- 2 days ago
#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama #historical #tabeer
Category
📺
TVTranscript
00:00:28موسیقی
00:00:30آپ کا ہے
00:00:31ضرور ہوگا جی
00:00:33بہت سے نسلمانوں کے مکان خالی ہو گئے ہیں
00:00:35اور پھر دلی بھی پوری خالی ہو چکی ہے
00:00:38بہت سے مکان منتخب کر کے
00:00:40قرائے پر دے دیئے گئے ہیں
00:00:42میں نے بھی یہ مکان قرائے پر لیا ہے
00:00:44اور کچھ پوچھنا ہے
00:00:45تو سرکار کے دفتر لیا کر پوچھ کچھ کیجئے
00:00:49آپ کا بہت بہت شکریہ
00:00:51جی
00:01:11سکینہ
00:01:12نہیں
00:01:18وہ ایسا نہیں کر سکتے
00:01:22انہیں کچھ ہو گیا
00:01:25وہ اپنے ہوش میں نہیں
00:01:31مظلوم لڑکوں کی قسمت
00:01:32ہمیشہ ایسی ہوتی ہے سکینہ
00:01:35میرے ساتھ بھی یہ ہوا تھا
00:01:37میں بھی جب اپنا سب کچھ لٹا کے
00:01:39اپنے گھر پہنچے تھی
00:01:40تو میرے باپ کو کچھ ہو گیا تھا
00:01:43وہ بھی اپنے ہوش میں نہیں رہتے
00:01:46کتنی اچھی بات ہے
00:01:47جنہیں بے ہوش ہونا چاہیے
00:01:49انہیں زیادہ ہوش آ جاتا ہے
00:01:51جنہیں ہوش میں ہونا چاہیے
00:01:53وہ زیادہ بے ہوش ہو جاتے ہیں
00:01:55مجھے بتاؤ
00:01:58میرا بنے گا کیا
00:01:59میں کہاں جاؤں گی
00:02:02تمہارے بھائی کے لعبہ
00:02:03تمہارا اور کوئی نہیں ہے
00:02:05ماں باپ
00:02:07کوئی اور عزیز رشتدار
00:02:09نہیں
00:02:09کوئی نہیں
00:02:11اور کوئی ہے بھی تو
00:02:12کون ہے
00:02:14کوئی ہے بھی تو نجانے کہاں ہے
00:02:16کون ہے
00:02:17تمہارا منگیتر
00:02:20ہاں
00:02:21میری آخری امید
00:02:22یا تمہارا آخری دھوکہ
00:02:25میری طرح
00:02:27کیوں
00:02:29تمہارے ساتھ کیا ہوا تھا
00:02:30جب میرے باپ نے مجھے نکال دیا
00:02:33تو میرا آخری سارا سہل کے سوا اور کوئی نہیں تھا
00:02:36ہاں
00:02:37وہ میرا منگیتر تھا
00:02:39میں نے اس سے بچپن سے چاہا تھا
00:02:41اور وہ بھی میری محبت کا دھم پرتا تھا
00:02:44مجھے امید تھی
00:02:46وہ مجھے قبول کرنے سے انکار نہیں کرے گا
00:02:49لیکن سکینہ
00:02:50جب خون کے رشتے جواب دے جاتے
00:02:53تو دل کے رشتے بھی باقی نہیں رہتے
00:02:56نہیں
00:02:57ایسا نہ کہوں
00:02:58میں مر جاؤں گے
00:03:00موت اتنی آسانی ہے سکینہ
00:03:03جنہیں زندگی جواب دے جاتے ہیں
00:03:05انہیں موت بھی سہرہ نے دی دی
00:03:07میں نے بھی کئی بار منا چاہا
00:03:10لیکن قسمت پہ
00:03:11ایک بار کی موت کی بجائے
00:03:13بار بار مرنے پہ مشکور کر دیا
00:03:16یا اللہ
00:03:18میں کیا کروں
00:03:21صبر
00:03:22سکینہ صبر
00:03:23دل کو پتھر بنا لو
00:03:25جو سکونوں میں سے نہیں مل سکتا
00:03:28اسے مایوسی میں ڈھونڈنے کی کوشش کروں
00:03:32کاش وہ یہاں ہوتے
00:03:35کاش میں ان سے ایک بار مل کر
00:03:36اپنا سارا حال بتا دیتی
00:03:38اس کے بعد کیا ہوگا
00:03:40یہ تم ابھی سوچنے کے تیار دیکھو
00:03:42لیکن
00:03:43تمہیں سوچنا ہوگا
00:03:46صبر کرو اکبال
00:03:48پتھر کی سل رکھ لو دل پر
00:03:51زندگی نے جو کچھ تمہارے ساتھ کیا ہے
00:03:53وہ شاید موت بھی نہ کر سکتی
00:03:57کچھ سمجھ میں نہیں آتا اکتر
00:04:00کچھ سمجھ میں نہیں آتا
00:04:05سکینہ مر نہیں سکتی
00:04:08ناصر کہاں ہے
00:04:10ناصر تو کئی کئی روز گھر نہیں آتا
00:04:13میں اسے گھر لے آتا ہوں
00:04:15لیکن وہ پھر چلا جاتا ہے
00:04:18سکینہ کے اوقع کے بعد سے کچھ پاگل سا ہو گیا ہے
00:04:22مجھے اس کی بات ہو کا یقین تو نہیں
00:04:24مگر
00:04:24میں کہاں جاؤں کہاں تلاش کروں ان لوگوں کو
00:04:28کوئی بھی تو نہیں رہا
00:04:30آؤ اقبال
00:04:31ہم دونوں مل کر ناصر کو تلاش کرتے ہیں
00:04:35میں تو کبھی کبھی گھر کی خیر خبر لینے آ جاتا ہوں
00:04:38وہ بھی اس در سے
00:04:39کہ خالی رہا تو کوئی قبضہ نہ کر لے
00:04:43اس گلشن ہستی میں
00:04:45عجب دید ہے لیکن
00:04:49جب چشم کھل گل کی تو
00:04:53موسم ہے خزاں کا
00:04:57دکھلائیے لے جا کے
00:05:00تجھے مصر کا بازار
00:05:04لیکن نہیں خواہا
00:05:08کوئی واجن سے گرہ کا
00:05:11ہستی سے عدم تک
00:05:15نفس جن کی ہے را
00:05:19دنیا سے گزرنا
00:05:23سفر ایسا ہے کہاں کا
00:05:27اس گلشن ہستی میں
00:05:31عجب دید ہے لیکن
00:05:34جب چشم کھلی گل کی تو
00:05:38موسم ہے خزاں کا
00:05:41دکھلائیے لے جا کے
00:05:46تجھے مصر کا بازار
00:05:49لیکن نہیں خواہا
00:05:53کوئی واجن سے گرہ کا
00:05:57ہستی سے عدم تک
00:06:01نفس جن کی ہے را
00:06:04دنیا سے گزرنا
00:06:09سفر ایسا ہے کہاں کا
00:06:13اس گلشن ہستی میں
00:06:17عجب دید ہے لیکن
00:06:21جب چشم
00:06:24ناصر میں اقبال ہوں
00:06:25اقبال
00:06:26اقبال
00:06:28ہاں ناصر اقبال
00:06:31اقبال
00:06:33مبارک ہو
00:06:33فاتح بن کر آئے ہو
00:06:35غازی بن کر آئے ہو
00:06:38لیکنو پتہ ہو گیا
00:06:40بولو
00:06:43جواب کیوں نہیں دیتے
00:06:44کہتے کیوں نہیں
00:06:46کہ بہتر شاہ کے لیے
00:06:48تاج لے کر آئے ہو
00:06:53وہ تو چلے گئے
00:06:57رنگون چلے گئے
00:07:00ایسا چچا چلے گئے
00:07:04ایوب چلا گیا
00:07:07خانہ جان چلی گئی
00:07:08اور ہاں سکینہ چلی گئی
00:07:12سکینہ چلی گئی
00:07:14سب چلے گئے
00:07:18بہت دیر میں آئے ہو
00:07:19اپال بہت دیر میں آئے ہو
00:07:21نہ صرف گھر چلو
00:07:22وہاں چل کر باتیں ہوں گی
00:07:24گھر
00:07:26ہاں اگر
00:07:27کوئی گھر ہے تو ضرور چلو
00:07:30اگر
00:07:31کیا تمہیں معلوم نہیں
00:07:33مسلمانوں کے گھروں میں اندھیرہ رہتا ہے
