Skip to playerSkip to main content
#headlines #Hezbollah #israel #london #donaldtrump #modi #fieldmarshalasimmunir #straitofhormuz #ceasefire #usiranwar #pmshehbazsharif #london #psl11#islamabadtalks #indonesia

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Iran War 2026- Live Updates: Abbas Araghchi heads to Moscow after Islamabad visit

Govt Jobs Opportunities : How to apply ?

FWO takes over University Road project in Karachi, work begins

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:03state bank has been 1% of $1.545.5%
00:07in추 to $7.3%
00:11current account of $1.7000,000,000,000 current account of $1.7,4419,000,000
00:17$1.545,000,000,000
00:29this is the 40 degree centigrade record
00:32that
00:33the
00:34the
00:35the
00:44the
00:45the
00:45the
00:45the
00:46the
00:47the
00:48the
00:48the
00:50the
00:50the
00:50the
00:51the
00:51the
01:02the
01:02the
01:02the
01:02the
01:07foreign
01:32This has been a long time for a long time.
02:31ڈیرانی تجویز
02:37امریکہ اور ایران کے مذاکراتی عمل میں پیشت ہوئی ہے لیکن مکمل کامیابی ابھی باقی ہے
02:42ایرانی وزیر خارجہ باس اور آخچی کی سنگ پیٹرز برک مہنشنے پر میڈیا سے گفتگو
02:46تہا پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان سالسی میں اہم کردار ادا کیا
02:50دو دو ملکوں کے درمیان رابطے اور باتچیت کو آگے بڑھانے میں مدد ملی
02:54پاکستان نے روان سے ملاقات میں ماضی کی پیشت کا جائزہ لیا
03:07کوئیٹ میں امریکی بیس کو میزائل نہیں بلکہ ایرانی پائلٹ نے ایف فائف تیارے سے نشانہ بنایا
03:12امریکی ایرڈیفنس سسٹمز کے باوجود ایرانی تیارہ حملہ کرنے میں کامیاب رہا
03:16امریکی ٹی وی کا دعویٰ نبی سی نیوز کے مطابق حملے میں گودام، ہینگرز اور مواصلاتی انفرسٹرکچر کو شدید نقصان
03:23پہنچا
03:23اس حملے کو جدی جنگی تاریخ میں نایاب فضائی حملہ قرار دیا جا رہا ہے
03:27ریپورچ کے مطابق متعدد امریکی اڈو پر بیعہ پک تھملے کیے گئے تھے
03:31اتدائی طور پر بتایا گیا تھا کہ میزائلوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے بیس کا دفعہ نہیں کیا
03:36جا سکا تھا
03:51ایران کے ساتھ تعلقات اب پہلے جیسے نہیں
03:54نئے سرے سے جائزہ لیا جائے گا
03:56خلیجی ملکوں کی خلاف ایرانی جاریت سوچا سمجھا منصوبہ تھا
04:00یہ وقتی ردی عمل نہیں تھا
04:02اس کی شدت توقعات سے زیادہ تھی
04:03صدر متعدہ عرب امارات کی مشیر راکٹر اندر قرخاش کہتے ہیں
04:07خلیجی ملکوں نے اپنی زمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی
04:11ایرانی حملوں نے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی
04:14جس کو بحال ہونے میں دہائیہ لگ سکتی ہیں
04:20جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے
04:23مزید چودہ افراد شہید اور سینٹی زخمی
04:25سہونی فوج کی کارروائیوں میں مکان سرکو اور زیتون کے باغات کو نقصان پہنچا
04:30بیبل میں سولر پانلز تباہ کر دیے گئے
04:33حزباللہ نے زخمی اسرائیلی فوجی کو منتقل کرنے والے
