Skip to playerSkip to main content
#headlines #oilprices #petrolprice #dieselprice #kuwait #bahrain #jordan #straitofhormuz #mojtabakhamenei #iranuswar #iran #usiranwar #iranuswar #donaldtrump #newsheadlines #arynews

UK proscribes Iran's IRGC as a terrorist organization: report

Iran's Guards accuse US of endangering global oil supply

Iran won't let US intervene in management of Strait of Hormuz, says top joint military command

Trump says US should control Strait of Hormuz and get paid for it

US strikes kill two in southwest Iran: local media

Rescuers search for crew member after container ship attack in Strait of Hormuz

Bahrain army accuses Iran of targeting civilians

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:32ڈیران کا امریکہ کو آبناہ حرمز میں مداخلت سے روکنے کا اعلان
00:35خاتم الانبیاء ہیڈکورٹرز کے تنجمان کرنل ابراہیم زلفخاری نے کہا
00:39کہ امریکہ کی مسلسل جاریت نے علاقائی سلامتی اور بنجل اقوامی تجارت کو خطرے میں ڈال دیا
00:43امریکی فوج نے تیشدہ ایرانی راستوں میں مداخلت کی تو اسے بھرپور جواب دیا جائے گا
00:56برطانیہ نے ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشتگر تنظیم کرا دے دیا
01:00غیر ملکی ریاستی پروکسی گروپوں کے خلاب کا روائے کے تحت
01:03پاسداران انقلاب کی حمایت غیر قانونی قرار
01:06برطانیہ حکومت کا کہنا ہے نئے ریاستی خطرات سے متعلق تاریخی اتیارات کے تحت
01:11تین گروپوں کو نامزد کیا گیا
01:12گروپوں میں ایرانی پاسداران انقلاب
01:15اسلامی موومنٹ آف کمپینینز آف تی رائٹ اور روس کی جی آر یو والنٹیر
01:20کو بھی شامل ہے
01:24اور وفاقی کابینہ میں رد و بدل اور اہم وزارتوں میں تبدیلی کا امکان
01:28بعض مزرعہ کو تبدیل متعدد کے قلمداد میں رد و بدل کیا جائے گا
01:31ذرائع کا کہنا ہے وفاقی کابینہ میں نئے ارکان کی شمولیت پر بھی غور
01:35بلوچستان اور خیبر پختون خاص سے نئے ارکان کابینہ شابل کیا جائیں گے
01:39مزیر اعظم کی سیاسی اقیادت سے اتحادی جامعاتوں کی نمائندگی بڑھانے پر مشاورت
01:44بلوچستان عوامی پارٹی اور ایم کیو ایم کو بھی مزیر نمائندگی دینے کا اندیا
01:48حتمی فیصلہ چند روز میں متوقع
01:50امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے
01:53امریکہ نے اسوہان بندر آباد سمیت کا ایش شہر نشانہ بنائے
01:56سینٹ کوم نے حملوں کی ویڈیو جاری کر دی
01:58بتایا امریکی فوج نے ایران پر حملے میں پہلی بار
02:01سوندری ڈونز استعمال کیے
02:03ایران کے فضائی دفاعی نظام
02:05ساحلی ریڈار سائٹس
02:06میزائل اور ڈونز صلاحیتوں سمیت
02:08چھوٹی کشتیوں کو نشانہ بنایا
02:10ایرانی میڈیا کے مطابق اسوہان کے شہر نائن میں
02:13فوجی اٹے پر میزائل داگے گئے
02:15حملے میں ایک شخص جان سے گیا
02:16آبادان پر حملے میں دو افراد جانبھک کئی زخنی ہیں