00:07:37لالکلے تک میں روشن نہیں ہے
00:07:39جامہ مسجد
00:07:41فیران پڑی ہے
00:07:43مصر آؤ میرے ساتھ
00:07:45ہاں چلو
00:07:47ضرور چلو سکینہ انتظار کر رہی ہوگی
00:07:50سکینہ روز تمہارے انتظار کرتی ہے
00:07:53مجھ سے پوچھتی ہے
00:07:54بھائی جان
00:07:56اگبال کب آئیں گے
00:07:59سکینہ کہاں ہے ناصر
00:08:00گھر ہوگی
00:08:01اگبال کب آئیں
00:08:02نہیں
00:08:05سکینہ تو
00:08:07سکینہ تو امر گئی
00:08:09اپاک سکینہ
00:08:12امر گئی اپاک
00:08:14اگبال کبائ limite
00:08:16اگبال کبائچ
00:08:17آئیں ڈبال
00:08:28مل چکے
00:08:31وہ بہت مظلوم لوگ ہیں غریب مفلس دنیا کے ستائے ہوئے انہیں مدد کی ضرورت ہے مقدس باپ
00:08:41انہیں مدد دی جائے گی میں نے انہیں اس کا یقین دلایا ہے جو کام توپوں اور بندوقوں سے نہیں
00:08:47ہو سکا
00:08:48ہمیں اسے اپنی محبت سے کرنا ہے انہیں اس کی ضرورت بھی ہے مقدس باپ
00:08:53ہندوستان اب صلیب مقدس کے سائے میں ہے ہمالیہ سے راست کماری تک یسو مسیح کے حکومت قائم ہو چکی
00:09:00ہے
00:09:01اب ہمارا سب سے مقدس فریضہ بھٹکے ہوئے لوگوں کو خداوند خدا کی طرف بلانا ہے انہیں مسیحی بنانا ہے
00:09:09اس سلسلے میں تمہاری خدمات یاد رکھی جائیں گی
00:09:13لیکن مقدس باپ
00:09:14کیا کہنا چاہتی ہو بیٹی
00:09:16انہیں جبرن تو مسیحی نہیں بنایا جائے گا
00:09:20مسئلہ اس کے خلاف ہے اور میں خود جبر کو پسند نہیں کرتا
00:09:24لیکن یہ باتیں تمہارے سوچنے کی نہیں ہیں
00:09:29ہمیں معلوم ہیں کہ ان لوگوں کے ساتھ بڑا ظلم ہوا ہے
00:09:32سختی ہوئی ہے
00:09:34ان کے دل ٹوٹے ہوئے ہیں
00:09:37لیکن تم ان کے درمیان رہ چکی ہو اور یہ تمہیں اپنا ہمدرد سمجھتے ہیں
00:09:42ہمیں اس سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے
00:09:45لیکن مقدس باپ
00:09:46اگر ان پر سختی کی گئی تو میں اس سے پسند نہیں کروں گی
00:09:50لڑکی تمہیں صرف اپنے کاموں کی طرف توجہ کرنی چاہیے
00:09:54خدا وند خدا ایسے کاموں کو پسند کرتا ہے جن کا مقصد دین کی خدمت ہو
00:09:59میں انسانوں کی خدمت کرنا چاہتی ہوں
00:10:02یہی میرے لیے دین کی خدمت ہے
00:10:06ہمارے ہر کام کا صرف ایک مقصد ہونا چاہیے
00:10:09صلیب مقدس کا سایہ دنیا میں اتنا پھیلا دینا کہ کوئی ایک متنفس بھی باہر نہ رہ سکے
00:10:15ہم اوپر کے لوگوں سے تمہاری تعریف کر چکے ہیں
00:10:19اور چاہتے ہیں کہ تمہاری خدمات کا اعتراف کیا جائے
00:10:22اور اگر ہو سکے تو مناسب صلح دیا جائے
00:10:25لیکن یہ صرف اس وقت ہو سکتا ہے اگر تم ثابت کر سکو
00:10:29کہ تمہاری ہر کوشش یسو مسیح کے ناموس میں اضافے کے لیے ہے
00:10:33میں اس کے لیے آپ کی شکت گزار ہوں مقدس باپ
00:10:37لیکن میرا مقصد صرف یسو مسیح کی خوشنودی حاصل کرنا ہے
00:10:41میں اس کے سوا کوئی صلح نہیں چاہتی
00:10:46تو ابھی بڑی ناسمجھ ہے لڑکی
00:10:49لیکن یہ سمجھنے کی کوشش کرنا
00:10:51کہ ہم جو کام کرتے ہیں
00:10:54تیرا بھلا اس کے سوا اور کسی چیز میں نہیں
00:11:02کیا حال ہے اس لڑکی کا
00:11:03بس روئے جا رہی ہے
00:11:05میں نے اس سے بہت سمجھایا
00:11:06مگر اس سے چین نہیں آتا
00:11:09تم اسے کچھ بہلانے کی کوشش کرو
00:11:11اور یقین دلاؤ کہ ہماری پناہ میں اسے کوئی تکلیف نہیں ہوگی
00:11:15میں تو اسے گھنٹوں سمجھاتی ہوں مقدس باپ
00:11:18مگر وہ کچھ سنتی ہی نہیں ہے
00:11:20بیچاری پریشان ہے
00:11:23دل کو سکون ملے گا تو سب کچھ سننے اور سمجھنے لگے گی
00:11:28اس وقت تمہارا کام صرف یہ ہے کہ تم اسے یقین دلاؤ کہ وہ خداوند خدا کی رحمت میں آگئی
00:11:35ہے
00:11:36لیکن ایک بات کا خیال رکھنا
00:11:38جی مقدس باپ
00:11:39وہ لڑکی کسی حالت میں گرجہ سے باہر نہ جانے پائے
00:11:44مقدس باپ
00:11:45گرجہ کی محل میں ابھی اس کا دل نہیں لگتا
00:11:47میرا تو خیال تھا
00:11:49کہ اگر تھوڑے دیر کے لیے اسے باہر لے جوں
00:11:51تو شاید اس کا دل بہل جائے
00:12:02مگر جوزف کو ساتھ لے جانا وہ اس پر نظر رکھے گا
00:12:06بہتر ہے مقدس باپ
00:12:08یاد کر کے بتاؤ ناصر پھر اس کے بعد کیا ہوا
00:12:12کچھ یاد نہیں آراب کچھ یاد نہیں آتا
00:12:16سوچو ناصر ذہن پر زور ڈالو
00:12:21ہاں وہ چلی گئی
00:12:24خالہ جان چلی گئی
00:12:26پھر میں اور سکینہ واپس آ رہے تھے
00:12:29تو راستے میں
00:12:30ہاں ہاں سوچو غور سے یاد کرو
00:12:33راستے میں سکینہ نے مجھ سے کہا
00:12:36بھائی جان ایک گاڑی ہمارا پیچھا کر رہی ہے
00:12:41میں نے موڑ کر دیکھا
00:12:43تو ایک گاڑی میں کچھ فوجی ہمارا پیچھا کر رہے تھے
00:12:47فوجی
00:12:48ہاں
00:12:48ہاں
00:12:49ناصر میں تو
00:12:51ہمارا پیچھا کر رہے تھے وہ
00:12:54پھر کیا ہوا
00:12:59پھر
00:13:05پھر
00:13:06پھر
00:13:10پھر
00:13:10ہاں
00:13:11پھر میں نے ایوب کو مار دیا
00:13:28پھر
00:13:34پھر
00:13:36پھر
00:13:37پھر
00:13:37پھر
00:13:41پھر
00:13:45پھر
00:13:46پھر
00:13:46پھر
00:13:46پھر
00:13:46پھر
00:13:47پھر
00:13:48پھر میں زخمی ہو گیا
00:13:52پھر سکینہ کا کیا ہوا
00:13:54پھر میں زخمی ہو گیا
00:13:55پھر میں زخمی ہو گیا
00:13:56سکینہ کو انہیں مار ڈالا
00:13:57پھر
00:14:05پھر
00:14:07پھر
00:14:07پھر
00:14:09پھر
00:14:10مار ڈالا
00:14:12انہوں نے سکینہ کو مار ڈالا
00:14:19مر گئی
00:14:21میری بین
00:14:23مر گئی
00:14:25انہوں نے سے مار ڈالا
00:14:27میری بین مر گئی
00:14:30مر گئی
00:14:32مر گئی
00:14:33مر گئی
00:14:34مر گئی
00:14:51کیا سوچ رہا ہوں
