Rehnuma e Hajj | Mufti Muhammad Akmal sahab Hajj ke aham asool aur bunyadi rehnumai faraham karte hain. Is series ka maqsad Hajj ke arkaan, adaab aur sahi tareeqa ko Qur’an o Sunnat ki roshni mein samjhana hai.
In This Video You Will Find:
*Hajj ki Aqsaam
*Hajj e Qiran
*Hajj e Ifraad
*Hajj e Tamattu
*Umrah ka Tareeqa
👉 Hajj Special || 2026: https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX&si=DZLNipBRPZpFhuYA
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
📌 Like, Share aur Subscribe zaroor karein taake mazeed deeni maloomat hasil hoti rahe.
#RehnumaeHajj #MuftiMuhammadAkmal #ARYQtv #Hajj2026 #IslamicGuidance
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
In This Video You Will Find:
*Hajj ki Aqsaam
*Hajj e Qiran
*Hajj e Ifraad
*Hajj e Tamattu
*Umrah ka Tareeqa
👉 Hajj Special || 2026: https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX&si=DZLNipBRPZpFhuYA
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
📌 Like, Share aur Subscribe zaroor karein taake mazeed deeni maloomat hasil hoti rahe.
#RehnumaeHajj #MuftiMuhammadAkmal #ARYQtv #Hajj2026 #IslamicGuidance
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:16Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:46Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:04Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:58Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:09Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:36Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:39Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:01Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:11Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:16Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:39Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:06Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:12Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:25Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:31Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:39Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:58Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:05Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:11Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:12Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:15Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:16Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:19Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:26Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:29Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:30ڈرہی ہوتی ہیں طبیعت میں
05:32بعض وقت شیطان ملال
05:34پیدا کرنے کی کوشش کرتا ہے تو
05:35نو کمنٹس بالکل ہونڈ بند
