:53پورا آمانٹ واپس چاہیے
16:55اس ملک میں تو گروسری کرنا بھی عذاب ہو گیا ہے
16:58جب گروسری کرنے جاؤ
17:00ہر چیز کے دام سوڑھ سوڑھ سوڑھ پہ بڑھ چکے ہوتے ہیں
17:04نیال
17:07تمہارا ریل اسٹیٹ والا کام کیا سا چل رہا ہے بھئی
17:09کوئی ڈیل ویل کلوز کی ہے یا پھر ابھی تک مکھیاں مار رہے ہو
17:12آپ خوش ہے نا اپنی گریب ملازبت میں
17:15خوش رہی ہے
17:15یہ بزنس بزنس آپ کے بس کی بات نہیں ہے
17:18نہیں مجھے اپنے بس میں کرنا بھی نہیں ہے بزنس کو
17:21میں بس یہ کہہ رہا ہوں کہ یہ گروسری میرے اکیلے کی بس کی بات نہیں ہے
17:24یہ چیز یہ پاسٹا یہ مشروبز
17:26یہ کیک آئسنگ
17:27دیکھ رہے ہوں مہین نے کیا لس بنا کی دیری ہمیں
17:30اپنا بھی حصہ ڈالو گروسری میں
17:33کس خوشی میں
17:34کیونکہ آپ کی ویگام اپنے شاہریں نامدار کی پسند کی کھانے بنا رہی ہیں
17:38ہم تو دال لوٹی پر خوش رہنے والے لوگ ہیں
17:41واہ بھائی جان
17:42بڑی نظر رکھی ہوئی آپ نے مجھ پہ اور مہین پہ
17:45اور یہ جو آپ اور بھابی جی مفت میں اس گھر میں رہ رہے ہیں اس کا کیا
17:52چیوہ فیاس
17:54لو جی آگئی ایڈوائزر صاحبہ
17:56کہ کہیں میرا بھائی اپنے دماغ سے کوئی بات کر ہی نہ لے
18:00تشریف لائیے مشیرے خاص آئیے
18:02کیا ہوگے نہار
18:03اتنی بطمیز ہی کیوں کر رہے ہو
18:06تمہیں پتا ہے نا اس گھر کی خرید میں ہمارا بھی حصہ ہے
18:09Only 30%
18:11باقی 70 فیصد میری رقم ہے
18:13جس حساب سے میں اس گھر کا مالک ہوں
18:15وہ بھی مالکانہ حقوق کے ساتھ
18:18اور یہ جو پورے گھر کے بجلی کے پل ہم بھٹتے ہیں وہ
18:22اور جو تمہارے بھائی گروسری لے کر آتے ہیں وہ
18:27چلو
18:28کیچڑ میں پتھر فیکنے سے اپنی کپڑے گندے ہوتے ہیں چلو
18:34ضروری اعلان سنیے
18:39اس گھر کے دام لگ چکے ہیں
18:42پہلی تاریخ سے پہلے گھر خالی کر دیا جائے
18:45اعلان ختم
18:55موسیقی
18:56موسیقی
19:00موسیقی
19:01موسیقی
19:01موسیقی
19:03موسیقی
19:04موسیقی
19:16اس ٹائم پر کون آیا ہے؟
19:21کون؟
19:22ہمائیو
19:24السلام علیکم
19:25نام کیسی ہو؟
19:26اے ٹھیک
19:28نرمین کو بیشتی ہو میں اسے ڈرائے پر لے جانا جانتا تھا
19:32ہمائی بھائی نرمین تو ابھی ابھی سوئی ہے
19:37پتہ نہیں کیا ہوئے اسے کافی چپ چپ سی تھی
19:41آپ لوگوں میں کوئی چھکڑا ہوئے
19:44نہیں آپ تو نہیں لڑ سکتے اس سے
19:48میں اسے جگہ دیتا ہوں
19:50اندر تو آنے دوں مجھے
19:52ہمائیو بھائی وہ ساڑھے دس بج رہے ہیں
19:55سب سونے لیٹ چکے ہیں اور
19:58تو
20:00بلکہ آپ آ جائیں
20:04نہیں
20:07کوئی بات نہیں
20:08رہنا تو
20:09میں کلا جاؤں گا
20:12چلا سیہا
20:13اللہ حافظ
20:32تم جاغ رہی ہو
20:35کون آیا تھا
20:36ہمائیو بھائی تھے
20:39ہمائیو آیا تھا
20:40تم نے مجھے بتایا ہے کیوں نہیں
20:41کدھر ہے وہ
20:42ریلیکس نرمین وہ جا چکے ہیں
20:44مجھے لگا تم سو رہی ہو
20:46کیا ہو گئے
20:53یار نرمین
