#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama #historical #tabeer
Category
📺
TVTranscript
00:00میں لیتا ہوں
00:00سرکار
00:01لے جاؤ سوالات میں
00:04لیکن حضور حضور
00:05سرکار کو سر دیجئے
00:10آپ کا ملزم آپ کے سامنے موجود ہے
00:14میں عیسیٰ ہوں
00:19تو تم کسی عیسیٰ کو نہیں جانتے
00:58موسیقی
01:22موسیقی
01:58موسیقی
02:28موسیقی
02:42موسیقی
02:43موسیقی
02:43موسیقی
02:43موسیقی
02:45موسیقی
02:46موسیقی
02:47موسیقی
02:47موسیقی
02:49موسیقی
02:49موسیقی
02:49موسیقی
02:50موسیقی
02:51موسیقی
02:52موسیقی
02:52یہاں سے کتنی دور ہے
02:53دور؟
02:54ارے ہی کا دھرا ہے سامنے
02:55گھوڑے کا ایک ایڑ دیو
02:57تو لیو پہنچ گئے نکلاؤں
02:59زیادہ میں زیادہ ساتھ آٹھ کو سوئی
03:01بھائی بہت بہت شکریہ
03:03معاف کرنا بھائی
03:05شکریہ میں
03:06چینہ بھی ہے
03:07اور ساتھ ہوگی نہیں
03:09ہی چاہے تو کچھ کھائے پی لیو
03:11خائد ماری بڑی مہدانی
03:12اللہ سمیں بہت دے
03:13سلام
03:31موسیقی
03:58موسیقی
03:59موسیقی
04:02موسیقی
04:21آہ
04:23مجھے اپنے ساتھ پیسے ہیں
04:24آپ کہتے ہیں
04:34ناصر
04:35ناصر بیٹا
04:38تمہارے گھر آئے گا
04:39اب مجھے میرے گھر چھوڑ کر آجاو
04:42ناصر
04:43کیا بات ہے
04:46ایک باہر کی کچھ خبر ملی
04:48جہاں کیم سے اتلا آئی تھی
04:50لکنہو چلا گیا
04:51خدا کرے خیر سے وہ لکنہو پہنچ جائے
04:53شہر کا کیا حال ہے
04:57شہر
04:57شہر اب کہا خیلہ جان
04:59یہ تو ایک قبرستان ہے
05:02ڈلی بار بار اُجڑی اور بسی
05:04مگر اس بار اُجڑی کے دوبارہ نہیں بسے گی خیلہ جان
05:07ناصر
05:08کچھ عجیب سے لگ رہے ہو
05:10کیا بات ہے ناصر
05:13مجھ سے کوئی بات چھپانا نہیں
05:15خیلہ جان
05:17آپ بہت صابر ہیں
05:20آپ نے ایوب کا ساتھ میں برداشت کر لیا
05:23ایک پال کی جدائی برداشت کی
05:25رات میں
05:26رات میں نے خواب دیکھا
05:28آپ نے خواب دیکھا
05:29آپ نے خواب دیکھا
05:31تمجھ سے پالک
05:32آپ نے ایوبا
05:32کوئی دیکھا
05:57جب آپ
05:57او بہت
06:05محمدی صاحب نور ممن شریف حسین
06:07تم لوگوں پر بغاوت محصہ لینے باغیوں کی مدد کرنے
06:11فوج روہاں مشتعل پھیلانے قتل غارت لوٹ مار
06:14دھنگا فساد کرنے اور کرانے کی الزامات سنا تم نے
06:18لیکن جہاں تک میرا تعلق ہے
06:20میں تم لوگوں پر کوئی مقدمہ نہیں بنانا چاہتا
06:23اور اگر کوئی حید ہے
06:25تو میں تم لوگوں کو اس سے بری کرانے کی پوری کوشش کروں گا
06:29لیکن میری ایک شرط ہے
06:32تمہیں بتانا پڑے گا کہ بغاوت کے دوران کون کون لوگ تمہارے ساتھ تھے
06:37اور انہوں نے کیا کیا کیا اور کن لوگوں کی مدد سے کیا
06:41نیز شہر میں ابھی جو باغی موجود ہیں
06:44وہ کون کون لوگ ہیں اور کیا کرنے کا عرض رکھتے ہیں
06:48اگر تم لوگوں نے یہ سب کچھ بتا دیا
06:50تو میں تمہیں سرکاری گواہ بنا کر چھوڑ دوں گا
06:54ممکن ہے اس سے تم لوگوں کو کچھ فائدہ پہنچا
06:58سوچو
07:00پھر سے سوچو
07:16اب آپ نے کیا سوچا ہے؟
07:18اب سوچتے سمجھنے سے کیا حاصل ہے لیگم؟
07:21کیوں ہونا تھا ہو چکا
07:23میں نے بہت چاہا کہ اپنے لیے اپنے خاندان والوں کے لیے کوئی آپ کی اترافتہ تلاش کرنے لیکن انسان
07:30اپنی تقدیر سے تو نہیں بھاکتا تھا
07:32آپ جنرل ویلسن سے مل دیجئے اپا جان
07:35جنرل ویلسن سے مل دو
07:37صحیح لیٹی
07:39جس سے کور فائدہ نہیں ہوگا
07:41میں ان جنرلوں کی فطرت بہت اچھی طرح واقع ہوں
07:45یہ ایک مرتبہ جس بات کا فیصلہ کر لیتے ہیں
07:47جس سے تس سے مس نہیں ہوگی
07:49خدا غارت کرے فرنگیوں کو
07:51ہماری وفاداری کا یہ سلا دیا ہے
07:53لیگم
07:55تقدیر میں ایک پریشانی لکھی تھی
07:57تو پوری ہو گئی
08:00جو نہ سوچا تھا وہ ہوا
08:02جو نہ دیکھنا چاہا تھا
08:04اسے دیکھنا پڑا
08:05پریشانی انسان سے برداشت ہو جاتی ہے
08:07پچان پشیمانی برداشت نہیں ہوتی
08:10کاش
08:11ہم لوگ پریشان ہوتے
08:13پشیمان نہ ہوتے
08:15ستور
08:16ستور ٹھیک کہہ رہے یہ
08:18لیکن بیٹی
08:20میں پریشان ہوں
08:21پشیمان تو نہیں ہوں
08:25بیٹی
08:26میں نے جو کچھ بھی کیا
08:28اپنے دل اور ضمیر کے مطابق سوچ سمجھ کر کیا تھا
08:31میرا انجام چاہے جو بھی کچھ ہو
08:34لیکن میں دیکھ رہا ہوں
08:35اور دوسرے دیکھنے والے سے آئندہ دیکھیں گے
08:38کہ تاریخ کا سفر اسی طرف ہے جس طرف میں نے سوچا تھا
