- 5 hours ago
- #islam
- #deenefitrat
- #shaykhmuftitauqeer
- #aryqtv
Deen e Fitrat - Shaykh Mufti Tauqeer - ARY Qtv
To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer
#islam #deenefitrat #shaykhmuftitauqeer #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer
#islam #deenefitrat #shaykhmuftitauqeer #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:09As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu alhamdulillahi wa kafa wa salamun ala ibadihil ladhina as-tafa amma ba'd
00:16Fa'udhu billahi min ash-shaytanirajim bismillahirrahmanirrahim
00:20Allahumma salli ala sayyidina wa nabiyina Muhammad wa ala ala sayyidina wa habibina Muhammad wa barik wa sallim wa la
00:26hawla wa la quwate alna billah
00:29ہم نے پچھلی دفعہ ایک سیریز شروع کی تھی اولاد کی تربیت کے بارے میں
00:33اور ہم نے یہ بات کی تھی کہ اولاد اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک امانت ہے
00:39اللہ تعالیٰ نے ہم سب کو اس لیے اولاد دی ہے تاکہ اللہ کا نام قیامت تک چاری رہے
00:47میں نے اپنے والدین سے سیکھا میں اپنی اولاد کو سکھاؤں
00:50وہ اپنی اولاد کو سکھائیں وہ اپنی اولاد کو سکھائیں اور اس طریقے سے
00:54ایک جو responsibility اللہ سبحانہ وتعالی نے ہم سب کو دی ہے
00:59بحیثیت اللہ کا خلیفہ
01:01اللہ تعالی نے ہم سب کو کچھ roles and responsibilities دی ہیں ہم سب کو
01:06اور وہ اس دنیا میں نظام عدل قائم کرنا ہے
01:13مظلوموں کی مدد کرنا ہے
01:15لوگوں کو ان کے حقوق دینا ہے
01:17ایک نظام کو چلانا ہے
01:19اللہ تعالی کی جو ایک نظام ہے
01:20اس کے اندر بحیثیت سبب
01:23ایک کام کرنا ہے
01:25یہ ہمارا کام ہے دنیا کے اندر
01:26باقی سارے کے سارے جو roles ہیں
01:28ہمیں assign کیے گئے
01:30کوئی doctor ہے کوئی engineer ہے کوئی accountant ہے
01:32کوئی IT میں ہے
01:34یہ سارے دنیا کا نظام چلانے کے لیے
01:36ہم سب کو roles دیے گئے ہیں لیکن اصل مقصد
01:38ہمارا دنیا میں
01:40اللہ کا نظام کو چلانا ہے
01:42یہی اسی کو عبادت کہتے ہیں
01:44اللہ کی اطاعت کرنا
01:46اللہ کی مان کے چلنا جو بھی ہم کو roles دیا گیا ہے
01:48اس کو پورا کرنا
01:50تو یہ ہم خود بھی سیکھیں
01:51اور
01:52اللہ تعالی نے ایک پورا نظام
01:54بنایا ہے کہ
01:56انسان کی شادی ہوتی ہے
01:57پھر اس کی اولاد ہوتی ہیں
01:59تو اس اولاد کو بھی وہ
02:00وہی ساری roles and responsibilities
02:03سکھائیں
02:04یہ ہماری بھی حیثیت والدین
02:06ذمہ داری ہے
02:07تو اس goal کے بارے میں
02:08ہم نے بات کی تھی
02:09یہ میں بھی مختصر
02:11اس کا خلاصہ بیان کیا ہے
02:13لیکن یہ تربیت
02:16کیسے کریں
02:16انشاءاللہ
02:17آج
02:18اور آئندہ آنے والے کچھ
02:20دنوں میں جب تک اللہ تعالی