05:37اللہ کی رضا کی خاطر بالکل سکون سے
05:39ٹھیک ہے نا بعض وقت آدھ آدھا گھنٹہ
05:41تک بس کھڑی رہتی ہیں یہ بھی ہوتا ہے
05:43کوئی مسئلہ نہیں ہے اللہ کی رضا کی خاطر کریں
05:45اور اگر پیدل جانا چاہے تو پیدل جائے
05:47آپ آٹھ کو یہاں پہنچے
05:49آپ نے زہر عصر یعنی منہ میں پہنچے تھے
05:51زہر عصر مغرب عشاء اگلے دن کی
05:53فجر پڑی نو اسٹارٹ ہو گئی
05:55اب نو کو آپ پہنچ رہے ہیں میدان
05:57عرافات میں
05:59میدان عرافات میں ٹھہرنا وقوف عرافہ
06:01کہلاتا ہے اور یہ حج کا رکن
06:03آزم ہے یعنی پہلا فرض یہ ہے
06:06اور دوسرا توافظ زیارہ یہ دو
06:07فرائض ادا کرتے ہیں آپ حاجی ہو جاتے ہیں
06:09اور خاص طور پر حاجی تو آپ
06:11یہیں سے ہو جائیں گے وقوف عرافہ میں پہنچ گئے
06:13چاہے قصد و ارادے سے پہنچیں
06:15یا کوئی راستہ بھٹک کے وہاں پہنچ
06:17کے حالت احرام میں اسے پتے نہیں کہ میدان عرافات
06:20ہے حتیٰ کہ اگر بہوش
06:21کو وہاں لاکر ڈال دیا حاجی ہو جائے گا
06:23تو آج آپ زہر کے ٹائم
06:25تک زوال کے وقت تک یا زہر تک
06:27وہاں پہنچ جائیں گے وہاں پہنچنے کے بعد
06:29غسل کرنا مستحب ہوتا ہے
06:31لیکن عمومی طور پر جگہ
06:34نہیں میسر ہوتی تو کم از کام موضوع کر لیں
06:36اور وہاں پر پھر آپ کو زہر
06:37کی نماز ادا کرنی ہے
06:39مسجد نمرہ میں ادا کر لیں
06:41یا بہار آپ کر لیں
06:42یہ یاد رکھیں کہ فقہ حنفی کے روشنی میں
06:46میدان عرافات میں
06:47زہر اور عصر کو ملانے
06:49کیلئے حاکم اسلام
06:51کی موجود کی شرط ہے
06:52اگر حاکم اسلام نماز پڑھا رہا ہو تو دو کو
06:55ملائیں گے اور ویسا نہیں آپ منفرد طور پر پڑھ رہے ہیں
06:57تو ہمارا مشورہ یہی ہوگا
06:59بحث بھی نہ کریں کسی سے آپ لڑائیں جگڑے نہیں
07:01بہت سے ملا کے پڑھ رہے ہوں گے
07:03آپ زہر کو زہر کے وقت میں پڑھیں
07:05اور عصر کو عصر کے وقت میں پڑھیں
07:07یہ کر سکتے ہیں آپ زہر کو ذرا آگے کر لیں
07:10جب عصر کے وقت شروع ہونے لگے
07:11اس سے آپ دس منٹ پہلے زہر ادا کر لیں
07:13تھوڑے در بعدی عصر شروع ہوگی
07:15پھر آپ عصر کی نماز پڑھ دیں
07:16بظاہر یہ دونوں نمازیں مل جائیں گے
07:19متصل ہوں گی لیکن اپنے اپنے وقت کے اندر
07:21تو آج آپ کو یہاں
07:23ٹھہرنا ہے غروبِ آفتاب تک
07:25اتنا یہاں پر ٹھہرنا واجب ہے
07:27ٹھیک ہے غروبِ آفتاب کے بعد ہی جا سکتے ہیں
07:30اس سے پہلے نکلیں گے تو دم لازم ہو جائے گا
07:32لیکن اچھی طرح یاد رکھیں
07:33کہ وقوفِ عرفہ کا ٹائم جو ہے
07:35وہ یہ پورا دن
07:37اور اگلے دن کی طلوعِ فجر
07:39اگر اس پورے وقت میں
07:41کوئی یہاں پر آ گیا تو وہ
07:43اس کا رکن ادا ہو جائے گا
07:45لیکن کم از کم آپ کو
07:46غروبِ آفتاب تک ٹھہرنا ہے
07:47اس سے پہلے اگر آپ نکل گئے
07:49دم لازم ہو جائے گا
07:50تو اگر کوئی خدا نہ خواستہ
07:51غلطی سے غروبِ آفتاب سے پہلے نکل گئے
07:54تو دم لازم
07:54لیکن اگر آپ دوبارہ آ جائیں
07:58حدودِ عرفات میں
07:59تو وہ دم ساقط ہو جائے گا
08:00معاف ہو جائے گا
08:01تو کبھی خدا نہ خواستہ ایسا ہو
08:02ایسا ہوتا ہے بعض وقت
08:03کہ جلدی نکال دیتے ہیں
08:04یہاں بھی وہی مسئیبت ہوتی ہے
08:06کہ غروبِ آفتاب سے پہلے شور مچا دیتے ہیں
08:09چلو چلو چلو