08:42اور انگی اس ملک میں ایک نئی روشنی لے کر آیا ہے
08:45اب یہ روشنی تاریخی میں ملی جھلی ہے
08:48اب یہ نیروں نے اسے ڈس رکھا ہے
08:50لوگ ابھی اسے دیکھ نہیں سکتے کیونکہ یہ
08:52ظلم جبر کے پردوں میں لپٹی ہوئی ہے
08:55لیکن ایک وقت آئے گا
08:57جب لوگ اسے دیکھیں گے
08:59وہ لوگ بھی جنہیں آج کل تاریخی کے سوا اور کچھ نظر نہیں آتا
09:04اور اس وقت
09:06اس وقت شاید لوگوں کو اس بات کا احساس ہو سکے
09:10شاید اس وقت لوگ اس بات کو سمجھ سکے
09:13کہ ہر وہ فرد
09:15جس نے فرنگیوں کا ساتھ دیا
09:18قوم کا خددار نہیں تھا
09:23کہتا ہے ہمارے خلاف مقدمہ بنانا نہیں چاہتا
09:25اور ہمیں گرفتار کس لیے کیا ہے
09:28اے باک
09:29یہ ہمیں کمچتا چاہے
09:31وہ جب میری طرف دیکھتا ہے
09:33تو مجھے ایسا لگتا ہے
09:34جیسے کوئی ایان لومڑی مجھے سنگ رہی ہے
09:41سنگ کیا سوچ رہے ہو شریف
09:45سمجھ میں نہیں آتا
09:48میں تو کچھ نہیں سوچ رہا
09:51میری طرف دیکھو
09:52میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھو
09:54مجھے بتاؤ تمہیں پارسن کی بات ہے
09:56کیسے لیپس
09:57وہ سچ کہتا ہے یہ جھوٹ
09:59بھولو پیچھ نہیں مالو میں کچھ نہیں جانتا
10:02وہ جھوٹ کہتا ہے جھوٹ
10:05سمجھیں
10:06اس کی کسی بات کا ادباب ہے
10:08نہ لانس کا نہ دھمچوں کا
10:11دیکھو یار شریف
10:12ہمیں اسے کچھ بتانا نہیں ہے
10:16آپ میری مدد کیجئے
10:18میری سمجھ میں کچھ نہیں آتا
10:20مجھے آپ کچھ بتائیے
10:21مجھے کچھ سمجھائیے
10:22دیکھو شریف
10:24چاہے وہ کتنا ہی لالچ دیکھ
10:26کتنا ہی دھنکا کتنا ہی دھنائے
10:28ہمارا جواب سے فیک ہوگا
10:31ہمارا جواب سے فیک ہوگا جانتا
10:33ہمیں کچھ نہیں مالو
10:35ہمیں کچھ نہیں مالو
10:37بہت کمزور بہت
10:39بستر دیکھو
10:44گابرا احمد
10:46خدا پر نظر رکھو
10:48خدا تو بھی حمد دے گا
10:51دعا دیجئے
10:54میرا لیے دعا دیجئے
11:00آنم بنا
11:02حضور نے کتنے وقتوں سے خاصا نوش نہیں فرمایا
11:06اجڑ گیا
11:09سب کچھ اجڑ گیا
11:12دل اور دلی
11:13دونوں اجڑ گئے
11:15حضور
11:18سب فرمائیے
11:19جواب اخت
11:22جی مامہ جانی
11:25یہ آواز
11:27یہ آواز کہاں سے آ رہی ہے
11:31یہ نوبت کہاں مجھ رہی ہے
11:35ہمیں لال قلعے لے چلو
11:38لال قلعہ
11:41لال قلعہ ویران ہے آلم پنا
11:43اس کے در و دیوار
11:45اداس
11:47جواب وقت
11:49ہم دلی دیکھنا چاہتے ہیں
11:54لے چلو ہمیں ان گلی کچھوں میں
11:57جہاں پرنگی ہمارے جانیساروں کو
11:59چن چن کر شہید کر رہے ہیں
12:03جہاں اکبر اور جہانگیر کے نام پر اب بھی سر جھکتے ہیں
12:08لے چلو ہمیں ان لوگوں میں
12:11جو آلو تیمور پر اب بھی جان دیتے ہیں
12:14ہم دیکھنا چاہتے ہیں
12:16ہماری دلی پر
12:19شاہ جہاں اور اورنزید کی دلی پر
12:22اس دلی پر
12:24جسے چاند اور سورج بھی سلام کرتے تھے
12:28وہ دلی جو سینہ گیتی کا دل تھی
12:31اس پر کیا گزر ہے
12:33تشیف رکھیے حضور
12:35حضور بہت کمزور ہے
12:39تشیف رکھیے حضور
12:43سب کہاں گئے
12:45بخت خان نہیں آئے
12:48حکیم احسن اللہ خان کہاں آئے
12:51ان سے کہو بادوشا تمہیں یاد کرتے ہیں
12:54مون جائیے ان سب کو
12:57دلی میں کوئی نہیں رہا
13:00کوئی نہیں رہا
13:04کوئی نہیں رہا
13:06بہتر شاہ کی دلی میں
13:08بہتر شاہ کا
13:10کوئی نہیں رہا
13:12خدا اللہ
13:14سب فرمائیے حضور
13:18حضور
13:19حضور
13:21خاصہ حضر ہے
13:22نوش فرما لیجئے
13:25خاصہ
13:29خاصہ
13:31نہیں نہیں زینر
13:32مجھ میں اب اس سرپوش کو اٹھانے کی ہمت نہیں رہی
13:48حضور کے کسی جان ساتھ میں بھیجا ہے
13:51اور یہ خاتھ ہے حضور کے نام
14:22خاتھ ہے
14:23جانسا نہیں رہا
14:24جانسا نہیں رہا
14:24جانسا نہیں رہا
14:29جانسا نہیں رہا
14:32جانسا
14:45جانسا نہیں رہا
14:57موسیقی
14:58موسیقی
15:01موسیقی
15:15موسیقی
15:15موسیقی
15:15موسیقی
15:15موسیقی
15:15موسیقی
15:15موسیقی
15:17موسیقی
15:18موسیقی
15:21موسیقی
15:22تم کرتا تھے کہ باغیوں کا خاتمہ ہو گیا
15:26تو پھر یہ کیا ہو رہا ہے
15:27مجھ پر کولی چلائی گئی ہے
15:30کولی باغیوں نے نہیں چلائی
15:31تو کس نے چلائی ہے
15:33یا سر
15:35یا سر
15:38دیکھو پارسن
15:40تمہیں جل سے جل معلوم کرنا ہے
15:42کہ یہ کون لوگ ہیں
15:43جس میں اتنی امبت ہے کہ وہ ہاتھن کے گھر میں گولی چلا سکے
15:46یا سر
15:48ڈھلی کے گھر گھر میں نے تلاش کرو
