00:24ڈیشتگرد
00:30ڈاکستان کی سرپرستی میں بھارتی پروکسیز پاکستان میں دشدگرد کروائیاں کر رہی ہیں
00:34پاکستان کی کاروائیوں سے شہریوں کی ہلاکت کے افغان دعوے بے بنیاد اور غیر مستند ہیں
00:45ایران نے امریکہ کے ساتھ اب مذاکرات کی بحالی کے لیے شرائط نارم کر دی
00:49والسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا
00:50ایران نے جنگ کے خاتمے کے لیے واشنگٹن کو نئی تجویز دی ہے
00:54جس میں آب نائے حرمز کھولنے اور ناکبندی کو ختم کر کے مذاکرات کی بحالی کے اشارے شامل ہیں
00:59ایران کے جہری پروگرام سے متعلق باتچیت کو بھی امریکی پابندیوں میں نرمی کے ساتھ مشروع کیا گیا ہے
01:16امریکہ ایران کی بھیجی گئی نئی تجویز سے غیر مطمئن
01:18صدر ٹرم کہتے ہیں ایران جو مانگ رہا ہے امریکہ اس پر راضی نہیں ہو سکتا
01:22ہم باتچیت کے لیے سب کچھ کر رہی ہیں
01:24ایران نے کچھ قدم بڑھائے ہیں لیکن یقین نہیں معایدے تک پہنچ پائیں گے
01:29امریکی صدر نے فلوریڈا میں خطاب کرتے ہوئے کہا
01:32ایران کے پاس کسی صورت ایٹمی ہتھیار نہیں ہونے چاہیے
01:34دنیا میں کسی پاگل کو ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے
01:38جنگ جلدی میں خاتم نہیں کریں گے
01:40ایسا نہیں ہونے دیں گے کہ جنگ خاتم کریں اور ایرانی ریجیم پھر کھڑی ہو جائے
01:44امریکی صدر نے کہا ایرانی جہاز پر قبضہ کیا تو ایسا لگا جیسے ہم قضاک ہو
01:48ایران نے دنیا کے لیے ابنائے حرمز بند کی
01:51ہم نے حرمز تہران کے لیے ہی بند کر دی
02:05پاکستان امریکہ ایران تنازم سالسی کی صلاحیت رکھتا ہے
02:08پاکستان کو امریکی صدر کا اعتماد حاصل ہے
02:10سابق امریکی اسسسٹنٹ سیکریٹری آف سٹیٹ جنرل مارک کمٹ کہتے ہیں
02:14پاکستان نے شاندار انداز دی
02:16سالسی کی ذمہ داری نبھائی
02:18امریکی صدر ٹرمپ اور فیل مارشل کے تعلق نے
02:21پاکستان اور امریکہ کو بہت فائدہ پہنچایا
02:29اوپیک پلس کے ساتھ ممالک جون سے یومیا
02:32ایک لاکھ چھاسی ہزار بیرل خان تیل کی پیداوار بڑھانے پر متفق
02:36روائٹرز کا کہنا ہے
02:37یو اے کی الگی کی باوجود اوپیک پلس کی پالسی پر قرار ہے
02:40جنگ کے باعث اب نائے حرمز سے تیل کی ترسیل شدید متاثر ہوئی
02:44جنگ نے قلیجی ممالک کے خان تیل کی برامداد کو محدود کیا ہے
02:52ایران نے دشمنوں کے ساتھ فوجی مارکے میں اپنی ترقی برطری کو دنیا پر ثابت کر دیا
02:57ایران کے سپریم لیڈر مجتبہ خامنائی کا پیغام
03:00کہاں دشمنوں کو معاشی ثقافتی جہاد کے میدان میں بھی مایوس اور شکست دینا ہوگی
03:05ایرانی عوام مقامی طور پر تیار اشیاء کے استعمال کو ترجی دیں
03:09ایران میں کاروباری افراد اپنا نقصان ہونے پر کسی کو ملازمت سے نکالنے سے گریز کریں
03:13خاتم الامدیہ ہیڈکورٹر کے جنرل جعفر اسدی کا کہنا ہے
03:17ایران کے ساتھ دوبارہ جنگ کا امکان موجود ہے
03:20ایران کی افواج مکمل طور پر تیار ہیں
03:22ایران کبھی اپنی باتوں اور وعدوں کا پابن نہیں رہا
03:25ایرانی حکام کے بیانات میڈیا وار کا حصہ ہیں
03:28ایرانی فوج عوام اور سیاسی امائیدین متحد ہو کر دشمن کے مقابلے میں تیار کھڑے ہیں
03:44نائے وزیراعظم اساق جار کا کوئیتی وزیر خارجہ شیخ جرال جعبیر الہمد السباح سے رابطہ
03:50خطے کی بدلتی صورتحال اور اس کے معاشی اثرات پر تبادلے خیار
