Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:07اشک سے بھر گیا جا کے دیا حل ویڈا
00:41ایمہ بہت اچھی لگ رہی ہوں ماشاءاللہ بہت بہت مبارک و آگانو کو
00:58ایک سکن
01:06اچھا میری بات بہت سے سنو زیادہ گھلنے ملنے کی ضرورت نہیں ہے جتنا کھا ہے بس اتنا ہی کرنا
01:13ارے آپ فگر ہی نہ کرے کھا ہے لڑکی
01:17چلے
01:44آج تو بہت اچھی لگ رہی ہے تمہیں
01:50شرم نہیں آتی کسی کی تقریب میں یہ چھوڑا پن کرتے ہوئے
01:54کم بھال ہے کسی کی تعریف کرنا کہاں سے چھوڑا پن ہوگے
01:57اچھی لگ رہی ہے تو کہہ دیا
02:20اچھا
02:24بڑے کا بات ہے آپ کا
02:27پتہ نہیں
02:30لیکن اببہ کہتے ہیں بڑی کوئی منوس گھڑی تھی جب میں پیدا ہوا
02:34اچھا
02:35وہ بھی کیا ہے آپ کی
02:37کوئی ایک ہو تو بتاؤں
02:41مرگا بننا
02:44بچون میں اببہ مرگا بناتے تھے
02:46اب گدا سمجھتے ہیں
02:53ایک بات بتاؤ
02:56یہ میر تکی میر کے بارے میں کیا خیال ہے جنرہ
03:00میر تکی میر یہ کون ہے
03:05کیا
03:07یہ کون ہے
03:10میر تکی میر کون ہے
03:13تو میر تکی میر کو نہیں جانتی
03:20انٹر میں کتنے نمبر آئی تھے تمہارے اردو میں
03:22انٹر
03:23نہیں جی
03:24میں نے تو بس میٹھے کی پاس کیا
03:27اور اس میں بھی
03:29اردو کا برچہ رہ گیا تھا
03:31لیو
03:34اببہ تو تانے دے دے کے مار دیں گے تمہیں
03:36وہ بھی صبح شام
03:38تانے کس چیز کے
03:39وہ صرف ان لوگوں کی عزت کرتے ہیں جن کے انٹر میں اچھے نمبر آئے ہوں
03:43جتنے زیادہ نمبر اتنی زیادہ عزت
03:45تو اب میں کیا کروں
03:49میں بتاؤں
03:54اب تم نے مشورہ مانگی لیا تو
03:57بچے تم اچھی لڑکی ہو
03:59تمہیں کام کر
04:01بولو بھی
04:01تم نا
04:03شادی سنکار کریں
04:06شادی سنکار
04:09امہ
04:10امہ
04:16امہ
04:17واہ شبانہ واہ
04:18کیا بات ہے تمہاری
04:22ویسے مرزا بلال بھی کچھ کام نہیں
04:24پرفارم تو میں نے ہی کیا ہے نا
04:27جاؤ بیٹا جاؤ
04:28دوپٹا لے آؤ
04:29رسم کرنی ہے
04:44کیا کر رہی ہو تو
04:53ساتھ سوہاگنوں کی سر پر رکھا جاتے ہی دوپٹا
04:55اس کی تو ویسے ہی مگنی ٹوٹ چکی ہے
04:58آنٹی آپ غلط بات کر رہی ہیں
05:01میں ان کی طرف سے آپ سے مافی مانگتی ہوں
05:05یہ تو جاہیلوالی باتیں کر رہی ہیں
05:07آپ ان کی باتوں کو دل پر مت لیجیے گا
05:10کوئی بات نہیں
05:12مجھے فرق نہیں پڑتا
05:13اب یہ تمہارے لیے ہے
05:16مش رہو
05:20excuse me
05:36موسیقی
05:38موسیقی
05:43موسیقی
05:44موسیقی
05:50موسیقی
06:02موسیقی
06:11موسیقی
06:13اس کی تو ویسے ہی مگنی ٹوٹ چکی ہے
06:36کتنے بے رحم لو گئی ہیں
06:39کسی کا احساس ہی نہیں کرتے
06:47ہاتھ مت لگانا مجھے
06:52تھپڑ کے بھاں نہیں سہی
06:54ہاتھ تو تم نے بھی لگایا ہے مجھے
06:56اچھا سنو
06:58ارے سن بھی لو
06:59اب کیا مجھے فلمی ہیرو کی طرح کہنا پڑے گا
07:02کہ پلٹ
07:03ارے پلٹ نہ ہو شبانہ
07:05اب یہ تین چار قدموں کا جو فاصلہ ہے ہمارے بیچ
07:09یہ تم ختم کرو گی
07:10یا پھر یہ بھی میں ہی ختم کروں گا
07:12دیکھو مسٹر
07:13زیادہ ہشیاری دکھانے کی ضرورت نہیں ہے
