Skip to playerSkip to main content
Dars e Quran | Barye Isaal e Sawab Haji Abdul Razzaq Yaqoob Ghandi (Marhoom)

Host: Muhammad Raees Ahmed | Speaker: Mufti Muhammad Akmal

Qirat: Qari Salman Memon
To Watch More Qtv Special Transmission Click Here: https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h

#HajiAbdulRazzakYaqoob #DarseQuran #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00سپل سے زندگی اب نہ سمجھے کوئی
00:13مجھ کو عشقِ نبی اس قدر مل گیا
00:24. . . .
00:54Because a sense of experience has been done inside the Evet.
00:58So villageốt, they are hard to run.
01:00They are hard to do that once when this comes to our work ahead,
01:04This city comes through thelude.
01:06We get going into conversions.
01:07These stories of this initiated basis,
01:10We just continue to approach D passages that was done within the United States and经 pequenaikanności.
01:15And since that's the first meant here,
01:17God's leadership has been taught us,
01:21and who Ladakhat until our caboose kameer nozzle was created.
01:23اس کے تحت یہ درس قرآن کا احتمام کیا گیا ہے
01:26ناظرین محترم
01:27سبھی لوگ اس دنیا میں آئے ہیں
01:30آنے کے بعد ان کو جانا ہے
01:31یہ سفر ہے زندگی کا
01:32جو ایک مکمل ہونا ہے ایک وقت میں
01:35لیکن بہت سے لوگ اس دنیا میں آنے کے بعد
01:38ایسے کام ایسے امور انجام دے جاتے ہیں
01:41کہ جن کے جانے کے بعد بھی انہیں یاد رکھا جاتا ہے
01:44مخلوق خدا کی خدمت ہے
01:46ان کی مسئیبت میں کام آنا
01:49ان کے لیے کوئی نہ کوئی ایسا سبب پیدا کر دینا
01:52خوشی کا اس حوالے سے
01:54حاجی عبدالرزاق یعقوب رحمت اللہ علیہ نے
01:56بہت بڑے بڑے امور انجام دیئے
01:59اور آج بھی اسی لیے ان کے دنیا سے جانے کے بعد بھی
02:02انہیں بہت اچھے الفاظ میں یاد کیا جا رہا ہے
02:04اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے
02:08ان کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے
02:11دعائیں کی جا رہی ہیں
02:12والدین کے بعد کوئی ایک بھائی یا بہن میں سے
02:15اگر کوئی ایسا فرد ہو
02:17کہ جو تمام لوگوں کی سرپرستی کرے
02:20اور انہیں اپنی اولاد کی طرح رکھے
02:22اور ان کی تربیت کے ساتھ ساتھ
02:24ان کی ترقی کے لیے راہیں ہموار کرے
02:26ہمیشہ خاندان میں اس شخص کا نام سر بلند رہتا ہے
02:30جیسا کہ ہم مرہوم کے لیے آج پروڑیم کر رہے ہیں
02:34تو اس پروڑیم میں تلاوت قرآن کریم کی جائے گی
02:37ترجمہ پیش کیا جائے گا
02:38اور اس کے بعد تفسیر کے حوالے سے
02:41جو ہے انشاءاللہ ہم زحمت کلام دیں گے
02:43ممتاز و معروف علم دین
02:45ایک ایسے علم دین جو پوری دنیا میں
02:47ماشاءاللہ پسند کی جاتے ہیں
02:49پہچانے جاتے ہیں
02:50احترام کیا جاتا ہے آپ کی بات کا
