Skip to playerSkip to main content
پاکستان میں آمد:
تقسیم ملک کے بعد آپ رحمۃ اللہ علیہ 1950ء میں پاکستان تشریف لے آئے، یہاں آنے کے بعد دوست احباب و اقارب اثاثہ، بیت و دیگر ضروریات زندگی کا فقدان ہونے پر آپ رحمۃ اللہ علیہ دل برداشتہ نہیں ہوئے بلکہ اپنے مشائخ کے مشن کو جاری رکھنے اور اسے کامیاب بنانے کے لیے کوشاں رہے۔

کتاب کا مکمل نام: الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ
مختصر نام: الشفا شریف
مصنف: ابوالفضل قاضی عیاض مالکی اندلسی رحمۃ اللہ علیہ
مترجم: حضرت سید مفتی غلام معین الدین نعیمی رحمۃ اللہ علیہ

#Shorts
#الشفا_شریف
#سیرت_النبی
#IslamicHistory
#MuftiGhulamMoinuddin

Category

📚
Learning
Comments

Recommended