Skip to playerSkip to main content
  • 21 hours ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:45امی آہت
00:48یہ کس کے ذاتھ آیا ہے؟ آہت
00:51دعا بنت عبد الرحمان
00:53آپ کو عزر شاہ والفرکان شاہ کے ساتھ
00:56بائیوز حق مہر ایک کروڑ روپے نکاح قبول ہے
01:01تو بیٹا ہاں بولو
01:04آہ
01:10بازار
01:15ایک منٹ
01:31دوسری شادی کرنے سے پہلے
01:34پہلی بیوی کی جازت لینا ضروری نہیں ہے
01:44کیوں مستر آزر؟
01:48اجازت لیے مجھ سے
01:51دوسری شادی کی
02:05مجھے دیکھ کر اتنا حیران کیوں ہو گئے ہو؟
02:08حیران تو اسولن مجھے ہونا چاہیے
02:12تو بھائی کے جگہ یہاں کیا کر رہے ہیں؟
02:17میں زیب النساء خرشید
02:23آزر فرقان شاہ کی خاندانی بیویوں
02:47اور میری اجازت کے بینا
02:51آپ دوسری شادی نہیں کر سکتے
03:19ہمارے خاندان کی ہوتے ہیں
03:23اس طرح خیر آدمیوں کے ساتھ نہیں پھرتی ہیں
03:27اور اس طرح بڑے مجمع میں
03:29اپنی آواز بھی نہیں اوچھی کرتی ہیں
03:31یہ ہمارا آپس ہی معاملہ ہے
03:34گھر چل کے بعد پیچھے اٹھو
03:38تم صرف گھٹی اور دھوکے باز ہی نہیں
03:41بلکہ قاتل بھی ہو
03:44جانتے ہو کس کے قاتل؟
03:49کنیس کے قاتل
04:01اور ہمارے گھر کرائے کے گھنڈے بھیجیں
04:08ہمیں زبردستی گھر میں غوشٹیج بنایا
04:11تاکہ میں بارات لے کے نہ جا سکوں
04:19اور یہ توقیر
04:20یہ تمہارا رائٹ ہینڈ
04:22بلکل ٹھیک کہہ رہا ہے آہد
04:25اس شخص نے اممہ کو مروایا
04:29جو انہیں بیٹوں کی طرح عزیز رکھتی تھی
04:36ہمارے گھر میں ڈکیتی کا جھوٹا ناتک تم نے ہی کروایا نا؟
04:39آرے نہیں کیا ہو گیا؟
04:40مجھے اور دھوا کو مار دالنے کی دھمکی دی
04:47اور یہ عورت
04:48یہ عورت بھی ان کے ساتھ ملی ہوئی ہے
04:50آزر نے بھیجوائیا اسے
04:51کاما لیے کاما لیے
04:56اور یہ سمینہ بہن
04:59ان کے سٹور میں آگ بھی تم نے ہی لگوائی
05:08میری بیٹی کو مجھ سے دور لے جانا چاہتے تھے
05:10اس کو دھپائی لے کر بھاگنا چاہ رہے تھے
05:12اس آزر کے ساتھ
05:15آزر نے تمہیں بہت سارا پیسہ دیا
05:17اور تم نے باپ بند کر اپنی بیٹی کو رخصت کرنے کے بجائے
05:20اس کو سودا دیا اس گھٹیا شخص کے ساتھ
05:43اپنی بھی کوئی عزت ہے
05:45ایسا تو نہیں کرتے
05:46ایسا تو نہیں کرتے
05:50ایسا تو نہیں کرتے
05:50ایسا
05:50توکی
05:51پیچھے رہے
06:02دیکھا ہو جائے مبارک بات دینی آجانا پیچھے
06:09واہ توکیر واہ
06:12تم نے تو دوستی کا حق ادا کر دیا
06:15دی پی تم تو بڑی ادا کارا نکلی ہو
06:17بیٹی کی شادی نہیں کروں گی
06:19اب شادی کرانی ہے یا کبرستان جنائے
06:31اور تُو آئی ہے نا میری شادی رکوانے کے لیے
