Skip to playerSkip to main content
  • 9 minutes ago
Zanjeerain ep 9 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:15موسیقی
00:23میں کوئی اقین دلا تم بھی پہ جان
00:27خون کا بدلہ
00:29خون ہی ہوگا
00:38موسیقی
00:47اچھا ہوں پتر
00:49میں بھی تیرا بھائی بھی
00:51ہم دونوں اچھے ہیں
00:52تو بتا
00:54تو تو ٹھیک ہے نا پتر
00:57ماما جی بیا بازی کا کون ہے
00:58اتھر دے میری بات کون ہے
01:00اوہو فون تو نہ چھین
01:02تو مجھے بات مان کرنے دینا
01:04اچھا سپیکر بھی ڈال لیتے ہیں
01:06مجھے لگا فون بند ہو گیا
01:08ماما جی مجھے بتائیں خیر خیریت سے پہنچ گئے تھے نا گاؤں
01:11بیا بازی ہم لوگ تو کل سویری ہی پہنچ گئے تھے
01:13اور آپ سے فون پر رابطہ بھی نہیں ہو پایا
01:15میں اور ماما جی تھک بھی بہت گئے تھے
01:17اس لیے ہم لوگ سو گئے تھے
01:18میسیج کر کے بتا دیتے صبح پہنچ گئے تھے تو
01:21ماما جی
01:22گھر کا تو بہت برا حال ہوگا نا
01:24اتنے سالوں سے بند پڑا بتا
01:26حال تو برا ہے
01:28لیکن تو فکر نہ کر
01:30ایسا ایسا کر کے
01:31میں ہرتا ہی اب اس کو ٹھیک کر لیں گے
01:34ہاں سیٹ کریں اچھا سا
01:36بس خود کو تھکائیے گا نہیں
01:38ویسی سفر کر کے تھکن ہوئی ہوگی
01:41بیا بازی ایک تو ماما جی کا گاؤں بھی اتنا دور ہے
01:43پتہ نہیں کشمیر کا کون سا کون ہے
01:45لیکن یہ جگہ ہے بڑی خوبصورت
01:47سچ مجھ کی جنت
01:48تو مجھے بات کرنے دے گا
01:50مجھے بیا سے بات کرنی ہے
01:54بیا پتہ
01:55تو ٹھیک ہے نا
01:56وہ دسر تجھے خوش رکھتا ہے نا
01:58تیرا خیال رکھتا ہے نا پتہ
02:00دسر بہت اچھے انسان ہیں
02:10میرا سلام دے
02:12سلام
02:12آپ کو سلام کہہ رہے ہیں دونوں کو
02:15چلے اپنا خیال رکھیے گا
02:18اختافیس
02:20خیریت سے انکل اور طیب
02:22جی جی خیریت سے
02:24مہنچ گئے گا تو سیٹ کر لیں گھر
02:31کچن میں چیک کیا کن کن چیزوں کی ضرورت ہے ہمیں
02:33ہم کیا لسٹ بھی بنائی میں نے
02:36آٹا دال چینی چاول پتی کچھ بھی نہیں ہے
02:40اکیلے لیتا تھا نا
02:41کبھی ضرورت ہی نہیں پڑی
02:43کھانا بھائی سے آرڈ کر لیتا ہوں
02:45ورنہ انڈے اوملٹ
02:47صرف انڈی
02:50ایک کام کرتا ہے
02:51گروشی ٹور چلتے ہیں
02:52جو اسامان چاہیے سب لیاتے ہیں
02:54ابھی چلنا ہے
02:57ٹھیک چل
03:00ٹھیک چلتے ہیں
03:02ٹھیک چلتے ہیں
03:04ٹھیک چلتے ہیں
03:05ٹھیک چلتے ہیں
03:09ٹھیک چلتے ہیں
03:15ٹھیک چلتے ہیں
03:16ٹھیک چلتے ہیں
03:17ٹھیک چلتے ہیں
03:19ٹھیک چلتے ہیں
03:20ٹھیک چلتے ہیں
03:21ٹھیک چلتے ہیں
03:21ٹھیک چلتے ہیں
