#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama #historical #tabeer
Category
📺
TVTranscript
00:00بلکل ٹھیک ہے
00:01دوسرے صوبے سرد میں عبدالغفار خان اور ڈاکٹر خان صاحب ہیں جو کانگریش کے ساتھ ہیں
00:06ہاں ہاں یہ بھی صحیح
00:08صحیح ہے
00:09تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ مسلم اکثریت کے صوبےوں میں یہ پارٹیاں الیکشن لڑیں گی
00:17اور مسلم لیگ کو الیکشن لڑنے کے لیے مسلم اقلیت کے صوبے ہی ملیں گے
00:22یہ تو بلکل ظاہر ہے لیکن آپ کہنا کیا چاہتے ہیں
00:26کہنا تو میں کچھ نہیں چاہتا بلکہ آپ لوگوں سے پوچھنا چاہتا ہوں
00:30کہ آخر آپ لوگوں کا مقصد کیا ہے
00:32خلافت اللہ کا قیام
00:34مسلم لیگ بھی یہ چاہتی ہے
00:35احرار بھی یہ چاہتی ہیں
00:37اور جمعیت علماء ہند بھی یہ چاہتی ہے
00:40دوارکہ صاحب
00:42ان لوگوں کی منزل ایک ہونے کے باوجود ان لوگوں کے راستے مختلف ہیں
00:47راستوں کی کثرت نے انہیں بھٹکا دیا ہے
00:50لیکن صرف ایک راستہ ہے
00:53قوت کا حصول
00:55اچھا آپ لوگ باتیں کیجئے
00:58مجھے ایک ضروری کام سے جانا
00:59اچھا
01:00نمستے
01:01نمستے
01:07نمستے
01:08مونے
01:15مونے
01:19مونے
01:33مونے
01:35سچ باتا
01:36تم اسے کتنی محبت کرتی
01:39محبت
01:41محبت کا موضوع میرے لیے کوئی دلچسپی نہیں رکھتا
01:50مونے
01:51مونے
01:52مونے
01:52ایک بات بتا
01:53مونے
01:56مونے
01:58مونے
01:58مونے
01:59مونے
02:03سکتے
02:04ایک
02:12مونے
02:14مونے
02:16مونے
02:16نمستے
02:21مونے
02:22مونے
02:24مونے
02:26مونے
02:27مونے
02:28نمستے
02:28مونے
02:28اپنی
02:29خیال صحیح ہو یا غلط حال صحیح ہونا چاہیے آپ دیکھیں آپ کا کیا حال ہے
02:35تو سمجھتی مونی تو سمجھتی میں نے بہت شراب پی لیا
02:40مجھے بہت نشا ہوگیا
02:43مونی میں ہوش میں ہوں
02:45شراب کے نشی میں شرابی کے ہوش کو نہیں
02:48شراب کے جوش کو دیکھا جاتا ہے
02:50جو تو سمجھتی ہے سمجھتی لے
02:56جو میں سمجھتا ہوں
03:00سمجھتا روں گا
03:02بھائیہ
03:03کیا مونی اب بھی آپ کو یاد آتی ہے
03:11پتہ نہیں
03:14شاید یاد آتی ہے
03:17میں شاید نہیں یاد آتی
03:21لیکن میں اتنا ضرور جانتا ہوں
03:22کہ مونی کی محبت نے مجھے بہت کچھ دیا ہے
03:26مونی مجھ سے محبت کرتی تھی
03:29تو مجھے بھائیہ کہتی ہو
03:32ترلو کیجی مجھے اتنا پیار کرتی ہیں
03:36اس سے باتیں سوچتا ہوں
03:37تو مجھے خیال آتا ہے
03:38کہ انسان ابھی زندہ ہے
03:40میری بات نہ کیجے بھائیہ
03:44میں اندر آ سکتا ہوں
03:47نمستے شفق جی
03:49آپ کی بھائیہ
03:50تو باہر گئے ہوئے ہیں
03:51ارے وہ باہر گئے ہوئے ہیں
03:53تو کیا ہوا
03:54شفق جی تو اندر ہیں
04:10اچھا شامہ
04:11میں اب چلتا ہوں
04:14معاف کیجئے کہ دوار کچھ
04:16مجھے ایک ضروری کام سے جانا ہے
04:19ارے چھوڑیے بشفق جی
04:21بھابی جان جی کے پاس ہو کر بھی آپ کو کام رہتا ہے
04:24ارے ان کے پاس آ کر تو لوگ سورگ میں بھی جانا بھول جاتے ہیں
04:30اچھا شامہ میں کل پھر آنگا
04:33خدا فیش
04:35نمستے
04:37یہ آپ کیسی باتیں کر رہے تھے
04:39کیوں
04:40میں نے کوئی غلط بات کر دی کیا
04:43آپ کو اس قسم کی باتیں نہیں کرنی چاہیتی
04:45تم تو جانے کس بات کا برا مان جاتی ہو
04:48رام جانے من میں کیا چور ہے
04:49جو ایسی باتیں کرنے لگتی ہو
04:51میرے من میں کوئی چور نہیں ہے دوار کچھ
04:53کھوٹ آپ کی من میں ہے
04:55کھوٹ میرے من میں ہے
04:59رام رام رام رام رام
05:01اور ایک مسلمان کی دیوانی ہو کر
05:05تمہارے من میں کھوٹ نہیں ہے
05:06دوار کچھ
05:07میں آپ کو آخری بار کہہ دیتی ہوں
05:10اس قسم کی بات کرنے کی کوئی ضرورت نہیں
05:12شما کرو بھابی جان جی
05:14غلطی ہو گئی
05:15لیکن کہنے کی بات تو ساری دنیا کہتی ہے
05:21جانتی ہو لوگ کیا کہتے ہیں
05:23کیا کہتے ہیں
05:24اب مجھ سے کیا پوچھتی ہو
05:26تم خود ہی جا کر پتا کر لو کہ کیا کہتے ہیں
05:29مجھے کسی کہنے سننے کی کوئی پرواہ نہیں ہے
05:32نہ آئندہ خود کچھ بتانے کی ضرورت ہے
05:34کہ لوگ کیا کہتے ہیں
05:34اور نہ مجھ سے کچھ اور کہنے کی ضرورت ہے
05:36سمجھ گیا آپ؟
05:37سمجھ گیا سمجھ گیا
05:39بالکل سمجھ گیا
05:41اچھا آگیا دیجئے
05:43نمستے
06:00جنبت جنبت
06:01جی میں نے کہا تھا نا کہ کانگریس جیتے ہی جیتے
06:04کانگریس صرف ہندوؤں کے اکثریتی سوما سے جیتی ہے
06:07جس کا مطلب یہ ہے کہ کانگریس کو صرف ہندوؤں نہ بوٹتی ہیں
06:09کچھ بھی صحیح لیکن کانگریس اب اس قابل ہے کہ وہ کسی پارٹی کے مدد کے بغیر بھی مزارتیں بنا
06:15لیں
06:16دوارکہ جی کانگریس کو اپنی جیت پر اتنا غرور نہیں ہے جتنا آپ لوگوں کو ہے
06:20کانگریس کی جیت کس کی جیت ہے بھائی جی؟