02:20ایران کے بھی امریکی اڈوں پر جوابی حملے
02:22اردن، بہرین، امان اور کوئد پر میزائل داگ دیئے
02:26پاس دارا نے انقلاب کا کہنا ہے
02:28دفاعی نظام، میزائل تنصیبات اور بنکروں پر
02:31تباہ کن ڈونڈ حملے کیے
02:32اردن کے شہزادہ حسن ایر بیس پر
02:35اندھن کے ٹینکوں اور اسلحہ ڈیپو میں آنگ لگ گئی
02:37بہرین میں شیخ عیسیٰ ایر بیس بھی نشانہ بنا
02:40امان پر حملے میں ریڈار سسٹمز
02:42ناکارہ بنا دیئے گئے
02:43ایرانی فضائیہ کا بندر عباس میں
02:45امریکی ڈونڈ مار گرانے کا بھی دعویٰ
03:00اس میں شک نہیں کہ اسلام آباد
03:02مفامتی آداز ختم ہو گئے
03:03امریکہ نے ایم او یو کی پاسداری نہیں کی
03:06اپنے وعدوں پر تب تک قائم رہیں گے
03:08جب تک امریکہ بھی پاسداری کرے گا
03:10ایرانی وزاعت خارجہ کے ترجمان
03:12اسماعیل بقعی نے کہا
03:14جہاں موعدے کی خلاف عرضی کی گئی
03:15ہم نے بھی پرواہ نہیں کی
03:17امریکہ آبنا اے ہنگلز کے
03:19مشترکہ طریقے کار کی تشکیل میں
03:20رکاوٹ بن رہا ہے
03:21ہماری کوشش تھی امان کے ساتھ مل کر
03:24آبنا اے ہنگلز سے جہازوں کی
03:25محفوظ گزرگاہ کا نظام بنائے
03:27مگر امان پر امریکی دباؤ کی وجہ سے
03:30یہ منصوبہ کامیاب نہ ہو سکا
03:32امریکہ کے حالیہ حملوں نے
03:34تمام سفارٹی کوششوں کو بے سود بنا دیا
03:36سالسوں سے رابطے جاری ہیں
03:59پارک فوہد ایف سی بلوچستان
04:01اور پولیس کا مشترک آپریشن شابان جاری
04:04تازہ کاروائیوں میں مزید آٹھ خارجیوں کو
04:06ٹھکانے لگا دیا
04:07آپریشن شابان میں حلاق ہونے والے
04:09دہشت گردوں کی مجبوری تعداد
04:10اناسی ہو گئی
04:11پانچ جلائی سب تک آپریشن شابان
04:13اور دیگر انٹیلیجنٹ بیسٹ آپریشنز میں
04:15ایک سو سترہ خارجی دہشت گرد مارے گئے
04:17فورسز کے کاروائیوں میں
04:18خوارج اپنی کمین گاہیں
04:20چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے
04:21وفاقی وزیر داخلہ کا کامیاب
04:23آپریشن پر سیکیوریٹی فورسز کو
04:24خوارج تحسین
04:25موسیل نقفی نے کہا
04:27بلوچستان کا امن تباہ کرنے والے عبرت
04:29کا نشان بن رہے ہیں
04:30فتنہ ہندوستان کے دہشت گردوں کے
04:32مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی
04:50امریکہ ایران کشیدگی کے باعث
04:52عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
04:55تیل کی قیمتیں چار فیصد سے زائد بڑھ گئیں
04:57برنٹ خام تیل کی قیمت
04:58اناسی ڈالر سترہ سنٹ پی بیرل پر پہنچ گئی
05:01امریکی خام تیل کی قیمت
05:02چوہتر ڈالر چالیس سنٹ پی بیرل ہو گئی
05:14کے علاقے تین تلوار کے قریب
05:16فائرنگ سے ڈاکٹر آکاش نامی شہری
05:18جہا بھاکونی کی تحقیقات
05:20سنٹ پی ساؤت کے مطابق شہری ایک بینک سے
05:22پچاس لاکھ روپے لے کر دوسرے بینک جا رہا تھا
05:24جیسے ہی گاڑی بینک کے قریب رکھی
05:26پیچھے سے موڈسائی کا پساوار ڈاکو آئے
05:28سیسے ٹیوی فٹیج پر ڈاکو کو گارڈ پر
