Skip to playerSkip to main content
#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama #historical #tabeer

Category

📺
TV
Transcript
00:00بیٹے تم بہت پریشان رہتے ہیں
00:02تمہاری اس پریشانی سے مجھے تو بہت گھبرات ہونے لگ گئی ہے بیٹے
00:05کہیں جائے آیا کرو
00:07دوستے باپ سب تمہیں پوچھتے رہتے ہیں
00:09تم نے تو سب سے ملا جو نہ چھوڑ دیا بیٹے
00:11کیا کرو بای
00:13جب شمرصر سے واپس آیا ہوں
00:15میرے دل کو کچھ ہو گیا ہے
00:17چنیا والا باگ کی فائرنگ
00:20ہزاروں اور سیکڑوں آدمیوں کی موت اور گرفتاریاں
00:22ظلم اور تشدد کا ننگا ناچ
00:24اور پھر چچے جان محمد کی شہدت
00:27ہاں بیٹے
00:29جان محمد کی شہدت کا
00:31کہ مجھے بھی بہت دکھ
00:33بہت زیادہ دکھ
00:35اور پھر تم نے تو سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھا بیٹے
00:39وہ وہاں اکیلے تھے
00:41گھر والے تو شفقت کی وجہ سے کوہٹ میں رہتے ہیں
00:44ان کی آنکھ بند ہوئی
00:46تو کوئی آنسو بہانے والا بھی نہیں تھا گھر میں
00:49ہاں بیٹے
00:50تم وہ اکیلے اس کے پاس تھی
00:51کیا حالت ہو یوکی تمہارے
00:54اس واقعے نے تو میرے دل کا رہ ساتھ
00:56سکن بھی چھین لیا ہے بجات
00:57نہیں بیٹے ایسی باتیں نہ کر
01:00مجھے بہت دکھ ہوتا ہے بیٹے
01:04ایک ایسا آدمی
01:05جس کی زندگی کا کوئی مقصد نہ ہو
01:08جس کی جینے میں کوئی مانی نہ رہے ہو
01:11جس نے اپنے چاروں طرف دکھ اور تباہی
01:14اور مایوس ہی دیکھی ہو
01:16جو ایک
01:17ایسی دو دنیا کے درمیان کھڑا ہو
01:19جس میں سے ایک مر چکی ہو
01:21اور دوسری ابھی پیدا نہ ہوئی ہو
01:23اسے زندہ رہنے کیلئے کیا کرنا چاہیے
01:26بتائیے ابھی جان یہ کس قسم کی زندگی ہے
01:28جو ہمارے حصے میں آئی
01:30زندگی
01:32زندگی
01:33دکھ پری زندگی
01:36مایوس زندگی
01:37بیٹے
01:40برطرہ زندی شائع سود و زیاں ہے زندگی
01:43اے کبھی جاں
01:45اور کبھی تسلیم جاں ہے زندگی
01:48ابھی جان
01:50یہ کس کا شعر ہے بیٹے
01:52بیٹے اقبال کا نام تو تم نے سنا ہوگا
01:54ڈاکٹر محمد اقبال
01:56یہ انہی کا شعر ہے
01:58اقبال
01:58ہاں بیٹے اقبال
02:00اقبال مسلمانوں میں زندگی کی نئی روح پھونک رہے
02:17سرکار خان بہادر صاحب آئے
02:19اچھا وہ اکیلے یا کوئی اور بھی ان کے ساتھ
02:21وہ جو پولیس میں ہے نا
02:22کیانہ میں ان کا دلیب صاحب
02:24وہ بھی ان کے ساتھ
02:25اچھا انہیں بیٹھا ہوئی میں بھی آتا ہوں
02:28کامران بھئیہ کو کہی آپ نے بھیجا ہے
02:29نہیں تو کیوں
02:30کچھ معلوم نہیں کہا گئے
02:32بیگم صاحب پوچھ رہی ہے
02:34بیگم صاحب سے کہو خدا خدا کر کے تو باہر گیا ہے
02:36اس کی فکر نہ کریں وہ آجائے گا
02:48آئیے دلیب صاحب
02:49شپیہ
02:50اچھا بھٹکی
02:58جلدی کریں
02:58خان بہادر صاحب بہت دیر ہو گئی
03:00جہاں دیر تو کافی ہو گئی
03:01اور آپ یہ بھی دیکھیں گے
03:03کہ وہاں انتہائی معزز قسم کی شخصیتیں موجود ہوں گی
03:06یہاں کمیشنر صاحب بھی ہوں گی
03:07السلام علیکم
03:09آدھا ورز دلیب صاحب آدھا ورز
03:11آدھا ورز ہے
03:11تشریف رکھئے
03:12شکریہ
03:13سنائیے کیا حال ہے
03:15بس مراد جی
03:16گزار رہے ہیں
03:18بھئی یہ بتاؤ مراد کہ تم ابھی تک تیار نہیں ہوئے
03:20کیوں کہاں جانا ہے
03:22بھئی کمال کر رہے ہیں مراد جی آپ بھی
03:24یعنی آپ کو یاد ہی نہیں رہا
03:26ارے بھئی آج پارٹی ہے
03:27ڈسٹک میجسٹریٹ ساتھ کے ہاں
03:28پارٹی
03:29کہے کی پارٹی
03:30مراد جی جرمنی اور ترکی کو جو جنگ میں شکست ہوئی ہے نا
03:33اس کے صلح نامے پر آج دستخت کیے جا رہے ہیں
03:36اس سلسل میں ایک بڑے جشن کا احتمام کیا گیا ہے
03:39بڑے بڑے حکام موجود ہوں گے
03:41بھئی سے مراد جی میرا خیال ہے
03:43دعوت نامہ تو آپ کو بھیجا گیا تھا
03:45بھئی یہ بڑے آدمی ہیں
03:46ایسے دعوت نامے تو روز ہی آتے رہتے ہیں
03:49مراد دیر ہو رہی ہے جلدی کرو
03:51کمال کر رہے ہیں خان بہدر صاحب آپ بھی
03:53دیر ہو نہیں رہی ہے ہو چکی ہے
03:55ہاں یہ بھی آپ ٹھیک کہتے ہیں
03:56مراد دیر ہو رہی ہے جلدی کرو نا
03:59خان بہدر صاحب
04:02کیا سوچ رہے ہیں
04:03میرا خیال ہے کہ آپ لوگ چلے چاہیے
04:05کیا مطلب
04:07یہ کیا بات ہوئی مراد جی
04:08یعنی ہم لوگ چلے جائیں اور آپ
04:10جی ہاں مجھے افسوس ہے
04:12میں شریک نہیں ہو سکنگا
04:13کیا بات ہے مراد
04:16کیا بات ہے مراد جی آخرے سے کیا وجہ ہے کیوں نہیں چلتے آپ
04:19نہ چلنے کی وجہ کیا ہے
04:20آپ وجہ نہ پوچھیں تو زیادہ بہتر ہے
04:22بس یوں سمجھ دیجئے کہ میرا دل نہیں چاہ رہا ہے
04:24ارے بھئی دل کو مارو بولی
04:26صاف صاف بتاؤ کہ بات کیا ہے
04:28خان بہدر صاحب آپ تو اچھی طرح سے جانتے ہیں
04:31خلافت کانفرنس نے
04:32مسلمانوں کے ہدایت کی ہے
04:33کہ سولہ کے جشن میں شرکت نہ کریں
04:36خلافت کانفرنس
04:38ترکی کے خلاف جو کچھ انگلستان نے کیا ہے
04:41اس کے بعد دل نہیں چاہتا
04:42کہ حکومت کے ساتھ کوئی بتاؤن کیا جائے
04:45بھئی تم یہ
04:46ساری باتیں چھوڑو
04:47ترکی کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے وہ خود اس کی اپنی غلطی سے ہوا ہے
04:51ترکی نے جرمنی کے ساتھ دیا
04:53اتحادیوں کی مخارفت مور لی
04:54ظاہر ہے اس کا بھکتان دوسرے بھگت نہیں پڑے گا
04:56لیکن اس کا ہندوستان کے مسلمانوں سے کیا تعلق
04:59خانبادر صاحب