07:15اپنی بکواس بند کرو اور چلتے بنو یہاں سے
07:19اور اب میرے پیچھے مت آنا
07:24پیچھے آنے زمانہ کیا ہے
07:26آگے تو آ سکتا ہوں نا
07:30تمہیں آرام سے بات سمجھ میں نہیں آرہی ہے
07:33میرے راستے سے ہٹو
07:35بڑی بے رحم ہو تم
07:37ایک بندہ اپنا دل ہاتھ میں لیے تمہارے پیچھے پیچھے آرہا ہے
07:40اور تم ہو کے مسلسل نکرے دکھائے جا رہی ہو
07:42چھوڑو یار سب کچھ
07:44چلو میرے ساتھ
07:45چلو دے بچے ادھر آتو
07:46چلو تمہارے ساتھ
07:48کتنے بدنصیب ہوں گے وہ ماباب
07:50جن کے گھر تو دیسی بے رحم
07:53شاہل اولاد پیدا ہوئی ہے
07:54عورت کی عزت کرنے کا سبق نہیں سکھایا
07:59چاہ سکھایا
08:00چاہ سکھایا
08:03بیٹا ہونے کا جشن منایا ہے
08:05یہ لے
08:06کھا تو مار
08:07بیٹا ہے نا
08:07کھا مار
08:14آئندہ
08:16آئندہ اس قصبے میں کسی لڑکی کو چھیڑنے کی کوشش بھی کی نا
08:19تو یہی تھوڑے اور مکے پڑھواؤں گی پولیس ہے تمہیں
08:22اب جاؤ
08:23اور جا کر اپنے ماباپ کو بتانا
08:26کہ عورت کی عزت کرنے کا جو سبق مدینہ بھول گئے تھے
08:29وہ میں نے پڑھا دیا
08:30جاؤ
08:34چلو جاؤ یہاں سے
08:37بے خیرت نہ ہو تو
08:48میرے جب دل کا
09:05کون آگیا
09:13سلام علیکم خالو
09:15والیکم سلام بیٹا
09:16اتنے جلدی آگئی تو
09:18جی خالو بس دل نہیں لگ رہا تھا تو میں نے سوچا اب اٹھا ہوں
09:22اچھا
09:24یہ جلدی آگئی
09:25ہاں بس ہو گیا تھا فنکشن میں نے کہا اٹھا ہوں
09:28کیسا گیا رہا سے
09:29اچھا تھا
09:30سب اچھا تھا
09:32ٹھیک تھا
09:33یہ کیا ہوئے
09:35کچھ نہیں شای چوڑی لگ گئی ہے چک گئی ہے اندر
09:37یہ چوڑی لگی ہے
09:38اتنی بڑی خراش ہے
09:40امی دیکھیں خون نکل رہا ہے
09:41کیا ہو
09:43کچھ لگاؤنا اس پر
09:44کوئی نہیں خالا ٹھیک ہو جائے گا
09:46چکے
09:54آپ ٹھیک کہہ رہے تھیں
09:56نہیں جانا چاہیے تھا
10:00شبانہ
10:01آئیما کا بھائی آیا تھا
10:03وہ بتا رہا ہے کہ کوئی رافے نام کے لڑکے نے
10:05تمہارا نام لے کے ایک ہنگامہ مچے آیا ہوا ہے
10:08توہمت ہی لگا رہا ہے تم پر
10:14جھوٹ بول رہا ہے خالو
10:17میں دیکھیں انہیں
10:19کچھ بھی کہیں گے جا کر
10:20ایک سیکنڈ شبانہ
10:22بتاؤ تو صحیح آخر ہوا کیا ہے
10:23خالو
10:26ایک لفنگا آیا ہوا ہے لاہور سے
10:28وہ دن بیکری پہ بھی تماشا کر کے گیا ہے
10:31میں آئیما کے گھر سے نکلی
10:33تو سنسان گلی دے کر چھیڑنے لگ گیا
10:35میں نے منع کیا باز نہیں آرہا تھا
10:37پھر میں نے
10:38میں نے مارا اسے
10:41میرا کوٹ لے کر رہا ہوں
10:42خالو رہنے دن بات بڑھ جائے گی
10:44میں دیکھ لوں گی
10:45شبانہ میں کیا کرو
10:46تمہارا اکیلے جانا مناسب نہیں ہے
10:48میں ساتھ چل رہا چلو
10:56اللہ میری بچی کے خیار رکھ
11:00میری بیٹی کی مہندی چل رہی ہے
11:01اگر تمہارے بیٹے کا کوئی معاملہ ہے
11:03تو تم شبانہ کے گھر جا کر نمٹاؤ
11:05یہاں کیوں تماشا کر رہی ہو
11:06نہیں بھئی
11:07بات یہاں شروع ہے اور یہی ختم ہوگی
11:09بلاو اس لڑکی کو
11:10اور تم بتاؤ
11:11جب اس لڑکی کے کردار کا تمہیں پتا تھا
11:13تو کیا ضرورتی اپنے گھر کی شادیوں سے بلانے کی