05:30فائرنگ کرتے ہیں اور راکم لوگ ٹیوی دیکھا جا سکتا ہے
05:32راکم کا دوسرہ بیک مکتور کے ہاتھ پتا
05:34ڈاکو ایک بینک لے کر فراد ہو گیا
05:49تیراشی کے علاقے ملیر گڈاب ستی نے
05:52آٹھ کروڑ کی ڈکیتی
05:53لوٹیروں نے گھر میں گھستر لوٹ مار کی
05:55ایک ماہ کے بچے کو تھپڑ مارے
05:57پھر کنپٹی پر پسٹول رکھ کر
05:59اہل خانہ کو یرگمال بنایا
06:00تین گھنٹے تک گھر میں لوٹ مار کرتے رہے
06:03دروازے کٹ ڈالے تالے توڑے سارا سامان
06:06اُلٹ پلٹ کر دیا
06:07ایک سو پچھتر تولہ سونہ
06:09تین سو تولہ چاندی اور قیمتی گھڑیا لے اُڑے
06:12ڈاکیتوں نے بچوں کی چپلے تک نہ چھوڑی
06:15اہل خانہ کا کہنا ہے
06:16ملزمان گھر میں دندناتے رہے
06:18مار پی بھی کرتے رہے
06:19تقریباً آٹھ کروڑ مالیت کا سونہ
06:21اور نقدی لے کر رفو چکر ہو گئے
06:30وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورانٹ گرانے کا فیصلہ کل ادم کرا دے دیا
06:34سی ڈی اے اور میٹرپولٹن سیٹی کی اپیلیں منظور
06:37حکم امترابی ختم کر دیا
06:39ٹوائل کورٹس کو جلدہ جلد مقدمات کی فیصلوں کی ہدایت
06:42آئینی عدالت تکہ ملکیت کا فیصلہ ٹوائل کورٹس بغیر عدالتی آپزرویشن سے متاثر ہوا کریں گی
06:48انتظامی معاملات کا فیصلہ ریگلیٹری باڈیز کریں گی
06:51جسس حسن عزر رسمی نے نمارک سیئے
06:54سپریم کورٹ کے فیصلے میں بہت سے نکات کو مدن نظر نہیں رکھا گیا
06:57کیس دائر کرنے یا نظرسانی دائر کرنے پر بھی عدالت نے غصہ کیا
07:01فیصلے میں وہ کچھ لکھا گیا جس کا فسانے میں ذکر نہ تھا
07:05ہم ملک لیلہ کی کہانی فیصلے میں نہیں نکھیں گے
07:15اسلام آباد نے اسلامی تعاون تنظیم کی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کا انقاد
07:20وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خطاب میں کہا
07:23خواتین کو با اختیار بنانا ایک طبقے کی نہیں پوری قوم کی ترقی ہے
07:27خواتین کو مساوی مواقع فرہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے
07:31وفاقی وزیر شیزہ فاطمہ نے کہا
07:33خواتین کو معاشی اور سماجی طور پر با اختیار بنانا وقت کا تقاضہ ہے
07:41وفاقی آئینی عدالت نے نئی گاج دام کی تعمیر مکمل ہونے تک
07:46کسی بھی عدالت کو مداخلت سے روح دیا
07:48سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کل ادم قرار
07:51عدالت نے فیصلے میں لکھا
07:52ہائی کورٹ نے قانون کو مد نظر رکھے بغیر غلط ہدایات جاری کی
07:56وابڑا اور نیپ قاورین کو مد نظر نہیں رکھا گیا
07:58آرٹیکل ایک سو ننانوے کے تحت ہائی کورٹ کے دار اختیار کو دوبارہ لکھنے کا مطالبہ نہیں کیا جا سکتا
08:03توقع ہے فریقین اصل موہدے کے مطابق آگے بڑھیں گے
08:14گلدت پلتسان کے زلہ دیامیر میں سیلاف میں تباہی مچا دی
08:18دھور میں موستہ دار بارش
08:19چھے سے زائد مقامات پر شدید سرابی صورتحال
08:22کئی ایکڑ پر پھیلی فصلیں بہ گئیں
08:25چلاس میں بونر داس کے قریب شارائق اور آخرم سے سیلافی ملوہ ہٹا دیا گیا