08:09آپ کو بسوں میں علاقے بٹھا دیں گے
08:11اور اگر آپ غروبِ آفتاب سے پہلے بیٹھ گئے
08:14اور وہ حدودِ عرفات سے بس باہر نکل گئی
08:17تو آپ پہ دم لازم ہو جائے گا
08:18یہاں بھی ہمارا وہی مشورہ ہے
08:20آپ کے بغیر بس نہیں جائے گی
08:22ایک ایک خاجی کو گینا جاتا ہے
08:24آپ وہاں پہ آرام سے
08:26کہیں پر بھی بیٹھ جائیں
08:27غروبِ آفتاب کے بعد
08:29مغرب ادا نہیں کرنی ہے
08:31غروبِ آفتاب کے انتظار کرنا ہے
08:33اس کے بعد آپ جا کے بس میں بیٹھیں
08:35کوئی ڈانٹ اپٹ نہیں ہوگی
08:36گھر بھرائی گا نہیں
08:37کہ مجھے ڈانٹیں گے
08:38شاید کچھ سختی ہوگی
08:39کچھ بھی نہیں ہوگا
08:40آپ کا عدب ہے
08:41تحصیمِ سب ہے
08:42آپ کو لیے بغیر جائیں گے نہیں
08:43اس لیے
08:44اپنے وہاں غروبِ آفتاب تک آپ ٹھہریں
08:47یہ آپ کا وقوفِ عرفہ ہو گیا
08:50اور یقین رکھئے
08:51کہ آپ گناہوں سے ایسے پاک و صاف ہو گئے
08:53جیسے آج ہی اپنی والدہ کے پیٹھ سے پیدا ہوئے
08:56کیونکہ جو میدانِ عرفات میں آگیا
08:58تمام حقوق اللہ میں کی گئی
09:00کتہیاں معاف ہو جاتی ہیں
09:02ایک حدیث کے مطابق
09:03نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:05میدانِ عرفات میں تشریف لائے
09:06تو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
09:08عرض کیا ربِ کریم
09:09میری امت کو بخش دے
09:10دعا مانگی
09:11تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے
09:12پھر آپ کو بشارت دی گئی
09:13کہ جو آپ کا امت یہاں پر آیا
09:16میں اس کے تمام
09:17اپنے حق میں کی گئے
09:18کتہیوں کو معاف کر دوں گا
09:20یعنی بندوں کے کتہی ظلم
09:22معاف نہیں ہوں گے
09:23نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
09:24عرض کیا ربِ کریم
09:25ظالم کو بھی معاف کر دے
09:27لیکن کوئی جواب نہ آیا
09:29سرکار دعا فرماتے رہے
09:30لیکن جواب نہ آیا
09:31حتیٰ کہ آپ یہاں سے
09:33مزدلیفہ تشریف لے گئے
09:34پھر مزدلیفہ میں دعا فرمائی
09:36تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے
09:38یعنی بشارت ملی آپ کو
09:40کہ ظالم کو بھی بخش دیا
09:42اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:45مسکرائے
09:46تو شیخین کریمین
09:47سیدنا صدیق اکبر
09:49عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ
09:50انہما نے
09:51عرصی صلی اللہ
09:52ہمارے ماباب آپ پہ قربان ہو جائیں
09:54آپ کیوں مسکرائے
09:55سرکار نے فرمایا
09:56کہ جب اللہ تعالیٰ نے
09:57میری دعا قبول کی
09:58اور میری امت کے ظالم کو بھی
10:00معاف کر دیا
10:01تو میں نے شیطان کو دیکھا
10:02واویلہ مچا رہا تھا
10:03اور مٹی اٹھا کے
10:04سر پہ ڈال رہا تھا
10:05اس کی حالت دیکھ کے
10:06مجھے ہنسی آگئی
10:06اس کا مطلب ہے
10:08میدان عرافات میں
10:09جو اللہ کے حق میں
10:09قطاہی کی وہ سب معاف
10:11اور مزدلیفہ میں
10:12جو حقوق العباد میں
10:14قطاہیاں کی ہیں
10:15وہ سب معاف
10:16اور آپ گناہوں سے
10:17بلکل پاک و صاف ہو جائیں گے
10:18صغیرہ کبیرہ
10:19ظاہری بات نہیں
10:20ہر قسم کے گناہ
10:21یہ یقین رکھنا چاہیے
10:22بشارت ہے
10:23لیکن ایک خوف بھی ہونا چاہیے
10:25ہو سکتا ہے
10:26آپ کا حج قبول نہ ہو
