Skip to playerSkip to main content
  • 33 minutes ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00کیا خوب نبائی ہم سے
00:02ہم کو ہے ملایا ہم سے
00:05یہ درد دیئے ہاں کیسے ہم رہے
00:09اگلت فہمی ہے آپ کی
00:12نہ ہمارا راستہ ایک ہے اور نہ ہی ہماری منزل
00:16کیونکہ آسمان اور زمین کبھی ایک نہیں ہو سکتے
00:19تو چاہتی ہے نا کہ اس کے ماں باپ گھر پہ آئیں ہمارے
00:22ہے نا
00:23تو اس کو تڑپا
00:26جل بن مچھلی کی طرح
00:28فیضا مر سکتی ہے
00:30لیکن کسی اور کی نہیں ہو سکتی
00:34رکھر ایسا ہو گیا نا
00:37بیٹا کا بات ہیں گیا
00:40کیسا لگا
00:43ہم سبردست
00:46اس سے کھا کر تو مجھے بچمن کی یاد آگئی ہے
00:48بلکل ویسا ہی ہے جیسا میں نے بچمن میں کھایا تھا
00:51ابھی بھی تو میرے لیے بچے ہی ہو
00:53میلے نزدیک ہم
00:54سب انسان ہیں سب برابر ہیں
00:56کوئی چھوٹا بڑا نہیں ہے
00:58اور
00:59سپیشل نوکروں کو تو
01:01ہمیں اچھے سے ٹریٹ کرنا چاہیے نا
01:05کیا ہوا آپ کی بائک خراب ہو گئی ہے
01:09جی
01:09تھوڑی پرانی ہے تو تنگ کرتی رہتی ہے
01:12اچھا کوئی بات نہیں
01:14آپ ایک کام کریں آپ آفس پہ اپنی بائک پارک کر دیں
01:16میں آپ کو گھر ڈراب کر دیتی ہوں
01:17نہیں میں چلا جاؤں گا
01:20آپ بے فکر رہیں
01:22اور اگر نہیں ہوئی سٹارٹ پہ
01:24یہ
01:53یہ ہو جائے گی سٹارٹ تنگ کرتی رہتی ہے
01:55میرے کی مدد کریں
01:56خیر میں چلتی ہوں
01:57گوڈ لکھ
01:58آل سیو تمورو
02:00بائی
02:24زائشہ
02:27زائشہ بیٹا
02:28کیا بات ہے
02:30تم یہاں پر روگ میں بیٹھی ہوئی ہو
02:32رات کی ہانٹی نہیں چڑھانی کیا
02:34امی ہانٹی چڑھا دی ہے
02:36اور آٹا بھی گون دی ہے
02:38جب بھائی آئیں گے رہے تو
02:39روٹیاں داگ دوں گی
02:44کیا بات ہے
02:46میری بیٹی کچھ نراز لگ رہی ہے
02:48جب آپ کو میری نراز کی کا پتہ ہے نا
02:50تو بچہ بھی پتا ہوگی آپ کو
02:54سفیان کے گھر آنے کے برے سے نراز ہونا تو
02:58جی
03:00اور پھر آپ نے اس کو اتنی دیر تک گھر پر بٹھا لیا
03:02اور
03:03صرف بٹھایا نہیں
03:04اور آپ نے اتنے پیار سے اسے حلوہ بھی کھلایا
03:07آپ یہ بھولی گئے کہ اس کے بھائی نے میرے صد کیا کیا ہے
03:10بھولی نہیں ہوں میں کچھ
03:12سب یاد ہے مجھے
03:16لیکن
03:17بتا نہیں کیوں
03:18سفیان کو جب بھی دیکھتی ہوں نا
03:21تو میرا دل کہتا ہے
03:22کہ وہ ارسلان جیسا بلکل بھی نہیں ہے
03:24امی اب ابھی تک اس کو نا
03:26بچپن والے سفیان کی نظر سے دیکھ رہی ہے
03:28آپ اس کی اصلیت نہیں جانتی
03:30وہ بلکل اپنے بھائی جیسا ہے
03:33اتنے یقین سے
03:34کیسے کہہ سکتی ہو تم یہ با
03:35کیونکہ امی وہ میرا پیچھا کر رہا تھا
03:38اور جب میں نے اسے لفٹ نہیں کروائی نا
03:40تو اس نے اس گھر میں گھسنے کے لیے
03:41آپ کو یوس کیا
03:45کیا کیا سفیان نے
03:51موسیقی
03:52موسیقی
03:54موسیقی
04:03موسیقی
04:33موسیقی
04:34موسیقی
04:34موسیقی
04:44موسیقی
04:58موسیقی
05:03اب پتہ چلے گا
05:05چو میرے ساتھ کیا ہے نا اممان
05:06اس کا یہی کرنا تھا
05:12موسیقی
05:13اب آپ ہی مجھے بتایا اممی
05:15کہ کوئی غیر لڑکا کسی لڑکی کو
05:17اس طرح لفٹ کے لئے آفر کرتا ہے
05:20پہلی بات تو یہ کہ
05:21سفیان غیر نہیں ہے
05:22تمہارا کازن ہے وہ
05:24خوئی بھی شریف لڑکا
05:26اگر اپنی کازن کو
05:27بیچ سڑک پر اکیلا دکھے گا
05:28تو وہ چھوڑ کے تو نہیں چلا جائے گا نا
05:30سفیان نے وہی کیا جو اس کا فرض تھا
05:33اممی
05:34رائشہ
05:37رافت نے چلتی آگیا