02:52اور آپ کی فالنگ میرا خیال ہے
02:54کہ دنیا بھر میں بہت زیادہ بڑی فالنگ
02:57اگر کسی شخصیت کی ہے
02:59تو وہ حضرت قبلہ مفتی
03:01محمد اکمل مدنی صاحب کی ہے
03:03تشریف فرما ہے
03:03السلام علیکم ورحمت اللہ
03:05اور تلاوت کے لیے
03:08قاری محمد سلمان میمن صاحب تشریف فرمائیں
03:10السلام علیکم ورحمت اللہ
03:12تو ہمارے ساتھ
03:14حاضرین بھی موجود ہیں
03:15ہم سب جب اجتماعی دعا کریں گے
03:17آخر میں تو انشاءاللہ
03:19یہ سب آمین کے ساتھ
03:20ہمارے ساتھ شامل رہیں گے
03:21السلام علیکم ورحمت اللہ
03:22تو آئیے باقاعدہ طور پر
03:26درس قرآن کا آغاز
03:27تلاوت قرآن کریم سے کیا جا رہا ہے
03:29میں قاری محمد سلمان میمن صاحب سے
03:32گزارش کروں گا
03:33کی تلاوت قرآن کریم کی فرمائے
03:35اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
03:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:49یا ایہا الذین آمنوا اركعوا
03:53واسجدوا واعبدوا ربكم
03:57وافعلوا الخير لعلكم تفلحون
04:03وجاهدوا في اللہ حق جهاده
04:08هو اجتباكم
04:10هو اجتباكم وما جعل عليكم
04:16في الدین من حراج
04:18ملة ابيكم ابراهيم
04:24هو سماكم المسلمين من قبل
04:30وفي هذا ليكون الرسول شهيدا عليكم
04:38وتكونوا شهداء على الناس
04:45فاقیموا الصلاة وآتوا الزکاة
04:51واعتصموا بالله
04:54هو مولاكم
04:58فنعم المولا
05:02ونعم النصیر
05:07صدق اللہ العظیم
05:13سبحان اللہ
05:15سبحان اللہ
05:17پناہ مانگتا ہوں
05:18میں اللہ کی شیطان مردود سے
05:20اور ابتدا کرتا ہوں
05:23اللہ کے نام سے
05:24جو بڑا مہربان
05:25نہائے رحم فرمانے والا ہے
05:27اے ایمان والو
05:29رکو کرو
05:30اور سجدہ کرو
05:31اور اپنے رب کی عبادت کرو
05:33اور نیکی کے کام کرو
05:35تاکہ تم کامیاب ہو
05:37اور اللہ کی راہ میں
05:39اس طرح جہاد کرو
05:40جس طرح جہاد کرنے کا حق ہے
05:43اسی نے تم کو برگزیدہ بنایا ہے
05:46اور اس نے تم پر دین میں
05:48کوئی تنگی نہیں رکھی
05:50یہ تمہارے باپ
05:52ابراہیم کی ملت ہے
05:54اس نے اس سے پہلے
05:56تمہارا نام مسلمان رکھا ہے
05:58اور قرآن میں
06:01تاکہ رسول تم پر گوا ہوں
06:04اور تم لوگوں پر گوا ہو جاؤ
06:07پس تم نماز قائم کرو
06:09اور زکاة ادا کرو
06:10اور اللہ کی رسی مضبوطی سے پکڑ لو
06:14وہی تمہارا مالک ہے
06:16تو کیسا اچھا مالک ہے
06:19اور کیسا اچھا مددگار ہے
06:22آئیے ان آیات مبارکہ کی تفسیر کے لیے
06:25ہم درخواست کرتے ہیں
06:27حضرت قبلہ مفتی محمد اکمل مدنی صاحب سے
06:30کی تفسیر فرمائے ہیں
06:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:35آپ نے ملحظہ فرمایا ہوگا
06:37کہ آیت کا انتخاب جو کیا گیا ہے
06:41اس میں بہت سارے امور کا
06:43اللہ تبارک پہ تعالی نے ذکر فرمایا
06:45اور اس کا اول مخاطب مومنین کو رکھا
06:49یا ایوہ اللہزین آمنو
06:52بہت شدو پورا قرآن
06:54تمام جنوں انس کی طرف متوجہ ہوتا ہے