06:37دیکھتا ہوں میرا نکا کون رکوانتا ہے آج
06:41قاضی نکا پڑھاؤ
06:51دعا سائن نہیں کرنا ہوا
06:53سائن نہیں کر
06:55دعا بنتی الدرمان
06:57آپ کو اپنا نکا
06:58عزر شاہ والفرکان شاہ کے ساتھ
07:00بائیوز حق مہر
07:01ایک کروڑ روپے منظور ہے
07:18ارے بول دو کب بولے
07:21میں تو یہ تو کے رہے نا
07:23تمہاری ماں کی
07:25کھوپڑی کرچے کر دے گا
07:38خواتدار کوئی اپنی اگاسی نا ہے
07:47یوار انڈر ارسٹ میسٹر آزر
07:51انڈر ارسٹ
07:57کیا ہو گیا یار ارس پی تم کو
08:01شاید تُو جانتا نہیں ہے میں ہوں کون
08:11بغیر وارانٹ کے تو تُو مجھے ہاتھ بھی نہیں لگا سکتا
08:15لگاتا ہوں بھی اپنے
08:17وکیل کو فون
08:17وہ تیرے ٹی آئی چی کو کال کرتا ہے
08:23ہم سے بہتر تم کو کون جانتا ہے
08:25مسٹر آزر
08:27یوار انڈ
08:28دیکھو
08:29اور یہ فراڈ اور دھوکہ دائی کی شادی کے لیے نہیں
08:32بلکہ
08:34کنیز کے قطبوں کے لیے ہے
08:36امتیاز تمہارے خلاف
08:37گواہی دے چکا ہے اور
08:38فارم ہاؤس سے تمام سی سی ٹی وی فوٹیج بیل گئی
08:42اب تمہارا وکیل تو کیا
08:45دنیا کا کوئی قانون تمہیں سزا سے نہیں بچا سکتا ہے
08:48سمجھے ہاتھ کری لگو اسے
08:59یہ سب کچھ تیری وجہ سے ہو رہا ہے گٹیا عورت
09:04کاش تیرے باپ سے پہلے
09:06میں تیرا سر کچل دیتا
09:08حوالات سے تمہیں ایک دو دن میں آئی جاؤ گا
09:12اس کے بعد جو میں تیرا حل کروں گا نا
09:14تو زندگی بھر یاد رکھے گی
09:17گھٹیا اور احسان فرموش تو تم ہو
09:20کیا کچھ نہیں کیا میرے بابا سائی نے تمہارے لیے
09:23اور تم نے
09:24تم نے انہیں جالی میڈیسن دے کر
09:26ختم کرنے کی کوشش کی
09:30میرے بابا سائی نے
09:32تمہاری پرورش کی
09:34تمہیں پالا
09:36محبت دی
09:37ارے اپنی بیٹی دی
09:40اور تم نے
09:42تم نے بدلے میں میرے بابا سائی کو صرف اور صرف
09:45دھوکہ دیا
09:50نفرت ہو گئی یہ خود سے
09:54کہ میں نے تم جیسے
09:56کٹی آتمی سے محبت کی
10:03عددانش
10:06لے جائیں سے یہاں سے
10:10آج کے بعد
10:14میرا ایسے کوئی تعلق نہیں ہے
10:17تم جیسے احسان فرموش اور آستین کے ساپ آدمی کی زندگی
10:21جیل کی کارل کوٹری میں گودرنی چاہیے
10:24اب مرتے دم تک تم وہیں سڑ ہوگی
10:27دیکھیں جالو اسے
10:28یہ سو عورت کو بھی پکڑے
10:29یہ بھی ان کے ساتھ ملی ہوئی ہے
10:31آنزر نے بھیجا اس عورت کو اس کو بھی لے کر چاہے
10:35اور یہ تاکیر یہ کاتل ہے
10:36تاکیر
10:37تاکیر بھاگیا
10:39چاہ دیکھوں سے جا کے پکڑو
10:43تم جاؤ
10:44جا کے پکڑو سے
10:46اچھ نہیں کیا میں نے
10:52چھڑے مجھے
10:56لگی تولے سے
10:57چاہ دیکھوں سے
11:14.
11:14.
11:15.
11:15.
11:17.
11:18.
11:18.
11:19.
11:19.