02:22چاہیں گے توفیق دیں گے
02:23انشاءاللہ ہم تھوڑی
02:24تھوڑی اس کے اوپر بات کریں گے
02:26تو پہلی بات تو یہ ہے
02:28کہ چونکہ یہ ذمہ داری ہے
02:29تو ذمہ داری کے بارے میں
02:31تو سوال ہوگا
02:32نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
02:34سہی البخاری کی حدیث ہے
02:38کہ تمہیں سہر کوئی چرواہا ہے
02:41اور تمہیں سہر ایک سے
02:42اس کی جو ریوڑ ہے
02:45اس کے بارے میں سوال کیا جائے گا
02:46یعنی تمہیں سہر ایک بندہ
02:47ذمہ دار ہیں
02:48اور تمہیں سہر بندے سے
02:50اس کی ذمہ داری کے بارے میں
02:51سوال کیا جائے گا
02:52اور پھر
02:54ایک
02:55روایت
02:56جو اسی کی
02:56ایکسٹنشن ہے
02:58کہ
03:02کہ جو امیر ہوتا ہے کسی قوم کا وہ بھی ذمہ دار ہے
03:06اور ایک آدمی ذمہ دار ہے اپنے گھر والوں کے لئے
03:09گھر والوں کے اوپر
03:11ان کی ذمہ داری اس کے اوپر ہے
03:18اور ایک عورت اپنے شوہر کے گھر کی ذمہ دار ہے
03:22اور اس کی اولاد کی ذمہ دار ہے
03:24یعنی وہ تربیت کریں
03:26ماں کی اولین ذمہ داری ہے
03:28کہ وہ اپنے بچوں کی تربیت کریں
03:31باپ کی بھی ہے
03:32لیکن انشاءاللہ اس طرح سے بات کریں گے
03:35کہ ماں کے پاس بچہ نسبتاً زیادہ ہوتا ہے
03:38تو اس کی ذمہ داری اور بڑی آتی ہے
03:40وَكُلُّكُمْ رَعِنْ وَكُلُّكُمْ مِسْئُولُنْ عَنْرَئِيَتِهِ
03:43اور تم اس ہر کوئی ذمہ دار ہے
03:44اور تم اس ہر ایکس اس کی ذمہ داری کے بارے میں پوچھا جائے گا
03:54رسول فرما رہے پوچھا جائے گا
03:56تو پوچھا جائے گا
03:57اور یہ بہت لمحے فکریہ بھی ہیں
03:59اللہ تعالی ہم پہ رحم کریں
04:02کیونکہ ہم نے اپنی زمیدانیاں پوری نہیں کی ہیں
04:05اینیوئی
04:06یہ بات شروع ہوتی ہے
04:10نکاح سے بیسیکلی تو
04:12شادی سے بات شروع ہوتی ہے
04:13نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
04:16کہ جب تم لڑکی کا انتخاب کرو
04:19تو تم لڑکی کا انتخاب کرتے ہو
04:21اس کی خوبصورتی کی وجہ سے
04:22اس کے مال کی وجہ سے
04:23اس کے حسم نصب کی وجہ سے
04:24اور اس کے دین کی وجہ سے
04:26فرمایا فس فر بیدات دین
04:29دین والی کا انتخاب کرنا
04:31اور وہ دین نہیں جس کو ہم دین سمجھتے ہیں
04:34جنرلی عام عرف ہے
04:35کہ تھوڑی سی ایک دو تین چیزیں دیکھی
04:38اور اس کو ہم دین سمجھتے ہیں
04:39وہ دین جس کے بارے میں ہم پچھلے دو سال سے بات کر رہے ہیں
04:43وہ دین جو کہ کمپلیٹ دین ہے
04:45جو کمپلیٹ بی آف لائف ہے
04:47جو ایک سسٹم ہے
04:48جو ایک پروسس ہے
04:49جو ہماری عقائد سے شروع ہوتا ہے
04:53ہماری عبادات
04:54ہماری فرائض
04:55اور اس کے بعد
04:57ہمارے معاملات
04:58ہماری معاشرت
04:59ہمارے اخلاقیات
05:00یہ پانچ چیزیں
05:01اس کا کمپنیشن یہ دین ہے
05:03اور اس کے بارے میں تو بہت لمبی تفصیل ہے
05:05جو کہ ہم پچھلے دو سال سے اس بارے میں بات کر رہے ہیں
05:08تو وہ دین
