Skip to playerSkip to main content
  • 13 hours ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:02بھائی آپ یہ قربانی کا گوشت تول کر کیوں پیک کر رہے ہو
00:05بھائی یہ بہت ضروری ہے
00:07کیوں؟
00:08کیونکہ سب کے حصے میں برابر جائے
00:10اور ہر کسی کو قربانی میں اتنا ہی ملے
00:12جتنے میں ایک ٹائم کا خانہ بن سکے
00:14ماشاءاللہ
00:15قربانی یہ نہیں کہ دو چار بوتی دے دی جائے
00:17کم سے کم اتنا دیجئے کہ ایک پریوار اس دیے ہوئے گوشت کو پکا کر کھا سکے
00:21ماشاءاللہ
00:21اس کا علم تو بہت لوگوں کو پتا بھی نہیں
00:23آج بہت سے لوگ قربانی کا گوشت اس طرح دیتے ہیں
00:26دو چار بوتی دے کر بولتے ہیں
00:28بھائی ہم نے قربانی کی ہے سب کو دے دو
00:29میرے بھائی یہ قربانی نہیں دکھاوا ہے
00:31ایک اگزیمپل ہی لے لو
00:32مان لو میں نے قربانی کی ہے اور مجھے آپ کو قربانی کا گوشت دینا ہے
00:35اب اگر میں آپ کو صرف دو چار بوتی دے دوں
00:37اب آپ ویٹ کرتے ہو اور گوشت آنے کا انتظار کرتے ہو
00:39شام تک اور کوئی گوشت نہیں آتا
00:41تو کیا آپ دو چار بوتی کی سبزی بنا پاؤ گے
00:44نہیں
00:44تو پھر کیا فہدہ ایسی قربانی کا
00:47جو ایک ٹائم کی سبزی بھی نہیں بنا سکتا
00:50اس لیے اتنا دو
00:51کہ ایک ٹائم کی سبزی بن سکے
00:53کم لوگوں کو دو
00:55پر صحیح سے دو
00:56یہ ہوتی ہے حق کی قربانی
00:58اللہ کے رستے میں دکھاوا نہیں
01:00بس نیات ہونی چاہیے
01:01انشاءاللہ اس میسیج کو اتنا شیئر کرو
01:03تاکہ ہر انشان یہ سمجھ پہے
01:04آپ سبی کو ایڈوانس میں بکرائید مبارک