05:38خواہ سے تو بھائی بہت خوش لگ ہے
05:40مجھے لگ رہے ان کی میٹنگ بہت اچھی ہوئی ہوگی
05:45رافے بیٹا یہ سب کیا ہے
05:47اور بہت خوش بھی لگ رہے ہیں
05:49ارے میں خوش نہیں بہت خوش ہوں
05:52میں آج میری باس کے ساتھ پہلی میٹنگ تھی
05:55اور پہلی میٹنگ میں ان کو میری پیزنٹیشن
05:57اتنی پسند آئی کہ انہوں نے
05:59میرا پرویبیشن پیریٹ جو تین مہینے کے بعد
06:02ختم ہونا تھا
06:02قرن ختم کر دیا
06:04اور مجھے پومننٹ کر دیا
06:06ماشاءاللہ ماشاءاللہ یہ تو واقعی بہت اچھی خبر ہے
06:09اللہ تمہیں خوب پرکی دے بیٹا
06:11واہ بھائی
06:12آپ نے تو پہلی بال پہ شکا مار دیا
06:14باس کو پہلی میٹنگ میں امپریس کر دیا
06:16یہ سب کچھ نا آپ دونوں کی دعاوں کی وجہ سے ہوا ہے
06:19اور اسی لیے
06:20میں آپ دونوں کے لیے چھوٹی سی ٹریٹ لے کر آیا ہوں
06:23لیکن بیٹا تمہارے پاس تو پیسے ہی نہیں تھے
06:26تو پھر یہ سب
06:27اے امی
06:28میری تینوں ٹیوشن کی نا فیسز آگئی
06:30میں نے اس میں سے تھوڑا سا خرج کر دیا
06:32تو کیا
06:33اور دیکھیں پورا آفیس جو ہے نا مجھ سے ٹریٹ مانگ رہا ہے
06:36ان سب کو بھی ٹریٹ دینے ہیں مجھے
06:37بلکل بلکل دو ٹریٹ
06:39آگے ہیں ان کا بھی
06:40بھائی
06:41اگر آپ پیچزہ لائی رہے تو مجھے پہلے بتا دیتے
06:43میں سالن دو نہ بنا دی
06:45اے بھائی اگر میں بتا دیتا
06:47تو پھر یہ سرپرائز کسے دیتا
06:50کوئی بات نہیں بیٹا
06:51تم سالن فریز کر دو
06:52کل کھا لیں گے
06:55زائشہ
06:55اب یہ پیچزہ جو ہے نا
06:56تھنڈا ہو جائے گا
06:57جلدی سے پلیٹ نکال کر لاؤ
06:58ٹھیک ہے
06:58میں موہاں دو کر آ رہا ہوں
06:59نکال کر رکھنا
07:00ہاں ہاں ہاں
07:01جاؤ بیٹا
07:02پیچزہ نکالو
07:03میں بھی شکرانے کے دون افلپٹ لیتی ہوں
07:04یا تو بس چی چلنا میں ابھی کھا لوں
07:07پلیٹس تو لیاؤ سب ساتھ کھائیں گے
07:08ہاں نکال دے
07:12یا تیری موم تیر ساتھ
07:13آخر ایسا کیسے کر سکتی
07:15ہم نے ہمیشہ دیکھا
07:16اس کی موم نے اس کی
07:17ہر بڑے مسئلے میں اس کو سپورٹ کیے
07:20ہاں یار
07:20اس کی ماں بہت پیار کرتی ہیں اس سے
07:23یہاں تک ہے اس کی حد بات مانتی ہیں
07:26اب ایسا کیا ہو گیا
07:29محبت
07:31مجھے بھی لگتا تھا
07:32کہ موم مجھ سے بہت محبت کرتی ہیں
07:34اور ٹیاد میرے دشمن ہے
07:39اور اب پتا چلا ہے
07:40کہ موم بھی صرف تب تک سپورٹ کرتی ہیں
07:42شب تک خود ان کا نقصان نہ ہو
07:46اپنی انا اور عزت کی خاطر نہ
07:49آپ کسی کی بھی قربانی دے سکتی ہیں
07:52بڑھ مجھے سمجھ نہیں آرہا
07:55فیضہ کو ایکسپٹ کرنے میں پرابلم کیا ہے
07:59کلاس
08:00مطلب
08:03مطلب یہ کہ فیضہ ہماری کلاس کی نہیں ہے
08:06اور فیضہ کی اس لالچی ماں نے یہ شرط رکھی ہے
08:08کہ جب تک میں موم اور ڈاڈ کو لے کر نہیں آتا
08:13میری شادی نہیں کروائے گی
08:15پھر تو اس کا کچھ نہیں ہو سکتا
08:17کیوں نہیں ہو سکتا
08:18پھر دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں
08:21ان کی مدرس نہیں مان رہی نا
08:23نہ مانے
08:23تو ایک کام کر
08:25کوٹ میریز کر لو
08:27ایک بار شادی ہو جانے دے
08:28اس کے بار سب سیٹ ہو جائے گا
08:30اور ایسا ہی ہوتا ہے
08:32کوٹ میریج
08:33واہ بھائی
08:34تالیاں بچاؤ میرے بھائی کے لیے
08:36میں نے تو سوچیں یار یہ کوٹ میریج کے بارے میں
08:40کیسے سوچ لیے تم نے یار
08:41کمال ہے
08:44افکورس سوچا تھا پاگل انسان
08:47لیکن تم نہ میرے ڈاٹ پی جانتے نہیں ہو
08:50ان کو پتا چلے گا نا