06:23یہ ہماری جیت ہے ہندو جاتی کی جیت ہے
06:26لیکن کانگریس صرف ہندوؤں کی جماعت نہیں ہے کم از کم نظریہ کی طور پر
06:30اس لئے اس کی جیت کو مسلمانوں کی جیت بھی ہونا چاہیے دوارکہ صاحب
06:35مجھے لگتا یہ کہ آپ جیسے لوگ کانگریس کو ہندو جماعت بنا کر دم لیں گے
06:39اچھا
06:41جو ہے گروہ کی؟
06:42آو آو آو پرتوی جی آو
06:45بہت دنوں بعد آئے پرتوی جی کہا رہے ہیں؟
06:47ادھر بیٹھیں
06:51آپ کی تاریخ؟
06:52بھائی تم انہیں نہیں جانتے
06:54بھائی یہ شفکت صاحب ہیں میرا مطلب ہے میرے محسن ہیں
06:57انہوں نے ایک حادثے میں میری جان بچائی تھی
06:59بہت خوب
07:00لیکن انہیں آج سے پر ہی آنہیں دیکھا
07:02تم نے اب دیکھا نا بھائی دیکھتے بھی کہاں سے
07:05یہ آج آئے بھی کئی مہینوں کے بعد
07:08مجھے پرتوی کہتے ہیں آپ سے ملکے بہت خوشی بھی
07:14ایسے آپ یہ رسم جملہ نہ کہتے تو مجھے زیادہ خوشی ہوتی ہے
07:19کیا بات کی ہے شفکت جی نے
07:21یہ ہمیشہ ایسے ہی باتیں کرتے رہتے ہیں
07:23اور سناو پرتوی کیا حال ہیں
07:26کچھ نہیں
07:27الیکشن کے دنوں میں کانگریس کا کام کرتا رہا
07:29اتنا مصروف رہا کہ یہاں آنا ہی نہیں ہوا
07:31ایک بات بتاؤ پیٹوی جی یہ کانگریس وزارتیں بنائے گی یا نہیں بنائے گی
07:36دوار کا جی یقیناً بنائے گی
07:38پھر یہ پنڈیت نیرو کیا کہہ رہے ہیں انہوں نے سن پہنتیس کے ایکٹ کو لندن کی زنجیر کہا ہے
07:45نیرو جی جو کہتے ہیں کہنے دو لیکن کانگریس حکومت میں شرکت کا یہ موقع کبھی ضائع نہیں کر گی
07:52تو پھر آپ کا کیا خیال ہے کیا کانگریس مخلوط حکومت بنانے کے لیے تیار ہو جائے گی
07:57سوال تو یہی ہے
07:59لیکن میں یہ کہتا ہوں کہ کانگریس کو مسلم لیگ کے ساتھ مخلوط حکومت بنانی پڑے گی
08:03مسلم لیگ کو شامل کیے بغیر کانگریس کامیاب نہیں ہوگی
08:07اچھے
08:08جی ہاں
08:09دیکھ لیں گے کونسی دیر ہے
08:15کچھ سنا آپ نے
08:16مولانا آزاد نے کیا غلطی کی ہے
08:18انہوں نے مسلم لیگ کو وزارتیں دینے کا وعدہ کر دیا
08:21سنا ہے سنا ہے
08:23معلوم نہیں غلطی ہے یا یہ فیصلہ جان بوجھ کر کیا گئے
08:27ویسے شریج علان نیرو نے صاف طور سے غلطی کا اپائے کرتے ہوئے کہا ہے
08:31کہ نواب محمد اسماعیل و خلیق الزمہ
08:34دونوں کو ایک ساتھ وزارت میں شامل ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
08:38ہاں
08:39صرف ایک کو وزارت میں شامل کیا جا سکتا ہے
08:42اور یہ بات انہیں نامنظور ہوگی
08:45اور اس طرح
08:46مسلم لیگ کا مقلود وزارت بنانے کا سوال ہی ختم ہو جاتا ہے
08:50اور اگر مسلم لیگی اس کے لیے بھی تیار ہو گئے تو
08:53اگر تیار ہو گئے تو پھر کوئی اورپای سوچ لیا جائے گا
08:56ویسے اوش امید ہے کہ بھی تیار نہیں ہوں گے
08:59آنا ورس
09:00آہ
09:02پدھاریے پدھاریے مولانا پدھاریے پدھاریے پدھاریے
09:07آپ نے جوالال صاحب کا بیان پڑھا
09:09اوش پڑھا
09:10جوالال صاحب نے بہت بڑی غلطی کی
09:13چودری خریق الزمہ و نواب اسماعیل بہت مشکل سے راضی ہوئے تھے
09:17آپ مسلم لیگ کی فکر کیوں کرتے ہیں مولانا
09:19مسلم لیگ تو پاپ کا گھڑا ہے
09:22بھرتے بھرتے ڈوب جائے گا
09:26ویسے
09:26شریع جوالال نیرو نے صاف طور سے کہہ لیے
09:29کہ بھارت ورش میں صرف ایک پارٹی ہے
09:32کانگریس
09:32دوسری کوئی پارٹی نہیں ہے
09:34اور مسلم لیگ تو کوئی پارٹی ہے ہی نہیں
09:37جوالال صاحب کے بدل جانے سے حقیقت نہیں بدل جائی
09:40مسلم لیگ زندہ ہے اور بہت قوت کے ساتھ زندہ ہے
09:44آپ لوگ شاید فیصلے کو پوری طرح سمجھ نہیں رہیں
09:48مجھے اندیشہ ہے کہ آپ لوگوں نے اس وقت جو غلطی کی ہے
09:50اس سے مسلم لیگ کو فائدہ پہنچے گا
09:54اور محمد علی جنہ اس موقع سے پورا فائدہ اٹھائی
09:58مولانا
09:58یہ وچار آپ مسلمان ہونے کے ناتے سے کر رہے ہیں
10:02ورنہ ہم
10:04نہ مسلمانوں کو اہمیت دیتے ہیں
10:06نہ مسلم لیگ کو
10:07آپ غلط سمجھ رہے ہیں
10:08میں اس وقت مسلمان بن کر بات نہیں کر رہا
10:10آپ دیکھیں گے
10:11کہ آپ لوگوں کی اور جوالال صاحب کی غلطی کی وجہ سے
10:14کانگریس کو نقصان پہنچے گا
10:16ارے چھوڑیے مولانا کوئی اور بات کیجئے
10:19کانگریس کوئی ایسی
10:21کمزور نہیں ہے کہ ذرا ذرا سی باتوں سے
10:24اسے نقصان پہنچ جائے
10:25شاید آپ صحیح کہہ رہے ہوں
10:27لیکن ہم دونوں میں صحیح کون ہے
10:29اس کا فیصلہ وقت اور تاریخ کی سوا اور کون کا رہا ہے
10:32کان دیدی کی جے
10:34پھر نہ رکی جے
10:35پھر نہ رکی جے
10:37سجنوں
10:40بھارت ماتا کے سفوتوں
10:43تمہیں معلوم ہے
10:44کہ آج بھگوان کی کرپا سے
10:49بھارت ورش کے چھ سوبوں میں
10:51کانگریس کی حکومت قائم ہو چکی ہے
10:54یو پی
10:56سی پی
10:57بیہار
10:58اڑیسہ
10:59بمبئی اور مدرات میں
11:00آپ لوگوں کی سہائتہ
