00:00توکیر اپنی بیٹی دعا اور اپنی بیوی کو پیار کے جال میں فسا کر اس کا رشتہ آہد سے ختم
00:06کروا دیتا ہے اور اس کا رشتہ اذر سے کروانے میں کامیاب ہو جاتا ہے جس کے بعد توکیر بہت
00:12ہی زیادہ خوش ہوتا ہے لیکن آہد بہت گسے میں آ جاتا ہے اور وہ چپ کرنے کا نام نہیں
00:17لیتا وہ توکیر سے لنے لگ جاتا ہے
00:19اسے صاف صاف باتیں سناتا ہے کہ اسے اس کی نیت کے بارے میں پتا چل گیا ہے کہ آخر
00:24اس کی نیت کیا ہے وہ دعا کو بھی سمجھانے کی کوشش کرتا ہے کہ دعا تمہارا باپ توکیر تمہارے
00:30حق میں بالکل بھی ٹھیک نہیں ہے وہ تمہارے حق پر ڈاکاڈا رہا ہے اور آنے والے کل میں تم
00:35بہت مشکلات کا سامنا کرو گی تم بہت پریشان رہو گی آہد دعا کو یہ بھی کہتا ہے کہ وہ
00:40اسے اپنانے کیلئے تیار ہے آج نہیں تو کل جتنا تمہیں ٹائم لینا ہے تم لے سکتی ہو جب تم
00:45اس
00:48پاس دوڑتا ہوا ہوں گا لیکن آہد کی راستے میں اس کی والدہ اور بہن مصیبت بن جاتی ہے کیونکہ
00:53وہ اب دعا کے حق میں بالکل بھی ٹھیک نہیں ہوتے ان کی ایکی صلاح ہوتی ہے کہ وہ آہد
00:58کا رشتہ اب دعا سے نہ کرویں دعا کو آہد سے دور کر دیں لیکن آہد ہٹنے کا نام نہیں
01:04لیتا وہ برپور کوشش کرتا ہے دعا کو اپنی زندگی میں شامل کرنے کے لیے لیکن دعا اپنے باپ کی
01:10بات مانتی ہے جس کی وجہ سے آہد کو ہار ماننا پڑتی ہے آہد ہار جاتا ہے دع
01:16بہت پریشان ہوتی ہے کہ آخر کس کی بات مانے لیکن توکیر کی پیار بری باتیں اس کی پیار اسے
01:22مجبور کر دیتا ہے اس کی آنکھوں پر پٹی باند دیتا ہے وہ اسے آہد کی باتوں پر یقین نہیں
01:27کرنے دیتا توکیر جب دعا کرشتہ مکمل طور پر آہد سے ختم کر دیتا ہے تو وہ فرنظر کو بتاتا
01:32ہے کہ جلد از جلد اب آپ نے گیمز چالو کرنی ہے میں نے دعا کے راستے سے آہد کو
01:37ہٹا دیا ہے میں اس گھر کا بڑا ہوں آپ رشتہ بھیجے میں فیصلہ خود کروں گا اور فی
01:45میں فیصلہ ہوگا پھر آپ نے پہ فکر رہنا ہے میں جانوں میرا کام جانے ہیں توکیر ایک بات ازر
01:51سے ضرور کرتا ہے کہ آپ پہلے سے شادی شدہ ہیں اور آپ کی بیوی کو جب دعا کے بارے
01:55میں معلوم ہوگا تو وہ آپ سے لڑائی کرے گی تو آپ پھر کیا کریں گے اس وقت ازر کہتا
02:01ہے کہ وہ میرا مسئلہ ہے میں جانوں اور میرا مسئلہ جانے میرے ہوتے ہوئے تم نے کوئی فکر نہیں
02:05کرنی اور رہی بات تمہاری بیٹی کی تو اسے میں خوش رکھوں گا اسے جس چیز کی ضرورت ہوگی اسے
02:11وہ چیز مل ج
02:12جائے گی اسے اپنی پہلی بیوی کے ساتھ نہیں رکھوں گا میں اس کا بھی بندوبست کر رہا ہوں میں
02:17اسے جلد از جلد واپس اس کے باپ کے پاس شفٹ کر دوں گا کیونکہ میرے ارادے سے تم واقف
02:23نہیں جو میں چاہتا ہوں وہ تم نہیں کر سکتے یہ بات سنتے ہی توکیر کو تھوڑا سہارا ملتا ہے
02:28توکیر اپنا اگلا وار کرتا ہے توکیر دعا کو منانے کی کوشش کرتا ہے دعا کو ازر کے بارے میں
02:33بتاتا ہے کہ وہ کس ٹائپ کے لڑکہ ہے اور مین بات وہ بہت امیر ہے اسے خو
02:38نہیں آنے دے گا دعا سوچتی بہت ہے دعا کہتی ہے کہ اسے آج ٹھیک تھا لیکن اس کے باپ
02:44کی باتیں دعا کو یہ کہنے پر مجبور کر دیتی ہیں کہ وہ اپنے باپ کی خوشی میں راضی ہے
02:49جو اس کا باپ چاہتا ہے دعا وہیں کرے گی جیسے ہی دعا یہ بات کرتی ہے تو توکیر بہت
02:53خوش ہو جاتا ہے اب آنے والی قسط میں آپ کو دکھایا جائے گا کہ دعا کے ساتھ جو عذر
02:58کرے گا اس کے بعد اسے آہد یاد آئے گی یاد اسے ستائے گی اور وہ اپنے باپ کی اصلیت
03:03جانے گی اور جب اپنے باپ کی اس لیے جانے گی اصل کہانی کھلے گی مزید معلومات جاننے کے لیے
03:08ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیا گا شکریہ
Comments