00:14:53کیا سوچ رہا ہوں
00:14:55کچھ بھی نہیں
00:14:57سوچنے کے لئے اب رہی کیا گیا ہے
00:15:01ہر چیز چل کر راک ہو گئی
00:15:05کریدوں بھی تو اس راک میں کچھ نہیں ملتا
00:15:09تمہارے ساتھ جو کچھ بھی ہوا اقبال
00:15:12وہ طرح تمہارے ساتھ نہیں ہوا
00:15:14پوری قوم کے ساتھ ہوا ہے
00:15:17یہ سوچ کر تمہیں صبر کر لینا چاہیے
00:15:20صبر
00:15:21کس کس بات کا صبر کروں اختر
00:15:25دلی گئی تو پھر بھی سب کچھ ہار کر امید نہیں ہاری تھی
00:15:29حوصلہ نہیں ہارا تھا
00:15:32لیکن اپکے ایسی مار پڑی کہ تلوار کے ساتھ دل بھی ہار گیا
00:15:35پھر اب تم نے کیا سوچا ہے
00:15:38میرا دل نہیں مانتا اختر کے سکینہ مر گئی ہے
00:15:42کچھ سمجھ میں نہیں آتا ہے کہ کیا کروں
00:15:47صرف ایک امید ہے
00:15:50اگر وہ زندہ ہے تو شاید امیر چچا کے پاس لاہور چلی گئی ہو
00:15:55لاہور میری آخری امید ہے
00:15:59سوچتا ہوں ناصر کو بھی ساتھ لے چلیں
00:16:01نا نا نا
00:16:03ناصر نہیں جائے گا
00:16:05ویسے بھی تم اسے لے جا کر کیا کروگے
00:16:08اب وہ کہیں آنے جانے کے قابل بھی نہیں رہا
00:16:11میں یہاں اس کی دیکھ بھال کرتا رہوں گا
00:16:15میرا ذہن جواب دے چکا ہے اختر
00:16:19زندگی سے اب کوئی لگاؤ نہیں رہا
00:16:21میرے دوست زندگی خدا کی ایک امانت ہے
00:16:26ہر انسان کو آخر وقت تک اس امانت کی حفاظت کرنی چاہیے
00:16:31لاہور پہنچنے کے اطلاع جلتے ہیں اقبال
00:16:34میں تمہارا انتظار کروں گا
00:16:36انشاءاللہ میں وہاں پہنچتے ہی اطلاع دے دوں گا
00:16:38اختر ناصر کا ضرور خیال رکھنا
00:16:41وہ کہیں ایسی ویسی حرکت کرنے بیٹھ ہے
00:16:43تم اس کی فکر نہیں کرو
00:16:45وہ بالکل میرے بھائیوں کی طرح ہے
00:16:47خدا حافظ
00:16:48خدا حافظ
00:16:54خدا حافظ
00:16:56Pero
00:17:25موسیقی
00:17:38موسیقی
00:18:25موسیقی
00:18:26موسیقی
00:18:55موسیقی
00:19:14موسیقی
00:19:22موسیقی
00:19:34موسیقی
00:20:04موسیقی
00:20:20موسیقی
00:20:22موسیقی
00:20:24موسیقی
00:20:34موسیقی
00:20:35موسیقی
00:21:04موسیقی
00:21:19موسیقی
00:21:21موسیقی
00:21:30موسیقی
00:21:31موسیقی
00:21:31موسیقی
00:21:32موسیقی
00:21:32موسیقی
00:21:34موسیقی
00:21:35موسیقی
00:21:37موسیقی
00:21:39موسیقی
00:21:48موسیقی
00:21:50چلے بڑی خوشی کی بات ہے کہ اب تمہیں کوئی خطرہ نہیں رہا
00:21:53ہم جیسوں کو پوچھتا ہی کون
00:21:57اقبال تم لاہور میں رہنا پسند کرو گے
00:22:00دلی ہو یا لاہور ہمی چچا
00:22:02شہر سے کوئی خاص فرق تو نہیں پڑتا
00:22:04فرق پڑتا ہے بیٹے بہت بڑا فرق پڑتا ہے
00:22:07لاہور اور دلی کے حالات بہت مختلف ہیں
00:22:10اور دکھو نا ویسے بھی تمہارا دلی میں بھائی کون
00:22:13میں لاہور میں ہم لوگ تو موجود ہیں
00:22:15میرا مشورہ تو یہی اقبال کہ یہی رہو
00:22:18ماضی کو بھول جاؤ
00:22:19اور مستقبل کو بنانے کی کوشش کرو
00:22:22میرا ماضی جل گیا
00:22:23حال سے لگ رہا ہے
00:22:25مستقبل صرف راک ہے
00:22:29چاروں طرف اندھیرے کے سوا اور کچھ نہیں
00:22:31میٹے اقبال
00:22:33وقت میں جو تمہیں زخم دیا ہے
00:22:35انہیں وقت ہی منہ مل کر سکتا ہے
00:22:37تمہیں وقت کی ضرورت ہے
00:22:38سکون کی ضرورت ہے
00:22:41بیٹے بھائی نسار ہمارے لیے یہاں کوشش کر رہے ہیں
00:22:44اور امید ہے کہ حالات بہت جلد ٹھیک ہو جائیں گے
00:22:47تم چاہو تو ہمارے پاس آ سکتے ہو
00:22:49ہمارے پاس بہ سکتے ہو
00:22:50تمہاری چچی تم سے ملنا چاہتی ہے
00:22:52اور وہ صدوت بھی تمہیں یاد کر رہی تھے
00:22:56بیٹے اقبال
00:22:58اگر ہم تمہیں کوئی سکون دے سکے
00:23:00تو ہم سمجھیں گے کہ
00:23:01خدا نے ہم سے بہت بڑا کام دیا
00:23:05بیگم
00:23:07بیگم
00:23:07بیگم کہا ہے آپ
00:23:09آپ اس سے ملائے
00:23:10ہاں بیگم
00:23:12ملائے
00:23:13کیا حال ہے اس کا
00:23:15نہ پوچھو بیگم
00:23:17وہ ایک ٹوٹی وی تذبیر کی طرح بکھرا ہوا ہے
00:23:21ایک ایک دانہ الگ
00:23:24اور ہر دانے پر دکھ کی مہر ہے
00:23:27لیکن بیگم
00:23:29خوشی کی بات یہ ہے کہ وہ بتا رہا تھا
00:23:31کہ اس سے دلی میں کسی خدمتی کو پوچھ گچھ نہیں ہوئے
00:23:34اچھا
00:23:35ہاں اس کے مطلب یہ ہے کہ وہ
00:23:37آپ خطرے سے باہر
00:23:38اس سے ملی جلے میں کوئی حق نہیں ہے
00:23:40اللہ کا شکر ہے
00:23:41تو آپ نے اسے آنے کے لئے کہہ دیا ہے نا
00:23:43ہاں ہاں ہی
00:23:45میں نے اس سے کہہ دیا کہ آجائے
00:23:46میں نے کہا کہ تمہاری چچی تمہارا انتظام کر دیں
00:23:49یہ تو آپ نے بہت اچھا کیا
00:23:59ہاں تو پھر آج رات تیہ ہے نا
00:24:02جی ہاں بلکل تیہ ہے
00:24:03میں نے پورا انتظام کر لیا ہے
00:24:05با کسی کب تک ہوگی نواغ صاحب
00:24:07بھئی دو دن تو لگی جائیں گے
00:24:09کچھ زمینوں کا جھگڑا ہے
00:24:11وہ بھی تیہ ہو جائے گا
00:24:12اور پھر شکار کا لطفہ لگ ہی آئے گا
00:24:15راملال صاحب آپ بھی چلیے نا
00:24:17ہاں بھئی راملال
00:24:17تم بھی چلو بھئی ذرا تفریر رہے گی
00:24:20پہلے سے معلوم ہو جاتا تو ضرور چلتا
00:24:22اب تو مشکل ہے
00:24:25السلام علیکم بھائی
00:24:26آلیکم السلام
00:24:27آرابر صاحب بھی موجود
00:24:31آرابر بھئی بیٹھو امی
00:24:33میں تمہارا ہی انتظار کر رہا تھا
00:24:36ناماب صاحب مبارک ہو
00:24:37آپ کا کام ہو گیا ہے
00:24:39کیا واقعی
00:24:41آپ کی موں میں کیشک کر رہا ہے
00:24:43بھئی وہ در سے وعدہ ہو گیا ہے
00:24:44صرف کاغذی کانوائی کی بھی
00:24:46میں نے تو پہلے ہی کہا تھا