20:54میں سوچ رہوں جوب چینج کرنوں اپنی
20:58کچھ ہے ہی نہیں یہاں پہ کرنے کو
21:00اور پھر
21:02سہلڈی بھی بس اوکے ہی ہے
21:04اب تم ایک سال کے ایکسپیرینس بھی ہے میرے پاس
21:09سمجھ نہیں آرہا کیا کروں
21:12اس کو بھی ابھی بند ہونا تھا
21:21موسیقی
21:29آئی
21:39سوالی اللہ
21:42بیگ کبکہ بیگ ہے
21:49موسیقی
22:09دوار
22:10موسیقی
23:08موسیقی
23:14موسیقی
23:16موسیقی
23:20موسیقی
23:22آج میندی ضرور لکھوائے گا
23:25میرے نام کی
23:28امائیون
23:32مسیح تیری
23:34اے خوش نصیبی میری
23:37مسیح ایسے
23:39میرے دل میں جیسے
23:41دھوپ سرد میں پڑے
23:43مل گیا جو
23:47ہے مجھے یہ ساتھی
23:49سوچتا ہوں
23:51زمانے سے کھاتے
23:54کیوں نہ سنے
23:56ارض یہ میری
23:58چاننے لگے
24:00تنہیں
24:01کیوں نہ مانے
24:04کہ ہر پل دل
24:07تیرے لیے دھڑکتا ہے
24:09آزمالے
24:13اے
24:14ناکھوں میں
24:15تو بس تیرا ہی چہرہ
24:18ہے
24:18نی لہرے ہیں
24:20پر ہے نہیں
24:21سبا یہ
24:22زندگی میں
24:24خوشی کی تو آجا ہے
24:26ہاں
24:27آنتا میں ہوں
24:31منتھا میرا
24:32ددلیوں کے جیسا
24:35جا گیا جو
24:37اے جادو تیرا
24:39کیسا دل کی تاریوں
24:41بجے
24:42بار بار میرے
24:43کیا بتاؤں میں تمہیں
24:46جی
24:47کیسا لگ رہا ہے خاک سار
24:49صحیح بتاؤں نا
24:51تمجے
24:52بہت دنشان ہو رہی ہے
24:54میں نے
24:55سب آگے ہیں
24:56میں نے
24:59سب آگے ہیں میں نے
25:04چیانے
25:04جاں
25:04ہاں
25:04جاں
25:05ڈھے کھنے
25:12سامنے
25:13سامنے ایک باری سائے لیکن
25:14ہر ہی سننے کو تو میلی
25:16آدم
25:18شکریہ
25:19نوازش
25:20اب حمایوں کے لباس تبدیل ہو ہی گئے
25:23تو تھوڑی سی زبان بھی تبدیل ہو جانی چاہیے
25:27میرا مطلب ہے کہ
25:29کیوں نہ تم بولو کہ
25:31thank you mrs. حمایوں
25:35بولو
25:37thank you
25:38thank you so much
25:41mrs. حمایوں
25:48کس کا پونہ آگیا ہے
25:50جی سواگوں گولو جی
25:52جی جی میں پس نکل رہا ہوں
25:54میں وقت پہ پہ پہنچ جاؤں گا
25:58جی
25:58ہم
26:01چلیں
26:01میں چلتا ہوں
26:03میں کوشش کروں گا کہ میں
26:05وقت سے جلدی آ جاؤں
26:08ہم
26:09پھر ہم اپنی اینیورسری سیلیبیٹ کریں گے
26:11ہم
26:15اچھا سنو
26:18وہ
26:20خط پڑا میں نے
26:24بہت اچھا ہوں گا
26:27میں نے سوچا ہے
26:30کہ مہندی لگا لوں کی
26:34تمہارے نام
26:46مجھے پیing کریں گے
26:48مجھے پیing کریں گے
26:54بہت
26:56مجھے سا
27:13دعا
27:16دعا
27:16دعا
27:17دعا
27:17دعا
27:18پانی کیا پینوں گی شام میں
27:24آج
27:24بہت سکسیس پل رہا
27:29جلدی جلدی
27:29میں سب شروع کرنا تھا
27:30میں تمہیں گینہ بھول گئی تھی
27:34بہت ہی انسوم لگ رہے تھے
27:38بہت ہوتے
27:39کراچی کراچی
27:55کیوں نو وقت
27:58کیوں ثفظ کش پہ پہختا
28:01میری بھی تو گھر پہ کی ضروری
28:03مولوک جی میرا تو گھر جانا بہت ضروری ہے آج
28:07کیا وہاں؟
28:08شکمی بند ہے