15:50اور جو ہے اسے گولی مار دو
15:58یا سر
15:59اور سنو
16:01اگر تم اپنی مہم میں ناکام رہے
16:04تو ہرسم کے غضب کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہوں
16:07یس
16:17اگر تمہارا کیا حال ہے
16:18تم زخمی کیسے ہوئے ہیں
16:21آپ کون لوگ ہیں
16:22تمہارا نام کیا ہے
16:24تم مسلمان ہو نا
16:25ہاں مسلمان ہو
16:27اور آپ
16:28ہم بھی مسلمان ہیں
16:30خدا کا شکر ہے
16:31اچھا تم زخمی کیسے ہوئے ہیں
16:33فرنگیوں کی گولی سے
16:36آہ
16:42اب پیٹھے رہو نوجوان پیٹھے رہو
16:45کیسی ہے طبیعت
16:47میری آنکھیں اگر غلطی پر نہیں ہیں
16:49تو میں اس وقت جرنال وفتخان کا چہرہ دیکھ رہا ہوں
16:52یہ خادم شاد ہے
16:53ہمیں لگنو کے بارے میں کچھ پتا سکتے ہو
16:57لگنو کا حال بھی دلی دربار سے کچھ زیادہ مختلف نہیں
17:00کیا مطلب
17:02درباروں میں کیا ہوتا ہے
17:03سازشیں
17:05وقابتیں
17:06چھوٹی چھوٹی باتوں پر اختلافات اور گروہ
17:09یہ درباروں کی بات نہیں ہے نوجوان
17:14اقتدار کا کھیل انہی چیزوں کا نام ہے
17:17یہاں بھائی بھائی کے خلاف اور باپ بیٹے کے خلافتاؤ مارتا ہے
17:23دربار صرف اقتدار کا کھیل کھیلنے کی جگہ ہے
17:26اس سے زیادہ کچھ نہیں
17:28ہمیں دربار کے خلاف نہیں
17:31اقتدار کی حویث کے خلاف بات کرنی ہے
17:33لیکن اقتدار کی حویث دربار والوں میں سب سے زیادہ ہوتی ہے جنرل
17:38اقتدار کی حویث خسرو اور کوہکن دونوں کو رسوہ کرتی ہے نوجوان
17:43بہتحال ہمیں لکھنوں کے بارے میں کچھ بتاؤ
17:47شہداد فیروز
17:48نانا صاحب
17:49احمد اللہ شاہ
17:50یہ سب لوگ لکھنوں پہنچ چکے ہیں
17:53کیا ہمیں ان کے بارے میں کچھ بتا سکتے ہو
17:57افسوس کسی کا کوئی ایک منصوبہ
17:59سب کے خیالات مہتے ہیں
18:01سب کے منصوبے مہتے ہیں
18:03سب مختلف گروہ میں بٹے ہو
18:05تمہارا تعلق کس گروہ سے ہے
18:07میرا تعلق
18:09میرا تعلق کسی بھی گروہ سے نہیں
18:11یہ کیسے ہو سکتا ہے
18:12تو پھر یوں سمجھو اس گروہ سے ہے جو ان تمام گروہ بندیوں کا خاتمہ کر دینا چاہتا ہے
18:16لکھنوں میں انگریزوں کی کیا پوزیشن ہے
18:21اٹھائی ستمبر کو ہیولاک اور آوٹرام سالم باق پہنچ گئے
18:24وہاں ایک زبردست مارکے میں مجھائیدین نے انہیں شکست دیتا ہے
18:28جس کے بعد وہ لوگ ریزیڈنسی محسوس ہو گئے
18:31ایک افواہ سننے میں آئی تھی کہ جنرل نیل مارا گیا
18:34ہاں یہ تلعہ درست ہے
18:37ہیولاک اور آوٹرام کہاں ہیں
18:38ابھی تک ریزیڈنسی محسوس ہے
18:42مجھائیدین کو اچھا خاصا وقت میں بھی آیا
18:44لیکن افسوس ہم لوگ کچھ کرنے میں ناکام رہے ہیں
18:48تو اچھا آپ اس کے اختلاف ہوا
18:51ہم نے سنا ہے کہ تانتیا توپی گنگا اغور کر کے
18:54کانپور پر حملے کا منصوبہ بنا رہا ہے
18:57ہمیں مشورد و نوجوان ہمیں کیا کرنا چاہیے
19:00کیا ہمیں لکھنوں کے بجائے تانتیا توپی کی طرف بڑھنا چاہیے
19:04میرا خیال ہے کہ لکھنوں میں آپ کی موجود کی احمداللہ شاہ جیسے مجھائیدین کیلئے تفریت کا باعث ہوگی
19:10اور اس کے علاوہ دلی کے بعد لکھنوی جہاد کا مرکز ہے
19:14تو ان ٹھیک کہتے ہو
19:18لکھنوں میں بہت کچھ ہو سکتا ہے
19:29پارسل بہت پریشان ہے
19:31نہ جانے یہ کام کن لوگوں کا ہے
19:35بہت سے نوجوان ابھی مایوس نہیں ہوئے ہیں
19:38یا یوں سمجھ لو کہ جس بازی کو فرانی نسل کھیل کر ہار گئی ہے
19:41نئی نسل اسے ہر قیمت پر کھیلنا چاہتی ہے
19:45ہم ہم ہو سکتا ہے
19:46ناصر اختر ان کے ساتھ ہی ابھی اتنی خفیہ سرکرنوں میں مصروف ہیں
19:50اور اتنی اتیاز سے کام کر رہا ہے کہ کسی کو ان پر چھبا بھی نہیں ہو سکتا
19:56مجھے یپی نہیں یہ کام ہونی لوگوں کا ہے
19:59خدا کریب وہ کامیاب ہو جائے
20:01میری تو دعا ہے بھائی
20:04ماماندی سار
20:06تمہارا کچھ لوگ تم سے ملنے آئے
20:18تم لوگیسا کو سمجھاؤ
20:19برانا اس کا بہت نام مشکل ہے
20:23آپ
20:25کیسے ہیں
20:27تو اپنہ ہارے سنو
20:29شکر ہے
20:31اللہ جس حال میں بھی رکھے
20:35میں نے
20:37ایو کی خبر سن لی ہے
20:40ہم پر بڑا کراہ وقت پر آئے کریں
21:02اگر آپ پارسن کی بات مان لے تو وہ آپ کو چھوڑ دے گا
21:07ناظر تم کیسے ہو
21:10دھائرہ کے خلاف تیرنے والوں کا حال پوچھا نہیں ہے تو خالو جان دیکھا جاتا ہے
21:13میرا حال آپ سے نختلف نہیں ہے فرق سے باتنا ہے کہ آپ زنجیر کی قید میں ہیں
21:20اور میں وقت کی قید نہ ہوں
21:22میں تمہاری بات سمجھتا ہوں ناظر