11:15آپ غلط بات کر رہے ہیں آنٹی
11:17سوانہ بھا جی میری استاد رہ چکی ہے
11:19وہ ایسی نہیں ہے
11:20آپ نے بیٹے کو بلائے اور پوچھے اس سے
11:23لوہ بھائی
11:23تمہارے ہونے والی بہو کو
11:25ایسی لڑکی نے سبق پڑھایا ہے
11:27کہ ایسا نہ ہو کہ ساری عمر بھگت نہیں فڑھ جائے تمہیں
11:29ہان جی
11:31کیا تماشا لگایا ہوئے آپ لوگوں نے یہاں
11:33بچی کی تقریب چل رہی
11:35اتنا حساس بھی نہیں ہے آپ لوگوں کو
11:37روہ بڑی آئی بچی کی تقریب کا
11:39مجھے یاد دلانے وال
11:39اور ایک بات بتاؤ
11:41تمہاری جرت کیسے ہوئے میرے بیٹے کو ہاتھ لگانے کی
11:43قسم سے اتنا مارا ہے کہ کیا بتاؤں
11:46بتایا نہیں آپ کے بیٹے نے کہ کیوں مارا ہے
11:48ہائی ہائی کیسی بے شرم لڑکی ہے یہ
11:50کتنی جھدائیس اس بہودہ بات کو دور آنے کی کوشش کر رہی ہے چھے
11:53پیچھا آپ کے بیٹے نے کیا
11:55راستہ اس نے روکا ہاتھ لگانے کی کوشش وہ کر رہا تھا
11:58جب ساری بے غیرتی اس نے کی تو میں کس بات پر شرم آ جاؤں
12:01توبہ توبہ توبہ سستک کیسا مکر رہی ہے یہ لڑکی
12:04ایک بات بتاؤ لڑکی
12:06اس بھری محفل میں
12:07اس کی ہم عمر جوان اور خوبصورت لڑکیاں مر گئی ہیں
12:10جو وہ تمہیں چھڑے گا
12:11آپ لوگ خود بتائیں خود فیصلہ کریں
12:13آخر اس عمر کی لڑکی میں میرے بیٹے کو کیا دلچسپی ہو سکتی ہے بھائی
12:17میرا بیٹا تو وہ معصوم لڑکا ہے
12:19کہ لاہور میں آج تک کبھی کسی کو آنکھ اٹھا کر بھی اسے نہیں دیکھا
12:23اچھا کس نے بتایا آپ کو کہ آنکھ اٹھا کر دیکھتا بھی نہیں ہے
12:27آپ کے بیٹے جیسے لچے لفنگوں کے چھیڑنے پر
12:30اگر لڑکیاں بولنا شروع کر دینا
12:31تو اتنا شور مت جائے ملک میں
12:33کہ آدھی آبادی بہری ہو جائے
12:35اس کیا نہیں بولتی لڑکیاں
12:36محلے کے سارے لڑکیاں تم پہ ہی مارتے ہیں
12:39سارے لڑکیاں مر گئی ہیں
12:40اور کیا کل بھی خالد وزنی اتنا برا مارا تھا
12:42آپ تو چھپی رہے ہیں آنٹی
12:43آپ کا یہ خالد دو سال سے بس ٹاپ پر کھڑا کر میرا انتظار کرتا ہے
12:47نوکری تو ہے نہیں اس کے پاس
12:48جو وہاں سے بس پکڑنی ہوتی ہوگی
12:50باولے کو انلو بنا کر میرا نمبر نکلوا کر
12:53مجھے الٹے سیدھے میسیجز کیے ہیں
12:55آپ کے بیٹے نے اس لیے کھائی ہے اس نے مار
12:57کہتی تو دکھا دیتی ہوں
12:58آپ کو سننا چاہیں گی پڑھنا چاہیں گی وہ میسیجز
13:00اور آپ
13:02بلائیں ذرا اپنے بیٹے کو
13:03فضول بکواس کر کے کہاں چھپ کر بیٹھ گیا ہے
13:06شبانہ
13:07چھوڑو
13:08دیکھیں جی ہم آپ کی محفیل خراب کرنے کے لیے نہیں آئے
13:10لیکن جو بھی بات کرنی ہے تمیز کے دائرے میں کیجئے
13:13اور میری بیٹی پر الزام لگانے سے گریز کیجئے گا
13:17کسی کے اولاد کو لے کے آپ نے پال تو لیا ہے
13:19مگر جب خون بغاوت پر آتا ہے نا
13:21تو کہیں نہ کہیں جوش ضرور مارتا ہے
13:23آپ کی تربیت نے بھی اس سے کوئی اثر نہیں کیا
13:25ہو بہو ماں کا عقص ہے
13:27اور ماں کے نقشے قدم بھی چل رہی ہے
13:29کچھ بھی کرلو خالیتی ماں
13:31شبانہ تو بلکل اپنی ماں پر ہی گئی ہے
13:33وہی بدزبان لراکوں موپٹ