28:30اسلام علیکم
28:31اسلام علیکم
28:32کیسے آپ لوگ ٹھیک
28:34نرمین کا ہے
28:35آپ بھی بتا رہی ہیں آپ لوگ بیٹھے نہ آئے ہیں
28:37اچھا
28:37کیسی ہو
28:38میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں
28:41کچھ پییں گے آپ لوگ juice
28:43پانی
28:44لاؤس
28:44پانی لاؤس
28:45میں بھی لے کر آتا ہوں
28:58ایمان کتنا اچھا سٹ اپ کیا بھائی
29:00ہاں بہت تیارہ نگ رہا ہے
29:19ہاں
29:19بھائی اب ہمائیو بھائی کا انتظار کریں کیا ہم
29:22اب ہمائیو بھائی بھی انتظار کروانے لگ گئے ہیں
29:25امپورٹنٹ ہو گئے ہیں بھائی
29:27بکواس بن کرو
29:28ہاں سگنلز نہیں ہوں گے
29:30اسی لیے بس فون نہیں پک کر رہا ہے
29:33اچھا
29:33میں گھر سے نا افغانی پلاو بنا کے لائی ہوں
29:37گرم ہو رہا ہے ابھی
29:38یہاں کو بیسے بھی ٹھنڈا کھانا کھانا پسند نہیں ہے
29:41چندی کر لو
29:45مائیو بھائی بھائی بھائی پس گئی ہوں گے کسی کام میں آ جائیں گے
29:48بھلا شادی کی پہلی سال گرا سے زیادہ ضروری بھی کام کوئی ہوتا ہے کیا
29:56حیرت ہے بھائی
29:57ہم تو اپنی بیگم کو
29:59wedding anniversary پر تھالنڈ لے کے جائیں گے
30:01چلو گی ماہی
30:04اچھا
30:08بھائی بھائی کئی فز گئے ہوں گے
30:10کسی ضروری کام میں آ جائیں گے
30:13ہاں
30:13نیحل بھائی جگہ بنا دیں گے
30:14ورز دعا
30:17یہ ترکھو
30:22دعا ایک کام کرو نا
30:24کےک چھوڑو تم سیدھا کھانا لگا دو
30:27کب تک سب لوگ ویٹ کریں گے
30:30ٹھیکیا چلو میں
30:31میں آؤں مدد کرو
30:36آجا
30:53چھوڑو تم سیدھا چاہیتا
30:56تو کل تا پہنچتے تم گھر
30:59سب انجزار کر رہوں گے
31:01میں بھی کتنی پریشان ہوگی
31:04آپ کے فون پہ وہ آیا ہے
31:06سگنل آیا ہے
31:09نہیں سگنلز نہیں ہیں
31:11امی کے لئے پریشانی ہو رہی ہے
31:13یہ تو شکر ہے مجھے اندر اندر کے راستے پتا ہے
31:15ورنہ اسے ہم پہنچ نہیں سکتے تھے
31:17شکر ہے میرا کھرپی پاس ہے
31:20مرمین بھی تو اکیلی ہوگی
31:23آپ کو پتا ہے اس نے
31:25کتنے مشکلوں سے
31:26اور کتنی محنت سے آج پوری تیاری کی تھی
31:29آج کی تقریب کیلئے
31:31مجھے تو لگتا ہے وہ
31:32بہانے دھومتی ہے تم سے ناراض ہونے کے
31:35بس تم اسے مناتے رہتے ہیں
31:43آگے اسے وہاں سے پہنم ریپت ہو جائیں
31:52اللہ میں تمہیں پاسورٹو ڈال دو
31:54اور سنو امی کو بھی سلام کرلو نا دو منٹ ہی لگیں گے آجو
32:06چلو بھائی نرمین
32:07اببہ تمہیں بہت بہت مبارک بات دے رہے ہیں
32:10اور تلہ کا بھی میسیج آیا ہے
32:12تمہیں ہپی انیورسری وش کر رہے ہیں
32:13کیا ہوگے سب کو
32:15کیا ہوگے کیا مطلب
32:17میں نے گروپ بنایا ہے نا واتس اپ پر
32:18رکو تمہیں بھی ایڈ کر رہے ہوں
32:21لیکن مونہ آنٹی کو ایڈ نہیں کروں گی میں بطا رہے ہوں
32:25لیکن کیوں
32:26جب اببہ نے انہیں فیملی کا پارٹ بنا ہی لیا ہے
32:28تو اب ایڈ بھی کر لو گروپ میں
32:30ویسے میں نے انہیں انوائیٹ کیا تھا وہ آئیں کیوں نہیں