00:24:48کہ بھگوان نے چاہا
00:24:50تو اس کی کرپا سے
00:24:51آپ کا کام ابھی بن جائے گا
00:24:54آرے نالا جی
00:24:55آج تو بڑی ہندی کی چندی چھانٹ رہے ہو
00:24:58اچھا تو میں آپ چلتا ہوں
00:25:00راب کو ملاقات ہوگا
00:25:02اور میں بھی جلانو آپ صاحب
00:25:03رام رام
00:25:04آرابر صاحب
00:25:09ہاں بھائی نسار
00:25:10تو افضلہ تفصیل سے بتائیے
00:25:12کیا بات ہوئی
00:25:13بات کیا ہونی تھی
00:25:15بس یوں سمجھ لو جو بات ہونی تھی ہو گئی
00:25:18میں نے کہا تھا
00:25:19دلی میں تمہارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے
00:25:20یہاں اس کی تلافی ہو جائے گی
00:25:22سو ہمارا کہنا
00:25:24تو پتھر کی لکیر ہوتا ہے
00:25:26وہ کام نے آپ کو زمین دینے کا فیصلہ کر لیا ہے
00:25:30خدا کا شکر ہے بھائی نسار
00:25:31آج کا دن تو پڑا مبارک دن ہے
00:25:34آج سلام علیکم چچا جان
00:25:35والیکم سلام آو بیٹے آو
00:25:37اببہ جان نے آپ کو خوش خبری سنا دی
00:25:39نہ سنای ہو تو مٹھائی منگوائی اور مجھ سے سننے
00:25:42میاں مٹھائی تو تم ضرور کھاؤ
00:25:44لیکن خوش خبری ہم نے سننی ہے
00:25:46بھائی نسار نے مجھے خوش خبری سننائی
00:25:48اور میں دیئے خوش خبری لے کے آیا ہوں
00:25:50شاعت
00:25:51تو تم بھی کوئی خوش خبری لائے ہو
00:25:53ہاں بھائی وہ اقبال آ گیا ہے
00:25:56اقبال
00:25:57ایسا چچا کا بیٹا
00:25:59بھائی اپنے دوست کیا ٹھہرا ہوا ہے
00:26:01مجھے اطلاع بھیجی تھی
00:26:03کہ میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں
00:26:04آپ اس سے ملنا جائیں تو مجھے ضرور ساتھ لیجئے گا
00:26:06میں بھی اس سے ملنا چاہتا
00:26:07بھائی جان وہ گاڑیوں کا انتظام ہو گیا ہے
00:26:10دیکھیں چچا جان مجھے لے جانا نہ بھولئے گا
00:26:12ضرور بیٹے ضرور
00:26:14اچھا
00:26:15تو اقبال آیا ہے
00:26:17ہاں بھائی میں آج اس سے مل بھی آیا ہوں
00:26:19بہت خوب
00:26:21کیوں ہوں
00:26:22کیا بات ہے
00:26:23میری سمجھ میں نہیں آتا تمہیں ہوا کیا ہے
00:26:26بھائی میں
00:26:27میں آپ کا مطلب نہیں سمجھا بھائی
00:26:29تو یہ تو کچھ سمجھتے ہی نہیں ہو
00:26:30اس اقبال کی وجہ سے ایک بار سکھ اٹھا چکے ہو
00:26:33اور ابھی تک ہوش نہیں آیا
00:26:34لیکن اس میں اقبال کا کیا قصور
00:26:36ہو خود تم بچوں جیسی باتیں مت کیا کرو
00:26:39اس میں اقبال کا قصور نہیں تو کیا تمہارا قصور تھا
00:26:41بھائی نصار
00:26:43اس وقت حالات ہی کچھ اور تھے
00:26:45اب حالات کیسے ہیں
00:26:46یہاں تو تمہاری زمینوں کا فیصلہ ہو رہا ہے
00:26:49ممکر ہے کچھ اور فائدہ بھی پہنچ جائے
00:26:51لیکن تم ہو کے اقبال جیسے لوگوں کے چکر میں
00:26:53خود اپنے پیچھے پڑے ہو
00:26:54بھائی میں اتنا بے وقوف نہیں ہوں
00:26:57میں نے اچھی طرح معلوم کر لیا ہے
00:26:59کہ اقبال سے ملنے جنر میں کوئی خطرہ نہیں
00:27:01دیکھئے نا وہ اتنے عرصہ دلی میں آ
00:27:02اس سے کچھ پوچھ گچھ نہیں ہوئی
00:27:04اس کا مطلب ہے کہ
00:27:05مطلب مطلب میں کچھ نہیں جانتا
00:27:07بس میری آپ سے صرف ایک درخواست ہے
00:27:09آپ آئیں گا اقبال سے نہیں ملیں گے
00:27:11کم از کم وہ آپ کے در نہیں آئے گا
00:27:13سمجھے
00:27:24چچی جان
00:27:25ارے وقانی آئیے آئیے
00:27:27آرہا چسیم
00:27:27جیتے رہیے
00:27:29چسیم چسیم
00:27:29اچھا گنہ میں جیتے رہیے بی بی
00:27:31آئیے بیٹھئے
00:27:34وقانی آپ بھی تو آئیے
00:27:35میں اپنے دوستے ملنے جا رہا تھا
00:27:37آپ کی بہو نہ کر مجھے چچی جان کے باست چھوڑ دیجے
00:27:39اب میں باپسی کو ہی لیتا جاؤں
00:27:41اچھا میاں
00:27:42آرہا
00:27:42جیتے رہیے
00:27:44آر دولن
00:27:45سب خیریت ہے نا
00:27:46جیتے ہو نا
00:27:49ستفت کے ابا جان آپ کی طرف گئے تھے
00:27:52نصار بھائی سے مشورہ کرنا تھا
00:27:54وہ ابا جان سے بات نہ کرتے تو اچھا تھا
00:27:58کس بات کو کہہ رہی ہیں دولن
00:27:59آپ کس بات کو کہہ رہی ہیں
00:28:01اکبال بھائی والا معاملہ ہے نا
00:28:03ہاں دولن آپ ٹھیک سمجھیں
00:28:05لیکن بات کیا ہوئی
00:28:07امیر چچا نے ابا جان سے بات کی تھی
00:28:09ابا جان نے انہیں منع کر دیا
00:28:11منع کر دیا
00:28:13کس بات سے
00:28:14کہہ رہے تھے کہ اکبال سے ملنے کی کوئی ضرورت نہیں
00:28:18یہ باتیں آپ کے سامنے ہوں تھیں
00:28:20نہیں
00:28:21آپ کے بھتیجے بتا رہے تھے
00:28:23انہیں تو بڑا دکھ ہوا
00:28:25کہہ رہے تھے
00:28:26چچا جان نے نہاق بات کیا ابا جان سے
00:28:29آپ کے چچا جان نے کیا جواب دیا
00:28:32کچھ نہیں
00:28:33بس خاموش ہو گئے
00:28:34ملوک ذا
00:28:36ملتی
00:28:38ملتی
00:28:39ملتی
00:28:40ملتی
00:28:56موسیقی
00:29:15مقدس باپ
00:29:17میں آپ سے سکینہ کے بارے میں کچھ بات کرنے آئیں
00:29:20کیا بات ہے بیٹی
00:29:21کیا ہوا اس لڑکی کو
00:29:24میں آپ سے پوچھنا چاہتی ہوں
00:29:25کہ آپ نے اس کے لئے کیا سوچا ہے
00:29:28کیا سوچا ہے
00:29:30وہ ایک مظلوم لڑکی ہے
00:29:32مجھے اس سے ہمدرتی ہے
00:29:35انسانوں سے بیلوس محبت کرنا
00:29:37ہمارے مذہب کی سچی تعلیم ہے
00:29:40آپ نے اسے پناہ دی ہے مقدس باپ
00:29:42لیکن
00:29:43کیا کہنا چاہتی ہو بیٹی
00:29:46میں اسے
00:29:47اپنے ساتھ لے جانا چاہتی ہوں
00:29:50تم
00:29:51اپنے ساتھ
00:29:54کہاں
00:29:54میں اسے اس کے ہم مذہبوں کے پاس لے جاؤں گی
00:29:57کیا
00:29:58جی مقدس باپ
00:30:00اس کا یہاں رہنا ٹھیک نہیں
00:30:02اس کے ہم مذہبوں کے پاس پہنچ جانے میں ہی
00:30:05اس کی بہتری ہے
