Skip to playerSkip to main content
Falsafa e Hajj | Host: Tasleem Ahmed Sabri

Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX

Guest : Allama Shehzad Mujadadi, Mufti Khalil Ahmed Qadri

Sana Khuwan: Qari Ahmed Raza Jamati

#FalsafaeHajj #hajj #aryqtv #hajj2026 #qurabni

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00لَبَيْكَ اللَّا لَبَيْكَ اللَّا لَبَيْكَ اللَّا بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:25لَبَيْكَ اللَّا لَبَيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَيْكَ
00:30اِنَّ الْحَمْدَ وَنْنِعْمَتَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ
00:35ناظرین اکرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:39میں ہوں تسلیم احمد صابری اور آپ حج کا خصوصی پروگرام فلسفہ حج دیکھ رہے ہیں
00:45حج کے ان ایام میں کہ جب ہر طرف یہی صدا ہے
00:49اور لوگ کشاں کشاں رب کی بارگاہ میں حاضر ہو رہے ہیں حج کے لیے اور اس کے مختلف عرقان
00:57جس میں خاص طور پر صحیح کہ جب تک صحیح نہ کی جائے حج مکملی نہیں ہے
01:06عمرہ ایون مکمل نہیں ہوتا ہے
01:08ان دو پہاڑیوں کے گرد چکر لگانا اس کے صفہ اور مروہ پھر مروہ سے صفہ یہ چکر لگانا
01:16حضرت بی بی حاجرہ ہم سب جانتے ہیں حضرت بی بی حاجرہ صلی اللہ علیہہ
01:22ان کی یہ سنت ہے کہ اپنے شہزاد نبی بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی پیاس کے لیے
01:29آپ کبھی صفہ سے نیچے اترتیں اور مروہ کی پہاڑی پر چڑتیں اور مروہ سے صفہ تک آتی
01:35اب اس وقت دکھا جائے تو نہ پیاس ہے نہ وہ پہاڑیاں واضح طور پر نظر آ رہی ہیں
01:41نہ وہ ماحول ہیں نہ وہ حالات ہیں لیکن اس کے باوجود اللہ رب العزت نے ان دو پہاڑیوں کو
01:49اپنی نشانی قرار دے دیا اس سے مراد کیا ہے اللہ رب العزت جسے شاعر اللہ قرار دے دے
01:57اس سے مراد کیا ہے صفہ مروہ کی تاریخ اور پھر اس پر بے ست نبی کریم صلی اللہ علیہ
02:05وآلہ وسلم سے پہلے
02:06کیا کیا خورفات رہیں اس کی تاریخ کتنی ہے پھر اس پر بات کریں گے اور اس کے عجر اور
02:13سواب
02:13اس کی اہمیت اور پھر وہ لوگ جو لوجک تلاش کرتے ہیں لوجک اس پر بھی بات کریں گے
02:20حج کے تمام عرقان میں کیا لوجک ہے اس حوالے سے بات ہوگی ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
02:27ممتاز سکولر ممتاز عالم دین حضرت علامہ ڈاکٹر محمد شہزاد مجدیدی صاحب
02:33اسلام علیکم لوجک صاحب بہت شکریہ آپ کی آمد کا آپ تشریف لائے
02:37ہمارے ساتھ ایک اور ممتاز سکولر ممتاز عالم دین کبلا مفتی خلیل احمد قادری صاحب
02:43اسلام علیکم آپ کی بھی آمد کا بہت شکریہ عالمی شورتی آفتہ سنہ خان
02:48پاری احمد رزا جماعتی صاحب ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
02:52اسلام علیکم
02:53بسم اللہ ماحول ہے حج کا تو کلام حمد سے آغاز
03:10اللہ ہوں اکبر
03:13اللہ ہوں اکبر
03:34دیکھوں تو دیکھیں جاؤں برابر
03:42اللہ ہوں اکبر
03:46اللہ ہوں اکبر
03:51تیرے حرم کی کیا بات مولا
04:13تیرے حرم کی کیا بات مولا
04:25تیرے حرم کی کیا بات مولا
04:32تا عمر کر دے
04:37آنا مقدر
04:41اللہ ہوں اکبر
04:45اللہ ہوں اکبر
04:49اللہ ہوں اکبر
04:53اللہ ہوں اکبر
04:57اللہ ہوں اکبر
05:15اللہ ہوں اکبر
05:31اللہ ہوں اکبر
05:38اللہ ہوں اکبر
05:41اللہ ہوں اکبر
05:42اللہ ہوں اکبر
05:45اللہ ہوں اکبر
05:46اللہ ہوں اکبر
05:51اللہ ہوں اکبر
05:55اللہ ہوں اکبر
05:56اللہ ہوں اکبر
05:56There is a act of my power
05:59Allah is the best
06:03Allah is the best
06:08Allah is the best
06:13Allah is the best
06:19यादा गई जब अपनी खताए अश्कों में धरने लगी इलके जाए
06:44यादा गई जब अपनी खताए अश्कों में धरने लगी इलके जाए
07:03रोया खिला फे काबा अपकर कर
07:12रोया खिला फे काबा पकर कर
07:20अल्ला हो अकबर अल्ला हो अकबर
07:29अल्ला हो अकबर अल्ला हो अकबर
07:48अल्ला हो अकबर
07:56अल्ला हो अकबर
08:00सुभान अल्ला हो अकबर
08:04अल्ला हो अकबर
08:05सफा मरुआ तारीखी हैसित
08:07इसकी और आज से
08:09सेक्ड़ों साल
08:10पहले अज़रत
08:12इबराहीम अल्यस्वाज़ा
08:14जहां वो करती हैं और गेर
08:16नबी हैं वो उनके ये
08:18तमाम चीज़ें किस
08:20तरफ तवज़ दिला रही है
08:33अल्ला हो अकबर
08:35अल्ला हो अकबर
08:36अप्रादों की नस
08:39इन पहाड़ों की फजीलत को
08:51अल्ला हो अकबर
08:54बेशक ये वज़ा किया हुई
08:57सहाबाई किराम
08:58अल्यहिम रिद्वान जब
09:00मक्का फत्र हुआ
09:01सफा मरवा को देखा कि यहां साई करनी है
09:04सफा मरवा
09:06वो है कि जमाने जाहलियत में इसमें दो
09:08बुद थे सफा पे एक बुद था
09:10इसाफ एक मरवा पे एक बुद था
09:14नाइला ये दो
09:16बुद थे और जमाने जाहलियत में
09:18जो उस दोर