05:09کامل دین والی لڑکی کو
05:10کا انتخاب کرنا
05:12شکل صورت
05:13تاری بات ہے
05:14انسان کی ایک اٹریکشن ہونی چاہیے
05:18جس طریقے سے اس کا بیک گراؤنڈ ہے
05:21اس سے ملتا جلتا بیک گراؤنڈ
05:22اس کا بھی ہونا چاہیے
05:23جس کا
05:23جو ایک پورا کفو کا کانسپٹ ہے
05:25ہمارے دین کے اندر
05:26میچ
05:27وہ تو ہے
05:28لیکن
05:29اگر پریورٹائز کرنا ہوتا
05:31اللہ اگر رسول فرمارے ہیں
05:32کہ دین کو پریورٹائز کرنا
05:33کیونکہ وہ تمہارے
05:35مستقبی میں تمہارے بچوں کی ماں بنے گی
05:37اس لئے اس کو پریورٹائز کرنا
05:39تمہارے گھر
05:40اور تمہارے بچوں
05:42کا خیال کرے گی
05:43ان کو اس راستے پر چلائیں گی
05:45جس جو اللہ چاہتے ہیں
05:47اور اسی طریقے سے
05:48لڑکی کے لئے بھی
05:50نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
05:51کہ تمہارے پاس
05:52بلکہ لڑکی کے ولی سے فرمایا
05:54کہ اگر تمہارے پاس
05:55تمہاری بیٹی کا رشتہ لے کر آئے
05:56جس کے دین اور اس کے اخلاق
05:58جس کے دین اور اس کے اخلاق سے
06:00تو مطمئن ہو
06:01تو اپنی بیٹی کی
06:02اس سے شادی کر دینا
06:03ان ایدر ورڈز
06:04یہ میں دیکھنا کہ بہت
06:06کم آتا ہے
06:06کہ نہیں کم آتا ہے
06:07ٹھیک ہے
06:08اس کی ذمہ داری پوری کرنا
06:09لازم ہے
06:10اپنی بیوی کا
06:11جو اس کی ذمہ داری ہے
06:13اس کو اٹھانا لازم ہے
06:15لیکن
06:15یہ کہ صرف
06:16یہ دیکھو کہ
06:17مال کتنا ہے
06:18گاڑی کیسے جلاتا ہے
06:19گھر کیسا ہے
06:20وغیرہ
06:20یہ پرائیورٹی نہیں ہونی چھے
06:22یہ پرائیورٹی
06:23دین اور اخلاق
06:24سیم ریزن
06:25سیم ریزن
06:27اس کے بعد
06:30جب شوہر اور بیوی کا
06:32ازدواجی تعلق ہوتا ہے
06:33نبی کریم علیہ السلام نے
06:35اس تعلق
06:37کے لیے بھی دعا سکھائیں
06:40نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا ہے
06:42کہ جب شوہر بیوی کے پہنچ جائے
06:44تو کہے بسم اللہ
06:47بسم اللہ
06:49ہمارا دین کے اندر
06:50ہر وہ کام
06:51جو شریعت کے اندر
06:54مطلوب ہے
06:56مقصود ہے
06:57یا اس کی اجازت ہے
06:59وہ اللہ کے نام سے شروع ہوتا ہے
07:01اگر کسی چیز سے پہلے
07:03اللہ کا نام نہیں لے سکتے ہیں
07:05تو اس کا مطلب یہ ہوا
07:06کہ یہ چیز غلط ہے
07:08باتروم میں بھی جاتے ہیں
07:09تو دعا ہے
07:12بیوی کے پاس جا رہے ہیں
07:14دعا ہے
07:14بسم اللہ
07:15اللہم جنبن شیطان
07:17و جنب شیطان ما رزقتنا
07:20کہ اے اللہ
07:21مجھے اور میری بیوی
07:23دونوں کو شیطان سے محفوظ فرمائیے
07:25کوئی شیطانی عمل نہ کریں
07:27ہم مسلمان ہیں
07:28ہم انسان ہیں
07:31نہ ہی ہم جانور ہیں
07:32نہ ہی ہم شیطان ہیں
07:35ہمیں شیطان کے شر سے محفوظ فرمائیے
07:37ہم دونوں کو
07:38و جنب شیطان ما رزقتنا
07:40اور
07:41اس عمل کے نتیجے میں
07:43اگر آپ ہمیں کوئی اولاد دیں
07:45تو اس کو بھی شیطان سے محفوظ فرمائیے