05:01خلافت ترکی دنیا بھر کے مسلمانوں کی تنہا آزاد حکومت ہے
05:05ہب انگریز اسے بھی ختم کرنا چاہتے ہیں
05:07ہندوستان کے مسلمان اسے ہرگز برداشت نہیں کریں گے
05:11تاریخ میں جو کچھ ہوتا ہے
05:12اسے برداشت کرنا پڑتا ہے مراد
05:17مگر تاریخ بدلتی بھی رہتی ہے خانبادر صاحب
05:21آج کے حالات بھی ہمیشہ قائم نہیں رہیں گے
05:24میں وہ وقت دیکھ رہا ہوں خانبادر صاحب
05:27جب مسلمانوں کا کوئی ایک علاقہ بھی ایسا نہیں رہے گا
05:31جو آزاد نہ ہو
05:33پیسے مراد جی مجھے
05:35اس معاملے پر نہیں بولنا چاہیے
05:36کیونکہ یہ آپ کا مذہبی معاملہ ہے
05:39لیکن ایک بات پر یہ سمجھ میں نہیں آتی
05:41اور وہ یہ کہ کیا ترکی کے لیے ہندوستان کے مسلمان
05:45حکومت سے ٹکر لینے کے لیے تیار ہو جائیں گے
05:48بے شک
05:49ہندوستان کے مسلمانوں میں
05:51اگر قوم و ملت کا ذرا سا بھی احساس باقی ہے
05:53تو وہ حکومت تو کیا ساری دنیا سے ٹکر لیں گے
05:55آخر کیوں
05:56ان کا ترکی سے کیا تعلق
06:00دلیب صاحب
06:01یہ بات صرف ایک مسلمان ہی سمجھ سکتا ہے
06:05آپ ایسی قوم کے جذبات کو نہیں سمجھ سکتے
06:07جو کسی ایک ملک یا بطن میں محدود نہیں
06:11ہمارے مذہب کی تعلیم ہے دلیب صاحب
06:13دنیا کے سارے مسلمان جسمیں واحد کی طرح ہیں
06:16جسم کے ایک غصب میں تکلیف ہوتی ہے تو سارا جسم بے چین ہو جاتا ہے
06:19خان بہدر صاحب
06:21تم تو مسلمانوں کا ذکر کچھ اس طرح سے کر رہے ہو کہ جیسے میں مسلمان ہی نہیں ہوں
06:25خوش کی بات کرو مراد
06:27مسلمانوں کو کسی طرح بھی حکومتی مخالفت نہیں کرنی چاہیے
06:30یہ خلافت کانفرنس وغیرہ سب بیکار کی بات ہیں
06:34خان بہدر صاحب میں آپ کا نکتہ نظر بہت اچھی طرح سمجھتا ہوں
06:38آپ واقعی سے غلطی سمجھتے ہوں
06:41اگر میرا نکتہ نظر کچھ اور ہے خان بہدر صاحب
06:44میں اپنی قوم پر فخر کرتا ہوں
06:46اس قوم پر جو ہمیشہ ایسی غلطیاں کرتی رہتی
06:50رہ گیا نفع نقصان کا سوال تو خان بہدر صاحب بڑا نہ مانیے گا
06:55سندگی کی میزان میں قوم کے نفع نقصان کو صرف ان پیمانوں کی نہیں نام پچھاتا
07:00جن پر آپ انہیں نام دے
07:03بارال میرا خیال ہے آپ لوگوں کو دیر ہو رہی ہوگی
07:07آپ کا خیال درست ہے مراد جی
07:09آئیے خان بہدر صاحب
07:10سوچ لو مراد کہیں تمہیں بعد میں پچھتانا نہیں پڑے
07:14آپ میری فکر نہ کیجئی
07:16آپ چھائی
07:17میرا اللہ مالک ہے
07:18اچھا خدا حافظ
07:20خدا حافظ
07:21آئیے
07:26کامران بیٹے
07:30کامران بیٹے
07:34بیٹا اتنے چپ چپ کیوں ہو
07:36بھئی میں ذرا بازار گیا تھا
07:38راستے میں جلوس نہیں کر رہا تھا میں اسے دیکھنے لگے
07:41لوگوں میں بڑا جوش تھا بھئی
07:42ایسا نہ کر رہا تھا جیسے سمندر میں لہرے اٹھ رہی ہوں
07:45ترکی کو شکست ہو گئی ہے بجانتا
07:47ابھی حکومت میں صلح کی شرائط ایسی رکھی ہیں کہ ترکی ہمیشہ ہمیشہ نہیں ختم ہوتا ہے
07:52پھر ہمارے جوش جدو سے کیا حاصل ہوگا
07:55شاید سب کچھ
07:57شاید کچھ
07:58لیکن بیٹے اتنا تو ہے کہ اپنے غلامی
08:00اور ترکی کی شرائط کے باوجود ہندوستان کے مسلمان اپنے زندگی کا ثبوت ہے
08:05کھلن جانے
08:07کون جانے یہ زندگی کا ثبوت ہے
08:09زندگی کا راز کیا ہے
08:10سلطنت کیا چیز ہے
08:12اور یہ سرمایہ و محنت میں ہے کیسا خروش
08:17بیشتا ہے حاشمین ناموس دین مصطفی
08:21خاک و خون میں مل رہا ہے ترکمان سب کش
08:25آگ ہے اولاد ابراہیم ہے نمرود ہے
08:29کیا کسی کو پھر کسی کا امتحا مقصود ہے
08:32کتنی عجیب ہے
08:33بے شک
08:37کتنی عجیب شاعری ہے
08:40ہاں بیٹے یہ وہ شاعری ہے جسے جزویست اس پیفنبری کہا گیا ہے
08:44نویڈا میں اقبال کی نظم تمہا یہ لائے
08:47اسے کبھی کبھی پڑھ لیا
08:50اور ہاں بیٹے میں کل امرسر جا رہا ہوں
08:53اور مسلمنی کانگریس اور خلافت کانگریس
08:56ان تینوں کے اجلاس ہو رہے ہیں
08:58حکومت نے مولانا محمد علی جہور
09:00مولانا شاکت علی کو بھی رہا کر دیا ہے
09:02وہ دونوں بھی وہاں آ رہے ہیں
09:04بہت بڑے فیصلوں کی توقع ہے بیٹے
09:06دیکھو کیا ہوتا ہے
09:09مولانا صاحب کچھ لوگ یہ کہتے ہیں
09:10کہ ترکی کے بارے میں خلافت کانفرنس کا یہ جوش و خروش
09:14مسلمانہ نے ہند کے مفاد میں نہیں ہے
09:15یہ اسے نقصان پہنچا سکتا ہے
09:17آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے
09:19مجھے معلوم ہے جو لوگ کہتے ہیں
09:21اور وہ مسلمانوں کے بحیخہ ہونے کا دم بھی بھرتے ہیں
09:24مگر وہ مسلمانوں سے زیادہ انگریزوں کے بحیخہ ہیں
09:27اور انگریزوں سے زیادہ صرف اپنے
09:30میں کم از کم ان کے بارے میں یہ ضرور کہہ سکتا ہوں
09:33کہ اگر وہ غدار نہیں ہیں
09:34تو مسلمانوں کی فطرت اور جذبات سے نواقف ضرور ہیں
09:37مولانا صاحب سوال جذبات کا نہیں ہے
09:39مفاد کا ہے
09:40مفاد
09:41کس کا مفاد
09:43مسلمانوں کا مفاد
09:44یا مسلمانوں کے ان نام نہاں بھئی خوان کا مفاد
09:48میرے نزدیک تو مسلمانوں کا صرف ایک مفاد ہے
09:51وہ یہ کہ مسلمان کی حیثیت سے زندہ رہیں
09:54نہ صرف ہندوستان میں بلکہ ساری دنیا میں
09:57اور یہ قوم و یہ ملت کس چیز سے زندہ رہتی ہے
10:01مانگے تانگی کی ریعتوں سے یا مرات کے رشتوں سے
10:04جو لوگ یہ سوچتے ہیں وہ غلط ہی بڑھ ہیں
10:06قومیں صرف ایک چیز سے زندہ رہتی ہیں
10:09اپنی غیرت
10:10اور ملی حمیت کی حفاظت سے
10:13اس کے بغیر نہ کوئی قوم زندہ رہ سکتی ہے
10:15اور نہ ترقی کر سکتی ہے