04:36اسرائیلی ہیلیکاپٹر کو جران سے نشانہ بنانے کی کوشش کی
04:39جران ہیلیکاپٹر سے کچھ دور گرا
04:41حزباللہ نے اسرائیل کے ساتھ براہ راست مذاکرات مسترد کر دیے
04:45مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان
04:47حزباللہ سربرا آنائیم قاسم کا کہنا ہے
04:50حزباللہ غیر مسلح نہیں ہوگی
04:52اور ملک کا دفعہ جاری رکھے گی
05:05صدر مملکت آصف علی زرداری کا چین کا دورہ
05:07پاکستان اور چینی داروں کے درمیان تین مفاہمتی آداشتوں پر دستخط
05:11سمندری پانی کو خابر استعمال بنا دے
05:13ذریعی ٹیکنالوجی اور چائے کے شعبے میں
05:14تعاون کے سمجھوتوں پر دستخط کیے گئے
05:17صدر آصف زرداری نے شعبہ امراض قلب میں نمائی خدمات انجام دینے پر
05:21پروفیسر پانزیان کو ستارہ پاکستان سے نوازا
05:24صدر زرداری کا کہنا تھا
05:26پروفیسر پان کی کامشوں سے پاکستان کے شعبہ صحت کی استعداد میں اضافہ ہوا
05:41وزیراعال خیبر پختونخواں سوہیل آفریدی کی
05:44اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محود اچکزائی سے ملاقات
05:47مسائل کے حل کیلئے مشتارے کا حکمت عملی
05:49اپوزیشن میں رابطے مضبوط بنانے پر اتفاق
05:51ملاقات میں علامہ راجہ ناصر اببان
05:54ساسر پیسر مصطفیٰ نماز دیگر موجود کی
06:08اپنا کھیت اپنا روزگار پروگرام کے تحت
06:11ایک سو ساٹھ ارم روپے کی زمین ویس پر دی جا رہی ہے
06:14بنجر زمینیں آباد کی جائیں گی
06:16وزیر اطلاعات پنجاب عظمہ بخاری کہتی ہے
06:18بنجر زمین کو قابل کاش بنانے کے لیے فی ایک اڑ
06:20پچاس ہزار روپے گرانڈ دی جائے گی
06:22اب پنجاب کے چھوٹے کاشتکار پنجاب کی معیشت میں
06:25اپنا اہم کردار ادا کریں گے
06:27پنجاب میں آٹھ ہزار ٹیوب ویلز کو شمسی طوانائے پر
06:30منتخل کیا جا چکا
06:31اس سال گندو بھی حدف سے زیادہ لگائی گئی ہے
06:44دوسرے ملکوں کے وسائل پر قبضہ کرنے والے
06:47انسانیت کا پرامد مستقبل چھین رہے ہیں
06:49کیتھلک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کہتے ہیں
06:52جوہری طوانائی کا استعمال انتہائی
06:54ذمہ داری اور دانشمندی سے ہونا چاہیے
06:56سانیہ چونبل آج بھی انسانیت کے اجتماعی شعور پر
07:00گہرا سرکتا ہے
07:01یہ جدید طاقتور ٹیکنالوجی کے خطرات کی یاد دہانی ہے
07:05دنیا میں مختلف شکلوں میں چور موجود ہیں
07:07جن میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو جنگوں کو ہوا دیتے ہیں
07:10وسائل کو لوٹتے اور بڑائی کو فروغ دیتے ہیں
07:13اس طرح وہ سب پرام مستقبل چھین لیتے ہیں
07:25بعد اللہ اخوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں
07:27مسلسل اضافہ لندن برنٹ خام تیل کی قیمت
07:30دو اشاریہ پانچ پانچ پیسند اضافے کے ساتھ
07:33ایک سو آٹھ ڈالر ایک سنٹ فی بیرل ہو گئی
07:35امریکی ویسٹ اکساس خام تیل دو اشاریہ پانچ پیسند اضافے سے
07:39چھانوے ڈالر چوہتر سنٹ فی بیرل کا ہو گیا
07:49چین کی آئل ریفائنڈری کامپنی ہنگلی پیٹرو کیمیکل کے حصے میں
07:53سب سے بڑی کمی
07:54حصے کی قیمت دس پیسند گر گئی
07:56امریکہ نے گزشتہ ہفتے ہنگلی پیٹرو کیمیکل پر پابندی آئیت کی تھی
08:00امریکی وزارت خزانہ کا کہنا ہے
08:02ہنگلی پیٹرو کیمیکل نے ایران سے اربو ڈالر مالیت کا تیل خریدا ہے