13:16أحضرنا بكي آرهي
13:20بھائي، لماذا تقولون بحقا؟
13:22إذا كانت تفضل بحقا، تجدت بحقاً بحقاً
13:27فريد،
13:29لا تقولون بحقاً،
13:32أحضرنا بحقاً
13:34إذا لم تقولون بحقاً،
13:35فتح بحقاً بحقاً
13:43أحضرنا بحقاً
13:45لماذا تفضل بحقاً؟
13:47لا تفضل بحقاً؟
13:52لا تفضل بحقاً
13:56أحضرنا بحقاً
14:06بھائي،
14:08أحضرنا بحقاً
14:09أنا بحقاً بحقاً
14:10وأنا أتاكبر
14:11أن أصحبك
14:15لا تفضل بحقاً
14:15سيئلن الهدت
14:18ترى تفضل بحقاً
14:26تضعنا بحقاً
14:29سب تبعر بائی کی وجہ سے ہوئے
14:35فون ملد ہے اس کا
14:37طلاح
14:37طلاح کہا رہے
14:38طلاح میں بھی آرہی آپ کے ساتھ
14:47ناکٹر صاحب اب
14:48کیسی کنڈیشن ہے ان کی
14:50دیکھیں بعض دفعہ ایسی قیفیت
14:52جان لیوہ بھی ثابت ہو سکتی ہے
14:53فلحال تو سکون کا انجیکشن دے دیا ہے
14:56اللہ بیتر کرنے والا ہے
14:58خوش میں آنے کے بعد ان کی طبیعت
15:00بہتر نہ ہو تو انہیں ہسپریل
15:01ضرور لے کے جائیے گا
15:03جی بہتر
15:05یہ کچھ دوائیں لکھ دیئے میں نے
15:06اس کو ضرور استعمال کروائیے گا
15:11تینکیو
15:13آئیے
15:13دعا میری جان
15:14خوش میں آونا بیٹا
15:18دیکھو تم محفوظ ہو
15:24تمہاری دادی کی
15:25دعا انہیں تمہیں بچا لیا
15:29اس درندے کی درندگی سے
15:32باپ بن کر دھوکا دے رہا تھا تمہیں
15:36اللہ نے بہت سا دکھایا میری جان
15:39آنکھیں کھوڑونا
15:41اٹھونا دعا
15:48دعا کے ساں جو کچھ ہو رہا ہے
15:49اس کی وجہ صرف توقیر ہے
15:55چھوڑوں گا نیمی اس
15:59کبر تک پیچھا کروں گا
16:24بس یہی تھا میرا کرتا ہے
16:26اس کہانی میں
16:55ڈیمیجڈ
17:03آہ ٹھیک آنٹی
17:05جی آپ کو کچھ پاس چلے تو ضرور بتائیے گا
17:08جی
17:09کیا کہہ رہی تھی
17:10نہیں ہے وہ زرم آنٹی کے گھر
17:17پناو
17:19جی
17:20کیا
17:22آری آری بات پلیز تم اس کے پاس جاؤ تو صحیح
17:28نہیں تم بلکل ٹھیک کہہ رہی ہو
17:31جس پلیز انشور کہ وہ اپنے ساتھ کچھ غلط نہ کرے
17:34پلیز اس کو نظر میں رکھو
17:37ہاں میں آ رہا ہوں
17:38ببا کیا ہوا
17:39اس کی دوست ہے نا مری بات
17:41اس کی کالا ہی ہے ابھی
17:45دیپریشت حالت میں فریال
17:46اس کے پاس گئی ہے
17:49ابھی وہ اس کی
17:51اپارٹمنٹ مللنگ کے ٹاپ پہ ہے
17:53ایمین
17:54اون در ٹوینٹی ایتھ فلور
17:55اون در ٹوینٹی ایتھ فری
18:13اون در ٹوینٹی ایتھ �ئید
18:15اون در ٹوینٹ مثل
18:16در ٹوینٹی ایتھ پا مری بات
18:17جی hairstyle
18:20ملک اور در ٹوینٹی ایتھ پا ایتھ پا ایتھ ٹوینٹی در ٹوینٹھ مرڈا
18:25اون در ٹوینٹھ ایتھ ٹوینٹھ
18:40ملک اور لو Kai medicinal
19:13تم سے پہلے میری زندگی اتنی حسین نہیں تھی
19:19اور آنے کے بعد مجھے حساس ہوا کہ من پسند شخص
19:26کیسے آپ کی زندگی کو مکمل کر دیتا ہے
