#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama #historical #tabeer
Category
📺
TVTranscript
00:02The
00:31Oh, my God.
01:00Khulam کو بندگانِ عالی نے یاد فرمایا تھا.
01:03Khulam حاضر ہے.
01:04Vakht Khang,
01:06ہم نے سنا ہے کہ مجاہدوں میں کچھ بیچے نہیں پائی جاتی ہے.
01:09کیا یہ خبر درست ہے?
01:11Khulam اور اس کے ساتھیوں میں سے کسی کی کیا مجال
01:14کہ حرف شکایت زبان پر لا سکے.
01:17لیکن...
01:18صاف صاف بتائیے Vakht Khang.
01:20مجاہدوں کو کس قسم کی شکایت ہے؟
01:22شکایت تو شاید کسی کو نہیں ہے ملکہ عالیہ.
01:25لیکن بہت سی باتیں ایسی ہیں
01:27جن سے مجاہدین میں بدلی پیدا ہو گئی ہے.
01:30وہ کون سی باتیں ہیں؟
01:32یہی تم جانا چاہتے ہیں.
01:33گستاق امام
01:34جہاں بخشی ہو تو غلام ارز کرے.
01:37ہم لوگ یہاں کھیل تماشوں کے لیے نہیں جمع ہوئے ہیں.
01:40ہم یہاں جہاد کے لیے آئے ہیں.
01:42اور جہاد کاغذ کی تلواروں سے نہیں ہو سکتا.
01:45نہ ہمارے سپاہی نہتے ہاتھوں سے دشمن کا مقابلہ کر سکتے ہیں.
01:48ایک ایسی فوج جس کے پاس لڑنے کے لیے ہتیار بھی نہ ہو
01:51وہ دشمن کا مقابلہ کس طرح کر سکتی ہے؟
01:54اور دوسری شکایت یہ ہے عالم پناہ
01:56کہ مجاہدوں کو کئی کئی دن تک رسد بھی نہیں پہنچتی ہے.
02:00ممو خان
02:01یہ ہم کیا سنوے ہیں؟
02:03ممو خان جواب دیجئے.
02:05ملکہ آلیہ
02:07غلام پہلے بھی ارز کر چکا ہے اور پھر ارز کرتا ہے
02:10کہ خزانہ عامرہ پر بہت بار پڑھ رہا ہے.
02:13اس کے علاوہ ہمارے پاس اسلحہ کی بھی اتنی فراوانی نہیں ہے
02:16کہ ہر مطالبے کو ہر وقت پورا کیا جا سکے.
02:19مجاہدین سر سے کفن باندھ کر
02:21یہاں ایک خاص مقصد سے جمع ہوئے ہیں ممو خان
02:23اس مقصد مقدس میں ہم ان کے ہر اعانت کا وعدہ کر چکے ہیں
02:27اور ان کی ہر ضرورت کو پورا کرنا ہماری ذمہ داری ہے.
02:32اور اس کے لیے خزانہ اور اسلحہ تو کیا؟
02:34ہم اپنے جسم و جان کی بازی لگانے کے لیے تیار ہیں.
02:38آلی جا
02:40غلام نے جو کچھ ارس کیا بندگانِ آلی کی خیرخواہی میں ارس کیا ہے.
02:43ممو خان
02:44کہ نہ بھولو کہ تمہارا کام
02:46صرف بخت خان اور دوسرے مجاہدوں کے منصوبوں کی تکمیل میں مدد دینا ہے.
02:51یاد رکھو
02:51آج کے بعد اگر مجاہدوں کو کوئی بھی شکایت پیدا ہوئی
02:54تو اس کی ذمہ داری تم پر ہوگی.
02:56اور اس کے لیے تم براہ راست ہمارے سامنے جواب دے ہوگے.
03:02پھر حضور نے کیا سوچا ہے؟
03:04ان لوگوں کا کچھ تو علاج ہونا چاہیے.
03:07کچھ سمجھ میں نہیں آتا.
03:09جب سے یہ لوگ لکھنو آئے ہیں
03:10ہر چیز کا نقشہ بدل گیا.
03:13خاص طور سے پخت خان اور عمداللہ شاہ
03:15تو ملکہ آلیہ کی ناک کا بال بن گئے ہیں.