08:06کامپنی نے ایران سے کسی بھی قسم کے کاروباری تعلقات کی سختی سے تردید کر دی
08:11چین کی حکومت نے بھی امریکی اقدامات کی مضمت کرتے ہوئے
08:14اسے غیر قانونی اور یک طرفہ کرا دیا ہے
08:17چین نے مطالبہ کیا
08:18امریکہ تجارت اور ٹکنالوجی کے معاملات کو سیاسی رنگ دینا بند کرے
08:22چینی کامپنیوں کے خلاف پابندیوں کو بطور ہتھیار استعمال نہ کرے
08:34وائٹ ہاؤس نمائندوں کے ڈنر میں فارنگ کی تحقیقہ
08:38تپتدائی تفتیش کے مطابق
08:39حملہ ور کال ٹومس آلن ممکنہ طور پر
08:42امریکی صدر اور ان کی انتظامیہ کے عالی عہدداروں کو نشانہ بنانا چاہتا تھا
08:48بی بی سی کے مطابق ملزم پر آج ہی فردج اور مائد کی جائے گی
08:51امریکی صدر ڈالل ٹرم کہتے ہیں
08:53فارنگ کے بعد سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا کہ کیا ہوا ہے
08:56میں نے اس وقت محسوس کیا کہ شاید کچھ گڑھ بڑھ ہوئی ہے
08:59اہلکاروں نے فوری طور پر مجھے حفاظتی حسار میں لیا
09:02اہلکاروں کے کہنے پر میں اور خاتون اول زمین پر بیٹھ گئے
09:05مجھے نہیں پتا کہ حملہ آور کا ٹارگٹ میں ہی تھا
09:09اس صورتحال میں خاتون اول بہادر دکھائی دی
09:11وہ مضبوط ہے
09:13حملہ آور بیمار ذہن کا حامل ہے
09:25اغوا کیے گا ہے سومالیا کے دہاس پر پاکستانی عملہ لا وارث نہیں
09:28مشکل کی گھڑی میں یار غمالیوں اور اہل خانہ کے ساتھ ہیں
09:31گورنرس سن نحال حاشمی کا کہنا ہے
09:33کہ اس وقت منیادی کوشش تمام عملے کی بحفاظت واپسی ہے
09:37غم سے نرحال اہل خانہ کا کہنا تھا
09:39امید ہے ریاست جلد اچھی خبر سنائے گی
09:52وزیر اعظم نے
09:53ٹرانسپیرنسی انٹرنیسل پاکستان کی دانب سے
09:55سوین آردرن گیس پائپ لائنز لیمیٹڈ کے خلاف
09:57شکایت کا نوٹس لے لیا
09:58متعلقہ حکام کو ایس این جی پی ایل کی دانب سے
10:01ٹینڈرز میں پیپرا قوانین کی خلاف
10:03ورزی کی شکایت کی تحقیقات کی ہدایت
10:05کہا شکایت کی شفاف تحقیقات کی جائیں
10:08شکایت کی تذریق ہو تو
10:09ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کی جائے
10:18اسلام آباد میں
10:19تجاوزات کے خلاف آپریشن
10:21گرین بیلٹ پر قائم ایف سی کیمپ آفیس
10:23مسمار نیریٹ اور ایوب چوک
10:25کے قریب ایف سی کیمپ آفیس گرا دیا گیا
10:27وزیر داخلہ موسن نقی کہتے ہیں
10:29غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات
10:31کو بغیر کسی دباؤ مسمار کیا جا رہا ہے
10:33قبضہ مافیا کے خلاف
10:34زیرو ٹولرنس پولیسی اپنائی ہے
10:36تجاوزات کے خلاف آپریشن بلا تفریق جاری رہے گا
10:39سرکاری انجیدارے کو
10:41قبضے کی اجازت نہیں دی جائے گی
10:42اسلام آباد کو اصل حالت میں بحال کرنا
10:45اور تجاوزات کا خاتمہ ترجیح ہے
10:55پاکستان اور ایران کے درمیان
10:56ٹرانزٹ ٹریٹ آسان بنانے کے لیے
10:58اہم پیش رکھ
10:59وزارت تجارت پاکستان کے ذریعے
11:01پاکستان کی ترزیر کا ٹرانزٹ آرڈر نافذ کر دیا
11:03گوادر کراچی اور تافتان
11:05سمیت مختلف روٹس کو ٹرانزٹ کوریڈورز
11:07کے طور پر نامزد کیا گیا ہے
11:09وزیر تجارت جام کمال کہتے ہیں
11:11اتنام پاکستان کو خطے میں تجارتی رہداری
11:14کے طور پر مزید مضبوط کرے گا
11:15پاکستان کے ذریعے ایران تج
11:17سامان کی ترسیل سے بینالاخوامی تجارت