19:31کیا کہے گی دنیا میرے بھائی کا قاتل میرے بھائی کی بیوہ کا عاشق نکلا
19:39جیسا انسان
19:40سرم نفرت کی کاملے سمجھے تم
19:49دیکھ یہ نئی ڈراما سیریل
19:51ملکیت
19:52نو مئی سے
19:54روزانہ رات نو پجے
19:56صرف جیو پر
20:18شکر کرو کہ مجھے میری بہن مل گئی
20:22کیونکہ بر فریحان نہ ملتی نا ایمان
20:26کہ تمہارا میرا رشتہ بھی ختم آجاتا
20:37تلہا
20:51ہمارا رشتہ پیسے بھی نہیں رہ گا
20:56ایچاری
21:04فریحان کے ملنے کی مجھے دل سے بہت خوشی ہے
21:10کر آپ سے بچھڑنے کا مجھے کوئی دپ نہیں
21:16میری ڈائلاؤگ آ گیا رہا تمہیں
21:19اپنے اس مجھنو بھائی کے ساتھ رہ رہ کر
21:26ہاں
21:26ٹھیک کہہ رہے آپ
21:29میرا بھائی مجھنو ہے
21:33کیونکہ محبت کرنا جانتا ہے نا
21:37اسی لئے ہمیشہ سچ بولتا ہے
21:41آپ کا اپنے بارے میں کیا خیال ہے
21:45تو سارے زمانے کے سامنے مجھے اپنا کر لے کر آئے تھے
21:52مگر مجھے ہمیشہ
21:55میری امی کی بیٹی
21:57اور آہاک کی پہنی سبچا
22:03اپنے اور میرے رشتے کو تو صرف
22:05تھمکی دینے کے لئے استعمال کیا
22:09میری بات نہیں مانوگی تو تمہیں گھر سے نکال دوں گا
22:13میری بہن کو ناراض کروگی تو تمہیں طلاق دے دوں گا
22:18اگر تمہارے بھائی نے فریال کو نہیں اپنایا
22:20تو تم بھی اپنے گھوالوں سے ملنے کے لئے ترس ہوگی
22:26ایمن
22:29اپنا
22:31تم بہت زیادہ بھول رہی ہو
22:36خان شاپ نے فریال کے پہلی بیجا خواہش پر
22:40اسے آگے پڑ کر بڑا بھائی بند کر
22:43روک لیا ہوتاں
22:45تو وہ آج ان راستہ پر بھٹکنے کے پچائے
22:50واپس لوٹ چکی ہوتی
22:58بھارا
22:59ہر آل
23:02ہر آل کا خیال رکھئے گا
23:06کسی اچھے سے نڑکے سے
23:09اس کی شادی کرما دیجئے گا
23:13تو صرف اس سے محبت کرتا ہو
23:17اس کی عزت کو اپنی عزت سمجھتا
23:20کیونکہ ہر لڑکی کی طرح
23:25فریال بھی ایک اچھا لڑکا ڈیزرب کرتی ہے
23:37چتھیوں میں
23:39بھابی
23:58بھابی
23:59تکو فر یا
24:01آپ کی بات سکر تکو
24:11ہر وقت کے لڑ پیار نے
24:14مجھ ایسا بنا دیا تھا کہ میں
24:17سب سے لڑتی رہتی تھی
24:20آپ سے
24:22آہد سے
24:25نے آپ سے بھی
24:28بگر سچ تو یہ ہے کہ
24:31لڑائی سے کچھ حاصل نہیں ہوتا
24:38بھابی
24:39بھابی
24:41آپ کہیں نہیں جائیں گی
24:49بھائی کہیں نہ کہیں
24:52انہیں آپ کی ضرورت ہے
24:56آپ سب کو آپ کی ضرورت ہے
25:12موسیقی
25:17ایمن
25:21ایمن
25:24ایمن
25:25موسیقی
25:44موسیقی
25:59دعا
26:00بیٹا آؤ اندر آؤں
26:02کچھ کھا لو پھر دوا بھی کھانے
26:03امی بیٹھیں
26:08امی دادوں کتنی عقل منت تھیں
26:11کتنی زمانہ شناس
26:13لوگ کی پہچان رکھنے والی
26:15شخص کو کیسے نہیں پہچان سکیں
26:18بیٹا کچھ لوگ روح بدلنے کے ماہر ہوں
