00:01foreign
00:49Thank you very much.
01:0020% زیادہ ہے ایران کم معاوضہ لے گا ایرانی وزیر خاردہ کا صدر ٹرم کے بیان پر رد عمل
01:06کہا امریکی صدر ٹرم بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں جو بھی آبناء حرمز سے تدارتی جہاز کو محفوظ راستہ فرہم
01:12کرے اسے سروس کا معاوضہ ملنا چاہیے
01:14ایران ہمیشہ سے آبناء حرمز کا اصل محافظ رہا ہے اور رہے گا
01:18تحفظ فرہم کرنے کے بدلے 20% رقم کا مطالبہ یقیناً مہت زیادہ ہے
01:23ایران معاوضہ لینے کے معاملے میں بالکل منصفانہ انداز اپنائے گا
01:27ایران کا امریکہ کو آبناء حرمز میں مداخوت سے روپنے کا اعلان
01:30خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹرز کے ترجمان کرنل ابراہیم جل فقاری نے کہا
01:34امریکی فوج نے تیشدہ ایرانی راستوں میں مداخوت کی تو اسے بھرپور جواب دیا جائے گا
01:38امریکی فوج کی مدد کرنا ایران کے خلاف جنگ سمجھا جائے گا
01:56امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے
01:58امریکہ نے اسوہان بندر آباد سمیت کئی شہر نشانہ بنائے
02:01سینٹ کوم نے حملوں کی ویڈیو جاری کر دی
02:04بتایا امریکی فوج نے ایران پر حملے میں پہلی بار سوندری رونز استعمال کیے
02:08ایران کے فضائی دفاعی نظام، ساحلی ریڈار سائٹس، میزائل اور ڈونز
02:13صلاحیتوں سمیت چھوٹی کشتیوں کو نشانہ بنایا
02:15ایرانی میڈیا کے مطابق اسوہان کے شہر نائن میں فوجی اٹے پر میزائل داگے گئے
02:20حملے میں ایک شخص جان سے گیا
02:22آبادان پر حملے میں دو افراد جانبھک کئی زخنی ہیں
02:25ایران کے بھی امریکی اڈوں پر جوابی حملے
02:28اردن، بحرین، امان اور قوید پر میزائل داگ دیئے
02:31پاس دارا نے انقلاب کا کہنا ہے
02:33دفاعی نظام، میزائل تنصیبات اور بنکروں پر تباہ کن ڈونڈ حملے کیے
02:38اردن کے شہزادہ حسن ائر بیس پر ایندھن کے ٹینکوں اور اسلحہ ڈیپو میں آنگ لگ گئی
02:43بحرین میں شیخ عیسیٰ ائر بیس بھی نشانہ بنا
02:45امان پر حملے میں ریڈار سسٹمز ناکارہ بنا دیئے گئے
02:49ایرانی فضائیہ کا بندر عباس میں اوری کی ڈونڈ مار گرانے کا بھی دعویٰ
03:08مرطانی حکومت نے پاس دارا نے انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا
03:11پاس دارا نے انقلاب کے علاوہ استعمی مومنٹ آف کمپینینز آف دی رائٹ اور روز کی جی آر یو والنٹیر
03:17کور کو بھی دہشتگرد قرار دیا گیا
03:18تینوں گروپوں کی معاملت یا سہولت کاری پر چودہ سال تا قید کی سزا بھی جا سکے گی
03:23پارلیمان سے منظوری کے بعد نئے قانون اور پابندیوں کا نفاظ ہوگا
03:26وزیر داخلہ شبانہ محمود کا کہنا ہے کہ پاس دارا نے انقلاب کو مرطانیہ کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ
03:32قرار دیا گیا
03:32پاس دارا سمیت تمام غیر ریاستی گروہوں کے خلاف ٹریک ڈاؤن کیا جائے گا
03:47اس میں شک نہیں کہ اسلام آباد مفامتی آداز ختم ہو گئے