09:20के लोग थे जाहलियत के लोग थे
09:22गफार थे जब वो हज़ करते थे
09:25और जियारात के लिए आते थे तो उस जमाने में
09:28हज़ की अबादत में भी इतना
09:30بگاڑ پیدا ہو چکا تھا
09:32کہ توہین اور
09:34احانت اور استخفاف
09:36کا نام عبادت تھا
09:37اللہ اللہ
09:40اللہ
09:41یعنی گھر والے کی اور گھر کی حرمت
09:43کو پامال کر کے وہ سمجھتے ہیں
09:44ہم عبادت کر رہے ہیں
09:46ماذا اللہ
09:47تاریخی طور پر ناواقف تھے
09:49اس کی تاریخی حیثیت
09:51نہیں نہیں جی پورا سیلیبریشن تھی
09:53احتمال اس زمانے میں
09:54جانتے تھے
09:55یعنی وہی کہ تھا جو ناخوب
09:58تدریج وہی خوب ہوا
10:01کہ غلامی میں بدل جاتا ہے
10:03قوموں کا ضمیر
10:04تو اب تھے تو وہ کعبے کے ساتھ
10:07منسلک لوگ تھے عرب کے
10:09لیکن ظاہر اپنی اصل سے ہٹ گئے تھے
10:11بتھ پرستی پتھروں کی محبت
10:13پتہ نہیں کیسے ان کے اندر
10:15اس طرح آگئی تھی
10:16کہ گویا انہوں نے انسان سے بھی
10:19سپیریئر سمجھ لیا تھا پتھر کو
10:22پتھروں کی طرف بڑی اٹریکشن
10:23ہو گئی تھی خاص طور پر جب وہ
10:25مجسموں کی شکل اختیار کرتے تھے
10:27تین سو ساٹھ جو بتھ ہیں بڑے بڑے
10:30وہ بیت اللہ کے اردگر تھے
10:32پہلے ہم نے پڑھا کہ بیت اللہ کے اندر تھے
10:35آج میں نے پڑھا کہ وہ اردگرد لگے ہوئے تھے
10:37اندر نہیں تھے
10:39اندر تصویریں وغیرہ دیواروں
10:40انبیاء اکرام علیہ السلام سے منصوب
10:43اور اس ٹائپ کی چیزیں
10:44تو یہ
10:47حول البیت کی الفاظ لائم اور رخین
10:49جو بڑے بڑے اقابر
10:50علامہ حذر کی جیسے جو تاریخ مکہ کے
10:53مصنف ہیں
10:53تو اب وہ کیا تھا ہر بت کے ساتھ ایک نا ایک نسبت تھی
10:57لیکن یہ جو دو
10:58یہ تو بقاعدہ زندہ لوگ تھے
11:00یہ کردار بتوں کی طرح نہیں ہیں
11:02یہ بڑے الگ سے ہے
11:04یہ بیت اللہ شریف کے اندر
11:07جو حج اور عبادت کا مقام تھا
11:09وہاں بدکاری کر بڑھتے
11:12اور بطور سزا
11:13ان کو پتھر کر دیا گیا
11:16اچھا
11:16اساف اور نائلہ
11:17مرد اور عورت تھے
11:19وہیں پتھر ہو گئے
11:21اچھا
11:22یہ پتھر تو وہ خود بناتے تھے
11:24یہ انہیں بنے بنائے مل گئے
11:25نیچرل
11:27لہٰذا انہوں نے ایک صفہ پر رکھ دیا
11:28ایک مروہ پر رکھ دیا
11:30یعنی یہ ماحول تھا
11:31جاہلیت اس درجے پر جا چکی تھی
11:34اور وہ جانتے تھے
11:35کہ بدعمالی کے نتیجے میں
11:37زکین معروف واقعہ تھا
11:38یہ تو معروف واقعہ تھا
11:40ان کی وجہ شوہرت ہی یہ تھی
11:41اچھا
11:42اور بطور سزا
11:44اب اس سے بڑی اور کیا بات ہوگی
11:45کہ انسان جائے اور پتھر ہو جائے
11:47یعنی یہ عقل کا عالم ہو چکا
11:49یہ ہاں
11:50عقل تو تھی نہیں
11:51شعور تو تھا
11:52یہ نہیں
11:52تو جاہلیت کا مطلب یہ ہے
11:55کہ وہ حقائق سے
11:56اور اصلیت سے
11:58اور شعور سے
11:59اور دانش و ادراک سے
12:00بے بہرہ ہو چکے تھے
12:02لہٰذا
12:03اب اس سے بڑی
12:04یعنی دیکھ لیے
12:05ذلت و پستی کا عالم یہ ہے
12:07کہ انہیں
12:08اعزاز و اکرام دیا جا رہا ہے
12:10توبہ توبہ
12:11توبہ
12:11اور جس طرف آپ نے دوڑنا ہے
12:15اس وقت بھی ہوتی تھی
12:17لیکن اب آپ
12:18ایک بوت ادر
12:19یہ ان کی بتوں سے
12:20تم کو امید دیں
12:22خدا سے نا امید دیں
12:23تو یہ تھا
12:25وہ وہاں رکھ دیئے
12:26بطور علامت
12:27چونکہ یہ عمل ہوتا آ رہا تھا
12:29مسلسل صدیوں سے
12:30صحابہ اکرام جانتے تھے
12:32ان کے سامنے بھی مکہ میں
12:33یعنی مکہ فتح ہونے سے پہلے بھی
12:35اس طرح ہو رہا تھا
12:36حضور علیہ السلام کے
12:37تشریف لانے سے پہلے
12:38تو ایک پرانی روایت
12:40جو صدیوں سے آ رہی ہو
12:41تو راسخ ہو گئی ہوتی
12:42آپ کریں یا نہ کریں
12:44ضروری تو نہیں ہے
12:45ایک بڑا ملہ ہو رہا ہے
12:47فیسٹیول
12:47ہم اس میں جائیں یا نہ جائیں
12:48میں پتہ ہے
12:49صدیوں سے ہو رہا جی
12:50ہو رہا ہے
12:51یہ اس ٹائپ کی
12:52ایک روایت
12:53ایک کلچر
12:53ایک ثقافت کا حصہ بن چکا
12:55لہٰذا
12:56صحابہ اکرام
12:57جب لوٹ کے فتح
12:58مکہ کے وقت
12:59جب آئے
13:00اور ابسائی کرنے کا وقت آیا
13:02عمرہ میں
13:03تو انہیں کراہت
13:04محسوس ہوئی
13:04یہ تو وہی جگہ
13:06وہی حرکتیں
13:07یہاں ہوتی رہی ہیں
13:08اب ہم پھر دوڑیں
13:09یہاں
13:10تو بار گئے
13:10رسالت ماب
13:11صلی اللہ علیہ وسلم
13:12یہ مسئلہ گیا
13:13تو اس کے جواب میں
13:14اللہ نے قرآن اتارا
13:18فرمائے
13:18اللہ کی نشانیوں پہ
13:20تم بوت بھی رکھ دو
13:21وہ اللہ کی نشانی رہے گی
13:22بوت اٹھایا جائے گا
13:23اللہ کی نشانی
13:25وہی رہے گی
13:25لہذا بوت توڑے گئے
13:27بوت شکنی کا
13:28وہ مظاہرہ ہوا
13:29اور صحابہ اکرام کی
13:30وہ کیفیات جو طبیعتیں
13:31ان آیات کی برکت سے
13:33سیدہ حاجرہ
13:34سلام اللہ علیہ کی عظمت کا
13:35ایک دفعہ دوبارہ
13:37ادراک و اعتراف ہوا