13:35بس اپنی ہی منمرضی سے زندگی گزار رہی ہے
13:38تم بلکل ٹھیک کہہ رہی ہو
13:39سالار ساری بات وقت پر سمجھ گیا
13:40اسی لئے شبانہ جیسی موپٹ لڑکی کو شادی سے پہلے ہی چھوڑ گیا
13:43بس
13:45اب ایک لفظ نہیں
13:51چلو شبانہ
13:55توبہ توبہ انتہائی ٹھٹ اور بھی شرم لوگ ہیں
13:58خالو یہی ہے وہ
14:03چاہ بکواس کی تم نے میری بیٹی کے بارے میں
14:06میں تو بس گلی کے کونے پر کھڑا
14:08اپنے دوست کے انتظار کر رہا تھا تو
14:09تو شبانہ بار جی نے مجھ سے کہا کہ انہیں گھر تک چھوڑ دوں
14:12اور میں نے سوچا کہ رات بہت ہو گئی ہے تو چلو چھوڑ آتا ہوں گر
14:16اور ہم تھوڑی دور آگے گئے تو انہوں نے مجھ سے عجیب عجیب تھی باتیں گھرنا شروع کر دی
14:20اور جب میں نے انہیں منع کیا
14:23اور آدھے رہ سے چھوڑ کے جانے لگا تو انہوں نے میری پٹھائی گھرنا شروع کر دی
14:29چاہ
14:30اب اگر ایک لفظ بھی میری بیٹی کے بارے میں بولا نا
14:35تو زبان قدی سے کھیچ لوں گا
14:38خالو خالو چھوڑ دیں خالو چلے یہاں سے چھوڑ دیں
14:40اس لائک ہی نہیں کہ ان سے بات کی جائے چلے آپ یہاں سے
14:44چھوڑ تو نہیں آئی
14:46بڑی بھائی رت لو
14:47بھی شرم کہیں گے شرم نہیں آئی ان کو بلکل بھی
14:51بیٹی کے کرتو کس طرح چھوپا رہے ہیں
15:11خالو
15:11ہم
15:14وہ رافیب اکواس کر رہا تھا میں نے اسے ایسا کچھ بھی نہیں کہا تھا خدا کی قسم
15:20مجھے یقین ہے تمہاری بات کا
15:23خالو آپ نے سنا تھا نا
15:25وہ امہ کے بارے میں کس طرح کی غلط سلط باتیں کر رہی تھی
15:28میں صرف اس لیے چھک کر گئی
15:31کہ میری ماں کی روح کو مزید تکلیف نہ پہنچیں
15:33یہ عورتیں تو برسوں سے یہ باتیں کرتی شلی آ رہی ہیں
15:37اور نہ جانے کب تک کرتی رہیں گی
15:39تم نے ہی سبر کرنا ہے میرا بیٹا
15:41اور ایک بات یاد رکھنا
15:44ہر بھوکنے والے کتے پر پتھر نہیں مارا کرتے
15:48چلو
16:00خالو مجھے بہت افسوس ہو رہا ہے آپ کو میری وجہ سے اتنی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے
16:08جب تم نے کچھ کیا ہی نہیں
16:10تو مجھے کس بات کی شرمندگی
16:15کسی کا تماشا لگانے سے
16:17میرا اپنی تربیت سے اعتبار نہیں اٹھ سکتا
16:20خالو میں آپ کا سر کبھی جھکنے نہیں دوں گی
16:23آپ کے بہت احسان آتا ہے مجھے پر
16:29والدین بچوں پر احسان نہیں کرتے میرا بچہ
16:35آجو
16:47مہم دیکھئے جیسے آپ نے کہا تھا
16:49ویسی ہم نے اسے وائٹ میں چینج کر دیا ہے
16:51ہاں
16:51وہ بہت اچھا ہے لیکن مجھے نا یہ مینکونس نہیں چاہیئے
16:54مجھے سٹینڈ شاہیئے ہیں وہ بھی تھوڑے سے
16:57ایلیویٹڈ
16:57اسلام علیکم دادی
16:59والیکم السلام والیکم السلام
17:02مہم
17:03ٹھیک ہے لیکن ہمیں اس کے لیے
17:05سپیس بنانی پڑے گی
17:06ٹھیک ہے وہ آپ کر لی جائے گا
17:08اور مجھے پھر بتاتے جائے گا
17:10اوکے مہم جیسی میں اسے فائنلائز کرتا ہوں
17:13تو آپ کو ویٹس ایپ کرتا ہوں شکریہ
17:15بیٹھو ایدر میرے پاس
17:16مجھے دیر ہو رہی ہے آفیس میں
17:18اے مسٹر
17:20بوس ہو تم اپنے
17:21تم نہیں جاؤگے یا لیٹ ہو جاؤگے