26:26تو توقیر بھی ایسا ہی ایک بہر رکیہ تھا
26:32اممہ نے تو اسے صرف دیکھا
26:35میں نے تو اتنے دن اس کے ساتھ بسا رہا ہے
26:39پھر بھی نہ جانا
26:41وہ تو اللہ کا شکر ہے کہ وقت میں میری آنکھیں کھل گئیں
26:44اور سب کچھ میں نے اپنے کانوں سے سنوی
26:48ورنہ کوئی اور بتاتا تو شاید میں یقین بھی نہ پچھتی
26:52امی جب آپ کو ان دونوں کی حقیقت پتا چل گی تھی
26:54تو آپ یہ سب کیسے برداشت کرتی گئے
26:59سچ پوچھو تو آپ سوچتی ہوں تو خود بھی حیران رہ جاتی ہوں
27:04لیکن یہ سب کچھ ایک ماہ ہی برداشت کر سکتی ہے
27:07تمہاری جان کی دھمکی دی تھی اس نے
27:10بلکہ دھمکی نہیں پسٹول بھی تھی اس کے پاس
27:13اور وہ جو آزر کی بھیجی ہوئی عورت تھی اس کے پاس بھی چاکو تھا
27:16میں تو جیسے گونگی ہی ہو گئی تھی
27:22ملک جی
27:35کیسی ہو؟
27:37ٹھیک
27:40میں ابھی دعا سے یہی بات کر رہی تھی
27:43بات نہیں کونسی نیکی ہمارے کام آگوں
27:45کہ اللہ نے تمہیں فرشتہ بنا کر ہمارے لئے پھیج دیا
27:48اور تم آزر کی بیوی کو لے آئے
27:52ورنہ تو وہ دعا کو نہ جانے کہاں دور لے جاتا مجھ سے
27:56پھر پتہ نہیں ہم کبھی مل پاتے بھی کہ نہیں
28:00آہد کے ہوتے ہوئے ایسا کیسے ہو سکتا ہے آئیٹی
28:02میں نے وعدہ کیا تھا دادو سے
28:04کہ دعا کو اور آپ کو خود سے دور نہیں ہونے دوں گا قدر
28:08آپ کے لئے آج ایک خوش خبری لائے ہیں
28:12آپ دونوں کا مجرم توقیر
28:15اب گرفتار ہو گیا
28:18امی؟
28:18اپنا جرم بھی قبول کر لے گا اور اس کو سازا بھی ہو
28:24آہد میرا ایک کام گھروں کے مٹ ہے؟
28:27جی
28:30مجھے اس سے ملنا ہے
28:31ہاں میں بھی
28:34اپنی دادو اور ہمارے اتبار کے قاتل سے میں بھی ملنا چاہتی ہوں
28:37آہد کر ستے ہو یہ
28:40آہد کر ستے ہو یہ
28:41آہد کر ستے ہو یہ
28:48اللہ میں کیا کہہ رہے ہیں آپ سے؟
28:51ہاں فیال سے بات کرے نا
28:53وہ نہ کچھ کھاری نہ ہی کسی سے بات کر رہی ہے
28:59تم نے کسی آہ
29:01بیچ میں گھر سے بات کی ہے
29:03کہ دیکھو
29:04آہد سے تو مجھے کوئی امید نہیں ہے
29:07اور
29:09میں جاتا ہوں کہ میری گوڑیا نا
29:12اب اپنے گھر کی ہو جائے
29:14اور زندگی کی
29:16تمام خوشیاں سے ملے
29:19انشاردہ
29:21شگفتانٹی سے میری بات ہوئی ہے
29:22ان کے پاس ایک بہت اچھا رشتہ ہے
29:26تو پہلی فرشت میں فوراں بلالوں نے
29:29دیکھو میں چاہتا ہوں کہ
29:31آہد کی شادی سے پہلے نا
29:33ہم فریال کو رکھ ست کرنے ہیں
29:35ٹھیک ہے انشاءاللہ
29:38بھابی
29:41اس کی ضرورت نہیں ہے
29:43اور بھائی
29:45بھائی
29:45بھائی اینیورسٹی کے لئے جانا چاہتی ہوں
29:58فریال
29:59فریال
29:59اکیلے یہ سب کیسے منیج کر ہوئی ہے؟
30:02نرگس خالہ ہے ماں
30:04میری ان سے بات ہو گیا
30:07اس طرح آپ لوگوں کو بھی کوئی پریشانی نہیں ہوگی
