Skip to playerSkip to main content
#usa #iran #ceasefire #pakistan #islamabadtalks #SecondRound #straitofhormuz #MojtabaKhamenei #donaldtrump #saudiarabia #iranisraelwar #iranuswar #israel #MiddleEastCrisis #thereporters #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dh4_2c1e1yy-97MmDzOdwtm

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . .
01:30. . . . .
01:30. . . . . . .
01:31. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:33. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:35. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:38. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:41. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:45. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:46. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:48. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:50. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:51. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:51. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:53. . .
02:12Қ�рбарANG, Қ�рбарANG, Қ�рбарANG, Құрбайна, ҚұрбарANG, ҚұрбарANG, Құрбар'ықстан.
02:23This is the time when the Iranian government has reached the point of view of the United States.
02:38The government has its point of view and has its point of view.
02:44The government has been able to complete the process of the United States.
02:48ڈیلیگیشن کے ساتھ جو ملاقات ہوئی آج اس ڈیلیگیشن کی یہ بہت تفصیلی
02:53ملاقات تھی جو تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہی ہے اس ملاقات میں
02:57نایب وزیراعظم بھی شامل تھے فیل مارسل تیئی داسم منیر بھی
03:00تھے اور اس کے ساتھ وزیر داخلہ محسن نکوی اور دیگر سینئر
03:04حکام بھی اس ملاقات میں شریک رہے اور دو گھنٹے طویل یہ ملاقات
03:08تھی جس میں خطے کی صورتحال اور امریکہ ایران مذاکرات کے
03:12حوالے سے تفصیلی طور پر باتچیت کی گئی ہے اور ایران نے جو
03:17اپنا پوائنٹو کیو ہے وہ بھی پاکستان کے سامنے رکھا ہے اور
03:22پاکستان کی جانب سے خطے اور دنیا میں امن اور استحقام کے لیے
03:25ایک دفعہ پھر مذاکرات اور سفارت کاری کی اہمیت پر زور دیا
03:30گیا ہے یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل تھا اور اس کے بعد اب
03:33یہ ڈیلیگیشن پہلے مسکت اور اس کے بعد پھر روش جائے گا اچھا
03:37محسن ابھی تک جو امریکہ سے اطلاعات آ رہی ہیں کہ جو کشنر
03:42ہیں اور ویٹکوف وہ پاکستان آئیں گے ابھی کسی بھی امریکی
03:46لبظہر ہے وہاں پہ اب دن چڑھے گا تو خبریں مزید آئیں گی ابھی
03:50تک یہی اسی خبر کے اوپر سارا امریکی میڈیا موجود ہے کہ یہ
03:54دونوں حضرات جو ہیں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران پاکستان کی
03:57طرف اپنا سفر شروع کر دیں گے حکومتی ذرائع کیا بتا رہے ہیں
04:01پاکستان کے اندر اسلامباد کے اندر اس بارے میں دیکھیں پاکستان
04:06پورے طریقے سے یہ کوشش کر رہا ہے کہ کسی طرح سے دونوں
04:09فریقین کو جس طرح پہلے گیارہ آنڈ بارہ آنڈ کو دونوں
04:13فریقین آمنے سامنے مذاکرات کے لیے بیٹھ سی تو پاکستان دونوں
04:17فریقین پر یہ دور دے رہا ہے کہ باتشیت کی جائے مذاکرات کیے
04:20جائے آگے بڑھا جائے اور اس سلسلے میں پاکستان نہ صرف ان
04:24دونوں فریقین بلکہ جو خیتے کے دیگر ممالک ہیں ان کے ساتھ
04:27بھی رابطے میں ہے پاکستان چائنا کے ساتھ بھی مسلسل رابطے
04:30میں ہے ریسنٹی آہ ریشن وزیر خارجہ کے ساتھ بھی رابطہ ہوا
04:34وزیر خارجہ ساگ جار کا اسی طرح آہ یورپین میڈرز کے ساتھ
04:38بھی پاکستانی لیڈرشپ رابطے میں اور پوری دنیا جس طرح پاکستان
04:42کے کردار کو اپریشیٹ کر رہی ہے ناصف اپریشیٹ کر رہی ہے
04:44بلکہ ایک لاسٹنگ پیس کے لیے پاکستان کو اپنے ہر کرہا کے
04:49تعبون کا بھی یقین دلایا جا رہا ہے تو جس طریقے سے پاکستان
04:53پہلے سیز فائر کروانے میں کامیاب ہوا پھر سیز فائر کو برقرار
04:56رکھنے میں کامیاب ہوا پھر سیز فائر کو ایکسٹینڈ کرنے میں کامیاب
05:00ہوا تو یقین امید یہ کی جا سکتی ہے کہ آہ آگے بھی جو ہے وہ
05:06معاملات میں بھی سلو سوڑا سا پروسس ہو لیکن یہ بہتری کی طرف
05:10جائے گا یہ خبر ہمیں حسن کے پاس جانا چاہیے حسن اس کے اندر یہ
05:15ہے کہ آپ اپنی رائے کا بھی اظہار کریں حسن اور دوسرا آپ یہ
05:18دیکھیں کہ اس سے پہلے اپریل کے شروع میں بہت شکریہ آپ کا راجہ
05:22محسین اجاز صاحب لیکن حسن صاحب یہ مجھے بتائیں کہ تو ایک تو وفت
05:26کا جب یہ تقریباً سینتالیس سال بعد وفود آکے بیٹھے امریکنز اور
05:31ایرانینز کے درمیان پاکستان کے توسط سے پاکستان کی کاوشوں کی
05:34وجہ سے ایک رابطہ ہوا آمنے سامنے بیٹھ کر اکیس گھنٹے کے انہوں
05:38نے مذاقرات کیے لیکن اب یہ ہے کہ ایرانینز ساتھ بیٹھنے کو
05:42تیار نہیں ہیں امریکنز کے سامنے بیٹھنے کو تیار نہیں اور
05:46میسنجنگ ہو رہی ہے ویا پاکستان اللہ کرے کہ آگے خیر ہو لیکن
05:50اس سے ایک امپریشن یہ ملتا ہے کہ جو ٹرسٹ ڈیفیسٹ کم کرنے کی
05:53کوشش ہوئی تھی اب وہ دوبارہ کافی فاصلے پہ جا چکے ہیں اب
05:57ایرانینز جا چکے ہیں پھر اس کے بعد امریکنز آئیں گے یا جو
06:00بھی فیصلہ ہوگا یہ دیکھنا ہوگا your thoughts on that
06:04دیکھیں diplomatic progress جو ہے وہ اس وقت ہو چکی ہے اگر آپ
06:10بات کریں تو indirect talks جو ہیں وہ اس کا آغاز ہو چکا ہے اور
06:14نہ صرف indirect جو ہے وہ talks کا آغاز ہو چکا ہے بلکہ اب
06:19کو cbm کا انتظار ہو رہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے کیا cbm
06:22ہوتا ہے لیکن اس وقت جو حکومتی ہلکے ہیں وہ اس حوالے سے
06:26optimistic ہیں کہ آنے والے منڈے کو یا ٹیوزڈے کو دوبارہ جو
06:32ہے وہ second round of Istanbul peace talks جو ہے اس کا آغاز ہو
06:35جائے گا اچھا پیر یا منگل کو انشاءاللہ امید رکھیں
06:39کہ دوبارہ ایک بار پھر Istanbul peace talks round two کا