00:30:06یہ نممکن ہے
00:30:08مگر کیوں
00:30:10اس کے بارے میں فیصلہ ہو چکا ہے
00:30:14فیصلہ
00:30:14کیسا فیصلہ
00:30:16ہم نے اس کے بارے میں فیصلہ کیا ہے
00:30:18کہ اسے سلیب مقدس کی خادماؤں میں شامل کیا جائے گا
00:30:22چلی
00:30:24تم سے مل کر یقین کرو خوشی ہوئی
00:30:27کوئے لفظ استعمال کرتے ہوئے اب
00:30:29درسہ لگتا ہے
00:30:30نسار سچا تو ٹھیک ہے نا
00:30:32جی ہاں ٹھیک ہے
00:30:33آپ لفنو سے کب چلے تھے
00:30:35شکست کے فوراں بعد مجھے رہا کر دیا گیا تھا
00:30:38فرنگیوں نے مجھے ملکہ کا ماتوب سمجھ کر پوچھکش نہیں کی
00:30:41اور میں لکنو سے نکلنے میں کامیاب ہو گیا
00:30:44ملکہ علیہ اور بخت خان کہاں گئے
00:30:46پناہ لینے کے لیے نیپال کی طرف رخ کیا تھا
00:30:48اس کے بعد کچھ معلوم نہیں ہو سکا
00:30:51اور وہ احمد اللہ شاہ
00:30:53وہ بھی لکنو سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے تھے
00:30:56لیکن ان کے بارے میں مجھے کچھ زیادہ معلوم نہیں
00:30:58تو آپ لکنو سے سیدھے دلی آ گئے تھے
00:31:02ہاں
00:31:03تو اور کیا کرتا
00:31:04لکنو میں رہ کر اب کرنا ہی کیا تھا
00:31:07سب کچھ تو ختم ہو چکا تھا
00:31:10اس رودات کے بارے میں آپ کا تاثر کیا ہے
00:31:15اورنگزیب علمگیر کی وفات کے بعد سے
00:31:17مسلمان قوم زوال کی منزلیں تے کر رہی ہے
00:31:20ہماری یہ ناکامی اس سوال کی آخری منزل ہے
00:31:23لیکن اس کا کوئی نہیں کوئی سبب تو ضرور ہوگا
00:31:27اسے دریافت کرنے اور سمجھنے میں ابھی بہت عرصہ لگے گا
00:31:31لیکن جو باتیں سامنے ہیں
00:31:33ان میں سب سے بڑا سبب اختلاف اور انتشار ہے
00:31:36اور اس کے بعد قوم کی بے حصی ہے
00:31:39تو کیا قوم کو بیدار نہیں کیا جا سکتا
00:31:42ہر کام کا ایک وقت ہوتا ہے
00:31:44میں قوم پر نکتہ چینی کرنے کے باوجود قوم سے مایوس نہیں ہوں
00:31:49ایک دن اسے بیدار ہونا ہے
00:31:52لیکن وہ دن کب آئے گا
00:31:54اسے کوئی نہیں جانتا
00:31:57آنڈھی تیز تھی
00:31:59ہم نے اپنے خون سے چراغ جلائے
00:32:02یہ چراغ بظاہر تو بج رہے ہیں
00:32:03اور رات کا اندھیرہ اور زیادہ گہرا ہو گیا ہے
00:32:07لیکن مجھے پورا یقین ہے
00:32:08کہ اس اندھیرے کے پیچھے صبح کی روشنی چھپی ہوئی ہے
00:32:13ہم بج گئے تو کیا ہوا
00:32:15آنے والے اس روشنی کو دیکھیں گے
00:32:45موسیقی
00:33:15موسیقی
00:33:15تذکرہ تہلی مرہوم کا اے دوست نچے
00:33:29نہ سنا جائے گا ہم سے یہ فسانہ ہرگز
00:33:41کبھی اے علم و ہنر کبھی اے علم و ہنر گھر تھا تمہارا دلی
00:33:58ہم کو بھولے ہو تو گھر بھولے ہو
00:34:10مختار ہے بز میں ماتم تو نہیں
00:34:17بز میں ماتم تو نہیں بز میں سخن ہے حالی
00:34:22بز میں ماتم تو نہیں بز میں سخن ہے حالی
00:34:31یا مناسب نہیں
00:34:34رو رو کرلانا
00:34:43ابھی حضرت خواجہ الطاف حسین حالی اپنا کلام پیش کر رہے تھے
00:34:47اب میں شمائے محفل آفتاب غزل آبرو سخن حضرت نواب مرزا داغ دیلوی کے روبرو پیش کر رہا
00:34:55بسم اللہ
00:34:56بسم اللہ
00:34:57بسم اللہ
00:34:58بسم اللہ
00:35:00بسم اللہ
00:35:05فلق نے قہر
00:35:06و غزب
00:35:07فلق نے قہر
00:35:12و غزب
00:35:14تاک تاک کر ڈالا
00:35:20ولک نے قہر و غزب
00:35:23تاک تاک کر ڈالا
00:35:26تمام پردہ ناموس
00:35:30چاک کر ڈالا
00:35:35تمام پردہ ناموس
00:35:38چاک کر ڈالا
00:35:41یکا یک ایک جہاں کو
00:35:44ہلاک کر ڈالا
00:35:49یکا یک ایک جہاں کو
00:35:52ہلاک کر ڈالا
00:35:54غرس کے لاکھ کا گھر
00:36:03اس نے خاک کر ڈالا
00:36:06جلی ہے دھوپ میں شک لے
00:36:10جو ماں حطاب کی تھی
00:36:16جلی ہے دھوپ میں شک لیں
00:36:18جو ماں حطاب کی تھی
00:36:22کچی ہے کانٹوں پہ جو پتیاں
00:36:33مختار زکر
00:36:34لکھوں کہاں تلگل قصہ حال بربادی
00:36:43لکھوں کہاں تلگل قصہ حال بربادی
00:36:48لکھوں کہاں تلگ اس آسمان کی جلل
00:36:53جلل
00:36:57کسی کو قید محن سے نہیں ہے
00:37:01آزادی
00:37:02کسی کو قید مہن سے نہیں ہے آزادی
00:37:08کہ داگ داگ ہے دل اور کوئی ہے قریہ
00:37:18کسی کو قید مہن سے نہیں ہے آزادی
00:37:24کسی کو قید مہن سے نہیں ہے آزادی
00:37:29کہ داگ داگ ہے دل اور کوئی ہے قریہ
00:37:37آپ نے اببالی سے بات کی
00:37:39کونسی بات
00:37:41اوفو آپ کو تو کچھ یاد ہی نہیں رہتا
00:37:44ایک بات ہو تو یاد بھی رہے
00:37:46اپنی میرا دماغ دماغ ہے کوئی حافظے کا کاٹ گودام تو ہے نہیں
00:37:49کہ ہر وقت ہر بات موجود رہے
00:37:50جی ہاں آپ کا دماغ تو سرائے بن گیا ہے سرائے
00:37:53کوئی بات ٹھہرتی نہیں حافظے میں
00:37:55ارد تو بگڑ کیوں رہی ہو بتا دو نو کیا بات پوچھ رہی تھیں
00:37:58میں نے آپ کو بتایا تھا نا
00:37:59ستوت پر اس بات کا کتنا اثر ہوئی
00:38:02آہ اچھا جب ستوت کی بات کر رہی ہو
00:38:04کیا حال ہے اس کا
00:38:05حال کیا ہوتا کچھ کہتی سنتی تھوڑا ہی ہے
00:38:08بس چپ چاپ سائے کی طرح
00:38:09ادھر سے ادھر پھرتی رہتی ہے
00:38:11تو یوں کو تمہارے جیسا حال ہے
00:38:13کیا مطلب
00:38:16بھئی یہی کہ جب ببا جان نے شاہی سے پہلے ایک بار انکار کر دیا تھا
00:38:19تو تمہارا بھی یہ حال ہو گیا تھا
00:38:21جی میرا یہ حال ہو گیا تھا یا آپ کا
00:38:23کمال کرتی ہیں بیگم آپ
00:38:25مجھے تو پرواہ بھی نہیں تھی
00:38:26جی پرواہ نہیں تھی
00:38:28پھر وہ خودکوشی کی دھمکی کس نے دی تھی
00:38:30وہ تو ہماری زد کی بات تھی
00:38:32بھئی آخر نباب زادے بھی تو ہیں ہم
00:38:35اچھا اچھا یہ اپنے کسے بات میں سنائیے گا