10:16مولانا صاحب کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں
10:18کہ ایک غیر ملکی مسئلے کو اتنی اہمیت دینے سے
10:21قوم کی قوت عمل کا زیان ہو رہا ہے
10:24غیر ملکی
10:25بہت خوب
10:27ترکی کا مسئلہ غیر ملکی مسئلہ ہے
10:30ٹھیک ہے
10:31کچھ لوگ آج ترکی کو غیر ملک کہتے ہیں
10:34کل وہ کہیں گے کہ عرب غیر ملک ہے
10:39اس لئے ہمارا عرب سے کوئی تعلق نہیں
10:42میرے بھائی مسلمان ملک اور غیر ملک کو نہیں جانتا
10:46مسلمان صرف اپنے مذہب کو جانتا ہے
10:49ہمارا ملک اور ہمارا وطن جو کچھ ہے
10:51ہمارا مذہب ہے
10:53اور اس سشتے سے کوئی مسلمان ترکی کے مسئلے کو غیر ملک کی مسئلہ نہیں کہہ سکتا
10:57میں نے تو کچھ لوگوں کو یہ بھی کہتے سنائے
10:59کہ ہندووں کے ساتھ اتحاد سے
11:01مسلمانوں پر ہندو کے برطریق قائم ہو جائے گی
11:03تو اتحاد کا یہ اصول کس نے قائم کیا
11:07خلافت کانفرینسز کا کوئی تعلق نہیں
11:08یہ اتحاد تو لکھنوں پیڑ کی بنیاد پر سن انیس سو سولہ سے قائم ہے
11:12اور جانے والے جانتے ہیں کہ اس وقت تاریخ کے تقاضے
11:15اس اتحاد کی تائید میں ہیں
11:18رہ گئی ہندو کی برطریقی بات
11:19تو مجھے یہ کہنے میں کوئی بات نہیں
11:21کہ یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں
11:23مسلمان مسلمان کی حیث سے دوسری قوموں سے تعمل اتحاد تو کر سکتے ہیں
11:27لیکن کسی کی برطریق کو تسلیم نہیں کر سکتے
11:31اور اگر ہندو نے اس کی کوشش کی
11:33تو ان سے نبٹنا ہم خوب جانتے ہیں
11:35مولانا گستاخی معاف ایک سوال اور
11:37جی فرمائی
11:38انگریز ہندوستان سے باہر ایک جنگ جیت چکے ہیں
11:41اب کیا اندرونی محاصف بھی جیت انہی کی ہوگی
11:44مسلمان کی جنگ ہار اور جیت کے لیے نہیں
11:46حق کے لیے ہوتی ہے
11:49لیکن اس کے باوجود مجھے اس بات کا یقین ہے
11:52کہ حکومت کو مسلمانوں کا یہ مطالبہ تسلیم کرنا پڑے گا
11:55کہ ترکی کی سالمیت اور خلیفہ کی حیثیت کو ہر حال میں قیم رکھا جائے
11:59اور اگر حکومت برطانیہ نے
12:01مسلمانوں سے کی ہوئے وعدیں پورے نہ کیے
12:03تو ہم انہیں بتا دیں گے
12:04کہ مسلمان زیادہ دیل حکومت برطانیہ سے
12:06اپنی وفاداریاں قیم نہیں رکھ سکتے
12:09کم از کم اس سب تک تو میں کہہ سکتا ہوں
12:11کہ انگریز ایک جنگ جیت چکے ہیں
12:13لیکن دوسری جنگ وہ ہاریں گے
12:16مولانا ایک سوال میں بھی کرنا چاہتا ہوں
12:18جی فرمائیے
12:20کل کے اجلاس میں دو باتیں ہوں
12:22ایک تو یہ کہ مسلمانوں کے مطالبات پیش کرنے کے لیے
12:25ایک وفد آپ کی قیدت میں انگلیستان جائے
12:28دوسرے یہ
12:29کہ خلافت فنڈ کے لیے دس لاکھ روپے جمعاتی ہے
12:32جی جی
12:33تو دیکھیں جہاں تک وفد کا تعلق ہے
12:35اس کے عراقین کا انتخاب بہت جلد کر لیا جائے گا
12:39اور اس کی روانگی کی تاریخ کا اعلان بھی کر دیا جائے گا
12:42لیکن میں چاہتا ہوں کہ اس وفد سے پہلے
12:45ہندووں اور مسلمانوں کا مشترکہ وفد وائس رہ سے ملے
12:48اور انہیں مسلمانوں کے جذبات سے آگاہ کرے
12:51انگلیستان کو روانگی اس کے بعد ہو
12:54اب رہا خلافت فنڈ کا مسئلہ
12:56تو اس کے لیے ہمیں عوام و خواست دونوں کی ضرورت ہوگی
12:59اور اس کے لیے قوم کی بچے بچے کو انتھا کام کرنا پڑے گا
13:02تو مولانا صاحب وائس رہ سے آپ کا کب ملنے کا عراتہ ہے
13:05انشاءاللہ بہت جل
13:08چودری سجاد کو جانتے ہیں آپ
13:11کون چودری سجاد
13:13ارے وہ ہی امبالے والے یہاں وقالت کرتے ہیں
13:16ہاں ہاں جانتا ہوں کیوں کیا ہوا
13:18میں نے سوچا ہے ان کی بیٹی سے کامران کا رشتہ بھیجتوں
13:23تم نے ان کی بیٹی کو دیکھا
13:25ہاں ہاں بہت اچھی لڑکی ہے مجھے تو بہت پسند آئی
13:28ایک کمال ہے بیگم ہم نے لڑکی دیکھ بھی لی
13:31اسے پسند بھی کر لیا اور ہمیں کچھ خبر ہی نہیں
13:34بھئی میں نے بی مغلانی سے کہا ہوا تھا
13:36اتفاق سے وہ لوگ بھی انہی دنوں یہاں آئے ہوئے تھے
13:38بی مغلانی نے میری ملاقاتوں سے کروا دی
13:41لیکن اب آپ کہیں گے تو میں بات کو آگے بڑھاؤں گی
13:43بھئی بیگم لڑکی تمہیں پسند ہے تو ہمیں کیا اتراز ہو سکتا ہے
13:47میرا مطلب ہے کہ فیصلہ تو آپ ہی کو کرنا ہے
13:50بھئی بیگم کیوں کانٹوں میں گسیرتی ہے
13:53کامران اگر راضی ہو تو بھیج دو رشتہ
13:55کامران سے بات میں نہیں کروں گی
13:57اس سے تو آپ ہی بات کریں گے
13:59بھئی بیگم کامران کی جو حالت ہے وہ تمہیں اچھی طرح سے معلوم ہے
14:02اس کی یہ حالت دیکھ کر ہی میں نے یہ فیصلہ کیا ہے
14:05شادی کے بعد بلکل ٹھیک ہو جائے گا
14:08اچھا
14:09تو پھر میں کوئی مناسب وقت دیکھ کر اس سے بات کروں گا بیگم
14:12خدا کرے کہ وہ راضی ہو جائے
14:20بھے شیفرکی
14:21بھے شیفرکی
14:47بے شیفرکی
14:50بہت
14:54بل مسٹر محمد علی آپ لوگ جس مقصد کے لیے آیا ہے اس کو بیان کریں
14:59ہم لوگ آپ کی اجازت اور وساطت سے حکومت برطانیہ کو مسلمانہ نے ہند کے جذبات سے آگاہ کرنا چاہتی
15:06ہیں
15:07تاکہ حکومت برطانیہ ترکی کے خلاف کوئی ایسا اقدام نہ کرے جس سے مسلمانہ نے ہند کے جذبات مجروح ہوں
15:15بس ہوتے دیگر مسلمانہ نے ہند حکومت برطانیہ کے خلاف کوئی کاروائی کرنے پر مجبور ہوئے
15:21تو اس کی ذمہ داری ان کی ہوگی
15:24بسٹر محمد علی کیا آپ کو صلاح کا شرائط کا بلکل خبر نہیں
15:29جی ہاں اور ان کے بارے میں میں اقتصار کے ساتھ صرف اتنا ہی کہہ سکتا ہوں
15:33کہ یہ صلاح کی شرائط نہیں ہے یہ موت کی شرائط ہیں