06:43سٹیج سج جائے گا اور اس حوالے سے effort اور کوششیں
06:46ہو رہی ہیں ایرانینز نے بڑے واضح اور دوٹوں کو انداز میں
06:49اپنا موقف جو ہے وہ پیش کر دی ہے پاکستان کے سامنے اور
06:53پاکستان نے اب یہی موقف آگے امریکہ تک پہنچانا ہے اور
06:57second جو ایرانینز کی reservations ہیں اور وہ reservations جو
07:01ہیں وہ بھی امریکہ تک پہنچائی جائیں گی آہ جاریڈ
07:04کوشنر اس کی وٹکوف آہ ابھی تک تو انہوں نے یہی بتایا
07:08وہا ہے کہ وہ آ رہے ہیں پاکستان دور میں انشاءاللہ وہ
07:10پاکستان آئیں گے پاس ایراکچی صاحب جو ہے وہ موسکو کے
07:13بعد واپس تیران جائیں گے اور تیران سے پھر دوبارہ جو
07:17ہے وہ ایرانین ڈیلیگیشن انشاءاللہ آہ استانباد آئے
07:21گا اور اس حوالے سے ایک خاصہ جو بیک گراؤنڈ کے اندر جو
07:25ہے وہ کام ہو رہا ہے حسن صاحب میں ایک چیز جاننا چاہ رہا
07:28تھا آپ نے کہا کہ اپنا موقف انہوں نے پہنچا دیا تو
07:30ظاہر ہے اس حوالے سے کچھ چیزیں معلومات کی بنا پر میں نے
07:33بتائی اپنے ابتدائیے میں آپ اس موقف کے حوالے سے کچھ
07:37مزید فرڈے ڈیٹیلز دے سکتے ہیں کہ انہوں نے کیا موقف
07:40دیا اور کیا ریزرویشنز انہوں نے شو کی ہیں
07:44ٹھیک ہے موقف یہ ہے کہ ان کو گیرنٹی چاہیے کہ امریکہ کے
07:48ساتھ جو ان کا اگر ایگریمنٹ ہوتا ہے تو اس کی اوپر جو بھی
07:53بات ہوتی ہے اس کی اوپر امریکہ کو کون یہ انشور کرے گا
07:57کہ وہ یعنی بریچ نہیں کرے گا جو ایگریمنٹ ہوتا ہے
08:01امریکہ کی ہمیشہ ڈیمانز میں اضافہ ہو جاتا ہے امریکہ پہلے ایک
08:05بات کی اوپر امادگی کا اظہار کرتا ہے اور اس کے بعد پھر
08:07مزید کہتا ہے کہ دو مور تو یہ دو مور کی جو عادت ہے نا امریکہ
08:11کی اس دو مور کی عادت سے جو ہے نا وہ ایران خاصہ پریشان ہے اور
08:15وہ اپنا یہی موقف ریپیٹ کر رہے ہیں کہ اگر ہمارے ساتھ
08:19آپ نے کوئی ایگریمنٹ کرنا ہے کوئی چیز تاہہ ہوگی تو پھر اس کی
08:22اوپر یعنی آپ کو پیرا بھی دینا ہوگا اس کی والیشنز کسی طورت
08:26بھی ہم قبول نہیں کریں گے لیکن یہ جو ہے سہدی صاحب پہلے دن سے
08:30یہی مسئلہ ہے کہ ہم جو ایرانیز یہی بات کر رہے ہیں کہ ہم
08:34بات چیت کرنے آتے ہیں آپ حملہ کر دیتے ہیں وہ ایک نہیں دو
08:37دفعہ یہ واقعہ ہوا اس کے بعد جب ہمارے فیل مارشل وہاں پہ
08:41گئے اپنا ہرمز کا جو ہے وہاں پہ بلوکیڈ ایرانیز نے
08:45کہا جی ہٹا دیتے ہیں ہٹا دیتے ہیں اس کے بعد ہم تو نہیں
08:48ہٹا دیتے ہیں بلوکیڈ ایشو تو بڑا سیریس ہے ترس
08:52ڈیفیسٹ کا ایشو اگر ختم کرنا ہے تو وہ پاکستان سے بہتر
08:55کوئی دوسرا ملک ہو رہی سکتا ہے لیکن میرے سوال بیسیکلی جو
08:57میں نے ادھر بھی پوچھا تھا وہ آپ سے بھی یہی ہو رہا ہے کہ
08:59چودیز آپ کے سامنے بھی کہ گیارہ اپریل کو جو اتنا فاصلہ
09:03تیہ کر کے آمنے سامنے بیٹھ گئے تھے ابھی وہ حسن صاحب
09:06کہہ رہے ہیں کہ انشاءاللہ دوسرا نام شروع ہو جائے گا
09:08اب وہ لگتا ہے یہ ہے کہ وہ کافی پیچھے جلے گئے
09:10ایک تو یہ ہے کہ راکشی صاحب کا ایک بار پھر پاکستان آنا
09:13یہ کچھ چھوڑی ڈیویلمنٹ نہیں ہے بڑی ڈیویلمنٹ نہیں ہے
09:16اور کل پہنچے اور اس کے بعد جتنا وقت انہوں نے گزارا ہے
09:19ایک نہیں دو تین ملاقاتوں کے سیشنز ہوئے ہیں
09:22ایک سطح کے اوپر اور جب پرائیم سٹر لیول کے اوپر ملاقات ہوئی
09:28تو پھر جسرہ ہمارے جو محسن بتا رہے تھے کہ دو گھنٹے ملاقات رہے گی
09:32جس میں سب تھے دو گھنٹے کی ملاقات کے دوران
09:35ایک سیز اف آئیڈیاز
09:36یہ جو میس کریئٹ ہو گئی ہے
09:41ٹرس ڈیفیسٹ کے حوالے سے خاص طور پر
09:43اس سے باہر کیسے نکلنا ہے
09:46ایک دفعہ جو ہے سی بی ایم ایران کی طرف سے ظاہرہ انہوں نے کیا
09:50آپ نے حرمز کو کھولنے کا
09:52تو کیا جو ہے امریکہ اس سی بی ایم کو ریسی پروکیٹ کرے گا
09:57کہ وہ جو اس نے بلوکن لگایا وہ اس کو کھول دیں
09:59کیونکہ ابھی تک تو ہم نکال دیکھا پیٹ ہیگزت صاحب
10:02وہ اپنے موں سے آگی وہ وار مونگرنگ کر رہے ہیں
10:06سو ویری جو سیریس ایشو یہی ہے
10:09ابھی جس طرح راکچی صاحب نے جانا ہے
10:12ماسکو ظاہر ہے وہاں پہ بھی یہ ایشو انڈر ڈسکریشن ہوگا
10:14مسکت آپ کو یاد ہوگا
10:16کہ سیکنڈ رونڈ آف جو ٹاکس ہو رہی تھی جنیوہ کے اندر
10:20مسکت ہوسٹ کر رہا تھا
10:21مسکت was the guarantor
10:22سو آپ نے حرمز امان اور آپ کو پتا ہے
10:25کہ ان کے درمیان ایران کے درمیان
10:27وہ بھی ہے تو وہ بھی ہے
10:28نہیں گرنٹرز نہیں میرے کہنا کا مقصد یہ ہے
10:32پہلے انہوں نے پروسس شروع کیا
10:34تو they are very well aware
10:36کہ ایرانینز کے ساتھ
10:37کیا گزری ہے
10:38اور جو گزری ہے
10:40اس کا حل کیا ہونا چاہیے
10:42اچھا اس کے اوپر ظاہر ہے
10:45جو پیغام رسانی ہوگی پاکستان کی طرف سے
10:47اگر امریکہ جس طرح آپ حسن کا
10:49بتا رہا تھے کہ وہ ڈومور والی بات ہے
10:51امریکنز پریزیڈنٹ
10:57یہ نیگوسییشنز کے
10:58دیکھیں ہم نے یہ بھی منوا لیا
11:00یہ بھی منوا لیا
11:02ایران جو ہے
11:04اس لیے مسئلہ پھست گیا
11:05کہ دونوں اطراف پوزیشن اف سٹنس سے
11:08یہ مذاکرات آگے بڑھانا چاہتی ہیں
11:10دونوں اطراف
11:12یہ سمجھتی ہیں کہ
11:14چالیس دن کا کلیش ہوا ہے
11:16ہم جیتے ہوئے ہیں
11:17امریکہ خود کہتا ہے ہم جیت گئے
11:20انگرونڈر
11:21ہم ایران کا دیکھتے ہیں
11:22اور ایران کی انڈیورنس ہے اس چیز کا
11:24so وہ ایک بڑا
11:26that's very serious issue
11:27تو اس کو حل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
11:29اور ہمیشہ یاد رکھیے گا
11:30میں ضرور کوڈ کروں گا
11:311995 میں ڈیٹن اکارڈ ہوا تھا
11:33بوسنیاں کے اندر جب جہنگ کر رہی تھی
11:36structured step by step
11:37یہاں پہ بھی step by step
11:39آہستہ آہستہ آہستہ آگے بڑھا جائے گا
11:41اگر کس کا یہ خیال ہے
11:42کہ اگلے ہفتے
11:43یا اس سے اگلے ہفتے
11:44یہ معاملات بالکل تیہ ہو جائیں گے
11:45ایم او یو ہوگا
11:46اس کے بعد ناجر فریم ایک بنے گا
11:47پھر آج سا ایسا معاملات آگے بڑھیں گے
11:49لیکن سب اس کے معاملات اور تھے
11:50اور یہاں پر امریکنز کی سوچ اور رہا ہے
11:52چودری غلام حسین صاحب