21:26اپنی خالہ کو بھی سنجھانی کی کوشش کرو اور سکینہ کو بھی
21:31خدا نے ہم پر جب وقت ڈالا ہے وہ ہمیشہ نہیں رہے گا
21:36وقت ختم ہو گیا
21:39اچھا
21:40اب تم لکھ جاؤ
21:41خدا حافظ
21:47اپنی جان حلاکت میں نہیں ڈالیں گے
21:51میں تمہیں صرف ایک بات کا یقین دلاتا ہوں
21:56میں خودکشی نہیں
21:59شہادت چاہتا ہوں
22:04خدا حافظ
22:10خدا حافظ
22:12خدا حافظ
22:14خدا حافظ
22:14خدا حافظ
22:15خدا حافظ
22:15خدا حافظ
22:16خدا حافظ
22:18خدا حافظ
22:18خدا حافظ
22:18خدا حافظ
22:19خدا حافظ
22:20خدا حافظ
22:22خدا حافظ
22:55موسیقی
22:56یہ سب کچھ کیا ہو رہا ہے
22:59میری تو کچھ سمجھ میں نہیں آتا
23:03ایک وقت میں مصیبات میں تھی
23:07اس وقت کہ تم لوگوں نے میرا ساتھ دیا
23:10اب تم مصیبات میں ہو
23:12اور میری سمجھ میں نہیں آتا
23:15کہ میں تم کے لئے کیا کروں
23:19آپ کچھ کر سکتی ہیں
23:21تو خالو جان کے لئے کچھ کیجئے
23:23پاسم چاہے تو انہیں چھوڑ سکتا ہے
23:27یہ لوگ اتنی پگال ہو چکے ہیں
23:30کہ آپ کیسے پر کوئی اعتبار نہیں رہا
23:34پھر بھی خوشش کروں گی
23:37آپ بیٹھ جائیے بھائی جان آتے ہی ہوں گے
23:40نہیں میرا ذرہ جلدی ہے
23:43ناس سے کہنا مجھ سے ملنے
23:46اچھا میں ان سے کہتوں گی
23:48سکینہ تم پر
23:50تمہاری خاندان پر
23:52تمہاری قوم پر
23:54بری ازماش کا وقت ہے
23:57سبر اور حمد سے کام لو
24:00شاید میں تمہاری لیے کچھ کر سکن
24:05لیکن ایک بات کھمیشا
24:08یکین رکنا
24:09که جب تک میں زندہون
24:12تم لوگوں گایسان
24:14نہیں بلوں گی
24:15خدا حافظ
24:17خدا حافظ
24:28خدا حافظ
24:58ویل محمد عیسیٰ
25:29سینکڑوں لوگ گولیوں
25:31نو محمد عیسیٰ
25:35نو محمد عیسیٰ
26:01محمد عیسیٰ
26:19محمد عیسیٰ
26:42محمد عیسیٰ
27:11ایسا بھائی
27:14سکر آگے کسی کو کھر
27:16کیای کسی کو کھر
27:16کیای کسی
27:19شریف
27:22شریف
27:23شریف
27:42شریف
28:10شریف
28:28ارشاد اطلاع لے کر آتا ہی ہوگا
28:33میں نے مولوی احمد اللہ شاہ اور شاہداد فیروز کو آپ کی آمد کی خبر کر دی ہے
28:37ہماری ان سے کب ملاقات ہوگی
28:40بہت جل
28:41بولو خدا آپ سے ملنے کے بہت مطمئنی ہے
28:43مولانا فضل حق خیر آبادی کی کوئی خبر ہے
28:46صرف اتنا معلوم ہوا ہے کہ وہ خیر آباد پہنچ چکے
28:48اس کے بعد کوئی اطلاع نہیں ملی
28:50ویسے ایک افعہ سننے میں آئی ہے کہ تانتیا ٹوپی کانپور سے نکل کر
28:53لکھنو کی طرف پیش خدمی کی منصوبے بنا رہا ہے
28:56معلوم نہیں ممو خان کو ہمارے یہاں پہنچنے کی اطلاع ملی ہے یا نہیں
29:01جی ہاں انہیں بھی اطلاع ہو چکی ہے
29:03اور وہ بہت جلد آپ سے ملاقات کرنے والے ہیں
29:05شیولاک اور آٹرم کی کوئی خبر ہے
29:07وہ ابھی تک ریزیڈینسی محصور ہیں
29:09اور کانپور سے مدد پہنچنے کا انجزار کر رہے ہیں
29:12خیر چو ہوگا دیکھا جائے گا
29:15لیکن ہم سب لوگوں کی ملاقات ضروری ہے
29:20ایسا بھائی کا کیا فیصلہ ہوا
29:23فیصلہ تو اللہ کے ہاتھ ہے
29:25ویسے انہیں کل عدالت میں پیش کیا جائے گا
29:28دیکھو اب کیا ہوتا ہے
29:29آپ خبرائیں نہیں پوپی جان
29:31انشاءاللہ سب اچھا ہوگا
29:33ہاں بیٹی اللہ کی ذات سے امید تو یہی ہے
29:36آپ کے بھائی کہہ رہے تھے
29:37کہ حوالات ایسا بھائی سے ملنے جائیں گے
29:40ہم نے کہا پہلے ہم دورن بھائی سے ملائیں
29:42پھر آپ بھی ہوائیے گا
29:43میں نے سنا تھا کہ نباب بھائی پر بھی سختی کی گئی
29:48ہاں ساری جادات ضبط ہو گئی ہے
29:50اور یہ بھی بڑی مہربانی کی گئی ہے
29:52لیکن یہ کیسے ہو سکتا ہے
29:54نباب بھائی تو اقبال کی وجہ سے
29:56تھرنگیوں نے ہم پر یہ الزام لگایا
29:57کہ ہم نے اپنی حویلی میں اقباغی کو پناہ دی
30:00اقبال کی وجہ سے
30:03اللہ ہمارے وجہ سے کس کس کو آزبائش میں ڈاب دی ہو
30:06آپ کیوں افسوس کرنے لگیں پوپی جان
30:08یہ تو سب تردیر کی باتیں ہیں
30:10سگینہ بیٹی تم کہا جا رہی ہو
30:12شاید اداس ہو گئی ہیں
30:13میں بلا کر لاتی ہوں
30:16ہاں پر صدوت آگئی
30:18تو دل کو ڈھارس بندی
30:19کہ کوئی تو ہے ہمیں دیکھنے والا
30:22ہم تو کہتے ہیں
30:23اللہ نے آپ کو بہت مضبوط دل دیا ہے
30:26اور بہت سب دیا ہے
30:28ورنہ کوئی اور ہوتا تو خدا جانے کیا کرتا
30:31ہم آپ کے لئے کچھ اور تو نہیں کر سکتے
30:35یہ رکھ لیجے
30:36شاید ضرورت پڑتے ہیں
30:38نہیں نہیں