03:21ٹھیک چلتے ہیں
03:22ٹھیک چلتے ہیں
03:32موسیقی
03:34موسیقی
03:42موسیقی
03:44میرے دھابے کے پیچھے ہم نے اپنا ایک چھوٹا سا سبزیوں کا باغ بنایا ہے
03:49ہم اپنی سبزیاں، فروٹ ، جڑی بوٹیاں وہی پہ آگاتے تھے
03:54جب آپ خود ایک سبزی رگاتے ہیں
03:57اس میں جو مزہ ہے وہ یہاں کی سبزیوں میں نہیں ہے مزہ
03:59موسیقی
03:59ایم شاور
04:01بغیر دیکھیں آگر ہم ڈالیں گے
04:02تو آدھی سے زیادہ چیزیں گلی ہی ہیں
04:05کسی میں کیڑا لگاوہ ہوگا تو اس کو بڑا دیکھ بھال کے ڈالنا پڑتا ہے
04:09ابھی ہمیں ان کم تازہ سبجیوں سے کام چلا لیتے ہیں
04:11کیا خیال ہے؟
04:13پھر اگر تمہارا دل ہو تو بیک یارڈ میں سبجیں اگا لیں
04:16اگا سبجیں
04:17کیوں نہیں؟
04:18مطلب شاید تمہارے باو جتنی جگہ نہ ہو لیکن بیک یارڈ
04:21میں صحیح فارم تھا
04:22اور کیا چیخ؟
04:31یہ لو بھئی
04:34اپنی مرزی کا اچار
04:35کونسا تھی؟
04:36اچار؟
04:37اچار کس لیے؟
04:39مجھے دال چاول کے ساتھ شلجم کا اچار بہت پسو میں
04:41میری امی بنایا کرتی تھی
04:44اس کو واپس رکھیں
04:47میں خود بناوں گی اپنے ہاتھیں صاحب تلیے اچار
04:49اچار؟
04:51ہاں؟
04:51شلجم کا؟
04:52میں ہر طرح کا اچار بنا لیتی
04:54چٹنیاں بھی بنا لیتی ہوں مربے لیتی
04:57آپ کے امی کونسا والا اچار بناتی تھی؟
05:00شلجم کے پانی والا یا تیل والا؟
05:02تیل والا
05:03میں دونوں بنا لوں بھی
05:05چلیں پھر ہمیں واپس جانا ہوگا
05:06اچار کے لیے لیمو
05:09لسانترک بہت ساری چیزیں ہوتی ہیں
05:10یہاں سے کچھ نہیں چاہیے
05:12یہ تو اچار رکھا ہے نا
05:14ہم خود بنائیں گے گھر پہ اچار
05:15مسالے مجھے مجھے ماں سے لینے جہاں پر پیکٹ والے نام لیں
05:18میں مجھے اپنے مسالے میں خود بناتی ہو نا
05:21مجھے مجھے مجھے مجھے
05:59چاچا جی
06:00مجھے مجھے مجھے مجھے آجاو
06:02جی بلکل آئی
06:05آجا
06:27کیا کر رہتے بچے
06:30بس کچھ نہیں آپ کی
06:32مسحری کیلئے چادر اور تکیہ کا غلاف کر رہی تھی
06:39یہ دیکھیں
06:40آپ کے لیے نیا رومال بھی کارا ہے
06:43ایک اور رومال
06:45جی آپ کو اچھا لگا
06:48میرا بچہ میرے لیے رومال کاڑے اور مجھے چھے لگے
06:53میرے لیے سویٹر بونتی ہے
06:56اچھنے سارے رومال کاڑ دیے
07:00کتنا پیار کرتی ہو تم اس سے
07:02آپ ہے ہی پیار کے لائک
07:05میرے ماں باپ
07:07میرا سب کچھ
07:09آپ ہی تو ہیں چاچا جی
07:11آپ سے پیان نہیں کروں گی
07:13تو کس سے کروں گی
07:16تم دونوں کے علاوہ میرا ہے ہی کون
07:20تو میری بیٹی ورطور سب میرا بیٹا ہے
07:26مگر طور سب نے بڑی مشکل میں ڈال دیا ہے مجھے