30:11پلیز بھائی
30:15اگر میں یہاں رہی
30:17میں اپنی اندر کی نیگیٹیوٹی نہیں ختم کر پاؤں گی
30:23نہ میرا گھر آباد ہوگا
30:26اور نہ ہی آپ لوگوں گھر آئے گا
30:29اس لئے مجھے خود سے لڑنے دیں
30:33اس بار میں کسی اور سے نہیں
30:37اپنے آپ سے ہارنا چاہتی ہوں
30:45میں اپنے آپ لوگوں کو رسپیکٹ کر رہا ہوں
30:52بس ویٹاں
30:54ایسے نہیں روتے
30:57تمہیں پتا ہے
30:59نور خالہ کیا کہا کرتی تھی
31:01وہ کہتی تھی میری دعا بہت بہت دور ہے
31:04یہ تو ندرت ہے
31:06جس کا چڑیا جتنا دل ہے
31:10لیکن اب مجھے لگ رہا ہے کہ
31:11یہ بات اونٹ ہو گئی
31:13ندرت اتنی بہادری کا مظاہرہ کر رہی ہے
31:16اور تم نے احمد ہی چھوڑ دی
31:18دھوکہ اتنا بڑا مل ہے
31:20دل قبول ہی نہیں کر رہا
31:23کوئی باپ اپنی بیٹی کا کیسے سودا کر سکتا ہے
31:28وہ تمہارا باپ نہیں تھا دعا
31:32باپ جیسے تو تھینا
31:35آنڈی آپ کو پتا ہے میں نے دل سے انہیں والد قبول کیا تھا
31:40اور انہوں نے میرے دادوں کو امار ڈانا
31:42میری امی کو دھوکہ دیا
31:44میرا مان توڑ دیا
31:49کہ اگر دنیا ایسی ہے تو مجھے نہیں رہنا اس دنیا میں
31:54ایسے نہیں کہتے بٹا
31:55اور ویسے بھی کسی ایک شخص کے غلط ہو جانے سے ساری دنیا غلط نہیں ہو جاتی
32:03میں بھی اسے یہی سمجھا رہا ہوں
32:05اب آہد کو ہی دیکھ لو
32:09تمہاری حفاظت کی ذمہ داری اممہ مڑتے مڑتے اس پر چھوڑ کر گئی تھی
32:13اس نے ساری دنیا سے ٹکڑ لے کر میں وعدہ نبھایا ہے
32:19اللہ کا شکر ہے کہ میرا بیٹا اپنا وعدہ نبھانے میں سرخ رو ہوا ہے
32:27اور دعا جانے ان جانے ورد احمی کی وجہ سے میں نے بھی تمہارے ساتھ ٹھیک نہیں کیا
32:35میں اپنے رویے کی معافی مانتی ہوں
32:38نہیں آنٹی آپ مجھے شرمندہ نہیں کریں پلیز
32:40آپ میرے لئے آج بھی اممی کی طرح اتنی قابل اعترام ہیں
32:47آہد بیٹا میں نے تم سے ایک کام کہا دا
32:50جا یاد ہے مرہ
32:53کر ہم جائیں گے تو اکی سے میں لیں
33:22تالیوین اٹھنگی تری ملاقات آئی ہے
33:27موسیقی
33:29رście
33:34موسیقی
33:35موسیقی
33:36موسیقی
33:48موسیقی
33:54مجھے معاف کر دیا
33:56خبردار
34:05عاف کرتنا
34:06انا فرق تھی
34:08نام مت لینا میرا
34:10مجھنڈی زبان سے
34:11کھن آرئی مجھے تم سے
34:14تنی نفرت ہو گئی ہے
34:15کہ شاید اس دنیا میں کبھی کسی نے
34:17کسی سے کی ہو
34:26معاف کر
34:28لیکٹ نہیں ہوں
34:30پر نظرہ جی
34:34میرا گناہ نہیں
34:35میری غلطی ہے
34:37میں نا وہ
34:40آذر کے بہکاوے میں آ گیا تھا
34:42اس نے
34:43اس نے مجھے جان سمالے کی دمکی تھی
34:46زیادہ رامے کرنے کی ضرورت نہیں ہے
34:50میں نے کہا تھا نا تونسے
34:52تمہاری اصلیت دنیا کے سامنے لے کر آوں گا میں
