00:03ڈران نے امریکہ سے عام مذاکرات کی بحالی کے لیے شرائط نے امکر دی امریکی جریدے والسلٹ جرنل کا دعویٰ
00:09کہا ایران نے جنگ کے خاتمے کے لیے واشنکن کو نئی تجویز دی ہے
00:12امریکہ کو حملے روکنی اور ناکابندی ختم کرنے کی زمانت کے بدلے باتچیت کی پیشش کی ہے
00:18ایران نے مذاکرات کی بحالی کے اشارے کے ساتھ جہری پروگرام پر باتچیت کو امریکی پابندیوں میں نرمی کے ساتھ
00:25مشروع کیا ہے
00:33وزیر اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر اداخلہ مجزن نقوی کی ملاقات
00:37وزیر اداخلہ نے سیکیورٹی صورتحال امن و امان سے متعلق اقتامات سے آگا کیا
00:42وزیر اعظم کو پی ایس ایل فائنل کی سیکیورٹی اور دیگر انتظامات سے متعلق بھی بریفنگ دی
00:47وزیر اعظم کی کھلانیوں اور شائقین کے لیے بہترین انتظامات کرنے کی ہدایت
00:57اور اسلام آباد اور آول پنڈی سویت ملک کے مختلف شہروں میں بارش گرمی کا زور ٹوٹ گیا
01:02جڑوا شہروں میں گرد چمک کے ساتھ برسات ہوئی
01:05پنجاب اور خیبر پخنون خواہ میں کل سے بارش کی پیش ہوئی
01:08پنجاب میں گرد چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر جالہ باری کا بھی امکان
01:13پرمپ ایران کی نئی تجاویز سے بھی مطمئن نہیں
01:16کہا ایران جو مانگ رہا ہے امریکہ اس پر راضی نہیں ہو سکتا
01:19ایران نے جنگ بندی کے لیے کچھ باتیں مانی ہیں مگر یہ کافی نہیں
01:22یہ ایران پر منحصر ہے کہ ہمیشہ کے لیے ختم ہونا چاہتا ہے
01:26یا پھر ڈیل
01:27مذاکرات کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں اور پاکستانیوں کے ساتھ رابطے میں ہیں
01:31میں پاکستان کی بہت عزت کرتا ہوں
01:33پاکستان کے وزیراعظم اور فیل مارشل آسم منید کی بہت عزت کرتا ہوں
01:37ٹرمپ نے کانگریس کا ایران کے خلاف جنگ کے لیے ساٹھ دن کے مدت کا تائین غیر قانونی قرار دے
01:43دیا
01:43سپیکر مائن جانسن اور سینٹ کے صدر چک راسلی کو خط کہا
01:48ایران جنگ خاتم ہو چکی ہے لیکن مستقبل میں ممکنہ فوجی کاروائی کا امکان مسترد نہیں کیا جا سکتا
01:53سیس فائر کا مطلب ہے ایران جنگ کے لیے کانگریس کی منظوری کی ضرورت نہیں
02:12امریکہ سے مذاقرات کے لیے تیار ہے لیکن کسی بھی صورت دھمکیوں اور پیسلیں مسلط کرنا بردارس نہیں کیا جائے
02:19گا
02:19ایران کے چیف جسٹس غلام حسین محصر نے کہا
02:22بات چیت برابری کی بنیاد پر ہونی چاہیے
02:25ایرانی پارلیمنٹ کے ڈیپٹی سپیکر علی نیگزاد نے کہا
02:28آمنہ حرمز ایران کا سب سے طاقتور عالمی ہتیار بن چکی
02:32حرمز کے کنٹول سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے
02:35ایرانی وزیر خرجہ آباس اراکچی نے کہا
02:37واشنگٹن دھمکیاں دینا چھوڑے اور استعال انگیز اکتابات تر کرے
02:41تو سفارتکاری کے لیے تیار ہیں
02:43ایران کی مستلحہ فاش مکمل طور پر چوکس ہیں
02:56امریکی بحریہ ایرانی بندرگاہوں کے محاصرے کے لیے