08:52اکاؤن فریز
08:53اور یہ لات مار کے گھر سے باہر پھینگیں گے مجھے
08:57یار انکل نے پہلے بھی اکاؤن فریز کیا تھے نا
08:59تیری موم نے منا لیا تھا انہیں
09:02اس دفعہ بھی منا لیں گے
09:03ہمت کر
09:04پھر زہ سے شادی کر لے
09:09اس دفعہ بہت بہت ڈیفرنٹ ہے یار
09:13اس دفعہ بات موم کی انہا کی ہے
09:17اپنی انہا کی خاطر نہ
09:19اپنی اولاد کو بھی قربان کر دیں گے
09:22اگر میں کہوں
09:23تیری اس پرابلم کا سلوشن ہے میرے پاس
09:26کیا
09:28دیکھ دنیا کے ہر ماہ کی
09:30کوئی نہ کوئی ویکنس ضرور ہوتی ہے
09:33افکورس
09:33انٹکی بھی ہوگی
09:35تو تُو ان سے کوئی ایسی جذباتی بات کر
09:37جس سے وہ جذبات میں آکے تیری بات مان رہے ہیں
09:40سو سمپل
09:44تم لوگ نہ
09:44میرا خیال ہے میری موم کو جانتے نہیں ہو بھی تک
09:47ان کی کوئی بھی ایکنس نہیں ہے
09:50اور اگر ہوگی بھی نہ
09:52کسی کو پتا نہیں چلنے دیتی
09:53بہت تیز ہے میری ماہ
09:57پھر تو بائی سے کچھ نہیں ہو سکتا
10:21مزای آگیا بھائی
10:51آج جو آپ نے موسم کے حساب سے اچھی سی ٹویٹ کروا دی
11:21اسی کے لیے ہلوہ بنایا تھا
11:22کیسے بات کر سکتے ہیں
11:23ابھی تک آپ لوگ اس کو جانتے بھی نہیں ہیں سہی طرح سے
11:27اور آپ لوگ بھول گئے ہیں
11:28کہ وہ ارسلان پر عریشہ کا بھائی ہے
11:31بلکل
11:32انہی کی طرح کا ہوگا
11:35دیکھو بیٹا
11:37میں سوفیان کو نا اچھی طرح سے جانتا ہوں
11:40بھائی امی پتا ایک کل کیا ہوا
11:41میں آفس کے لیے جا رہا تھا
11:43راستے کے اندر میں نے دیکھا
11:44ایک گزرگ روڈ کروس کرنا چاہ رہے تھے
11:46دیکھو ان سے روڈ کروس نہیں ہو رہا تھا
11:47اور ان کی کوئی مدد بھی نہیں کر رہا تھا
11:49میں نے سوچا کہ میں بائیک سائیٹ پر لگاؤں
11:51اور جا کر ان کی ہلپ کر دو
11:52میں یہ کرنے ہی والا تھا کہ
11:53اندر میں سوفیان وہاں پہنچ گیا
11:56سوفیان نے خود اتر کر
11:57انکل کو روڈ کروس کروایا
12:00اور پھر آ کر گاڑیوں بیٹھ کر گیا
12:01جب میں نے یہ دیکھا
12:03پھر مجھے سمجھ میں آیا کہ
12:05سوفیان بلکل بھی ایسا نہیں ہے
12:07جیسا ہمیں لگ رہا تھے
12:08اور وہ مجھ سے بڑی محبت سے ملتے ہیں
12:11بلکل ایسے جیسے تایابو ملتے ہیں
12:13بیٹا ہر انسان نا
12:14اپنے عمل اور اخلاق سے ہی پیچھانا چاہتا ہے
12:17اور اچھا انسان
12:18ہمیشہ دوسروں کے ساتھ
12:20اچھا اخلاق رکھتا ہے
12:21اور مشکل وقت میں
12:23مدد بھی کرتا ہے
12:24کام آتا ہے دوسروں کے
12:27اے بھائی جائشہ کہاں جا رہی ہو
12:29میرا پیٹ بھر گیا ہے بھائی
12:30یہ کھا کے تو جاؤ پیزا
12:34امی
12:35کیا ہو ایسے
12:37پیٹ بھر گیا ہوگا
12:38چھوڑیا جتنے تو خوراک ہے اس کے
12:43بس اب آپ نا
12:44دعا کریں
12:45کہ جو میں نے سوچا ہوئے نا
12:46بس وہ ایک بار ہو جائے
12:48میں نے آپ لوگوں کے لیے بہت کچھ سوچا ہو
12:51سب سے پہلے تو
12:52مجھے آپ لوگوں کو
12:53اس گھر سے شفٹ کرنے
12:54اس کے بعد
12:55جائشہ کی شادی کروانی ہے
12:56اور آپ کو حجبی تو کروانا ہے
12:58سب کے بارے میں سوچ رکھا ہے تم
13:01اور خود تمہارے بارے میں کیا
13:03شادی کب کرو گے
13:04بھائی امی
13:05وہ بھی ہو جائے گی
13:07ابھی میرے لیے زیادہ
13:08امپورٹنٹ یہ باتیں
13:10اللہ تمہاری ہر خواہش پوری کر
13:12تمہیں خوب ترقید ہے
13:13آمین
13:43موسیقی
13:52یہ تو پیسے کم ہیں
13:56مجھے یاد پڑتا ہے
13:57کہ اس میں میں نے زیادہ پیسے رکھے تھے
14:01لیکن پیسے کہاں گئے
14:08فیزا
14:10فیزا
14:10ادھر آ
14:13جی امم