17:24تو تنخواہ نہیں کر جائے گی تمہاری
17:26میں اپنا بوس ہوں
17:27اگر میں خود رولز فالو نہیں کروں گا
17:29تو پھر ایمپلوئیز کیلئے ایکزامپل کیسے بنوں گا
17:33مسٹر ایکزامپل
17:34اچھا یہ تو بتاؤ
17:36یہ تم نے اختر کمال کو کیوں بند کیا
17:38اور مارا کیوں اس کو
17:41کیوں مارا ہے
17:42بیمانی کرتا ہے وہ اس لیے مارا ہے
17:44وہ بھی آپ کے غریب کاریگروں کا حق مار کے
17:47بینہ نے بتا دیا تھا مجھے
17:49لیکن یہ تمہارا کام نہیں ہے
17:51ان لوگوں کے موں لگنا بیٹا
17:53تم نے بتایا ہوتا ہم پولیس کو بتا دیتے
17:55میرے کہنے پہ وہ خود ہی نے بٹ لیتی اس سے
17:57کرپشن وہ ہماری کمپنی میں کر رہا ہے
17:59اسے سزا بھی ہمیں ہی دینی چاہیے
18:00دے دی نا سزا
18:01اب چھوڑ تو اس کو جانے دو
18:03آج اب وہ عورت اسے معاف کر دے گی
18:05تو میں اسے چھوڑ لوں گا
18:09کہاں گاؤں دے ہاتھ میں بیٹھی ہے وہ
18:11کوئی بات نہیں میرا نمبر ہے اس کے پاس
18:13میں نے میسیج کر دیا اسے
18:15ایک دفعہ وہ مجھے میسیج کر دے گی نا
18:16کہ میں نے اسے معاف کر دیا ہے
18:17میں اسے چھوڑ لوں گا پرامس
18:19ایک منٹ ایک منٹ
18:22میرا بیٹا ہے نا تو
18:24بچہ ہے نا میرا
18:28اسے نکال دے
18:31دادی یہ غصہ نہیں ہے
18:33یہ میرا پیشن ہے
18:34میرے اندر کی ڈرائیو ہے
18:35میرے جینے کا مقصد ہے
18:36اسی کو نکال دوں گا
18:37تو پھر بچے کا کیا
18:38آپ ٹرکر مت کیا کریں
18:40اوکے
18:40اس کی پان سمائلنگ
18:42اور ہاں پیسی طرح لوگوں پر
18:43روب جمعاتی پر اچھی لگتی ہیں
18:45just be a boss lady
18:46یہ ڈیزائنر کیا کہتا ہے
18:47مجھے بتائیے گا
18:49ہاں
18:49he's a little
18:50اور بائی دو بے
18:51میں نے
18:53میں نے فضلدین کو بتا دیا ہے
18:55میرا سمان گاڑی میں ڈال دے گا
18:57because dad آ رہے ہیں
18:59اس لئے
19:00میں آفس سے ہی
19:02اپنے اپارٹ میں چلے جاؤں گا
19:03see you
19:03bye
19:05love you
19:32bye
19:33ڈیزائنر کی رشتے کا کیا ہوا
19:40وہ
19:43سوچ سمجھ کر یہ جواب دیں گے
19:46لڑکی والے ہیں
19:47کچھ دن تو لیں گے نا
19:50کچھ بھی کرو
19:52شادی کرو اس کی
19:54تھوڑی ذمہ دے رہے گی
19:55تو اس کی عوارہ گردی ختم ہو جائے گی
20:01اولاد ہو جائے گی
20:02تو اسے
20:03الگ کر دیں گے
20:06الگ کر دیں گے
20:09نہیں نہیں نسر صاحب
20:11لے دے کے ایک ہی تو
20:12اولاد ہے ہمارے ساتھ
20:13ہمارے بڑھاپے کا سہارا
20:16اممہ کھانا دے دیں
20:17آج تارہ بھی نہیں آیا
20:19پتہ
20:20دکان چھو
20:27دکان کھلی چھوڑ کر آیا
20:29کتنی بار کا ہے
20:31ہاتھ دو کر گھر میں داخل ہوا کرو
20:36یہ بنیں گے ہمارے
20:38بڑھاپے کا سہارا
20:50میری بات سنو
20:53یہ کل
20:55مہندی سے کہاں چلے گھر کے
20:57وہ لڑکیوں کا فنکشن تھا
20:59ممہ آپ مجھے ایسی ساتھ لے گئی
21:00اچھا
21:02اور لڑکی کے پاس جا کے
21:04کیا آل پال بکواس کی تھی
21:07یہی
21:08کہ ہم چھادی سے پہلے
21:10اردو کا امتحان لیتے ہیں
21:11اور یہ
21:12کہ ہمارے اببہ
21:13بہو کی عزت نہیں کرتے
21:15تا ہم تو چھوڑ کے بعد
21:16جب
21:17بتا رہا