03:18دروار میں سے کچھ ہی نہیں کی مرضی سے ہوتا ہے.
03:19آرے صاحب
03:20یہ کمبت خان تو دلی والوں کا بھی بیڑا گھر کچھ چکا ہے.
03:25دشمنوں کے کان بہرے
03:26یہاں نہ جانے کیا کرے گا؟
03:28حضور
03:29میرے دل کو تو ہر وقت دھلکا لگا رہتا ہے.
03:32کچھ ایسا چکر چلا دیجئے حضور
03:35ایسا چکر چلا دیجئے
03:37کہ یہ کمبخہ چکرا کر رہ جائے.
03:41ٹھیک کہتے ہو
03:44لیکن چکر ایسا چلنا چاہیے
03:47کہ ساپ بھی مر جائے اور لاتھی بھی نہ ٹوٹے.
03:51واہ واہ واہ
03:51کیا بات کی ہے حضور نے
03:53لاتھی بھی مر جائے اور ساپ بھی نہ ٹوٹے.
03:56آرے لاتھی نہیں ساپ
03:58ارے کیا فرق برتا ہے
03:59ایک ہی بات ہے
04:00لاتھی مرے یا ساپ مرے
04:02اور حضور چاہیں
04:03تو لاتھی اور ساپ دونوں مر سکتے ہیں
04:06سبحان اللہ
04:07پھر حضور
04:08اس کا علاج کیا ہے
04:10یعنی حضور
04:11ساپ کو ماننے
04:12اور لاتھی کو بچانے کی ترکیر
04:15سنو
04:16سنو
04:18ارشاد حضور
04:19آتا ہو حضور والا
04:22اس نقشے کے مطابق
04:24بیش قدمی کی کامیابی یقینی ہے
04:28صرف چار ٹوپوں کے ساتھ
04:30میں ریزیڈنسی پر قبضہ کر دوں گا
04:32پھر اس کے بعد دیگر مقامات پر
04:35دشمن کا دور توڑنا آسان ہو جائے گا
04:38عمداللہ شاہ
04:39آپ ہمارے منصوبے کے مطابق
04:42عبد سے حملہ کریں گے
04:43بشرتے کے حملے سے پہلے
04:45ہم پر حملہ نہ ہو جائے
04:47کیا مطلب
04:49تاجب ہے
04:49آپ نے ممو خان کے روئے پر غور نہیں کیا
04:52اس کی ایک ایک بات سے
04:54مخالفت اور حسد کی گوہ آ رہی تھی
04:57وہ ہماری کامیابیوں کو
04:58اتنی آسانی سے برداشت نہیں کر سکے گا
05:00بفتان
05:01آپ ٹھیک کہتے ہیں
05:02مجھے بھی یہی محسوس ہوتا ہے
05:04وہ ہم لوگوں کی یہاں موجودگی سے خوش نہیں
05:06کسی وقت بھی ہمیں نقصان پہنچانے کے لیے
05:09کچھ بھی کر سکتا ہے
05:11کیا وہ ملکہ آلیہ کے حکم کے بعد
05:14بھی ہماری مخالفت کی جسارت کر سکتا ہے
05:17سامب جب چھپ کر حملہ کرتا ہے
05:19تو زیادہ خطرناک ہو جاتا ہے
05:22ممو خان سازشی
05:23فسادی
05:24بدیانت اور بزدل ہے
05:25اور ایسے لوگ ہمیشہ پیچھے سے حملہ کرتا ہے
05:29افسوس
05:30صد افسوس
05:33جو کچھ دلی میں ہوا تھا
05:36لقنو کا حال بھی اس سے مختلف نہیں
05:38یہ دربار
05:40کاش ہم ان درباروں سے باہر کام کر سکتے
05:42دربار طاقت کا مرکز ہیں نوجوان
05:45انہیں کام میں لائے بغیر
05:47اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتے
05:49طاقت کا مرکز دربار نہیں جنرل
05:51عام مسلمان ہیں
05:53کاش
05:54عام مسلمان دینا لیے
05:57کاش
05:59وقت کا بھی تقاضہ ہوتا ہے
06:01ابھی ہمیں انہیں کے درمیان رہ کر کام کرنا ہوگا
06:04جنرل آپ کا حکم ہو تو ممو خاکو
06:06نہیں بیٹے
06:08اس سے ایک نئے فتنے کا دروازہ کھل جائے گا
06:11سازش اور افلاف جن لوگوں کے درمیان
06:13ان رات کے سیاہ پرندے کی طرح اپنے پر پھیلا دیتے ہیں
06:16ان کے منصوبے کبھی دن کی روشنی نہیں دیکھتے
06:19وقتان
06:21سورج طلوع ہونے تک اندھیروں کا مقابلہ کرنا ہی پڑتا ہے
