00:00فریال جو کہ آہد سے محبت کرتی ہے اور دعا کو بڑکا بڑکا کر آہد سے دور کرنے کی کوشش
00:06کرتی ہے
00:07وہ اپنی مقصد میں کامیاب ہو جاتی ہے
00:09آہد بچارہ ہاتھ پر ہاتھ ملتے ہی رہ جاتا ہے
00:12کیونکہ حالات دونوں طرف سے اس کے خلاف ہو جاتے ہیں
00:15فریال کی وجہ سے آہد کی ماں بھی دعا کے خلاف ہو جاتی ہے
00:19وہ اپنا فیصلہ تبدیل کر دیتی ہے وہ
00:21آہد کو کہتی ہے کہ اب اس کے لئے بہتر یہی ہے
00:24کہ وہ دعا کو بھول جائے اور اپنی زندگی میں موب آن کرے
00:27لیکن آہد اپنی بہت سے ہٹنے کی بلکل بھی کوشش نہیں کرتا
00:31وہ ایک ہی بات کرتا ہے کہ وہ دعا سے شادی کرے گا
00:34اور اسے کسی بھی حال میں نہیں چھوڑے گا
00:36لیکن حالات اس کے خلاف ہوتے ہیں
00:38اسے بھی حالات کی مجبوری کو ماننا پڑ جاتا ہے
00:41کیونکہ اس کی والدہ بھی دعا کو انکار کر دیتی ہے
00:44اور دوسری طرف دعا خود آہد سے دور ہونے کا فیصلہ کر دیتی ہے
00:48فریال جو زہر دعا کے ذہن میں ڈالتی ہے آہد کے خلاف وہ کام کر جاتا ہے
00:53اور توکیر وہ تو پہلے ہی اس رشتے کے خلاف ہوتا ہے
00:56وہ اپنی بیٹی دعا کی شادی عذر سے کرانا چاہتا ہے
00:59اور وہ اس سے پیسے لے چکا ہوتا ہے اپنی بیٹی کو اس کے حوالے کرنے کے
01:03توکیر کے ذہن میں بس ایک ہی ڈر ہوتا ہے
01:06کہ اگر اس نے کوئی غلطی کر دی
01:08اگر دعا عذر کے پاس نہ گئی
01:10تو عذر اس کا بہت بہت رہاشر کرے گا ہو سکتا ہے
01:12توکیر نے جو اپنی ساس کے ساتھ کی عذر اس کے ساتھ بھی کر سکتا ہے
01:16توکیر بہت ڈر ہوا ہوتا ہے
01:18اس کا ایک ہی پلان ہوتا ہے
01:19کہ جلد جلد دعا کو منایا جائے
01:22عذر کے بارے میں اسے بتایا جائے
01:24اور عذر کو دعا کی زندگی میں لایا جائے
01:26توکیر کا کام خود ہی آسان ہو جاتا ہے
01:28دعا خود اپنے باپ کو بتاتی ہے
01:30کہ وہ اب عہد سے شادی نہیں کرے گی
01:33اس نے عہد کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے
01:35کیونکہ جو کچھ اس پر الزامات لگے ہیں
01:38اس سب کے پیچھے مجھے بھی نہیں لگتا
01:40کہ عہد اسے اپنائے گا
01:42لیکن عہد بار بار دعا کو منانے کی کوشش کرتا ہے
01:44وہ اسے یقین دلانے کی کوشش کرتا ہے
01:46کہ جو لوگ باتیں کر رہے ہیں
01:48وہ اس پر یقین نہیں رکھتا
01:50لیکن دعا خود جو فریال کی باتوں میں آئی ہوتی ہے
01:53وہ عہد کی باتوں پر یقین نہیں کرتی
01:55وہ عہد کی باتوں کو جھوٹ سمجھتی ہے
01:58توکیر موقع کا برپور فائدہ اٹھاتا ہے
02:00اور اپنی بیٹی کو کہتا ہے
02:02کہ اس کے پاس ایک بہت اچھا رشتہ ہے
02:04توکیر یا رشتہ دکھاتے وقت
02:05یہ بھی نہیں سوچتا
02:06کہ اس نے دعا کوپنی بیٹی بنا کر
02:08اس کی شادی کروانی ہے
02:09حضر کے ساتھ
02:10حضر اس کی زندگی کو نقصان بھی پہنچا سکتا ہے
02:13اس کی زندگی کو خراب بھی کر سکتا ہے
02:15جس کے بعد دعا کبھی بھی خوشی نہیں رہے پائے گی
02:18توکیر دولت کی لالش میں اندہ ہوتا ہے
02:20وہ یہ بات بلکل بھی نہیں سوچتا
02:22دعا بھی بہت ناسمجھ ہوتی ہے
02:24وہ بھی اپنے باپ کی بات مان لیتی ہے
02:26اور کہتی ہے کہ جس چیز میں
02:28اس کا باپ اور اس کی والدہ خوشی ہیں
02:31دعا کے خوشی بھی اسی میں ہیں
02:32دعا اپنے ماں باپ کے خلاف جا کر
02:34کوئی فیصلہ نہیں کر گی
02:35اگر آپ اس کی شادیہ حضر سے کروانا چاہتے ہیں
02:38تو کوئی مسئلہ نہیں
02:39اگر آپ نہیں بھی کروانا چاہتے
02:40تو اسے کوئی اعتراض نہیں
02:42توکیر موقع کا فائدہ اٹھا کر
02:43ایک اور بات کرتا ہے
02:44وہ کہتا ہے کہ
02:45ازر بلکل بھی تم سے جہیز نہیں لے گا
02:48جو تمہاری دل کی بات ہے
02:50وہ پوری ہوگی
02:51یہ سٹوری آپ کو کیسی لگی
02:52کومنٹس میں ضرور بتائیے گا
02:54یہ ڈراما بنے گا بہت ہی
02:56زیادہ انٹرسٹنگ
02:56مزید ملومات جانے کے لیے
02:58ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنا
03:00مت بھلیا گا شکریہ
Comments