30:38اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے
30:39نہیں لیجے دولن بھا بھی ہم کوئی غیر تھوڑی ہیں
30:42نہیں نہیں
30:42ضرورت ہو دی تو رکھ لیتی
30:45ویسے بھی ناصر ہمارا بہت خیال کرتا ہے
30:53میں آپ کا ہاتھ بٹھوں
30:56شکریہ آپ یہاں کیوں آگئی ہیں
30:57آپ چلیئے میں بھی آتی ہوں
30:59ایک بات کہوں آپ سے
31:00میں نے صرف آپ کا ذکر سنا تھا
31:03آپ کو دیکھا نہیں تھا
31:04اور اب آپ کو دیکھا ہے
31:05تو آپ مجھے بہت اچھی لگی ہیں
31:07کیوں شرمندہ کرتی ہیں
31:08سچ کیا رہی ہیں
31:09آپ بھی تو مجھے بہت اچھی لگی ہیں
31:12ویسے میرا ذکر آپ نے کس سے سنا تھا
31:14کبھی کبھی امی آپ لوگوں کا ذکر کرتی ہیں
31:17لیکن پچھلے دنوں آپ لوگوں کا ذکر
31:19کچھ زیادہ ہی رہا
31:20وہ اپال صاحب کی وجہ سے
31:22وہ زکمی ہو کر ہمارے ہاں آئے تھی نا
31:26اوہ ہاں
31:27میں نے سنا تھا
31:29ان کی وجہ سے
31:31وہ اکثر آپ لوگوں کی باتیں کرتے ہیں
31:33وہ آپ کی ہاتھ کس طرح پہنچے تھے
31:35معلوم نہیں
31:37میں اس دن کسی کام سے پائن باگ کی طرف برامتے میں گئی
31:40وہاں میں نے دیکھا ایک زخمی زمین پر پڑا تھڑا پڑا ہے
31:44میرے ہوش اڑ گا اور میں چیخ پڑی
31:45پھر کیا ہو
31:46میں نے امی کو بلایا اور ان سے کہا
31:49کیا وہ بہت زیادہ زخمی تھے
31:50ہاں بے ہوش ہو گئے تھے
31:51اور کتنی دیر میں ہوش میں آئے کافی دیر بے ہوش رہے
31:54اببا جی تو تھے نہیں
31:55میں اور امی اٹھا کر انہیں اندر لے گئے
31:57پھر ہوش میں آئے تو
31:59سب سے پہلے پوچھنے لگے آپ لوگ کون ہیں
32:02باتیں تو وہ بہت کرتے ہیں
32:04آپ سے بھی خوب باتیں کی ہوئی
32:06جی ہاں
32:09آپ کیا سوچنے لگیں
32:11دیر ہو گئی آئیے چلتے ہیں
32:13آپ کو معلوم ہے وہ کہاں ہے
32:16جی نہیں مجھے معلوم نہیں
32:17پھوپی جان کہہ رہی تھی شاید
32:19لگنوں پہنچ گئے ہیں
32:20ہاں سنا تو یہ ہے
32:22خدا کرے ایسا ہی ہو
32:23آئیے چلیں
32:24باعدد نگارو بلو
32:29تاچار سلطنت و چیزار ملک و ملک
32:36نواب سلطان بیٹیز قدر بہادر
32:39رونف افروز ہوتے ہیں
32:42باعدد با ملائدہ نگارو بلو ہوشیار
32:51باعدد با ملائدہ نگارو بلو ہوشیار
33:00باعدد با ملائدہ نگارو بلو ہوشیار
33:08باعدد با ملائدہ ہوشیار
33:17باعدد با ملائدہ ہوشیار
33:29ملک اے آلیہ
33:30جنرل بخت خان شرف باریادی کی اجازت چاہتے ہیں
33:34انہیں عزت اور احترام کے ساتھ لائے جائے
33:37خادرین اے دین اے اسلام
33:40محبوب مسلمانہ ہندوستان
33:43جنرل بخت خان شرف بلاتے ہیں
33:58آئیے بخت خان شرف بلاتے ہیں
34:06حضور
34:08غلام کے پاس نظر کے لئے سوائے اس تلوار اور اس سر کے کچھ نہیں
34:12یہ دونوں چیزیں جو ایک سپاہی کا آخری سرمایہ ہیں
34:16میں حضور کے نظر کرتا ہوں
34:19مرحبا
34:20ایک مجاہد سے ہم اسی نظر کی توقع رکھتے تھے
34:23اٹھو بخت خان
34:27بے شک
34:28عوض کو اس وقت صف سے زیادہ ضرورت ایسی تلواروں کی ہے
34:32جن کا لوہ دشمن بھی مانتے ہوں
34:35اور ایسے سروں کی جو باطل کے آگے چھکنا نہ جانتے ہوں
34:38ہم اپنی طرف سے
34:40ملک اے علیہ حضرت محل کی طرف سے
34:43اور عوض کے جانساروں کی طرف سے
34:45آپ جیسے مجاہد کو خوشامدیت کہتے ہیں
34:48اور ساتھی یہ بھی یقین دلاتے ہیں
34:50کہ خاک عوض کا ذرہ ذرہ آپ ہی کی طرح
34:53جہادِ آزادی کے جذبے سے سرشار ہے
34:56اور اس سلسلے میں آپ کا ہر مسئلہ ہمارا مسئلہ
34:59اور آپ کا ہر فیصلہ ہمارا فیصلہ ہوگا
35:01بس حضور
35:02غلام کو اس سے زیادہ اور کچھ نہیں چاہیے
35:06حضور
35:08غلام کی زندگی ایک عہد کے ساتھ بندھی ہوئی ہے
35:11کہ جس وقت تک بخت خان کے جسم میں
35:14چاند اور چاند میں قوت ہے
35:16وہ اس سرزمین پر مسلمانوں کے اقتدار کو بحال کرنے کے لیے
35:20جہاد کرتا رہے گا
35:23یہی عہد تھا جو مجھے دلی لے گیا
35:26مگر افسوس دلی ہمارے ہاتھ سے نکل گئی
35:32ہندوستان ایک سرد اور بے جان لاش کی طرح ہے جس سے زندگی کی حرارت رخصت ہو چکی ہے
35:38البتہ کہیں کہیں چنگاریاں سلگ رہی ہیں
35:42مگر کسی چنگاری میں اتنا دم نہیں کہ بھڑک کر شولہ بن جائے
35:48اسی عالم میں صرف عوض ہے کہ ایک کمزور اور نحیف شخص کی طرح
35:53زندگی کے آثار کا پتہ دے رہا ہے
35:57حضور
35:57میں اسی امید پر عوض آیا ہوں
36:00کہ یہاں مجھے وہ سب کچھ کرنے کا موقع مل جائے گا
36:04جو میں دلی میں نہ کر سکا
36:07حضور
36:09اگر میری یہ توقع پوری ہوئی