00:38:38پہلے اقبال اور ستوت کا مسئلہ تو حل کر دیجئے
00:38:41اببا جان کی مردی تو نہیں ہے
00:38:43لیکن میں اقبال سے ملا تھا
00:38:45بہت اچھا آدمی ہے
00:38:47میں تو اسے دیکھتے ہی اس پر عاشق ہو گیا
00:38:53ارے بیگم اس کے لیے تو دنیا سے رقابت مول لیا سکتی ہے
00:38:57ایسے آدمی روز روز پیدا نہیں ہوتے
00:39:00میرے دل میں اس کی عزت تو بہت پہلے سے تھی
00:39:02اب محبت بھی پیدا ہو گئی ہے
00:39:03تو پھر اس کے لیے کچھ کیجئے نا
00:39:06ہاں
00:39:07موقع کی تلاش میں ہوں
00:39:08اب با جان سے بات کروں گا
00:39:10خدا کرے اس بات کا کچھ حل نکل ہے
00:39:13ہاں ہاں ہم بات کریں گے تو حل نکل ہی آئے گا
00:39:19مسلمانوں میں اتنی بیداری نہیں ہے
00:39:20جتنی ہندووں میں
00:39:22اور پھر حکومت بھی تو مسلمانوں کی تھی
00:39:25بغاوت میں بھی مسلمان پیش پیش ہیں
00:39:27جس کی وجہ سے انگریزوں کے دل میں یہ خیال بیٹھ چکا ہے
00:39:30کہ ہمارے سب سے بڑے دشمن مسلمان ہیں
00:39:33یہ آج آپ پہلی بار ہندو اور مسلمانوں کی
00:39:36الگ الگ بات کر رہے ہیں نواب صاحب
00:39:38پہلے تو آپ کے سوچنے کا یہ بھاؤ نہیں تھا
00:39:40حالات جب بدلتے ہیں
00:39:42تو بعض ایسی چیزیں نظر آنے لگتی ہیں لالا جی
00:39:45جن پر عام حالات میں آدمی غور نہیں کرتا
00:39:48بغاوت کے دنوں میں کیا ہوا
00:39:50اور اس کا سب سے بڑا لقصان کسے اٹھانا پڑا
00:39:53انگریز سمجھتے ہیں کہ مسلمانوں کا مذہب انہیں باغی بناتا ہے
00:39:56اور ہندو انہیں یقین دلاتے ہیں کہ ہر فتنے کی جل مسلمان ہیں
00:39:59یہ آج آپ نئی زبان بول رہے ہیں نواب صاحب
00:40:02یہ زبان ابھی لوگوں کی سمجھ میں نہیں آ رہی ہے
00:40:05یہ حد تک کہ انگریز بھی ہمارے منشاہ اور مقصد کو شک و شبہ کی نظر سے دیکھتے ہیں
00:40:14دلوں میں اتر جائے گی
00:40:15اببا جان
00:40:17امیر چچا تو آپ کے باس نہیں آئے تھے
00:40:18کیوں کیا بات
00:40:19میں نے اسے کہا تھا کہ وہ آپ سے ملنے
00:40:22تم کی سوچ میں ہو
00:40:23کوئی خاص بات ہے
00:40:24میں
00:40:26میں آپ سے بات کروں گا
00:40:28اچھے نواب صاحب میں چلتا
00:40:30رام رام
00:40:35اببا جان آپ نے
00:40:36امیر چچا کو اقبال سے ملنے سے روکا ہے
00:40:39ہاں کیوں
00:40:41وہ انہوں نے مجھ سے ذکر کیا تھا
00:40:43ذکر
00:40:43یا شکایت
00:40:44جو بھی سمجھ لیجئے
00:40:46وہ کہہ رہے تھے کہ اقبال بہرحال ہمارا عزیز ہے
00:40:49مجھے اندازہ تو تھا
00:40:51کہ امیر کو میرا مشورہ پسند نہیں آئے
00:40:54پسند نہ پسند کی بات نہیں ہے بجان
00:40:56آدمی کا ایک تعلق ہوتا ہے
00:40:57لیکن امیر کا اقبال سے کیا تعلق ہے
00:41:00رشتہ دار میرے بھی ہیں
00:41:02لیکن میں کسی ایسے آدمی سے کوئی تعلق نہیں رکھتا جس کے خیالات مجھ سے اتنے مختلف ہوں
00:41:07اور پھر میں نے امیر کو مشورہ دیا تو اس کے بھلے کے لیے دیا
00:41:09آپ اقبال کو بسند نہیں کرتے اس لیے کہ آپ اسے باغی سمجھتے ہیں
00:41:13اور کسی بھی باغی سے کوئی بھی تعلق آپ کو خطرے کی بات معلوم ہوتی ہے
00:41:16لیکن میرا خیال یہ ہے کہ ہمارے خاندار میں صرف اقبال ہی ایک ایسا آدمی ہے جو عزت کے قابل
00:41:20ہے
00:41:21اقبال جیسے لوگوں سے اختلاف تو کیا جا سکتا ہے نفرت نہیں کی جا سکتی
00:41:25اور تمہیں شاید اختلاف بھی نہیں ہے
00:41:28کوئی بات ہے اباجان جو مجھے اس سے ہمدردی پر مجبور کرتی ہے
00:41:33میں جب بھی اس کے حالات سنتا تھا تب بھی مجھے اس سے محبت تھی
00:41:38اور اب جب وہ بالکل تباہ ہو کر لاہور آیا ہے تو
00:41:40میں دل چاہتا ہے کہ میں اس کی ہمدردی میں جو کچھ کر سکتا ہوں کروں
00:41:44ساپزادے میں نے امیر کو مشورہ دیا ہے
00:41:47مجبور نہیں کیا
00:41:49اور اقبال سے تم ملنا چاہتے ہو تو ضرور ملو
00:41:51مجھے کیا اعتراض ہو سکتا ہے
00:41:54لیکن ایک بات یاد رہے
00:41:55کہ اگر کچھ مونچ نیچ ہوئی تو پھر اس کا رونا مجھ سے نہ روے جائے
00:41:58ہر آدمی اپنا برا برا خود سوچتا ہے اباجان
00:42:00اور پھر امیر چچا کوئی بچے تو ہے نہیں
00:42:03انہیں ہر آدمی کے اپنے کچھ مسائل ہوتے ہیں
00:42:06جنہیں صرف وہ خود بہتر طور پر سمجھ سکتا ہے
00:42:09ہو سکتا ہے کہ امیر چچا کا کوئی ایسا مسئلہ ہو
00:42:12جس کی وجہ سے وہ اقبال سے تعلق ضروری سمجھتے ہو
00:42:14میں سمجھا نہیں
00:42:15کیسا مسئلہ
00:42:17ٹھیک سے مجھے تو بھی نہیں معلوم لیکن
00:42:19امیر چچا اور چچی کی باتوں سے اندازہ ہوا ہے
00:42:21کہ شاید ان کی بیٹی
00:42:23صرف طرف کوئی مسئلہ ہے
00:42:25بھئی مجھے ان نذاکتوں کا کوئی علم نہیں ہے
00:42:27اگر ایسی بات ہے تو امیر کو اس سے ضرور ملنا چاہیے
00:42:30اور پھر اقبال سے
00:42:31میری دشمنی تو نہیں ہے
00:42:33میں نے جو کچھ کیا وہ صرف وقت کا تقاضی تھا
00:42:37تو ایک بات آپ میری مانی ہے اباجان
00:42:38کیا
00:42:40آپ بھی اقبال سے ملیں گے
00:42:47مقدس با سکینہ حاضر ہے
00:42:50قریب آو بیٹی
00:42:56تیرا کیا حال ہے
00:42:57کیا پوچھ رہے ہیں
00:42:59اس کا حال بہت خراب ہے
00:43:01کیوں
00:43:02جا بات ہے
00:43:04تجھے یہاں کوئی تکلیف ہے
00:43:07جواب تو سکینہ
00:43:08نہیں
00:43:11تیرے چہرے پر تو غم کے گہرے صاحب
00:43:14بادلوں کی طرح چھائے ہوئے ہیں
00:43:17کیا تو ہمیں نہیں بتا سکتی
00:43:18ہم تیرے غم کو دور کرنے کے لیے
00:43:20کیا کر سکتے ہیں
00:43:22جواب تو سکینہ
00:43:24آپ کی مہربانی کا شکریہ
00:43:27میں نے تمہیں یہاں
00:43:28ایک خاص مقصد سے بولایا ہے