10:27ہو سکتا ہے
10:28جن پیسوں سے آپ نے حج کیا
10:29وہ مشکوک پیسے ہو
10:30یا خدا نہ خواستہ
10:31حرام پیسوں سے
10:32تو پھر تو مقبولی نہیں ہوتا
10:33تو ڈرنا بھی چاہیے
10:35اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
10:36دوسری اس میں
10:36وضاحت ضروری یہ ہے
10:38کہ اگر آپ کے
10:39میدانِ عرفات میں
10:40حقوق اللہ معاف ہوئے ہیں
10:42تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے
10:43کہ جو قضا نمازیں
10:44آپ نے کی ہیں
10:45وہ معاف ہو گئیں
10:46اس کا گناہ معاف ہوا ہے
10:48قضا نمازیں
10:49آپ کو عدا کرنی چاہیے
10:50اسی طرح اگر
10:51رمضان کے روزے چھوڑے تھے
10:52تو رمضان کے روزے
10:53قضا کرنے کا گناہ معاف ہوا ہے
10:55روزے آپ کو
10:56بہرل عدا کرنے ہوں گے
10:58اسی طرح شراب پی تھی
10:59کسی نے
11:00کوئی اور بدنگاہی کی تھی
11:01تو وہ سب گناہ
11:02وہاں معاف ہو جاتے ہیں
11:03اور مزدلفہ میں
11:04یاد رکھیں
11:04جو کہا کہ
11:05ظالم معاف ہو جائے گا
11:07یعنی اس کی گناہ
11:08معاف کر دی جائیں گے
11:09اس کے مطلب ہے
11:09کہ اللہ تعالیٰ
11:10اس کی بخشش فرما دے گا
11:11لیکن ایسا نہیں ہے
11:12کہ میدانِ معاشر میں
11:13اس کا حساب و کتاب نہ ہو
11:15ایسا نہیں ہے
11:16کہ آپ نے اگر
11:16کسی کا قرضہ لیا ہوا ہے
11:18تو آپ کہیں
11:19کہ یہاں تو آکے
11:20حقوق العباد بھی
11:21معاف ہو گئے
11:21تو قرضہ بھی
11:22معاف نہیں
11:22قرضہ آپ کو دینا ہے
11:23امانت آپ کو دینی ہے
11:24وراست آپ کو دینی ہی ہوگی
11:27لیکن چونکہ آپ نے
11:27اگر ادائیگی میں
11:28تاخیر کی ہے
11:29کتاہی کی ہے
11:30اس کا گناہ معاف ہوگا
11:31اور میدانِ معاشر میں
11:33اللہ تعالیٰ
11:33مظلوم کو
11:34ضرور کھڑا کرے گا
11:35آپ اگر ظالم ہیں
11:37آپ نے بیوی پہ ظلم کیا
11:38بچوں پہ کیا
11:39اپنے ماتحت پہ کیا
11:40لوگوں پہ کیا
11:41اس کا حساب و کتاب
11:42تو دینا ہے
11:43لیکن یہ ضرور ہے
11:44کہ اگر آپ کا
11:44حج مقبول ہو گیا
11:45تو اللہ تعالیٰ
11:46وہاں مظلوم
11:47کو آپ سے راضی کر دے گا
11:49اس لئے یہ ذہن بنانا
11:50کہ مجدلیفہ میں آکے
11:51میرے سارے حقوق العباد
11:52بھی معاف ہو گئے
11:53اب میں کیوں
11:54ماں سے جا کے
11:54معافی مانگوں
11:55کیوں اببا کو راضی کروں
11:57کیوں میں امانت ادا کروں
11:58یہ جہالت ہے
11:59اچھی طریقے
12:00اس ذہن میں رکھئے گا
12:01کہ گناہ معاف ہوگا
12:03یہ امور معاف نہیں ہوں گے
12:04اگر آپ نے کوتاہی کی تھی
12:06تو جا کے معافی
12:07تو ماں باپ سے
12:07مانگنی ہی ہوگی
12:08اگر ایسی آگئے تھے تو
12:09اور قرض ادا کرنے ہوں گے
12:11امانت ادا کرنے ہوں گے
12:12اب آٹھ ذو الحجہ
12:14کو آپ مینہ میں تھے
12:15فضل کے بعد چلے
12:16تو نو ہو گئی
12:17نو کو میدان عرفات میں آئے
12:18غروب آفتاب تک
12:20وہاں پر آئے
12:20تو نو کا دن بھی ختم ہو گیا
12:23یہاں سے جب آپ
12:23باہر نکلیں گے
12:24غروب آفتاب کی بات
12:25مغرب نہیں پڑھیں گے
12:26یاد رکھیں
12:28مغرب آپ پڑھیں گے
12:29مزدلیفہ جا کر
12:30نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:32نے مغرب اور عشاء
12:33کو ملایا ہے
12:34مزدلیفہ میں
12:35اور وہ یقینی سی بات ہے