15:36ان شرائط کو ماننے کا صرف ایک ہی مطلب ہے خلافت عثمانیہ کا خاتمہ
15:43بل آپ لوگ نے انڈین مسلمان کا جذبات کا اظہار کیا
15:48کیا میں آپ لوگ سے یہ پوچھ سکتا ہوں
15:50کہ ان کا کم سے کم مطالبات کیا ہے
15:54ویسے صاحب ہمارا سب سے بنیادی مطالبہ یہ ہے
15:57کہ ترکی کی صالمیت اور خلیفہ کی حیثیت کو ہر حال میں قائم رکھا جائے
16:05تو کیا آپ کا خیال میں ترکی کا ٹیرٹری میں جو علاقہ شامل ہے
16:11کیا اس کا باہر کا علاقہ بھی اس کی ٹیرٹری میں شامل ہے
16:14بے شک ترکی کی صالمیت میں وہ تمام مقدس مقامات شامل ہیں
16:19جو ترکی کے زیر اقتدار رہے ہیں
16:22مجھے افسوسے مسٹر محمد علیہ
16:25حکومت برٹانیہ کے لیے آپ کا یہ مطالبہ تسلیم کا ناشاید ممکن نہ ہو
16:31ترکی کا اندر کا علاقہ کا اقتدار تسلیم کیا جا سکتا ہے
16:36لیکن اس سے باہر کا علاقہ کا اقتدار تسلیم کرنا خالباً ناممکن ثابت ہوئے گا
16:43تو آپ کا مطلب ہے حکومت برٹانیہ کے لیے ان وعدوں کو پورا کرنا مشکل ہے
16:48جو خود اس نے جنگ کے زمانے میں کیے تھے
16:52تو آپ کی وساطس سے میں حکومت برٹانیہ سے پوچھنا چاہتا ہوں
16:55کہ یہ وعدیں اگر ناقابل عمل تھے
16:58تو ان کے ذریعے ہمیں دھوکہ کیوں دیا گیا
17:02آپ لوگ کو معلوم ہے
17:04کہ حکومت برٹانیہ ترکی کے معاملات کو
17:08ان حصولوں کا تحت تہہ کرنا چاہتا ہے
17:11جن حصولوں کے تحت وہ دوسرا حکومتوں سے معاملہ کر رہا ہے
17:15اور کھالیون یہ بات آپ کا نولیج مہیں گا
17:18کہ اس کا اندر بہت سا کرسچن کنٹریز پیش شامل ہے
17:22جنب علی حکومت برٹانیہ کے برقس
17:25ہمارا نقطہ نظر مذہبی اور صرف مذہبی ہے
17:29ہم ترکی کی خلافت پر کسی بھی حملے کو
17:31اپنے مذہب پر حملہ سمجھتے ہیں
17:33اور نو مسٹر پحمد علی نو
17:36میں آپ لوگ کو اس سے پہلے بھی ایک مرتبہ بتا چکا ہوں
17:39اور ایک بار پھر بتا دینا چاہتا ہوں
17:41کہ آپ لوگ کا مطالبہ حکومت برٹانیہ کے لیے
17:45کالیون بلکل ناممکن ہیں گا
17:49تو اس کا مطلب صاف ہے
17:51اس کے معنی صرف یہ ہی ہے
17:53کہ حکومت برٹانیہ
17:55مسلمانہ نے ہند کے جذبات کو کوئی اہمیت نہیں دیتی
17:58اور نہ اسے اپنے کیے ہوئے وادو ہی کا کوئی پاس ہے
18:01تو پھر میں آپ سے ایک بات کرتا ہوں
18:03اور اس بات کو تاج برٹانیہ کی سماعتوں تک پہنچا دیا جائے
18:07کہ ایک ترکی کے خلاف کی جانے والی کاروائی کے بعد
18:10مسلمانہ نے ہند زیادہ دیر حکومت برٹانیہ سے
18:12اپنی وفاداریوں کو قیم نہیں رہ سکیں گے
18:14اور یہ طرح مسلمانوں کا فیصلہ نہیں ہے
18:17اس میں ہمارے ہندو ہائی بھی برابر کے شریک ہیں
18:22تم مجھے کچھ بھی کہو کامران
18:25لیکن میں اتنا ضرور کہوں گا
18:26کہ انسان کو تقدیر کا فیصلہ خبول کرنا ہی پڑتا ہے
18:31میرے چاروں طرف ہندھیروں کے سوا اور کچھ بھی نہیں تھا
18:34پھر مجھے ایک روشنی نظر آئی
18:37کسی نے مجھ سے کہا
18:38کہ تقدیر اگر ایک راستہ بند کر دے
18:40تو انسان کو دوسرا راستہ تلاش کر لینا چاہیے
18:42دوسرا راستہ
18:44کس منزل کی طرف
18:45اسی منزل کی طرف کامران جس منزل کی طرف پوری قوم جا رہی ہے
18:50کامران
18:51میری منزل مختلف نہیں ہے
18:53صرف راستہ مختلف ہے
18:55محاذ مختلف ہے
18:55مجھے دیکھو
18:56میں اب بہت دور تک چل سکتا ہوں
18:59بہت کچھ کر سکتا ہوں
19:00تم کہیں اپنے ضمیر کو دھوکہ دینے کی کوشش تو نہیں کر رہے
19:03نہیں کامران نہیں
19:05میرا ضمیر بالکل مطمئن ہے
19:06میں بلکل ویسا ہی محسوس کر رہا ہوں جیسا میں کہہ رہا ہوں
19:09تم چھوٹ بولتے ہو
19:11تمہارے الفاظ کھوکلے ہیں
19:14تمہارے لیجے میں کھوٹ ہے
19:15لیکن یہ درست نہیں ہے کامران
19:19کامران تم مجھے سمجھنے میں غلطی کر رہے ہو
19:21تم میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے بات کر سکتے ہو
19:23تمہیں معلوم ہے
19:24تم خان بہدر کی زبان بول رہے ہو
19:26خان بہدر
19:29ہاں کامران
19:30خان بہدر نے مجھے استعمال کیا تھا
19:33میں نے خان بہدر کو استعمال کر لیا ہے
19:38کامران
19:38لڑنے والے کبھی کبھی دشمنوں کے ہتھیاروں سے بھی لڑتے ہیں
19:43اور کبھی دشمن کی طرف سے بھی
19:45تم پاگل ہو
19:46تم جنون کی طرف جا رہے ہیں
19:47لیکن مجھے معلوم ہے کہ قوم کو تمہارے جیسے مریضان زینوں کی ضرورت نہیں ہے
19:52قوم کو ہوش کی ضرورت ہے
19:54میں جا رہا ہوں
19:56عبداللک
19:57ورنہ تم مجھے بھی پاگل کر دو
19:58عبداللک
20:11کامران بیٹے
20:14بیٹے مجھے تم سے کچھ ضروری بات ہی کرنا ہے
20:17کہیے بیٹے
20:18بیٹے میری باتوں کو غور سے سننا اور سن کر سمجھنے کی کوشش کرنا
20:22اب کہیے
20:24بیٹے
20:25تمہاری ماں نے اور میں نے ایک فیصلہ کیا ہے
20:29ہم تمہاری شادی کر دینا چاہتے ہیں بیٹے
20:34کوئی فائدہ نہیں
20:36شادی میرے درد کا علاج نہیں ہے بیٹے
20:38بیٹے تمہاری ماں نے لڑکی پسند کر لی ہے
20:41لیکن وہ مجھے پسند نہیں کریں گے
20:42بیٹے بیٹے
20:44وہاں سے بھی رضا ماندی کا ازاد ہو کیا ہے
20:46اللہ علمی کا نتیجہ
20:48بیٹے تمہیں تو کوئی اعتراض نہیں ہے نا
20:50اعتراض
20:51اعتراض نہیں
20:52انکار ہے بجان
20:53جو خود اپنا بوجھ نہیں اٹھا سکتا وہ دوسرے گا کیا بوجھ اٹھائے گا
21:00آپ اس خیال کو دل سے نکال دیجئے
21:02میں شادی نہیں کر سکتا
21:04خاندان دیجئے
21:07ہاں بجانا
21:08مجھے معاف کر دیجئے
21:11میں مجبور ہوں
21:12شادی
21:13مجھے معاف کریں
