00:00گاڑی واپر جائے گی تو پھر مجھے بھی واپر جانے ہیں
00:02جن کی وہ گاڑی ہے میں بھی انہی کی ہوں
00:04ارے نا یہ گاڑی میری ہے نا میرا فرض ہے کہ اس گاڑی کو یہاں وہاں پارک کرتا بھروں
00:09بسندائی
00:09ہیلو ماما
00:11ہیلو منال
00:12گاڑی دیکھی تم نے بیٹا
00:14اتنے کا ذمہ خراب ہے بھئی اس کے
00:16ارے حزبن نے گاڑی کی چابلیاں نے اسے انکار کر دیا
00:19ایسے میں ہم لوگ کوئی بھی بات کرتے ہوئے اچھا تھوڑی لگیں گے
00:23منال کی امی نے یہ گاڑی اس کے لیے بھیجوائی ہے
00:26یہ بات ہوتا ہے
00:27آ کر گاڑی کیوں نہیں پارک کر دیتے
00:29گاڑی تو واپس جائے گی
00:31میں کیوں یہ گاڑی پارک کروں گا
00:34جن کی ہے ان کے پاس واپس جائے گی
00:36واپس بھیجو اس کو
00:38اسامہ کی خودداری آپ یہ بات برداشت نہیں کر سکتی
00:40کہ بار بار منال اپنے گھر والوں سے پیسے لیتی پھرے
00:42پہلے ہی دانیال کی باتوں نے اسے بہت ہی ہٹ کیا ہے
00:45جس کی وجہ سے وہ یہ سوچنے پر مجبور ہے
00:47کہ منال کے یہ دولت مند ہونا میرے لیے بہت ہی مشکل کھڑی کر رہا ہے
00:50اور اوپر سے منال اس کے لیے
00:51ایک نئی مشکل کھڑی کر دیا ہے
00:52منال نے اپنے گھر والوں سے یہ گاڑی لے کے بہت ہی بڑی مشکل کھڑی کر دیا
00:55اسامہ کے لیے اور اسامہ کو یہ بات بلکل بھی پسند نہیں آئی
00:58اسامہ فوراں ہی اپنی بیوی منال سے کہے گا کہ یہ گاڑی ابھی واپس بھیجو
01:01ہم یہ گاڑی نہیں لے سکتے
01:03اور اسی وجہ سے منال اور اسامہ کے درمیان پہلی بہت بڑی جڑک ہوگی
01:06اور اسامہ اسے یہ سمجھانے کی کوشش کرے گا
01:08کہ ہم یہ گاڑی نہیں لے سکے
01:10ہم اس قابل نہیں ہیں کہ اس گاڑی کو رکھ سکیں
01:12اور نہ ہی میں یہ گاڑی تمہیں رکھنے دوں گا
01:14تم واپس کر دو یہ گاڑی
01:15لیکن منال اس بات پہ سے ٹین لے جائے گی
01:17کہ اگر گاڑی واپس چاہے گی تو میں بھی جاؤں گا
01:19تو اسامہ بھی خصے میں آ کے اسے کہہ دے گا
01:20ٹھیک ہے تم بھی واپس چلی جاؤ
01:21لیکن اسامہ بعد میں اسے منا لے گا ضرور
01:23ادھر دانیال بھی واپس آ کے بلال کو بتائے گا
01:26کہ ممہ نے ساٹھ لاکھ روپے بھیجی ہیں
01:27جس کی وجہ سے مجھے بینٹ سے کال آئی تھی
01:29ممہ کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا
01:31آخر وہ کتنا پیسہ منال کو کھلائیں گی
01:32اس کے بعد دانیال جا کے سیدھا اسامہ کے ریسٹورینڈ میں
01:35اس کے گلہ پکر کے بہت زیادہ رولہ ڈالے گا
01:37کہ تم اپنی بیوی کے ذریعے ہم سے اتنا پیسہ کھا رہے ہو
01:39تم نے اسی دن کے لیے اسے اپنے جان میں پسایا تھا
Comments