03:54پاکستان اور کوئیت کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے
03:58اور رابطے میں رہنے پر اتفاق
04:00ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہیں کوئیتی وزیر خارجہ نے امت مسلمہ اور عالمی عمد کے لیے پاکستان کی کوششوں کو
04:06سراحا
04:13ایران کے حملوں میں مشرق عوستہ میں امریکی فوجی اڈو پر بڑی تباہی ہو
04:17ایران نے مشرق عوستہ کے آٹھ ملکوں میں کم از کم سولہ امریکی فوجی اڈو کو نشانہ بنایا
04:22سی این این کی انویسٹیگیشن رپورٹ نے تباہی کے مناظر دکھا دیئے
04:26رپورٹ کے مطابق تباہی کے شکار مقامات میں ہائی ویلیو ٹانگٹس بھی شامل تھے
04:30تباہ مقامات اب ناقابل استعمال ہیں
04:32رپورٹ پر سیٹلائٹ ایمیجز سے دکھایا گیا ہے
04:35ایران نے خاص طور پر انتہائی مہنگے ترین ریڈار سسٹمز، کمیونکیشن سسٹمز اور جنگی تیاروں کو نشانہ بنایا
04:52جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی پورسز کے لبنان پر حملے
04:55قصبہ شوقین پر حملے میں دو افراہ شہید
04:57میر سمیت دو زق متعدد امارتین تباہ حملے رات بھر جاری رہے
05:01زورت الشرقیہ اور زورت الغربیہ کے قصبوں کو نشانہ بنایا گیا
05:05ایک گاڑی پر رون حملہ کیا گیا
05:07آئی ڈی ایف کا کہنا ہے کل سے اب تک جنوبی لبنان میں حزباللہ کے پچاس سے زائد ٹھکانوں کو
05:12نشانہ بنایا جا چکا ہے
05:13اسرائیلی فوج جنوبی لبنان سے رہائشیوں کو جبری طور پر بے دخل بھی کر رہی ہے
05:31واسنگٹن دھمکیاں دینا چھوڑے اور اشتیال انگیز اقدامات ترک کرے تو سفارتکاری کے لیے تیار ہیں
05:37ایرانی وزیر خارجہ ابان سے راکچی کہتے ہیں
05:39ایران کی مسلحہ پاز مکمل طور پر چوکس ہے
05:42ایرانی وزیر خارجہ کا روح سعودی عرب مصر ترکیہ خطر اراب اور آزبائی جان کے وزرائی خارجہ سے ٹیلی فون
05:49پر رابطہ
05:50خبر اصائیدار ارنا کے مطابق ابان سے راکچی نے جنگ کے خاتمے سے متعلق ایران کے محاقف اور اخدامات سے
05:56آگاہ کیا
05:57روسی وزیر خارجہ سرگیل آراف نے کہا
05:59جنگ کے خاتمے اور خطرے میں قیام عام کے لیے ہر قسم کی مدد کے لیے تیار ہیں
06:04ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے خارجہ امور اور سلامتی پولیسی کی نمائندہ
06:09کائا کالیس سے بھی لانقائی صورتحال پر گفت گفت گفت گفت گفت گیا
06:21ایران جنگ کے تناظر میں امریکی پولیسی میں بڑی تبدیلی
06:24صدر ٹرم کا جرمنی سے پانچ ہزار امریکی فوجیوں کے انخلاقہ حکم
06:27امریکی حکام کے مطابق اقدام برلن کے ساتھ اختلافات اور سیکیورٹی ذمہ داریوں کا پیغام ہے
06:33یورپی ممالک اپنی دفاعی ذمہ داریاں خود سنبھالے
06:36جرمن وزیر دفاع کا رد عمل
06:38کہتے ہیں ہم جانتے تھے امریکہ جرمنی سمیت یورپ سے اپنے فوجی واپس بلالے گا
06:42یورپ کو اپنی حفاظت کی زیادہ ذمہ داری اٹھانی چاہیے
06:52ایران امریکہ جنگ ختم کرانے کے لیے وزیرعظم شہباز شریف
06:56فیل مارشل سیدہ سمونیر اور نائب وزیرعظم اس سلسل رابطے میں
07:00امید ہے سیس پائٹ جاری رہے گا
07:02وزیرعظم کی مشیر رانہ ساناولہ کہتے ہیں
07:05سوشل میڈیا پر کچھ لوگ گھٹیا سیاست کر رہے ہیں
07:07مارکہ حق میں بھی انہوں نے ملکی تشخص بگاڑنے کی کوشش کی
07:12وہ ذاتی اناد میں ملک کو نقصان پہنچانے سے بھی باز نہیں رہتے
07:21مارکہ حق میں کامیابی سے پاکستان دنیا میں عام کا عالم بردار بن کر ربھا