13:38کہ پہلے بوتوں کے
13:40تصور میں دوڑتے تھے
13:41اب اللہ کی پیاری بندی
13:43اور امہ اسماعیل کے
13:45تصور میں دوڑتے تھے
13:46سبحان اللہ
13:47لازمین ایک مختصر سا وقفہ
13:49وقفے کے بعد ہم لوٹتے ہیں
13:51تو یہ
13:51اللہ اپنی نشانی جسے
13:53قرار دے دے
13:54اس کی
13:55اس کی حیثیت کیا ہے
13:56اور کیوں
13:57اس کی
13:57اس کی عظمت کیا ہو جاتی ہے
14:00کیوں
14:00اللہ رب العزت کا
14:01اسلوب کیا ہے
14:03کہ وہ
14:03کسی شے کو جب
14:05اپنی نشانی قرار دے دے
14:06تو اس سے مراد کیا ہے
14:08اور پھر جو یہ
14:08جو دوڑنا ایسے
14:10صحیح کہا جاتا ہے
14:11تو صحیح کے معنی
14:12تو کوشش کرنے کے ہیں
14:14اسے صحیح کیوں کہا جاتا ہے
14:16یہ بھی جاننے کی کوشش کریں گے
14:18ایک مختصر سے وقعے کے بعد
14:20ناظرین کرام
14:20خوش آمدید
14:21آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
14:23فلسفہ حج
14:24اور آج خاص طور پر
14:25صفہ اور مروہ
14:26اور اس کی صحیح پر
14:28بات ہو رہی ہے
14:29جب کبلہ کسی شے کو
14:31کسی شخص کو
14:33اللہ حرب العزت
14:34اپنی نشانی قرار دے دے
14:36اس سے مراد کیا ہے
14:38بندوں کو کیا مراد لینی چاہیے
14:39اس سے
14:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:42اللہم صلی علیہ سیدنا
14:43و مولانا محمدن
14:48محترم
14:49تسلیم عامد صابری صاحب
14:50یہ
14:50ماشاءاللہ پروگرام
14:52حج کے حوالے سے
14:53اور اسی کے نسبت سے
14:55ایک حج کا لفظ
14:56انسان کے
14:57سماعتوں کے ساتھ
14:58جب ٹکراتا ہے
14:59تو انسان کی کچھ
15:00کیفیات ایسی بن جاتی ہے
15:01یہ اللہ رب العزت کی
15:03خصوصی محبت
15:03اور حج میں
15:04سب سے بڑی
15:05چیز ہے یہی
15:07محبت
15:08محبت خلق
15:09اللہ رب العزت نے
15:10جو اپنی مخلوق کے ساتھ
15:11اور مخلوق کی جو
15:12اللہ کے ساتھ محبت ہے
15:13اس کا ایک مظہرہ تو ہے
15:15صفا اور مروہ
15:15کی گفتگو ہو رہی ہے
15:16تو یہ کہانی ختم ہی
15:17صرف
15:18تین ہستیوں پر ہوتی ہے
15:19اور شروع بھی
15:20تین ہستیوں سے ہوتی ہے
15:21ابراہیم علیہ السلام
15:22اور سجدہ حاجر
15:23اسماعیل علیہ السلام
15:23اور جب اس کا اختتام ہوتا ہے
15:25ساری عراقین پر غور کرتے ہیں
15:27تو پھر اختتام بھی
15:28انہیں ہستیوں پر جاکی ہو جاتا ہے
15:29یہ
15:30اللہ رب العزت نے
15:31جو ایک مقام و مرتبہ
15:32ان کو عطا فرمایا
15:33ابھی قبلہ نے
15:33جس چیز کا ذکر فرمایا
15:35کہ اصاف نامی
15:36ایک بہت
15:36جو مرد تھا
15:37جس کا مجسمہ
15:39بنا دیا گیا
15:39اللہ کے طرف سے
15:40اور نائلہ
15:41حضرت مفتیہ مجارخان
15:42نائمی صلی اللہ علیہ الرحمن
15:43نے لکھا ہے
15:44کہ ابتداعان
15:45تو ان کو
15:45عبرت کے لیے رکھا گیا تھا
15:46ہاں جی
15:47ابتداعان عبرت کے لیے
15:48رکھا گیا تھا
15:49کہ کوئی صفحہ پر
15:50رکھ دیا ایک کو
15:50اور مروہ پر دوسرے کو
15:52کہ لوگ جب یہاں آئیں
15:53اور آ کر دیکھیں
15:54تو عبرت حاصل کریں
15:55کہ حرم کے اندر
15:55کوئی بھی گناہ کرے گا
15:57اس کی سزایہ سے ہو سکتی ہے
15:58لیکن آہستہ آہستہ
16:00جب رسمیں
16:01ان کی بڑھتی گئیں
16:02اور محول تبدیل ہوتا گیا
16:03اور جہالت بڑھتی گئی
16:05جہالت بڑھتی گئی
16:06تو اب وہ آہستہ آہستہ
16:07وہ تصور ختم ہو گیا
16:08اور ان کو پاکیزہ سمجھ لیا
16:10اور پاکیزہ سمجھ لیا
16:11کہ اب مشرقین کے اندر
16:12بھی دو گروہ تھے
16:13ایک جو اہل مکہ تھے
16:14دوسرا اہل مدینہ تھے
16:15اہل مدینہ
16:16اس صفحہ مروہ کی
16:18سائی کرتے ہی نہیں تھے
16:19ان دو بتوں کی وجہ سے
16:21جب وہ آتے تھے
16:21تو ادھر سائی نہیں کرتے تھے
16:23اور اہل مکہ
16:24اس کو معتبر سمجھتے تھے
16:25اب جب نو ہجری میں
16:27ان کو بھیجا گیا
16:28تو سرکار سے
16:28مقدم سوال کر لیا گیا
16:30کہ ہم تو وہاں سائی نہیں کرتے
16:31اس وجہ سے
16:32کہ وہاں دو بت پڑے ہوئے
16:33اور بتوں کو
16:34لوگ ہاتھ لگاتے ہیں
16:35چومتے ہیں
16:36اس وقت
16:37قرآن کریف
16:37ارکان احمید کے یہ آیات
16:38جب نو ہجری کے اندر اتری ہیں
16:39کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
16:40کی حاج کرنے سے
16:41ایک سال قبل
16:42جب حاج کی امیر
16:43حضرت سیدنا
16:43ابو بکر صدیق
16:44آپ کی ذاتی اقتصر
16:45آپ کو بھیجا گیا تھا
16:46تو مقصد بات کرنے کا یہ ہے
16:48کہ یہ ساری جو کیفیات ہیں
16:50یہ ہمیں درس دیتی ہیں
16:51قربانی کی طرف
16:53اللہ کا عظیم المرتبت بندہ
16:55اولو العظم پیغمبر
16:56ابراہیم الاسلام کی
16:58سب سے پہلی قربانی ہے
16:59اللہ کی حکم کے اوپر
17:00سر جھکانا
17:01ماسوم بچہ
17:02ماسوم کلی
17:02وہ بھی جو
17:03نوے سال کے عمر کے بعد پیدا ہو
17:05اور سیدہ حاجرہ کو
17:06قربان کر کے
17:07تھوڑ کے واپس چلے جانا
17:08اب اس نیک بندی کا