07:32سمجھ نہیں آرہا کہ میں اس مشکل سے اس کو کیسے نکالوں
07:36خدا خیر کرے چاچا جی
07:38کیا ہوا ہے ترسم خان کو
07:42اچھے تم تو جانتی ہو کتنا غصے کا تیزہ وہ
07:46اب غصے میں وہ مارا ہے نا
07:50شیر دل کو قتل کر دیا اس نے
07:53جرگا بیٹھے گا
07:54اور ہو سکتا ہے کہ جرگے کے فیصلے میں اسے موت کی سزا ہو جائے
08:02وہ سر بلند خان اپنے بھائی کا بدلہ ضرور لے گا
08:05بہت غصے میں ہے وہ
08:07خدا نہ کرے چاچا جی
08:09اس مسئلے کا کوئی تو حل ہوگا
08:14چاچا جی
08:15تو اسم کو بچا لیں
08:17اس ایک ہی حل ہے بچے اسے بچانے کا
08:22تم چاہو تو اس کی مدد کر سکتی ہے
08:24آپ حکم کریں مجھے جو کرنا پڑا میں کروں گی
08:33سوچ لو
08:35میری جان بھی حاضر ہے
08:39یہ بات کرتے ہوئے مجھے خود بھی بہت شرمندگی ہو رہی
08:48سمجھنے آرہے کیسے کو
08:51بہت پریشان ہو توڑسم خان کی وجہ سے
08:55اس کو بچانے کے لیے
08:57مجھے اپنی بیٹی کی قربانی دینی پڑھ رہی ہے
09:06مجھے ہو سکے تو
09:07مجھے توڑسم خان کو بچانو
09:12سندگی بھارت
09:14تیرے آسان بن رہیں گے
09:35اس دب نے بتایا نہیں
09:36تمہیں کوکنگ کا شوق کہاں سی ہو
09:38بیاز انکل
09:40اور یہ سبزیاں پھل لگانے کا شوق
09:44کھانا بنانے کا شوق مجھے میری اببہ سے مل ہے
09:47وہ بارہ گلی کے ایک ہوتل میں بابرچی تھے
09:50امی ازاد کشمیر کی تھی
09:52شادی کے بعد وہ بھی بارہ گلی آگئی تھی
09:56میں اور تیب دونوں بارہ گلی میں پیدا ہوئے
10:00تیب کی پیدائش کے فوراں بعد اببہ کی
10:02ڈیتھ ہو گئی تھی تو بس تب صحیح
10:05مامو نے اپنا گاؤں چھوڑا اور ہمارے پاس آگئے تھے
10:10لیکن ان بہت تغلیب دے رہا ہوگا تمہارے لی
10:12اتنی چھوٹی عمر میں اپنے والد کو کھو دینا
10:16میں سات سال کی تھی
10:18مجھے تو خیر تھوڑا بہت یاد ہے
10:21تیب نے تو انہیں دیکھا بھی نہیں
10:23اور ماما جی نے بھی کبھی ان کی کمی کا احساس نہیں ہونے دیا
10:27اور بہت خیال رکھا بہت پیار دیا
10:30امی بہت چھوٹی عمر میں بیوہ ہو گئی تھی
10:33بس تب سے ہی ماما جی ہم لوگوں کا سہارہ بن گئے
10:36پتہ ہے ہماری وجہ سے انہیں شادی بھی نہیں کی
10:41آئی آسان کل بہت نیک انسان ہے
10:42سچے اور مخلص
10:44تم نے بات پر کمل نہیں کی
10:46سو کوکنگ کا شوق تمہیں تمہارے ابو سے ملا
10:50اور یہ سبزیاں پھل لگانا ہے اس کا شوق
10:53یہ امی اور ماما جی سے
10:56امی تو مٹی دیکھ کر بتا سکتی تھی
10:58کہ یہاں پر کیا اکھ سکتا ہے
11:00امی کہتی تھی کہ
11:02مٹی کی خوشبو
11:03اس کا رنگ
11:05اس کی ساخت
11:07سب باتیں کرتے ہیں
11:17سب باتیں کرتے ہیں