11:03اور بھگوان کی دیا سے
11:06کانگریس کا جھنڈا
11:08حکومت کا جھنڈا
11:10بن چکا ہے
11:10بھارت ماتا کی جے
11:12بھارت ماتا کی جے
11:14سجنوں
11:15آپ لوگوں کو معلوم ہے
11:18کیا آپ کی کانگریس کا اصل مقصد
11:22بھارت ورش میں
11:24رحم رج قائم کرنا
11:27اور پھر بھارت کی شان کو
11:29دوبارہ زندہ کرنا ہے
11:32اب کانگریس راج میں
11:34ہمیں موقع ملا ہے
11:37اور ہم اس کی طرف
11:39قدم بڑھائیں
11:40گاندھی جی کی
11:42جے
11:43ہماری اکچہ ہے
11:45کہ تمام اسکولوں میں
11:47بند ماترم گایا جائے
11:48اور تمام اداروں میں
11:50چاہے وہ مسلمانوں ہی
11:52کہ کیوں نہ ہو
11:54گاندھی جی کی تصویر لگائی جائے
11:56گاندھی جی کی
11:57جے
12:00اور اس تصویر کو
12:03ہر آدمی
12:05بلا لحاظ مذہب
12:07ہندووں کی طرح
12:09ہاتھ جوڑ کر پرنام کرے گا
12:11اس کے علاوہ ہم نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے
12:14کہ کانگریس راج میں
12:16گو ہتیا کی اجازت نہیں دی جائے گی
12:19اور گائے کی ہتیا پر
12:22مکمل پابندی لگائی جائے گی
12:24گو ہتیا بند کرو
12:29سجنوں
12:31بھارت کے ثبوتوں
12:34اب آپ لوگوں کا فرض ہے
12:36کہ حکومت کی اس پالیسی پر عمل کریں
12:39اور دوسروں کو بھی عمل کرائیں
12:42جانا بھی اس پر عمل نہ کیا جائے
12:46وہاں خود اس کے خلاف کارروائی کریں
12:49یا پھر حکومت کو اطلاع دیں
12:52کہ وہ سختی سے اس کے خلاف کارروائی کریں
12:56اور اس پر عمل کرائیں
12:57بھارت ماتا کی
12:59جائے
13:00بھارت ماتا کی
13:02جائے
13:02محطبہ گانڈی جی کی
13:04جائے
13:05محطبہ گانڈی جی کی
13:06جائے
13:07کو ہتیا
13:08بند کرو
13:09کو ہتیا
13:10بند کرو
13:10کو ہتیا
13:11بند کرو
13:18موسیقی
13:30تو تم نے کیا کہتا ہے
13:32عورت کی بات بہت نازک ہوتی بھئیہ
13:35عورت کو بہت کچھ سوچنا پڑتا ہے
13:40دوارکا کی بات کرے گا
13:41مجھے اس سمید نہیں تھی
13:43آپ اسے نہیں جانتے
13:45جیسا وہ خود ہے
13:46ویسے دوسری کو سمجھ لیتا ہے
13:48میں دوارکا کو جانتی ہوں
13:50یہ آدمی کچھ بھی کر سکتا ہے
13:54شیامل میں
13:55میں بات کروں تم سے
13:58کیا
14:01اگر میں تمہیں
14:03چھوڑ کر چلا جاؤں تو
14:05یہ کیا کہہ رہے ہیں
14:11تمہارے اور میرے رشتے کے درمیان
14:13ملنا کو اتنا ضروری تو نہیں ہے
14:15شفقت بھائیہ
14:16میں نے آپ کو بھائی بنایا ہے
14:19میرے پتی کے بعد آپ دوسرا رشتہ ہیں
14:20جس کے لیے میں اپنی جان بھی دے سکتی ہوں
14:23اور آپ کبھی یہ سوچے گا بھی نہیں
14:25کہ دنیا کے خیال سے میں آپ کو چھوڑ دوں گی
14:35شیامل میں بڑا
14:38بدقسمت آدمی ہوں
14:41جانے کیسے کیسے رشتے ٹوٹ گئے
14:45کیسے کیسے راستے چھوٹ گئے
14:50مجھے اپنے قسمت سے بڑا ڈر لگتا ہے
14:53شفقت بھائیہ
14:55اگر قسمت بھی چاہے تو بھائی بہن کے بیچ نہیں آسکتی
15:02بچہ میں جا رہا ہوں
15:25مونی
15:27شیامل
15:29مونی
15:30اگر کہا رہی اتنے دنوں کیا شادی کے بعد پھر سے باہر نکل نہیں چھوڑ دیا
15:34کیا کرو
15:36دی بھی نہیں چاہتا نکل لکھو
15:38آج دل بہت گھبر آیا تو سوچا چلو تم سے ملائم
15:41آج چاہیے بتاو
15:42تمہاری کبھی ان سے ملاقات ہوئی
15:44کس سے
15:45شفقت بھائیہ سے
15:48شفقت
15:52شفقت
15:53یہاں ہیں
15:54ہاں
15:55وہ مستقل یہاں آگئی
15:57ہماری بھائیہ تم سے ملتے رہتے
15:59تم سے کبھی ذکر نہیں ہوا
16:00میں یہاں گئے ہیں
16:03اچھا
16:05ابھی ابھی تو یہاں تھے
16:06ابھی گئے ہیں
16:08اچھا ہوا میں دیر سے آئی
16:11مونی
16:13تمہارا ان سے ملنے کو دل نہیں چاہتا
16:15میں جس راستے کو ایک دفعہ چھوڑ دیتی ہوں
16:18اس پہ دوبارہ کبھی قدم نہیں رہی
16:22مونی
16:23تمہیں بڑا خواستہ ہے
16:24بڑی حمد
16:27شیاما
16:30ان سے میرا کبھی سکر نہ کرنا
16:33کبھی بھی نہیں
16:37مونی
16:37آدھا برس
16:38آو اے شفقت
16:39آو
16:40یہ میرا بھانجا ہے تاریا
16:41آدھا بھٹے چھتے رو
16:43اب تو ماشاءاللہ بہت بڑے ہو گئے ہیں
16:46آج تارے
16:47میٹر پاسنی
16:48آپ باہر جاکر کھلی میں باہت کر رہا ہوں
16:50تھوڑی دیر میں چلیں
16:52بہری خوب آئے شفقت
16:54کافی روز سے تم سے ملاقات نہیں ہوئی
16:56یہاں بس کچھ مصوفیت رہی
17:00بسے میں نے سنا ہے کہ آپ کلکتہ جا رہے ہیں
17:02ہاں ارادہ تو ہے
17:04لیکن تم سے کس نے کہا
17:06شیاما بتا رہے ہیں
17:07تو لوگ کی بھائیاں نے انہوں نے بتایا تھا
17:09بسی جی آپ کو کلکتہ جانے کیا سوچے گا
17:12بھائی وہاں اٹھارہ اور انیس تاریخ کو مسلم دیگ کا اعلاص ہو رہا ہے
17:15میں نے سوچا ذرا یہ ہنگامہ ہی دیکھ لیا جائے تو کیا حرج ہے
17:19تھوڑی تفریح ہو جائے گی
17:21ہاں شفقت تم ہی چلو نا
17:24میں؟
17:24ہاں کیوں؟ تم یہاں کیا کر رہے ہو؟