06:26کل رات میں ریزیڈنسی پر حملہ کروں گا
06:29اگر توپ خانے نے میرا ساتھ دیا
06:32تو انشاءاللہ دشمن کا آخری حصار توڑنے میں کامیاب ہو جاؤں گا
06:37اور اس کے بعد انشاءاللہ فتح ہماری
06:42انشاءاللہ
07:35انشاءاللہ
07:47جاؤ یہ جلدی لے جاؤ
07:58دنر
07:59کچھ پ پکیا دنر
08:00کیا بات ہے
08:01ہم نے ایک اور چو کے آر گئے ہماری فوجیں پیچھے گاڑ رہی ہیں
08:03جاؤ آمنداللہ شاہ سے کہو کہ مقابلہ چاری رکھیں جاؤ
08:08General
08:39We can't do it, but we don't understand how it can happen.
08:44We don't have a deal with this.
08:46If this was a deal with this, the king of the king would have to be able to do it.
08:52It's not a deal with this.
08:54It's a deal with this.
08:55It's a deal with this.
08:58Please tell me.
09:02What do you want to do?
09:03Shubha kisipar bhi kiya jasa kata hai huzul
09:05Lekin eek bat yaki ni hai
09:08Yee kama jis ka bhi hai
09:09Wuhu humare dremiyan magud hai
09:11Humare dremiyan?
09:13Mamoha
09:13Kya tum bata saktay ho yee kama kiska hai?
09:16Yee saadish kisne ki hai?
09:18Huzul
09:18Malqai Aliyah
09:19Chvaab dhu mamoha
09:20Chvaab dhu
09:21Chvaab dhu ghtar
09:22Seppahle ke temayi zabaan hemyesha keliye khamosh kar di jaya
09:25Huttal
09:26Malqai Aliyah
09:27Yee kama isi ghtar ke hai
09:29Yeh haem kya dekh raha haem
09:32What are you listening to?
09:33Mammu Khon!
09:34What are you listening to?
09:38What are you listening to?
09:40If you are listening to my own,
09:43then the third name is Mammu Khon.
09:46Don't give up!
09:47Don't give up!
09:48Don't give up!
09:51You are listening to me!
09:54I'm trying to understand!
09:56I'm not sure!
09:57I'm not sure!
10:00I will be able to get a great deal of this.
10:08Let's begin!
10:12I will be living with the peace of the Lord.
10:15I will be a part of the peace of the Lord.
10:18What is my son?
10:20I am not sure!
10:23I am not sure.
10:39May I proceed, sir?
10:43Milord, Moses Arakeen Adalat.
10:47Kabaahun ke beyanat se ye baat paaya thuboot ko pohunch chuki hai ke mulzim bahadur shah zafr par lagay huwe
10:52ilzamaat sab ke sab trust pa pa haq.
10:54Hamas Adalat.
10:56Shizade Adalat, waqt ka tqazahe ke kramu shiq dhiyar ki jai.
11:00Zillilah kishan mein koye bhi gustah ki berdash nahi ki jai.
11:02Objection sir.
11:05Milord.
11:08Mulzim bahadur shah ne seltanat berdhani hain ki raya hote kui saadish aagadari se apne tain padeshaah šehen shah zahir
11:15wa mishgur kiya.
11:18Kushtu khun na pagaabat me hissha liya.
11:25Huzus arakini adalat, mulzim bahadur shah zafr ki ye churayin.
11:29.I.I.A.