11:20اس کا رنگ
11:20سب باتیں کرتے ہیں
11:21موسیقی
11:24باتیں کرتے ہیں
11:53موسیقی
12:23موسیقی
12:36موسیقی
12:37موسیقی
12:50موسیقی
13:19موسیقی
13:31موسیقی
14:01موسیقی
14:02موسیقی
14:12موسیقی
14:42موسیقی
15:12موسیقی
15:35موسیقی
15:47موسیقی
15:51موسیقی
15:55موسیقی
16:00موسیقی
16:16موسیقی
16:17موسیقی
16:33موسیقی
16:34موسیقی
16:38موسیقی
16:45موسیقی
16:54موسیقی
16:56موسیقی
17:04موسیقی
17:05موسیقی
17:11موسیقی
17:13موسیقی
17:15موسیقی
17:17موسیقی
17:19موسیقی
17:19موسیقی
17:24موسیقی
17:25موسیقی
17:26موسیقی
17:26موسیقی
17:29موسیقی
17:30موسیقی
17:32موسیقی
17:37موسیقی
17:38موسیقی
17:40موسیقی
17:40موسیقی
17:42موسیقی
17:46موسیقی
17:52زافران خان جرگے میں کیا پیغام لے کر گیا
17:54کچھ پتہ بھی ہے تجھے
17:55کیا لے کر گیا
17:56نہیں اگر تو کہتا ہے تو میں نہیں بتاتا
17:58بول
18:03وہ
18:05وہ
18:08بول
18:11سوارا کی پیشکش لے کر گیا
18:14کیا آپ اقواز کر رہے
18:16اقواز نہیں کر رہا
18:17جو مجھے پتہ لگا میں نے تجھے بتایا
18:20شیر دل کے قتل کے بدلے وہ
18:25کل مہر کو نکام دینے کی پیشکش
18:52ارسم خان
18:54بے وقوف ہے
18:56نادان ہے
18:57نا سمجھ
18:59اقیم اللہ
19:00خود بتاؤ نہ تو
19:02شیر دل نے بھرے مجوے میں
19:06اس کو تھپڑ مارا تھا
19:11گرم خون ہے
19:13جذبات میں آ گیا
19:14غلط کام کر بیٹھا
19:16سخت ناراض ہو اس سے
19:19شکل نہیں دیکھنا چاہتا میں اس کی
19:20غلط کام کیا اس نے
19:29پر میں
19:32آپ لوگوں سے معافی مانتا ہے
19:39میں اکیلا ہوں
19:42شادی تک نہیں کیے
19:48ہفائش
19:51تو سمجھان میرا بانجا ضرور ہے
19:53مگر بیٹھوں کی طرح چاہتا ہوں اسے
19:56بیٹھوں کی طرح
19:59نہیں رہا تو میں کیا کر ہوا
20:04اس کو چھوڑ دو
20:06اسے معاف کر دو
20:10اس قتل کے بدلے میں
20:14میں سر بلند خان کو
20:16اپنی بھتی جی
20:18گل مہر کو
20:20سہرہ میں پیش کرتا ہوں
20:30میں تجھے
20:33سر بلند خان کے نکاح میں دینا چاہتا ہوں
20:42بچا لے مجھ کو اور دورسم کو
20:47زندگی بھر تیرے حسان مند رہی لے
20:53یہ حل آئی کیسی حزمائش ہے
20:59میری مدد کر
21:03میں نہیں جانتی یہ سلط میں کیسے ساؤں گی
21:09دورسم سے محبت کی کیا ہیسی سختصاص ہے ملے کی مجھے
21:15کہ اس کی جان بچانے کے لیے دشمنوں کی حوالے کر دی جاؤں گی
21:22رہندگر میری مالک
21:26کوئی دوراستہ دکھا مجھے
21:31کوئی دوراستہ دکھا
21:35تم پس دلو بغیر ہے دشمنوں زافران خان
21:39ہمیشہ عورتوں کے بیچ میں لے کی آتے ہو تو
21:44سوراب خان
21:46جرگے کی عزت کرو
