Skip to playerSkip to main content
#iran #usa #islamabadtalks #fieldmarshalasimmunir #pmshehbazsharif #headlines #donaldtrump #mojtabakhamenei #straitofhormuz #qatar #saudiarabia ceasefire #iranisraelwar #usiranwar #israel #lebanon #psl11

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Iran War 2026- Live Updates: World weighs fate of Mideast ceasefire after US seizes Iranian cargo ship

PTA warns public against fake calls, SMS scams

Karachi: Ex-husband kills woman, two sons in brutal firing incident

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:27
00:35ڈایب وزیر اعظم اسحاگڈار اور ایرانی وزیر خارجہ
00:39عباس عراقشی میں رابطہ اسحاگڈار کا مسائل کے حل
00:41کے لیے فوری مقالے میں رابطے پر زور
00:42دفتر خارجہ کا کہنا ہے علاقہ ایمدن کے فروغ کیا زنگ
00:45کا یادہ اور رابطہ بالقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا
00:52پاکستان کے اسلام آباد مہاہدہ ممکن بنانے کی کوشش ہے
00:55سفارتی رابطے تیز کر دیئے
00:57امریکی وفد آج رات پاکستان پہنچ رہا ہے
00:59ایرانی وفد کی آود بھی جلد متوقع
01:01مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد میں شیڈول ہے
01:04ریڈ زون میں تیاریاں مکمل کر لیے
01:11ایران امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور
01:13وزیر اعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس
01:16ذرائع نے بتایا
01:17وزیر داخلہ نے امریکی ایرانی سفرہ سے ملاقات پر
01:19وزیر اعظم کو اعتماد ملیا
01:21پاکستان کا ایران امریکہ مذاکرات
01:23کے انقاط کو یقینی بنانے کے عظم کا عادہ
01:25ایران کی مذاکرات میں شرکت
01:27یقینی بنانے کے لیے روابط جاری رکھنے پر
01:29بھی اعتماد
01:30نائب وزیر اعظم اساقڈار
01:31اور وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت
01:33دیگے حکام کی شرکت
01:40اور مشکل حالات کے باوجود قومی غیرت پر
01:42کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا
01:44مشکل حالات سے تدبر دانشپندی قومی وقار
01:46کے ساتھ نمٹ رہے ہیں
01:47مسائل کے حل کے لیے درست منظم پلاننگ سے آگے بوہیں گے
01:50ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کہتے ہیں
01:53قومی وقار کا تحفظ اور تعمیر نو
01:54ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے
01:57امریکہ نے ابناہ حرموز میں
01:59ایرانی جہاز تحویل میں لے لیا
02:00سینکوم کا کہنا ہے ایرانی جہاز ناکابندی کی خلاف ورزی کر رہا تھا
02:03ویڈیو جانی کر دی
02:05جس میں امریکی میرینز کو رسیوں کی مندل سے
02:07ایرانی پرچم بردار جہاز میں اترتے دیکھا دا سکتا ہے
02:09جہاز چین سے آ رہا تھا
02:11صدر فرم نے سوشل میڈیا پر لکھا
02:13نو سوفٹ طویل تو اس کا نامی
02:15ایرانی جھنڈا بردار کارگو جہاز
02:17وارنگ کے باوجود نہ رکا
02:18تو امریکی محریہ نے کاروائی کی
02:20ایرانی جہاز اب مکمل طور پر ہمارے کنٹرول میں ہے
02:23ہم جان دے کی کوشش کر رہے ہیں
02:24کہ اس میں کیا ہے
02:25خاتم علمیہ ہیڈکورٹرز کے ترجمان