36:11تو میں یقین سے کر سکتا ہوں کہ ایک نہ ایک دن
36:15عوض تو کیا
36:17پورا ہندوستان ہمارا ہوگا
36:19انشاءاللہ
36:21خود آپ کی ہر امید کو پورا کرے گا بخت خواب
36:26مجاہد اعظم
36:27بخت خواب کو ہمارے طرف سے خلط پیش کیا جائے
36:33دیکھو
36:34خوب اچھی طرح سمجھے
36:37ایک ایک لفظ اسی طرح کہنا ہے
36:39ایسے یو کا سرکار
36:40اور ہاں
36:42گھرانا نہیں
36:43نہیں نہیں
36:44ابھے تو نے بھی سمجھ لیا نہیں
36:46بلکل بلکل
36:47ابھے کہیں وہاں پہنچ کر گھران نہ کر دینا
36:48سرکارات چنتہ نہ کریں
36:58ہاں
36:5911 ماہ سے 19 ستمبر تک 4 مہینے بغاوت میں حصہ لیا
37:04لوٹ مار کی یا لوگوں کو لوٹ مار پر اپسایا
37:07ظلم و تشدد کیا
37:09یہ لوگوں کو ظلم و تشدد کرنے کی تغییب دی
37:13میں تمہیں دس سال قید با مشقق کی سزا سنا دوں
37:18بارِ الٰہ
37:20جیسے تیری مرز
37:25مرزم محمد عیسی وزد محمد ابراہین اور مرزم نور محمد غلام ان کو پیش کیا جائے
37:41مرزم نور محمد اور مرزم محمد عیسی حاضر ہیں
37:45مرزم نور محمد بلد غلام محمد کا مقدمہ مزید تفتیش کے لیے پنجاب منتقد کیا جاتا ہے
37:52مرزم عیسی کو پیش کیا جائے
38:03مرزم عیسی حاضر ہے
38:06گواہوں کو پیش کیا جائے
38:07گواہ کرنے کے ساتھ کو پیش کرو
38:12نمازتے سرکار
38:14نمازتے سرکار
38:15تمہارا نام؟
38:16کنیہ لاد
38:17باپ کا نام؟
38:18رام لاد
38:19تم مرزم عیسی وزد محمد ابراہین کو جانتے ہو؟
38:22ہاں جی جانتا ہوں خوب اچھی طرح جانتا ہوں
38:25تم نے مرزم محمد عیسی کو بارہ مئی سے انیس ستمبر تک کسی بھی تاریخ کہیں دیکھا؟
38:31ہاں جی کئی بار دیکھا
38:34کیا تم کسی روز کا ایسا واقع بتا سکتے ہو جو تم نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ہو؟
38:38سرکار ایک دفعہ میں بازار سے گزر رہا تھا جہاں ان کی دکان ہیں
38:42میں نے دیکھا وہاں بہت سے لوگ جمع ہیں
38:45اور سرکار یہ لوگوں کو بھڑکا رہے تھے کہ گوروں کو مار کر بھگا دو
38:48اور انہوں نے خود بھی بھگا ات میں اسہ لیا ہے؟
38:51ہاں سرکار برابر اسہ لیا
38:52سرکار ان کی دکان پر بڑے بڑے باغی جمع ہوتے تھے
38:55اور سرکار وہاں سے لوگوں کو ہتھیار بھی دی جاتے تھے
38:57تم نے خود دیکھا؟
38:58ہاں سرکار دیکھا جو نہیں برابر دیکھا
39:00اور تم کہنا چاہتے ہو کچھ؟
39:02نہیں سرکار جو کچھ کہنا تھا کہ چکا
39:05تم جا سکتے ہو؟
39:07نمستے سرکار
39:08نمستے سرکار
39:15نمستے سرکار
39:17تمہارا نام؟
39:18مہن سنگھ
39:19باپ کا نام؟
39:20سوان سنگھ سرکار
39:21تم مرضی میسا وز محمد ابراہیم کو جانتے ہو؟
39:24جی جانتا ہوں سرکار
39:25تم نے مرضی میسا کو بغاوت کے دنوں میں کہیں دیکھا؟
39:28ہاں جی شہر میں ایک دفعہ لوٹ مار ہو رہے تھی سرکار
39:31لوگ گوروں کو پکڑ پکڑ کے لے جا رہے تھی سرکار
39:33ان سب میں انہیں بھی دیکھا تھا سرکار
39:36تم کبھی ان کے دکان پر گئے؟
39:38جنہی دکان پر تو نیر گیا سرکار
39:40ہاں سنا ہے کہ وہاں بڑے بڑے باغی جمع ہوتے ہیں
39:42اور شہر میں جو انتظام ہوتا ہے نا سرکار
39:44اس کی تیاری بھی وہیں کی جاتی ہے
39:48کیا تم ان کے دکان پر آنے والے لوگوں کے نام بتا سکتے ہو؟
39:51ہاں سرکار وہ فجرِ حق جو مولانا تھے نا
39:53وہ بھی ان کی دکان پر آتے تھے سرکار
39:55اور دیلی والے کئی ان کی دکان پر جمع ہوتے تھے سرکار
39:59تم کچھ اور کہنا چاہتے ہو؟
40:00نہیں سرکار تم جا سکتے ہو
40:03نمستے
40:04کوئی اور گوان؟
40:06سرکار
40:08سرکار میرا نام ہے کالے مرزا
40:11سارے شہر کو پتا ہے میں کون ہوں
40:13کسی سے پوچھ لو
40:13سب بتا دیں گے کہ مرزا کالے کون ہے
40:16اور ملزم عیسی
40:19بلکہ اس کے پورے خاندان کو جانتا ہوں
40:21اس کا رتی رتی حال بتا سکتا ہوں
40:24یہ اور اس کا بیٹا اقبال
40:26دونوں باقیوں کے سرگمہ ہیں
40:27کسی سے پوچھ لو؟
40:29سب بتا دیں گے کہ میں ٹھیک کہہ رہا ہوں
40:31شہر میں آگ انہوں نے لگوائی
40:34لوٹ مار میں دونوں نے اسٹالیا
40:35اور سرکار انہی کے بڑکانے پر لوگوں نے کئی گوروں کو کرت لیا
40:39تم نے ان کے بیٹے اقبال قدام لیا ہے
40:42وہ کہا ہے
40:43ارے سرکار وہ تو بڑا پکا باقی ہے
40:46وہ تو بریلی والے جنرنل کے ساتھ لڑنے میں بھی شریک تھا
40:51جس وقت ڈلی پر انگریزوں کو قبضہ ہوا
40:53اسی روز زخمی ہو کر بھاگا تھا
40:55چھپ چھپا کر کسی طرح