21:49اپنی زبان کو قابو میں رکھو
21:53سربلند خان
21:55زافران خان کی پیشکش کو تم قبول کرتے ہو
21:58ہرگز نہیں
22:01ہم اپنے گناہوں اور ظلم کی سزا
22:03اپنی بہنوں بیٹیوں بچیوں کو کیوں دیتے
22:08یہ سوارہ یہ
22:11ایک دین کے خلاف
22:12ظلم پر مبنی غلط رسم ہے
22:16اور اس روایت کو ہمیشہ کیلئے یہاں پر ختم کر دینا چاہیے
22:21اور رہی بات میرے بھائی کے قتل کی
22:24مجھے جان کے بدلے جان چاہیے
22:32سربلند خان
22:34اپنے بھائی کے قاتل کا سر چاہیے مجھے
22:39یہی انصاف ہے
22:50سربلند خان
22:53مجھے لگنے پہ رحم کھاؤنا
22:55میں اپنا شبلہ تمہارے قدموں پہ رکھنے کے لیے تیار ہوں
23:00اس جرگے کے سامنے
23:03مجھے یا تیرے بانجے کو بخش دو
23:09بھائی بن کر سوچو نا
23:10وہ بھی تو تمہارا ہی خون ہے
23:12حاکیم اللہ خان سمجھاؤ نا اس کو
23:16آپ لوگ سمجھاؤ نا اس کو
23:21باب کر دو ہمیں
23:23باب کر دو
23:28اچھا
23:30دیکھ سربلند خان
23:34اگر تجھے میری پیشکش نہیں
23:36سمجھا رہی
23:37تو میں یہی پیشکش
23:41سوراب خان کو پیش کرنا چاہتا ہوں
23:46سوارا میں
23:47میری بتیزی کو لیلو تم
23:53تم کل بھی بے غیرت تھے آج بھی بے غیرت ہو
23:59چوبیس سال پہلے تم نے میرے باپ پر قدر کر کے اپنی بہن بدلے میں دی تھی
24:03آج اپنے بھانجے کی جان بچانے کے لیے پھر زہرت کو بیچ میں لے آیا ہے
24:07سوراب خان خموش ہو جاؤ
24:09سوراب خان تم حق سے بڑھ رہے ہو
24:12ہمارے قبیلے اور ہماری نسل کو کالی دینے کی حمد کا زکی
24:21حقیم اللہ
24:22جرگے میں آنے کا یہ مقصد نہیں ہے
24:24کہ ہماری توہین کی جائے
24:26جس طرح آپ لوگ لڑائی کر رہے ہیں
24:29ماحول کو خراب کر رہے ہیں
24:31یہ جرگے کی اور میری توہین ہے
24:34مجھے اختیار دے کر
24:36یہاں یہ سب لڑائی کا ماحول بنایا جا رہا ہے
24:41یہ ہماری روایات کے خلاف غلط حرکت ہے
24:44ہمیں اس جرگے میں آنے نہیں چاہیے تھا
24:54حقیم اللہ خواہ صاحب
24:56اس پہ غیرت
24:58اور بزدل دشمن سے بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
25:21بیوی جان
25:22حمد رکھیں
25:23انشاءاللہ خیر کی خبر آئے گی
25:26ہاں بچے
25:29کوئی خلط فیصلہ سننے کیلئے تیار نہیں ہوں میں
25:32زافران سے قطرہ ہے مجھے
25:34شیطانیت بھری ہوئی ہے اس کے اندر
25:36اور سر بلند ابھی کم عمر ہے
25:39سرداری کا بھی تجربہ نہیں ہے اسے
25:41بیوی جانا پریشان مت ہو
25:44سوراب ہے نا سر بلند کے ساتھ
25:46مزافران کی ہر شیطانی چال کا بھرپور جواب دیکھا
25:53چیری
25:54ادھر آو
25:57جی بھا بی نور
25:58کیا کر رہی ہو
25:59بس وہ تھوڑی دھول ہو رہی تھی