11:54آپ یہ بتائیے
11:55کہ اس کو آپ کس طریقے سے
11:56کس لینس سے دیکھ رہے ہیں
11:58کہ یہ اس کو ہم پیشرفت سمجھیں
12:00ظاہر ہے کہ کم از کم وہ آئے
12:02ایک وقت میں یہ کہا جا رہا تھا
12:03کہ انہوں نے انکار کر دیا تھا
12:04اب وہ آئے ہیں
12:05پھر وہ موسکو وغیرہ سے گھوم کے ہو سکتا ہے
12:06وہ دوبارہ سے پاکستان کا دورہ کریں
12:08پلس وٹکوف اور کشنر کا بھی آمد کا امکان ہے
12:11دوئی تنگ دس اس پوزیٹیو
12:16نہیں یہ بہت بڑی پوزیٹیو دولمنٹ ہے
12:19کیونکہ پہلے تو یہ تھا کہ
12:21مذاکرہ جو ہے وہ
12:23ڈیڈ لاک کا شکار ہو کے ختم ہو گئے ہیں
12:25اور وہ اپنے اپنے گھروں کو چلے گئے ہیں
12:27اور ایک دوسرے کو دوبارہ دم کی
12:30امیز لہجے میں باتیں
12:31اور ابھی بھی امریکہ نے ان کا بلاکڈ کیا ہوا ہے
12:34اور ایران بھی جو ان سے ہو سکتا ہے
12:37وہ زبانی
12:38اور جوگرافیای طور پر وہ بھی کر رہے ہیں
12:43تو یہ خواہر گومنٹ صحیح فرما رہے ہیں
12:45کہ دونوں فریق
12:47اپنی فتح سمجھتے ہیں
12:48تو جب آپ فتح سمجھتے ہیں
12:49تو آپ سمجھتے ہیں
12:51مجھے اپنی شرائط پر صلاح کرنی ہے
12:54تو یہ ایک
12:56میجر ایشو تو یہی ہے
12:57کہ نہ امریکنوں کنونس ہیں
12:59کہ جو وہ ٹرمپ صاحب کہہ رہے ہیں
13:01وہ باتیں ٹھیک ہیں
13:03ہم نے یہ بھی کر دیا
13:04ہم نے وہ بھی کر رہا
13:06پوری دنیا تباہ کر دی
13:07تو یہ لوگ کوئی مانتا ہی نہیں ہے
13:10بھئی آپ نے کیا تباہ کر دیا
13:12تو کیا نہیں کر لیا
13:13آپ نے
13:13یعنی کالک جو تھوئی ملتے جا رہے ہو
13:16جو آپ نے
13:17جو چیزیں سامنے ہیں
13:19بھارت
13:20پاکستان کی
13:21اور امن کی
13:23اور
13:23اس سلسلے میں
13:26ایفرٹ کی
13:26یہ بڑی کامیابی ہے
13:28کہ ایرانی ڈیلیگیشن
13:30لیڈ بائی دیئر فارن منسٹر
13:32وہ پاکستان تشریف لائے
13:35اور انہوں نے
13:36تمام لیولز پر
13:38بڑی سنجیدہ ملاقاتیں کی ہیں
13:41آپ نے
13:42اگر آپ کو یاد ہو
13:43کہ کل بھی آپ نے
13:44بات کی تھی
13:45تو میں نے کہا
13:46جو ان کا بیان آیا ہے
13:47وہ
13:48یعنی
13:49امریکہ ریلیٹڈ
13:50اس کو
13:51ڈیلیگیشن کو
13:52پاکستان کے
13:55دورے کو
14:01اچھا
14:02تو آج آپ نے
14:03وہی دیکھا
14:03سارا کچھ ہوئے ہے
14:05سب باتیں ہوئی ہیں
14:06ڈیلیگی بھی ہوئے
14:07لیکن
14:08اس کا ذکر
14:09کسی جگہ
14:10وہ ایرانی نہیں کر رہے
14:11having said this
14:13اس معاملے کا
14:15حل بارال
14:16سواہے باتجیت کے
14:17اور
14:18negotiated settlement کے
14:19اور آج نہیں
14:21تو کل کل نہیں
14:21تو پرسو
14:22یہ میں نے
14:23پہلے بھی کہا تھا
14:24کہ جو مردی
14:26اشفاق صاحب کو
14:27دمگیاں دیتے رہیں
14:28ٹرم صاحب
14:29لیکن
14:30امریکہ
14:32ایک دفعہ
14:33جنگ بندی
14:34کرنے پر
14:35مجبور
14:35ہونے کے بعد
14:36دوبارہ
14:37ایران پر
14:38کسی بڑے
14:39حملے کی
14:40یا کاروائی کی
14:41پوزیشن میں
14:42نہیں ہے
14:43اور
14:43same as the
14:44جو بہت کم لوگ
14:45بات کر رہے ہیں
14:46اسرائیلوں سے
14:47پہلے اتحار
14:48جال گیا تھا
14:49انہوں نے
14:50امریکہ کو
14:50کہنا شروع کر دیا تھا
14:52کہ جی
14:52تو دی بند کر
14:53انہوں سے
14:53ساڑھے پر لے
14:54کاخنی لڑا
14:54تو
14:55it has manifested
14:57اس میں ایک چیز
14:58یہ ہے
14:58مقصر یہ ہے
14:59کہ خاور صاحب
15:01مجھے یہ بتا دیں
15:02کہ آیا
15:03اب
15:03ہمیں کس چیز
15:05سے پتا چلے گا
15:06کہ امریکن
15:07آ رہے ہیں
15:07کہ نہیں آ رہے
15:08اور آیا
15:08بات چیز
15:10آمنے سامنے
15:11ہونی ہے
15:11یا انڈریکٹی
15:12چل رہے ہیں
15:13اور
15:13how long
15:14will it take
15:16دکٹر جمیل
15:17صاحب بھی
15:17ہمیں جوائن کر رہے ہیں
15:18اور
15:19سفارتکار ہیں
15:19تو
15:21اسرائیل جو ہے
15:23وہ اپنی جاریت
15:24جاری رکھے ہوئے ہیں
15:25وہ لبنان کی اوپر
15:26آج دنوں نے
15:27سٹائکس کی ہیں
15:27چھے لوگ
15:30اسرائیل کی طرف سے
15:31یعنی یہ کہنا
15:32کہ وہ
15:33ڈھنڈا ہوگے
15:33بیٹ گیا ہے
15:34یہ بات درست نہیں ہے
15:35تلعبیب کے اندر
15:36جو
15:38جو
15:39ائرکرافٹ
15:40فیول جو ہے
15:40وہ جو
15:41کیریئرز ہیں
15:42وہ وہاں پر
15:43موجود ہیں
15:44اس سوالے سے
15:46جو
15:46فیول فیلنگ
15:48جو ہوتی ہے
15:50ہمارا
15:51اسرائیل کی طرف
15:52ہے
15:52لیکن آپ یہ دیکھ لیں
15:53کہ
15:53یہ دیکھ لیں
15:55کہ وہاں پر
15:55تلعبیب کے اندر
15:56موجود ہے
15:56تو
15:57پوسٹنگ تو ہو رہی ہے
15:58اور مزید
15:59ان کا سابان لے کر
16:00یو ائی کی طرف
16:02امریکن جو ہے
16:02وہ
16:04کارگو پلینز
16:04وہ آ رہے ہیں
16:05تو
16:06پوسٹنگ تو
16:07مکمل طور پر
16:08اس وقت
16:09امریکہ
16:10اور اسرائیل
16:10تر رہے ہیں
16:11کہ اگر
16:12ان کیس
16:12خدا نہ خواستہ
16:13یہ مذاکرات
16:14ناکام ہوتے ہیں
16:15اور دوبارہ
16:15جنگ کا آغاز ہوتا ہے
16:16تو وہ
16:17دیویل کم بیک
16:18ریلی سٹرانگر
16:18یہ تو
16:19پوسٹنگ وہ
16:20ایران کیوں پر
16:20انہوں نے
16:20رکھی بھی
16:21انہوں نے
16:21اسٹرانگی
16:21اچھا میں
16:23وزیراعظم پاکستان
16:24کی جانب سے
16:24جو ٹویٹ کیا گیا ہے
16:26وہ آپ کے سامنے
16:27رکھتا ہوں
16:27وہ کہتے ہیں
16:28کہ
16:28جی
16:28was pleased
16:29to meet
16:30his excellency
16:31سید ابباز
16:31اراکچی
16:32foreign minister
16:32of ایران
16:33and his
16:34delegation
16:34in
16:34اسلام آباد
16:35today
16:35had a
16:36most warm
16:37cordial exchange
16:38of views
16:38on the
16:39current
16:39regional
16:40situation
16:40we also
16:42discussed
16:42matters
16:43of mutual
16:43interest
16:44including
16:44the further
16:45strengthening
16:46of
16:46پاکستان
16:47ایران
16:47bilateral
16:48relations
16:48اچھے
16:49ویسے تو
16:49انہوں نے
16:49اس اعتبار
16:50سے بات
16:50کی ہے
16:50لیکن
16:51یہ جو
16:52regional
16:52issues
16:52ہیں
16:53یہ
16:53basically
16:53global
16:54shock
16:54کی
16:54صورت
16:55پہ
16:55سامنے
16:55آئے
16:55بھلے
16:56موشی
16:56اعتبار
16:56سے
16:57ہوں
16:57اور
16:57اگر
16:58energy
16:58کی
16:58needs