40:57دفعہ امیر الدین کے پاس پہنچ گیا
40:59یہ نواب امیر الدین کون ہے؟
41:01ارے وہیں ہیں سرکار جن کی جائدہ ضبط ہوئی ہی اسی اقبال کو پناہ دینے کے لطن
41:06اچھا تو یہ ڈلی سے کہاں گیا؟
41:09اب بتا نہیں سرکار اس کے بعد دو بار آؤ بریلی والے جنرنل کے پاس کیسے پہنچ گیا؟
41:13اور اس کے ساتھ ڈلی بھاگ گیا
41:15اب سنا ہے کہ لخنوں کی طرف گیا ہے
41:18اچھا تو تم یہ کہہ رہے تھے کہ ملزم محمد عیسیٰ نے لوگوں کو انگریزوں کو قتل پر اکسایا ہے؟
41:24اچھا ہاں سرکار اور کئی لوگ قتل بھی ہو گئے
41:27پھر اس کے بعد انگریزوں کے خوف سے یہ پانی پت بھاگ گیا
41:30اور اس کے پیچھے یہاں اس کا چھوٹا بیٹا بھی قتل ہو گیا
41:34لیکن یہ واپس نہیں آیا
41:37اور تم کچھ کہنا چاہتے ہو؟
41:38سرکار کہنے کو تو جو کہیں آپ وہ کہتا چلا جاؤں
41:42میں سب کچھ جانتا ہوں
41:43اور سرکار میں نے جو کچھ بھی کہا ہے بلکل ٹھیک ہے
41:47آپ کسی نہیں پوچھیں؟
41:48تم جا سکتے ہو؟
41:50جی جی، آدھا، آدھا
41:53ملزم عیسیٰ، تمہیں اپنی سبائی میں کچھ کہنا ہے؟
41:58صرف ایک بات
42:00میں نے کسی بغاوت میں حصہ نہیں لیا
42:03کوئی قوم جب اپنی آزادی کے لیے جد و جہد کرتی ہے تو اسے بغاوت نہیں جہاد کہتے ہیں
42:08میں باغی نہیں ہوں
42:09میں نے بغاوت نہیں کی ہے
42:12صرف ایک غاصب حکومت کے خلاف جہاد کیا ہے
42:15تم مقبر اور جہانگیر کے دربار میں توپیاں اتارتے ہمارے ملک پہ آئے
42:19اور تاج اتارنے لگے
42:20تاجر تھے، تاجدار بننے کے خواب دیکھنے لگے
42:23تمہیں ایک لمحے کے لیے بھی حق نہیں پہنچتا
42:25کہ آزاد قوم کے افراد سے یہ بات پوچھ کر سکو
42:28کہ انہوں نے اپنی آزادی حاصل کرنے کے لیے جد و جہد کیوں کی؟
42:31تمہیں ایک ایسے حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے جس کی بنیاد صرف ٹھڑ کے ماننے پر ہے
42:36بے شک میں نے جہاد میں حصہ لیا ہے
42:39فساد میں حصہ نہیں لیا
42:41تم مجھے باغی ثابت کر سکتے ہو
42:43فسادی ثابت نہیں کر سکتے
42:45اور اس کا عددہ ثبوت یہ ہے
42:46کہ تمہیں ساری دلی میں میرے خلاف
42:49دو ہندووں اور ایک مقبر کو چھوڑ کر کوئی اور گوان نہیں مل سکا
42:54پھر بھی تم مجھے سزا دے سکتے ہو
42:57اس لیے کہ خوبی تقدیر سے میزان میرے بجائے تمہارے ہاتھ میں ہے
43:03لیکن تم مجھے کیا سزا دوگی؟
43:05زیادہ سے زیادہ موت؟
43:06تو میں اپنے خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں
43:09کہ اپنے ملک اور اپنے مذہب کی راہ میں مجھے ایک بار نہیں
43:12ہزار بار بھی ہلاک کیا جائے
43:14تو میری زبان سے شکر کے سوا کوئی اور لفظ نہیں نکلے گا
43:24مرزمی صاحب
43:26گواہان کے بیانات اور تمہارے اعتراف سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے
43:30کہ تم پر جو انزامات لگائے گئے تھے وہ سب درست تھے
43:36میں تمہیں صداے موت سنا ٹا
43:47موسیقی
43:48موسیقی
43:48موسیقی
43:57موسیقی
43:59موسیقی
44:01موسیقی
44:07موسیقی
44:10سکینہ
44:12سکینہ
44:12کیا کر رہی ہو
44:14دیکھو باہر کوئی آیا ہے
44:15آپ مجھے آواز دے خالچان
44:17باہر دروازے پر کوئی دستک دے رہا ہے
44:20ناسیر آیا ہے شاید
44:23ناسیر آیا
44:24ناسیر آیا
44:24گوشگو پر لے کر آیا ہوں گا
44:28چھوٹ سہیں گے
44:29نہیں خالچان
44:31دروازے پر کوئی بھی نہیں
44:33کوئی بھی نہیں
44:35اچھا
44:37پھر کوئی دستک دے رہا تھا
44:40میں سمجھی
44:42ناسیر آیا ہے
44:43خوش خوری لے کر آیا ہے
44:45وہ چھوٹ جائیں گے
44:47سکینہ تمہارے خالچ پر چھوٹ جائیں گے
44:49بلتے کہ نہیں چھوٹ جائیں گے
44:51چھوٹ جائیں گے
44:52ہاں خالچان
44:53ضرور چھوٹ جائیں گے انشاءاللہ
44:55سکینہ
44:58حیوب
45:00شہید ہو گیا
45:03اقبال
45:04چلا گیا
45:05میں نے
45:07بہت صبر کیا
45:09مگر اب
45:10ہم نے برداشت کی طاقت نہیں ہے
45:13بلکل بھی نہیں
45:15دیکھو
45:16دیکھو دیکھو
45:16کچھ آیا ہے
45:19کچھ آیا ہے
45:22ناسیر
45:25کہا ہے تمہارے خالو
45:26تم کہہتا ہے
45:27تم اپنا خالو کو ساتھ لے کر آؤں گے
45:29اکیلے نہیں آؤں گے
45:30کہا ہے تمہارے خالو
45:35مولو نا
45:36خالا جان انہیں صدای موت ہوئی خالا جان
45:46خالا جان
45:47آپ بولتی کیوں نہیں
45:51بولیے نا
45:53آپ بولتی کیوں نہیں
46:08پھر کیا ہوا
46:09پھر ان دونوں نے میرا پیچھا کیا حضور
46:11میں اکیلا تھا
46:12ان دونوں نے موقع پا کر مجھے خوب مارا