26:01صاف صفائی کر رہی تھی
26:03آپ کو کچھ چاہیے میں کعوہ لے کیا ہوں آپ کے لئے
26:06اگر کچھ چاہیے ہوگا تو ہم آپ کو بلا لیں گے
26:08جاؤ
26:11بھا بی نور
26:12کیوں خانکہ اس پر غصہ کر رہی ہیں
26:14یہ کوئی کام نہیں کر رہی تھی
26:16باتیں سننے آئی تھی
26:18ظاہر ہے وہ
26:18اس حویلی میں ہمارے ساتھ بڑی ہوئی ہے
26:21فکر ہوتی ہے اس کو محبت کرتی ہے وہ ہم سے
26:23پتہ نہیں بانو
26:25عجیب طرح کی چلاکی نظر آتی ہے اس کی آنکھوں میں
26:30بھا بی نور
26:32میں مانتی ہوں کہ
26:33گھر میں ایک سانحہ پیش آئے
26:35لیکن اس کا مطلب یہ تو نہیں ہے کہ ہم اپنے وفاداروں پر شک کریں گے
26:39مانو
26:40بچے جا کے پتہ تو کرو
26:41اپنے جرگے پہ کوئی خبر آئی ہے
26:44جرگے کی کیا ہو رہا ہے
26:46آپ بیٹھے میں جا کے بتا کرتے ہیں
26:48پریشان نہ ہوئے آپ
26:50عجیب بی رو بیٹھیں
26:56چنیوں کا
26:57سکر مات کریں
27:25کیا بنایا جا رہا ہے
27:26شلجم کا اچار بنا رہی
27:28واہ بھئی
27:30ادھر فرمائش ادھر اچار تیار
27:33پیوی ہو تو ایسی
27:34بھی تیار نہیں ہوا
27:36اچار کا ذائقہ تین دن بعد کھولے گا
27:39پہلے اسے مرتبان میں ڈالنے
27:40پھر کپڑے سے صحیح طرح بند کر کے
27:42دھوب میں رکھیں گے
27:44اس کے بعد جا کے اچار تیار ہوگا
27:47اکیلے اکیلے لگی ہوئی ہو
27:48میں تمالی ہلپ کرتا ہوں
27:49آرام سے ہاتھ نہ کٹ جائے
27:54اس کو چھیلنا نہیں ہے کٹنا ہے
27:57اچھا
27:58یہ لے
28:00اس کو نا اس میں رکھ کے کٹیں
28:02چار ٹکڑے کرنے بس ایسی بیٹ سے
28:07میری ہلپ کرنے کے چکر میں
28:08اتنا ہاتھ زخمی نہ کر لی جائے گا
28:11طیب بھی ایسی کرتا تھا
28:13سو دفعہ سکانے کے بعد بھی
28:15اسے چھوڑی پکڑنی بھی نہیں آئی
28:22تیب یاد آ رہے
28:25بہت
28:27بہت یاد آ رہے
28:28تیب بھی اور مامو بھی
28:30کبھی ان لوگوں سے دور نہیں رہی نا
28:32دور رہنے کی عادت بھی نہیں ہے
28:34میں تمہیں ان سے ملوانے لے کے جاؤں گا
28:38ابھی نہیں
28:39نئی نئی جاب لگی ہے
28:41بھی جوئن کرنے میں نے
28:43لیکن ہم
28:45نیکس من جائیں گے آزاد کشمیر
28:47کیسے چوئے
28:47بلکل سچ
28:48ہم سچ چلیں گے
28:50اور انہیں ہمارے گھر آنے کی دعوت بھی دے کریں گے
28:55نہیں کٹ رہا نا
28:59اسی لئی کہتے ہیں
29:00جس کا گام اسی کو سچ ہے
29:02لائے دیں
29:03میں کرتا ہوں
29:04یہ دیکھیں
29:05افو
29:07اس کو یہ کیا
29:08نہیں کٹ رہا تو
29:11آج تو مجھ سے بھی نہیں ہو رہا
29:14میں کرتا ہوں
29:17یہ والی چھوڑی نے
29:18جس سے میں کرتا ہوں
29:23کڑیا
29:24پرفیکٹ
29:25کیسے ہو گیا