16:59کے
16:59حوالے
16:59سے
16:59ہوں
16:59تو
17:19جو
17:20مانیٹر
17:20بتاتے
17:21درجن
17:22سینکڑوں
17:23انہوں نے
17:23پروازے
17:24کی
17:24ہیں
17:24اور
17:25جو
17:25replenishment
17:26انہیں
17:26چاہیے
17:26تھی
17:27ان
17:27امریکی
17:27اڈوں
17:27پر
17:27وہاں
17:28پر
17:28جا کے
17:28انہوں نے
17:28سازو
17:29سامان
17:29اور
17:29تھارڈ
17:30کی
17:30بیٹریز
17:30بھی
17:32انٹرسیپٹرز
17:32بھی
17:33انہوں نے
17:33پہنچائیں
17:34گلوب
17:34ماسٹرز
17:34ٹیبل
17:35کرتے
17:36رہے ہیں
17:36ان کا
17:36ائرکرافٹ
17:36کیریئر
17:37ایک اور
17:37آکے
17:38پہنچ
17:38چکا ہے
17:38جورج
17:39بوش
17:39اور آنے
17:40والا
17:40ہے
17:40تو
17:41لگتا
17:41یہ ہے
17:42کہ
17:42سٹریٹیجک
17:42پاس کے
17:43بعد
17:43اگر
17:44بات
17:44نہیں
17:44بنتی
17:45ہو
17:45تو
17:45وہ
17:45دوبارہ
17:45جنگ
17:45کی
17:46طرف
17:46جائیں
17:46گے
17:46اور
17:46ایسا
17:47روسی
17:48میڈیا
17:48بھی
17:48بار
17:49بار
17:49اس چیز
17:50کو
17:50ہائیلائٹ
17:50کر رہا ہے
17:50جب سے
17:51یہ جنگ
17:51بندی
17:51ہوئی ہے
17:52کہ یہ
17:52ان کے پاس
17:52سب ختم ہو گیا
17:53تھا
17:53وہ
17:53کرنا
17:54چاہ رہے ہیں
17:54اب
17:55اس کو
17:55کنیکٹ
17:55کریں
17:56اس چیز
17:56سے
17:56کہ
17:57عباس
17:57حراق
17:57چیز
17:58صاحب
17:58موسکو
17:58بھی
17:58جائیں
17:59گے
17:59تو
17:59موسکو
18:00میں
18:00بھی
18:00جا کے
18:00ان کو
18:00بریف
18:01تو
18:01کیا
18:01جائے
18:01گا
18:01کہ
18:02آپ
18:02مذاکرات
18:02تو
18:02کر رہے ہیں
18:03لیکن
18:03تھوڑا
18:03محتاط
18:03بھی
18:04رہنا
18:04جب تک
18:18اسرائیل پر
18:19دنیا
18:19کا
18:19پریشر
18:19نہیں
18:20پڑے گا
18:20خاص طور پر
18:21امریکہ
18:21کا
18:21اور
18:21امریکہ
18:22میں
18:22پریشر
18:22پڑنا
18:22شروع ہو گیا
18:23ہے
18:25اس پہ
18:25کہیں گے
18:26تفسرہ
18:26کر دوں گا
18:27دوسرا
18:27حقیقت
18:28یہ ہے
18:28کہ
18:29دنیا
18:29جس
18:29درد
18:30جس
18:30قرب
18:30میں
18:30مبتلا ہے
18:31معاشی
18:31درد
18:31اور
18:31قرب
18:32میں
18:32وہ
18:32زیادہ
18:33دیر
18:33تک
18:33برداشت
18:34نہیں
18:34کر
18:34سکتی
18:34اس سے
18:35بڑی
18:35حقیقت
18:35یہ ہے
18:36کہ
18:36امریکہ
18:37میں
18:37جو
18:37اس
18:37وقت
18:38معاشی
18:38سیاسی
18:40صورتحال
18:40بنی ہوئی ہے
18:41وہ
18:42بھوچالی
18:42صورتحال
18:43بنی ہوئی ہے
18:44معاشی طور پر
18:45لوگ
18:45پیچیک
18:46ٹو پیچیک
18:46وہاں
18:47رہتے ہیں
18:47ان کی
18:48جیبوں پر
18:48اتنا
18:49بوجھ پڑ گیا
18:49ہے
18:50کہ ان کے
18:50لیے
18:50ابھی
18:50دن
18:51گزارنا
18:51مشکل ہو گئے
18:52کیونکہ
18:52وہ
18:53دیاری
18:53دار
18:53ہے
18:53اور
18:54اس لیے
18:54اس کا
18:55پریشر
18:55وہ
18:55اپنے اپنی
18:56کانسٹوونسی
18:56میں
18:57جب یہ
18:57کانگریس
18:57میں
18:57جاتے ہیں
18:58جب
18:58سینٹرز
18:59جاتے ہیں
18:59تو ان کو
19:00وہ پڑ جاتے ہیں
19:01کہ
19:01بھئی آپ کیا کر رہے ہیں
19:02اس کے لیے
19:03کوئی بند بست
19:05آخری
19:05آخری
19:06اس میں
19:06حقیقت
19:06یہ ہے
19:07بلکہ
19:07دو اور
19:08حقیقت
19:08رہ گئی ہیں
19:09کہ
19:10امریکہ
19:11آپ کو
19:11پتا ہے
19:12کہ جس طریقے
19:13سے انہوں نے
19:13سوچا تھا
19:14جس طریقے
19:15سے
19:15نیٹن یاہو
19:25ارمی کے
19:26انہوں نے
19:26اپنی آرہ دی
19:27تھی
19:28اور اختلار
19:28افت کیا تھا
19:29اور وہ
19:29نوکری سے
19:30باہر ہیں
19:31جس طریقے سے
19:33وائٹ ہاؤس میں
19:34یہ فیصلہ کیا گیا
19:35اور جس
19:35اجدد میں کیا گیا
19:36اس میں
19:37یہی خواب
19:38دکھلایا گیا تھا
19:39اس پورے
19:40وار پلان میں
19:41کہ یہ
19:42چار پاہ دن کی
19:42بات ہے
19:43بس پتم ہو جائے گی
19:44بات ریجیم
19:44چینج ہو جائے گا
19:45ایسا نہیں ہوا
19:46وہ پلاننگ سے
19:48ہٹ کر
19:48ان کو مزید
19:49اپنی آجاتے ہیں
19:50آپ کے سوال کے جواب میں
19:51ان حقائق کی روشنی میں
19:53روس کی بات بھی
19:54کر لیتے ہیں
19:54کہ روس کو جانا
19:55اس لیے ضروری ہے
19:56کہ روس اس
19:57کیلکولیشن میں
19:59پیئر ہے
20:00پچھلی مرتبہ
20:01جسی پیو میں
20:01بارہ سو کیجی
20:03جو بیس فیصد تک
20:04جس کی کے
20:05افضودگی تھی
20:06اس کو
20:07جسی پیو کے تحت
20:08روس لے گیا
20:09ڈائلیوٹ کر کے
20:10واپس دیا
20:11اس نے
20:11تو اس مرتبہ
20:12روس نے
20:13آفر کیا ہوا ہے
20:14سکسٹی پرسنٹ
20:14والے کے لیے
20:15چار سو پچاس
20:16اور امریکہ
20:17چاہتا ہے
20:17وہ ان کے
20:17حوالے ہو جائے
20:18یا آئی اے کے
20:19حوالے ہو جائے
20:20ایران نہیں چاہتا
20:21آئی اے کو
20:22کہتا ہے
20:22کہ یہ امریکن
20:23ایجنٹس ہیں
20:23انسپیکٹرز ہیں
20:24پہلے بھی انہوں نے
20:25یہ بیان دیا تھا
20:26جون میں کہ انہوں نے
20:27ویپن بنا لیا ہے
20:28جو کہ غلط تھا
20:29چلے
20:29اب آ جاتے ہیں
20:30آپ کے سوال
20:31کے جواب میں
20:32سوال کے جواب میں
20:34یہ ہے
20:34کہ یہ جو
20:35اس وقت
20:36پاکستان
20:37سفارتکاری کر رہا ہے
20:38ملٹی لیئرڈ
20:39اور ملٹی
20:40ڈائیمنشنل
20:41سفارتکاری کر رہا ہے
20:43عراقی صاحب
20:44کا یہاں آنا
20:44this is very much
20:46it's not a coincidence
20:47it is very much planned
20:49اپنی عزتوں
20:50وقاروں
20:51تقریم کو
20:51برقرار رکھتے ہوئے
20:53یہ
20:53تاثر ایران
20:55نہیں دینا چاہتا
20:56کہ وہ
20:57کسی لحاظ سے بھی
20:58پریشر میں آگیا
20:59ایرانی تہذیب کے خلاف ہے
21:01کہ پریشر میں
21:02وہ کسی کے آگے جھکے
21:03تہذیب
21:04فنا ہو جائیں گے
21:05کسی کے آگے
21:06پریشر میں نہیں جھکے گے
21:07تو پریشر میں
21:08جھکنے
21:08کہ جھکنے کا
21:09ان کی تہذیب یہ ہے
21:10کہ punch back
21:11if you
21:11bow down
21:12in front of
21:13any kind of a pressure
21:14the more pressure
21:15would be mounted
21:15آپ نے ایک دفعہ
21:16یہ پریشر لے لیا
21:17مزید پریشر آنا
21:18شروع ہو جائے گا
21:19تو یہاں یہ صورتحال ہے
21:21اور اس صورتحال میں
21:22آپ کے ناظرین بھی
21:29اور جری کشنر کا
21:31جو اعلان ہوا ہے
