00:00بھلا اللہ کی بات ماننا اور اس کے آگے جھکنا
00:03اس کے علاوہ بھی ہم نے کسی چیز کے لیے ملک لیا ہے تو بتاؤ
00:06آج میری امی مجھے گہری نظروں سے دیکھ رہی تھی
00:10کہ میں نے ان کی تربیت سے کیا فائدہ اٹھایا
00:13میں اپنی نظریں چرانے لگتا ہوں
00:15کہ دوسری طرف سے میری ڈیڑھ سالہ بیٹی بھاگتی ہوئی آتی ہے
00:19میں کہتا ہوں
00:20مسرور
00:20مسرور
00:21میری شہید بیٹی تم کہاں ہو
00:23میری چیخ و پکار پر مسرور کا بھولا بھالا چہرہ میرے سامنے آ جاتا ہے
00:29وہ مجھ سے کہتی ہے
00:30آزادی وطن پر قربان ہونے والے بچوں میں صرف میں تو نہیں
00:35قوم کے کتنے ہی معصوم بچوں نے اس راہ میں خون دیا ہے
00:39میرے پیارے ابباجان
00:41میں نے تو نہایت بہادری سے جان دی تھی
00:44پھر آپ کی نظریں کیوں جھکی ہوئی ہیں
00:46میں نے چاہا کہ اپنی شہید لادلی کو سینے سے لگا کر پیار کرو
00:50تو کیا دیکھتا ہوں کہ وہ رو رہی ہے
00:52میں نے بے قرار ہو کر کہا
00:54اے بیٹی تم کیوں رو رہی ہو
00:57وہ کہنے لگی
00:58جب تک آپ لوگ مل جل کر محبت سے رہنے نہیں لگتے
01:02ہم شہیدوں کی آنکھوں سے آنسو بہتے رہیں گے
01:05اسی سوچ میں تھا کہ میرے سامنے اپنی شہید بیوی کی تصویر آ گئی
01:09جس روز پاکستان بنا وہ کتنی خوش تھی
01:12اس کی آنکھوں میں چمک تھی
01:14کہنے لگی
01:15سوچتی ہوں
01:16اپنے آزاد وطن کے لیے میں کیا کر سکتی ہوں
01:19میں نے تو یہ سوچ رکھا ہے
01:20کہ اپنی بیٹی مسرور کو ایک مثالی لڑکی بناوں گی
01:24سارے گھر والوں کی طرح خدیجہ بھی شہید ہو گئی
01:27بعد میں جب میں نے اپنے والد سے اس کے بارے میں پوچھا
01:30تو بولے
01:31بیٹا شہادت کے بعد میں نے تمہاری ماں
01:34ننہی مسرور
01:35اور شاید خدیجہ کو ایک ساتھ دیکھا تھا
01:38میں نے والد سے پوچھا
01:39کیا آپ نے خدیجہ کو اچھی طرح نہیں دیکھا
01:42انہوں نے آنکھوں میں آنسو لاتے ہوئے کہا
01:44نہیں بیٹا
Comments