21:13تک
21:13مجھے معاف کر
21:24کامدان بھئی ہے
21:24کچی سب کوئی اتھا ملنے آئے ہیں
21:27کامدان بھئی ہے
21:27کون سبھا
21:28کون سبھا
21:28نئے آدمی ہے
21:29وہ کہہ رہے ہیں کہ انسے کہہ دو کہ انسرز آج آئے ہیں
21:31انسرز
21:31نہاں انسرز صرف
21:40بھلاو
21:41نمستے کامران جی
21:43آدھا بھرد ہے
21:43کب آئے کی بات تو پرانی ہو گئی کامران جی
21:48اب تو یہ پوچھئے کب جا رہے ہو
21:50کوئی جیل جا رہا ہے
21:52کوئی شمشان بھومی جا رہا ہے
21:54کوئی قبرستان جا رہا ہے
21:57آئے آئے آئے آئے آئے
21:58اب تو جانے ہی جانا لگا
21:59آئے کامران جی
22:01باشے دو تین دن آئے ہو گئے آئے بی
22:03لکھنا آپ نے اطلاع نہیں دی
22:05چھوڑیے کامران جی
22:07ہمارے آنے جانے کی اطلاع تو سرکار کرتی ہے
22:10ہم بعد میں پہنچتے ہیں
22:12اطلاع پہلے پہنچ جاتی ہے
22:14ویسے میں نے سنایا
22:17آپ کراچی جا رہے ہیں
22:18خلافت کانفرنٹس میں شرکت کرنے کے لیے
22:20ارادہ تو کیا ہے
22:22لیکن آپ کو کیسے اطلاع ہوئی
22:25ہمارے پنچھی توڑتے ہی رہتے ہیں کامران جی
22:28کوئی نہ کوئی پنچھی
22:30سمچار دے ہی دیتا ہے
22:31ایک پنچھی نے تو یہ بتایا ہے
22:34کہ مراج جی اب کھل کر
22:36سیاست میں حصہ لینے کا ارادہ رکھتے ہیں
22:39بھگوان جانے سچا یا جھوٹ
22:41مہینے سنا تو ماف کرنا کامران جی
22:43سمجھ میں نہیں آیا
22:45کہ یہ باسی کڑھی میں
22:47اوبال کیوں آرہا ہے
22:48انہوں نے سیاست تو نہیں چھوڑی تھی
22:50البتہ ملازمت کے سلسلے میں
22:52عملن حصہ لینا چھوڑ دیا
22:53یہی مطلب ہے میرا
22:55تو کیا رام نہ کرے
22:58ملازمت میں کوئی گر بڑ ہو گئی
22:59نہیں ایسی تو کوئی بات نہیں
23:00لیکن اتنا ضرور ہے کہ بہت دنوں کے بعد
23:03وہ کوئی عملی کام کر رہے ہیں
23:04آچھا آچھا آچھا
23:06ہاں وہ کر رہے ہیں تو کچھ نہ کچھ
23:08سوچ کر ہی کر رہے ہوں گے
23:10ایسے آدمی چلو بھر پانی اٹھاتے ہیں
23:13تو تین بار پھوک لیتے ہیں
23:15آپ نہیں جا رہے کراچی کے
23:17ہاں نہیں جا رہا میں کراچی
23:19اس سمائے کراچی جانا اور تیرت کرنا
23:22یہ ایک سمان ہے
23:23پرانتو میں ایک بات کہنا چاہوں گا
23:25آپ سے کامران جی
23:27کراچی کا یہ جلسہ
23:29کوئی نہ کوئی گر بڑ
23:31عوش پیدا کرے گا
23:33اور راج کی بات تو یہ ہے
23:35کہ حکومت بڑی تیاریاں کر چکی ہے
23:38اچھا
23:39تو آپ کو کوئی اندیشہ ہے کہ گر بڑ ہوگی
23:41ارے دیکھتے جائیے کامران جی
23:43بڑے بڑے سمچار سننے میں آئے ہیں
23:47کنتو سمچار کی چنتہ کرتا کون ہے
23:50ہاں ویسے جو کچھ ہو رہا ہے
23:52اس عشاء میں تو سوچنا ہی پڑے گا
23:54تو پھر آپ ہمارے ساتھ چلیے
23:55ہاں ہاں ساتھ بات کی چنتہ نہ کریں آپ
23:58میں الگ جاؤں گا
23:59آپ لوگ الگ جائیے
24:01ویسے پہلے شرداننجی سے بھی تو ملنا ہے
24:04شرداننجی
24:05لیکن وہ تو جیل میں ہے
24:07ہاں ہاں اس لیے تو کہہ رہا ہوں
24:08پہلے ان سے ملنا ہے
24:10جیل آنا جانا اچھا رہتا ہے
24:12ہو شکتا ہے کبھی مجھے خود بیانا پڑے
24:15تو ذرا پہلے سے عادت رہے گی
24:18تحریک خلافات
24:21زدہ بار
24:22محمد علی جہر
24:23محمد علی جہر
24:25حضرات آپ بطل حریت
24:27مولانا محمد علی جہر
24:29جو اس وقت آپ کے شہر کراچی میں
24:31خلافت کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں
24:33اور تحریک خلافت کے قائد ہیں
24:34آپ سے خطاب فرمائیں گے
24:41برادران اسلام
24:43آپ کو معلوم ہے کہ تحریک خلافت کا ایک وقت
24:46میری قیادت میں لندن گیا تھا
24:49اور وہاں سے
24:50جیسا کہ آپ کو معلوم ہے
24:52حکومت برطانے کی بے حصی اور بے تدبیری کی وجہ سے
24:55کورا جواب لے کر واپس ہوا
24:57ہم جب لندن گئے تھے
24:59تو امید ہمارے ساتھ تھی
25:01یہ جاننے کے باوجود کہ ہم اندھیروں کے درمیان ہیں
25:04ہمیں روشنی کی تلاش تھی
25:05اور ہم لندن میں حکومت برطانے کے فہم و تدبر سے روشنی مانگنے گئے تھے
25:10لیکن
25:12وزیر ہن سے ملنے اور ان کا جواب سننے کے بعد
25:14ہمیں معلوم ہوا کہ جس روشنی کی تلاش میں ہم بھاگ رہے تھے
25:18اس کے دامن میں ہمارے لئے اندھیرے کے سوا اور کچھ نہ تھا
25:22ہم سیر آبی کی جستجو میں تھے
25:24اور حکومت برطانے کا تدبر ایک سراب ثابت ہوا
25:27جس سے ہمیں تشنی کی سوا اور کچھ نہیں ملا
25:37برادران اسلام
25:39حکومت برطانیہ نے ہمارے جائز مطالبات کو تسلیم نہیں کیا
25:43اور مسلمانہ نے ہند کے جذبات کو مجروع کرنے
25:46اور ان پر نمک پاشی کرنے میں کوئی قصہ اٹھا نہیں رکھی
25:49اب ہمارا فرض ہے کہ ہم اس کا جواب دیں
25:52اور ہمارا جواب ایک مسلمان کا جواب ہے
26:01آج علماء دین اور سیاسی رہنما
26:03سب اس بات پر متفق ہو گئے ہیں
26:05اور میں ان کی طرف سے اعلان کرتا ہوں
26:07اور روز روشان میں حکومت کی آنکھوں کے سامنے
26:10بابانگے دوھل کہتا ہوں
26:11کہ ہم ایسی حکومت سے تعامل نہیں کریں گے
26:13جو اپنے وفاداروں کو مشلی دینے
26:15کی پالیسی کے بجائے ساتھ دینے کی پالیسی پر گامزن ہے
26:18مجلی اتحاد
26:21میں اعلان کرتا ہوں
26:23کہ اسلام کے دشمنوں کی آنت اور خدمت مدہون حرام ہے
26:26اور اس لئے ہم حکومت برطین کی آنت اور خدمت سے دستبردار ہوتے ہیں
26:32میں سرکاری ملازموں سے اپیل کرتا ہوں
26:34کہ وہ خواہ کسی بھی عدے پر ہوں
26:36انہیں ملازمت ترک کر دینی چاہیے
26:38اور حکومت کی طرف سے دیے گئے تمام تمغے اور خطابات واپس کر دیے جائیں