08:29نیات کی رابطہ سڑکتا حال بن
08:32آمد و رفتے مشکلات کا سامنا
08:34متاثرہ علاقوں میں بجھلے کا نظام درہم برہم ہو گیا
08:43جب بھی کراچی سے واپس آتا ہوں
08:46فیزیو تھرپی کرانا پڑتی ہے
08:47کوئی ایسی سڑک بتا دے جہاں جامپ نہ ہو
08:50کراچی میں پینے کا پانی ہے نہ نہانے کا
08:52نونگلی کے رہنما سینیٹر عابط شیر علی کہتے ہیں
08:55بانی پی جی آئی اپنے کیے کی سزا بھگت رہا ہے
08:57ہم نے ان پر کوئی سیاسی مقدمات نہیں بنائے
09:00بیٹیوں والا ہوں عدد کیس پر کچھ نہیں کہوں گا
09:03کسی نے عدد میں نکاح کیا یا نہیں
09:05اللہ جانے
09:06میاں صاحب بہت ایکٹیو ہیں
09:07کرکٹ ماچ کھیل کر دیکھیں
09:18پنجاب کی چیک پوسٹوں پر ہمارے ڈیلرز سے رشوت وصول کی جاتی ہے
09:22رشوت کے پیسے مبینہ دور پر وزیر آلہ ہاؤس پنجاب تک پہنچتے ہیں
09:26موشیر اطلاق خیبر پختونخواہ شفی جان کا دعوی
09:29کہا پنجاب سے خیبر پختونخواہ کو گندم کی ترسیل تحال بند ہے
09:33وفاق کو پندرہ سے زائد سرکاری مراسلے بھیجے لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا
09:38وزیر آلہ خیبر پختونخواہ کی زیر صدارت اجلاس
09:41سوہیل آفریدی کا غر ایلانیا لوڈ شیڈنگ اور کم وارٹیش پر بھرمی کا اظہار
09:46ادائیوں کے باوجود کھمبو، ٹرانسفارمرز اور دیگر سامان کی ادم فراہمی پر تشویش کا اظہار کیا
10:04سندھ حکومت کی پالیسیوں سے صوبہ معاشی ترقی کا گیٹوے بن رہا ہے
10:08صوبے میں جاری میگا منصوبے جدید انفروسٹرکچر کی بنیاد رکھیں گے
10:11سینئر سوائی وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں حکومت سندھ کے کاویشوں سے صوبہ
10:15جدید اور خوشحال بننے جا رہا ہے
10:18سنتی سرگرمیوں کے فروغ اور برامدات میں اضافتے کے لئے اقنابات کر رہے ہیں
10:21روزگار، سنت، تجارت اور عوامی سہولیات کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا
10:29جامل کراچی میں پاکستان کھپے ریلی
10:31آرس لومی سے پوائنٹ ٹرمینل تک ریلی میں طلبہ کی بڑی تعداد میں شرکت کی
10:35ریلی کے شرکہ نے پاکستان سے ایک جیتھی اور قومی وحدت کا اظہار کیا
10:39طلبہ نے کہا پاکستان کی سالمیت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا
10:43گریفتار طلبہ کو فوری رہا کیا گیا
10:50لاکھوں مسلمانوں کا نام ووٹر فیرستوں سے نکالنے پر اقوامی متحدہ نے بھارت کی حکومت سے وضاحت طلب کر لی
10:56اقوامی متحدہ کے تین چونسی نمائندوں نے بھارت کو بازابتہ مراسلہ ارسال کر دیا
11:03اقوامی متحدہ نے بھارت سے مدھب اور نسلی بنیاد حضر پوٹرز کا تفصیلی ڈیٹا مانگ لیا
11:09بارہ ریاستوں اور مرکز کے زیر احتبان
11:11علاقوں میں پانچ کروڑ بیس لاکھ مسلمانوں کے نام نکالے گئے
11:15مسلم اور بنگالی براندری سے تعلق رکھنے والے افراد کو خصوصاً تاگیٹ کر کے ترسل سے نکالا گیا
11:21اقوامی متحدہ کا مسلمانوں کے خلاف نسل پرستانہ رویہ پر تشویشتہ اظہار
Comments

Recommended