02:59بحری قضاکوں کی طرح کام کر رہی ہے
03:01امریکی صدر کا فلوریڈا میں خطاب
03:03کہا ایران نے دنیا کے لیے آبنائے حرمز بند کی
03:05ہم نے ان کے لیے بند کر دی
03:07جنگ جلدی میں ختم نہیں کریں گے
03:09ایسا نہیں ہونے دیں گے کہ جنگ ختم کریں
03:11اور ایرانی ریجیم دوبارہ کھڑی ہو جائے
03:13ایران کے پاس کسی بھی صورت میں ایچمی ہتیار نہیں ہونے چاہیں
03:17دنیا میں کسی پاگل کو ایٹمی ہتیار حاصل نہیں کرنے دیں
03:32امریکہ کے ساتھ دوبارہ جنگ کا امکان موجود ہیں
03:35ایران کی افعاد مکمل طور پر تیار ہیں
03:37حاتم الانبیاء ہیڈ پورٹر کے جنرل جعفر اسدی کا کہنا ہے
03:40امریکہ کبھی اپنی باتوں اور وعدوں کا پابند نہیں رہا
03:43امریکی حکام کے بیانات میڈیا وار کا حصہ ہیں
03:46ایرانی فانچ عوام اور سیاسی امایدین متحد ہو کر
03:49دشمن کے مقابلے میں تیار کھڑی ہیں
03:51ایران نے امریکی اور اسرائیلی ہتیاروں پر تحقیق شروع کر دی
03:54ایرانی میڈیا نے بتایا
03:56باس داران انقلاب نے ہنمس گان صوبے میں
03:59امریکی میزائلوں کو کامیابی سے ناکارہ بنا کر
04:02ریورس انجینرین کے لیے ٹیکنیکل یونٹس کے حوالے کر دیا
04:05تاکہ دشمن کی جدید تکنالوجی کی نقل تیار کی جا سکے
04:09ایرانی میڈیا نے ان بموں کو تحفہ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا
04:13میدان جنگ ملک کی دفاعی سنت کے لیے ایک ریسرچ لیبارٹی بن چکا ہے
04:27ایران نے فوجی مارکے میں اپنی برطری ثابت کر دی
04:30ایران کے سپریم لیڈر مشتبہ قامنائی کا پیغام
04:33کہا آپ دشمنوں کو معاشی ثقافتی جہاد کے میدان میں بھی شکست دینا ہوگی
04:37ایرانی عوام مقامی طور پر تیار اشیاء کی استعمال کو ترجی دیں
04:41ایران میں کاروباری افراد اپنا نقصان ہونے پر کسی کو ملازمت سے نکالنے سے گریز کریں
04:51پاکستان، امریکہ، ایران تنازے میں سالسی کی صلاحیت رکھتا ہے
04:55پاکستان کو امریکی صدر کا اعتماد حاصل ہے
04:58سابق امریکی اسسسٹن سیکیٹری آف اسٹیٹ جنرل مارک کمٹ کہتے ہیں
05:02پاکستان نے شاندار انداز میں سالسی کی ذمہ داری نبھائی
05:06امریکی صدر ٹرامپ اور فیرنڈ مارشل کے تعلق نے پاکستان اور امریکہ کو بہت فائدہ پہنچایا
05:14حملوں میں مشرق عبوستہ میں امریکی فوجی اڈو پر بڑی تباہی ہو
05:18ایران نے مشرق عبوستہ کے آٹھ ملکوں میں کم از کم سولہ امریکی فوجی اڈو کو نشانہ بنایا
05:22سی این این کی انویسٹیگیشن رپورٹ نے تباہی کے مناظر دکھا دیئے
05:26رپورٹ کے مطابق تباہی کے شکار مقامات میں ہائی ویلیو ٹارگٹس بھی شامل تھے
05:30تباہ مقامات اب ناقابل استعمال ہیں
05:33رپورٹ پر سیٹلائٹ ایمیجز سے دکھایا گیا ہے
05:35ایران نے خاص طور پر انتہائی مہنگے ترین ریڈار سسٹمز کمیونکیشن سسٹمز اور جنگی تیاروں کو نشانہ بنایا
05:46بندی کے باوجود اسرائیلی فورسز کے لبنان پر حملے
05:49قصبہ شوقین پر حملے میں دو افراہ شہی مر سمیت دو زق متعدد امارتین تباہ حملے رات بھر جاری رہے