17:26بھائی تھوڑی سیئر کریں گے
17:28اور ہاں تمہیں یاد ہے
17:31پچھلے سال محمد علی جنہ صاحب کی خدبہ صدارت پر مشتعل ہو کر
17:35کاندھی جنہوں نے ایک خط لکھا تھا
17:37جس میں ان کی تقریر کو اعلان جنگ قرار دیا تھا
17:40جہاں یاد ہے مجھ سے ہاں
17:43لیکن میرا خیال ہے کہ اس مرتبہ تو مسلم دیگ کی طرف سے اعلان جنگ نہیں ہوا
17:47لیکن اس مرتبہ ضرور ہوگا
17:52گاندھی جی ویسے اعلان جنگ سے بہت خبر آتی ہیں
17:56ہاں
17:56بات یہ ہے شفقت
17:58کہ وہ مسلمان قوم کو اچھی طرح جانتے ہیں
18:01وہ جانتے ہیں کہ یہ وہ قوم ہے
18:03جو ایک ہزار سال تک ہندوستان پر حکومت کر چکی ہے
18:07پروفیس صاحب جب آپ
18:09مسلمانوں کے بارے میں بات کرتے ہیں تو آپ کا لہجہ
18:12بدل جاتا ہے ایسا کیوں ہے؟
18:14اس لیے کہ اسلام میں نے نسدیک عظم اور قرآن کا مذہب ہے
18:19وہ ان دونوں کو جمع کرتا ہے
18:22اور بے اک وقت
18:23امن اور جہاد کی تعلیم دیتا ہے
18:27پروفیس صاحب ایک بات ہوا بتائیے
18:29مسلمان بھی تو ہندوستان میں باہر ہی سے آئے تھے
18:31تو کیا تمہارا مطلب ہے
18:33مسلمانوں کو یہاں نہیں آنا چاہیے تھا
18:36اگر یہ درست ہے تو یہاں کسی انسان کو نہیں آنا چاہیے تھا
18:38یہاں کسی کو نہیں آنا چاہیے تھا
18:40یہاں کسی کو نہیں آنا چاہیے تھا
18:50بات تو آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
18:53اچھا خیر اس وقت تو مجھے اجاز دیجئے
18:55پھر انشاءاللہ حاجر ہوں گا
18:58اچھا
18:58اور جہاں تک آپ کو ساتھ میری
19:01روائنگی کا سلسلہ وہ سوچ کر بتاؤں گا
19:03ٹھیک خدا حافظ
19:04خدا حافظ
19:07تاریخ
19:08تاریخ باتے چلے
19:11یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں
19:12میں جو کچھ کہہ رہا ہوں وہ بلکل ٹھیک ہے پرتوی جی
19:15میں یقین نہیں کرتا
19:17یقین کرو یا نہ کرو
19:19لیکن میری بات پتھر کی لکیر ہوتی ہے
19:23نہیں
19:25نہیں نہیں آپ
19:26آپ غلط کہیں
19:27ارے میں غلط کہنے والے پر لانت بھیجتا ہوں
19:31بھگوان کی سوگنت
19:32میں نے جو کچھ کہا ہے وہ بلکل سچ ہے
19:36یہ کیسے ہو سکتا ہے
19:37ہمیں ان دونوں کو ملے وقت دل ہی کتنے ہوئے
19:41یہ تو کوئی بات نہیں ہوئے پرتوی جی
19:44یہ آپ کی شادی سے پہلے کی بات ہے
19:47کیا
19:49میری شادی سے پہلے
19:50ہاں
19:51یہ چکر تو بہت دنوں سے چل رہا ہے
19:55برسوں سے
19:57میری شادی سے پہلے
19:59بلکہ یوں کہوں کہ یہ شادی بھی اس لیے ہی گئی تھی
20:03دوارکہ جی
20:05یہ دونوں ملے کیسے تھے
20:07جہاں تک مجھے معلوم ہے یہ جو شفقت ہے نا
20:11بی ان سنگھ کے ساتھ لاہور سے آیا تھا
20:13اور کرتار سنگھ جی کیاں ٹھہرا تھا
20:15انہی دنوں یہ چکر چل پڑا تھا
20:19اچھا
20:20اچھا پرتوی جی میں چلتا ہوں
20:23رام رام
20:25رام رام
20:28معاف کیجے راجہ امیر احمد خان صاحب
20:30مسلم لیگ پر الزام ہے کہ وہ عوامی جماعت کبھی نہیں بنی
20:33کیا یہ اعتراض اب بھی تائم ہے
20:35ہاں یہ درست ہے کہ کچھ عرصے سے مسلم لیگ کا اثر عام مسلمانوں بڑھ گیا ہے
20:41لیکن اصل مسئلہ مفادات کا ہے
20:43کیا آپ مسلم لیگ کے بارے میں یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ عام مسلمانوں کے مفادات میں دلچسپی رکھتی
20:48ہے؟
20:49پروفیسر صاحب مسلم لیگ تو تمام مسلمانوں کے مفادات کا تحفظ کرنا چاہتی ہے
20:54نہیں جیسا صاحب تمام کا لفظ بہت مبہم ہے
20:57کیا اس سے آپ کی مراد پوری قوم ہے؟
21:00جی ہاں پوری قوم
21:01تو کیا آپ یہ حقیقت تسلیم نہیں کرتے؟
21:05کہ یہ قوم مختلف طبقات میں تقسیم ہے
21:07اور ہر طبقے کا مفاد الگ ہے
21:10قوم کے درمیان طبقات ہیں
21:13لیکن پروفیسر صاحب اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ان کے مفادات میں اختلاف ہے
21:17اس وقت پوری قوم کا صرف ایک مقصد ہے
21:21اور وہ یہ کہ ہندووں کے مقابلے میں
21:24مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ
21:26دراصل آپ سمجھ نہیں رہے ہیں
21:28ہندو اکثریت سے مسلمانوں کو
21:31صرف سیاسی اور معاشی عدم تحفظ کا ہی خیال نہیں ہے
21:36بلکہ مذہبی اور تہذیبی طور پر بھی
21:39مسلمان اس بات کو محسوس کرنے لگے ہیں
21:41کہ ہندو اکثریت ان پر غلبہ پانا چاہتی ہے
21:44ان کو مٹانا چاہتی ہے
21:45اسی لئے مسلمان مسلم لیگ کے حامی ہیں
21:47لیکن میرا خیال ہے
21:49السلام علیکم آپ لوگوں نے کچھ سنا
21:51کیوں کوئی خاص خبر ہے کیا
21:53ہاں بہت بری خبر ہے
21:54کیا ہوا
21:55خدا کرے خبر غلط ہو
21:57لیکن جو کچھ ہوا ہے بہت برا ہوا ہے
21:59ارے صاحب کچھ کہیے بتائیے دوسری
22:00کس طرح کہوں میری زبان میرا ساتھ نہیں دے رہی
22:03بھئی کچھ تو بتائیے آپ تو ہم سب لوگوں کو پریشان کر رہے ہیں
22:06ارے صاحب بولیے بتائیے