00:43:31میں پوچھنا چاہتا تھا
00:43:34تم نے اپنے بارے میں کیا سوچا ہے
00:43:36جی میں کیا سوچ سکتی ہوں
00:43:40لیکن تجھے اپنے بارے میں کچھ نہ کچھ تو ضرور سوچنا چاہتا ہے
00:43:46کیا تو اپنے لوگوں میں جانے کی حمد کر سکتی ہے
00:43:55میرا کوئی اپنا نہیں
00:43:57لیکن ہم نے تجھے پنہ دی ہے
00:44:00اس لیے کہ خداوند خدا
00:44:02ہمیں مظلوموں پر رحم کرنے کی تعلیم دیتا ہے
00:44:05تو انہیں اس پر غور کیا ہے
00:44:09آپ نے مجھے پنہ دی ہے
00:44:11اس کیلئے میں تمام عمر آپ کی شکر گزار رہوں گی
00:44:15میری نہیں
00:44:17اس کی جس کے حکم کے بغیر
00:44:19میں تجھے پنہ نہیں دے سکتا تھا
00:44:23یہ خداوند خدا کا حکم ہے
00:44:25جس کی وجہ سے مسیحی مظلوموں کا ساتھ ہمیشہ دیتا ہے
00:44:33تو نے کبھی
00:44:35مذہب کے بارے میں غور کیا ہے
00:44:39ہر انسان کی زندگی میں ایسا وقت آتا ہے
00:44:44جب اس کی روح ایک بڑے فہسٹے کے لیے تیار ہو جاتی ہے
00:44:49اگر اس وقت وہ اپنے دل کی گہرائیوں میں جھانک کر دیکھے
00:44:53تو خداوند خدا اس کی ہدایت کرتا ہے
00:44:59تو نے بڑے دکھ اٹھائیں ہیں
00:45:02مگر یہ دکھ تیرے لیے رحمت بن سکتی ہے
00:45:05یہ تجھے اس راستے پر لے جا سکتی ہے
00:45:08جو تیرے لیے نجات عبدی کا راستہ ہے
00:45:10میں آپ کا مطلب نہیں سمجھیں
00:45:14اسے ہمارا مطلب سمجھا دو
00:45:16اس کے بعد یہ جو فیصلہ کرے
00:45:20ہمیں اس سے مطلب کر دو
00:45:22آپ سکینہ میں تمہیں سمجھا دوں گی
00:45:36پھر آپ بلی چلے کر آو گی
00:45:38کیوں نہیں
00:45:40ابھی سب کو کھیر کھلائیں گے
00:45:42نہیں
00:45:43مو بھائی کھیر کو گئی
00:45:46ہا ہا یہ تو ہو نہیں کوڑ
00:45:50احمد جب بنائے تو کیوں نہ سب کو بھائے
00:45:54احمد کھیر نکھ
00:45:56احمد کھیر نکھ کی تو بارکھیں کچھوڑ
00:45:59رہی ساپ اور سکر ہر دن
00:46:06صحت اور پاکی زندگی یہی ہے زندگی
00:46:14صوفی بات سو
00:46:16صحت اور
00:46:32ہاں اب مجھے بتاؤ وہ کیا کہہ رہی تھے
00:46:34انہوں نے تمہیں عیسائی بن جانے کا مشورہ دیا ہے
00:46:40کیا ہاں یہ نہیں ہو سکتا
00:46:42میں اپنا مذہب نہیں چھوڑ سکتی
00:46:45لیکن انہوں نے تمہیں پنہ دی ہے
00:46:46اس کا مطلب
00:46:48مطلب صاف ہے
00:46:49تم اگر ہماری پنہ چاہتی ہو
00:46:51تو تمہیں ہمیں شامل ہونا پڑے گا
00:46:53یہ ناممکن ہے
00:46:55تو پھر تم ہمارے ساتھ اپنی رہ سکتے
00:46:59میں رہنا بھی نہیں چاہتی
00:47:01تو پھر تم کہاں جاؤ گی
00:47:02کون تمہیں بنا دے گا
00:47:04تمہارا بھائی تمہیں پہچانے سے انکار کر رہے
00:47:06دنیا میں تمہارا اور کون ہے
00:47:11میں مر جاؤں گی
00:47:13اپنی جان دے دوں گی
00:47:14مر جانا اتنا سان نہیں ہے
00:47:17کچھ بھی ہو
00:47:20میں اپنا مذہب نہیں چھوڑ سکتی
00:47:23تمہیں تمہارے مذہب نے کیا دیا
00:47:25ہماری مذہب کو دیکھو
00:47:26ہم نے تم پر رہم کیا
00:47:28ہم نے تمہیں پنہ دی
00:47:30اس لئے کہ ہم ایک سچے مذہب کی مانے والے
00:47:56کھنے دے گا
00:47:57کھنے دے گا
00:47:58ہم نے تمہارے ناستی طریقief
00:48:01میں ب lounge
00:48:01ہم نے پہتی ہمارے
00:48:06کھنے دا گا
00:48:07ہم نے پہتی چھوڑ سکتی
00:48:10اور ہم نے پہتی چھوڑ سکتی
00:48:19مزید کو بکھنے پہتی
00:48:21پہتی پہتی پہتی چھوڑ سکتی
00:48:52موسیقی
00:49:04موسیقی
00:49:28موسیقی
00:50:02موسیقی
00:50:04موسیقی
00:50:04مگر اقبال میں تمہارے اور سکینہ کی بارے میں باتیں سن چکا ہوں
00:50:11اگر سکینہ موجود ہوتی تو میں تم صحیح بات کبھی نہ کہتا
00:50:15میرے دل میں سکینہ کی سوا ہو کوئی نہیں
00:50:17اقبال میں تمہاری بات سمجھتا ہوں
00:50:20لیکن دیکھو نا اقبال بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں جن پر آدمی کو صبر کرنا پڑتا ہے
00:50:25صبر صبر صبر
00:50:27کس کس بات پر صبر کروں مقار
00:50:29ناکامیوں کے زخم تنہائی میں ناسور بن جاتے ہیں کیونکہ انسان انہیں کریتا رہتا ہے
00:50:35سکت سے شادی تمہیں خوشی نہ دے سکے لیکن سکون ضرور دے سکتی ہے اقبال
00:50:41خوشی اور سکون میری قسمت میں ہوتا
00:50:43تو زندگی میں سے ایک کھیل کم کھیلتی
00:50:47اقبال یہ دکھ کب تک اٹھاؤ گے
00:50:51سوچو
00:50:52غور کرو
00:50:54کسی فیصلے پر پہنچنے کی کوشش کرو
00:51:06تو نے اسے سمجھایا
00:51:08جی مقدس فا
00:51:10کیا کہتی ہے وہ
00:51:12وہ تیار ہے مقدس فا
00:51:14شاباش بیٹی شاباش
00:51:18کل کچھ لوگوں کو ببتسمہ دیا جائے گا
00:51:21سکینہ ان لوگوں میں شامل ہوگی
00:51:25لیکن
00:51:25آپ کیا سوچ رہے ہیں مقدس فا
00:51:29رسم کی ادائیگی سے پہلے
00:51:31سکینہ پر پوری نگرانی کی جائے
00:51:34آپ کو اس پہ کوشش ہوا ہے مقدس فا
00:51:37نہیں
00:51:39مگر ہمیں احتیاط کی ضرورت ہے
00:51:52یہ لو پچھلے دروازی کی چابیاں
00:51:54میں نے تمہارے فرار کا انتظام کر دیا ہے
00:51:57ابھی تمہیں نئی اطلاع بجواتی ہو
00:51:59خداون تم پر رحمت کی نظر رکھے
00:52:03مجھے امید ہے میری سرو کامیاب ہوگی
00:52:11بیٹی
00:52:11تم ابھی تک تیار نہیں ہوئی
00:52:13رسم کی ساری تیاریاں ہو چکی ہیں
00:52:16آو میرے ساتھ
00:52:21آو بیٹی
00:52:31آو بیٹی
00:52:32آو بیٹی
00:52:59آو بیٹی
00:53:30آو بیٹی
00:53:33می
00:54:30موسیقی
00:54:32موسیقی
00:54:36موسیقی
00:55:25موسیقی
00:55:32موسیقی
00:55:36موسیقی
00:55:37موسیقی
00:55:38موسیقی
00:55:39موسیقی
00:55:40موسیقی
00:55:40موسیقی
00:55:42موسیقی
00:55:42موسیقی
00:55:43موسیقی
00:55:44موسیقی
00:55:46موسیقی