02:27کرنل ابراہیم زلفخاری نے کہا
02:29اس کا جواب دیں گے
02:31امریکی اقدام جنگمدی کی کھلی خلاف
02:33ورزی اور محریق قذاقی ہے
02:45چین کا ایرانی کارگو جہاز
02:48قبضے میں لینے پر تشویش کا اظہار
02:49ترجمان چینی دفتر خارجہ کا کہنا ہے
02:52امریکہ اور ایران کے درمیان
02:53مذاکرات میں چین تعمیری کردار
02:55ادا کرے گا
02:56امید ہے فریقین
02:57ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے
02:58جنگبندی کی پابندی کریں
03:06چینی صدر کا سعودی ولی حیث سے رابطہ
03:08دونوں ملکوں میں تعاون وسیع کرنے پر گفتگو
03:11چینی صدر نے آبنا خرمز سے جہازوں کے عام درخت
03:13معقول مطابق برقرار رکھنے پر زور دیا
03:15چینی صدر شیجن پنگ کا کہنا تھا
03:17چین فوری اور جامعہ جنگبندی کی حمایت کرتا ہے
03:20مشتق برستا کے تنازیات کو سیاسی
03:30روس امریکہ اور ایران کے درمیان
03:32مذاکرات کے تسلسل کا خانہ
03:34ترجمان کرملین دمیتری پیسکوف کا کہنا ہے
03:37امید ہے ایران اور امریکہ کے درمیان
03:39مذاکرات کا عمل جاری رہے گا
03:40تاکہ معاملہ پوجی تسادم تک نہ پہنچے
03:47امریکہ اور ایران کا مہاہدہ زیادہ دور نہیں
03:49امریکہ وزیرت عوانائے کرس رائٹ کی فاکس نیوز
03:52سنڈے سے گفتگو
03:53کہا عوامی سطح پر مختلف باتیں سامنے آنے کے
03:55باوجود ایرانیوں سے مذاکرات جاری ہیں
03:57مذاکرات در حقیقت اچھی پیش رفت ہے
04:00ٹرمپ تخلیقی مذاکرات کار ہے
04:02مختلف طریقوں سے دباؤ ڈالتے ہیں
04:04غیر یقینی صورتحال کو بھی حکمت امریکہ طور پر استعمال کرتے ہیں
04:08آبنائے اور حموز کھلنے کے بعد
04:09جہاز رانی کی بحالی میں کچھ وقت لگے گا
04:11اس تنازع کا اچھا اختتام ہوگا
04:19اندر کی خبر اور لاکھوں ڈالر کی شرطیں
04:22ٹرمپ کی صدارت میں انسائیڈر ٹریڈنگ کے شبھات گہرے کیوں ہو رہے ہیں
04:26وینیزویلا کے صدر کی برطرفی پر شرط لگانے والا لاکھوں ڈالر جیت گیا
04:30ایران پر حملوں کی پیشگی شرطوں سے بارہ لاکھ ڈالر منافع ہوا
04:34بی بی سی نے اپنی ریپورٹ میں بتایا
04:36جنگ بندی پر شرط لگانے والے نے ایک لاکھ ترے سٹھ ہزار ڈالر کمائے
04:40کیونکہ کچھ ہی دیر بعد احران اور واشنگٹن نے جنگ بندی کا اعلان کیا
04:44بلوک شین کا تجزیہ کرنے والی ویب سائٹ بابل میپس کا کہنا ہے
04:47فروری میں پولی مارکٹ پر چھے اکاؤنٹ بنائے گئے تھے
04:50ان اکاؤنٹ نے مجموعی طور پر بارہ لاکھ ڈالر جیتے
04:54امریکی صدر ٹرمپ کے بیتے ڈانل ٹرمپ جونئر پولی مارکٹ کے سرمایہ کاروں میں سے ایک
04:59اور پولی مارکٹ کے ایڈوائزری بورڈ میں بھی ہیں
05:13پاکستان اور مصر کی مشترکہ جنگی مشقیں تھنڈر ٹو کا چرارٹ میں نقاط
05:17دونوں ممالکی سپیشل فورسز کے دستوں نے شرکت کی
05:20آئیس پی آر کا کہنا ہے مشقوں کا وقصد انصداد درشتگردی کے تجربات سے استفادہ کرنا تھا
05:25جیو سی سپیشل سرویسز گروپ اقتطاوی تقریب کے مہمان خصوصی تھے
05:29مصری پریکٹ ٹروپرز کے کمانڈرز اور ڈیفنس اتاشی نے بھی مشقوں کا مشاہدہ کیا
05:33مشق نے پاکستان اور مصر کے دیوینا تاریخی عسکری تعلقات کو مزید مضبوط بنایا
05:48سیکیورٹی فورسز کا بنو میں خفیہ اطلاع پر آپریشن فارنگ کے تبادلے میں دو خارجی حالہ