17:10اپنے بیٹے کی پیاس
17:12کی شدت کو
17:13برداشت نہ کر پاتے ہوئے
17:15اس قیفیت کا ان کے اوپر تاری ہونا
17:16کہ وہ صفا کے اوپر بھی جاتی ہے
17:18مروہ کے اوپر بھی جاتی ہے
17:19اور وہ فطری ہے
17:20وہ فطری ہے
17:20اور وہ فطری میں
17:21پھر کچھ ایک ایسا منظر بھی آتا ہے
17:23کہ ایک جگہ وہ تھی
17:24یعنی جب صفا مروہ کے درمیان دوڑتی ہے
17:26اور مقصد یہ تھا
17:27کہ کہیں دور تک
17:28آثار نظر آئیں
17:29جس سے پانی کی تلاش ممکن ہو
17:31آثار کیسی ہوتی ہیں
17:32کہیں پرندہ نظر آئے
17:34کوئی کسی جاندر چیز کے شکل نظر آئے
17:36اس سے بندہ یقین کر سکے
17:37یہاں کوئی جاندر ہے
17:38تو کچھ پی کے ہی زندہ ہے
17:40لیکن دور دور تک نگاہ
17:41ایک جگہ بیچ میں ایسی بھی تھی
17:43جب بچہ آنکھوں سے اوجل ہو جاتا تھا
17:45اب اس جگہ پہ وہ دور کے گزرتی ہیں
17:48کہ میرا بچہ تھوڑی دیر مری آنکھوں سے اوجل رہے
17:51اور زیادہ دیر میرے سامنے رہے
17:53اللہ پاک نے کیسی اس فطرت کو قیام رکھا
17:55کہ اللہ رب العزت نے اس جگہ سے گزرنا
17:57اللہ کی اس وقت تو وہ بچہ کا آنکھوں سے اوجل ہونا تھا
18:00لیکن آج تو کوئی اوجل نہیں ہے
18:02لیکن مردوں کے لئے حکم ہے
18:03کہ اس بندی کی
18:04اس پاکیزہ فطرت کو زندہ رکھنے کے لئے
18:07تم جب یہاں سے گزرو
18:08اس حالت میں
18:09اس جگہ پہ جہاں وہ دوری تھیں
18:10دور کے گزرو
18:11اس کے بعد پھر کوئی جواب باقی نہیں رہتا ہے
18:14انسان کے پاس
18:14اور کوئی سوچ باقی نہیں رہتی
18:16کہ صفا مروع کی اصل حکمت کیا ہے
18:18حکمت یہی ہے
18:19کہ اللہ نے اپنے پیاروں کی اس یاد کو زندہ رکھا
18:21صحیح
18:22ٹھیک ہے
18:22میں شائر اللہ کی بات کر رہا تھا
18:24اللہ جسے اپنی نشانی قرار دے دے
18:26اس سے کیا مراد ہے
18:32اللہ نے قرآن میں فرمایا
18:33جنہوں نے اللہ کی نشانیوں کی تعظیم کی
18:36وہی لوگ ہیں
18:37جن کے دلوں کو
18:38اللہ نے تقویٰ کے لئے چنا ہے
18:41سیلیکٹ ہوتے ہیں
18:42دل کوالفائی کرتے ہیں تقویٰ کے لئے
18:44یہ کوئی ایسا نہیں ہے
18:46کہ آپ ایسے ہی رسمن جا کے
18:48آپ متقی بن جائیں گے
18:49آپ کے لیبل یا فلیکس سے
18:51آپ نے متقی نہیں بننا
18:52اللہ چنتا ہے دلوں کو پہلے
18:55سیلیکٹ کرتا ہے
18:56یہ تقویٰ کے قابل بھی ہیں
18:58کہ نہیں
18:59اور وہ تعظیم سے شروع ہوتا ہے
19:02وہ عبادت سے شروع نہیں ہوتا
19:03کیا بات
19:04اور یہی آیاء کریمہ
19:05روزہ پاک کی پیشانی پہ
19:07چمک رہی ہے
19:08دمک رہی ہے
19:09کاش لوگ پڑھیں
19:10قرآن پاک کی ہزاروں آیتوں میں سے
19:14اس آیت کا انتخاب ہوا ہے
19:16کسی وجہ سے ہوا ہے
19:17اور یہ اپریسیشن میں اتری تھی
19:19جب فرمایا نا
19:21اللہ رب العالمین نے
19:29یہ کیوں ہوا تھا
19:31کہ رحمت اللہ العالمین
19:33صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
19:35گفتگو کرتے ہوئے
19:36جو مقرب ترین
19:38وزیر اور مشیر
19:40اور معتمد
19:41علیہ ترین صحابہ تھے
19:43سیدنا صدیق اکبر
19:44رضی اللہ عنہ
19:45اور فاروق عاظم
19:45رضی اللہ عنہ
19:46کسی ایک خاص موضوع پہ
19:48اسکشن کے دوران
19:50ذرا سی آوازیں
19:51اونچی ہوئیں تھیں
19:52اللہ اکبر
19:53یہ بھی گوارہ نہیں ہوا
19:55حالانکہ اس میں
19:56بیعدبی کا
19:56پتہ نہیں
19:57وہ تو موضوع چھڑا ہوا تھا
19:58اور حضور علیہ السلام
19:59گویا
19:59اس میں
20:00جو ہے
20:01قائد ایوان تھے
20:02وزیر بیٹھے ہوں
20:03ڈسکشن ہو رہی ہو
20:04ایک خاص ٹیکنیکل ایشو پہ
20:05ہو رہی ہو
20:06یہ نہیں تھا
20:07کہ روٹین کی گفتگو نہیں تھی
20:09بڑا اہم مسئلہ
20:10سیاسی مسئلہ تھا
20:11اس میں تقرر ہونا تھا
20:12سرداروں کا
20:13یوں سمجھ لیں
20:13کسی علاقے میں
20:14ایم پی اور ایم این
20:15نے لگنے تھے
20:16ٹھیک ہے
20:16تو پارلیمنٹ میں
20:18ڈسکشن ہو رہی تھی
20:19وہاں بھی آوازیں
20:20جو بلند ہوئی ہیں
20:21اس پر جو
20:22صحابہ اکرام
20:24اور شیخین کریمین
20:25رضی اللہ عنہ
20:25جو ریسپونڈ کیا تھا
20:27اس پر یہ آیت اتری تھی
20:29ان کا کیا حال ہو گیا تھا
20:30اس کے بعد
20:31کہ آقا کریم علیہ السلام
20:33کو یہ فرمانا پڑتا تھا
20:35کہ ابو بکر تھوڑا
20:36اونچہ اللہ اکبر
20:38اللہ اللہ
20:38کیا کہہ رہے ہو
20:39اونچی بات کرو
20:40اللہ اللہ
20:40یہ حال ہو گیا تو
20:41اس پر رب نے قرآن اترا
20:44کہ محبوب یہ ہیں وہ لوگ
20:46وَمَنْ يُعَزِّمْ شَائِرَ اللَّهِ
20:48اِنَّهَا مِنْ تَقْوَ الْخُلُو
20:49یہ ہیں جن کے دل
20:51ہم نے چنے ہیں تقویٰ کے لیے
20:52اور انہیں زیب دیتا ہے
20:54آپ کی تعظیم و تقریم کرنا
20:55اور ججتا ہے
20:57اور سجتا ہے
20:58تعظیم سے شروع
20:59تعظیم و تقریم
21:00اور یہاں بھی یہی ہے
21:01حج سارا کیا ہے یار
21:03آپ ذرا غور تو کریں
21:04حج میں کوئی نماز ہے
21:06پورے حج میں