14:16اس میں میں نے پیسے رکھی تھے
14:19اب میں گن رہی ہوں تو
14:21کم ہے پیسے پیسے کہاں گئے
14:27امم
14:28جی کیا پتا پیسے کا حساب تو تم رکھتی ہو
14:31ارے تجھے نہیں پتا
14:33مجھے نہیں پتا
14:34تو فرشتوں کا پتا ہے کہ پیسے کہاں گئے
14:38تمہیں یہ تو نہیں لگ رہا
14:39کہ پیسے میں نے چورائیں
14:43پتا نہیں
14:47پیسوں کے تو پیر نہیں ہے نا
14:48کہ وہ دروازہ کھول کے باہر نکل جائیں
14:52اس گھر میں یا تو تو ہے یا میں ہوں
14:54اور کوئی نہیں ہے
14:55بس امم
14:56بس
14:57ایک نا یہی الزام رہ گیا تھا چوری کا جو تم نے آج لگا دیا
15:02لیکن تم یہ بتاؤنا کہ میں پیسوں کا کروں گی کیا
15:05مجھے تو تم کہیں جانے نہیں دیتی ہو
15:06تو خود جاتی ہو تو باہر سے تالہ لگا دیتی ہو
15:09میں پیسوں کا چار ڈالوں گی مجھے بتاؤ
15:14اور اگر تم کو مجھ پہ یقین نہیں ہے نا
15:16تو چلو میرے کمرے کی تلاشی لے لو تم
15:18پیسے تو کم ہو گئے ہیں
15:20اس گھر میں کوئی آتا جاتا نہیں ہے
15:22کس نے نکالے پیسے
15:26ارے امم
15:28تمہیں نا
15:29اشتان کی وجہ سے کھلا خرچ کرنے کے عادت ہو گئی تھی
15:32تم نے کر دی ہوں گے کہ ان خرچ اور تمہیں نہیں یاد آ رہے
15:37شاید
15:38لیکن اب پیسے کم ہے
15:40بجلی کا بل بھرنا ہے
15:42تو تم اپنے اس آمیر سے کہہ دو نا
15:44وہ تو تم سے بہت محبت کرتا ہے
15:45اور تم جتنے مانگو گی نا وہ تمہیں دے بھی دے گا
15:48کہاں سے دے گا پیسے
15:50میرا بھائی کا بیٹا ہے
15:52اور میرا بھائی مہا کنجوس ہے
15:55ناد بن کے گلدک پہ بیٹھا رہتا ہے
15:57اور آمیر سے ایک ایک پائی کا حساب لیتا ہے
16:01وہ جو راشن لے کر آتا ہے نا
16:03وہ بھی چھپ چھپ کے لے کر آتا ہے آمیر
16:05ہاں
16:06اس دن تو تم آمیر کے سامنے کہہ رہی تھی
16:08کہ سب کچھ اس کا ہے
16:09اب کیا ہوا
16:10وہ تو اس کو چڑھانے کے لیے کہہ رہی تھی میں
16:13اسے کام بھی تو پڑھتا ہے مجھے
16:15اچھا امم
16:16تم نہ پریشان نہیں ہو
16:18اب جتنے بھی پیسے نہ ہم اس میں گزارہ کر لیں گے
16:21اور پکا وادہ میں تم سے کچھ بھی نہیں مانگوں گی
16:24سہیے
16:24اب بھی آجو باہر میں تمہاری لیے کھانا بناتے ہوں
16:27گرم گرم روٹی ابھی بنا رہی ہوں آجو
16:37سہیے
16:38پیسے تو کم ہو گئے
16:41اب کیا کروں
16:46کچھ نہ کچھ تو کرنا پڑے گا مجھے
16:59یہ رہے آپ کی چاہ
17:01شکریہ بیٹا
17:03رافے کو چاہ دے دی
17:04اب نہیں امی
17:05وہ بھائی کمرے میں نہ نفل پڑ رہے تھے
17:07وہ جب بہار آتے ہیں
17:08تب ان کو چاہ دیتی ہو
17:11اچھا ہے
17:14انسان کو
17:14اللہ کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیے
17:16بلکہ صرف
17:18اس خدا کا ہی نہیں
17:20ان تمام لوگوں کا
17:23جو اس کے ساتھ نیکی کرتے ہیں
17:25کس کی بات کر رہی آپ
17:29سوفیان کے بارے میں کہہ رہی ہیں
17:33کبھی کبھی نہ ہم انسان کو
17:35خلط جج کر لیتے ہیں
17:38اس کے آس پاس کے لوگ
17:40اگر غلط ہیں تو ہم میں لگتا ہے
17:41کہ وہ بھی غلط ہیں
17:44پر ایسا ہوتا نہیں ہے زائشہ
17:48جب ایک ہی باغ میں
17:51بھول مختلف ہو سکتے ہیں
17:53تو ایک ہی گھر کے بچے
17:55الگ کیوں نہیں ہو سکتے
17:59مجھے لگتا ہے کہ
18:01تمہیں سوفیان کے بارے میں
18:04بلاوجے بدکمانی ہو گئی ہے
18:05امی آپ کو پتا بھی ہے
18:07سوفیان نے مجھے دوبارہ
18:08آفر کی تھی
18:08اپنی گاڑی میں ڈراؤپ کرنے کی
18:11اور آپ اب بھی مجھے کہہ لیے
18:12کہ مجھے بدکمانی ہو گئی ہے
18:14ارے بیٹا یہ بھی تو دیکھو نا