34:55آذر نے بھی اپنا جرم قبول کر لیا
34:59اب تم دونوں کو سزا ہوگی باقی
35:01ساری زندگی یہیں جیل میں کٹے گی تم دونوں کی
35:08تمہاری اصلیت دنیا میں کھل نہیں ہے
35:11نہ ماں نہ بہن نہ بہب نہ بیٹا
35:17ملکل اکھیلا ہوں
35:19لیکن
35:23آپ لوگ تو میرے اپنے ہو نا
35:26میرے اپنے
35:27میری فیملی
35:30میری بیٹی ہونا تو
35:31میری بیٹی
35:32نہیں ہوں میں آپ کی بیٹی
35:34بہت ہی بدقسمت ہے آن
35:36اللہ نے آپ کو سب دیا
35:39عزت
35:40شریف پیوی بیٹی
35:42سب کچھ آپ نے اپنے ہاتھ سے گوا دیا
35:49جو لوگ پیسے کے لالچی ہوتے ہیں نا
35:52انہیں رشتے بوجھ رکھتے ہیں
35:56سائن کرو اس پا
35:59یہ جا
36:02یہ کیا
36:03طلاق نامہ
36:04نہیں نہیں
36:06میں طلاق نہیں دوں گا
36:11میں طلاق نہیں دوں گا
36:13مجھے معاف کر دیجئے
36:15توہاں بیٹا
36:16توہاں بیٹا مجھے معاف کر دو نا
36:18ساری دنیا سے لڑکر میری بیٹی نے اپنی ماں کی شادی کروائی
36:22تاکہ میری زندگی میں جو کمی رہ گئی ہے وہ پوری ہو سکے
36:28دل سے نبھایا تھا میں نے یہ رشتہ
36:31مگر تمہیں رشتے جوڑنے تو آتی ہی نہیں
36:33الٹا ہمارے اعتماد اور بھروسے کا خون کر دیا
36:36مجھے معاف کر دو ندرہ جیتو
36:38دعا مجھے معاف کر دو
36:43میں نے کہا نا میں آپ کی بیٹی نہیں ہوں
36:47کتنے مان سے میں نے اپنی ماں کو آپ کے حوالے کیا تھا
36:49یاد ہے آپ کو
36:52اب میں خود اپنی ماں کو آپ سے آزاد کرماؤں گا
36:55سائن کر دیجئے ورنہ پولیس یہ کام کروا لے گی آپ سے
37:11اس کا پھر فو ہی نہیں ہے
37:13یا آپ
37:15آپ لوگوں کے ساتھ رہ سکو
37:18گناہ ٹارو میں مانے مڈے دن دکھا ہے
37:29یہ ہی بانتا ہے
37:33مجھے معاف کر دو
37:35اب تو معاف کر دو
37:37میرا کوئی نہیں ہے
37:38میں یہاں نہیں رہ سکتا
37:40دعا بیٹا
37:41مجھے دوستے چڑھوا دو دعا بیٹا
37:43درنجی آگری موقع دے دیجئے
37:47کچھ جرم ایسے ہوتے ہیں
37:49جن کی معافی نہیں ہوتی
37:51صرف سزا ہوتی ہے
37:53مجھے درنجی آگری موقع دیجئے
38:11مجھے درنجی آگری موقع دیجئے
38:25مجھے درنجی آگری سکتا
38:27سیدی لبلا
38:30مجھے درنجی آگری موقع دیجئے
38:34مجھے درنجی آگری موقع دیجئے
38:37مجھے دارنجی آگری موقع دیجئے
39:15فوپس آئیں گے دبیعت پہلے سے کافی بہتر ہو گئی ہے
39:20جی ادا
39:22اللہ کا بڑا احسان ہے
39:25میرے پاس یہ خبر ہے
39:28عدالت نے
39:29آزر کو سزا موت کا حکم دیا ہے
39:45اگر اس دنیا میں
39:48اس سے زیادہ سک سزا ہوتی
39:52تو فو ملنی چاہیے تھی اسے
40:04اس سے بھی بڑی خوشخبری ہے میرے پاس واپس آئیں
40:10کل سی بقاعدہ طور پہ ہمارے کالیج کا اپتتا ہو جائے گا
40:14اور جانتے ہیں
40:17اس کے چیف گیسٹ کون ہوں گے
40:22میرے بابا سائی
40:31آپ خوش ہے
40:36تو میں بھی خوش ہوں