21:32کہ وہ آ رہے ہیں
21:33اور آج شب
21:34بڑھان بڑھان بڑھیں گے
21:36اور کل پہنچ جائیں گے
21:37اس اعلان تو بھی
21:38اعلان ہے
21:39اور اس میں
21:40کافی زیادہ حقیقت ہے
21:41بڑی سنسیریٹی کے ساتھ
21:43جس انداز سے
21:44یہ اعلان ہوا
21:45محسوس ہوتا ہے
21:46کہ اس میں
21:46سچائی اور سنسیریٹی ہے
21:48لیکن اس میں
21:49ایک کیوی آٹ ہے
21:50اس میں ایک if ہے
21:51بڑھان پڑھا
21:51اور وہ if یہ ہے
21:53میرے تجزیہ کے مطابق
21:54بات آجاتی ہے
21:55کہ یہ جو
21:56راکچی صاحب
21:57یہاں آئے
21:57گزشتہ شب
21:58اور اس وقت تک رہے
21:59اور اعلان بھری
22:00انہوں نے
22:01اس دوران میں
22:02ایک تو جو آپ کے سامنے
22:03منظر عام پر
22:05جو آئی ہیں
22:06گفتگو
22:07اور فوٹیج
22:08اور جو خبر
22:09اور ایک اس کے علاوہ بھی
22:10تہتر کنسلٹیشن ہوتی رہی ہے
22:14راکچی صاحب
22:15اپنے اقابرین کے
22:16میسیجز
22:17پہنچاتے رہے
22:18اور میسیجز
22:19لیتے رہے
22:20جو کہ
22:22ہمارے
22:22فیلڈ مارشل صاحب بھی
22:24اپنے
22:25سیکیور
22:25کمیونکیشن کے ذریعے
22:27انہوں نے بھی
22:28اپنا اسکری
22:28ڈپلومیسی کے تہد
22:30انگیجمنٹ
22:30دکھا رہے
22:31لیکن
22:31اب آس اراختی صاحب
22:32جب تک
22:33واپس پہنچیں گے
22:33جو ہے
22:34اب آس
22:35جی جی
22:36آپ کمپلین کرنے ہیں
22:37اب
22:37اس میں کوئی
22:38میں آئیت کرنے ہیں
22:38جو اب آس اراختی صاحب
22:39جب کل
22:41شب تک
22:42پہنچیں گے
22:43ایران
22:43یا پرسو
22:44صبح تک
22:44تو اس وقت تک
22:46جا کے دوپارہ
22:47کنسلٹیشن کے بعد
22:48اب یہاں میرا
22:49کنکلوڈنگ ریمارک ہے
22:50کیونکہ
22:51وقت کی کمی ہوتی ہے
22:52کنکلوڈنگ ریمارک
22:53یہ ہے
22:53کہ میں
22:54نہ صرف اس سے
22:55اتفاق کرتا ہوں
22:56میرے پاس
22:56ہافہ ڈازن دلائل ہیں
22:58کہ یہ
22:58اس کی
22:59آل دا پرابیلیٹی
23:00دیٹ
23:01منڈے اور ٹویس ڈے
23:09امریکہ متحمل
23:10ہو سکتا ہے
23:11زیادہ دیر تک
23:12ان کی حکومت
23:13جائے گی
23:14ان کی مسئبت
23:14آ جائے گی
23:15مٹم الیکشن
23:16ہاریں گے
23:16ان کی
23:17پچیسویں
23:19امنمنٹ
23:19لگو ہو جائے گی
23:20امپیچمنٹ
23:21ہو جائے گا
23:21کوئی نہیں چاہے گا
23:22یہ
23:22خابل صاحب
23:23جسٹ ای کومنٹ
23:23جسٹ ای کومنٹ
23:25فر یو
23:25کہ اگر یہ
23:26سب کچھ کرنا تھا
23:27اتنے ہی نیت میں
23:28خلوص تھا
23:29تو سمپل جب
23:30ایرانیانز
23:31نے ہرموس پر
23:31سے بلوکٹ
23:32ہٹایا تھا
23:32وہ وہاں سے
23:33بلوکٹ
23:33ہٹا دیتے
23:34اور آج
23:34ہم کوئی
23:34ڈیفرنٹ
23:35ڈیبیٹ
23:35کر رہے ہیں
23:35یہ تاثر کی
23:36بات
23:36ہے نا
23:36کہ آپ
23:39ہار رہے ہیں
23:40ہار کے
23:41کر رہے ہیں
23:41یا
23:42ڈر کے
23:42کر رہے ہیں
23:42یا جیت کے
23:43کر رہے ہیں
23:43وہ ایمپریشن
23:43نہیں دینے
23:43میں بریک پہ
23:44جانے سے پہلے
23:45ایک تو
23:45امریکہ کے اندر
23:46کی جو بات
23:47کی نا
23:47ڈاک صاحب نے
23:48جو باہر کے
23:49جو فیکٹرز ہیں
23:50جس کی ویسے
23:51میری رائے میں
23:52جو ہے
23:54دوبارہ
23:54جو ہے
23:55بومب نہیں
23:55گرائے جائیں گے
23:56ایران کے
23:57اوپر جنگ
23:57نہیں کرے گا
23:58امریکہ
23:58اس کی
23:58تین چار
23:59بنیادی وجہ
24:01وجہات
24:01وہ یہ ہیں
24:02کہ ایک تو
24:02دنیا کے
24:03ایکانومی
24:03ہم روزانہ کی
24:04بنیاد کے
24:05اوپر پڑھ رہے ہیں
24:05اتنے زیادہ
24:06پریشر ہے
24:07دنیا کے
24:07اوپر اور
24:08انڈیریکلی
24:09دنیا کے
24:09ویسے
24:09امریکہ کے
24:10اوپر
24:10اگر اس کو
24:11ایکسٹینڈ کرتا ہے
24:12یا دوبارہ
24:13جنگ شروع ہوتی ہے
24:13تو بڑا ایک
24:14ناقابل برداشت
24:15معاملہ ہو جائے گا
24:16دنیا
24:16جی سی سی کنٹریز
24:18ہیں
24:18چائنہ ہے
24:20باقی جو
24:20مختلف
24:21ہم روزانہ
24:21بتاتے ہیں
24:22کہ ہیلیم کی
24:23بھی کمی ہو گئی
24:23تو سلفر کی
24:24بھی کمی ہو گئی
24:25فرٹلائزر کی
24:26جو ہے
24:27فول سیکیورٹی
24:28کے مسائل ہو گئے
24:28اس سے بڑھ کے
24:29جی سی سی کنٹریز
24:30کی مشہد
24:31ظاہرہ
24:31وہ موالک
24:32جن کو سامنے رکھے
24:34امریکہ نے
24:34جنگ لڑی
24:34جن کو سامنے رکھے
24:35امریکہ یہ کہہ رہا ہے
24:36کہ امریکہ کی
24:38اپنی لیگسی
24:38جو ہے اپنا
24:39اس کا جو
24:39اس خطے کے اندر
24:40اس کا کردار ہے
24:42اگر
24:43وہ یہ جہاں
24:44ختم نہیں کرتا
24:45تو
24:45وہ جو جی سی سی کنٹریز
24:47ساتھ
24:47اس نے انویسمنٹ
24:48کرنی ہے
24:48وہاں پہ
24:48اس نے جو سیکیورٹی
24:49اپنے جو
24:49بس سے بنے رہے ہیں
24:51اس کا کیا بنے گا
24:52وہ جی سی کنٹریز
24:53کی وجہ سے
24:55امریکہ کے اوپر
24:55پریشر ہے
24:56اور
24:57سب سے جو
24:57بڑا پریشر
24:58جی لگ رہے ہیں
24:59امریکہ اور
25:00پریزنٹ ٹرم کے اوپر
25:01وہ جسے ابھی
25:02آپ نے کہا نا
25:02کہ جی وہ
25:04کہ ریپلینش کر رہے ہیں
25:05تو کل ہی
25:06ایک بڑی تفصیلن
25:07سٹوری
25:07ڈاکٹر صاحب نکھ صاحب
25:08نے پڑھی ہوگی
25:09نیویارک ٹائم کے اندر
25:09اس میں
25:11تفصیل کے ساتھ
25:12کہ کتنے ان کے
25:13سٹیلتھ میزلز
25:14جو ہیں
25:14اسمال ہوئے ہیں
25:15اور باقی کتنے رہ گئے ہیں
25:16کتنے ٹام ہاؤگ
25:17اسمال کی ہیں
25:18اور باقی کتنے رہ گئے ہیں
25:19تو
25:19ان کی جو
25:20لوکل انڈیسٹی بھی
25:21کہہ رہی ہے
25:21کہ بھئیت
25:22آپ نے
25:23زور لگا دیا ہے
25:24اب اس کے بعد
25:25یہ ممکن نہیں ہے
25:26ملٹیرل بھی
25:27اور باقی جو
25:28ساری وجوہات ہیں
25:29وہ تو ہیں ہی ہیں
25:31مذاکرات ہی ہونے
25:32تھوڑا سا
25:32ٹائم لگے گا
25:33سٹرکشڈ ہوں گے
25:35مطلب
25:35تو
25:36یا بلوکٹ پہ رہ گئے
25:38دوسرے دن
25:39آپ کو لگے گا
25:39جیسے ناکام ہو گئے
25:40لیکن آپ یہ
25:41سمیتے ہیں
25:45سی بی ایم مینز کے
25:46نیویل بلوکٹ
25:47ہٹائے گا
25:47سی بی ایم نیویل بلوکٹ
25:49ہٹائے گا
25:49یا کوئی ایسا
25:50فارمولا آئے گا
25:51کچھ ناکوشور ہوگا
25:52اس طریقے سے
25:53یہ انڈرسٹوڈ ہے
25:54یار حضر
25:55اس ویری مچ انڈرسٹوڈ
25:57ویری مچ انڈرسٹوڈ
25:58ان کے ستائیس
25:59فروزن
26:00بلین ڈالر پڑے ہوئے ہیں
26:01اس میں سے کوئی
