Skip to playerSkip to main content

#KaarzareDua #ShahzadSheikh #HinaAltaf #AijazAslam

Kaarzar-e-Dua Episode 12 - [Eng Sub] - Shahzad Sheikh - Hina Altaf - 9th August 2025 - Har Pal Entertainment

Kaarzar-e-Dua is a timeless love story about two people who are deeply in love but are torn apart by conspiracies and unexpected twists of fate. Despite everything, their love stays strong
and keeps pulling them back to each other.

Raazi is a kind and sincere young man who lives with his uncle and aunt. Their daughter, Tanno, is deeply in love with him and dreams of spending her life by his side. Although they are
already married, the family is waiting for Raazi to become financially stable before holding the final wedding ceremony.

But things take a dark turn when people who are against Raazi plan to ruin his life. Their conspiracy leads to Raazi being forced out of his own house. He is left heartbroken and alone. As he begins a new and tough phase of life, he faces one challenge after another.

Will Raazi be able to reach his destination? What will happen to Tanno as Raazi departs the
house? Will the enemies of Raazi come out on top?

7th Sky Entertainment Presentation
Producers: Abdullah Kadwani & Asad Qureshi
Director: Ali Faizan
Writer: Misbah Ali Syed

Cast:
Shahzad Sheikh as Raazi
Hina Altaf as Tanno/Tanzila
Nawal Saeed as Namal
Saife Hasan as Ehsaan
Salma Hasan as Amna
Aijaz Aslam as Ali
Zainab Qayoom as Samiya
Munawar Saeed as Agha Jan
Raeed Muhammad Alam as Sohail
Hafsa Butt as Sofia
Saqib Sumeer as Jamil
Yasir Alam as Saeed

#KaarzareDua12
#ShahzadSheikh
#HinaAltaf
#AijazAslam

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00لیکن دیکھو کہ میں اپنے کھیے کی سزا بہت رہی
00:04میں چانتی ہوں میں نے تمہارے اور رازی کے ساتھ بہت غلط کیا
00:08لانا آپ کی ایسی کیا مجبوری ہے جو پچھے چلے جا رہے ہیں اس پر
00:11بالکلی لگتا ہے جیسے اپنے ہو
00:13بچپن کی دوست کو دھوکہ دیا
00:15رازی جیسے شریع شخص کے اوپر تم نے کیچڑ اچھالا
00:19یہ چند مہینوں میں یہ لگتا ہی نہیں کہ تم کو غیر ہو
00:23تو پھر اللہ تمہیں کیسے سزا نہ دے
00:26تنو اور اس کے گھر والوں کے سامنے آخر کا رازی کا سچاہی جائے گا
00:32تنو کی دوست اس کے سامنے اس بات کا اعتراف کرے گی
00:35کہ رازی کو تم سے دور کرنے والا کوئی اور نہیں
00:38بلکہ میں ہی تھی جس نے سحیل کے ساتھ مل کر تمام چیزیں پلان کی تھی
00:41اور دیکھو خدا نے مجھے کتنی بڑی سزا دی ہے
00:44وہی بری آپ لوگ دیکھیں گے کہ سحیل کو بھی پولیس پکڑ کر لے کر چلی جائے گی
00:49وہی پر ہی چچا چچی اور تنوں کے سامنے یہ حقیقت کھل کر آ جائے گی
00:54کہ رازی بلکل ہی بے قصور تھا اور اس سے سازش کر کے پھنسایا گیا تھا
00:59تب ہی سب لوگ کافی زیادہ پچھتانا شروع ہو جائیں گے
01:02ادھر ہی دوسری طرف رازی شہر میں اپنی زندگی کے ساتھ
01:06کافی زیادہ سیٹسوائیڈ ہو چکا ہوگا اور ایڈجسٹ بھی کر چکا ہوگا
01:11وہی پر ہی نانا کی توجہ اس پر کافی زیادہ ہوگی
01:14اور نمل کو یہ بات بلکل بھی اچھی نہیں لگتی ہوگی
01:17جب نانا کہیں گے کہ رازی جب سے اس گھر میں آیا ہے
01:20محسوس ہی نہیں ہوتا کہ یہ کوئی غیر ہے
01:23ایسا لگتا ہے کہ یہ تو ہمارا اپنا ہی ہو
01:25نمل کو نانا کی یہ بات کافی زیادہ بری لگے گی
01:29اور وہ نانا کے پاس جائے گی اور اس سے یہی کہے گی
01:31کہ آپ کو اس لڑکے کو اتنا زیادہ سر چڑھانے کی ضرورت نہیں ہے
01:36جیسے ہی وہ یہ تمام باتیں کر رہی ہوگی
01:38اسے اس وقت یہ بات بھول گئی ہوگی
01:44یہ رازی ہی تاؤدری دوسری طرف تنو اپنے ماں باپ سے
01:48اس بات کا دعویٰ کرے گی کہ انہیں شہر جا کر
01:51رازی کو ڈھونڈنے کی کوشش کرنی چاہیے
01:53اب کافی زیادہ مشکل ہو جائے گا
01:56کیونکہ لوگ اس سے کافی زیادہ باتیں بنانا شروع کر دیں گے
02:00کہ ان لوگوں نے تنو کو آخر رازی سے طلاق کیوں نہیں دلوائی
02:03اور اگر یہ طلاق نہیں دلوانا چاہتے
02:05تو پھر انہیں چاہیے کہ وہ رازی کے ساتھ تنو کو رخصت کر دیں
02:09وہی پر ہی تنو یہی بات اپنے ماں باپ سے کرے گی
02:12اور ان سے یہی کہے گی کہ مجھے نہیں معلوم
02:15آپ لوگ مجھے شہر لے کر جائیں
02:16اور وہاں پر ہم لوگ رازی کو ڈھونڈنے کی کوشش کریں گے
02:19اس کے ماں باپ اسے سمجھانے کی کوشش کریں گے
02:22کہ ایسا ممکن نہیں ہے
02:23کیونکہ ہم لوگ نہیں جانتے
02:25کہ رازی آخر کہاں پر ہے
02:27تب ہی تنو اس بات پر خاموش ہو کر رہ جائے گی
02:30تب ہی تنو اس بات پر خاموش ہو کر رہ جائیں گے
Comments

Recommended