Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago


*ضلع شرقی بلاک ٹو PECHS میں رہائشی پلاٹوں پر غیر قانونی تعمیرات جاری*

*پلاٹ نمبر N-22 اور C-10 سمیت متعدد رہائشی پلاٹوں پر کمرشل تعمیرات جاری جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر مبشر شیخ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر امتیاز شیخ نے آنکھیں بند کرلی ہیں ۔*

*ذرائع کا کہنا ہے مبشر شیخ اور امتیاز شیخ نے فی پلاٹ 50 لاکھ سے 60 لاکھ روپے رشوت کے عوض بلڈر مافیا کو غیر قانونی تعمیرات کی کھلی چھوٹ دیدی گئی۔*

*رہائشی پلاٹوں پر کمرشل تعمیرات سے حکومت سندھ کو ریونیو کی مد میں کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے وہیں علاقے کا انفرا سٹرکچر بھی تباہ ہو رہا ہے*

*جبکہ ڈی جی SBCA نے افسران کو غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کاروائی کے احکامات دے رکھے ہیں لیکن ڈپٹی ڈائریکٹر مبشر شیخ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر امتیاز شیخ غیر قانونی تعمیرات کی روک تھام کے بجائے ان کی سرپرستی میں مصروف ہیں*

Category

🗞
News
Comments

Recommended