12:00We longed Moses Araqin Adalit
12:31Lord
12:33ان باتوں کا مقصد اس کے سوا اور کچھ نہیں
12:37کہ اوام اور فوج میں انگریزوں کے خلاف
12:39اشتیال لف نفرت کے جذبات پیدا کیے
12:41اور وقت آنے پر سلکتی ہوئی چنگاریوں کو
12:44ہوا دے کر شولہ بنائے جا سکے
12:49Lord
12:50حالات کواہ ہیں
12:51واقعات ظاہر کر رہے ہیں
12:52کہ ملزم بہادر شاہ زفر کو جیسے ہی موقع ملا
12:55اس نے عوام میں اشتیال لانے
12:57اور ان کے ذریعے اپنے خبدارنہ منصوبوں کو
13:00پائے تکمیل تک پہنچانے میں کوئی دقیقہ فرگداشت نہیں
13:04محسس Araqin Adalit
13:07میں آنون اور انصاف کے بنیاد پر آپ سے التماس کرتا
13:11کہ ملزم تحادر شاہ زفر کو اس کے چرائم کی
13:14سخت سے سخت سزا دی جاؤں
13:16اور صحر کر دیا جائے
13:17کہ سلطنت برطانیہ ہند مذکورہ کی حکومت کے خلاف
13:20کوئی سازش کوئی خبداری کبھی
13:22اور کسی طرح برداشت نہیں کی جائے
13:24ملارد
13:24محسس Araqin Adalit
13:28محترم وکیل سرکار کا استدلال قانون کی تاریخ میں
13:32ایک شاہکار کی حیثیت رکھتا ہے
13:33میں محسس عدالت سے درخواست کرتا ہوں
13:37کہ اس کا ایک ایک لفظ محفوظ کیا جائے
13:39تاکہ تاریخ آئندہ یہ فیصلہ کر سکے
13:42کہ قانون کس قدر پر پرے بھی استدلال کی زبان بول سکتا ہے
13:48پہادر شاہ غدار ہے
13:51یہ کہنا بالکل ایسا ہی ہے
13:53جیسے سلطنت برطانیہ کی ملکہ کو غدار کہا جائے
13:57بہادر شاہ سازش ہی ہے
13:59یہ کہنا بالکل ایسا ہی ہے
14:02جیسے انگریز اپنے ملک میں سازش سے حکمرانی کر رہے ہیں
14:06بہادر شاہ نے بغاوت کا منصوبہ بنایا
14:09یہ کہنا بالکل ایسا ہی ہے
14:11جیسے اپنے گھر میں آزادی سے رہنے والے
14:15کسی بھی فرق کو بغاوت کا مجرم قرار دیا جائے
14:22بہادر شاہ نے خود کو مجبور اور مظلوم ظاہر کرنے کی کوشش کی
14:29تاکہ عوام کی ہمدردیاں آزل کر سکے
14:32اور اگر یہ سازش ہے
14:34تو کہنا پڑے گا کہ انگریزوں کا ہندوستان میں آنا بھی
14:37بہادر شاہ کی ایک سازش تھی
14:39انگریزوں نے ہندوستان کو اپنا غلام بنایا
14:42اور اسی سرزمین پر اپنی جارحانہ حکومت کا پرچم بلند کیا
14:46یہ بھی بہادر شاہ کی ایک سازش تھی
14:50انتوں اور مسلمانوں کو ان کے مذہب منحرب کر کے
14:53انہیں عیسائی بنانے کی کوشش کی گئی
14:56یہ بھی بہادر شاہ کی ایک سازش ہے
15:00اور اگر اس منطق کو اور آگے بڑھایا جائے
15:04تو کہا جا سکتا ہے کہ اس وقت یہاں جو بہادر شاہ پر مقدمہ چلایا جا رہا ہے
15:08یہ بھی بہادر شاہ کی ایک سازش ہے
15:11تاکہ تاریخ میں بہادر شاہ کو
15:13مسلم اور مجبور بادشاہ کی حیثیت سے پیش کیا جائے
15:18محسس زراکین عدالت
15:21بہادر شاہ زفر
15:23دودھمانے تیموریہ کے آخری وارث ہونے کی حیثیت سے
15:26خیرو
15:29خیرو غلام آباس
15:32دودھمانے تیموریہ کے آخری وارث ہونے کی حیثیت کا انکار ہی تو
15:37اس مقدمے کی بنیاد ہے
15:41یہ لوگ
15:42اس حقیقت کو تسلیم نہیں کر دے
15:45کہ یہ بدنصیب ملک
15:48بہادر شاہ کو
15:49اپنا بادشاہ تسلیم کرتا ہے
15:52یہ ہم سے