21:07کیا پڑھنا یہ بھی کچھ نہیں ہے
21:10پورا حج کیا ہے
21:11مناسق اور آقین ہے بھائی
21:13لباس تبدیل
21:14حال تبدیل
21:15کال تبدیل
21:16کیفیات تبدیل
21:17اٹھنا بیٹھنا
21:18سونے جائگنے کے معمولات تبدیل
21:20تمہیں جذب اور
21:22خجت کے عالم میں
21:23اللہ دیکھنا چاہ رہا ہے
21:24تم فقیر ہو
21:25غریب ہو
21:26امیر ہو
21:26نیک ہو
21:27بد ہو
21:27ایک ہی یونی فارم
21:29و وائٹ
21:29دو چادریں انسلی ہوں
21:34یوں گھمائیں تو گھومتے جاؤ
21:36اللہ اللہ
21:37میں یہ پوچھ سکتا ہوں
21:40کہ
21:40اللہ حرب العزت کا
21:42کوئی کرائٹیریہ ہے
21:43یہ اس کی
21:44یا بے نیازی ہے
21:45جسے چاہے نشانی
21:46جو زبیہ
21:48ہم قربانی
21:49قربان کرتے ہیں
21:50وہ
21:50اللہ نے فرمایا
21:51یہ میری نشانی ہے
21:52ملکل
21:53صفہ مروہ میری نشانی ہے
21:54یعنی
21:55جس کو
21:56رب اپنی نشانی
21:57قرار دے دے
21:58اس کی عظمت کیا ہو
22:00ایسے عمری
22:01حضرت مجنون
22:02رحمت اللہ علیہ
22:05یہ سارے بڑے بڑے آئیمہ
22:07جب یہ بحث نکل کرتے ہیں
22:08اس میں ان کے شیر
22:09بطور سند و حجت لاتے ہیں
22:11اچھا
22:11وہ کہتے ہیں کہ
22:15امر والد دیار دیار لیلی
22:19میں پھرتے پھرتے
22:21لیلہ کے شہر میں پہنچ گیا
22:22مختلف بستیوں شہروں سے ہوتا ہوا
22:24وقبل زل جدار وزل جدارہ
22:27اور بے اختیار میں نے
22:29درو دیوار کو چومنا شروع کر دیا
22:32وما حب الدیار شغفن قلبی
22:35بعد میں میں نے سوچا
22:36کہ مجنون یہ دیواریں
22:38درو دیوار جو تم چومتے ہو
22:39کبھی یہ دیوار کبھی وہ دیوار
22:41تو یہ کیا
22:42تمہیں یہ شہر سے محبت ہے
22:43تو کہتے ہیں
22:45میں نے اپنے دل سے دیکھا
22:46تو جو کیفیت تھی
22:47وما حب الدیار شغفن قلبی
22:49اصل میں اس شہر
22:51اس بستی
22:51اس نگر
22:52کی محبت
22:53نے میرے دل کو نہیں کھینچا تھا
22:56ولیکن حب من سکن الدیارہ
22:59اصل میں تو اس شہر کے ساکن
23:02جو اس میں مقیم تھا
23:03اس کی محبت نے میرا یہ حال کیا ہوا تھا
23:06کہ ابھی وہ نظر نہیں آرہا تھا
23:07تو اس کی محبت و کشش میں
23:09درو دیواری چوکھٹی چومتا
23:12پھرتا کبھی زمین چومتا
23:13کبھی دیوار چومتا
23:15یہ وہ کیفیت ہے
23:16اور یہ میں صرف اپنی طرف سے
23:18اپنے ذوق کی وجہ سے نہیں کہہ رہا
23:20یہ علامہ ابن القیم نے بھی نکل کی ہے یہ شہر
23:24علامہ محبودین التبرین
23:25اسی بحث میں صفا مروہ کی
23:27یہ شہر بطور سند لائے ہیں
23:29کہ اللہ کی ایک پیاری دوڑی ہے
23:31یہ جو تواف ہے پتہ کہاں سے آیا تھا
23:33تواف
23:35یہ اگر سمجھ آگیا ساری سمجھ آ جائے گی
23:37تواف کہاں سے ایجاد ہوا
23:38کس نے نکالا
23:39وہ جب فرمایا تھا نا
23:41میں خلیفہ بنانے لگا ہوں آدم کو
23:43تو فرشتوں نے جو کمنٹ کر دیا تھا نا
23:45اس کے کفارے میں اٹھ کے فرشتوں نے
23:48تواف شروع کر دیا تھا
23:50اللہ نے نہیں فرمایا
23:52فرشتوں نے کچھ سمجھ نہ آئی نا
23:54تو گھومنے لگا نہیں شکر دیا
23:56اللہ کو اداع کیا کر رہے ہو
23:58ان کا مولا وہ جو ہم سے خطا ہوئی نا
24:00جو نہیں چاہیے تھا ہمیں بولنا
24:02ہم کیوں بولے
24:03بس اس کے کفارے میں گھوم رہے ہیں
24:05تو فرمایا یہ تمہاری اداع فرشتوں
24:08مجھے آج اتنی مقبول و محبوب ہو گئی ہے
24:10جو قیامت تک تمہاری طرح
24:12یوں گھومے گا نا میں اسے بخش دوں گا
24:14یہ کیا بات ہے
24:19لوجک تلاش کرتے ہیں کہاں جائیں
24:21عشق میں لوجک کہاں ہوتی ہے
24:23محبت میں لوجک کہاں ہوتی ہے
24:27صحیح کیوں ہوتی ہے
24:28نہیں نہیں
24:29اس لیے کہ انٹرپٹیشن
24:32میں ان کو ان لئے الزام نہیں دیتا
24:34آپ نے بتایا کب بھئی ہے
24:37آپ نے تو اتنے بڑے بڑے کتابچے چھاپے ہیں
24:39اس کے کسی ایک صفے کی
24:41کسی ایک پیرے اور کسی ایک لائن پہ بھی
24:43مجنو کا شیر ہے
24:45کیسے آمری تابین میں سے ہیں
24:46اولیاء میں سے ہیں
24:48کہ بھائی تعظیم کرو
24:50کہہ دیا ہے
24:51یہ پیارے ہیں اللہ کے
24:52تعظیم ہے اور محبت سے
24:54صرف تعظیم بھی نہیں
24:56جنون
24:57دیوانگی یار کون پاگل
24:59اس طرح جا کے
24:59مٹی میں مٹی ہوتا ہے
25:01وہا وہا
25:02ٹی آئی پی حاج والے بھی
25:03ہم نے دیکھے ہیں
25:04جب تک گرد و غبار سے آٹھ نہ جائیں
25:06مزہ ہی نہیں آتا
25:07مزدلفہ میں آ کے تو پھر
25:09عرفات میں
25:10عرفات میں بھی
25:12عرفات میں پھر کیا ہوتا ہے
25:13مزدلفہ تو رات
25:14وہاں گزر گئی
25:15بے سرو سامانی چٹانیا
25:16ڈال کے سڑک پہ پڑ گئے
25:18وہا وہا
25:18اور پھر عرفات میں آ کے
25:19مٹی میں مٹی ہو گئے
25:21یہ الفاظ ہیں
25:21قرآن میں حدیث میں
25:22جگہ جگہ آئے ہیں
25:23جب آپ
25:25اس گرد و غبار میں
25:26آٹھ گئے آپ کی
25:27محراج ہو گئی
25:28کیا بات
25:29مجدی صاحب
25:30قبلہ نے جو فرمایا
25:31مطلب یہ اب
25:32اس کے بعد کوئی سوال
25:33بنتا نہیں ہے