07:47نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا ہے
07:50کہ جو یہ دعا پڑھتا ہے
07:51اور اللہ تعالیٰ اگر ان کو اولاد دیں
07:53تو اللہ تعالیٰ اس اولاد کو
07:55شیطان کے شر سے محفوظ فرمائیے
07:57محفوظ رکھیں گے
07:58انشاءاللہ
08:00اب سوچئے
08:01کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
08:04ہمیں ایک کتنا سٹرونگ
08:06پلات فرم دے رہے ہیں
08:08کہ جو اولاد آنے والی ہیں
08:10جس کی تربیت تم نے کرنی ہے
08:12اس کو کم از کم شیطانی اثرات سے محفوظ ہو جائے ہیں
08:16شیطان انسان پر بہت طریقوں سے حملہ کرتا ہے
08:19وہ ان حملوں سے انشاءاللہ محفوظ ہو جائیں گے
08:22حملہ تو کرے گا
08:23لیکن انشاءاللہ ایک پروٹیکشن ہوگی
08:25کیونکہ والدین نے اس بچے کے لیے دعا مانگی تھی
08:30جبکہ ان کا ازدواجی تعلق ہوا تھا
08:32اب یہ کتنی بڑی بات ہے
08:33لیکن کتنے لوگ ہیں جن کو یہ دعا آتی بھی ہے
08:36اور کتنے لوگ ہیں جن کو آتی ہے
08:38لیکن یہ دعا کا احتمام کرتے ہیں
08:41دیکھیں یہ بہت بڑا علمیہ ہے ہمارا
08:43کہ ہمیں بہت ساری چیزیں پتا ہیں
08:45ہم اس کو عمل میں نہیں لے کر آتے ہیں
08:49ہمیں
08:50بات روم میں جانے کی فور ایک سامل دعا آتی ہیں
08:53پڑھتے نہیں ہیں
08:54اور گندگی جو ہوتی ہے وہ شیطان کا
08:56ڈیرہ ہوتی ہے
08:58شیعتین کا ڈیرہ ہوتی ہے
08:59اب شیعتین انسان پر اٹیک کریں
09:02کوئی اس شخص کو کوئی اثر ہو جائے
09:05یا کوئی
09:06کچھ بھی ہو جائے
09:07بعد میں یہ لوگ ادھر ادھر جاتے ہیں
09:09لیکن جب آپ کو کہا گیا تھا
09:11اللہ اگر رسول نے فرمایا تھا
09:13صلی اللہ علیہ وسلم
09:14کہ جب بھی آپ کسی گندی جگہ پر جائیں
09:17پاتھ روم میں جائیں
09:18تو اب یہ دعا پڑھ لیجئے
09:20اس وقت ہم دعا کا احتمام نہیں کرتے
09:22صبح شام کے جو معوضات ہیں
09:24جو صبح شام کی پروٹیکشن کی دعائیں ہیں
09:26صورتیں ہیں
09:27اس کا احتمام نہیں کرتے
09:28اور پھر ہمارے ساتھ کوئی مسئلہ ہوتا ہے
09:31تو پھر
09:33کس کو ہم بلیم کریں
09:35اپنے آپ کو بلیم کریں گے
09:37اینیوئے
09:38اللہ کے رسول نے یہ دعا سکھائی ہے
09:40یہ دعا کا احتمام کرنا چاہیے
09:44جب بھی شوہر اور بیوی
09:45آپس میں ان کی
09:46ازدواجی تعلق ہو
09:47اس کا احتمام کرنا چاہیے
09:50اس کے بعد
09:52جب
09:53بائیف جو ہے
09:54اس کو اللہ تعالیٰ
09:56اولاد کی خوشخبری دیں
09:57وہ اس کو ہمارے ٹھہر جائے
09:59پرگنٹ ہو جائے
10:00تو
10:03اصولاً
10:04تو یہ چاہیے
10:05کہ جو ہمارا مقصد ہے زندگی کا
10:07جیسے میں نے پہلے عرض کیا
10:08اس مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے
10:10اس اولاد
10:11کے بارے میں دعائیں کریں
10:14اور
10:15کیسی نیت ہوتی ہے انسان کو
10:17ویسے ملتا ہے
10:18اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالنِّيَاتِ وَإِنَّمَا لِكُلِّ مِرِ اِمَّانَوَا