22:07علامہ اقبال کا انتقال ہو گیا
22:14آپ کیا کہہ رہے ہیں
22:15اب یہ بھی اطلاع ملی ہے کہ ان کا انتقال ہو گیا
22:19انہا لِللہ وَإِنَّا آجائے آجے ہوں
22:22اللہ اقبال کا انتقال ہو گیا
22:25شاعر پشرق بھی ہمیں چھوڑ گیا
22:28یا خدا یا
22:29سب کچھ کیا ہے
22:39موری تم کہاں گئی تھی
22:40کیوں کیا بات ہے
22:42میرے سواب کو جواب دو
22:44کہ تم کہاں گئی تھی
22:45کیوں آپ کو میرے کہیں آنے جانے پہ اعتراض ہے
22:48جو میں پوچھ رہا ہوں
22:50اس کا جواب دو
22:51کہ تم کہاں گئی تھی
22:53شامہ کیا ہوں
22:54شامہ کیا یا شب سے ملنے
22:56پرتبی
22:57کیوں
22:57انکار کر سکتی ہو
22:59بولو جواب دو انکار کر سکتی ہو
23:00انکار کی ضرورت بھی نہیں
23:04اس کا مطلب یہ ہے کہ میری اطلاع صحیح ہے
23:10تم شامہ کیا جا کر شب سے ملتی
23:12چپ رہو
23:13تمہیں شرم نہیں آتی
23:15میرے اور شفقت کے تعلق میں کوئی ایسی بات نہیں
23:18جس پہ مجھے شرمانا پڑے
23:19مونی
23:21مونی مونی تم جان رہی ہو
23:23کہ تم کیا کہہ رہی ہو
23:25تم اپنے شوہر کے سامنے غیر مرد کی محبت کا اقرار کر رہی ہو
23:28میں نے اقرار نہیں کیا
23:30لیکن اگر آپ چاہتے ہیں تو میں اقرار کر سکتی ہو
23:32شادی کے بعد میں شفقت سے کبھی نہیں ملی
23:34لیکن میں اس سے محبت کرتی تھی
23:36کرتی ہوں اور کرتی رہوں گی
23:39موسیقا
23:46موسیقا
24:15موسیقی
24:46موسیقی
25:14موسیقی
25:43موسیقی
25:56موسیقی
26:22موسیقی
26:23موسیقی
26:25موسیقی
26:34موسیقی
26:37مجھے یہ بات مانتے ہوئے کوئی شرم حسوس نہیں ہوتی
26:39کہ میں مسلمانوں کے دل کی آواز سن سکتا ہوں
26:44میرا خیال یہ ہے کہ
26:47ہندو مسلم مسئلہ سب
26:51اسی طرح حل ہو سکتا ہے
26:52تم ٹھیک کہتے ہو شفت
26:54تئیس مارش کو لاہور مسلم لیق کا اجلاس ہو رہا ہے
26:57مجھے یقین ہے اس میں کوئی نہ کوئی ایسی بات ضرور ہوگی
26:59جو شاید مجھے پسند نہ ہے
27:01ہو سکتا ہے میرے ہندو دوستوں کو پسند نہ ہے
27:04لیکن جو ہندوستان کے مسلمانوں کے دلوں کی آواز ہوگی
27:10اچھا ترلو کے بھئی ہے
27:11مجھے اجازت دیجئے
27:17اچھا اجازت دیجئے
27:21آداب
27:28مہا جی
27:28تم نے دیکھا ان مسلمانوں کو
27:32یہ پروفیسر جی کیسے قوم پرست بنتے تھے اور کیسی باتیں
27:36کر رہے ہیں اور یہ شفقت
27:38جسے تم نہ جانے کیا سمجھتے ہو
27:40بھابی جان جی اسے دیوتا کہتی ہیں
27:42آج تم نے دیکھ لیا ہندووں کے خلاف کیسا زہر اگل رہا تھا
27:46ارے یہ سب ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں بھائی جی
27:50ان سے کسی قسم کی کوئی امید رکھنا
27:52بے وقوفی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے
27:55دوارکہ تم شفقت کو غلط سمجھے
27:58واہ بھائی جی
28:00میں غلط سمجھا ہوں یا تم غلط سمجھے ہو
28:02ابھی تمہاری آنکھیں نہیں کھلی ہیں
28:06لیکن ایک بات کہتا ہوں بھائی جی
28:08اب ان لوگوں سے تعلقات فوراں کم کر دو
28:11ونہی ایسے مسلمان ہیں
28:13کہ ایک دن تمہیں بھی کوئی نقصان پہنچ سکتا ہے
28:32دوارکہ کو نہ جانے کیا ہو گیا ہے
28:34کچھ عجیب عجیب باتیں کرنے لگا ہے
28:36ارے وہ تو ہمیشہ سے ایسی باتیں کرتا ہے
28:38میں تو اسے برسوں سے جانتی
28:40مجھے تو ڈر لگتا ہے
28:42آپ اسے سختی سے ٹوک دیا کیجئے
28:44میں اس سختی کی میری عادت نہیں ہے
28:45لیکن میں اسے پھر بھی ٹوکتا رہتا ہوں
28:47وہ مجھے ہر وقت ڈراتا ہے
28:48کہ برادری والے یہ کہتے ہیں
28:50برادری والے وہ کہتے ہیں
28:51کوئی کچھ نہیں کہتا وہ جھوٹ بولتا ہے
28:54چھا ماما
28:55میں پھر بھی ایک بات کہوں گا
28:58کہیں کیا بات ہے
28:59تم برا تو نہیں مانو
29:01آپ کچھ کہیں تو سہی
29:05شفقت کو
29:06تم نے بھائی بنایا تو ہے لیکن
29:10لیکن کیا
29:12بھائی بنانے سے کوئی بھائی بن نہیں جاتا
29:14یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں
29:16مجھے ڈر تھا کہ تم خفا ہو جاؤ
29:18بھائی جی
29:20بھائی جی
29:21رام رام بھائی جی
29:23رام رام
29:25رام رام بھائی جی
29:26رام رام
29:29کیا بات ہے بھائی جی
29:30آپ چپ چپ کیوں ہیں
29:33کوئی خاص بات نہیں ہے
29:34بھائی جان جی
29:36بات کیا ہے
29:37ترلو کی بھائیہ نے کچھ کہہ دیا ہے
29:39کوئی بات نہیں ہے دوار کا بھی ہے
29:41گھرے لو باتیں
29:42گھرے لو باتیں
29:44اچھا
29:47ارے ہاں
29:48میں اس وقت ایک خاص کام سے آیا تھا
29:50وہ پنڈت لکشمی رام جی
29:53نے آپ کو بلایا ہے
29:55مجھے بلایا ہے
29:56کیوں
29:57یہ تو مجھے معلوم نہیں
29:59مگر
30:00مگر کیا صاف صاف کہو نا
30:02وہ تم سے کچھ باتیں کرنا چاہتے ہیں
30:04کس قسم کی باتیں ہیں
30:06یہ تو مجھے معلوم نہیں
30:08ہاں
30:09مگر یہ کہہ رہے تھے کہ
30:12شیامہ اور ترلو کی کے بارے میں