18:16اس نے تب ہی آفر کی
18:18جب تم مشکل میں تھی
18:20اور تمہاری منظر تک پہنچانے کا ہی تو پوچھا تھا
18:25کونسا تمہیں کئی اور لے جانے کیلئے بات کر دی
18:29امی مجھے کیا پتا ہوں اس کی نیت کے بارے میں
18:31میں اس کے ساتھ گاڑی میں تھوڑی بیٹھ گئی تھی
18:34پھر مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا امی
18:35کہ آپ اسی کے بارے میں کیوں سوچ رہی ہیں
18:37وہ ہمارا ہے ہی کون
18:39سائشہ
18:40میں اس کے بارے میں نہیں سوچ رہے
18:44تمہارے بارے میں سوچ رہی ہوں بیٹا
18:49میرے بارے میں
18:52ہم
18:54میں نے دیکھ لیا تھا
18:56جب رافے
18:57سوفیان کے بارے میں بات کر رہا تھا
19:01تمہارے چہرے پر ایک
19:03عجیب سا گلڈ تھا
19:06جیسے تم سوفیان کے معاملے میں
19:08کسی کشمکش کا شکار ہو
19:11بیٹا
19:13میں تمہیں اسی کشمکش اور گلڈ سے نکالنا چاہتی
19:19تو کیا چاہتی آپ
19:20میں سوفیان سے معافی مانگو اپنے رویے کے لیے
19:24ارے نہیں بھائی میں ایسا نہیں کہہ رہی
19:27میں تو بس اتنا چاہتی ہوں کہ
19:30سوفیان کی کوئی بھی تصویر دماغ میں بنانے سے پہلے تم
19:36اچھے سے اسے جج کر لوں
19:42تم یہ نہ سمجھو نا کہ
19:45وہ بھی ارسلان جیسا ہی ہو
19:48اور
19:49سوفیان کو ارسلان جیسا سمجھ کر
19:51اس سے نفرت کرنا
19:55گناہ ہوگا بیٹا
19:56صحیح بات تو نہیں ہے نا یہ
19:58مجھے اس کی پیچان کیسے ہوگی
20:01میرا کونسا اس سے کوئی واسطہ پڑتا ہے
20:05زائشہ
20:06ایک جوان لڑکی نا
20:08ایک مرد کی نیت کو اچھی طرح پیچان سکتی ہے
20:13ایک بات تو سوچو
20:15جب بھی سوفیان نے
20:16تمہیں گھر ڈراب کرنے کی آفر کی
20:20کیا کبھی تم نے اس کی نظروں میں
20:23امیل دیکھا جو ارسلان کی نظروں میں تھا
20:28اور بیٹا کسی کی نیت پیچاننے کے لیے
20:30یہ کافی ہوتا ہے
20:48ارزا لیا کھانا بھئی بہت بھوک لگی ہے مجھے
20:51آرے اممہ بس دو منٹ
20:56خیلو اممہ سٹارٹ کرو میں نے گرم گرم روٹیاں بھی منائی ہیں
21:01میں روٹی دیتی ہوں
21:03ارزا
21:05اللہ تجھے پوچھے
21:08کیا آلف آلف کھانے بناتی رہتی ہے تو
21:11دوپیر میں دال بنائی تھی
21:13اور ابھی پالا کالو
21:15تو اور کیا بناو اممہ
21:17گھر میں جو ہوگا وہی بناوں گی نا
21:20گھر میں مرگی یا گوشتوں ہیں نہیں
21:21سبزی بڑی تھی میں نے بنا لی
21:22چلو کھالو سبھ شکر کر دی
21:24ہٹاو اسے
21:24تجھے پتا ہے نا کہ سبزی میرے حلق سے نہیں اترتی ہے
21:27بری بات اممہ
21:28بچپن میں کیا سکھاتی تھی تم ہمیں
21:31کھانے کو ایسے نہیں کہتے
21:32اب تم خود کیوں کہہ رہی ہو
21:33چلو کھاؤ
21:34میں نے نا ساتھ میں
21:36سلات بھی بنائی اور آئیتا بھی بنایا
21:37اچھی لگی
21:38بلکل کورما لگے گا
21:39سچ بول رہی ہوں
21:40کیا بھکواس کہہ رہی ہے
21:42کورما گرما کا نام لے رہی
21:43میرے موں میں پانی آ رہا
21:44میں نے نہیں کھانا
21:47سن
21:47اگر تُو نے پالا کالو بنانا تھا
21:50تو اس کے ساتھ چاول بنا لیتی
21:52روٹی کیوں بنائی تُو نے
21:55تمہیں کیا لگتا ہے اممہ
21:56چاول ہوتے تو میں نہیں بناتی
21:58تمہیں پتہ ہے نا
21:59چاول مجھے کتنے پسند ہیں
22:00چلو
22:01اب جو ہے نا یہ کھا لو
22:03اور روز کھاؤ گی نا
22:04تو عادت پڑ جائے گی پہلی کی طرح
22:06آئی اللہ نہیں کرے
22:07مجھے پہلی کی طرح عادت پڑے
22:09بکواس بند کر اپنی
22:11فریش سے دو کباب تلکے لا میرے لیے
22:13ہری اممہ
22:14بھول گئی کیا
22:17ناشتے میں پرارٹی کے ساتھ
22:18تلکے دیئے تھے میں نے کہا
22:19اس گھر میں کچھ ہے یا نہیں