15:53ہماری حیثیت کے
15:55گواہ طلب کر دیں
15:58کیونکہ انہیں یقین ہے
15:59کہ ان کی توپہ اور سنگینوں نے
16:01ہندوستان کو گنگا اور بہرہ بنا دیا ہے
16:06یہ اپنے دل میں اس بات پر پوری طرح مطمئن ہے
16:09کہ ان کے ظلم و تشدد کے سناٹے میں
16:14کوئی ایک آواز بھی
16:17لیکن میں
16:19میں اپنے گواہ پیش کروں گا
16:21اور ان گواہوں کی گواہی تاریخ کیاوان میں
16:24اس زور سے گونجے گی
16:25کہ اسے رہتی دنیا تک
16:28دبایا نہیں جا سکے گا
16:30سنو
16:31میرا پہلا گواہ
16:33زہیر الدین محمد بابر ہے
16:36جس نے ہندوستان میں
16:39سلطنت مغلیہ کی بنیاد رکھی
16:43میرا دوسرا گواہ
16:46جلال الدین محمد اکبر ہے
16:48جس کے دربار میں
16:50تمہاری ملک علیزبت نے
16:52سفارت بھیجی
16:53اور خود کو چھوٹی بہن
16:55ظاہر کرتے ہوئے
16:56انہیں بڑا بھائی لکھا
16:59میرا تیسرا گواہ
17:01نور الدین جہانگیر ہے
17:03جس کے دربار میں
17:05تم ٹوپیاں اتارتی
17:06اور سلام یا دیتے داخل ہوئے
17:09میرا چودھا گواہ
17:11شہاب الدین محمد شاہ جہان ہے
17:15جس کا نال قلا
17:16سرزمین ہند میں
17:17مغل اقتدار کے
17:18مو بونتے ثبوت کے طور پر
17:20رہتی دنیا تک
17:21یہ گواہی دیتا رہے گا
17:23کہ بہدر شاہ
17:24اس خاندان کا والس ہے
17:25جو ہندوستان کے
17:27عظیم ترین حکم رہ دے
17:31یہ گواہیاں
17:32کافی نہیں ہیں
17:34تو جاؤ
17:36دلی کے درو دیوار سے
17:37پوچھو
17:39جہاں اب بھی
17:40بلند ہونے والی چیخیں
17:41اور دبائی جانے والی آہیں
17:44بہدر شاہ کے
17:45حق حکومت پر
17:46گواہی دے رہی ہیں
17:50ان لاشوں سے پوچھو
17:54جو بہدر شاہ سے
17:56وفاداری کے جرم میں
17:59دلی کے گلی پوچوں میں
18:01لگتائی گئے ہیں
18:03ان سروں سے پوچھو
18:05جو بہدر شاہ سے
18:07محبت کے جرم میں
18:08خاک اور خون میں
18:09آلودہ کیے گئے ہیں
18:13اور اگر یہ سب کچھ
18:15نہ کر سکو
18:17تو جاؤ
18:18اس وقت کا انتظار کرو
18:22جب تاریخ اور خدا کا انصاف
18:24بہدر شاہ کے خلاف
18:26تمہارے ظلم اور
18:28بے انصافی کو
18:29بے نقاب کرے
18:31اور تاریخ کی عدالت میں
18:34تمہارے لیے
18:35وہ فیصلہ صادق کیا جائے
18:37جو ہمیشہ غاصب
18:40اور ظالم قوموں کے حق میں
18:42ہوا کرتا ہے
19:07جو شہادت
19:09عدالت کے رو برو ہے
19:11اس کی رائے یہ ہے
19:14کہ قیدی محمد
19:15بہدر شاہ زفر
19:18مازول شدہ بادشاہ
19:21ان کل اور جز
19:22الزامات کا جو اس پر
19:24لگائے گئے ہیں
19:25مجرم ہے
19:36لال قلعہ تھا تاریخیوں میں
19:39گوم
19:41اپنی پتھریلی آنکھوں سے
19:43تاریخ کے چبر کو دیکھا ہے
19:47جہاں میں مسجد کے مینار
19:49دست دعا کی طرح بلند ہیں
19:53اور زمین سے آسمان تک سمناتوں کے سوا
19:57اور کچھ نہیں ہے
20:03تم سوئے کیوں نہیں
20:05رات آجی سے زیادہ بزر گئی ہے
20:09رات ابھی کتنی ہے
20:11کون جانتا ہے
20:15میرے لئے تو اس رات کے بعد
20:17بھی رات کے سوا اور کچھ نہیں
20:22سوجو عیسیٰ
20:23بات کے دامن میں
20:25تمہارے لئے جو کچھ ہے
20:26وہ تمہیں مل جائے گا
20:30ہاں