25:34وہ جو لوجک
25:35تلاش کرتے ہیں
25:36کہاں جاؤ گے
25:37لوجک
25:37اللہ کا حکم
25:39ان سب چیزوں سے
25:40بہت بڑا ہے
25:41نہیں سمجھ آرہا
25:43تو سر تسلیم
25:44خم کرو
25:45تعظیم کرو
25:46جسے اللہ نے
25:47اپنی نشانی قرار دیا
25:49اس سے محبت کرو
25:50یہ یہ ہے
25:52ریکوائرمنٹ
25:53یہ ہے تقاضہ
25:54تم لوجکیں
25:55ڈھونڈتے پھر رہے ہو
25:56نہیں
25:57ایک مختصر سا
25:58وقفہ لیں گے
25:59وقفے کے بعد
26:00لٹتے ہیں
26:00اس یقین کے ساتھ
26:02آپ کہیں نہیں جائیں گے
26:03لاظرین اکرام
26:04خوش آمدید
26:04آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
26:06فلسفہ حج
26:07اور سعی کے حوالے سے
26:08آج بات
26:09کبلا سعی تو جو ہے
26:10اگر اس کے مانا لیں
26:12تو اس کوشش کرنا
26:14ایفرٹ کرنا
26:15یہ بقاعدہ
26:16چلنا ہے
26:17چکر
26:18اب نہ وہاں
26:19وہ حالات ہیں
26:21نہ وہ پیاس ہے
26:22نہ وہ
26:23ماحول ہے
26:24لیکن اس کے باوجود
26:26چلنا
26:26کوشش کرنے سے پہلے
26:28کیا مراد ہے
26:29آپ کا یہ سوال
26:31جو ہے محترم
26:31یہ اسی آپ کے
26:32پہلے لفظ کے ساتھ
26:33جڑا ہوا ہے
26:34جو آپ نے فرمایا
26:35کہ یہ شاعر
26:36جو ایک نشانی
26:37اللہ تعالی کی
26:38اس نشانی کے ساتھ
26:40پھر اس چیز کا جڑا ہونا
26:41کہ ساہی کرنا
26:42یا دوڑنا
26:42اس کے معنی میں آتا ہے
26:44اب دیکھئے نا
26:45کہ نشانی وہ ہوتی ہے
26:47جو اصل کی یاد دلائے
26:48دور سے اگر ہم دیکھیں
26:50کہیں دھوہ نظر آتا ہے
26:51تو ہم محسوس کر لیتے ہیں
26:52یہاں آگئے
26:52اگر سڑک پہ جاتی ہیں
26:54تو بخارات کی
26:54کسرت ہوتی ہے
26:55محسوس ہوتا ہے
26:56کہ یہاں دریا
26:56یا کوئی بڑی نیر ہے
26:57اسی طرح وہ جگہ
26:59جہاں جا کے
26:59اللہ کی یاد آجائے
27:01اور اللہ تعالیٰ کے ساتھ
27:02کسی کے منسلک ہونے
27:04کی یاد آجائے
27:04اسی چیز کا نام
27:05تو نشانی ہے
27:05اب حضرت سید و نا
27:07عبراہیم علیہ السلام
27:08کے خاندان نے
27:09یہاں قربانیاں دیں
27:10جب ہم وہاں جاتے ہیں
27:11تو اسی طرح
27:12سات چکر
27:13ہم جانے لگائے تھے
27:14سلام اللہ تعالیٰ
27:15اور سات چکر
27:16ہی ہمیں لگانے پڑتے ہیں
27:17تو اسی گنتی کو
27:19پورا کرنا پڑتا ہے
27:19جس جگہ پہ
27:20آہستہ چلی آہستہ
27:21چلنا پڑتا ہے
27:22جہاں دوڑی دوڑنا پڑتا ہے
27:23یہ قیفیت سا
27:24ان کی جو ہے
27:25جہاں دوڑنے کا
27:26اس کا مانا لیں
27:27یا اس کا مانا
27:27کوشش کرنے کا لیں
27:28دوڑنا بھی اس کا مانا آتا ہے
27:30کوشش کرنا بھی
27:31اس کا مانا آتا ہے
27:31تو یہ اصل میں
27:32اسی قیفیت کو بیان کرنا ہے
27:34اور نشانی ہوتی وہ ہے
27:36جس میں
27:36کسی کی یاد جڑی ہو
27:37اور یاد وہی وہی ہے
27:39کہ ان کا مقصد
27:40دیکھیں
27:40کس کا دل چاہتا ہے
27:41کہ چھوٹے بچوں کو لے کے
27:42ایسی جگہ پہ بیٹھ جائے
27:44جہاں کھانا بھی نہیں ہے
27:45پانی نہیں ہے
27:45یہاں تک کہ
27:46دھوپ سے بچنے کے لیے
27:47چھوٹا سا درخت بھی نہیں ہے
27:49ہر طرف پتھر ہی پتھر ہے
27:51یا ریت ہے
27:51اور کوئی چیز بھی نہیں ہے
27:52اور اس جگہ پہ بیٹھ جانا
27:53اور مقصد کیا تھا
27:54اللہ کا حکم ہے
27:55کیونکہ حدیث سے پاک میں آتا ہے
27:57کہ جہاں ابراہیم علیہ السلام
27:58چھوڑ کر واپس جانے لگے
27:59تو مائی صاحب نے پیچھے مڑ کے دیکھا
28:00کہاں جا رہے ہو جی جا رہے ہو
28:02کیا اللہ کا حکم ہے
28:03بس اتنا بتاتے جاؤ
28:04یہ اللہ کا حکم ہے
28:05تو بس اللہ کا حکم ہے
28:06تو پھر آپ جائے
28:07پھر ہم جانے اور ہمارا کام جانے
28:09پھر وہ قیفیات لوگوں نے دیکھی
28:10آپ بیٹھ گئیں
28:11اور اللہ پر مکمل بھروسہ تھا
28:13دو جانے تھیں
28:14اور اس قیفیت میں جو جو ان سے ہوا
28:17وہ حالہ کے ایک فطرفی عمل تھا
28:19مگر اصل ناجے کی یہ ہے
28:21کہ وہاں جا کے انسان کو
28:22اس چیز کے سمجھا جائے
28:24کہ جس نے بھی
28:25اللہ تعالیٰ کے ساتھ
28:27اس کی رحمت اور قربت
28:28کو پانے کے لیے جڑ کے دکھایا ہے
28:30رب نے اس کی قربانی کو
28:31ضائع نہیں ہونے دیا
28:32ابراہیم علیہ السلام کے دعا میں شمل ہے
28:34آرینہ مناسی کا نا
28:35اللہ ہمارے مناسی قیامت تک ہمیں دکھا
28:37اب سبحان اللہ جب لباس پڑھنے کے باری آتی
28:39وہی لباس
28:40ابراہیم علیہ السلام کے جس میں
28:41پور نور پہ جو تھا
28:42آج پھر پہنو
28:43جس جگہ سے آغاز کیا
28:45تم بھی وہیں سے آغاز کرو
28:46جیسے تواف کیا
28:47تم بھی وہاں تواف کرو
28:48جس جگہ پہ رات گزاری
28:49تم بھی رات گزارو
28:50جس جگہ پہ جا کے
28:51انہوں نے دوڑ لگائی
28:52تم بھی وہاں دوڑ لگاؤ
28:54سراسر مکمل قربانیوں کو
28:55اکٹھا کر کے
28:56آرینہ مناسی کا ناکہ
28:58جو ایک مظاہرہ پیش کیا گیا ہے
29:00یا ایک نمونہ پیش کیا گیا ہے
29:02کسی چیز کا نام ہے
29:03ساج کرنا