22:21کہت پڑ گیا یہاں پہ
22:23اممہ
22:23کہت تو پڑنا ہی ہے
22:25کیونکہ جو بادل بارش
22:27گرسا رہا تھا
22:28اس کا تو تم نے
22:29راستہ ہی بن کر دیا
22:35اممہ
22:36یادے
22:38جب پچپن میں
22:39میں کھانے کو دیکھے
22:40ایسے مو بناتی تھی
22:41تو تم مجھے
22:42اپنے ہاتھوں سے کھلاتی تھی
22:43اور کہتی تھی
22:45چل فیزا آنکھیں بند کر لے
22:47میں بھی نہ یہ کرتی ہوں
22:49ننبالہ بنا کر کھلاتی ہوں
22:50کھالو
22:51پتہ ہی نہیں چلے گا
22:52کہ سبزی کھا ریاں کے کورما
22:55چل
22:56آنکھیں بند کرو
22:57پیاری اممی
22:58بند کرو آنکھیں
22:59آنکھیں
23:00ہاں ہاں
23:01کھاو
23:06آنی دے
23:06پانی
23:09کیا ہوا
23:10اتنی پوری بانی ہے
23:16کھاو
23:17اور کھاو
23:18پیٹ بھر کے کھانا ہے
23:19چل
23:20کھا لونے زیتنی کرو بچوں کی طرح
23:27اممہ تم کو تو اب تمہاری کمزوری سے کابو کروں گی
23:30دیکھتی ہوں میں
23:31کب تک برداشت ہوتا ہے تم سے
23:37نہیں بیٹا
23:38ان کی حالت بالکل ٹھیک نہیں
23:39بس تم دعا کرو
23:42لیکن مام
23:42ڈاکٹر سے کہہ رہے ہیں
23:44ڈاکٹر نے کیا کہنا ہے
23:45کینسر کی آخری سٹیج ہے
23:47جب تک دوائی دے رہے ہیں
23:50تب ہے سملی ہوئی ہے
23:51مگر بھائی صاحب بہت پریشان ہے
23:53تمہیں تو پتا ہے بیوی کے گزرنے کے بعد
23:56بھائی صاحب نے دونوں بچوں کو
23:58ماں باپ دونوں بن کے پالا ہے
24:00اب وہ صرف یہ سوچتے ہیں کہ ان کو کچھ ہو گیا
24:02تو نہ ان کی خوشیاں دیکھ پائیں گے
24:04اور نہ ان کے لئے کچھ کر پائیں گے
24:06لیکن مام
24:08تایا اب وہ اتنے مایوسی کے باتیں کیوں کر رہے ہیں
24:10میں اور تمہارے ڈیٹ تو ان کو سمجھا سمجھا کے تھک چکے ہیں
24:14لیکن باپ ہے نا
24:16تمہیں تو پتا ہے کہ اپنی بیماری کے ویسے بہت پریشان
24:20یہ لو تمہارے ڈیٹ آگئے ان سے بات کرو
24:22زین
24:25جی
24:25جی بیٹا
24:26اچھا ڈیٹ مجھے بتایا اب کیسی طبیتت آیا ابو کی
24:29بس بیٹا
24:30گھر تو آگئے لیکن
24:32ڈاکٹرز کو ایک خاص تسلی نہیں دے رہے
24:35وہ تمہیں بھی بہت
24:37یاد کر رہے تھے بیٹا
24:38ڈاک کیا میں آج ہوں
24:40ان سے ملنے کے لئے
24:41نہیں نہیں ابھی نہیں
24:43میں اور تمہاری موم واپس آ جائے
24:45تو پھر تم ان سے ملنے آ جانا
24:47اوکے ڈاڈ
24:48اچھا بیٹا یہ بتاؤ
24:49آفیس تو ٹھیک چل رہا ہے نا
24:51بھائی کی وجہ سے
24:53میں نے آفیس کی بھی کوئی ریپورٹ نہیں لی
24:55ڈاڈ آپ لیس فکر نہ کریں
24:57میں یہاں پہ سب کو سنبھال رہا ہوں
24:59آپ صرف تایابو کی فکر کریں
25:01چلو ٹھیک ہے بیٹا
25:02اوکے ڈاڈ
25:04اللہ حافظ
25:05پھر ملتے انشاءاللہ
25:20کیا آپ اس وقت بھی لیپ ٹاپ لے کے پیٹھ گئے ہیں
25:24ہم
25:27یہ جو ابھی نیا پروجیکٹ
25:29ہم نے ابھی سائن کی ہے
25:30اس کی ساری تیٹیل ہیں
25:32اس میں وہ دیکھ رہا ہوں
25:34چھا مجھے نا آپ سے
25:35ایک بہت ضروری باقت
25:38بولو
25:41وہ
25:43میں چاہ رہی ہوں کہ میں
25:45نائلہ کو کل ڈینر پہ انوائٹ کروں
25:47یہ ضروری بات ہے
25:48شہری
25:50بولا لو تم نے اس سے پہلے کب
25:51مجھ سے پوچھ کے کسی کو بلائے
25:54نہیں ہامد آپ سمجھ نہیں رہے ہیں
25:57میں ان کو خاص طور پہ انوائٹ کرنا چاہتے
26:01سفیان کو زوہا سے ملوانے کے لیے
26:03زوہا کے ٹرانس سے
26:04تم نکل کیوں نہیں پا رہی ہو
26:08سفیان کی شادی کا معاملہ ہے
26:09پہلے اس سے تو پوچھ لو
26:12پہلے میں نے بھی یہی سوچا تھا
26:14کہ سفیان سے بات کر لو
26:15لیکن میں نے کہا کہ
26:16تو انہوں رینڈم لی اگر ایک دفعہ مل لیں
