00:00پریشے جب آفیس سے گھر پہنچی تو اس کے قدم بوجھلتے اور چہرے پر ایک عجیب سی پریشانی تھی جو
00:04چھپائے نہیں چھپ رہی تھی
00:05زوبیہ نے جب اپنی بہن کو اس حال میں دیکھا تو فوراً اس کے پاس آئی اور پریشے کا ہاتھ
00:10تھام کر پوچھا کہ خیریت تو ہے پریشے اتنی پریشان کیوں لگ رہی ہو
00:13پریشے نے ایک گہرہ ساس لیا اور صوفے پر بیٹھتے ہوئے کہا کہ زوبیہ مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ میرے
00:17ساتھ کیا ہو رہا ہے آج آفیس میں
00:30لڑکا تھا پریشے نے علچہ بھرے لہجے میں کہا کہ مجھے تو خود سمجھ نہیں آرہا کہ میں نے آخرے
00:34اسے منع کیوں کیا وہ حل لحاظ سے ایک بہترین جیون ساتھی ثابت ہو سکتا تھا
00:38یہ زوبیہ یہ سن کر مسکرانے لگی اور شرارت سے پریشے کی آنکھوں میں جھانک کر بولی کہ آپ بہت
00:43ہی سادہ ہیں آپ نے ریحان کو انکار اس لیے کیا کیونکہ آپ کے دل میں کسی اور کے لیے
00:48جگہ بن چکی ہے
00:49پریشے نے چونگ کر پوچھا کہ مطلب تم کہنا کیا چاہتی ہو زوبیہ نے مسکراتے ہوئے کہا کہ پریشے مجھے
00:55لگتا ہے کہ آپ باری بھائی کو پسند کرنے لگی ہیں
00:58یہی وجہ ہے کہ آپ کو وہ لڑکا اچھا نہیں لگ رہا یہ سن کر پریشے کے پیروں تلے سے
01:02زمین نکل گئی اس نے بغیر سوچے سمجھے اسے کمرے سے نکال دیا
01:05لیکن زوبیہ کی بات اس کے دماغ میں ہر تھوڑے کی طرح بجھنے لگی وہ رات بھر بستر پر لیٹی
01:10یہی سوچتی رہی کیا واقعی باری سے محبت ہو گئی ہے
01:13اسے بار بار وہی سڑک کا منظر یاد آ رہا تھا جب اس کا ایکسیڈنٹ ہونے والا تھا پریشے جب
01:18روڈ کراس کر رہی تھی تو اس کے دھیان کہیں اور تھا اور سامنے سے آتی ہوئی گاڑی اس کو
01:22نظر نہیں آئی
01:23باری نے اپنی جان پر کھیل کر پریشے کو بچایا اور بازو سے پکڑ کر پیچھے کھینچتے ہوئے غصے میں
01:29چلایا تمہارا دماغ تو ٹھیک ہے پریشے اگر آج تمہیں کچھ ہو جاتا تو میں کیا کرتا پریشے اسی وقت
01:34حیران ہو کر باری کا مو دیکھتی رہ گئی تھی
01:37باری صاحب اس کے جملے کا یہ مطلب کا کیا مطلب ہے وہ کیا کہنا چاہتے تھے باری کو جب
01:42احساس ہوا کہ اس کے جذبات میں اس نے کچھ زیادہ ہی بول دیا تو فورا پریشے کو چھوڑا اور
01:47اسے گھر جانے کو کہہ دیا اور وہاں سے ہٹ گیا
01:49اور اب گھر کے لون میں اکیلا بیٹھا اسی کشمکش میں مبتلا تھا کہ کہیں پریشے کو اس کی باتوں
01:54پر شک نہ ہو گیا ہو
01:55باری بار بار یہی سوچ رہا تھا رہان کا دل ٹوٹنے پر اس کو دکھ منانا چاہیے یا خوش ہونا
02:00چاہیے کہ پریشے نے اسے انکار کر دیا ہے
02:03باری کے دل میں اب ایک ڈر یہ بھی تھا کہ جس طرح پریشے نے رہان جیسے لڑکے کو ٹھوکرا
02:08دیا ہے کہیں وہ باری کو بھی ریجیکٹ نہ کر دے
02:10ویڈیو میں آگے بڑھنے سے پہلے اگر آپ میرے چینل پر نئے ہیں تو لائک اور سسکرائب کر دیں
02:13باری نے خود سے کہا کہ اگر پریشے نے مجھے انکار کر دیا تو میں تو خود پر قابو ہی
02:18نہیں رکھ پاؤں گا
02:19میں اسے کھونے کا تصور بھی نہیں کر سکتا ہے دوسری طرف منال رہیل کو ایک ایسے ایک دوسرے کے
02:25قریب آ رہے تھے
02:26رہیل نے منال سے صاف کہہ دیا تھا کہ اب شادی ہوگی تو صرف ہم دونوں کی ہوگی