10:22اعمال کا دارومدار
10:24صرف نیتوں پر ہیں
10:25اور انسان کو
10:26ہر شخص کو وہی ملتا ہے جس کی اس نے نیت کی
10:29نبی کریم علیہ السلام کا مشہور کول ہے
10:32صحیح حدیث ہے
10:34کہ اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالنِّيَاتِ
10:36اعمال کا دارومدار صرف نیتوں پر ہیں
10:38وَإِنَّمَا لِكُلِّ نِمْرِ اِمْوَانَوَا
10:41ہر شخص کو صرف وہ ملتا ہے
10:43جس کی اس نے نیت کی
10:44اب اولاد کی خوشخبری ہے
10:46اب جو نیت کریں گے وہ ملے گا
10:49جیسے نیت کریں گے
10:51اولاد کے بارے میں وہ ایسے ہی ملے گا
10:52اللہ تعالی نے قرآن کے اندر
10:54سیدنا عمران علیہ السلام
10:57سورہ آلِ عمران کے اندر
10:59اس پوری صورت کا نام ہی
11:01عمران علیہ السلام کی
11:03کی فیملی کے اوپر ہے
11:05آلِ عمران
11:07اس کے اندر عمران علیہ السلام
11:08جن کا انتقال ہو جاتا ہے
11:12وہ مسجدِ
11:14اقصہ کے
11:15والی ہیں
11:16اس کی خدمت کرتے ہیں
11:18ان کی کوئی اولاد ابھی تک نہیں ہے
11:21اور ان کا انتقال ہو جاتا ہے
11:23اس حال میں کہ ان کی بیوی
11:24ان کی وائف پرگنٹ ہے
11:25اب وہ چاہتی ہیں
11:27کہ میرے بیٹا ہو
11:29تاکہ میرا بیٹا بڑا ہو کر
11:33اپنے والد کی جگہ سنبھالے
11:34اور وہ بھی دین کی خدمت کریں
11:36مسجدِ اقصہ کی
11:37کی خدمت کریں
11:39انہوں نے ایک نیت کی
11:41اور اللہ سے دعا کی
11:42اور اللہ تعالی نے ان کی دعا کو
11:44قرآن کے اندر نکل کیا
11:46اِذْ قَالَتْ اِمْرَأَةُ عِمْرَانَ
11:48رَبِّ اِنِّي نَذَرْتُ لَكَ مَا فِي بَطْنِ مُحَرَّرَ
11:52فَتَقَبَّلْ مِنِّي
11:53اللہ تعالی فرماتے ہیں
11:55کہ یاد کرو جب
11:56عمران کی بیوی نے
11:57علیہ السلام نے
11:58یہ کہا
11:59یہ دعا مانگی
12:00کہ اے میرے رب
12:01میرے بطن میں جو ہے
12:04میں اس کو
12:05آپ کے لئے نظر کرتی ہوں
12:08میں آپ
12:09وہ اس کو
12:13ایکسکلوسیلی ڈیووٹ کرتی ہوں
12:17تو اس کو قبول کر لیجئے
12:19میری طرف سے
12:20بے شک
12:20آپ
12:21سننے والے بھی ہیں
12:23آپ جاننے والے بھی ہیں
12:24اِنَّكَنْ تَسَّمِيُّ الْعَلِيِّ
12:27نیت کیا ہے
12:28کہ بیٹا ہوگا
12:28اور وہ خدمت کرے گا
12:30اللہ کی شان
12:31کے بیٹی پیدا ہوگئے
12:33اور ان نے کہا
12:35یا اللہ میرے تو
12:36بیٹی پیدا ہوگی
12:38اللہ تعالی نے فرمایا
12:39مجھے پتا ہے کیا پیدا ہوگا
12:41لیکن
12:42بیٹیاں قبول نہیں ہو سکتی
12:44اللہ تعالی نے
12:45اس ماہ کی دعا پر
12:47اس کی نیت پر
12:49اس بیٹی کو
12:49ایسا قبول کیا
12:50کہ وہ ہو گیا
12:52جو
12:52انسانیت کی تاریخ میں نہیں ہوا
12:55اس بیٹی نے
12:56ایک
12:58مریکلسلی
12:59ایک موجزانہ طور پر
13:01ایک بیٹے کو پیدا کیا
13:03جس کا نام عیسی
13:05رکھا گیا
13:07اور
13:08کیا شان ہے
13:09عیسی علیہ السلام کی
13:10سارے انبیاء کی کیا شان ہے
13:12سب کی
13:13الگ الگ شان ہے