06:57اس کے احکام
06:58لیکن یہاں خاص طور پر
06:59اللہ تعالی نے مومنین کو مخاطب فرمایا
07:01اس لئے ہمیں خاص طور پر
07:03اس پر توجہ کرنی چاہیے
07:05تو اشارت فرمایا کہ
07:07اے ایمان والو
07:08ارکعو وزجدو
07:11تم رکعو کرو اور سجدے کرو
07:13یعنی
07:14ایک جز کا ذکر کیا
07:16مراد کل ہے
07:18یہ عرب کا اسلوب ہوتا ہے
07:19کہ بعض اوقات جز کا ذکر کر کے
07:21اور کل چیز مراد ہوتی ہے
07:23تو رکعو سجود کرو
07:25یعنی نماز پڑھا کرو
07:26اور یہ دونوں عمر کے سیغے ہیں
07:29عمر کے مطلب اس میں حکم پوشیدہ ہے
07:32اللہ تعالی کی طرف سے
07:34جب کسی چیز کا حکم دیا جائے
07:36اور اس میں
07:37کوئی مشورہ
07:40یا کوئی طبی فائدہ
07:42یا اور کوئی ایسا قرینہ موجود نہ ہو
07:45کہ جو اس بات کو ظاہر کر رہا ہے
07:47کہ اللہ تعالی یہاں پر کوئی چیز لازم نہیں کر رہا
07:50بلکہ صرف ایک
07:51مستحب حکم ہے
07:53مشورہ ہے
07:53تو تو ہم اسی طرف جاتے ہیں
07:55اور اگر مطلق عمر ہو
07:58ایسا کوئی قرینہ نہ ہو
08:00تو اس سے فرض ثابت ہوتا ہے
08:02تو قرآن پاک کا وہ عمر
08:05کہ جو قرائن سے
08:06ایسے قرائن سے خالی ہو
08:08کہ جو فرض یا واجب کے قرائن سے
08:10ہٹ کر ہے
08:10تو پھر لازم فرض ثابت ہوگا
08:12واجب ثابت ہوگا
08:15تو اس کا مطلب یہاں تو
08:16فرض ثابت ہو رہا ہے
08:17اور فرض کا مطلب یہ ہوتا ہے
08:20کہ جو چیز قرآن سے ثابت ہو گئی
08:22اس کی فرضیت کا اعتقاد رکھنا بھی
08:24لازم ہوتا ہے
08:25اور عملی طور پر اس کو اختیار کرنا بھی
08:28لازم ہوگا
08:28لہذا اگر کوئی نماز کی فرضیت کا انکار کرے
08:31تو بھی کافر ہو جائے گا
08:32اور اگر وہ نماز کو
08:34جان بوجھ کر
08:35حلال سمجھ کے ترک کرے
08:37تب بھی کافر ہوگا
08:38اور حرام سمجھ کے
08:40اگر ترک کرے گا
08:41تو گناہگار ہوگا
08:42گناہ کبیرہ کا مرتقی ہوگا
08:44کافر نہیں ہوگا
08:46پھر فرمایا کہ
08:48وَعَبُدُوا رَبَّكُمْ
08:49اپنے رب کی بندگی اختیار کرو
08:52بندگی کا مطلب یہ ہوتا ہے
08:54کہ ہر معاملے میں
08:56جس میں اللہ تبارک و تعالی نے حکم دیا
08:58اپنے سروں کو جھکا لو
08:59اس میں
09:00اپنی عقل سے
09:02کوئی ایسی چیز نہ نکالو
09:05کوئی ہیلا
09:05کوئی بہانہ
09:06کوئی عذر
09:06جس کی بنا پر
09:08اللہ تبارک و تعالی کے
09:09احکام سے روح گردانی
09:11کر لینا
09:12اپنے لئے انسان جائز سمجھنے لگ جائے
09:14اور یہ ہمارے ہاں بڑی خرابی ہے
09:16کہ ہر شخص
09:17مثلا اگر آپ کسی سے کہیں
09:19کہ نماز پڑھ لو
09:20کہتے ہیں آج کل تو
09:21ٹائم نہیں ملتا بالکل
09:22وہ سمجھتا ہے
09:23شاید کاروبار میں
09:24مشغولیت
09:25اس کے بعد رات میں
09:26تھک ہار کے گھر پر آنا
09:27پھر بیوی بچوں کو
09:28ٹائم دینا
09:29یہ میرے لئے
09:30اس قدر
09:31مشکل بن چکا ہے
09:32کہ اب میں
09:33اللہ تبارک و تعالی کی
09:34کامل بندگی نہ کروں
09:35تو امید ہے
09:37کہ اللہ تعالی
09:37مجھ سے درگزر فرمالے گا