29:26ابھی دو ٹکڑے اور بھی رہتے ہیں
29:27چار ٹکڑے
29:27چار کرنے ہیں
29:32چھوڑی میں ہر جو
29:33چلیں لگے ہاتھوں
29:34باقی والے بھی کٹ دوں
29:37چھوڑی کی بات دی
29:38کٹ دوں
29:55یہ تم کیا کرائے ہو ماما
29:58میں کچھ پوچھ رہا ہوں
30:01یہ جرگے میں تم نے کیا بھاغرتی کیے
30:14میں نے جو کیا
30:16ٹھیک کیا
30:17کیا خواب ٹھیک کیا ہے
30:19بڑے مجمع میں
30:20بیزتی کی کالک میرے مو پر ملتر آئے
30:23ساری زندگی ایک تانہ سنتا ہے
30:26بدلے میں آئی ہوئی عورت کا پیٹا
30:30اور آج وہی ماضی پھر دورہ آئے
30:33کیا سوچتا ہوگا سر بلند میرے بارے میں
30:35کہ میں اتنا بزدل ہوں
30:38کہ اپنی جان بچانے کے لیے ایک عورت کا سارہ ہے
30:41کم سے کم مجھ سے تو پوچھا ہوتا
30:45میں اپنی جان دے دیتا
30:46مگر سواری کی پیشکش لے کر جانے نہ دیتا
30:51غصے اور اکڑ دکھانے کے بجائے
30:55عقل لڑا ہی ہوتی تو زیادہ بیتر تھا
31:03شیر دل کا تو قتل کیا
31:07اس کے ساتھ عوروں کو بھی بار دیا
31:10ارے اس کو مارتے تو میں کچھ
31:12وجہ بتاتا جرگے کے آگے
31:16تم نے تو دماغے سے اس سب کو اڑا دیا
31:20اب مجھا پیش کرتا میں
31:23واہ
31:25یہ بھی ٹھیک ہے
31:27اس وقت تو بڑی شاباشی دی تھی
31:29ہوائی فائر کی
31:30چشن منایا تھا
31:31اور آج
31:34آج سارا الزام مجھ پر
31:42آہ منایا تھا
31:43ہوائی فائرنگ بھی کی تھی
31:45خوشی منای تھی
31:46وقت توہائی طرح
31:48عقل نہیں کھو بیٹھا تھا میں
31:51کس دل سے سوارا کی پیش کرش
31:53لے کر گیا ہوں میں
31:56ہی جانتا ہوں
32:03تمہیں بچانے کے لیے
32:08کھو بھر کی قربانی دے دی
32:10ہی بیٹی
32:21یہ تمہیں چاہے میرے چھیرے پر
32:29تم نے تو صرف
32:31تانے سنے
32:41چوبیس سال سے
32:45تانے میں جی رہا ہوں میں
32:48تب رستم خان نے مجبور کیا تھا
32:51قتل کے بدلے میں
32:52زر سنگا کو نکامے دینے کے لیے
33:00تیری ماہ کو نکامے دینے کے لیے
33:04اور آج
33:06تمہاری محبت نے مجھے پھر سے بے بس کر دیا
33:11کل بھی میری بیزتی ہوئی تھی
33:16اور آج بھی میری ہی بیزتی ہوئی ہے
33:22ہماری سوارہ کی پیشکش
33:27سر بلد نے
33:29ٹھکرا دی
33:36گھر میں کو نکامے دینے سے انکار کر دیا
33:42تمہارے خون کے پیاسے
34:09مجھے مجھے مجھے محب کر دیا
34:14اس وقت وقت کو بچانے کے لیے
34:18میں اپنی بچی کو قربان کرنے سے لاکھا
34:32اب سوالہ سے ٹکرائے بھی میری بچی سے کون شاتھی کرے گا
34:58ٹکرائے بھی میری بچی سے کون شاتھی کرے گا
35:18ٹکرائے بھی میری بچی سے کون شاتھی کرے گا
35:22ٹکرائے بھی میری بچی سے کون شاتھی کرے گا
Comments

Recommended