07:26مارکہ حق سفارتی سطح پر بھی لڑا گیا اور پاکستان کامیابی سے ہم کنار ہوا
07:31وزیر اطلاع تطا تارر کا تقریب سے خطاب
07:34کہا مشرقی سرحد کے پار ناکامی تنہاری اور اسوائی ہے
07:37پاکستان میں پہل گام کے ثبوت مانگے تو بھارت کے پاس خاموشی کے سوا کچھ نہیں تھا
07:42بھارت دہشتگردی کو پروغ بیتا ہے جبکہ پاکستان دہشتگردی کا مقابلہ کرتا ہے
07:53سعودی عرب نے پندرہ سال سے کم عمر آزمین حج پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا
07:58ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے
08:00نئی ہدایات کے مطابق بارہ سال سے زائد عمر کے آزمین حج پر جا سکیں گے
08:09تیرانچی میں پولس سہلکاروں سے بچ سلوکی کرنے والے خاتون
08:12اس اس پی کے بیٹے اور پولس سہلکار میں صلاح ہو گئی
08:15عدالت نے ملزم خبیب کی درخواستے زمانت منظور کر لی
08:18ملزم پر پولس سہلکار سے جھگوے اور کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درچ کیا گیا تھا
08:23ملزم کے وکیل نے عدالت کو بتایا مقدمہ جھوٹی اور من گھڑت کہانی پر مبنی ہے
08:28ملزم نے پولس سہلکاروں کے ساتھ کوئی مضاہمت نہیں کی
08:31واقعے کے بعد ملزم اپنے والدین کے ساتھ تھانے گیا
08:34جہاں پولس سہلکار نے غلطی تسلیم کی جس کے بعد معاملہ بات چیپ سے حل ہو گئی
08:45کراچی کی اہم سڑھا شرح فیصل پر چھوٹی گاریوں کی حد رفتار بڑھا دی گئی
08:49کاروں موٹوسائکل اور الٹی وی کے لیے رفتار کی حد ستر کلومیٹر پی گھنٹہ مقرر کی گئی
08:54ہیوی گاڑیوں کے لیے سپیڈ لیمٹ تیس کلومیٹر پی گھنٹہ مقرر ہے
09:06ہماری سیاست کا واحد محور بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونا ہے
09:11بانی کی رہائی اور ان کی صحت سے بڑھ کر ہمارے لیے کچھ شاہم نہیں
09:14پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کہتے ہیں محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ بانی پی
09:20ٹی آئی کا ہے
09:21اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کا کہنا ہے بانی کی بہنیں ہماری بہنیں
09:25اکثلاف کی افواہیں بے بنیاد ہیں
09:27مائنس بانی پی ٹی آئی کے حالات بنائے جا رہے ہیں
09:30ایسا ہوا تو مضاہ مت کریں گے
09:37پیرانچی کے علاقے کلفٹن میں ایف بی آر افسر پر فارنگ میں ملوث سابق ایس پی کا بیٹا آغا شہیر
09:44پتھان گرختار
09:44پولیس کے مطابق آن روائی خفیہ معلومات پر کی گئی
09:47ملزم کا قریبی ساتھی نجیب اللہ بھی گرختار
09:50ملزم کراچی سے شکارپور اور پھر بلوچستان میں فرار ہو گیا
09:59ایک ٹروفی دو دعوت دار کون بنے گا ایچ بی ال پی ایس ایل گیارہ کا سلطان
10:03فیصلہ کا لاہور میں ہوگا
10:05ٹائٹل کے لیے پشاور ظلمی اور ہیدراباد کنگز مین کی ٹیمز مدد مقابل آئیں گی
10:09ہیدراباد پہلی بار ظلمی پانچوی بار فائنل کھیلے گی
10:12ظلمی جی تی ای تو ان کا دوسرا ٹائٹل ہوگا
10:14فائنل سے قبل لاہور میں رنگ رنگ اختتامی تقریب بھی ہوگی
10:18گزشتہ روز ہیدراباد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائٹڈ کو دو رنز سے شکست دی
10:23ہنین شاہ آخری اوور میں چھے رنز بچا کر ہیرو بن گئے
10:27اسلام آباد یونائٹڈ 187 رنز کے تاقب میں 184 رنز پر ہمت ہار گئی
10:31فائنل میں کالیفائی کرنے پر ہیدراباد کنگز مین کا بھرپور جشن
10:35ٹیم اونر فباس سربر کپتان مانس لیوشن اور کھلاریوں نے
10:39ہوت جمالوں پر رکس کیا