26:02ارلیز کرے ہیں
26:03کوئی پرائیمری
26:04سیکننی نیچر
26:04آپ یہ سینکشن ہے
26:05اس کے اوپر کوئی بات کرے گا
26:06کوئی بلوکٹ بھی بات کرے گا
26:09مذاکرات اگر فیس ٹو پیس کرنے ہیں
26:11تو اس کے علاوہ ایران نہیں آئے گا
26:12ایران نے یہ بات واضح کر دی ہے
26:14اور اس موقف سے پاکستان کو بھی اگار کیا
26:16اور پاکستان میں آگے
26:18امریکہ تک بھی یہ بات پہنچا دی ہوگی
26:19اس وقت تک
26:20ڈاکٹر صاحب آپ کچھ ایڈ کرنا چاہ رہے تھے اس میں
26:23جیہا میں یہ کہہ رہا ہوں
26:24کہ بلوکٹ کا تو بالکل
26:25اس کو ہٹانا ضروری ہو جائے گا
26:28اور مجھے اس میں کوئی مشکل بھی نظر نہیں آ رہی ہے
26:30بلوکٹ اس وقت قائم رہے گا
26:32جب امریکہ بلکل سمجھ جائے گا
26:34کہ اب یہ مذاکرات آگے نہیں چل سکتے ہیں
26:36اور اسی لئے وہ کمک پہنچ رہی ہے
26:38اسی لئے ریپلینشمنٹ کر رہے ہیں
26:40کہ جو تھوڑی سی پرسنٹیج ان کے ذہن میں ہے
26:43امریکہ کا اپنا بھی ایک امیج ہے
26:45ایک بکار ہے
26:46ایک دنیا کی سب سے بڑی فوج ان کے پاس ہے
26:49تو وہ چاہیں گے
26:50اور ظاہر ہے اسرائیل
26:51یہ سپائلر بھی اس کے ساتھ ہے
26:53تو وہ اگر یہ نہیں ہوتا ہے
26:54تو جتنی ان کے پاس اس وقت
26:56تقریباً بارہ تیرہ سو جہاز
26:58ان تین بہری بیڑوں پہ
27:00جو کہ دوہزار تین کے بعد
27:01پہلی مرتبہ
27:02یہ سارے کے سارے تین کے تین بہری بیڑے
27:05یہاں آپ کے مرلیس میں آئے ہوئے
27:06پورے کریئر سٹرائی گروپ
27:07جی سٹرائی گروپ جو ہے یہ
27:10تو اسے پہلے دوہزار تین کے بعد
27:12کبھی نہیں آئے تھے
27:13تو یہ تمام وہ ایک ہر بڑا ملک
27:15یا ویسے بھی اپنی تیاری کر کے رکھتا ہے
27:18کہ اگر ناکامی ہوئی تو کیا کریں گے
27:19اور پھر وہ چاہیں گے
27:21کہ پھر فل مائٹ کے ساتھ
27:22پھر جو ہوئے ہو
27:23پھر جو تباہی بربادی ہو
27:25اس کے بعد ایک فیصلہ کن
27:26معاملہ آ جائے گا
27:27جس سے کہ متحمل نہیں ہو سکتی
27:29پوری دنیا
27:29پوری دنیا اس وقت
27:31سانس بند کر کے بیٹھی ہوئی ہے
27:32دوہزار بیس کی طرح
27:34اگر قہد آ گیا
27:43کہ دوہزار بیس والا قہد کی آمد آمد ہے
27:46اگر اس مسئلے کو نہیں صدارا
27:47اور دوہزار بیس میں
27:49کتنے لوگ فاقر کشیب میں مر گئے تھے
27:51کتنی غربت آ گئی تھی
27:52آج کی جی رپورٹ ہے
27:54تیس ملین لوگ ویسے ہی
27:56اس جنگ کے وجہ سے خطہ
27:58غربت سے نیچے آ گئے ہیں
28:00ٹھیک ہے
28:01سر اس پہ مزید بھی آپ کی راہے لیں گے
28:03ایک بریک کا وقت ہے جی
28:04بریک کے بعد حاضر ہوتے ہیں
28:09جناب علی بریک کے بعد ایک بار
28:10پھر سے پروگرم میں خیر مقدم
28:11I was going through some facts
28:12تو ابھی financial times نے یہ بتایا ہے
28:14کہ امریکہ کو ایک تو
28:17dominance وہ militarily کرنا چاہ رہا تھا
28:19وہ تو نہیں مل سکی
28:20لیکن انرجی کے سیکٹر میں
28:21اس کو dominance بڑی مل رہی ہے
28:23ابھی یو ایس کی جو
28:24crude exports تھیں
28:25وہ basically
28:265.2 million barrels per day
28:29پچھلے ہفتے
28:30یعنی کہ اس کی exports رہی تھیں
28:31اور پھر اس کے ساتھ ساتھ
28:32آپ اندازہ کیجئے
28:33کہ یورپ جیٹ فیول وہاں سے لے رہا ہے
28:35پھر ایشیا
28:36اور کافی جگہوں پہ
28:37جو ملک ہیں
28:38جو پہلے صرف قدر پہ
28:39ریلائی کرتے تھے
28:40وہ LNG کے contract
28:41جو ہیں وہ
28:42American supplier سے کر رہے ہیں
28:43اور ساتھ ہی ساتھ
28:44آپ یہ دیکھ لیں
28:45کہ یہ ایک بڑا مسئلہ
28:46جو ہے وہ develop ہو رہا ہے
28:47کہ وہ
28:48Trump صاحب نہیں کہہ رہے تھے
28:49کہ جس کو آنا ہے
28:49وہ ہم سے لے لے
28:50لیکن اس کا
28:51جو side effect ہے
28:52وہ side effect یہ ہے
28:53کہ اگر
28:55international جو
28:56oil
28:57کا سارا mechanism ہے
28:58وہ ایسا ہے
29:00کہ سمجھیں
29:00کہ oil آپ نے
29:01ایک برتن کے اندر
29:02ڈال دیا ہے
29:03وہ جب اس برتن سے
29:04استعمال ہونا شروع ہو گیا
29:05تو وہ prices
29:06اس طرح تیعہ ہوتی ہیں
29:07یہ نہیں ہوتا
29:07کہ امریکہ کے اندر
29:08oil کی price
29:09different ہے
29:09اور باقی دنیا میں
29:10لیفرنٹ ہے
29:11پلس freight
29:11کتنی دور سے آ رہا ہے
29:13سر دیکھیں
29:13اور امریکہ کے اندر
29:14اس وقت
29:16جو وہاں پہ
29:17لوگ چیخ رہے ہیں
29:18کہ ان کی جو
29:19gas price ہے
29:20وہ
29:20پچار ڈالر سے
29:21اوپر چلی گئی ہے
29:22ان کا کورمر سیکیٹری
29:23کہتا ہے
29:23کہ آنے والے دنیا کے اندر
29:24یہ gas price
29:25جو ہے
29:25اسی صدح کے اوپر رہے گی
29:27اور وہاں پہ
29:28لوگ کافی زیادہ
29:29پریشان ہیں
29:29yes
29:30جو امریکن کمپنیز
29:31oil کمپنیز
29:32وہاں پہ
29:32تو بہت پیسے بنا رہے ہیں
29:33وہ دو بہت پیسے
29:34بنا رہی ہیں
29:34وہ وینیز ویلا بھی گیا ہے
29:36وہاں پہ بھی
29:36ان کے جو
29:36اور بھی کئی تائیں
29:37کیسے پیسے بن رہے ہیں
29:38پہلے ہی وہ
29:39کافی وہ
29:40trading وغیرہ
29:40دوکر صاحب سے
29:41ایک بات پوچھنا چاہتا ہے
29:42پہلے تھا
29:43آپ کی جہازت
29:44دوکر صاحب
29:45چونکہ آپ
29:46میڈلیس کے اندر
29:47آپ کا بہت زیادہ
29:47experience ہے
29:48وہاں پہ
29:49آپ نے کافی
29:49serve کی ہے
29:51کافی ہم
29:51جو پڑھ رہے ہیں
29:52میڈیا کے اوپر
29:53GCC countries
29:54جو چھے ہیں
29:55مطلب
29:55بحرین ہے
29:56قطر ہے
29:57سعودی عربیہ ہے
29:58آپ دیکھ رہے ہیں
29:59ساتھ میں
30:00مطلب
30:01UAE ہے
30:02یہ جو سارے
30:03موالک ہیں
30:03direct effective
30:04بھی ہیں
30:05اور direct
30:05اگر دیکھا جائے
30:06تو یہ جو
30:07قضیہ ہے
30:08اس کا حصہ بھی ہیں
30:09ان کی طرف سے
30:10ہمیں کوئی واضح
30:11line of action
30:12ہمارے سامنے
30:13نہیں آرہا
30:14وہ خاموش
30:15سارہ
30:16میں یہ تو نہیں
30:17کہوں گا
30:17کہ خاموش
30:18تماشاہی ہیں
30:18ارام سے بیٹھے ہوئے
30:20کوئی plan of action
30:21دیں
30:22امریکہ کو بولیں
30:22کہ جی اس جگہ کے اوپر
30:23آپ غلط کر رہے ہیں
30:24ایران کو بولیں
30:25کہ اس جگہ کے اوپر
30:26آپ کو پیچھے ہٹنا چاہیے
30:27کم از کم
30:28کوئی تین چار
30:29lineوں کا
30:29ایک اپنی طرف سے
30:31فارمولا ہی