13:14لیکن
13:14عیسی علیہ السلام کی بھی
13:16کیا شان ہے
13:17اس بیٹی نے
13:19اللہ نے وہ کام لے لیا
13:20جو انسانیت کے تاریخ میں نے لیا
13:22کہاں سے یہ بات شروع ہوتی ہے
13:24یہ بات شروع ہوتی ہے
13:25ماں کی
13:26نیت کی
13:27کہ میری اولاد ہوگی
13:28اس کو میں دین کی خدمت کیلئے
13:30وقف کروں گی
13:31اور ایک عورت
13:32ایک لڑکی
13:33اس سے بڑھ کر
13:34کوئی کام کریں نہیں سکتی
13:36کہ وہ ایک ایسے بیٹے کو پیدا کرے
13:38یا ایک ایسی اولاد کو پیدا کرے
13:40جو آنگے بڑھ کر دین کی
13:42خدمت کی بڑے بڑے کام کریں
13:44یہ ایک ماں کی
13:45ایک عورت کی
13:46ایک لڑکی کی
13:46دنیا کے اندر
13:47سب سے بڑی کانٹریبیشن
13:49اور
13:50ماں مرد تو یہ نہیں کر سکتا
13:51مرد یہ کام کریں نہیں سکتا
13:54تو مردوں کے اللہ نے کام بتا ہے
13:55عورتوں کے اللہ نے کام بتا ہے
13:58مرد عورتوں جیسے تھوڑی ہوتے ہیں
14:02تو
14:04نیت کریں
14:06زواجی تعالیٰ
14:07اللہ کے نام سے
14:09دعا
14:10اس کے بعد جب بیوی پرگنٹ ہو جائے
14:12عورت پرگنٹ ہو جائے
14:14وہ نیت کریں
14:14کہ اللہ میرا بیٹا نیک بنے
14:17انبیاء نے اپنی نیک اولاد کی دعا مانگی تھی
14:20نیکی should be the priority
14:22یہ نہیں ہے کہ وہ
14:23اس کالج میں جا کے
14:25اس یونورسی میں جا کے
14:26اتنے گریڈز لے
14:27اور اتنے پیسے کمائے
14:29پیسے آئیں گے
14:30جتنا اللہ نے رسک لکھا ہے
14:31وہ آئے گا
14:33رسک کی تو فکر
14:34آخری فکر ہونی چاہیے
14:36محنت کرنی ہے
14:37کوشش کرنی ہے
14:39ہارڈ ورک کرنی ہے
14:41جو بھی اسواب ہے
14:42اس کو لینا ہے
14:43لیکن اس کے بارے میں
14:44فکر مند ہو جانا
14:45یہ فکر تو
14:46اللہ تعالیٰ نے دور کر دیا
14:48کہ اللہ نے فرمایا
14:49کہ رسک
14:50واللہ خیر الرازقین
14:52رسک
14:52سب سے بہترین رسک دینے والے
14:54تو اللہ کی ذات
14:54اصل چیز ہے
14:57انسانیت
14:59وہ سبمشن
15:00جو اللہ تعالیٰ میرے اور آپ سے چاہتے ہیں
15:02وہ ماں باپ کی نیت
15:04ان کے آپس میں تعلق
15:06وہ کیا سوچتے ہیں
15:08اپنی اولاد کے بارے میں
15:10تربیت
15:11کی بنیاد یہاں سے پڑتی ہے
15:13یہاں سے پڑتی ہے
15:15پلیز اس کی فکر کریں
15:17انشاءاللہ یہ بات جاری رکھیں گے ہم لوگ
15:18ایک چھوڑی سی بریک لیتے ہیں
15:20پھر آپ کے سوالوں کے ساتھ دوبارہ حاضر ہوتے ہیں
15:24اسلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہو
15:26بریک کے بعد آپ کے سوالوں کے ساتھ حاضر ہیں
15:29آپ اپنے سوالات ایمیل کر سکتے ہیں
15:31دین فطرت
15:32ایر وائی ڈیجیٹل ڈاٹ ٹی وی پر
15:35ایک سوال
15:38کافی کومنڈی آس کورسن ہے
15:51کیا اے آئی ٹولز استعمال کر سکتے ہیں
15:54اسلامی ریسرچ کے لیے
15:56یا فتفہ کی پرپریشن کے لیے
16:00پہلی بات تو یہ ہے کہ
16:01آرڈیفیشل انٹیلیجنس سے آئے جو ہے
16:03آج کل دور جو ہے وہ آرڈیفیشل انٹیلیجنس کا ہے