03:50امریکہ نے ایم ایو کی پاسداری نہیں کی
03:53اپنے وعدوں پر تب تک قائم رہیں گے جب تک امریکہ بھی پاسداری کرے گا
03:57ایرانی وزاعت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقعی نے کہا جہاں موعدے کی خلاف عرضی کی گئی
04:02ہم نے بھی پربا نہیں کی
04:04امریکہ آبنا اے ہنمز کے مشترکہ طریقے کار کی تشکیل میں رکاوٹ بن رہا ہے
04:08ہماری کوشش تھی امان کے ساتھ مل کر آبنا اے ہنمز سے جہازوں کی محفوظ گزرگاہ کا نظام بنائے
04:14مگر امان پر امریکی دماؤں کی وجہ سے یہ منصوبہ کامیاب نہ ہو سکا
04:18امریکہ کے حالیہ حملوں نے تمام سفارتی کوششوں کو بے سود بنا دیا
04:23سالسوں سے رابطے جاری ہیں
04:33وزیر آزم شہواز شریف کا دورہ اے قطر
04:35امیر قطر شیخ تمیم بن حبدالثانی سے ملاقات کی
04:38نواز شریف بھی وزیر آزم کے ساتھ تھے
04:40وزیر آزم نے اے قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ کے انتقال پر تازیت کا اظہار کیا
04:45مرہوم سابق امیر قطر کی پاکستان سے دلینا محبت کو خراج تحسین پیش کیا
04:49وزیر آزم کے مرہوم سابق امیر قطر کے ملندی درجات اور شاہی خاندان کے لیے صبر کی دعا
04:54امیر قطر نے وزیر آزم شہواز شریف اور نواز شریف کا دوہا آ کر تازیت کرنے پر شکریہ ادا کیا
04:59کہا ذاتی طور پر دوہا آ کر تازیت کرنا دونوں برادر ممالک کے گہرے تعلقات کا مظہر ہے
05:05سابق امیر قطر کی وفات پر پاکستان میں آج یوم سود بنایا جا رہا ہے
05:09قومی پرچم سر نگو ہے
05:23فیلڈ مارشل سید آسیم بنیر دوروزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
05:28ترکیہ پہنچنے پر فیلڈ مارشل کا گرم جوشی سے استقبال کیا گیا
05:31سیکیورٹی سرائے کے مطابق فیلڈ مارشل دورے کے دوران
05:35ترکیہ کی اسکری اور سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
05:39پاک فوہد ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترک آپریشن شابان جاری
05:44تازہ کاروائیوں میں مزید آٹھ خارجیوں کو ٹھکانے لگا دیا
05:47آپریشن شابان میں حلاق ہونے والے دہشت گردوں کی مجبوری تعداد اناسی ہو گئی
05:51پانچ جلائی سیب تک آپریشن شابان اور دیگر انٹیلیجنٹ بیسٹ آپریشنز میں
05:55ایک سو سترہ خارجی دہشت گرد مارے گئے
05:57فورسز کے کاروائیوں میں خوارج اپنی کمین گاہیں چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے
06:01وفاقی وزیر داخلہ کا گامیہ و آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
06:05موسیل نقفی نے کہا
06:07ملوچستان کا امن تباہ کرنے والے عبرت کا نشان بر رہے ہیں
06:10فتنہ ہندوستان کے درشت گردوں کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی
06:30علاقے تین تلوہ کے قریب آرنگ سے
06:32ڈاکٹر آکاش نامی شہری جہا بھاک ہونے کی تحقیقات
06:35ارسلسلی ساؤت کے مطابق شہری ایک بینک سے پچاس لاکھ روپے لے کر دون سے بن جا رہا تھا