30:31دنیا کو دے دیں
30:32امریکہ اور ایران کو
30:33کہ یہ cbmز ہونے چاہیے
30:35دونوں طرف
30:36اس کے اوپر cbmز کریں
30:37کیونکہ
30:38جو state of harmoze ہے
30:39وہاں سے
30:40تیل سب سے زیادہ
30:41تو انہی کے لوگوں کی
30:42transportation ہوتی ہے
30:43جو افیکٹ ہو رہے ہیں
30:44تو gcc countries
30:45کیوں اتنے خاموش ہیں
30:47نمبر ون
30:47اور نمبر ٹو
30:48OIC کے کردار
30:49کے اوپر بھی
30:50بات کر دیجئے گا
30:50مطلب یہ ہے
30:51کہ ہم 56-57
30:52اسلامی ملک ہیں
30:54OIC سر
30:55سو وہ
30:56اس کے اوپر
30:57آپ لوگ سننا چاہ رہے ہیں
30:58پر خوابن گومن صاحب
31:00ایسے آپ نے
31:00یہ سواب کی توقع نہیں تھی
31:01OIC نے آج تک
31:03کوکوں سے دین چلائیں
31:04کہ آپ کے اوپر
31:05سن لے
31:07gcc countries میں
31:08زیادہ
31:09زیادہ
31:09انٹریسٹڈ ہوں
31:11جی
31:11پہلے
31:12اسے کو پہلے
31:13کر رہے تھے
31:13جی سی سی کنٹریس
31:14جی سی کنٹریس
31:15کے لیے پہلے
31:16تو میں اس کے
31:16کنکلوڑنگ ریمارک
31:17دیکھے اس کے پھر
31:18میں مزید اس کو
31:19جسٹیفائی کرتا ہوں
31:20اپنی دلائل سے
31:21اور وہ یہ ہے
31:22کہ یہ اپنے
31:23دیار دس لیو
31:24آپ دیارون سکمسٹانس
31:25اور یہ میں کیوں
31:26کہہ رہا ہوں
31:26کیونکہ
31:27جی سی سی کنٹریس
31:28کی جتنی بھی
31:29دولت ہے
31:30اور ان کے خاص طور پر
31:32جو بادشاہوں کی
31:32جو ان کے رولنگ
31:33کلاس ہے
31:34ان کی وہ ساری
31:35کے ساری
31:36اس میں سے
31:37ایک تقریباً
31:38اسی نوے فیصد
31:40امریکہ کے
31:40اس میں
31:42زیرے
31:43اثر جو ممالک ہیں
31:44یا امریکہ میں
31:45بلکہ اسی فیدد
31:46امریکہ میں ہے
31:47باقی
31:47اس کے علاوہ
31:48تو ایک تو یہ
31:49دوسری چیز یہ ہے
31:50کہ ان سربراہان
31:51کو سیکیورٹی
31:52ذاتی سیکیورٹی
31:54اور ان کے ملک کی
31:55سیکیورٹی کا
31:55تو خیر ان کے سامنے
31:56آیا ہو گیا
31:57کہ ملک کی سیکیورٹی
31:58وہ کیا دے سکتے ہیں
31:59وہ اس جنگ نے
32:00آیا کر دیا
32:01اس جنگ نے
32:01بہت سارے راز پاش کر دیئے
32:03اب اس کے دو
32:05معاملات
32:05جو دو رییکشن ہو رہے ہیں
32:07ایک تو ان رورلز کے
32:08دل دل میں
32:09وہ کافی
32:09اس معاملے کا
32:10ایک انززار کر رہے ہیں
32:11کہ کب گلوبل نارڈ سے
32:13گلوبل ساؤت کے طرف
32:14معاملہ بڑھے
32:15جس میں کہ میرے
32:16اپنے اندازے کے مطابق
32:17اس جنگ کے بعد
32:18وہ فاصلہ جلدی
32:19تیہ ہو جائے گا
32:20جو پہلے بیس سال میں
32:21ہونا تھا
32:21اب وہ تقریباً
32:22پانچ سے دس سال کے
32:23اندر ہو جائے گا
32:24تو یہ جسی سی کنٹریز
32:26جو ہیں یہ سوچ رہے ہیں
32:27کہ تھوڑا
32:27ٹلٹ اس طرف آئے
32:29تاکہ ہم پھر
32:30اس کیلکولیس کا
32:31حصہ بن جائیں
32:32جو یہ خطہ
32:33سیکیورٹی پروائیڈ کرے گا
32:34تو یہ اس میں
32:35کچھ عرصہ لگے گا
32:36لیکن یہ ان کو
32:38اندازہ ہے اور ادراک ہے
32:39اب اس سے اور
32:40فترناک بات
32:41اور اہم بات ہے
32:42جو ان کی آبادی
32:43جب میں بھی وہاں
32:44صفیر رہا
32:44اور جب میں
32:45یوئی میں صفیر رہا
32:46یا میری تائناتی
32:47سعودیر میں رہی
32:48یا دوسرے ملکوں میں رہی
32:50میں نے دیکھا
32:50کہ وہاں کی عوام کی
32:52جو دل کی
32:53خواہشات ہیں
32:54اور جو جذبات ہیں
32:55وہ
32:57مسلم
32:57ممالک کے ساتھ
32:59اور ان کے رولرز کے
33:00اپنے
33:00جو معاملات ہیں
33:02کی وجہ سے
33:02اپنی انٹریسٹ
33:04اور اپنی جس طرح
33:06اس کی وجہ سے
33:08وہ مجبوراً
33:09پھر امریکہ کے ساتھ
33:10لائے کرتے ہیں
33:11میں بھی جب چند ممالک میں
33:12رہا تو مجھے
33:14واقعیدہ
33:15یہ مشورہ دیا گیا
33:16کہ اپنے ملک کو
33:17آپ کہیں
33:17کہ جی آپ بھی
33:18اچھا
33:19ڈاکسا میرا بنیادی
33:20سوال بھی
33:20ڈاکسا میرا بنیادی
33:21سوال یہی ہے
33:22کہ
33:22نہ امریکہ ان کی
33:24معیشت کا خیال کر رہا ہے
33:25نہ ان کو
33:26سیکیورٹی دے سکا ہے
33:27تو پھر وہ کہ
33:28امریکہ کہاں پہ گیا
33:35بڑی تیزی سے
33:36ائر فورس ون میں
33:36ائر فورس ون میں
33:38تبدیل ہو رہا ہے
33:38اور اس کے لئے
33:39ٹیسٹ لائٹس بھی ہو رہی ہیں
33:40تو مہینہ یہ جنگ جاری ہے
33:41اس کے اندر کوئی واضح
33:43کوئی ان کا بیان
33:44سامنے آنا چاہیے تھا
33:45کیونکہ امریکہ کی طرف سے
33:46تو کچھ بھی کسی چیز
33:47کی ان کی حفاظت نہیں کی جاری
33:49جب آپ کی کمزوریاں ہو
33:50کسی کے پاس
33:51یا کسی ملک کے پاس
33:52تو پھر بیان
33:53اتنی آسانی سے
33:54نہیں آتا ہے
33:54اور یہ ویسے بھی
33:55ایک کلچر ہے وہاں کا
33:56کہ وہ
33:58اپنے دل میں
33:59بات کو رکھتے ہیں
33:59دوکس اب میں
34:00ایک چیز بتاؤں آپ کو
34:01یہ بلکل صحیح
34:02ایک تو برائی راست نقصان
34:03یہ ہوا
34:04کہ جو ایران نے
34:05ان کو ریٹیلیٹ کیا
34:06حسن صاحب ایک سیکنڈ
34:08ایک سیکنڈ
34:08میں اپنا پوائنٹ
34:09کنوی کرلوں پر
34:11دوکس اب میں
34:12یہ جاننا چاہ رہا ہوں
34:13کہ ایک تو یہ ہے نا
34:14کہ برائی راست
34:14ایران نے
34:15ریٹیلیٹ کیا
34:16کیونکہ ان کنٹریز
34:16میں ان کے اڈے تھے
34:17دوسرا میں
34:18یہاں پر
34:18ڈیٹیلز دیکھ رہا تھا
34:19کہ یہ جو
34:20ہورموس کی
34:20ہم بات کرتے ہیں
34:21تو وہاں پر
34:22صرف ایرانین تیل
34:23تو صرف
34:232.1 ملین بیرل
34:24پر دے جاتا ہے
34:26باقی سعودیہ کا
34:27جاتا ہے
34:277.4 ملین بیرل
34:28پر دے
34:29اراک کا جاتا ہے
34:304.5 ملین بیرل
34:31یو اے ای کا
34:322.5 ملین جاتا ہے
34:33کوئیت کا جاتا ہے
34:342 ملین بیرل
34:35یعنی کہ
34:35یہ سب ایفیکٹیز ہیں
34:36ٹریڈ کی وجہ سے بھی
34:37اگر ہورموس بند ہے
34:38اگر نیول باکٹ ہے
34:40تو وہ مسئلہ
34:40تو سب کو ہوگا
34:41تو جیسے کہ
34:42گھومن صاحب فرما رہے ہیں
34:43کہ
34:43they need to speak now
34:44کہ نہ سیکیورٹی ملی
34:46نہ کوئی اور فائدہ ہوا
34:48اور ٹریڈ بھی
34:48محصان بھی ہو رہا ہے
34:49instead of speaking
34:51speaking
34:53against
34:53United States
34:55or demanding
34:55from United States
34:56تو اس کے برقس
34:59وہ ان سے ڈالر مانگ رہے ہیں
35:00کہ جی ہمیں ہمیں
35:01ہمارے کچھ