46:15میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں
46:17حضور کے ناصر اور اختر خطرنات قسم کے باغی ہیں
46:20اور ان کا تعلق اسی گروہ سے
46:21حضور جس آپ بھی گولی چلائی
46:25تم کیا کہتے ہو الائی بش
46:27میرا بھی یہی خیال ہے میرے صاحب
46:29اور اسی لئے میں کالی میرے صاحب کو
46:31اپنے ساتھ لے آیا ہوں
46:34پارسن
46:35پارسن کیا کر رہا ہے
46:39پارسن کو بلاؤ
46:41امیجہ صاحب
46:42یہ کیا ہے
46:43یہ کچھ کارسات ہے
46:45کیسے کارسات
46:47انہیں ایک نظر دیکھ لیجی
46:59یہ وہ احکام مجر صاحب
47:02جو باہدر شاہ نے بغاوت کے دوران چاری کی
47:05اور ان پر بادشاہ کے تسخت موجود ہیں
47:09یہ اس کی بغاوت کا سب سے بڑا ثبوت ہے میجر صاحب
47:13آپ نے کمال کر دیا مرزا صاحب
47:15یہ کارسات آپ کو کان سے ملے
47:17یہ تو باہدر شاہ کے جنائم کا زندہ ثبوت ہے
47:20تو حضور مرزا صاحب نے اتنا بڑا کام کیا ہے
47:23کہ انہیں تو مو مانگا ہے نہ ملنا چاہیے
47:26بہادر شاہ
47:27اب تم پر مقدمہ چلے گا
47:31بغاوت کا
47:33خطاری کا مقدمہ
47:40حضور
47:41خلام عباس بھار شرف باریابی کے منتظر ہے
47:44خلام عباس آیا ہے
47:45جی حضور
47:46اسے اندر لیاؤ
47:58ذل اللہ
47:59غلام باریابی کی اجازت چاہتا ہے
48:02آو آو غلام عباس
48:04کہو
48:05کیا خبر لائے ہو
48:07جہاں بخشی ہو تو غلام مرز کرے جہاں پناہ
48:11غلام عباس
48:13تم بھی ایک مجبور سے
48:15جو خود اپنی قسمت کے فیصلے کا منتظر ہے
48:19جہاں بخشی کی درخواست کرتے ہو
48:22چاہاں پناہ
48:23غلام عباس
48:26بہادر شاہ اب چاہاں پناہ نہیں ہے
48:29تمہارا بادشاہ نہیں ہے
48:33صرف فرنگیوں کا قیدی ہے
48:36بے دستو پا پہ دی
48:40غلام عباس
48:41ہمیں بتاؤ
48:42ہمارے بارے میں کیا سوچا جا رہا ہے
48:44چہاں پناہ
48:48چہاں پناہ فرنگیوں نے
48:52چہاں پناہ فرنگیوں نے حضور پر مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے
48:57مقدمہ
48:57کیسا مقدمہ غلام عباس
49:00وہ ان سے بغاوت کہتے ہیں ملک عالیہ
49:03بغاوت
49:05ایک بادشاہ کی بغاوت
49:07اور وہ بھی ان لوگوں سے جو خود ہماری حکومت کے غاسب ہیں
49:13تاریخ نے اتنی مزہ کا خیز بادشاہ پہلے کبھی نہ سنی ہوگی
49:19حبسوس
49:21تقدیر کے زلت آمیز فیصلے سے قبل
49:25ہم بغت خان کے ساتھ ڈلی سے باہر کیوں نہ چلے گے
49:29اس وقت کم از کم ڈلی کی آنکھیں
49:32اپنے بادشاہ کی یہ بے عزتی تو نہ دیکھ دی
49:36ان بغتوں نے اچانک گولی چلا دی
49:38میں اتنے پاسلے پر تھا
49:40کہ گولی کی آواز سے میرا گھوڑا پڑک گیا
49:42دوسری گولی چلی
49:43تو میں اس کی زد میں تھا
49:45گولی ہاتھ میں لگی
49:47مگر چواب میں میرے آدمیوں نے بھی اندھا دھن فائرنگ شروع کر دی
49:51اجید کیا کر رہے ہو
49:54ہم آئے پہلے مجھے پٹی تو باندھنے نہیں
49:56تو باندھو نا
49:58معلوم ہے جنرل یہ فائرنگ کہاں سے ہوئی
50:01اس مقام سے جس کے قریب یہ ریسیڈنسی ہے
50:05جہاں ہیولا کر آوٹ رام چوہوں کی طرح چھپے ہوئے ہیں
50:10کاش یہ میرے قبضے میں آ جاتے
50:13بدبخت قوم
50:14کیا لوگ ہیں والا
50:16تاجر بن کر آئے
50:18سلامیاں اتاریں
50:19اور بادشاہ بن پیٹھے
50:21مگر ہم نے بھی ان کے جواب میں
50:24تلواروں کی فصلیں بوئی ہیں
50:25اور سروں کی کھیتیاں ہوگائی ہیں
50:29دیکھنا ہے
50:29کس فصل کے کیا دام لگتے
50:32احمداللہ شاہ
50:33سرا ٹھہر جائیے پٹی تو بندھا لے
50:36مرہم پٹی سے کیا ہوگا
50:37ارے مرہم پٹی کرنا ہے
50:40تو اس دل کی کرو
50:41جس میں سخموں کے سوا اور
50:44کچھ نہیں
50:45صرف ایک لما شاہ صاحب
50:46صرف ایک لما
50:47اچھا بھائی باندھو
50:52تام العائزہ
50:56خوشیہ
51:07ایک قابر کو قیدی بنانے کے جانے
51:17حقور بیو کی قید میں ہے
51:26شاہ جہال آدم
51:29بیو کی قید میں ہے
51:32دیکھو
51:34دیکھو
51:37دیکھو
51:39دیکھو
51:41دیکھو
51:44دها CSP
51:46مارا پچا
51:47رلا بجا
51:48رلا بجا
51:50رلا بجا
51:51رلا بجا
51:52رلا بجا
51:56مهي
51:57ایتون کیں
51:59ایتون کیں کیں
52:08مو دے خوب
52:13پھر دیکھو عادل شاہ زفر کو سزا دینے کے لیے لے جا رہے ہیں
52:24سزا دینے کے لیے لے جا رہے ہیں
52:34لیکن تم لوگ روتے کیوں کیوں روتے ہو
52:45میں نہیں رو رہا
52:49میں نہیں رو رہا
52:56تمہارے یوسو
53:00تمہاری بدنصیبی کی سیاہی کو نہیں دو سکتے
53:06نہیں دو سکتے
53:09نہیں دو سکتے
Comments