16:09اس میں کوئی شک نہیں ہے
16:11اور
16:15کوئی بھی چیز جو ٹرنڈنگ ہوتی ہے
16:16اس کو
16:18ڈیفنیٹلی کنسیر کرنا چاہیے
16:20لیکن ایک چیز یاد رکھنی چاہیے
16:22کہ کوئی بھی چیز پرفیکٹ نہیں ہوتی ہے
16:25انسان انسان ہوتا ہے
16:27کمپیورر کمپیورر ہوتا ہے
16:29انسان کی اکل انسان کی اکل ہوتی ہے
16:31اور کسی بھی اور طرح کی
16:33آرڈیفیشل انٹیلیجنس آرڈیفیشل ہی رہے گی
16:35پہلی بات تو یہ یاد رکھنی چاہیے
16:37ان ادر ورڈز پرون ٹو ایررز
16:39یعنی اس میں غلطیوں کا احتمال ہے
16:41تو بالکل یہی معاملہ جو ہے
16:44چیٹ جی پی ٹی یا باقی جتنے بھی
16:45آئے ٹولز ہیں ان کا بھی ہیں
16:48کہ بہت ساری غلطیاں کرتے ہیں
16:50مطلب میری اپنی
16:52میں نے خود سے اس کو استعمال کیا ہے
16:54اس لیے میں تجربے کی بیس کی اوپر آپ کو کہہ رہا ہوں
16:56یہ کوئی سنی سنائی بات
16:58یا ایسی غلط ایسی بات نہیں ہے
17:00کہ کہیں سے دیکھ کر
17:01یا کہیں سے سن کر میں آپ کو یہ بات کر رہا ہوں
17:04کئی دفعہ ایسا ہوا
17:06کہ میں نے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیا
17:08میں نے کچھ احادیث کی فائننگز
17:12لینے کی کوشش کی چیٹ جی پی ٹی سے
17:14کہ اس بارے میں یہ حدیث بتاؤ
17:17اور اس نے
17:18آٹ اف کانٹیکسٹ حدیث بتا دی
17:20یعنی حدیث
17:22جو بتائی اس نے
17:23اس کا ریفرنس کچھ اور تھا
17:25اس کا کانٹیکسٹ آف سپیچ کچھ اور تھا
17:28لیکن اس نے وہ حدیث
17:30جو سوال میں نے پوچھا تھا
17:32اس کے ریفرنس پر اس نے بات بتا دی
17:34تو اب کوئی بندہ جس کو
17:36علم نہ ہو جس نے پہلے وہ حدیث پڑھی نہ ہو
17:39یا اس کے بارے میں
17:39اس نے علم نہ حاصل کیا ہو
17:42تو اگر وہ کسی
17:43چیز کے بارے میں
17:45حدیث کو تلاش کرتا ہے
17:47اور وہ چیٹ جی پی ٹی اس کو وہ حدیث بتا دیتا ہے
17:50تو وہ تو سمجھے گا کہ شاید یہ
17:52اسی کانٹیکسٹ میں ہے
17:53جس کانٹیکسٹ میں میں نے پوچھا ہے
17:55اور اس سے کیا ہوگا
17:57اس سے پوری جو اس کا آؤٹکم ہے
17:59وہ چینج ہو جائے گا
18:01یعنی
18:02وہ چیز جو بتائی گئی حدیث میں
18:05وہ کسی اور چیز کے بارے میں ہے
18:06لیکن آپ کو چیٹ جی پی ٹی
18:08یا کوئی بھی اے آئی ٹول جو ہے وہ حدیث
18:09کسی اور ریفرنس ہے بتا رہا ہے
18:11آپ سمجھ رہے ہیں کہ یہ چیز ٹھیک ہے
18:13کیونکہ حدیث میں اس کی دلیل ہے
18:14لیکن وہ حدیث اصل میں
18:16اس چیز کے بارے میں ہوتی ہی نہیں ہے
18:17وہ کسی اور چیز کے بارے میں ہوتی ہے
18:19تو یہی پہ کنفیوشن
18:21یا مس انڈرسٹیننگ
18:22یا مس کمیونکیشن ہوگی
18:25ایک دفعہ
18:26ایسا بھی ہوا
18:27کہ میں نے کوئی
18:30کوئی بات پوچھی اس سے
18:31اور اس سے میں نے کہا کہ
18:32ریفرنس کے ساتھ بتاؤ کہ
18:33کیا یہ کتابوں کے اندر
18:36یہ چیز لکھی ہے
18:37کہ نہیں لکھی ہے
18:37اس نے مجھے
18:39دو چار چیزیں لکھ دی
18:40کہ یہ ایک چیز