30:14لوگ عجیب عجیب باتیں کرنے لگے ہیں
30:16اس سلسلے میں میں اس سے بات کروں گا
30:21اس کا مطلب یہ ہے کہ
30:23گھر کی باتیں باہر تک پہنچ گئیں
30:26میں تو تم سے پہلے ہی کہتا تھا بھائی جی
30:29دوارت کا پندر جی کو یہ باتیں
30:32تمہارے سوا اور کون پہنچا سکتا ہے
30:34میرے سوا
30:34ہرے رام رام کرو بھائی جی
30:36میں نے تو انہیں ایک لفظ بھی نہیں کہا
30:39لیکن دنیا اندھی تو نہیں ہے بھائی جی
30:42دنیا اندھی نہیں ہے مگر کانوں کی کچھی ضرور ہے
30:44اور تم جیسے لوگ دنیا کے کان بھرتے رہتے ہیں
30:47باہر بھائی جی باہر بھائی جی باہر بھائی جی
31:15تم تو مجھ ہی پر غصہ اتارنے لگے
31:17ہمارا میں سامنا آم
31:21اچھی
31:27أو ترلوکی
31:30ہم تمہارا ہی انتظار کر رہے تھے
31:34بیٹھ
31:36اور کہوھ سب خیریت تو ہے
31:37پسکر بگئی آپ لوگون نے مجھے کیوں بلایا
31:42تمہیں یہاں بھلولانے کا کارن دوار کا
31:44نے بتا دیا ہوگا لیکن اگر ہماری زبان سے سننا چاہتے ہو ہم اس کے لیے بھی تیار ہیں
31:51ہم نے سنا ہے کہ شفقت نامی مسلمان سے تمہارے تعلقات قابل اعتراض حد تک
31:56بڑھتے جا رہے ہیں قابل اعتراض میں آپ کا مطلب نہیں سمجھا ویسے پنڈا جی
32:02کسی مسلمان سے تعلقات رکھنا کوئی جرم تو نہیں ہے ہم نے سنا ہے کہ روز
32:06تمہارے گھر آتا ہے اور گھنٹوں تمہارے پاس موجود رہتا ہے لوگ تو یہاں
32:10تک کہتے ہیں کہ تم اپنے ہندو دوستوں پر اسے ترجیح دیتے ہو اس کا
32:14مطلب یہ ہوا کہ تم ایک مسلمان کو اپنے دھرم سے زیادہ امیت دینے لگے
32:17پندچی اس نے مجھ پر احسان کیا ہے میری جان بچائی ہے احسان کا بدلہ
32:22محبت سے دینا دھرم کے خلاف تو لنگے مگر ہمیں یہ بھی معلوم ہوئے کہ
32:27تمہاری پتنی اس کی آرتی اتارتی ہے اور اسے دیوتا سمجھ کر اس کی پوجہ کرتی ہے
32:32لوگ یہاں تک کہتے ہیں کہ وہ جوٹے بہن کر رسوئی میں جاتا ہے
32:36اس کا مطلب یہ ہوا کہ اس کے تعلقات میں تم اپنے دھرم کو بھی بھلا بیٹھیں
32:40اور اس کے ساتھ ایک ہی باسن میں کھا پی کر بلکل ادھر بھی ہو گئے
32:44پندچی بات صرف اتنی ہے کہ میری پتنی نے اسے راکی بان کر اپنا بھائی بنا لیا
32:49ایک مسلمان کبھی کسی اس طریقہ بھائی نہیں بن سکتا
32:52اور بھائی بہن کے جھاؤں سے کسی کا دھوگا نہیں دیا جا سکتا
32:56ایسے ڈھاؤں ہم نے بہت سے دیکھے ہیں اور ہم جانتے ہیں کہ اس کا کیا مطلب ہوتا ہے
33:01آپ لوگ خاموش رہی ہیں
33:03میں اپنی پتنی کے بارے میں ایسی باتیں نہیں سن سکتا
33:06یہ لوگ جو کچھ بھی کہہ رہے ہیں وہ تمہیں سننا پڑے گا ترلوکی
33:11اور ان سب کی اچھا کو پورا کرنا ہوگا
33:15پر نہ جانتے ہو اس کا کیا نتیجہ ہوگا
33:18ہم تمہارا دانا پانی بند کر دیں گے
33:21اور تمہیں سماج سے باہر نکال دیں گے
33:24تم نے سن لیا ترلوکی سن لو اور اچھی طرح سے سمجھ لو
33:28اور وہ مسلمان اس گھر میں پاؤں نہیں رکھے گا
33:33اور یہ شکایت ہم نے دوبارہ سنی تو تمہیں معلوم ہو جائے گا
33:37کہ ہندو جاتی کی مرضی کے خلاف کسی مسلمان سے تعلق رکھنے کا کیا مطلب ہوتا ہے
33:42ہم نے جو کچھ کہنا تھا ہم نے کہہ دیا
33:45اب تم جا سکتے ہیں آئیے بھائی آئیے آئیے
33:48اچھا مہاراج آکیا دیجئے
33:50رام رام
33:52رام رام
33:54کریں ہے
33:55کریں آپ
33:55کریںگے
33:55کریں آپ
33:55کریں گے
34:00کریں گے
34:22کریں گے
34:24آپ اس طرح کیوں آئے ہیں
34:28جواب دیجئے
34:29بھگوان کیلئے جواب دیجئے
34:32بہت برا ہوا شامہ
34:35بہت برا ہوا
34:40کیا بات ہوئی
34:43جواب دیجئے
34:44میرا دل کہاں پر آئے
34:46صبح سے نجانک ایسے کیسے خیرات آ رہے تھے
34:48اب بہر پریشان ہو گئی ہوں
34:50دنیا نے نجانک کیا کچھ کہ دیا ہے
34:52وہ سب ہمارے خلاف ہو گئے
34:56انہوں نے آج مجھے بہت برا بھلا گھا
34:59بہت ضلیل کیا ہے
35:01کس لیے
35:02ہمارا دوش کیا ہے
35:03انہوں نے مجھے دھمکی دی ہے کہ وہ ہمارا دانہ پانی بند کر کے
35:07ہمیں سماج باہر کر دیں گے
35:08مگر کیوں
35:09ہم نے کیا کیا ہے
35:11انہیں شقوت سے ہمارے تعلقات پسند نہیں
35:14انہوں نے مجھے حکم دیا ہے کہ شقوت
35:16آئندہ ہمارے خر نہیں آئے گا
35:18اور اگر آئے گا تو وہ ہمارے انجام قسم بدار نہیں ہوں گے
35:24اے بھگوان
35:25یہ میں کیا سن رہی ہوں
35:28شیامہ
35:31شیامہ ایک بات کہوں
35:34جی
35:35کیا بات ہے
35:38شیامہ شفقت بہارالک مسلمان ہے
35:41اب ہمیں اس سے ملنا چھوڑ دینا چاہیے
35:47آپ میرے پتی ہیں
35:48آپ کی وجہ ستمہ اس کی پوجا کرتی ہوں
35:50شفقت کو میں بھی بہت پسند کرتا ہوں
35:53مگر اب مجھے اب ایسا لگتا ہے
35:55کہ جسے اس کی وجہ سے ہمیں نقصان پہنچ جائے گا
35:57بھگوان نہ کریں
35:58آپ کو کوئی نقصان پہنچے
36:00اس سے پہلے مجھے موت آ جائے