41:09امی میں آخری دفعہ آپ سے کچھ فاغ ہوں تو آپ دیں گی
41:13ہاں میری جان
41:15میرا تو سب کچھ تمہارا ہی ہے نا
41:19پھر میں چاہتی ہوں کہ
41:20اس گھر سے رخصت ہو کہ آپ بھی میرے ساتھ ہیں
41:23میں چاہتی ہوں کہ آپ میری ساتھ رہے
41:42دعا
41:43پھر سے دنیا سے نرالی زد
41:49آنٹی دعا زد نہیں کرتی
41:52بس اس کے سوچنے کا انداز دنیا سے ہٹ کر ہے
41:56یہ بات تو بلکل ٹھیک ہے یہاں نے
42:00دعا واقعی
42:01باقی لڑگیوں سے بلکل الگ سوچتی ہے
42:04اور
42:05ندرت سچی بات ہے کہ دعا نے آپ کے لئے پشری بار بھی اچھا فیصہ ہی کیا تھا
42:10وہ انسان یہ گر غلط نکلا تو
42:12کوئی کیا کر سکتا ہے
42:18لیکن مجھے اس بات کی بہت خوشی ہے کہ بیٹی ہوتے ہوئے دعا ہمیشہ اپنی ماں کے لئے بہتر سوچتی
42:24ہے
42:26ہم میں آپ بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
42:28میں بھی دعا کے اس تیسلیمیس کے ساتھ ہوں
42:32آنٹی
42:34آپ کو یہاں اکیلے میں رہنا چاہیے
42:36بلکہ دعا اور آہت کے ساتھ رہنا چاہیے
42:41یہ آپ سب کا پیار ہے
42:43مگر
42:44اگر مگر کی تو کوئی گنجائش ہی نہیں ہے
42:47آپ سوچیں نا
42:48بچے تو اپنی زندگی مصروف ہوں گے
42:50ہم دونوں مل کر بزنس چلائیں گے
42:53رہ
42:55آپ کا بہت شکریہ سمینہ ہے
43:01لیکن میں ایک بار پھر اممہ کا یہ گھر چھوڑ کر نہیں جا سکتی
43:06آنٹی اس کے لئے آپ کو پریشان ہونے کی بلکل ضرورت نہیں
43:12کیونکہ دعا نے ایک بار پھر
43:14دنیا سے ہٹ کر خیسٹ آٹی
43:18ہم بس دو چار دن انتظار کر لیں
43:20سب کو سب پتا چل جائے گے
43:22کہ اس نے کیا فیصلہ کیا
43:28آنٹی
43:29آپ کی اجازت ہو تو ہم
43:43چلے بھٹ
43:47موسیقی
43:49موسیقی
44:23اممہ آپ آج ہمارے ساتھ نہیں ہیں
44:26لیکن آپ کا شروع کیا ہوا کام آگے بڑھ رہا ہے
44:31یہ ٹریننگ سینٹر آپ کا خواب
44:33اور اس خواب کو آپ کی پوتی نے آہد کے ساتھ مل کر پورا کر دیا ہے
44:39اچھا ہمسفر زندگی کو مکمل کر دیتا ہے
44:43توکیر جیسے مرد جو رشتوں کا تقدس بامال کرتے ہیں
44:47انسانیت کی توہین ہے
45:07آہد جیسے لوگ
45:09محبت اور اعتبار کی زندہ مثال ہیں
45:13جن کا ہاتھ تھام کر
45:15دعا جیسی لڑکیاں وہ سب کچھ حاصل کر سکتی ہیں
45:18جن کا وہ خواب دیکھتی ہیں
45:45دعا نے ابھی زندگی کو کھوجنا ہے
45:53اور آہد کا ساتھ اس تلاش کو مکمل کر دے گا
46:11موسیقی
46:44اے دل اے دل اسے پیار پیار کرنا ہے کرنا
46:55کیوں مانتا نہیں ہے پہچانتا نہیں ہے
47:02ہے عشق آگ دریاں تو جانتا نہیں ہے
47:08میرے ہم سفر میرے ہم نوا ہونا مجھے تجھ میں فنا
47:21عشق ہساوے عشق رولاوے عشقا ہے بے دردہ
47:27عشق ہے بالکل عشق کے جیسا ہوتا ہے بے رنگا
47:34اے دل اے دل اے دل
47:39موسیقا
47:40موسیقا
47:40موسیقا