26:18تو پھر بات کروں
26:21لیکن ایک بات میں تمہیں بتا دوں
26:23غور سے سن لو
26:25سفیان پر میں اس معاملے میں کوئی پریشن نہیں ڈالوں گا
26:29سفیان کی شادی اس کی مرضی سے ہوگی
26:32تمہاری نہیں سمجھیں
26:34don't worry
26:36مجھے اس کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی
26:38زوہا سے مل کے سفیان مجھے پریشرائز کرے گا
26:41اس سے جلدی شادی کرنے کے لیے
26:44ٹھیک
26:44ہو گئے تمہاری بات ختم
26:47اب میں کام کر لوں
26:49کر لیں
26:51آپ کو کہاں انٹرسٹ ہوتا ہے
26:52اپنے بزنس کے علاوہ کسی چیز پر
26:57ہرسلان کہا ہے
27:01گھر یہ
27:02دنر پر کیوں نہیں آیا
27:05وہ آپ
27:07لائبریری میں تھے نا
27:08تو وہ گھر آیا اور کھانا کھا کے سو گیا
27:11اوکی
27:12اب مجھے تسٹر اب مت کرنا
27:16اوکی
27:16آپ
27:17کام کہہ رہے ہیں
27:18میں آتی ہوں
27:29نہیں اٹھا رہی ہے نا کال
27:30نہیں یار
27:31تیرے سامنے کال ملا رہا ہوں
27:34نمبر بن جا رہا ہے
27:35یہ سب کچھ نا
27:36اس پڑڈی عورت نے کیا ہون ہے
27:38ورنہ فیضا
27:39گھر سے بھائی نہیں نکلتی
27:41تو آپ کیا کریں
27:44مجھے کیا بتا
27:45مجھے پتا ہوتا یہاں بیٹھا ہوتا میں
27:48عجب
27:50بس کیا ہوں میں دو عورتوں کے بیچ میں
27:52ایک طرف میری مام ہے
27:53اور دوسرہ وہ لالچی بڑھیا
27:55کسی دن پیسے کی خاطر بیچ دے گی یہ
27:57نمبرتیجے کے ہاتھ فیضا کو
28:00اچھا پریشان ہو
28:01اور کچھ کھا لے
28:02تو پیسے کچھ نہیں کھایا ہو
28:04یار نہیں کھانا تم لوگ کھاؤ جو کھانا تم لوگ نے
28:14اپے
28:16یار مام کیا مسئلہ
28:17نہیں کرنی بات ابھی بھائی
28:19ارے کاٹ کیوں رہا ہے
28:21فون اٹھا مام تیری لے پریشان ہو رہے ہوں گی
28:26بات تو گھر شاید وہ مان جائے
28:33ہلو ارسلان تم کہا ہوں
28:36تمہارے ڈائٹ پوچھ رہے تھے تمہارے بارے میں
28:38میں نے بولا وہ گھر پہ یہ
28:39اس سے پہلے کہ انہیں پتا چلتے
28:41چاہے تم پیس کھر آجو
28:43ارسلان
28:45ارسلان میں کچھ بول رہی ہوں
28:46تم جواب کیوں نہیں دے رہے ہو
28:49ارسلان میں نے
29:00بام مجھے آپ کی آواز ٹھیک سے نہیں آرہی
29:02لیکن میرا خیال آپ یہ کہہ رہے ہیں
29:04کہ میں چاہوں تو رات باہر گزار سکتا ہوں
29:06بس ڈائٹ کو پتا نہیں چلنا چاہیے
29:08باقی آپ سب سمبھال لیں گی رائٹ
29:15بام مجھے آپ کی آواز ٹھیک سے نہیں آرہی
29:17لیکن میرا خیال آپ یہ کہہ رہے ہیں
29:18کہ میں چاہوں تو رات باہر گزار سکتا ہوں
29:21بس ڈائٹ کو پتا نہیں چلنا چاہیے
29:23باقی آپ سب سمبھال لیں گی رائٹ
29:24یہ کیا پھاگلپن ہے
29:30ارسل
29:35یہ سب کیا تھا بھئی
29:38کیوں
29:40تمہیں میرا یار اپنے سوئے مسئلہ ہے
29:42ابے یار
29:43کیسی بات کر رہے تو
29:45بھئی تو پھر کھانا اوڈے کرو نا
29:47بھوک لگی ہے بھوک لگی ہے بھوک
29:49دیکھا بھائی نا بھاپ کو
29:50اتھینی دیر سے ہم اس کو کہہ رہے ہیں
29:51تب اس نے کچھ بھی نہیں کھایا
29:53ماں کی کوال آتی ہی بچہ کو بھوک لگ گئی
29:55باتیں بند کرو اور آرڈے کرو
29:57بلکہ میں خود آرڈے کرتا ہوں
29:59مجھے بتا کہ
30:01پیچھا کھائے گا
30:05ابے مفتا ہے کچھ بھی کھاتا ہے تو مانگ بھاہ
30:19موسیقی
30:28تو کیسا لگا میرا میسیج؟
30:30تمہاری طرح بہت ہی خوبصورت
30:33ایم شور سب سے پہلے تو
30:35میں نے ہی تمہیں وش کیا ہوا
30:37ہنڈر پرسینٹ؟
30:37اب ہو گیا نا تمہیں میری محبت کا یقین؟
30:40دیکھو ہر چیز تمہاری یاد رکھتی ہوں میں
30:42ہم
30:44یا تم اتنی اظہار محبت میں کنجوس کی ہو