11:19کو نئی رفتار ملے گی
11:30وفاقی آئینی عدالت نے پاسپورٹ
11:32اینڈ امیگریشن رولز کی کل ادم شدہ دفعات بحال کر دی
11:35شہریوں کی نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے
11:38پاسپورٹ غیر فعل قرار دینے کا اختیار بحال کر دیا
11:41عدالت نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معتل کرتے ہوئے
11:44حکومتی اپیل سماعت کیلئے منظور کر لی
11:47جسٹس حسن عزر رزوی کی سربراہی میں
11:49دو رکنی بینچنی فورٹین کو نوٹس جاری کر دیا
11:54تولہ سونے کی قیمت میں آٹھ سو روپے کا اضافہ
11:57قیمت چار لاکھ کراندھے ہزار نو سو باسٹھ روپے ہو گئی
12:00دس گرام سونے کی قیمت چھ سو چھے آسی روپے بڑھ کر
12:03چار لاکھ تئیس ہزار چار سو باندھے روپے ہو گئی
12:06عالمی مارکٹ میں آٹھ ڈالر اضافے سے پی آنٹس سونا
12:09چار ہزار سات سو سولہ ڈالر کا ہو گیا
12:12ایک تولہ چاندی کی قیمت آٹھ ہزار انچانس روپے پر برقرار
12:21اوپن پی ایس ال فور پابلیک ایکسپر گلوبل ٹاپ ٹرنٹ بن گیا
12:24صرف فانل ہی نہیں پلی آف مارچز بھی عوام کے لیے کھولے جائیں
12:27شایخین کرکٹ کا وزیراعظم سے مطالبہ
12:30وزیراعظم نے پی ایس ال کے فانل میں تماشائیوں کو گراؤنڈ آنے کی اجازت دی ہے
12:34پی ایس ال فانل کے ٹیکٹوں کی آن لائن فروخت جاری
12:37فرزیکل ٹیکٹس کل سے دستیاب ہوں گے
12:40کوڑیر کامپنی کی اٹھارہ فرنچائز پر ٹیکٹس فروخت ہوں گے
12:43پی ایس ال گیارہ کا فانل تین ماہ کو شیڈیول ہے
12:56وزیراعظم پنجاب عزمہ بخاری نے بھی پی ایس ال میں شائقین کو
12:58سٹیڈیوم آنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا
13:01کہا پاکستان سپر ریگ شائقین کے بغیر اچھا نہیں لگ رہا
13:05وقت ہے شائقین کے ساتھ میدان کو صدایا جائے
13:19سپورٹس مینگ سپرٹ کی خلاف ورزی اور اس پر بھی ڈھٹائی
13:22راول پنڈیز کے کپتان محمد رزوان کا جانب دارانہ رویہ
13:26حیدر آباد کے خلاف ٹاؤس پر لاہور سے محبت کا اظہار کیا
13:29ساتھ ہی حیدر آباد کو ٹاپ فور کے لیے غیر مستحق بھی قرار دے دیا
13:33کہا خواہش ہے لاہور قلندرس پلی آف کھیلے کیونکہ ان سے محبت ہے
13:37محمد رزوان نے پہلے ٹاؤس پھر پریزنٹیشن اور پھر پریس کانفرنس میں بھی یہی جملے دور آئے
13:42شکست کے بعد بھی بار بار لاہور کی طرف جھکاؤ ظاہر کیا
13:45محمد رزوان نے کہا لاہور کیلئے خواہش تھی جو غلط بھی ہو سکتی ہے
13:49اس پر معذرت کرتا ہوں
13:50پندرہ آور کے بعد گراؤن جا کر عثمان خاجہ سے کہا تھا جیتنے کے لیے کھیلے
13:55اگر حیدر آباد نے وکٹر حاصل کر لی تو وہ پلی آف کے مستحق ہوں گے
13:58حیدر آباد کی قسمت تھی جو ایک کھلاری رن آؤٹ اور ایک بول ہو گیا
14:13برطانیہ کے شاہ چارلز ولکہ کمیلہ کے حمرہ چاروزہ دورے پر آج امریکہ پہنچیں گے
14:19برطانی بادشاہ امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں سے خطاب کریں گے
14:22نیو یورک میں نائی درائیوین یادگار کا دورہ کریں گے
14:34اور سعودی دار الحکومت ریاد میں پھولوں کی نمائش پچاس رنگوں کے سو سے زائد اقسام کے لاکھوں پھول رکھے
14:40گئے
14:41مہکتے پھول موسم بہار کو خوش آمدیت کہہ رہے ہیں
14:44پھولوں کی یہ نمائش سولہ جون تک جاری رہے گی
Comments

Recommended