02:30رہیل اب کسی خاندانی بحث یا پرانی گلتی کو دورانے کے حق میں بالکل نہیں تھا
02:34اور اس فیصلے کو منال بھی بہت خوش تھی اب مگر ان خوشیوں کے پیچھے انائیہ کا وہ شیطانی دماغ
02:40چل رہا تھا جو بدلے کی آگ میں جل رہا تھا
02:42انائیہ اپنے کمرے میں بیٹھی ہے منصوبہ بنا رہی تھی کہ ایک بار منال اور رہیل کی شادی تو ہو
02:47جائے
02:47اس کے بعد باری کی زندگی میں ایسا توفان لائے گی کہ سب دیکھتے رہ جائیں گے
02:50انائیہ کو لگتا تھا کہ منال کے ذریعے وہ باری کے خاندان میں آئے گی اور باری کو مجبوراً اس
02:56کے پاس واپس آنا پڑے گا
02:58انائیہ اپنے دوست سے کہا کہ دیکھنا جو لوگ جتنے مرضی خواب دیکھ لیں آخر کار باری کو میرے قدموں
03:03میں آنا پڑے گا
03:04اور پریشے کو اس کے راستے سے ہٹنا ہی ہوگا
03:07آفس میں باری اب پریشے کا سامنا ہو
03:10باری نے جب دیکھا کہ پریشے اس کی زبان پریشے کو دیکھتے ہی باری کی زبان تو جیسے تعلق کے
03:15ساتھ ہی چپک گئی
03:16وہ تو کچھ کہنے کی ہمت ہی نہیں رکھ پا رہا تھا
03:18پریشے نے اب باری کی نظروں سے کترانے لگی تھی کیونکہ زوبیا کی باتیں اسے احساس ہونا شروع ہو گیا
03:25تھا
03:25آنے والی قسم میں آپ دیکھیں گے کہ باری اب خاموشی توڑنے کا فیصلہ کرے گا
03:29پریشے کو بتائے گا کہ وہ سڑک پر مرنے سے کیوں بچایا تھا پریشے کو جب گھر میں یہ حالات
03:33بدلنے والے ہیں
03:34کیونکہ عالم صاحب کو جب پتہ چلے گا کہ پریشے کے لیے اتنے بڑے رشتے آ رہے ہیں تو وہ
03:39ان کا رویہ کیسا ہو
03:40لگتا ہے کہ آنے والی اپیسوڈ میں کیا ہونے والا ہے کیا باری واقعی اپنی محبت کا اظہار کر پائے
03:46گا پریشے کے ساتھ
03:47یا پھر سے کوئی انایا کوئی ایسی چال چل دے گی جو پھر سے وہ باری جو ہے وہ پریشے
03:53سے دور ہو جائے گا
03:54میرے خیال میں تو آنے والی سٹوری میں ہوگا یہ کہ رہیل کی اور منال کی شادی ہو جائے گی
04:01اور ان کے بیچ جو ہے وہ جھگڑے ہونا شروع ہو جائیں گے اور جن کی وجہ جو ہے وہ
04:07انایا ہی ہوگی
04:07اور انایا پھر بلیک میل کرے گی باری کو کہ اگر تم نے مجھ سے شادی نہ کی نا تو
04:12میں تمہاری بہین کا گھر بسنے نہیں دوں گی
04:14تب باری کو اس بات کا حساس ہو جائے گا کہ اس نے جو سوچا تھا اس کے بارے میں
04:19انایا کے بارے میں وہ بلکل صحیح تھا
04:22منال کا رشتہ لینا کوئی کسی کی مقصد تھا کوئی سازش تھی اسی وجہ سے اس نے رشتہ لیا تھا
04:29تو میرے خیال میں تو پھر مجبوراً باری کو شادی کرنے ہی پڑے گی اور اس نے اس بات کا
04:33اظہار اس سے بھی نہیں کیا ہوگا
04:35پریشے سے بھی بلکل اپنی محبت کا اظہار بھی نہیں کیا ہوگا باری نے اس وقت
04:39تو اسے اس بات کا بھی بہت دکھ ہوگا اور میرے خیال میں اندر ہی اندر یہ پریشے اب کسی
04:44کو بتا نہیں رہی
04:45لیکن اندر ہی اندر اس کے دل میں یہ فیلنگ ضرور ہیں کہ وہ بھی باری کو پسند کرنے لگی
04:49ہے
04:49آپ لوگوں کو کیا لگتا ہے اپنی قیمتی رائے کا اظہار کمنٹس بوکس میں ضرور کیجئے گا
04:53ملتے ہیں ایک نئی ویڈیو کے ساتھ اپنا بہت سا خیال لکھئے گا اللہ حافظ
Comments