12:37جب آپ وہاں پہنچیں گے
12:38تو مغرب پہ وقت
12:38ختم ہو چکا ہوگا
12:40لیکن جب آپ مغرب پڑھیں گے
12:41تو ادا کی نیت سے پڑھیں گے
12:43قضا کی نیت سے نہیں پڑھیں گے
12:45یہ نبی کریم کا خاصہ ہے
12:46کہ آپ نے وہاں جا کر
12:48دونوں نمازیں
12:49ادا کی نیت سے پڑھیں
12:50اور ملا کر پڑھیں
12:51ترتیب یہ ہوگی
12:52کہ جب آپ مزدلیفہ پہنچ جائیں گے
12:54تو پہلے ازان ہوگی
12:55اقامت
12:56مغرب کے تین فرض پڑھیں گے
12:57پھر بعض روایت کے مطابق
12:59اقامت ہوگی
13:00اور عشاء کے چار فرض
13:02اگر آپ
13:03مطلب کہ
13:04مسافر نہیں ہیں
13:05تو چار
13:06ورنہ قصر کریں گے
13:07اور جماعت سے پڑھیں
13:08بیسٹ ہے
13:09اس کے بعد پھر مغرب کے سنن نوافل
13:11پھر عشاء کے سنن
13:12اور نوافل وغیرہ
13:13ادا کیے جائیں گے
13:14اب آپ جب یہ رات
13:16یہاں مزدلیفہ میں گزاریں گے
13:18یہ ہے دس کی رات
13:19نو کا دن گزر چکا
13:21اور دس کی رات ہے
13:23یہ پوری رات
13:24مزدلیفہ میں گزارنا
13:25سنتِ کریمہ ہے
13:26اور اس میں
13:28اکابرین نے بیان فرمایا
13:30کہ یہ رات
13:31شب قدر سے بھی افضل ہے
13:32بہت افضل رات ہے
13:34اور یہاں پر
13:35آپ کو سنت یہ ہے
13:36کہ طلوع فجر تک آپ یہاں ٹھہریں گے
13:39اس کے بعد
13:40طلوع فجر سے لے کر
13:41اور طلوع آفتاب تک
13:44یعنی فجر کے وقت شروع ہونے سے
13:45اور پھر فجر کے وقت تب ہونے تک
13:47اس پورے وقت کے درمیان
13:49آپ کا یہاں ٹھہرنا واجب ہوتا ہے
13:52اور پورے وقت میں نہیں
13:54چاہے ایک لمحے کے لئے
13:55جیسے فجر کا وقت ہو
13:56آپ نے فجر پڑھ لی
13:57بس یہ واجب ادا ہو گیا
13:58اس کا مطلب کیا ہوا
14:00کہ آپ نے پوری رات گزاری
14:01لیکن فجر شروع ہونے سے پہلے
14:03وہاں سے نکل گئے
14:04تو جو واجب قیام تھا
14:06واجب یہاں ٹھہرنا تھا
14:08واجب وقف تھا
14:09وہ آپ نے ترک کر دیا
14:10تو دم لازم ہوگا
14:11اس لئے فجر کا انتظار کریں
14:13اول وقت فجر پڑھ کر
14:15پھر آپ منہ کے لئے روانہ ہو جائیں
14:17لیکن یہ صحت مندوں کے لئے ہے
14:19یہ طاقتوروں کے لئے ہے
14:21اگر فرض کر لیں
14:22کہ کوئی ضعیف خاتون ہیں
14:25کوئی بیمار ہیں
14:26بچے ہیں
14:27عورتیں ہیں
14:28کہ وہ زیادہ رشت کو برداشت نہیں کر سکتیں
14:30تو وہ فجر سے پہلے بھی جا سکتے ہیں
14:34اور یقینی سی بات ہے
14:35اگر آپ صحت مند ہیں
14:37آپ والدہ کی لیکن
14:38ویلچئر چلا رہے ہیں
14:39کیونکہ وہ بچاری ضعیف ہیں
14:41کمزور ہیں
14:42تو پھر آپ کے لئے بھی شرع عذر بن جائے گا
14:44آپ بھی طلوع فجر سے پہلے نکل سکتے ہیں
14:47اب یہ تو نہیں کر سکتے ہیں
14:48کہ والدہ کو کہیں
14:49آپ ویلچئر لے کے نکل جائیں
14:50اور میں بعد میں آؤں گا
14:52کیونکہ میرے لئے واجب ہے
14:53تو بہتر تو یہ ہے
14:54کہ اول وقت میں فجر پڑھ دیں
14:55تو زیادہ بیس ٹھے لیکن
14:56اگر پہلے نکل جاتے ہیں
14:58عورتیں بچیں وغیرہ
14:59ان پر کوئی دم لازم نہیں
15:01اچھا پہلے کیوں نکل جائیں
15:02وہ پہلے اس لئے نکل جائیں
15:03نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
15:05حضرت سعودہ بنت زمعہ
15:07رضی اللہ تعالیٰ
15:08انہ کو خاص اجازت مرحمت فرمائی
15:09ایسے حضرت عبداللہ بن عباس