32:33بھائی اببہ نہیں ہے نا
32:34تو وہ اپنی کسی کزن کے گھر گئے ہیں
32:39ایمان
32:42ہاں
32:42شکوب
32:42ماہین بلا رہی ہے
32:48میں پانی لے کے آ رہی ہوں
32:53نرمین
32:58پیاری لگ رہی ہو
33:02لیکن کیا فائدہ
33:05جس درزی کے لیے سجی سمری ہو وہ گل رکھ میڈم کے ساتھ گل چھرے اڑا رہے ہیں
33:12ایک آئیڈیا ہے میرے پاس
33:16کیوں نے ایک سیلفی نہیں ہے
33:18بھائی کم اس کم اسے بتا
33:19تو پاؤ گی نا کہ تم نہیں تھے
33:21لیکن نحال تھا
33:25چلو
33:25سمائل
33:27موسیقی
33:37موسیقی
33:38موسیقی
33:40موسیقی
33:40موسیقی
33:52موسیقی
33:58موسیقی
34:03موسیقی
34:12موسیقی
34:14موسیقی
34:14موسیقی
34:17موسیقی
34:18اور میں ماں کی ممتہ کا ترسہ ہوا بیٹا
34:23ابھی تو نرمین کے خیالوں میں ہو گئے تو
34:27رابطہ جو نہیں اپا رہا
34:29وائ فائی تو میرا بھی نہیں چل رہا
34:32سانج میں نہیں آ رہا
34:35بات بتاؤ تم
34:37تم سے اتنی محبت کرتے ہو
34:41کیوں
34:42وہ تو تمہاری ذرا قدر نہیں کرتی ہے
34:45مجھے نہیں یہ بات
34:46بالکل سمجھ میں نہیں آتی
34:48اس کے بار بار میں پوچھنے اوپر مجبور ہوتی ہوں
34:50ایسا کیا ہے اتنی محبت کیسے
34:59ان کی یہی بات مون فرد ان کو رکھتی ہے
35:04وہ عام نہیں ہے
35:07بہت خاص ہے
35:11ہاں
35:12وہ سن پر غرور ہیں انہیں
35:14بہت سچ قوم
35:16تو
35:18حسین لوگ پہ ہی غرور سچتا ہے
35:21برنا
35:23ہم جیسے عام لوگ پہ
35:25اگر ہم غرور کرتے ہیں تو
35:26کیا سان لگے
35:27ہم
35:33شاید تم
35:34ٹھیک کہہ رہے ہو
35:36جہاں تک مجھے لگتا ہے
35:40نرمین کو نا دنیاوی چیزوں کی محبت ہے
35:43اس کو دنیاوی ساز و سمان کی چاہ ہے
35:46تمہاری چاہ نہیں ہے اسے
35:52ہاں
35:54آپ انہیں
35:57ایک خواب کی طرح سمجھیں
36:02اگر آپ کو یاد ہو جب آپ
36:04پہلی بارائیتی
36:06کام کے حوالے سے تو
36:07میں نے منع کر دیا تھا
36:09لیکن میرا خواب نہیں تھا
36:11یاد ہے مجھے
36:12تو نرمین کے خواب
36:14کو تعبیر دینے کیلئے
36:17میں نے یہ
36:19پارٹنرشپ آپ کے ساتھ کی
36:25سبسوس اس بات کہہ
36:26کہ میں ابھی ان کے پہلوں میں نہیں ہوں
36:31ہاں رنجیتہ ہوں گی
36:35کاشیرہ تھوڑی تھی
36:36مجھ اور مولت دے دی تھی کہ میں کسی طرح
36:38پاپس کم سے کم بات کرلوں
36:43ایک کو سگنلز تو نہیں آرہے
36:48جو ہے
36:50اس میں پریشان ہونے کا فائدہ نہیں
36:53حالات جس طرح کے ہیں
36:54مجھے نہیں لگتا تم گھر پہنچ پاؤ گے
36:56میرا خیال ہے تم رات کو آج ہی رک جاؤ
36:59گیسٹروم خالی ہے
37:00میں زرینہ کو بول دیتی ہوں
37:03تمہاراں سیاں رہو
37:04صبح امی سے بلکہ مل بھی لینا
37:06پھر چلے جاناں
37:07نہیں نہیں
37:09بہت شکریہ میں نکلنے کی کوشش کرتا ہوں
37:11شاید کوئی راستہ
37:12آجا
37:13آپ کو بہت شکریہ
37:17کوئی بات نہیں
37:18بہت شکریہ
37:23موسیقی
37:27موسیقی
37:40موسیقی
37:41موسیقی
37:42موسیقی
37:43موسیقی