06:39جیسے ہی گاڑے بینک کے قریب رکی پیچھے سے موڈسائی کا پسا بار ڈاکو آئے
06:43سیسے ٹیوی فٹیج پہ ڈاکو کو گارڈ پر فائرنگ کرتے اور راکم لوپ ٹیوی دیکھا جا سکتا ہے
06:48راکم کا دوسرا بیک مکتور کے ہاتھ پتا اور ڈاکو ایک بیک لے کر پرار ہو گیا
07:03موسیقی
07:05تراشی کے علاقے ملیر گڈاپ سٹی نے آٹھ کروڑ کی ڈکی تھی
07:08لوٹیروں نے گھر میں گھس کر لوٹ مار کی
07:10ایک ماہ کے بچے کو تھپڑ مارے پھر کنپٹی پر پسٹول رکھ کر اہل خانہ کو یرگمال بنایا
07:16تین گھنٹے تک گھر میں لوٹ مار کرتے رہے
07:18دروازے کات ڈالے تالے توڑے سارا سامان اُلٹ پُلٹ کر دیا
07:22ایک سو پچھتر تولہ سونہ تین سو تولہ چاندی اور قیمتی گھڑیا لے اُڑے
07:28ڈکیتوں نے بچوں کی چپلے تک نہ چھوڑی
07:30اہل خانہ کا کہنا ہے ملزمان گھر میں دندناتے رہے مار پی بھی کرتے رہے
07:34تقریباً آٹھ کروڑ مالیت کا سونہ اور نقدی لے کر رفو چکر ہو گئے
07:48کوہٹ کی تیسی لاشی میں چھت گرنے سے زخمی مزید پانچ افراد دمت ہو گئے
07:51جہاں باق افراد کی تعداد نو ہو گئی
07:53چھے خواتین اور تین بچے شامل چودہ زخمی اسپتال میں زیر علاج
07:58لوہر کے وارٹر پارک میں ڈرین ہول میں بھس کر دس تالہ لڑکی جان سے گئی
08:03رامین فاطمہ کی موت پول کے کھلے من ہول میں گرنے سے ہوئی
08:07حالصہ نین ڈرین ہول پر جالی نہ لگنے کی وجہ سے پیش آیا
08:11غفلت برتنے پر منیجر وارٹر پارک سیکیورٹی انچارج اور انچارج
08:15سی سی ٹی وی کیامرا گرفتار
08:16مقدمہ درج رامین فاطمہ والدین کی اکلوتی بیٹی تھی
08:26گلگت بلکستان کے زلہ دیاور میں سلاب نے تواہی مچا دی
08:30اور میں مستدھار بارش چھے سے زائد مقامات پر شدید سلابی صورتحال
08:33کئی اکڑ پر پھیلی فصلے بہ گئی
08:35چلاس میں بونرداز کے قریب شاہ رہے قرآکرم سے سلابی ملبہ ہٹا دیا گیا
08:40نیارٹ کی رابطہ سلکت احال بند
08:42آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا
08:44متاثرہ علاقوں میں بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا
08:56خواتین کی سلامتی اور تحفظ میری ریڈ لائن ہے
08:59پنجاب میں خواتین کی حفاظت کے لئے بے شمار اقتامات کیے جا رہے ہیں
09:02وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اسلامی تعاون تنظیم کی وزار کی کونسنس برائے خواتین سے خطاب
09:07کہا خواتین کو بائی اختیار بنانا ایک طبقے کے نہیں پوری قوم کی ترقی ہے
09:12پاکستان نے اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم سپیکر اور وزیر اعلیٰ کبھن پخت کیا
09:16وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے کہا
09:18خواتین کو معاشری اور سمادھی طور پر بائی اختیار بنانا وقت کا تقاضہ ہے
09:31پنجاب کے چیک پوسٹوں پر ہمارے ڈیلر سے رشوت وصول کی جاتی ہے
09:35رشوت کے پیسے مبینہ طور پر وزیر اعلیٰ ہاؤس پنجاب تک پہنچتے ہیں
09:39مشیر اطلاق خیبر پختونخا شفی جان کا دعویٰ کہا