36:02تو بس شیامہ فیصلہ کر لو
36:04کہ ہم کبھی شفقت سے نہیں ملیں گے
36:07آپ ٹھیک کہتے ہیں
36:08ہمیں شفقت سے نہیں ملنا چاہیے
36:10اب اگر شفقت آئے
36:11تو تم ترکیب سے بات کھر لینا
36:15آپ چنتا نہ کیجئے
36:16میں سب ٹھیک کر لوں گی
36:35میں نے
36:36آپ کی باتیں سن لی
36:39کوئی خاص بات نہیں ہم تو
36:41گھرے لو باتیں کر رہے تھے
36:43اور تمہارا تو کچھ ذکر بھی نہیں تھا
36:51پہلی فیصلہ کر چکا تھا شیامہ کے ایک آدھ ہفتے میں
36:53ہم رسر کو چھوڑ دوں گا
36:56اس کے بعد حالات خود بخود دوسرا روح تختیار کر جاتے
37:01میں خسمت کی بات
37:06آج میں نے وہ سب کچھ سن لیا جو سننے سے پہلے میں کر مر چاہتا تو بہتر تھا
37:10اب جبکہ تم نے سب کچھ سن لیا ہے تو تم خود فیصلہ کرو کہ تمہیں کیا کرنا چاہیے
37:13آہا آہا بھئیا تم سوچ کر بتاؤ
37:17سوچ کرنا چاہیے
37:17دچہ
37:18ہے
37:22کچھ
37:23تو
37:23مردو ایک مسلمان ایر اور تمہارا درمیان کوئی رشتہ نہیں ہو سکن
37:38شیام ہمیں بہت دکھی انسان
37:43میں نے اسے پہلے بھی دنیا کی بہت سے دکھ دیکھی
37:49میں نے فیصل کر لیا کہ میں اس کرمیں کبھی نہیں آنگا
38:02یہ بھی اچھا ہوا کہ بات خود بخود ٹھیک ہو گئی
38:36موسیقی
38:38موسیقی
39:01موسیقی
39:09موسیقی
39:10موسیقی
39:11موسیقی
39:19موسیقی
39:49موسیقی
40:00موسیقی
40:34موسیقی
40:54موسیقی
40:56موسیقی
40:57موسیقی
41:03موسیقی
41:16موسیقی
41:18چین کے زندگی بسن نہیں کرنے
41:22پاکستان صرف ایک لفظ ہی تو ہے
41:26ہاں
41:26ایک لفظ ہے
41:28لیکن اس ایک لفظ میں
41:30ہماری برسوں کی تاریخ بند ہے
41:31اور اب
41:33اور اب یہ ہمارا ماضی بھی ہے
41:35اور مستقبل بھی ہے
41:38پاکستان صرف کیا
41:40آپ کو یقین ہے کہ
41:41مسلمانوں کو ان کی منزل مل جائے گی
41:43ہاں ہاں مجھے یقین ہے
41:46اس لیے کہ اس منزل کا راستہ
41:47مسلمانوں نے اپنے لہو سے تجار کیا ہے
41:51مجھے
41:51مجھے ایسا لگ رہا ہے
41:52جیسے حکیم اللہ علماء اقبال کی روح
41:55کہہ رہی ہے
41:57تیز ترک کامزن
42:00منزل مادور بیست
42:01وہ کہہ رہے ہیں
42:03دیکھو
42:04دیکھو وہ میرا خواب تھا
42:07میرا خواب تھا جو خدا نے
42:09میری روح میں ودیت کیا تھا
42:11اور آج
42:13تم لوگ اس خواب کو حقیقت بنانے کیلئے
42:15ایک ساتھ متحد ہو گئے
42:17خدا تمہاری بدت کرے گا
42:19پروپیسر
42:21تو سلوان فاموکنی اس منزل سے بٹک تو نہیں چاہیے
42:25ایسا نہ کہو
42:26قائد اعظم جیسے عظیم رہنما کے موجود کی میں
42:30یہ سوچنا بھی گنا ہے
42:31سوچنا بھی گنا ہے
42:33خاش
42:38خاش میں یقین کر سکتا
42:44جس نے آپ میں اتنا یقین پیدا کر دیا ہے
42:47وہ جسپا
42:49تمہارے دل میں موجود ہیں
42:51تمہاری روح میں موجود ہیں
42:54ہاں
42:55شاید
42:57لیکن میں
42:59کہہ نہیں سکتا
43:00ہاں ہاں
43:02وہ موجود ہے
43:02مگر سو رہا ہے
43:04اگر تم کوشش کرو گے
43:07تو جاگ جائے گا
43:10خاش میں سچائی پر یقین کر سکوں
43:15سچائی پر جو میری پوری قوم کی سچائی ہے
43:20شفقت
43:21تم ایک سچے انسان
43:22مجھے یقین ہے کہ سچائی تمہیں ضرور مل جائے گی
43:26خاش ایسا ہو سکتا
43:28شفقت
43:29خاش ایسا ہو سکتا پروپیسر
43:33شفقت
43:33سرا گایستا
43:36اور براس میری جیمیری سات کو
43:39پاکستان
43:41زندابات
43:46پاکستان
43:47زندابات
43:52پاکستان
43:56زندابات
43:58شبایش
43:59شبایش
44:00ایک بار اور
44:01پاکستان
44:30پاکستان
44:31باراکستان
44:33رام رام رام رام رام
44:35آو بھئی دوار
44:36بیٹھئی بھئی
44:37اور کیسے نزا جانتا ہے؟
44:38اور سنا یہ پروپیسر صاحب کیا حال ہے
44:41ارے ہاں دوار کا تک نے آج کا اخبار پڑا
44:44میرا مطلب ہے اخبار
44:47بھائی جی اخبار تو اپنا بھوجن ہے
44:49جب تک صبح ناشتے میں دو چار اخبار نکالوں پیٹ ہی نہیں بھرتا
44:53مگر بھائی جی آپ نے کانگریس کی مجلس عاملہ کا فیصلہ پڑا؟
44:58کانگریس؟
44:59ہاں ہاں بھئی پڑا کیوں نہیں ہے؟
45:00پڑا تو ہے کیا بات ہے بھلا اس میں؟
45:02ہاں آپ کو یاد نہیں ہے؟
45:05ہاں یاد آیا
45:07اب تو کانگریس نے اپنی پولیسی بدل لیے
45:09کیوں پروفیسر صاحب کیا خیال ہے آپ کا؟ بدل لیے نا؟
45:12آپ کا خیال بالکل درست مگر پروفیسر جی ایک بات میں کہوں
45:15اب اس کی ضرورت بھی تھی
45:17دنیا میں بڑی بڑی تبدیلیاں آ رہی ہیں
45:20اور برطانیہ میں چمبرلین کی جگہ چرچل وزیر آدم ہو گئے ہیں
45:23اور ہندوستان سے مکمل جنگی تعاون بھی چاہتے ہیں
45:26ایسے میں گاندی جی کی اپنی پالیسی ذرا
45:30مشکل سے چلتی نظر آتی ہے
45:31آپ ٹھیک کہتے ہیں دوارکہ جی
45:34مگر گاندی جی کی آہنسا کا اب کیا ہوگا دوارکہ جی
45:38جواب دوارکہ گاندی جی کی آہنسا کا اب کیا ہوگا
45:42ہاں ہاں ہاں ہاں