21:18سنیں
21:18یہ انہوں نے غلط بیانی کیا آپ سے
21:21میں نے صرف انہیں اتنا سمجھایا تھا
21:23کہ میرے اببہ
21:24امتحان میں کم نمبر لینے والوں کو
21:27گدا سمجھتے ہیں
21:31بابلے
21:32ایسی باتیں کون کرتا ہے
21:34تو کیا جھوٹ بولا میں نے
21:35اببہ مجھے گدا نہیں سمجھتے
21:37اب میں بی اے پاس ہوں
21:39اور وہ مجھے گدا کہتے ہیں
21:40اور اس نے میٹرک
21:42بھی
21:43ڈی گریڈ
21:44اگر میں گریجویٹ ہو کے
21:46گدا ہوں
21:47تو وہ میٹرک پاس والی بھی
21:48کچھ نہ کچھ تو ہوگی نا
21:49اببہ کچھ نہ کچھ تو بنائیں گے نا
21:51اسے کوئی جانور
21:52تمہاری اسی بکواس کی وجہ سے
21:54لڑکی والوں نے رشتے سے انکار کر دیا
21:58اے
22:00اب میں تمہارے اببہ کو کیا جواب دوں گی
22:03وہ تو پھر مجھ پہ یہ غصہ کریں گے
22:05اے وہ کیوں غصہ کریں گے
22:07ان کا رشتہ تھوڑی ٹوٹا ہے
22:08بلکہ ان کو سمیں بتا کے آتا ہوں
22:10نہیں نہیں
22:10بھاگر ہو گئے ہو کیا
22:12میں خود
22:13وقت دیکھ کے بات کروں گی
22:15تمہارے اببہ سے
22:17جب
22:17یہ ہاتھ تو دھو کے آؤ
22:19دیتیوں کھانا
22:23اللہ پاک آپ کا شب
22:28دھو ہی لے تو
22:39میکمین ساں
22:40جی
22:40سر وہ شکیل صاحب نظر نہیں آرے
22:42میٹنگ کے لیے جانا تھا
22:43لیٹ ہو رہا ہے
22:44میں نے ان کو بھیج دیا
22:45وہ پہنچ جائیں گے
22:48بھیج دیا
22:49سر وہ میٹنگ تو میں نے
22:50موڈریٹ کرنی تھی
22:51پریزنٹیشن میں نے تیار کیا
22:53ان کو پریزنٹیشن میں نے دے دی
22:54وہ ہینڈل کر لیں گے
22:56ہینڈل کر لیں
22:57سر یہ تو بہت زیادتی کی بات ہے
22:59سر
22:59محنت تو ساری میری ہے
23:01اور پریزنٹیشن وہ لوگ دیں گے
23:03دیکھو
23:04بیٹھو
23:05کی سر
23:06تم بیٹھو
23:11دیکھو وہ
23:12الرازق قروب والے
23:14تھوڑے سے دکیانیشری خیالات کے
23:15تو وہ
23:18تو سر
23:19میں پہلے بھی ان کے ساتھ میٹنگز کر چکی
23:21پہلے کی بات کچھ ہوگا تھی
23:23کیا تھی سر
23:24میں
23:25سمجھ نہیں پا رہی ہوں
23:26دیکھو تم
23:29جو ہے میرے
23:31موں سے
23:34کیا بتاؤں
23:35وہ جو واقعہ ہوا ہے
23:37اس کی بات
23:38جگہ جگہ پہ پھیل گئی ہے
23:39اور لوگ
23:40ترہ ترہ کی باتیں کر رہے ہیں
23:47یہ اچھا ہے سر
23:50بدتمیزی کی کوشش کوئی میرے ساتھ کرے
23:52اور بدنام میں ہو جاؤں گی
23:53تم اوروں کی بات تو چھوڑو
23:55آج میری بیوی میرے ساتھ
23:57آفیس ہانا چاہ رہی تھی
23:58اس کو یہ خرشہ ہے کہ تم
24:00میرے ساتھ اتنے عصے سے کام کرتی ہو
24:02تو کہیں تم
24:03بس سر
24:07مجھے آپ سے یہ امید نہیں تھی سر
24:14موسیقی
24:16موسیقی
24:16موسیقی
24:28موسیقی
24:29موسیقی
24:58موسیقی
25:05موسیقی
25:06اے شیوانا تم یہاں ہو
25:07اچھا ہو اور تم یہی مل گئی
25:09مجھے لگاتا ہے تم چلی گئی ہوگی
25:10وہ میں نئی کتاب چپوانے کے لیے پائی پائی چوڑ رہا ہوں
25:13تو وہ
25:14اوپر سے بائی بھی
25:16جی ضروری کام سے جانا ہے
25:17باولے گھر آ کے بات کر لینا
25:19گھر نہیں آ سکتا
25:21اممہ نے تم سے ملنے پر پپندی لگا
25:24کیوں
25:27صبح میرے مو سے نکل گیا کہ