26:49میں عمام سے درخواست کرتا ہوں
26:51کہ وہ عمد کو برقرار رکھتے ہوئے
26:53مگر جوش اور جذبے کے ساتھ
26:56حکومت برطانیہ کو یہ بتانے کے لیے
26:58اپنے گھروں سے بہاں نکل آئیں
27:00کہ وہ ایسی حکومت کے زیادہ دیر تک وفادار نہیں رہ سکتے
27:03جو ان کے مذہبی جذبات کا اعترام کرنے سے بھی قاسر ہیں
27:23مولانا
27:23میں اپنے فرض کی ادائیگی پر مجبور ہوں
27:27سجیہات لوگی گرفتاری کے باروں سے
27:55حضرات
27:56حضرات
27:56ذرا دیکھئے کہ ہمارے خلاف مقدمہ کیا ہے
27:58ہم چاہتے ہیں کہ ساری دنیا اس کو دیکھ لیں
28:01یہ تو ظاہر ہے کہ یہاں جو کچھ فیصلہ ہوگا
28:04اس کے نتائج صرف انہی لوگوں تک محدود نہ ہوں گے
28:06جو اس حال میں موجود ہیں
28:08نہ ان چند ہزار تک محدود رہیں گے
28:10جو شہر کراچی میں سکونت رکھتے ہیں
28:12پہل واقعہ یہ مقدمہ تو ساری دنیا کے لیے ہے
28:16ہم اپنے مذہبی عقائد اور مراسم کا اعترام کرانے کے لیے
28:19قانون کی تائید حاصل کرنا چاہتے ہیں
28:25حضرات جوری
28:27اصل بحث صرف یہ ہے
28:28کہ ملکہ کا اعلان مسلمانوں کے مذہب کی حفاظت کرتا ہے یا نہیں
28:33میرا پورا جواب ہے
28:34کہ اگر ہم مسلمان سپانیوں سے یہ کہتے ہیں
28:37کہ وہ برطانوی فوج کی ملازمت کر دیں
28:40اور دوسرے لوگوں سے یہ کہتے ہیں
28:41کہ وہ بھرتی نہ ہوں
28:42اور یہ ثابت کرتے ہیں
28:44کہ یہ سب احکام قرآن میں موجود ہیں
28:46تو پھر ہم قانون کی گرفت سے محفوظ ہیں
28:48آپ ہم کو سزا نہیں دے سکتے
28:50جس بات میں تاظراتِ ہنگ قرآن کے خلاف نہیں
28:53اس بات کے متعلق اس کے احکام قابل نفاظ ہیں
28:56اور جب وہ قرآن کے خلاف ہیں
28:58تو اس کے احکام ناقابل نفاظ ہیں
29:00آپ ان کو خلص کرنا پڑے گا
29:09اتفاق ایک سو بیس بے اور ایک سو اکتیس
29:11تاظراتِ ہند کے الزامات کے متعلق
29:14میں جیوری کی رائے کو تسلیم کرتا ہوں
29:18دوسرے الزامات کے متعلق
29:19میں نے اسیسرز کی رائے پر غور کیا ہے
29:23مجھے اسیسرز کی کسرتِ رائے سے اتفاق ہے
29:26ملزم نمبر ایک
29:28محمد علی نے
29:30نو جنوری انیس سو اکیس کو
29:32کراچی میں جو تقریف کی ہے
29:34وہ ان مسلمان
29:36افسروں اور سپاہیوں کو
29:38جو بیڈش گورنمنٹ کے اخواج میں ہیں
29:40اپنے فرائد منصبی کو
29:42ادا کرنے یا پرواڑنہ کرنے کی
29:44ترغیب دیتی ہے
29:45اور ملزم مذکور نے تقریرِ مذکور
29:48بلقیست کیے
29:50تقریر کی صداقت زیر بحث نہیں
29:52میں واقعاتِ مذکورہ کی بنا پر
29:54ملزم مذکور کو
29:56دفعہ پانسو پانچ تازراتِ ہند کے جرم کا مرتقب پاتا ہوں
30:01ملزم نمبر ایک
30:02محمد علی
30:03ملزم نمبر دو شوقت علی
30:05میں تمہیں دفعہ ایک سو سترہ کا مجرم پاتا ہوں
30:08اور تمہیں دو سال قید
30:10بمشقت کی صدا دی جاتا ہے
30:24بولی امام محمد علی کی
30:30جان بیٹا خلاف پہ دے دو
30:41ساتھ تیری ہے شوقت علی بھی
30:57جان بیٹا خلاف پہ دے دو
31:05جا رہی ہے کراچی کے قیدی
31:23جان بیٹا خلاف پہ دے دو
31:30بولی امام محمد علی کی
31:38جان بیٹا خلاف پہ دے دو
31:58آپ نے مجھے طلب کیا
31:59ترشیف رکھئے
32:00شکریہ
32:05مستر مراد مجھے معلوم نہیں کہ یہ بات درست ہے یا غلط
32:10لیکن آپ کے بارے میں رپورٹ کی گئی ہے کہ آپ تیری کے خلافت کی
32:13سرکرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں اس لیے یہ بات میں آپ ہی سے
32:17پوچھنا چاہتا ہوں
32:18آپ کو یقیناً مجھ سے جھوٹ کی توقع نہیں ہوگی
32:21آپ کی سچائے پر مجھے پورا پورا اعتماد ہے آپ انکار کر دیں
32:25مجھے مزید کسی ثبوت کی ضرورت نہیں ہوگی آپ کو مجھ پہ اعتماد ہے
32:29میں آپ کو دھوکا نہیں دوں گا یہ رپورٹ صحیح کیا واقعی
32:35جیہاں میں تیری کے خلافت کے سرگرمیوں میں حصہ لے رہا ہوں
32:41آپ کی سچائی نے آپ کی قدر میرے دل میں بہت بڑھا دی
32:45لیکن آپ کو معلوم ہے کہ آپ اس کالج میں ہوتے ہوئے کسی بھی ایسی تیری کے
32:49میں حصہ نہیں لے سکتے جو حکومت کے خلاف ہو
32:52جیہاں میں نے اس پر غور کیا ہے اور اب میں ایک فیصلے پر پہنچ چکا ہوں
32:57مجھے امید ہے کہ آپ اپنی دیری ناملازمت کا خیال رکھتے ہوئے
33:02آئنداز سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینا بند کر دیں گے
33:04میرا فیصلہ ہے اس کے برعکس
33:06میں سیاسی سرگرمیوں میں کھل کر حصہ لینے کے لیے
33:10اپنی ملازمت سے دسپردار ہونے کا فیصلہ کر چکا ہوں
33:13مسٹر مراد
33:17آپ نے اپنے فیصلے پر اچھی طرح غور کر لیا ہے
33:20اچھے ہاں
33:22میں نے جو فیصلہ کیا ہے بہت سوچ سمجھ کر کیا ہے
33:25اگر آپ مجھے ابھی نہ بولاتے تو میں خود آپ کے پاس حاصر ہوتا
33:32یہ میرا ستیفہ ہے سرگرمی
33:35مجھے آپ سے ہمدردی ہے مسٹر مراد
33:36میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ ستیفہ دینے سے پہلے
33:40ایک مرتبہ آپ پھر غور کر لیجئے
33:42جی نہیں بہت بہت شکریہ آپ کی ہمدردی کا
33:45لیکن میں نے جو فیصلہ کیا ہے
33:47میں اس پر قائم رہنا چاہتا ہوں
33:51میں تو آپ کو مبارک بات دیتا ہوں مراد جی
33:54آپ نے بڑا کام کیا
33:56ورنہ اتنی بڑی ملازمت چھوڑ دینا آسان نہیں ہے
33:59روٹی کا سوال ایسا ہے
34:01کہ بڑے بڑے ڈول جاتے ہیں
34:04میں نے جب خود ملازمت چھوڑی تھی
34:06تو دن کو تارے نظر آگئے تھے
34:09پھرے چھوڑی آنس راج صاحب
34:10یہ ملازمت کی قربانی ایسی کوئی بڑے قربانی نہیں ہے