30:47تم نے کبھی نہیں بولا کہ
30:49عریشہ آئی لاو یو
30:50جب تم سے محبت ہی نہیں ہے تو پھر
30:52ایسے کہوں؟
30:53زین یا ارزادہ باقواس نہیں کرو
30:56اچھا خیر یہ بتاؤ کہ
30:58کل تم پارٹی کہاں دے رہے ہو
31:00کہیں نہیں
31:01کیوں؟
31:02اپنی بردے سیلیبریٹ نہیں کرتے ہو؟
31:04نہیں عریشہ نے تمہیں بتایا تھا نا کہ
31:06مومن ڈائر ڈاولوڈ سٹی گئے رہے ہیں
31:08کیونکہ دائر کی طب ہے بہت خراب ہے
31:10تم کی غیر محسجودگی میں میں
31:12اپنی بردے کیسے سیلیبریٹ کر سکتا ہوں؟
31:14تو تم اکیلے کیوں کروگے؟
31:15میں ہوں نا؟
31:16میں کروں گی تمہاری بردے سیلیبریٹ؟
31:18ویسے بھی میں تو چاہتی ہوں کہ
31:20ہم دونوں اپنی ہر خوشی ایک ہی ساتھ سیلیبریٹ کیا کریں
31:52موسیقی
31:53لا گھر میں پیسے ختم ہو رہے ہیں
31:57عامر دے گا نہیں
31:58اور ارسلان سے میں لے نہیں سکتی
32:01کیونکہ اس کو خود گھر آنے سے منع کیا میں نے
32:04تو پتہ نہیں گھر کیسے چلے گا مجھے سمجھ نہیں آرہا
32:38موسیقی
32:46موسیقی
32:50ہائی اللہ
32:54ارسلان کی تو ایک ہی کول آئی ہوئے
32:58موسیقی
32:58میں تو سمجھ رہی تھی کہ وہ کولے کر کر کے باغل ہو چکا ہوگا
33:05موسیقی
33:05کہیں ایسا تو نہیں کہ وہ خود ہی فیضا کو جھوننے کا سوچ رہا ہے
33:14نہیں
33:17موسیقی
33:30موم ارسلان کی طرح ہے وہ پریکفیسٹ نہیں کرے گا
33:33آم
33:34وہ سو رہا ہے اپنے کمرے میں
33:35آئے گا تو کر لے گا تم تو ناشتہ کرو
33:39پر رات کے کانے پر بھی نہیں آیا ہوا
33:44موسیقی
33:44ناشتے پر بھی نہیں ہیں
33:47مجھے لگ رہا ہے کوئی نئی فرمائش ہے جس کے لئے بھوک ارتال کی جاری ہے
33:52ہامیت آپ تو بلا وجہ اس سے بدکمان رہتے ہیں
33:56کوئی بات نہیں بچہ ہے
33:58اتفاق ہوگا
33:59بابا ایکشلی
34:02شاید ارسلان مجھ سے ناراض ہے
34:06کیوں
34:08جی وہ
34:09میں اس کو ہر بات پر ٹوکتا رہا ہوں
34:11تو ہم آج کل
34:12تو شاید برا منا لیا اس میں
34:15اگزائٹلی
34:16یہی بات میں تمہارے بابا کو سمجھاتے ہیں
34:18پھر انہیں سمجھ ہی نہیں آتی ہے
34:20ہاں تو اس میں کیا غلط ہے
34:21ہم بڑے بھائیوں کہہ سکتے ہیں
34:23اس کی بھلائی کے لئے کہتے ہوگے
34:27وہ تو ٹھیک ہے بابا
34:29ہم آج کچھ لوگوں کا ہوتا ہے کہ ان کو ٹوکنا پسند نہیں ہوتا
34:33ان کو پیار سے پولائٹلی کوئی بات سمجھائیں تو وہ فوراں سمجھ جاتے ہیں
34:38شاید ارسلان بھی ویسا ہی ہے
34:39ایم آرائیٹ
34:41ایم آرائیٹ
34:42ایسا ہی ہے
34:43چل
34:44میں کام گھٹوں سے لے کر آتا ہوں
34:46تسابہ
34:47بیٹھو سو رہا ہے اسے سونے دو
34:50ریس کرنے دو
34:52اٹھے گا تو آ جائے گا
34:54ٹھیک ہے
34:55نوری بیٹا
34:56آپ جائیں ارسلان صاحب کی کمرے میں
34:59انہیں بلاغر لے کر دیں
35:11تم کہاں سے آ رہے ہو
35:14تم تو کمرے میں سو رہے تھے
35:16نہیں تو
35:18میں تو باہر تھا
35:21کیا مطلب
35:23ساری رات گھر پر نہیں تھے تم
35:26نہیں میں تو باہر تھا
35:29تم ساری رات باہر تھے
35:35تو مجھے کسی نے بتایا کیوں نہیں اس بارے میں
35:40موسیقی
35:44تم تمہیں باتا تھا
35:46چھو ایک منٹ
35:47جب میں نے تم سے پوچھا ہے
35:49تو تم نے کہا کہ وہ کمرے میں سو رہا ہے
35:52تیڈیو نو آباؤوڈیو؟
35:54میں رات کو اس کے کمرے میں گئی ہوں
35:56یہ سو رہا تھا
35:58ہم آپ مجھے کیوں ڈاڈ کے سامنے جھوٹا بنا رہے ہیں
36:09ہمیں باتا ہی ہم سے
36:10ہم کو ہے ملایا ہم سے
36:13یہ درد دیئے ہاں کیسے ہم رہے ہیں
36:18تیو دیئے مر��ち parہ
36:18موسیقی
36:18موسیقی