25:29لڑکی بگانے والا آئیڈیا شبانا نے دیا
25:37پہلے ہی کم باتیں ہو رہی ہیں میرے بارے میں
25:40اممہ بھی بھولی ہے نا
25:41ان کو پتہ نہیں کیوں لگتا ہے تمہارے اور میرے بیچ میں کچھ چل رہا ہے
25:44جس کی وجہ سے تم نے میرا رشتہ ٹڑھویا
25:45معاف کر دو
25:47خلطی ہو گئی کسی کی مدد کر دی
25:49بہدری دکھا دی میں نے
25:51اور ٹھیک کہتی ہے تمہاری اممی باولے
25:53مجھ سے بات نہ کیا کرو
25:55چلے جاؤ یہاں سے
25:58میں تو بس تمہارا تینکیو کرنے آتا
26:00وہ
26:02تمہارا آئیڈیا تھا نا لڑکی پکانے والا
26:04شروع ہونے سے پہلے ہی کام کر گیا
26:06وہ بھاگ گئی لڑکی
26:08باولے جاؤ یہاں سے میری بس آ گئی ہے
26:14سنو
26:17تمہیں بھی لگتا ہے سب میرے بارے میں صحیح کہہ رہے ہیں
26:21اسی موقع پہ تو شائر نے ایک شیر کہا ہے
26:23پہنا مصرہ اس نے لکھا ہے دوسرا مصرہ میں نے خود لکھا
26:26سنو درہ
26:27فرص کیا ہے
26:28کچھ تو لوگ کہیں گے
26:30لوگوں کا کام ہے کہنا
26:32لوگوں کی نام آئے شمالہ
26:34نہ ہے کوئی بہنا
26:35ہے نا
26:37جو بیٹو
26:39ایسی ہی پریشان ہوتی ہو
26:42جان سے لے کے جانا
26:45پریشان پریشان نہیں ہوا گرو
26:49پاولا ہے نا
26:58موسیقی
26:58موسیقی
26:58موسیقی
27:05موسیقی
27:07موسیقی
27:08موسیقی
27:09موسیقی
27:12موسیقی
27:15موسیقی
27:16موسیقی
27:18موسیقی
27:19موسیقی
27:20موسیقی
27:22موسیقی
27:24موسیقی
27:26موسیقی
27:29السلام علیکم
27:30علیکم السلام
27:30لیکن مرتضی صاحب کے ساتھ تو آج آپ کی کوئی میٹنگ نہیں ہے
27:33شیڈیول ہی نہیں ہے کوئی بھی
27:34جی وہ آپ کچھ ضروری بات کرنی تھی
27:37چلیں میں پوچھ کے بتاتا ہوں آپ کو
28:01باجی وہ تو منع پیر رہے ہیں آپ سے ملنے کے لیے
28:04آپ نے بتایا ضروری کام ہے
28:06آہا میں نے بتایا تھا لیکن وہ کہہ رہے ہیں
28:08میں بھی نہیں مل سکتا آپ سے
28:10دیکھیں بہت اہم کام ہے ورنہ میں نہ آتی
28:12باجی مجھے ڈانٹ پڑ جائے گی آپ جائیں
28:32مجھے ڈانٹ پڑ جائیں
29:12تیری بات سمجھنے کی کوشش کرو
29:14میں جو بتا رہا ہوں تمہیں
29:16وہ میری بات نہیں سمجھ رہے
29:17پاپا
29:19ہاں
29:20یہی تو یہ وہ شابانہ
29:21یہ شابانہ
29:22جی بابا
29:23رافیر یہ میرا آفیس ہے
29:25یہاں نہیں
29:27اسلام علیکم مرتضی صاحب کچھ بات کرنی تھی آپ سے
29:29والیکم السلام
29:31شابانہ وکیل صاحب کی طرف سے جب کوئی جواب آ جائے گا
29:34میں خود ہی آپ کو بتا دوں گا
29:37اب
29:38تم یہ بتا ہوگے
29:40تم کونسلر ہوئی اس کے ڈاکر
29:44بھائی صاحب
29:45آپ لوگ باہر گاڑی میں بیٹھئے
29:47میں ابھی آتا ہوں
29:48نہیں ہم بار نہیں جائیں گے
29:49جو بات ہوگی ہمارے صلاحب نہیں ہوگی
29:50اسے ویسے بھی اکیلے میں مردوں سے ملنے کا شاک ہے
29:55مرتضی صاحب یہ آپ کے سامنے اتنی بہودہ باتیں کر رہے ہیں
29:58آپ کچھ نہیں کہنا چاہیں گی
30:00شابانہ
30:02بھائی ہیں میرے
30:03جی بالکل وہ آپ کے بھائی ہیں
30:05اور ہم
30:07آپ ہمارے کونسلر ہیں
30:08یہ کونسلر کا آفیس ہے
30:10میری بات میری شکایت آپ کو سننا پڑے گی
30:12تم میرے خلاف ریپورٹ کروگی