05:53کائی ایس پی آر کا کہنا ہے
05:54حالاک دہشتگردوں میں ونگ لیڈر وحید اللہ اور مختیار شامل
05:59سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں مطلوب ترین دہشتگرد تھا
06:03اکیس پروری کے حملے کا مرکزی سہولتکار بھی تھا
06:05حملے میں لیفٹیننٹ کرنل گلفراز شہید ہوئے تھے
06:08صدر وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کا فتنہ خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر فورسز کو خراج تحسین
06:14صدر زرداری نے کہا
06:16ہم دشمن اور اسلام دشمن سازشوں کو ہر صورت ناکام بنایں گے
06:19وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا
06:21حکومت ملک سے دہشتگردی کی افرید کے مکمل خاتمے کے لیے پورازم ہے
06:39بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
06:42لندن پرنٹ خام تیل شہ اشاریہ ایک چار فیصد اضافر سے پچاندے ڈالر تیراسی سینٹ فی بیرل پر آ گیا
06:48ویسٹ اکساس خام تیل شہ اشاریہ پانچ تین فیصد مہنگا
06:51قیمت نواسی ڈالر پچاسی سینٹ فی بیرل ہو گئے
07:00ایشیای سٹاک مارکٹ ہے پھر وندی کی لپیٹ میں آ گئی
07:04ٹوکیو کا نکرہ انڈیکس ایک اشاریہ سات فیصد
07:07ہانگ کانگ کا ہنگ سانگ انڈیکس سفر اشاریہ نو فیصد نیشے آ گیا
07:11شنگھائی انڈیکس سفر اشاریہ چار فیصد
07:14جنوبی کوریا کی کوسپی انڈیکس میں ایک فیصد کمی دیکھی گئی
07:17ممبئی کے سینسک انڈیکس اور انیفٹی فیفٹی انڈیکس میں
07:20سفر اشاریہ تین فیصد کمی سے کاروبار کا آغاز ہوا
07:23پاکستان شٹاک مارکٹ میں بھی منفی رجحان
07:26کاروبار کے آغاز میں تین ہزار تین سو پچپن پوائنٹس کی کمی
07:29ہنڈرڈ انڈیکس سترہ سو بیالیس پوائنٹس کمی کے ساتھ
07:33ایک لاکھ بہتر ہزار پوائنٹس پر بند
07:43سونے اور چاندی کے قیمتوں میں کمی
07:45فیطولہ سونہ چار ہزار نو سو روپے کم ہو کر
07:48پانچ لاکھ ایک ہزار اکسو باسٹر روپے کا ہو گیا
07:50عالمی مارکٹ میں فیون سونہ انانچاس دولار کمی کے ساتھ
07:54چار ہزار ساتسو اٹھاسی دولار کا ہو گیا
07:56فیطولہ چاندی ایک سو پینتالیس روپے کمی کے ساتھ
07:59آٹھ ہزار چار سو سترہ روپے کی ہو گئی
08:10صدر عاصف زرداری پچیس سے تیس سے اپرل تک
08:13چین کا دورہ کریں گے
08:14ذرائع کا کہنا ہے خطے کی صورتحال کے تناظر میں
08:16عاصف زرداری کا دورہ اہم دی
08:18صدر مملکت چین کی علاقیادت سے ملاقاتیں کریں گے
08:22دو طرفہ معاشی اور ڈپائی تابون کے منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا
08:25صدر عاصف زرداری چین کے مختلف شہروں کا بھی دورہ کریں گے
08:38گلگد بلتستان کے انتخابات کے لیے نولک کے پارلیمانی بورٹ کا اجلاس
08:42وزیر اعظم شہباز شریف کی اجلاس میں شرکت کے لیے پنجاب ہاؤس اسلام آباد آمد
08:46نواز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز عصاق دار احسن اقمال رانہ سناولہ کی بھی اجلاس میں شرکت
08:52جی بی انتخابات کے لیے امیدوارن کے ناموں کو آج حتمی شکل دیے جانے کا امکان
09:06مشتق بستہ میں کشیبگی عالمی سطح پر مہنگائی کی وجہ بن سکتی ہے
09:10وفاقی وزیر احسن اخوال کا کہنا ہے عالمی مارکٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں
