Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
*🚨انتہائی شرمناک*
*کراچی میں ٹریفک پولیس نے ای چالان کے نام پر ہسپتال اور کمپنیوں کی پارکنگ میں کھڑی بائکس کی نمبر پلیٹ کی پکچر لے کر مالکان کو ای چالان بھیجنے کا ایک نیا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ کراچی کے عوام کی ڈی آئی جی ٹریفک اور اعلی حکام سے گزارش ہے کہ ٹریفک پولیس کے خلاف غیر قانونی ای چالان پر فوری ایکشن لیا جائے۔

Category

🗞
News
Comments

Recommended