05:55زورت الشرقیہ اور زورت الغربیہ کے قصبوں کو نشانہ بنایا گیا
05:59ایک گاڑی پر ڈرون حملہ کیا گیا
06:01آئی ڈی ایف کا کہنا ہے کل سے اب تک جنوبی لبنان میں حزباللہ کے پچاس سے زائد ٹھکانوں کو
06:06نشانہ بنایا جا چکا ہے
06:07اسرائیلی فوج جنوبی لبنان سے رہائشیوں کو جبری طور پر بے دخل بھی کر رہی ہے
06:23ایران جنگ کے تناظر میں امریکی پالیسی میں بڑی تبدیلی
06:26صدر ٹرم کا جرمنی سے پانچ ہزار امریکی فوجیوں کے انخلاقہ حکم
06:29امریکی حکام کے مطابق اقدام برلن کے ساتھ اختلافات اور سیکیروٹی ذمہ داریوں کا پیغام ہیں
06:35یورپی ممالک اپنی دفاعی ذمہ داریاں خود سنبھالیں
06:38جرمن وزیر دفاع کا رد عمل
06:40کہتے ہیں ہم جانتے تھے امریکہ جرمنی سمیت یورپ سے اپنے فوجی واپس بلالے گا
06:44یورپ کو اپنی حفاظت کی زیادہ ذمہ داری اٹھانی چاہیے
06:54پاکستان نے برطانوی نمائندے برائے افغانستان کے یک طرفہ ریمارکس کو حقائق کے بارعکس قرار دی دیا
06:59ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
07:01پاک افغان سرحدی صورتحال پر برطانوی نمائندے کا بیان غیر متوازن اور ناقص فہم ہے
07:07افغانستان کی جانب سے بلا اشتیال حملوں اور دہشت گرد کاروائیوں میں
07:11مارٹ سے اب تک باون ماسوم شہری شہید اور چوراسی زخمی ہو چکے ہیں
07:15افغان طالبان کی سرپرستی میں بھارتی پراکسیز پاکستان میں دہشت گرد کاروائیاں کر رہی ہیں
07:20پاکستان کی کاروائیوں سے شہریوں کی ہلاکت کیا افغان دعوے بے بنیاد اور غیر مستند ہیں
07:32اوپیک پلس کے ساتھ ممالک جون سے یومیہ ایک لاکھ اٹھاسی ہزار بیرل خان تیل کی پیداوار بڑھانے پر متفق
07:38روجرس کا کہنا ہے یو اے کی الہدگی کے باوجود اوپیک پلس کی پالسی برقرار ہے
07:43جنگ کے باعث آب نائے حرمو سے تیل کی ترسیل شدید متاثر ہوئی ہے
07:47جنگ نے خلیجی ممالک کی خام تیل کی برامدات کو محدود کیا ہے
07:55سناتی اور گھرے لو سارفین کو بجلی میں سہولتیں دینے کے لیے اقدامات کیے جائیں
07:59وزیر آزم شباز شریف کی توانائی شعبے میں صلحات پر اجلاس میں گفتگو
08:02کہا بجلی قیمتوں میں استحکام لانے کے لیے جامع حکمت عملی مرتب کی جائے
08:06ترسیل کے نظام میں بہتری لاکر لائن لاؤسز میں نمائی کمی لائی جائے
08:10وزیر آزم کا توانائی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینے پر زور
08:14وزیر آزم کی بجلی چوری کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات جاری رکھنے کی ہدایے
08:31حکومت سو روپے کی سبسیڈی نادین لیوی ختم کرے
08:34عوام کو سبسیڈی کی بھیق نہیں چاہیے
08:36امی جماعت اسلامی حافظ اینو رحمان کہتے ہیں
08:39موڈ رو سائیکل چلانے والا حکومت کو پیٹرول پر بھاری ٹیکس صدا کرتا ہے
08:43ایک لٹر پیٹرول پر ایک سو ستاون روپے ٹیکس کی مد میں وصول کیا جا رہے ہیں
08:47تپیسٹی پیمنٹس کے نام پر خزانہ خالی کیا جا رہا ہے
08:50جنگ کے حالات میں معیدے موطل کیا جاتے ہیں
