Skip to playerSkip to main content
#rangde #sabeenafarooq #shahzadsheikh

Rang De Episode 37 [Eng Sub] Shahzad Sheikh - Sabeena Farooq - Azfar Rahman -28th April 2026 - HP Entertainment

This is the story of Dua, a lively and strong young girl who lives with her mother, Nudrat, and her grandmother, Noor Bahar.

After losing her father at a young age, Dua grows up watching her mother struggle as a widow. She becomes her mother’s strength, working alongside Nudrat and Noor Bahar while also running her own vlogging channel. Life is not easy, but Dua faces it with courage.

Then she makes a decision that shakes everyone around her. Dua wants her mother to marry again. In a society where such choices are questioned, her bold step brings whispers, judgment, and resistance.

At the same time, Ahad, a young man who runs an antique shop with his mother Samina, crosses paths with Dua. Their families are already connected through work, but their meeting soon becomes something more personal. Before Dua and Ahad realize it, they begin to fall for each other, but circumstances take an unexpected turn.

Will Dua be able to face society’s judgment for getting her mother married again? Will Dua and Ahad complete their love story? By choosing happiness for her mother, is Dua unknowingly changing her own life forever?

7th Sky Entertainment Presentation
Producers: Abdullah Kadwani & Asad Qureshi
Director: Syed Ahmad Kamran
Writer: Rukhsana Nigar


Cast:
Sabeena Farooq as Dua
Shahzad Sheikh as Ahad
Azfar Rahman as Azir
Sunita Marshall as Nudrat
Samina Ahmed as Noor Bahar
Hina Bayat as Sameena
Mahmood Aslam as Chacha Khursheed
Beenish Chauhan as Zebunnisa
Sohail Sameer as Tauqeer
Zainab Raza as Faryal
Agha Mustafa Hassan as Talha
Fahima Awan as Aiman
Sohail Masood as Masood

#rangde #sabeenafarooq #shahzadsheikh #azfarrahman #pakistanidrama #drama #review
@HarPalGeoOfficial ​