34:14مذہب کے لیے تو لوگ جان بھی دے دیتی ہیں
34:17بسے مجھے خوشی اس بات کی ہے
34:19کہ خلافت کا فیصلہ مسلمانوں کا مسئلہ ہے
34:21لیکن ہندو بھائی بھی اس میں ہمارا ساتھ دے ہیں
34:23یہ کیا بات کر رہے ہیں آپ مراد جی
34:25ہندو اور مسلمان الگ الگ تھوڑے ہیں
34:28دونوں کا دھرم الگ ہے تو کیا ہوا
34:30دیش تو ایک ہے
34:30اور پھر یہ بات بھی ہے مراد جی
34:33کہ مسلمان بھائی بھی تو ستیہ گرہ میں ہمارا ساتھ دے چکے ہیں
34:37انس راج جی
34:38شردانہ جی کا کیا حال ہے
34:40جیلی میں ہے
34:41کبھی کبھی ملنے چلا جاتا ہوں
34:43ابو آپ کی یہ شردانہ جی سے ملاقات تو نہیں ہوئی تھی
34:46بڑے جوشیلے آدمی ہیں
34:48ہندو مسلم اتحاد کے لیے انہوں نے بہت کام کیا
34:50شردانہ
34:52تم خوشی رام کی بات تو نہیں کر رہا جو پہلے پولیس میں تھے
34:55اور پھر ملازمت چھوڑ کر ہر دوار چلے گئے تھے
34:56ہاں ہاں مراجی آپ بلکل ٹھیک سکتے ہیں
34:59ارے اسے تو میں اچھی طرح جانتا ہوں
35:01ایک مرتبہ وہ لاہور آئے تھے
35:03تو مسلمانوں نے انہیں کندے پر سوار کر کے جلوس نکالا تھا
35:06ہندو مسلم ایک تھا کہ یہی نمونے دیکھ کر تو مجھے وشواس ہو گیا ہے
35:10کہ بھارت ماں تھا کہ اب دن پھرنے والے ہیں
35:13میں تو سچ کہتا ہوں مراجی
35:15انگریز اب زیادہ دن ہندوستان میں نہیں رہ سکتی
35:18تم ٹھیک کہتے ہو
35:20انس راج جی
35:22تمہیں یقین ہے کہ شرداندن جی تمہاری بات مان لے کی
35:25اجی یقین نہ ہوتا تو میں آپ سے کہتا ہی کیوں
35:27اور سچی بات تو یہ ہے
35:29کہ میں جو کچھ کہہ رہا ہوں انہیں کی مرضی سے کہہ رہا ہوں
35:32اچھا
35:34تمہارا مطلب ہے شرداندن جی معافی مانگنے کیلئے تیار ہے
35:36اجی ایک بار نہیں سو بار سو بار
35:39اچھا
35:40ہاں
35:40تو تم ان سے بات کر لو
35:42میں انہیں یہاں تمہارے پاس بلاتا ہوں
35:45اگر وہ تیار ہوں
35:46تو میں ابھی ہکام سے بات کر کے انہیں چھٹی دلاتا ہوں
35:48آپ انہیں بلوائیے اور معافی نامہ تیار رکھئے
35:52پھر دیکھئے ہنس راج کیا کرتا ہے
35:56آپ ٹھہریں
35:57میں انہیں ابھی یہاں آپ کے پاس بھیجتا ہوں
36:09نمستے سوامی جی
36:11سوامی جی
36:12کیا کہہ رہے ہو ہنس راج
36:14بس سنتے جائیے
36:16میں نے ساری بات کر لی ہے
36:19سرکار آپ کو چھوڑ دینے پر راضی ہے
36:21پر انتو ایک شرط ہے
36:23میں معافی مانگنے کیلئے تیار ہوں
36:25اجی یہ بات تو پہلے سے ہی تیار ہو چکی ہے
36:27میں ایک اور بات کر رہا ہوں
36:29تو بتاؤ نا
36:30کیا کہہ رہے ہو ہنس راج
36:32حکومت اس وقت بڑی مصیبت میں ہے
36:34بڑا چکر یہ ہوا ہے
36:36کہ ہندو اور مسلمان ایک دوسرے سے مل گئے ہیں
36:38آپ تو دھرم سیوک ہیں
36:40بھلا بتائیے
36:42کہ ہندو اور مسلم کبھی ایک دوسرے کے ساتھ مل سکتے ہیں
36:45نہیں یہ بات مت کہو ہنس راج
36:48میں تو مسلمانوں کے ساتھ ایک برتن میں پانی پی چکا ہوں
36:52عجیب وہ بات اور تھی
36:53ان دنوں یہی سب کچھ ہونا تھا
36:56پر انتو اب حالات بدد چکے ہیں
36:58اور ذرا میری طرف تو دیکھو
37:01آنکھ میں لاؤ سوامی جی
37:03کیا تم سچے من سے ملچ مسلمانوں کے ساتھ تھے
37:07تم کہنا کیا چاہتے ہو
37:09وہی جو تمہارے من میں ہے
37:13بولو
37:14سوامی جی منظور ہے
37:16تم
37:17تم مجھے مشکل میں ڈال رہے ہو ہنس راج
37:20حجی میں تو آپ کو دھرم سیوکا راستہ بتا رہا ہوں
37:23جیل سے چھٹی بھی مل جائے گی
37:25اور دھرم کی سیوکا موقع بھی مل جائے گا
37:27پر آپ کی مسلم تو وہی ہے
37:30کہ من چاہے انڈیا ہلاے
37:32حجی بولو منظور ہے کہ نہیں
37:34ٹھیک ہے
37:36میں بچار کر کے بتا دوں گا
37:38سوچ بچار کی بات نہیں ہے سوامی جی
37:40کل کرے سو آج کرے
37:43آج کرے سو اب
37:46فیصلہ
37:47ابھی ہوگا
37:49اچھا
37:51میں تیار ہوں
37:54ہاں
37:55یہ ہوئی نا بات
37:57سوامی جی
38:02اچھا
38:04sword
38:06موسیقی
38:14کل کرے
38:16بات
38:16اچھا
38:17کل کریں
38:27بات
38:40سجنو تمہیں معلوم ہے یہ باپی ملچ مسلمان کون ہے
38:46ان میں مٹھی بھر لوگ وہ ہیں جو عرب اور ترک لٹیروں کے ساتھ
38:53ہمارے دیش میں آئے تھے اور تلوار کے بل پر انہوں نے بھارت ورش
38:59پر راج کیا انہوں نے ہندو جاتی کو اپنا سیوک بنا لیا اور خود
39:08راج میلوں میں ہمارے ہی دیش کے دھندولت سے جیون عیش میں بتانے
39:15لگے اور پھر اس حکومت نے لالت سے دھونس سے چل کپڑ سے ہمارے
39:23بہت سے ہندو بھائیوں کا دھرم نشٹ کر کے انہیں مسلمان بنا لیا
39:29اور ان کی مدد سے بھارت ورش میں یہ ہمارے مقابلے پر آ گئے
39:36سجنو ہزار سال راج کرتے ہوئے ان پاپی مسلمانوں نے جو کھٹناک
39:41کھڑا کیا ہے اب ہندو جاتی اسے برداشت نہیں کرے گی
39:51سجنو میں اپنی اور سے ہندو جاتی کی اور سے ان پاپی مسلمانوں سے
39:58کہتا ہوں تم بھدیسی لوگ ہو بھارت ورش میں تمہارے لیے کوئی اتھان
40:04نہیں ہے ہم تمہیں دیش سے نکال باہر کریں گے اور ہمارے وہ بھائی
40:11جو ہندو سے مسلمان ہوئے ہیں ان کی جو اولاد ہے وہ ہندووں کی
40:16اولاد ہے ہم ان کی شدی کریں گے ہم انہیں پھر مسلمان سے ہندو
40:31بنا لیں گے تاکہ بھارت ورش میں ہندووں کے سوا پھر کوئی باقی نہ
40:43برادران اسلام متاثب ہندووں نے شدی اور سنکھن کی تحریکیں
40:48چلا کر مسلم اتحاد کی پیٹ پجھو چھوڑا گھوپا ہے اس کے بارے میں میں
40:52صرف یہی کہہ سکتا ہوں کہ یہ ہندوستان کی ایک ایسی بدنصیبی ہے
40:56کہ جس کا اضالہ شاید صدیوں تک نہ ہو سکے گا مسلم اتحاد مجھے افسوس