09:43پنجاب سے خیبر پختونخا کو گندم کی ترسیل دہال بند ہے
09:46وفاق کو پنجاب سے زائد سرکاری مراسلے بھیجے لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا
09:50وزیر اعلیٰ خیبر پختونخا کی زیرے صدارت اطلاق
09:53سوہیل آفریدی کا غیر اعلانیا لوڈ شرڈنگ اور کم وولٹیج پر برہمی کا اظہار
09:58ادائیوں کے باوجود تھمبو، ٹرانسفارمرز اور دیگر سامانگی ادم فراہمی پر تشویش کا اظہار
10:14دو ہزار پانچ کے زلزلے میں لاپردہ بچے کی لاش مل گئے
10:18مونسہرہ میں زلزلے کے اکیس سال بعد گھر سے چار سال کے بچے کی لاش ملی
10:22گھر کی تعمیر نوک کے لیے بنیادیں کھو دی گئیں تو پانچ سے چھے فٹ گہرائی پر باقیات ملی
10:27بچے کے والد کاری شفیق نے بتایا آٹھ اکتوبر دو ہزار پانچ کے زلزلے میں خاندان کے آٹھ افراد چہید
10:34ہوئے
10:34تمام لاشی ملی لیکن تلاش کے باوجود بچہ نہیں ملا
10:37آج خدائی کرنے پر لاش مل گئے پپڑے اور دیوتے ٹھیک حالت میں ہیں
10:47اوگرہ روزانہ تجویز کردہ قیمتوں کا ڈیٹا ویب سائٹ پر جاری کرے
10:51وزیر آزم کی قائم کردہ جائزہ کمیٹی کی سفارش
10:54وزیر پیٹرولیم کی زیرے صدارت کمیٹی کے جلاس میں پیٹرولیم اصنوان کی قیمتوں کے تائیون کے طریقے کار کا جائزہ
11:00لیا گیا
11:00الامی میں کہا ڈیٹا جاری کرنے سے عوام کو قیمتوں کے تائیون کا بینچ مارک معلوم ہوگا
11:05وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا آبنہ حرمز کی دوارہ بندش سے عالمی توانائی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال
11:12پیدا ہوئی
11:12پاکستان میں پیٹرول کی قیمت بنگلہ دیش، سرلنکا اور ترکیہ سے کم ہیں
11:16مقامی ڈیزل پیداوار میں اضافہ پاکستان کی توانائی سلامتی کو مزید مصبوط بنائے گا
11:33یو این سیکریٹری جنرل کی امیدوار کیرولین روڈریگز بریکٹ کی نائب وزیر آزم اساقڈار سے ملاقات
11:39اساقڈار میں کہا عالمی قوانین بدل اقوامی محایدوں اور سلامتی کانسل قراردادوں کا اکرام یقینی بنایا جائے
11:45جمہور کشمیر اور فلسچین سے متعلق سلامتی کانسل کی قراردادوں پر مقلسانہ عمل درامت ضروری ہے
11:50اقوام متحدہ کو اُبھرتے ہوئے عالمی چیلنج بس نمطنے کے لیے مزید موثر بنایا جائے
12:03لاکھوں مسلمانوں کا نام ووٹر فیرسیوں سے نکالنے پر اقوام متحدہ نے بھارتی حکومت سے وضاحت طلب کر لی
12:09اقوام متحدہ کے تین خصوصی نمائندوں نے بھارت کو بازابتہ مراسلہ ارسال کر دیا
12:14اقوام متحدہ نے بھارت سے مذہب اور نسلی بنیاد پر حضر فوٹرز کا تفصیلی ڈیٹا بانگ لیا
12:19بارہ ریاستوں اور مرکز کے زیر احتمام علاقوں میں پانچ کروڑ بیس لاکھ مسلمانوں کے نام نکالے گئے
12:25مسلم اور بنگالی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کو خصوصاً ڈاگٹ کر کے فیرستوں سے نکالا گیا
12:31اقوام متحدہ کا مسلمانوں کے خلاف نسل پرستانہ رویہ پر دشویش کا اظہار
Comments