Category

😹
Fun
Transcript
00:00السلام علیکم فرنڈز
00:01ویلکم بیک تو ٹاپ سمارٹیز
00:03ڈراما سیریل رنگ دیب
00:04پریشانیوں نے ان دونوں گھروں کا تو رستہ ہی دیکھ لیا
00:08اور وہ پریشانی کوئی اور نہیں
00:10صرف اور صرف توقیر ہے
00:12جو دونوں فیملیز کے درمیان
00:13کچھ نہ کچھ ایسا کرتا ہے
00:15کہ وہ اس رشتے پر سوچنے پر مجبور ہو جاتے ہیں
00:18اب جب تک دعا اور آہد کی شادی نہیں ہوگی
00:22لگتا ہے کچھ بھی صحیح نہیں ہوگا
00:24دعا کے گھر میں پہلے پرابلم ہوئی
00:26اور اب آہد کے گھر میں
00:28یہ پرابلم تو چلتی ہی رہیں گی
00:30اور جتنی در تک شادی نہیں ہوگی
00:32ایسا ہی چلتا رہے گا
00:34جب آہد پولیس کے پاس جاتا ہے
00:36تو پولیس بھی کہہ دیتی ہے
00:38کہ کوئی آپ سے بہت ایمانداری سے دشمنی نبھا رہا ہے
00:42اب آہد تو یہ بات جانتا ہے
00:44کہ وہ اتنا ایماندار کون ہے
00:46جو اتنی ایمانداری سے دشمنی نبھا رہا ہے
00:49مگر آہد کھل کے
00:51سب کے سامنے اس کا نام بھی نہیں لے سکتا
00:53بات کی اگر دعا سے تھوڑی بہت تو دعا بھی کہہ دیتی ہے
00:57کہ دیکھو آہد میری زندگی میں کوئی رشتے نہیں
01:00بہت تھوڑے رشتے ہیں
01:01اور میں سب رشتوں کو سنبھال کر رکھنا چاہتی ہوں
01:05مگر وہ رشتے ہی تو نہیں چاہتے
01:07کہ آہد اور دعا کی شادی ہو
01:09مطلب اب تو کیر نے اور نیا مسئلہ کھڑا کر دیا
01:13اب ندرت سے کہہ دیا
01:15کہ دعا کی شادی ہونے والی ہے آہد سے
01:17مگر ان کے گھر میں پریشانیاں دیکھو
01:19پہلے ہمارے گھر میں پریشانیاں دیکھو
01:22مجھے لگتا ہے قدرت کو بھی یہ رشتہ منظور نہیں
01:25اگر ہم یہ رشتہ آہد کے ساتھ کر دیں
01:28تو کوئی انہونی نہ ہو جائے
01:30یہی بات آہد کی گھر کی میٹ نے بھی کی
01:33کہ آپ کے گھر میں کوئی نہ کوئی مسئلہ آتا جا رہا ہے
01:36جب سے منگنی ہوئی ہے
01:37لگتا ہے یہ رشتہ آپ پر کافی بھاری ہے
01:40آپ چاہیں تو اس پہ کچھ عمل کروا سکتی ہیں
01:43آپ دیکھتے ہیں کہ ان باتوں کو سمینہ آہد
01:46اور یہ سب مانتے ہیں یا نہیں
01:48مگر شادی تو ہوگی
01:50شادی کی رسمیں تو قریب آگئی
01:52ماہیوں کی رسم پر تلہا نے تو اتنا ہنگامہ کیا
01:55کیونکہ وہ اپنی بہن کو ایسے نہیں دیکھ سکتا
01:58اب تو ایمن بھی بول پڑی
02:00آپ کو ہمیشہ اپنی بہن کا خیال آتا ہے
02:02صرف آپ کی بہن آپ کی بہن آپ کی بہن
02:05کیا میں کسی کی بہن نہیں
02:07میں کسی کی بیٹی نہیں
02:08کیا مجھ سے میرا بھائی محبت نہیں کرتا
02:10کیا اسے میری پرواہ نہیں
02:12صرف آپ کو پرواہ نہیں
02:14آپ یہ بھی تو خیال کرے
02:16کہ آپ بھی تو کسی کی بہن کو لے کے آئے ہیں
02:19مگر تلہا کو پتہ نہیں
02:20ان باتوں کا احساس ہوگا یا نہیں
02:23ابھی تو صرف اسے یہ احساس ہے
02:25کہ فریال آہد کو پسند کرتی ہے
02:28اور آہد شادی کسی اور سے کر رہا ہے
02:31آپ دیکھتے ہیں کہ یہ شادی رکے گی یا نہیں
02:33کیونکہ دونوں فیملی سے
02:35کوئی نہ کوئی احساس ضرور ہے
02:37جو نہیں چاہتا کہ یہ شادی ہو
02:39آپ دیکھتے ہیں کہ اس کو پایا تک میل تک
02:41کیسے پنچایا جائے گا
02:43مگر ابھی تو دعا اور آہد کی شادی نہیں ہوگی
02:46یہ لوگ جتنی بھی تیاریا کر لیں
02:48آپ دیکھتے ہیں کہ ان کی شادی میں
02:50اب ایسا کیا ہونے والا ہے
02:52تو کیر ایسا کیا کرنے والا ہے
02:54کہ ان کی شادی رک جائے گی
02:55مگر یہ سب دیکھنے اور جاننے کے لیے
02:58چینل کو سبسکرائب کیجئے گا
02:59بیل آئیکن بھی پریس کریں
03:00تاکہ ہر ویڈیو آپ تک باعث آنی پہنچے
03:03کہ اپنا بہت زیادہ خیار رکھیں گے
03:04نیکس ویڈیوز تک کے لیے
03:05اللہ حافظ بائے بائے
03:06اور ٹیک کیر
Comments

Recommended