00:55:48موسیقی
00:55:54موسیقی
00:55:56انہوں نے ہم دونوں کو بلائے
00:56:01کیا
00:56:03کیا وہ صاحب مسلمان ہیں
00:56:05جی ہاں
00:56:07تو پھر ٹھیک ہے
00:56:10تم دونوں ان کے پاس چاہو
00:56:12ان سے ملو
00:56:14پھر دیکھیں آسمانی باپ کیا کرتا ہے
00:56:17خداوند خدا تم پر رحمت کی نظر رکھے
00:56:21میری نصیحت یاد رکھیں
00:56:23صبر اور استقلال سے حالات کا جائزہ لیجئے
00:56:26اور دامن امید ہاتھ سے نہ جانے دیجئے
00:56:29آپ وقت کا انتظار کیجئے
00:56:31وقت آپ کا انتظار کرے گا
00:56:34اچھا
00:56:35خدا حافظ و ناصر
00:56:46حضور
00:56:46دو عورتیں آپ سے ملنے آئی ہیں
00:56:50انہیں بھیج دو
00:56:51جی بہتر
00:57:00آو
00:57:01آو آو
00:57:05وآلیکم السلام
00:57:07تم میں سے سکینہ کون ہے
00:57:10جی یہ سکینہ ہے
00:57:11اور میرا نام اسمت ہے
00:57:14میں نے تم دونوں کا حال سن لیا ہے
00:57:18لیکن مجھے یہ معلوم ہونا چاہیے کہ
00:57:20میں تم دونوں کے لیے کیا کر سکتا ہوں
00:57:23سکینہ بیٹی
00:57:25تم بتاؤ
00:57:26تم کیا چاہتی ہو
00:57:28جی
00:57:30میری سمجھ میں تو کچھ نہیں آتا
00:57:43مجھے
00:57:43مجھے
00:57:44مجھے
00:57:44مجھے
00:57:45مجھے
00:57:45مجھے
00:57:46مجھے
00:57:47مجھے
00:57:47مجھے
00:57:48مجھے
00:57:49مجھے
00:57:49مجھے
00:57:50مجھے
00:57:51مجھے
00:57:52مجھے
00:57:52مجھے
00:57:53مجھے
00:57:54مجھے
00:57:54مجھے
00:58:21موسیقا
00:58:51موسیقا
00:59:21موسیقا
00:59:35موسیقا
00:59:36موسیقا
00:59:38بٹے اقبال میں نے
00:59:39تمہیں اس وقت ایک خاص مقصد سے بلایا ہے
00:59:41جی
00:59:43تم سے وقار نے کچھ بات کی تھی
00:59:46میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں
00:59:48تم نے اس کے بالے میں کیا سوچ Nay
00:59:50جی
00:59:51میں نے تو وقار کو اسی وقت جواب دے دیا
00:59:53تھا ہاں وقال نے مجھے بتایا تو تھا لیکن میں سمجھتا ہوں کہ تم
00:59:58بہت زیادہ پریشان ہو جس کی وجہ سے تمہیں کسی صحیح فیصلے پر
01:00:01پہنچنے میں دشواری ہو رہی ہے اس لیے میں نے سوچا میں خود چل
01:00:06کر تم سے بات کروں اور اب تو تمہیں کافی وقت مل گیا ہے سوچنے
01:00:10کے لیے مجھے جو کچھ سوچنا تھا نسار چچا میں سوچ چکا تو اس کا
01:00:17مطلب ہے تمہیں اب بھی انکار ہے میں مجبور ہوں نسار چچا اقبال
01:00:21عالمیاں عیسیٰ بھائی زندہ ہوتے تو میں ان سے بات کرتا لیکن
01:00:25اب مجبور یہ ہے کہ ہر بات تم سے کہنی پڑتی ہے عیسیٰ بھائی
01:00:29ہوتے تو مجھے یقین تھا کہ میری بات پر انکار نہ کرتے آپ
01:00:33بھولتے ہیں نسار چچا انہوں نے تو امیر چچا سے ملنا ہی چھوڑ دیا
01:00:36بار بات تھے اقبال اس کی وجہ خیالات کا اختلاف تھا لیکن اب تو
01:00:41تم نے دیکھ لیا نا کہ تم لوگ کے خیالات نے تمہیں کہاں پہنچا ہے
01:00:43نسار چچا اس کا جواب آپ کے بھائی زندہ ہوتے تو آپ کو خود
01:00:47دیتے لیکن میں کم از کم اتنا ضرور کہہ سکتا ہوں کہ ہم ناکام
01:00:52ہوئے ہیں نادم نہیں رسی جلگی مگر بل نہیں گئے خیر میں تم سے اس
01:00:59مسئلے پر بحث کرنا نہیں چاکا میں نے تو تمہیں صرف اس لئے
01:01:02بلایا تھا کہ تمہارے انکار کو اپنے کانوں سے سننے کے بعد تمہیں
01:01:05بتا سکھوں کہ عمیر الدین تمہارے موسین ہے تم زخمی ہو کر
01:01:09پناہ لینے کیلئے ان کے گھر پہنچے اس کے نتیجے میں تمہیں
01:01:12معلوم ہے ان پر کیا گزری وہ بے عزت ہوئے ان کی جائدہ عزب کر
01:01:16لی گئی اور انہیں دلی سے دربدر ہو کر رہو نانا پڑا شاید ستوت
01:01:20سے شادی سے انکار کرتے وقت تمہیں سب کچھ یاد نہیں رہا مجھے
01:01:23سب کچھ یاد ہے نسار چچا ایک ایک بات یاد ہے حمیر چچا کو میری
01:01:28وجہ سے جو پریشانی اٹھانی پڑی اس کا مجھے دکھ ہے شاید میں سحسان کا
01:01:34بدلہ کبھی ادا کر سکوں شاید نہ کر سکوں لیکن اپنے دل میں انہیں
01:01:39اپنا محسن زبان سے دل میں نہیں سر زبان سے دل میں سمجھتے تو ان کی
01:01:43خواہش کو اتنی آسانی سے ٹھکرانے کی جلرت نہ کرتے میری
01:01:46مجبوری کو میری احسان فراموشی نہ کہیے نسار چچا مجبوری تمہیں
01:01:49کیا مجبوری ہے آپ اسے نہیں سمجھ سکیں یہ سب باتیں دل کا سودا ہوتی
01:01:55ہے میرے سینے میں تو دل ہی نہیں رہا تو اس کا مطلب تو یہ ہوا
01:02:00کہ تم کسی قیمت پر بھی تیار نہیں ہو مطلب جو آپ چاہیں سمجھ
01:02:04سکتے ہیں ٹھیک ہے ساب جادے آپ چاہ سکتے ہیں شکریہ
01:02:26مجھے اپنی راستے میں کھڑا دیکھ کر آپ کو حیرت ہوئی
01:02:31نہیں دکھ ہوا کہ جیسے ادمی کے کوئی منزل نہ ہو اس کے راستے میں آنے سے کیا فائدہ
01:02:40ایک منزل کھو جانے سے سفر تو ختم نہیں ہو جاتا سفر ختم نہیں ہوتا سکتے ہیں
01:02:48لیکن مسافر ضرور ختم ہو جاتے ہیں ایک بات کہوں آپ سے
01:02:57میں جانتی ہوں سرکینہ کی سوا آپ کے دل میں اور کوئی نہیں ہے لیکن ہو سکتا ہے کسی
01:03:06اور کے دل میں آپ کے سرو کو یاد نہ ہو اور اس کا حشر بھی سرکینہ جیسا ہو سفت
01:03:18تم زخمی ہو کر پناہ لینے کیلئے ان کے گھر پہنچے اس کے نتیجے میں تمہیں
01:03:22معلوم ہے ان پر کیا گزری وہ بے عزت ہوئے ان کی جائدات ضبط کر لی گئی اور
01:03:27انہیں دلی سے دربدر ہو کر لاہور آنا پڑا
01:03:33موسیقی
01:03:35موسیقی
01:04:00موسیقی
01:04:02موسیقی
01:04:02موسیقی
01:04:02موسیقی
01:04:03موسیقی
01:04:05موسیقی
01:04:06موسیقی
01:04:07موسیقی
01:04:09موسیقی
01:04:10موسیقی
01:04:10موسیقی
01:04:11موسیقی
01:04:11موسیقی
01:04:17موسیقی
01:04:44موسیقا
01:04:55موسیقا
Comments