20:31حق تو صرف
20:33اسی وقت کا انتظار ہے
20:37جب وقت باقی نہیں رہے گا
20:40رات اور دن میں دیکھنے والوں کے لئے
20:43اللہ تعالیٰ کے بڑی نشانیاں ہیں
20:45اور وہی ہے
20:47جو شب و روز کو انسان کے درمیان گردش دیتا ہے
20:51نہ جانے کتنے خواب تمہاری آنکھوں نے دیکھے تھے
20:56اور اب یہ خواب
20:57تاریخ کی امانت ہیں
21:00کل کے لوگ
21:01ان خوابوں کی تعبیر دیکھیں گے
21:04مولان صاحب
21:06میں
21:08میں ایک بات دوں گا آپ سے
21:09کیا بات ہے عیسیٰ
21:12میرا
21:14دل بہت بے قرار ہے
21:17آپ مجھے قرآن شریف سنا دیجئے
21:19اچھا
21:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:45دلکم بانکم اتخذتم آیات اللہ هزوا
22:01وبرکكم الحياة الدنيا
22:09فالجوم لا يخرجون منها
22:15وانا ہم جستعتبون
22:26فیشا
22:30یہ سب کچھ
22:32اس وجہ سے ہوا
22:34کہ تم لوگوں نے
22:36اللہ تعالیٰ کی نشانیوں
22:38کا مزاق بڑھایا
22:41اور تم کو
22:42دنیا کی زندگی نے
22:44تھوکے میں ڈال دیا
22:45دنیا کی زندگی
23:43دنیا کی زندگی
23:45دنیا کی سب کچھ
23:48دنیا کی زندگی
23:50دنیا کی زندگی
23:53دنیا کی زندگی
24:07I don't know.
24:38I don't know.
25:18I don't know.
25:41I don't know.
26:14I don't know.
26:19I don't know.
27:10I don't know.
27:15I don't know.
27:51I don't know.
28:30I don't know.
28:46I don't know.
29:17I don't know.
29:18I don't know.
30:20I don't know.
30:22I don't know.
30:52I don't know.
31:07I don't know.
31:12I don't know.
31:23I don't know.
31:24I don't know.
31:38I don't know.
32:30I don't know.
32:31I don't know.
33:02I don't know.
33:31I don't know.
34:01I don't know.
34:02I don't know.
34:32I don't know.
34:34I don't know.
35:06I don't know.
35:54I don't know.
35:56I don't know.
36:53I don't know.
37:21I don't know.
37:26I don't know.
38:24I don't know.
38:26I don't know.
39:24I don't know.
39:39I don't know.
40:24I don't know.
40:26I don't know.
41:04I don't know.
41:09I don't know.
41:45I don't know.
41:48I don't know.
42:18I don't know.
42:48I don't know.
43:18I don't know.
43:48I don't know.
44:17I don't know.
44:18I don't know.
44:48I don't know.
44:55I don't know.
45:35I don't know.
46:12I don't know.
46:44I don't know.
47:13I don't know.
47:16I don't know.
48:13I don't know.
48:16I don't know.
48:18I don't know.
48:30I don't know.
48:49I don't know.
49:01I don't know.
49:35I don't know.
50:06I don't know.
50:36I don't know.
50:38I don't know.
50:58I don't know.
51:28I don't know.
51:31I don't know.
52:09I don't know.
52:18I don't know.
52:26I don't know.
52:29I don't know.
53:05I don't know.
53:28I don't know.
54:27I don't know.
54:36I don't know.
55:09I don't know.
55:32I don't know.
55:58I don't know.
Comments