29:04کسی چیز کا نام ہے
29:05عبادت کرنا اور حج کرنا
29:06یہ ساری چیزیں جڑی ہوئی ہیں
29:07یعنی لوجک ہی یہی ہے
29:09کہ بس لوجک کو چھوڑ دو
29:10بے خطر کود پڑا
29:12آتشے نمونہ پیش
29:13اکل ہے میں تماشا
29:15لبے باما بھی گیا
29:16یعنی لوجک ہے ہی یہی
29:17بے شک
29:18کہ اب لوجک چھوڑ دو
29:19آج اس کے بغیر ہو نہیں سکتا
29:21ایک کوئی لوجک والا
29:22مجھے آج کر کے دکھا دے
29:23آج ہو ہی نہیں سکتا
29:25لوجک کے ساتھ
29:26ایک غیر نبی
29:27عورت
29:28غیر نبی
29:29یہ بھی بتایا ہے
29:30یعنی ولیہ
29:32غیر نبی
29:33اللہ کا مقبول ہے
29:34تو وہ ولی ہے
29:37امام الانبیاء
29:38نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
29:42اپنی امت کے لیے
29:43اسے پسند فرما رہے ہیں
29:45خود فرما رہے ہیں
29:46سائی فرما رہے ہیں
29:47کیا اس حوالے سے
29:48خود اس ادائے کریمانا
29:51محبوبانا
29:52کو ادا فرما رہے ہیں
29:53اور اپنی جدہ کریمہ کی
29:55ادا کو ادا فرما رہے ہیں
29:56اللہ
29:58ہاں جی
29:58یہ ذرا تعلق بھی ہے
29:59اللہم صلی اللہ علیہ محمد وعلا
30:01آل محمد
30:02کما صلیت علیہ ابراہیم
30:04اللہ
30:05یہ آل ابراہیم کی ادا ہے
30:08وہ محمد و آل محمد ادا کر رہے ہیں
30:10اب ڈبل ہو گیا کام
30:12یعنی ادائے خلیل بھی ہو گئی
30:14ادائے حبیب بھی ہو گئی
30:15آج میں یہ ایک عجیب
30:16ہو گئی
30:17بلکل ہو گئی
30:18بلکل ہو گئی
30:18کہ ذرا دونوں
30:19جیسے قربانی ہے
30:20وہاں بھی لیا
30:22قربانی کو لیا
30:23آقا کریم علیہ السلام نے جب ادا کر دیا
30:24اب کیا ہوا
30:26ادائے
30:27اچھا میں موقع کا جو آپ
30:28چونکہ اب بار بار یہ نکتہ اٹھا رہے ہیں
30:30شائر اللہ کا
30:31میں اس کا ایک فائدہ یہ اٹھا رہا ہوں
30:33علامہ صاحب
30:34مفتی صاحب بیٹھے ہیں
30:35اب یہ جو ساری
30:36ہم نے گراؤنڈ بنائی
30:37تمہید گفتگو کی ہے
30:39اس میں آپ
30:39آپ ذرا ایک پہلو ہے
30:41جس کو سمجھنا ہے
30:42صفہ مروہ وہی
30:44پتھر وہی
30:45مقام وہی
30:46جگہ وہی
30:46چینج کیا ہوا ہے
30:49دوڑنا بھی ہے
30:50عمل بھی سیم
30:52چینج کیا ہوا ہے
30:53concept
30:56عقیدہ
30:56نظریہ
30:57سوچ
30:58نیت
31:00اس نے اس گناہ کو
31:01اب ثواب بنا دیا
31:03اس جہالت کو اب
31:05اسلام بنا دیا
31:06اس شرک کو اب
31:07عبادت بنا دیا
31:08پیوریفائے کر دیا
31:10یہ ذرا سمجھیں بات
31:12تو اصل روح کیا ہے
31:14بندگی کی
31:15جو بھی آپ کر رہے ہیں
31:16آپ کا concept
31:17آپ کا عقیدہ
31:18جسے صوفیہ تعلق
31:20باللہ کہتے ہیں
31:21جب وہ چینج ہوگا
31:23تو سب کچھ چینج ہو جائے گا
31:24نتائج چینج ہو جائیں
31:26بے شک
31:27بظاہر
31:28عمل سیم ہو
31:32فیرون بھی
31:33ان اللہ کہے
31:34اور منصور بھی
31:34ان الحق کہے
31:35بود ان الحق
31:37برلبے منصور نور
31:39بود ان اللہ
31:41برلبے فیرون
31:42زور
31:42یہ ایک دیس
31:44ہاں ایک فارمولہ ہے
31:46سائی
31:47سائی ایک
31:49سائنٹیفک فارمولہ ہے
31:50ہماری اسلامک
31:51سائنسز میں
31:53بلکل
31:53اور یہ حجرِ اسوت
31:55یہ مقامِ ابراہیم
31:57ذرا غور کریں
31:58یہ سب جڑی ہوئی چیز
31:59سب شائر اللہ ہیں
32:00قربانی کا جانور
32:01حیط اللہ شائر اللہ
32:02حتیٰ کہ قربانی کا جانور بھی
32:04منڈی میں شائر اللہ نہیں ہوتا
32:05ہاں
32:06واہ واہ واہ
32:07آپ نے
32:08منڈی میں شائر اللہ نہیں ہوتا
32:10جب پیمٹ ہو کے
32:10مہرِ خلیل لگ جاتی ہے
32:13مہرِ ابراہیم لگ جاتی ہے
32:15اب شائر اللہ
32:16اب اس جانور کو دیکھنا بھی
32:18سواب ہو گیا
32:18واہ
32:19واہ
32:19ٹھیک ہے جی
32:20اس کی خدمت کرنا بھی
32:21سواب ہو گیا
32:22اب باربرداری اس پہ نہیں کر سکتے
32:24سمان نہیں لات سکتے
32:25سواری نہیں کر سکتے
32:26قبلہ بزرگ تو کہتے
32:27تعظیم لازم
32:28اب اس کو جانور بھی نہ کہو
32:34جانور بھی نہ کہو
32:44انسان ہے حقیقت میں چھپائے ہیں
32:46اور ان سے بھی بتر
32:47اللہ
32:48اور یہاں فرمایا
32:49یہ شائر اللہ ہیں
32:50ایک مقام پہ گدہ بھی کھائے
32:51گدہ بھی کھائے
32:52یہ جو ہے
32:54نشانی بن گئی ہے
32:55اللہ تعالیٰ کی
32:56یہ بکرا ہو
32:56یہ گائے ہو
32:57یہ اونٹو
32:58کیوں بن گئی
32:59نسبت سے
33:02نسبت سے شائر اللہ بنے
33:03نا سارے کے سارے
33:04اللہ تبارک و تعالیٰ کو
33:05فیزیکل تو کوئی بھی
33:06ان سے تعلق نہیں ہے
33:07پیشک
33:08کسی نہ کسی محبوب سے
33:10جڑا ہوا پتھر
33:11اگر محبوب ہے
33:12اور گناہگار کو
33:14بکشوا لیتا ہے
33:15خدا کے بندے
33:15تو پھر جڑے ہوئے
33:17انسان کی کیا شان
33:18کیا بات
33:18کیا بات
33:19ایک یہ ماں کا جذبہ بھی
33:21تو کچھ دو دو جملے
33:23اس حوالے سے
33:24وقت تقریباً ختم ہو گیا ہے
33:25ماں کی عظمت
33:27یعنی ماں کا احساس
33:29جو پیاس کے لیے
33:30جو جذبات امر رہے ہیں