30:14تم چپ رہا ہو تم سے بات نہیں کی میں نے
30:17مرتضی
30:17یہ کیا ہو رہا ہے
30:19شابانہ
30:21آفیس کا ٹائم ختم ہو چکا ہے
30:23بہتر ہے کہ آپ چلی جائیں یہاں سے
30:25نہیں نہیں سر آفیس کا ٹائم ختم نہیں ہوا ہے
30:28یہ دیکھیں پورے سولہ منٹ رہتے ہیں
30:30میری بات تو آپ کو سننا پڑے گی
30:32میں کہیں نہیں جا رہی
30:32خامخہ سر کو کیوں پریشان کر رہی ہو
30:36آپ سے مشورہ مانگا میں نے
30:38آپ جائیں جا کے اپنی فائلے چیک کریں
30:41سر آپ جائیں
30:42میں ان سے ڈیل کر لیتی ہوں
30:44ہاں بھائی بتاؤ
30:45کیا مسئلہ ہے تمہارے ساتھ
30:48کیا تم روز روز آ جاتی ہو
30:49شنافتی کارٹ پہ اپنے باپ کا نام ہٹوانے
30:51عدالت منہ کر رہی ہے
30:54تمہیں کام کرو
30:55چھوڑو یہ پٹیشن وٹیشن
30:57جا کے اپنے باپ کو تلاش کرو
30:59جب وہ دیکھے گا نا تمہاری یہ حرکتیں
31:01تو خودی رگڑ رگڑ کے
31:03اپنا نام مٹا دے گا تمہارے نام سے
31:07موسیقی
32:03موسیقی
32:13موسیقی
32:14موسیقی
32:14موسیقی
32:14موسیقی
32:15موسیقی
32:15موسیقی
32:17موسیقی
32:36میری مانو تو مجھ جاؤ
32:40آج میری بیوی میرے ساتھ آفیس آنا چاہ رہی تھی
32:43اس کو یہ خرشہ ہے کہ تم میرے ساتھ اتنے عصے سے کام کرتی ہو
32:48تو کہیں تم بس ہے
33:01آپ کی تربیت نے بھی اس سے کوئی اثر نہیں گیا
33:03ہو بہو مانگا آگ سے
33:18بہو مانگا آگے
33:19مانگا آگو مانگا آگیا
33:23مانگا آگیا
33:48ہلو
33:50ہلو
33:51ہلو
33:53ہلو
33:53ہلو
33:55میں آپ کو
33:56دریکٹی پھون کر رہا ہوں
33:57آپ نے
33:58میرے میسجز
33:59جواب نہیں دیا
34:00کون
34:02کبیر
34:05کبیر
34:06آپ نے ہماری ایجنٹ کی
34:07کمپلین کی تھی
34:07اس نے مان لیے کہ
34:09اس نے فروڈ کیا
34:09میں نے ویڈیو بھیجی تھی آپ کو
34:11اب بتائیں کیا کرنا ہے
34:16کیا کرنا ہے
34:19آپ تو میری بات
34:20مجھ سے دورائے جارہی ہیں
34:21میں آپ سے پوچھ رہا ہوں
34:23کہ
34:23اختر کمال
34:24جس ایجنٹ نے
34:25آپ کے ساتھ فروڈ کیا
34:26اس کے ساتھ کیا کرنا ہے
34:27اچلی
34:29اچلی میں نے اسے
34:29بند کر کے رکھا ہے
34:30جب تک آپ لوگ اسے معاف نہیں کریں گے
34:31میں بھی اسے نہیں چھوڑنے والا
34:35معاف تو کر دینا چاہیے
34:38پر ہم لوگ سب کچھ کر لیتے ہیں
34:40صرف معاف ہی نہیں کرتے
34:42نہ کسی کا گناہ
34:43نہ کسی کی خلطی
34:45صرف سزا دینے آتی ہے
34:49صرف تو سنی سنائی باتوں پر
34:51ایسی کڑی سزا سنا دیتے ہیں
34:52کہ
34:55انسان کو خود پر ہی شک ہونے لگتا ہے
34:59آپ ٹھیک ہے
35:01ایسی کڑی
35:02ایسی کڑی
35:04ایسی کڑی
35:05میں نے آپ کو ڈسٹرپ کیا ہے
35:08چھوڑ دیجیے اسے
35:38موسیقی
35:39کیا ہو گیا بیٹا
35:40جب سے آئی ہو خاموش خاموش ہو کیوں
35:45تھک گئی ہوں کالا
35:46ارے تو میں ہنا کو کہہ دیتی ہوں
35:47تمہارے پیروں کی مالش کر دے گی
35:51تھکن مالش سے نہیں جائے گی
35:55اچھا مجھے یہ بتاؤ جتنی دیر کیوں ہو گئی
35:58پتہ ہے آج میں نے بیکری بھی نہیں کھولی
36:01بیکری پر کوئی آیا تھا آج
36:03مطلب کچھ خریدنے
36:14اشک سے بھر گیا
36:17جا کے دیا حل ویدار