09:15افرادت زرکی شرح متاثر ہوئی
09:17مہنگائی کنٹرول اور قیمتوں میں منمانی روکنے کے لیے صوبائی حکومتوں کی کار کردگی بہتر رہی
09:22حالات بہتر ہوتے ہی پیٹرول کی قیمت میں پہلے اسی اور پھر بارہ روپے کی کمی کی گئی
09:28بیزل سستہ کرنے کا بنیادی مقصد کسانوں کو گندم کی کٹائی کے سیزن میں تابون فراہم کرنا ہے
09:40جواد اسلامی نے نیپرا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سمہائی کورٹ میں دائر کر دی
09:44یہ موقف اپنایا
09:45سمہائی کورٹ میں 6 نوویمبر 2025 کو نیپرا کو لوڈ شیڈنگ سے متعلق فیصلے کا حکم دیا تھا
09:51نیپرا کے دانے تو ہر عدالتی فیصلے پر عمل درامت نہیں کیا گیا
09:55کراچی کے شہیوں کو پریشانی کے سامنا ہے
09:57مورتی گھنٹے میں لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے
09:59نیپرا کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کی جائے
10:12کراچی میں 12 سے 14 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ عوام کے ساتھ ظلم کی انتہا ہے
10:17ایمکیو ایم پاکستان کا کہنا ہے شدید گرمی اور حبس میں طلبہ کا امتحان دینا
10:22حکمرانوں اور کے الیکٹرک کی بہیسی ہے
10:24کے الیکٹرک نے شہر کو اندھیروں میں دھکیل کر
10:27معاشی اور تعلیمی سرگرمیاں مفلوج کرنی ہے
10:29تبیل لوڈ شیڈنگ سے بیماروں اور بزرگوں کی زندگی داؤ پر لگی ہوئی ہے
10:40ارچول کی کمی نہیں تو لوڈ شیڈنگ کیوں ہو رہی ہے
10:42خیبر پختونخواہ میں سولہ سولہ گھنٹے بجلی نہیں ہوتی
10:46پی ٹی آئر احنمات تیمور سلیم جھگڑا کی حکومت پر شدید تنقید
10:49کہا سولن لگانے والوں کو ریلیف کے بجائے وزید مشکلات میں ڈالا جا رہا ہے
10:53خیبر پختونخواہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا کوئی موثر نوٹس نہیں لیا جا رہا
11:04وزیرالہ مریم نواز کا پنجاب کی بنجر زمینوں کو موشی زونز میں تبدیل کرنے کا منصوبہ
11:09کہا شرم فارمنگ سے بنجر زمینیں آباد ہوں گی
11:12روزگار کے مواقع اور برامدات میں اضافہ ہوگا
11:15پنجاب کو عالمی میار کی شرم فارمنگ اور ایکوا کلچر کا مرکز بنائیں گے
11:20سرگودہ میں پانچ سو اکر پر مشتمل ویر ہاؤس ایڈمن بلوک اور فیٹ سٹور کی تعمیر جاری ہے
11:24علیوالہ شرم سٹیٹ میں بارہ سو سرسٹھ اکر آرازی کلیر کرا لی گئی ہے
11:38HBL PSL 11 میں آج آرام کا دن
11:41ایکشن کل دوبارہ شروع ہوگا
11:43کراشی کنگز اور لاہور کلندرز کی ٹیم میں لاہور پہنچ گئیں
11:46کل دو ماچ کھیلے جائیں گے
11:48پہلے ماچ میں لاہور کلندرز اور کوئٹا گلائیڈیٹرز لاہور میں مدے مقابل آئیں گے
11:52دوسرا ماچ ملتان شلطانج اور راول پنڈیز کے درمیان کراشی میں کھیلا جائے گا
11:56ایونٹ کی تمام ماچ اے سپورچ پر براہ راست دکھائے جا رہے ہیں
12:06اور متحدہ عرب امارات نے پہلی بار پانچ کرکیٹرز کو شہریت دے دی
12:10کھلالیوں میں پاکستان کے خزیمہ تنویر بھی شامل
12:13دیگر کھلالیوں میں عدیب عثمانی آج کمار اکش دیپنات اور ہرپیت پاہٹیا شامل ہیں
12:18اس سے پہلے دو ہزار اٹھار میں یو اے ای نے فوٹبال رگبی جوڈو پلیئرز کو بھی شہریت دی تھی
12:29موسیقی
Comments

Recommended