33:33یہ وہی مجسم ہوا ہے
33:35یہ بامتہ مجسم ہو گئی ہے
33:37صفا مروہ پہ
33:39انس صفا والمروطہ
33:41من شاعر اللہ کے
33:42کیمرے میں
33:42کوئی دیکھنا چاہے
33:43تو اسے سیدہ حاجرہ
33:45ایک ماں
33:45بلکہ کل کائنات کی
33:47مبتہ سمٹ کے
33:48اسے ایک وجود میں آکے
33:50دوڑتی ہوئی نظر آتی ہے
33:51اور اس پہ جو
33:52اٹریبیوٹ
33:52رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
33:54نے اس ماں کو دے دیا
33:55وہ اینڈ ہے
33:55ام اسماعیل فرمایا
33:57اس کی یہ شان ہے
33:59کہ اگر یہ
34:00زم زم نہ کہتی
34:02تو یہ چشمہ
34:03روح زمین پہ
34:04اس کا رکتا ہی نہ
34:05کبھی ہمیشہ ہی چلتا
34:07کیا بات ہے
34:08ماشاءاللہ جی
34:08یہ سارا سفر
34:09جب حج کا ہم دیکھتے ہیں
34:10تو ایک بات
34:11واضح سمجھ جاتی ہے
34:12کہ تب یہ
34:13ایک ضرورت تھی
34:14آج یہ عبادت ہے
34:15اس وقت
34:16یہ ایک مجبوری تھی
34:18آج یہ ایک یادگیری
34:19اور یہ سارا
34:20کسرہ سفر میں
34:21یہی سکھاتا ہے
34:22کہ انہوں نے
34:22چاہے کسی مجبوری میں
34:24یہ سارے کام کیے
34:24مگر اس میں
34:25ایک احساس تھا
34:26ماں کا
34:27احساس
34:28محبت
34:29بیٹے کی
34:29اور بیٹے کا پھر
34:31پیاس کی وجہ سے
34:32ایک تلخی میں
34:34تڑپنا
34:34اور پاؤں کا
34:35رگڑنا
34:36اور ریشم جیسے
34:37تلوے مبارک کا
34:38پتریلی زمین پر لگ کے
34:40زمین کسی نہ پھٹ جانا
34:42ساری کے ساری وہ چیزیں ہیں
34:43جو
34:43اللہ کے ساتھ
34:44تعظیم اور عبادت
34:45اور عدب کی پوری
34:46کیفیات کو
34:47واضح کرتی ہیں
34:48اللہ نے قیامت تک
34:49کے لیے زندہ رکھا ہے
34:50تاکہ عدب
34:50اور تعظیم کے یہ
34:51معاملات
34:52لگوں کے سامنے رہیں
34:53بے شک
34:53لکس صاحب قبلہ
34:54بہت شکریہ
34:55مفتی صاحب آپ کا
34:56بہت شکریہ
34:56قریص صاحب آخر میں
34:58کلام پیش کریں گے
34:59انشاءاللہ
35:00ناظرین کرام
35:01یہ حج جو ہے
35:02وہ تعظیم سکھا رہا ہے
35:03عدب سکھا رہا ہے
35:05کوئی لوجک نہیں ہے
35:07کوئی
35:08کچھ کچھ پڑھنے کے لیے
35:10خاص نہیں ہے
35:10عرفات میں جا کے
35:11بیٹھ جانا
35:12منہ میں آ کر بیٹھنا
35:14کنکریاں
35:15شیطان کو
35:17کنکر مارنا
35:18تواف کرنا
35:19سعی کرنا
35:20یہ جتنے
35:21جتنے
35:22مناسق ہیں
35:23یہ انسان کو
35:25تعظیم کی طرف
35:26لا رہے ہیں
35:27عدب کی طرف
35:28لا رہے ہیں
35:28یہ عدب اور
35:30تعظیم پھر
35:31عشق میں بدلتا ہے
35:33اور یہ
35:34جو
35:34ایک خاتون
35:36اس میں
35:37للہیت
35:38للہیت
35:40کی چمک ہے
35:41اس کا نور ہے
35:42کہ ایک
35:43نبی
35:44اپنی
35:45بیوی کو
35:46اور اپنے
35:46دودھ پیتے بچے
35:48کو چھوڑ کر
35:48صرف
35:49اللہ کی خاطر
35:51اس وادی عزیز
35:52عرب میں
35:52چھوڑ جاتا ہے
35:53اور اس وقت
35:54پیاس کی
35:55کیفیت میں
35:56ماں کے
35:57اس جذبات
35:58اور احساسات
35:59کی
35:59اللہ رب العزت
36:01کی بارگاہ میں
36:01وہ باریابی
36:02ہوئی ہے
36:03وہ پسندیدگی
36:04ہوئی ہے
36:05اس ماں کی
36:06مامتہ کی
36:07ایسی
36:08قبولیت
36:09ہوئی ہے
36:09ایسے جذبات
36:11اور احساسات
36:12رب کی بارگاہ
36:13میں پسندیدہ
36:14ہو گئے ہیں
36:14کہ اب
36:16وہ چاہتا ہے
36:16کہ قیامت
36:17تک وہ عمل
36:18وہ جذبات
36:19اور احساس کی
36:20اس اس
36:21مامتہ کے
36:22احساس کی
36:23کی گونج
36:24قیامت تک
36:25جاری رہے
36:25اور لوگ
36:26آتے رہیں
36:27اور اس
36:28اس احساس کی
36:29تعظیم کرتے رہیں
36:30اس جذبے کی
36:31تعظیم کرتے رہیں
36:32عدب کرتے رہیں
36:34لوگ جانے
36:35کہ اس
36:35ماں کے
36:36جذبے میں
36:37باپ
36:38بچے
36:39ماں
36:39جو للہیت ہے
36:41اس کو سمجھو
36:42ناظرین اکرام
36:43تسلیم احمد صابری
36:44کو اجازت دیجئے
36:45السلام علیکم
36:46تسلیم آر
36:47او جیو آو شہن شاہ کرو زا دیکھو
36:59او جیو آو شہن شاہ کرو زا دیکھو
37:15حاجیو شہن شاہ کرو زا دیکھو
37:28کعبہ تو دیکھ چوکے کعبہ کا کعبہ دیکھو
37:45کعبہ کا کعبہ دیکھو
37:51آب زمزہ تو بھی آپ خوب بجائیں پیاسیں
38:08آب زمزہ تو بھی آپ خوب بجائیں پیاسیں
38:21آؤ جو دے شہ کو سر کعبی دریاں دیکھو
38:32آؤ جو دے شہ کو سر کعبی دریاں دیکھو
38:44کعبہ تو دیکھ چوکے کعبے کا کعبہ دیکھو
38:58زیر میز آپ ملے خوب گرم کے چھینٹے
39:16زیر میز آپ ملے خوب گرم کے چھینٹے
39:28عبر رحمت کا یہاں زور برسنا دیکھو
39:39عبر رحمت کا یہاں زور برسنا دیکھو
39:51کعبہ تو دیکھ چوکے کعبے کا کعبہ دیکھو
40:03اور خوب آنکھوں سمسل لگایا ہے
40:22خوب آنکھوں سمسل لگایا ہے
40:29خوب آنکھوں سمسل لگا ہے
40:57زادے کو غور سے سوے ترزا
41:03کعب سے آتی ہے صدا
41:11میری آنکھوں سے میرے پیارے کرو
41:18زادے کو کعبہ تو دیکھ چوکے
41:28کعبے کا کعبہ دیکھو
41:34آجی آؤ شہنشاہ کرو
41:42رو داو دے
Comments

Recommended