35:02currency سواب کرنے
35:03ہمارے
35:04آپ کچھ درم لے لیں
35:05کوریال لے لیں
35:06ہمیں ڈالر دے دیں
35:07کہ ہمیں پریشانی ہو رہی ہے
35:08ہماری آمدن کم ہو گئی ہے
35:09لوگ investment نکال رہے ہیں
35:11investment پتہ نہیں
35:12کتنے عرصے کے بعد
35:13اب دوبارہ وہ صورتحال ہو
35:14تو لہٰذا
35:15ان کو ایک currency تو آیا ہے
35:16وہ اس میں
35:17اور امریکہ کے
35:18treasury secretary
35:19جو ان کا وزیر ہے
35:20وہ کہہ بھی رہا ہے
35:21کہ شاید
35:21ان کا central bank
35:22ان کو کچھ
35:23ڈالرز پروائیڈ کر دے
35:24تو پریشانی تو ان کو ہے
35:25لیکن میں نے جیسا کہ
35:26پہلے کہا
35:27کہ اب وہ
35:28اس سمت دیکھنا شروع کر دیں گے
35:30بلکہ کر دیا ہے
35:31جیسے ان کو موقع ملے گا
35:32وہ ایک ایک کر کے
35:33اس طرف آنا شروع ہو جائیں گے
35:35جو ایسٹ کی
35:36میں نے بات کی
35:36جس میں چائنا ہے
35:37ریشیا ہے
35:38اور ایران آگے جا کے
35:39ہماری زندگیوں میں
35:41آگے پانچ آٹھ سال میں
35:42بلکہ آپ روپ تو خیر
35:43انشاءاللہ کافی دیکھیں گے
35:44تو اس میں
35:45آپ دیکھیں گے
35:46کہ یہ ایران
35:47اس پوری سیکیورٹی پیراڈائیم
35:49کے کیلکولس کا حصہ بن جائے گا
35:51انشاءاللہ
35:52اس جنگ نے اتنا کچھ سکھلایا ہے
35:53میں نے وہاں کے عوام کی بات کی
35:56جوان کی عوام
35:57توٹر صاحب اگر میرا سوال لے لیں
35:58آپ تو ماظر صاحب
35:58جی جی پلیز حسن صاحب
36:00بولیں
36:01توٹر صاحب میں
36:01کوششن یہ کرنا چاہ رہا ہوں
36:03کہ جس طرح یہ خابر گھومن صاحب
36:04کی سوال کو آگے بڑھاتا ہوں
36:05کہ جو یہ
36:07ڈیمانڈ نہیں کرنے
36:08امریکہ سے
36:09کیا اس کی وجہ یہ ہے
36:10کہ ان ممالک کے اندر
36:12کینڈم ہے
36:13دیموکریسی نہیں ہے
36:14اور اگر وہ زیادہ بات کریں گے
36:16زیادہ ڈیمانڈ کریں گے
36:18تو پھر ان کے اوپر
36:19یہ بات بھی ہو سکتی ہے
36:20کہ بھئی آپ تو
36:20کون سا جہوری ملک ہے
36:22آپ کے اندر تو کینڈم میں
36:23آپ تو ایک قسم کے جو ہے
36:24جو ہے
36:25اور اسی ویے سے
36:26آپ جو ہے وہ
36:28یعنی امریکہ جو ہے
36:29وہ اس قسم کی بھی
36:30تو باتیں کارٹیکٹا
36:31اور یورپی یونین بھی
36:32تو ماضی کے اندر
36:32اس متعلق کو
36:33اپنی ریزرویشن سے
36:35چیزار کرتا رہے
36:36میں آپ کو بتاتا چلوں
36:39کہ اگر ان کی
36:40کرسیوں کو
36:41امریکہ مضبوطی نہ دے
36:42تو ان کی کرسیاں
36:44ہفتوں ہفتوں میں
36:45متزلزل ہو کے
36:46تو پھر جو عوام کے
36:48وہاں تاثرات
36:49میں نے دیکھیں
36:50ان تمام پورے خطے میں
36:51تو وہ پھر
36:53اپنے ہاتھوں میں
36:54ڈاکس اپ
36:54ام ساری تو انٹرمپ
36:55لیکن
36:55ویل ہیف ٹو ٹیک
36:56بریک کے بعد حاضر ہوتے ہیں
37:02بریک کے بعد پرگرام میں
37:03خیر مقدم
37:04اور ابھی بریکنگ نیوز بھی
37:05جو ایر وائی کی سکرینز پہ چل رہی تھی
37:11کہ اب اگلا دور ہونے کا امکان ہے
37:13چوئیز اب
37:13تو وہ شروع میں جو ہماری بات ہوئی تھی
37:16اور جو ہماری جو
37:17اس گفتگو سے ایک جو
37:18ابھی تک کا ایک کنکلوزن
37:20یہی نکلتی ہے
37:21کہ معاملات بہتری کی جانب
37:22انشاءاللہ جائیں گے
37:23مذاکلات کا اگلا دور ہونے جا رہا ہے
37:25پھر سے انشاءاللہ
37:26that's expected
37:29نہیں بہت اچھی بات ہے
37:31اگر بات چیت ہوتی ہے
37:32اب اگر بات چیت ہوگی
37:33تو وہ کنکلوز سب ہوگی
37:34یہ نہیں ہوگیا
37:35تو آتے ہیں
37:36جاتے ہیں
37:37آنیاں جانیاں بے کو
37:38نو
37:38اب یہ ہے کہ وہ
37:40صالیڈ جو بھی پوائنٹس ہیں نا
37:41سارا اگریمنٹ ہوگا
37:43تو فائنل ٹچز کے لیے
37:45پھر آمنے سامنے میٹنگ ہوگی
37:47ورنہ میٹنگ کیوں نہیں ہے
37:48نمبر ایک
37:49نمبر دو یہ
37:50اشفاق صاحب اور
37:51سارے باقی کلیگز کو
37:53یہ میں
37:53ارز کروں گا
37:55کہ
37:55ٹرمپ ایڈمسٹیشن نے
37:57ایران کے ساتھ
37:59سیز فائر جو ہے
38:00وہ جو
38:03بچوں کی
38:04آہ و بقا تھی
38:05اور ایران کے
38:06تباہی کے مناظر تھے
38:08اور وہاں جو
38:10انہوں نے برود پھینکا
38:11اور جو وہاں
38:12تباہی مچائی
38:13اس کے
38:16نتائج کی وجہ سے
38:17خوف زدہ ہو کے نہیں کی
38:19اور نہ ان کو
38:20کوئی پرواہ ہے
38:21کہ کس کے ساتھ
38:22کیا ہو رہا ہے
38:23اور نہ میڈلیس کے
38:24جو ہوا ہے وہ
38:25اور جو اسرائیل کے آشر ہو
38:27انہوں نے اپنے
38:28ابجیکٹیو سامنے رکھے ہوئے
38:30جیسے کل خاور
38:31کہہ رہے تھے
38:31کہ جنگ کے
38:33تو مقاصد ہوتے
38:34اب وہ
38:35مقاصد حاصل نہیں
38:36کر سکے
38:38امریکہ
38:39ہیز بین فوس
38:39ٹو
38:40انٹر انٹو
38:41سیز فائر
38:42وید ایران
38:43یہ آپ لوگوں کو
38:45سامنے رکھنا پڑے گا
38:46اور
38:47امریکہ
38:48دوبارہ یہ جتنا
38:49مرضی جمع کر رہا ہے
38:51وہ
38:51سب کو پتا ہے
38:52کہ امریکہ
38:52بہت بڑی سیادہ
38:53فوجی قوت ہے
38:54اسی کے بجے
38:55بہت بڑی
38:56عالمی طاقت ہے
38:57اس کے پاس
38:58ٹکنالوجی کی
38:59اس کی
39:00ملٹری کی
39:00اس کی
39:01اکانومی کی
39:02مرضی بہت سارے
39:03پلسز ہیں
39:04جو ابھی
39:04ان کے
39:05امیجرل
39:05رائیولز جو ہیں
39:06عوامی جمہوریہ
39:07چین اور
39:08روس اور
39:08باقیوں وہ
39:10ادھر جا رہے ہیں
39:11لیکن ابھی
39:12پہنچے نہیں ہیں
39:13میرے کہنے کا
39:14مطلب ہے
39:15کہ امریکہ
39:16کو اس میں
39:17جٹکہ لگا ہے
39:18اور ان کو
39:19باتچیت کرنی پڑے گی
39:20اور باتچیت کے ذریعے
39:22معاملہ حل کرنا پڑے گا
39:24ایران
39:24سٹینڈ
39:25تو لوز
39:25ناثنگ
39:26اس میں میں ایک چیز یہ کہوں
39:28یہ تو یہاں تک کی حد تک ہے
39:30لیکن لبنان میں جو انہوں نے
39:31تباہی مچا دی ہے
39:32خاور صاحب
39:32مختصر کومیٹ
39:33ٹائم کم ہے
39:34حملہ کس نے کیا
39:36امریکہ نے
39:37بیور در اگریسرز
39:38ایکزیکٹلی
39:38تو ابھی اگر آپ نے
39:40کچھ فور فیڈ چیز کرنی ہے
39:41تو یہ
39:42ذمہ داری
39:43امریکہ کے اوپر آتی ہے
39:44ایران کے اوپر نہیں آتی
39:47چلے
39:47ظاہر ہے
39:48کچھ پھر دینا تو پڑے گا
39:49انشاءاللہ جی
39:49اس کے اوپر پھر ڈسکیشن ہوگی
39:51پرگرام سے فعلال اتنے
39:51اشفاق ساکستی کا اجازت دیجئے
39:53اللہ حافظ ناصر
Comments

Recommended