10:41فائنل دیکھی اے سپورٹ پر براہ راست
10:55خیدراباد کنگز مین کے فاسٹ بولر محمد علی پر میچ پیس کا دس پیس جرمانہ آئے
10:59محمد علی کو لیول ون کی خلاف فرضی پر جرمانہ کیا گیا
11:03محمد علی نے اسلام آباد کے خلاف ایلمینیٹر میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف فرضی کی
11:11سی ٹی ٹی کے لاہور شیف اپورا گجروالہ اور ملتان سمید دیگر شہروں میں آپریشنز
11:16اکیس دہشتگرد گرفتار
11:18ترجمان سی ٹی ٹی کا کہنا ہے لاہور سے فتنہ قوارج کے خطرناک دہشتگرد
11:22پیر شمز کو بارودی مباہ سمید گرفتار کیا گیا
11:24توبا ٹیک سنگ سے کل ادم بیل اے کے دہشتگرد
11:27عبداللطیف کو دھما کا خیز مباہ سمید دھر لیا گیا
11:37سحیل آفریدی کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ ہاؤس میں قبائلی امایدین کا جرگہ
11:42امن و امان کی مجموعی صورتحال بدامنی کے خاتمے کے لیے
11:45مشتارکہ لاحے عمل پر مشاورت
11:47منتخب نمائندوں مشہران سینیٹرز اپوزیشن ارکان علماء کرام
11:51اور امایدین کی جرگہ میں شرکت
11:58لاہور کے لاکھے امزنگ میں فارنگ اور ملزم کے خودکشی کے واقعے کا مقدمہ در
12:02جیف آئی آر مقتولہ آئیشہ کے دماد مئس خان کی مدعیت میں درج کی گئی
12:05مدعی نے کہا ملزم نے فلیٹ پر آتے ہی دروازہ توڑ کر فارنگ کر دی
12:09فارنگ سے ساتھ سالی اور ایک سالہ جواں بحق ہو گئے
12:13اہلیہ سمرہ اور سالی مناہل زخمی ہوئے
12:16فارنگ کے بعد پراپٹی ڈیلر ملزم شاہد نے خودکشی کر دی
12:26اے آر وائی نیٹ ورک کے سی ای او اور صدر سلمان اقبال کی سابقی گورنر سندھ
12:30کامران تسوری سے ان کی والدہ کے انتقال پر تازیا
12:33گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
12:35سلمان اقبال کی مرغومہ کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خانی
12:38سلمان اقبال گروپ چیرمن حاجی عبدالرعوف اور محبوب عبدالرعوف کی تسوری ہاؤس میں
12:42سابق گورنر سندھ کامران قانتی سوری ان کے والد اور بھائیوں سے ملقا
12:46والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
12:50کامران تسوری نے کہا
12:51سلمان اقبال اور اے آر وائی فیملی نے ہمیشہ ساتھ دیا
12:54تسوری گھرانے کے غم میں شرکت اور تازیت کے لیے آنے پر
12:58سلمان اقبال اور اے آر وائی فیملی کا شکریہ
13:11سن کے مختلف شہر صدید گرمی کی لپیٹ میں
13:14بالائی اور وسیل آنکھوں میں ہیٹ پیٹ کے باعث شہری بحال
13:17دادو نواب شاہ جیکب آباد لارکانہ میں درجہ حرارت 46 ڈگری تک پہنچ گیا
13:22سکھر پوڈیدن میں 45
13:24حیدر آباد خائپور میں 44 ڈگری ریکارڈ
13:27کراچی میں درجہ حرارت 36 ڈگری گرمی کی شدت 41 ڈگری محسوس کی جا رہی ہے
13:32وزیراعالہ سن کی ہیٹ پیویو کے پیش نظر انتظامیات کو
13:35الارٹ رہنے کی ہدایت متاثرہ علاقوں میں فوری طور پر
13:38ہیٹ پیویو ریلیف کیمپ قائم کرنے کا حق
13:47اور کے پی کے بالائی ازلا میں گلیشئر جھیل پھٹنے کا خطرہ
13:50پی ڈی اے میں نے الارٹ جاری کر دیا
13:52پی ڈی اے میں کا کہنا ہے کل سے مغربی ہواوں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا
13:55جس سے چترال، دیر سوات، کوہستان سمیت کئی مقبات پر شدید بارش کا امکان ہے
14:00درجہ حرارت میں زافے اور بارشوں سے گلیشئر جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ بڑھ گیا
Comments