15:11رضی اللہ تعالیٰ
15:12فجر سے پہلے نکل گئے تھے
15:14اور یہ روایات موجود ہیں
15:15کہ سرکار نے
15:16اجازت مرحمت فرمائی
15:17عورتوں بچوں کو
15:18فجر سے پہلے چلے جائیں
15:19کیوں چلے جائیں
15:20کیونکہ رش بہت زیادہ ہو جاتا
15:21یہ جتنا بھی حاجی
15:23اگر پچیس لاکھ حاجی ہے
15:24یہ سب کے سب آج
15:25مینہ میں پہنچیں گے
15:26اور کنکری مارنی ہے
15:27رمیے کرنی ہے
15:28آپ اندازہ کریں
15:29کس قدر رش ہوگا
15:30زبردست قسم کا
15:31تو اس لیے
15:32یہ آپ ذہن میں رکھیں
15:33اب یہ آپ جب
15:34مزدلیفہ میں ٹھہرے ہوئے ہیں
15:36پوری رات آپ
15:36ذکر اللہی کریں
15:37درود پاک پڑھیں
15:38قضر نمازیں پڑھیں
15:39اور اذکار اللہی کریں
15:41اور کچھ نہیں کر سکتے
15:42تو سو جائیں
15:43یہ نہ کریں
15:44کہ فضل گفتگو کریں
15:45بیٹھ کر باتیں کر رہیں
15:46قہقے لگا رہیں
15:46نو
15:47یہ بھی مقام
15:48بڑا مقدس
15:48اور متبرک مقام ہے
15:50اور کوشش کیجئے
15:51کہ یہیں سے آپ
15:52کنکریاں جمع کر لیں
15:53تو آپ کو مل جائیں گے
15:54کنکریاں
15:55اتنی بڑی بڑی کنکریاں ہوں
15:57خجور کی گٹلی کی تک ہوں
15:58یہ بیسٹ ہیں
15:59بہت بڑے پتھر نہیں لینے
16:00بہت چھوٹی چھوٹی
16:01بارک نہیں لینی
16:02اس سائز کی
16:03اور یہ آپ تلاش کریں گے
16:04آپ کو وہاں پہ سب
16:04مل جائیں گے
16:06پہلے دن جو ہیں
16:07آپ کو سات کنکری مارنی ہوں گے
16:10دوسرے اور تیسرے دن
16:11جب مینہ میں آپ کو زہاریں گے
16:13دس کو آپ وہاں پہنچیں گے
16:14گیارہ اور بارہ کو
16:15تینوں شیطانوں کو مارنی ہوتی ہے
16:17دس کو صرف ایک شیطان کو
16:19دوسرے دن اکیس
16:21تیسرے دن اکیس
16:23تو آپ ان سب کو
16:25اتنی تعداد میں آپ لیں
16:26بلکہ تھوڑی سی زیادہ لے لیں
16:28تاکہ دوسروں کے بھی کام آ جائے
16:30اور افضل ہوتا ہے
16:31کہ آپ لینے کے بعد
16:32دھوکے
16:33اس کو کسی جگہ رکھ لیں
16:34اور پھر آپ اس کو ماریں گے
16:36اور ہم یہ وغیرہ کریں گے
16:37شیطان کو ماریں
16:38تو اب آپ کو روانہ ہونا ہے
16:40مینہ کی طرف
16:41یہ دس کی رات تھی
16:43جب آپ نے فجر پڑھ لی
16:45تو اب دس ذو الحجہ
16:46اسٹارٹ ہو گئی
16:48فقہ نفی کے روشنی میں
16:49اس دن آپ کو
16:50چار
16:52مناسق ادا کرنے ہیں
16:53چار عمل کرنے ہیں
16:55پہلا ہے کنکری مارنا
16:57دوسرا ہے قربانی کرنا
16:59تیسرا ہے
17:00حلق یا قصر کروانا
17:02اور چوتھا ہے
17:03توافز زیارہ کرنا
17:04اور یہ توافز زیارہ
17:06یہ رکن آزم ہے
17:07دوسرا فرض ہے
17:08اور یاد رکھیں
17:10آپ جب وقوف عرافہ سے
17:12آپ نکل گئے
17:13تو جب تک
17:14توافز زیارہ نہ کر لیں
17:16بیویاں حرام ہوتی ہیں
17:17انسان کے اوپر
17:18یہ یاد رکھیں
17:19توافز زیارہ سے پہلے
17:20زوجہ حلال نہیں ہوتی
17:21اس لئے یہ آپ کو کرنا ہوگا
17:23کہ اب آپ وہاں پہنچ کر
17:25یہ چار کام بترتیب کریں گے
17:27اور انشاءاللہ
17:27ان چاروں کی تفصیل
17:28اور پھر بقیہ
17:29جو مسائل ہیں
17:30وہ اگلے
17:31پروگرامز میں
17:32میں ذکر کروں گا
17:33اللہ تعالی ہمیں
17:33سمجھنے
17:34سوچنے
17:34یاد رکھنے
17:35دوسرا تک پہنچانے
17:36کی توفیق عطا فرمائے
17:37آمین
17:38وآخر دعوانا
17:39ان الحمدللہ
17:40رب العالمين
Comments