08:53آئی پی پیز کے معیدے فوری طور پر ختم کیا جائے
09:03کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں شتید گرمی
09:06کراچی میں درجہ حیرت 36 ڈگری گرمی کی شدت 41 ڈگری محسوس کی گئی
09:11وزیر آلہ سندھ کی ہدایت پر شہر میں ہیٹ فیف کیمپس قائم
09:15دادو نواب شاہ چکباباد لارکانہ میں درجہ حرارت 46 ڈگری تک پہنچا
09:19سکھر پڑ ایدن میں 45 حجاباد خرپو میں 44 ڈگری ریکارڈ
09:24وزیر آلہ سندھ کی ہیٹ ویف کے پیشن اثر انتظامیہ کو الٹ رہنے کی ہدایت
09:36شدید گرمی میں کراچی کے مختلف علاقے پانی سے محروم
09:40دھابی جی کے مقام پر لائن کی مرمت مکمل نہ ہوئی
09:42کورنگی لاندھی شاہ فیصل کلونی ملیر جمشیٹ ٹاؤن کلفٹن گلستان جہور
09:47گلشن اکبال لیاقتباد میں پانی کی فراہمی محتل
09:50وارٹر کورپوریشن نے بت کو لائن کا مرمتی کام مکمل ہونے کا دعویٰ کیا تھا
09:54ترجمان وارٹر کورپوریشن کا کہنا ہے لائن کا مرمتی کام
09:58آج مکمل کر لیا جائے گا
09:59رات تک پانی کی سپلائی بحال کر دی جائے گا
10:10اے آر وائی نیٹ ووک کے سی ای او اور صدر سلمان اکبال کی سابق گورنر سن کامران تسوری سے
10:15ان کی والدہ کے انتقال پر تازی ہے
10:17گہرے دوک اور افسوس کا اظہار
10:18سلمان اکبال کی مرہومہ کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خانی
10:22سلمان اکبال گروپ چیرمن حاجی عبد الرعوف اور محبوب عبد الرعوف کی تسوری ہاؤس میں
10:26سابق گورنر سن کامران تسوری اور ان کے والد اور بھائیوں سے ملاقات
10:30والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
10:34کامران تسوری نے کہا
10:35سلمان اکبال اور اے آر وائی فیملی نے ہمیشہ ساتھ دیا
10:38تسوری گھرانے کے غم میں شرکت اور تازیت کے لیے آنے پر
10:41سلمان اکبال اور اے آر وائی فیملی کا شکریہ
10:54مارکہ حق میڈیا کی آنکھوں سے فتح کی داستان
10:57وہ لمحے جب بیانیا بدل گیا اور اختلاف کے باوجود
11:00حقیقت کو تسلیم کرنا پڑا
11:02یہ ڈاکیمنٹری عالمی میڈیا کے منظر نامے کی اکاسی کرتی ہے
11:05جہاں بین اللہ خوامی ذرائع ابلاغ اور حتیٰ کے
11:08بھارتی میڈیا کی سکرینوں پر بھی پاکستان کی جیت
11:11ایک ناقابل تردید سچ بن کر اگری
11:14یہ صرف ایک فتح نہیں بلکہ وہ سچ ہے
11:16جسے دنیا نے دیکھا اور مان لیا
11:28مارکہ حق کی فتح کا ایک سال
11:31واجد سعید اور رپٹول کی آواز میں
11:33ایک خصوصی نظمہ ہمچھائے توپانوں
11:35بجلیوں کی طرح جاری کر دیا گیا
11:37ناغمے میں پاکا فاج کی جرت و قربانی
11:40کو سلام پیش کیا گیا ہے
11:47اور کراچی میں دور ہے بنگلہ دیش کی تیاری
11:50کے لیے ترویتی کیامپ کا آخری روز
11:51قومی کھلاڑیوں نے انٹرسکار پریکٹس میچ
11:54کھلا پاکستانی ٹیم آج بنگلہ دیش
11:55کے لیے روانہ ہوگی پی اصل کھلنے والے
11:58کھلاڑی ٹیم کو بنگلہ دیش میں جوائن کریں گے
12:00پہلا ٹیسٹ آٹھ مائی کو شدیو
Comments