45:43جواب دوں گا کیوں نہیں دوں گا
45:44آپ پوری بات تو کیجئے
45:46دیکھیں دوارکہ جی
45:48گاندی جی کا فلسفہ یہ ہے
45:49کہ وہ دنیا کے مسائل کو
45:51ادم تشدد کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں
45:53اور یہ بات انہوں نے حکومت برطانیہ سے بھی کہی ہے
45:56کہ اتحادی نازیوں کے ساتھ
45:58ادم تشدد کے ساتھ اپنا مسئلہ حل کریں
46:00یہ بات تو آپ جانتے ہیں نا
46:02ہاں ہاں جانتا بھی ہوں
46:04مانتا بھی ہوں اور گاندی جی بھی یہی کہتے ہیں
46:06تو پھر کانگریس نے
46:08اس فلسفے کوئی چھوڑ دیا
46:09ارے پروفیسر جی کانگریس نے اس فلسفے کوئی چھوڑا نہیں ہے
46:12مگر
46:14حالات بھی تو ایک چیز ہوتے ہیں
46:16کیوں تر لوگ کی بھائیہ
46:17ہاں ہاں ہاں حالات
46:19آجا یہ بتاؤ دوارکہ
46:21حالات بڑی چیز ہیں یا فلسفہ
46:23دیکھیں دوارکہ جی
46:25گاندی جی کا فلسفہ دیکھنے میں تو بہت خوبصورت معلوم ہوتا ہے
46:29مگر اندر سے بہت کمزور ہے
46:31لیکن اگر ایسا نہ ہوتا
46:32تو کانگریس ہرگز یہ اعلان نہ کرتی
46:34کہ ہم موجودہ حالات میں گاندی جی کی پالیسی پر عمل نہیں کر سکتے
46:36اور ان کا ساتھ نہیں دے سکتے
46:38اچھے کانگریس نے یہ اعلان کیا ہے یا نہیں
46:41ہاں ہاں ہاں ہاں
46:42یہ اعلان تو کیا ہے
46:43تو اس کا مطلب یہ ہوا
46:45کہ کانگریس نے اپنے باپو کو آخ کر دیا
46:48اب
46:54گاندی جی کی پالیسی کو صرف اس لیے چھوڑا ہے
46:56کہ وہ چرچل کی پالیسی پر عمل کر سکے
46:58ہاں جی اسی لیے
47:01تو پھر اس نے یہ اعلان کیا ہے
47:02کہ ہم ان کا ساتھ جنگ میں نہیں پہنگے
47:04اور کوئی بھی کانگریس ہی جنگری چندہ نہیں دے گا
47:07اور نہ ہی سویل کارڈ میں بھرتی ہوگا
47:08ہاں ہاں اس کا بھی جواب دو
47:11اس سیاست میں
47:12سب کچھ چلتا ہے ترلو کی بھائیہ
47:15کانگریس نے
47:17برطانوی حکومت سے
47:18تاون پر آمادگی کا اظہار تو کیا ہے مگر
47:21تو یوں کہو نا
47:23کہ من چاہے منڈیا ہلا ہے
47:26کانگریس ہمیشہ
47:27ایسی پالیسیوں پر عمل کرتی ہے یہ دوارکہ جی
47:30جب چاہا گاندی جی کو
47:31باپو بنا لیا
47:33جب چاہا الگ ہونے کا اعلان کر دیا
47:35جب چاہا کوئی شرط مان لیا
47:37اور جب چاہا شرط ماننے سے انکار کر دیا
47:39یہ آپ نہیں بول رہے پروفیسر جی
47:41یہ آپ کے اندر کا مسلم لیگ ہی بول رہا ہے
47:42مسلم جی کی نہیں دوارکہ جی
47:44مسلمان کہیے مسلمان
47:45سچ کہتے ہو پروفیسر جی
47:48ایک مدد تک آپ غیر جانداری کا
47:50ڈھونگ رچاتے رہے
47:52مگر لوٹ پوٹ کے وہ ہی بن گئے نا جو تھے
47:54عام کے پیڑ پر ہمیشہ عام ہی لگتے ہیں
47:56ارے تو عام کے پیڑ میں عملی کہاں سے لگ جائے گی
47:59دیکھیں دوارکہ جی عام کے پیڑ میں عام ضرور لگیں گے
48:01مگر یہ ضرور نہیں کہ آپ کے عام ہمیشہ میٹھے ہی ہوں
48:03ارے چھوڑو پروفیسر جی
48:05آپ کی تو وہی بات ہے کہ میرے تو تو نا میٹھے
48:07بھر آپ لوٹ جھڑا کرنا لگے
48:08چھوڑو کوئی اور بات کریں
48:10دوارکہ جی میں مسلمان ضرور ہوں
48:12مگر جو کچھ کہتا ہوں انسان بن کر کہتا ہوں
48:14ہاں جی آپ بڑے انسان ہیں
48:17مسلمان ہیں مہا پرشے
48:19اور ہم صرف تن نظر ہیں
48:21دوارکہ دوارکہ
48:22چھوڑو میں کہہ رہا ہم کوئی اور بات کروں
48:24چھوڑو
48:26اچھا چھو بھائی جی
48:28گھبرا تھے کیوں
48:29کوئی اور بات بھی ہو جائے گی
48:35شفقہ
48:38ارے ابتالحق
48:46ارزنب تم کب آئے
48:47دیکھو شفقہ
48:49آنے کو تو پوچھ لیا ہے
48:50لیکن یہ نہ پوچھنا کہ جا گھبرا ہے
48:51کیونکہ اب میں جانے کے لیے نہیں آیا ہوں
48:54بلکہ تین چار مہینے تمہارے یہاں دھرنا دوں گا
48:56اچھا بھائی بیسے خیریت ہے
48:58ارے بھائی توادلہ ہو گیا ہے
48:59نہیں نہیں نہیں
49:00بھائی تو کیا
49:01بھائی پرسو آرڈر ملے
49:03آج روانہ ہو گیا
49:04ایسے آج کل توادلے بہت ہو رہے ہیں
49:06ہاں
49:07میرا خیال ہے کہ
49:10حکومت آج کل کانگریس کی پولیسیوں سے خاصی پریشان ہے
49:13ہم
49:13تم ٹھیک سمجھے
49:14کانگریس نے تو اگدم چولا ہی بدلی
49:17ہرے ابتاللہ کانگریس دراصل اللہ
49:19اپنے اصل روپ میں ہمارے سامنے آئیے
49:22آج خیال چھوڑو گی
49:23باتاو تم گھر پہ تو سب خیلیت ہیں
49:24آرے سب اللہ کا شکر ہے
49:25اور تم سناو وہ میناس کیسی ہے
49:28میناس
49:28اور ہاں تاریخ کہا ہے تاریخ
49:31تاریخ سکول کے ہے
49:32میناس
49:33چھیک ہے جنو
49:34اور وہ تمہارے تلو کی بابا وغیر کا کیا حال ہے
49:46پتہ نہیں ہے
49:46ابتاللہ کیوں کیوں کیا ان سے بھی کچھ
49:50ہاں ہاں وہ
49:51اسلام
49:52وہ کیسے
49:58دیکھو ابتاللہ
50:00سندگی میں مجھے بہت سے تجربات ہوئے
50:03ہم ان سے ایک تجربہ تو میرے لیے سخم بن کے
50:06پیار شفقت
50:08تمہاری سندگی بھی کتنے عجیب ہے
50:12ہاں
Comments