00:00Assalamualaikum friends welcome back to top smarties drama serial خوش نصیبی
00:04بھائی ماہین تو شادی کے بعد بھی نہیں بدلی شادی کے بعد بھی اس کی بے فکوفیاں ویسی کی ویسی
00:10ہیں
00:10ابھی جب نحال نے کہا کہ جو تمہارے اببہ نے تمہیں سلامی کا لفاوہ دیا کہاں ہے
00:16تو ماہین نے کہا کہ میں نے تو وہ بھابی کو دے دیا
00:19اب نحال ماہین پر تھوڑا غصہ بھی کرتا ہے اور جب یہ بات ماہین مونہ آنٹی سے کرتی ہے تو
00:24وہ بھی غصہ ہی کرتی ہے
00:26کہ تم کب صحیح ہوگی اتنی معصوم مت بنو کہ دنیا تمہیں کھا جائے
00:30وہ پیسے تمہارے تھے تمہارے اببہ نے تمہیں دیئے تھے
00:34تمہیں کسی کو بھی نہیں دینے تھے نہ بھابی کو اور نہ ہی نحال کو
00:38بلکہ تمہیں اپنا اکاؤنٹ کھلوا کر وہ سارے کے سارے پیسے اس میں ڈلوا دینے تھے
00:43اور ویسے بھی نحال کو تو تم سے وہ پیسے مانگنے ہی نہیں چاہیے تھے
00:47اب کیا ہو سکتا ہے اب تو ماہین اپنی بے فکوفی کر بیٹی ہے
00:51اب تو وہ سارے کا سارا پیسہ بھابی کو دے چکی ہے
00:55اور بھابی بھابی تو نحال کو کبھی بھی یہ پیسے واپس نہیں کرے گی
00:59کیونکہ انہیں تو ویسے ہی نحال سے بہت سارے پیسے چاہیے
01:03دوسری طرف ماہین اس کے بعد نرمین کے گھر چلی جاتی ہے
01:07نرمین جو کہ اپنے گھر میں ماشاء اللہ کافی ہوش ہے
01:10اور ماہین کو یہی کہتی ہے کہ نحال اتنا اچھا انسان نہیں
01:14ہر قدم پھونک پھونک کا رکھنا
01:16ماہین کو غصہ آجاتا ہے اور کہتی ہے کہ دیکھو نرمین
01:19نحال نے تمہارے ساتھ برا کیا ہوگا
01:21مجھے اس سے صرف اور صرف محبت ملی ہے
01:24اور ویسے بھی میں اپنے شوہر کے خلاف کوئی بھی بات سننے کے لیے یہاں پہ نہیں آئی
01:29تم میری بہن ہو اور میں تم سے ملنے آئی ہوں بس
01:32نرمین نے کہا کہ میں تمہیں سمجھا رہی ہوں ماہین
01:35کیونکہ تم بہت معصوم ہو تمہیں نہیں سمجھاتی
01:38اب میں معصوم نہیں ہوں میری شادی ہو چکی ہے
01:42اب تم لوگ مجھے ویسے ٹریٹ کرنا بند کر دو
01:45جیسے پہلے کرتے تھے ہر ماہین
01:46تو ان باتوں پر کافی غصہ ہو جاتی ہے
01:49اور یہاں پہ نراز ہو کر چلی جاتی ہے
01:52تلہ جو کہ ایمان سے شادی کرنا چاہتا ہے
01:55مگر ایمان ابھی شادی کے لیے رضا مند نہیں
01:57وہ چاہتی ہے کہ میں پہلے اپنا کریئر بنائیں
02:00اس کے بعد ان باتوں کی طرف توجہ دے
02:02تو تلہ نے کہا کہ دیکھو
02:04تمہاری دونوں بہنوں کی شادی ہو گئی
02:06اور وہ اپنے گھر میں کتنی خوش ہے
02:08کہ تم نہیں چاہتی کہ تمہاری شادی ہو جائے
02:10اور تم بھی ان کی طرح
02:12اپنے گھر میں خوشی سے زندگی گزارو
02:14تو ایمان نے کہہ دیا کہ میری بہنیں
02:16اپنی پہچان کھو چکی ہیں
02:18میں اپنی پہچان بنانا چاہتی ہوں
02:20میں خود اپنے بلبوتے پر کچھ کرنا چاہتی ہوں
02:22اسی لیے میں ابھی شادی نہیں کرنا چاہتی
02:25ہر ایمان نے منع تو کر دیا
02:27اب منع کرنے کی وجہ کیا باپ ہے
02:29یا ایمان واقعی ہی ایسا سوچتی ہے
02:32آگے دیکھتے ہیں
02:33اس پوری کھچڑی میں آخر ہونے کیا والا ہے
02:35کیا نحال کی سچائی ماہین کے سامنے آ جائے گی
02:39یا ماہین نحال کو سب سے اچھا شوہر ہی سمجھتے رہے گی
02:43اور ویسے بھی نحال اچھا ہونے کا ناٹک کتنی دیر تک کرے گا
02:46آگے جا کر اپنی اصلیت ماہین کو دکھائے گا
02:49اور تب ماہین کا کیا ہوگا
02:51اتنی ماسوم لڑکی کے ساتھ برا کیسے ہو سکتا ہے
02:54مگر آگے جو بھی ہوگا یہ دیکھنے کے لیے
02:57چینل کو سبسکرائب کیجئے گا
02:58بیل آئیکن بھی پریس کریں
02:59تاکہ ہر ویڈیو آپ تک بہت آنی پہنچ سکے
03:01اپنا بہت زیادہ کیا رکھئے گا
03:03اور اپنی قیمتی دعاوں میں
03:05مجھے اور میری فیاملی کو بھی یاد رکھے گا
03:06نیکس ویڈیوز تک کے لیے
03:07اللہ حافظ
03:08bye bye
03:09and take care
Comments