18:41اس کتاب میں
18:43اس جگہ ہے
18:43اس کتاب میں
18:44اس جگہ ہے
18:45اس کتاب میں
18:45اس جگہ ہے
18:47اس کتاب میں
18:47اس جگہ ہے
18:48میں نے کہا اچھا تم نے یہ جو کہا ہے
18:50کہ یہ چیز
18:50اس کتاب میں
18:51اس جگہ ہے
18:52تو مجھے
18:53سہری بات ہے
18:54اس کو خواب تو نہیں آیا
18:55اس نے جا کر
19:21I'm sorry, I'm sorry.
19:45I'm sorry, I'm sorry.
19:55I'm sorry.
20:25I'm sorry.
20:25I'm sorry.
20:28I'm sorry.
20:34I'm sorry.
20:37I'm sorry.
20:39I'm sorry.
20:47I'm sorry.
20:50I'm sorry.
20:52I'm sorry.
21:22I'm sorry.
21:24I'm sorry.
21:28I'm sorry.
21:31I'm sorry.
21:32I'm sorry.
21:35I'm sorry.
21:48I'm sorry.
21:50I'm sorry.
22:00I'm sorry.
22:02I'm sorry.
22:03I'm sorry.
22:06I'm sorry.
22:13I'm sorry.
22:14I'm sorry.
22:42I'm sorry.
22:44I'm sorry.
22:50I'm sorry.
22:52I'm sorry.
22:57I'm sorry.
23:00I'm sorry.
23:02I'm sorry.
23:18I'm sorry.
23:21I'm sorry.
23:23I'm sorry.
23:31I'm sorry.
23:33I'm sorry.
23:37I'm sorry.
23:40I'm sorry.
23:49I'm sorry.
24:14The human factor will always remain a human factor.
24:16Help can be helped.
24:19But the fact that we have an absolute alliance on it, please don't do so many mistakes.
24:25And the question is that in the preparation of the funeral, again, with the same things in mind,
24:32which we can do, definitely a helping tool, but only a helping tool.
24:41Human research, human mind, human thinking,
24:46and all these things, the environment,
24:51which we can do,
24:53which we can do,
24:54which we can do,
24:55which we can do,
24:59virtues of a cultural heritage.
25:17Human factors will always remain a human being.
25:23Human being will always remain a human being.
25:26Human factor will always remain a human being.
25:27Human factors will remain a human being.
25:29it can replace it, helping tool can be
25:33I hope I have a little bit of a conversation
25:35I hope I have a little bit of a conversation
25:36I hope I have a hope that I can
25:38Inshallah, stay tuned
25:40Inshallah, we are doing this series
25:42In the children's work, please
25:44Please follow this topic
25:48Inshallah, inshallah, in the next week
25:49We will be doing this
25:51We will be doing this
25:52We will be doing this
25:52Inshallah, Allah, Allah
25:53Alhamdulillahi Rabbil Alameen
25:54SubhanAllah Bi Hamdihi
25:56Subhanak Allahumma Bi Hamdik
25:58Shudu La Ilaha Ilaha
25:59Enta Astaghfiru
25:59Wa Atubu Alake
26:00Wassalamualaikum Warahmatullahi
Comments