41:03اس بات کا ہے کہ ہندوستان کی تاریخ کے اس نازک موڑ پر جب
41:07ہمیں اتحاد اور تعاون کی سب سے زیادہ ضرورتی اس وقت متاثب ہندو
41:11کی ناپاک مہم کے خلاف اور تو اور گاندی جینی بھی ایک لف نہیں کہا
41:14اس موقع پر ان کی خاموشی اتنی پوراستار ہے کہ اسے گاندی کی
41:19سیاست کا ایک راز ہی کہا جا سکتا ہے
41:24برادران اسلام میں آپ سے اپیل کرتا ہوں کہ ان حالات سے دل
41:28برداشتہ اور مایوس نہ ہوں اور اس بات کی کوشش کریں کہ ہندو
41:32مسلم اتحاد کا جو اصول لکنو پیکٹ میں مسلم لیگ اور کانگریس
41:36نے مل کر تسلیم کیا تھا اس کی کسی قیمت پر خلاف ورزی نہ ہونے
41:39پائے یاد رکھئے کہ ہندوستان کی تاریخ آپ کی طرف دیکھ رہی ہے
41:43اور آپ کو مسلمان کی حیثیت سے ثابت کرنا ہے کہ آپ نہ صرف
41:46ہندوستان میں بلکہ ساری دنیا میں امن و آمان خیر اسلامتی کے
41:51زامن ہیں
41:51تاری کے خلافے
41:52ملدہ پھار
41:53تاری کے خلافے
41:54ملدہ پھار
42:05ملدہ پھار
42:07آگے کامدل بیچے
42:08رائے پھار
42:08زیدہ بیٹا آج کا اخبار دیکھا
42:10نہیں تو
42:11کوئی خاص خبر ہے کیا
42:13بہت بری خبر ہے بیچے
42:15کوہارٹ میں ہندو مسلم فساد ہو گیا
42:17فساد
42:19مجھے اس کا اندیشہ تھا
42:21یہ فساد اسی کتاب جی کے بنا پر ہوا ہے نا
42:23جسے سناتن دھرم صباح نے شائع کیا تھا
42:25اور جس میں خان کعبہ اور رسول اکرم کی شاملے گستاخی کی گئی
42:29آہ بیٹے فساد کی بنیاد وہی نظر ہے
42:32صباح کے سیکیٹری کو پہلے گرفتار کر لیا گیا تھا
42:35اس پر ہندو نے مظاہرہ کیا تو اسے چھوڑ دیا
42:37اس پر مسلمانوں کا غصہ ضروری تھا
42:40مسلمانوں نے جلوس نکالا تو ہندو نے فائرنگ کر دی
42:44خدا جانے شفقت کی گھرونوں کا کیا حال ہوگا
42:47خدا کرے سب خیریت ہو
42:48یہ تو شفقت کی درجہ سے بہت پریشانی ہوگا یہ بیٹے
43:22مسلمانوں نے
43:25کیونکہ
43:26کیونکہ
43:28میں
43:30میں
43:31وہ
43:31وہ
43:35وہ
43:36وہ
43:36وہ
43:36وہ
43:36وہ
43:36وہ
43:36وہ
43:37وہ
43:38وہ
43:39وہ
43:40وہ
43:41وہ
43:43وہ
43:43وہ
43:45وہ
43:47وہ
43:50وہ
43:51وہ
43:51وہ
43:57وہ
43:59میں... میں ناس... میں... میں ناس... میں...
44:04وہ سب... جس... جس...
44:09جس...
44:33剪... جس...
45:02موسیقی
45:34موسیقی
46:04موسیقی
46:15موسیقی
46:17موسیقی
46:27موسیقی
46:28موسیقی
46:28موسیقی
46:34موسیقی
46:43موسیقی
46:51موسیقی
46:53کام لینا چاہیئے تھا کیونکہ یہ ہمارے پاک مذہب کی تعلیم ہے ہندو مسلم
46:58اتحاد کو اس فساد اور گاندی جی کے بیان سے جو نقصان پہنچا ہے اس کی
47:02ترافی کے لیے ایک اتحاد کا امسل پلا رہا ہوں جس میں کانگریس اور
47:05مسلم لیگ دونوں ہی کے مندر شریک ہوں گے ملان صاحب کیا کانگریس
47:08کی تاریخ کا تحین ہو چکا ہے کانگریس کی تاریخ کا اعلان جلد کر دیا
47:12جائے گا جس میں کوہارٹ کے فساد کے بارے میں صحیح صورتحال کو لوگوں
47:23کیا تو نظر نہیں آتا آپ کا خیال ہے اتحاد کانفرنس سے کوئی
47:27فائدہ نہیں ہوگا بیٹے میری ذہن میں سب سے بڑا سوال گاندی جی کے
47:30بارے میں ان کا رویہ میری تو سمجھ میں نہیں آتا پہلے انہوں نے
47:34فساد کی ذمہ داری مسلمانوں پر ڈالی تھی اور اب برات رکھنے کا
47:37اعلان کر دیا سب کامران بیٹے یہ اندیشہ ہے کہ اس سے اتحاد قائم
47:43ہونے کے بچائر تلخی میں صافہ ہوگا شفقت بیٹے تم کہاں جا رہا
47:53شفقت کامریہ شفقت اب بجان کیا پچھتے ہیں
47:59مجھے مجھے شفقت بجھو میں چھپ چھپ نہ رہا کریں
48:03مجھے معلوم ہے تمہیں شدید صدمہ پہنچائے
48:10تمہارے جسوات جو ہیں وہ اُلچے ہوئے ہیں تمہارا دماغ اُلچہ ہوا ہے
48:13لیکن میٹے بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں جن پر صبر کرنا پڑتا ہے
48:21مجھے ٹھیکی
48:22شفقت
48:22تم ہر عرق دیے کیا سوزتے ہیں
48:25آپ
48:31آجار
48:37کہاں جائے روز شفقت
48:41ٹھیک
48:45کمرے میں
48:47چاہو بیچے چاہو
48:49واقعی آیرام کی ضرورت ہے
49:05مہناز بیٹی کیا کر رہی ہو
49:07کشنے
49:08بیٹی اتنا کام نہ کیا رو
49:09تھک جاؤ گے
49:10کیوں چچی جان
49:11کیا یہ میرا گھر نہیں
49:12نہیں بیٹی یہ بات نہیں ہے
49:14مگر مجھے اچھا نہیں لگتا ہے
49:15چچی جان میں تاکہ اپنی امی کی برابر سمجھتی
49:18بیٹی اس میں شک بھی کیا ہے
49:20میں تو تمہیں خود اپنی اولاد کی طرح سے چاہتی ہوں
49:23بلکہ تمہارے چچا تو یہ کہتے ہیں
49:25کہ خدا نے ہمیں بیٹی نہیں دی تھی
49:26اب تمہارے روپ میں بیٹی بھی مل گئی ہے
49:29واقعی چچا جان ہم سے بہت محبت کرتے
49:31اب تمہیں کیا بتاؤں بیٹی
49:33کہ شفقت کی وجہ سے وہ کتنا پریشان رہتے ہیں
49:36اب سے دور کامران کی طرف سے کچھ پریشانی ہو گئی تھی
49:40میں نے تو انہیں اس زمانے میں بھی فکر مندی دیکھا
49:43ایک مانی
49:44کہاں ہیں آپ تلاش کرتا رہوں
49:46کیا ہوا
49:48کیا باتیں ہو رہی ہیں
49:49میں نے اس بیٹی سے شفقت کے بارے میں بات کر رہی تھی
49:52بیٹی تم اس کو کچھ سمجھائے کرو
49:54آپ لوگ اس کی بھیکار فکر کرتے ہیں
49:56حساس آدمی اس لیے زیادہ اثر لے دی
49:59لیکن اب میں نے اس کے علاج سوچ لیا ہے
50:06بیٹی وہ تمہارا ہم امور ہے
50:08تم ہی اس کو سہارا دے سکتے ہو
50:11اچھا
50:11اگر میں نے اسے ٹھیک کر لیا
50:13تو آپ مجھے کیا دیں گا
50:16سودا کر رہے ہو
50:17سودا ہے بالکل
50:18اچھا
50:19تو تم
Comments

Recommended