09:39حالانکہ ایسا نہیں ہوتا
09:41اس لئے ہم عوام سے یہ کہتے ہیں
09:42کہ آپ کو
09:43اگر کسی دین کی
09:45پابندی میں
09:46مشکل محسوس ہو رہی ہے
09:47اور آپ کسی ریایت
09:50کو چاہتے ہیں
09:50سوری
09:53آپ کسی ریایت
09:54کو چاہتے ہیں
09:54تو علماء کرام
09:56سے پہلے روجو کریں
09:57کیونکہ آگے آئیت آ رہی
09:58اس کے تحا
09:59طبی میں ارز کرتا ہوں
10:00کہ علماء یہ بتائیں گے
10:01کہ یہاں پر آپ کو
10:02کوئی ریایت مل سکتی ہے
10:04کہ نہیں
10:04اگر ہوگی
10:05تو وہ بتا دیں گے
10:06اگر نہیں ہے
10:07تو اسٹکلی اس پر
10:08عمل کرنا لازم ہوگا
10:09اللہ تعالیٰ نے
10:10دوسرے مقام پر
10:11اشارت فرمایا
10:12کہ
10:12اے ایمان والو
10:18اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرو
10:21یعنی قرآن پر عمل کرو
10:22اور رسول کی اطاعت کرو
10:24یعنی حدیث پر عمل کرو
10:26اور ان کا حکم مانو
10:27جو تم میں حکم والے ہیں
10:28اس کا مطلب ہے
10:31اللہ تعالیٰ نے
10:32یہاں
10:32علی الامری منکم سے مراد ہیں
10:34علماء مفتیان کرام
10:35مشتہدین
10:36جو لوگوں کو
10:36احکام سکھاتے ہیں
10:38علم سکھاتے ہیں
10:38تربیت کرتے ہیں
10:39اصلاح کرتے ہیں
10:41تو اللہ تعالیٰ نے دیکھیں
10:42اپنے اور رسول کی اطاعت کے ساتھ
10:44علی الامری منکم کو ملایا ہے
10:46تو اس سے نتیجہ نکلتا ہے
10:48مفسرین فرماتے ہیں
10:49علماء اسلام ارشاد فرماتے ہیں
10:52کہ شریعت تھیوری کو کہتے ہیں
10:54تو اللہ نے بیان فرما دیا
10:56قرآن بھی شریعت ہے
10:57حدیث بھی شریعت ہے
10:59اور جب علماء
11:00قرآن و حدیث کی روشتی میں
11:01کوئی حکم بیان فرمائیں
11:02تو وہ بھی عین شریعت ہے
11:04وہ پھر علماء کا کہنا نہیں ماننا
11:07بلکہ وہ حقیقتاً
11:08اللہ تعالیٰ اس کے رسول کا کہنا ماننا ہے
11:10کیونکہ انہوں نے حکم دیا ہے
11:12کہ علی الامری منکم کی اطاعت کرو
11:14تو اس لیے ضروری ہے
11:16کہ کوئی بھی ہمارا بھائی بہن
11:18اگر کوئی پریشانی محسوس کرتا ہے
11:20تو وہ علماء سے رجوع کریں
11:22جیسے باہر کے ملکوں میں
11:24پردے کے مسائل ہوتے ہیں
11:26بعض بچیاں جوب کرنے پر مجبور ہوتی ہیں
11:28تو آفس ریکائرمنٹ
11:30علیدہ علیدہ ہوتی ہے
11:31پھر وہ سکویسن کرتے ہیں
11:33کہ کیا ہمیں باہر کے ماحول کے اعتبار سے
11:35اور اس مشکل اور تنگی میں
11:36کہ ہمیں بھی جوب کرنی پڑ رہی ہے
11:39شریعت ہمیں کوئی ریایت دیتی ہے
11:40کہ نہیں
11:41تو اب یہ علماء کا کام ہوتا ہے
11:43کہ پھر وہ ان کو دیکھتے ہیں
11:45کہ شریعت کوئی ریایت دے رہی ہے
11:47تو ریایت بتا دیتے ہیں
11:48نہیں دے رہی تو منع کرتے ہیں
11:50تو بہرحال اللہ تعالیٰ کی بندگی اختیار کرو
11:53اس میں یہ حکم ہے
11:54کہ اپنے پاس سے ہیلے بہانے نہ بناو
11:57بلکہ واقعی
11:58ایک جیسے غلام ہوتا ہے
11:59اپنے آقا کا کہنا مانتا ہے
12:01اسی طریقے سے بندے کو
12:02اپنے رب کا حکم ماننا چاہئے
12:04وَفْعَلُ الْخَيْرِ
12:06اور نیکی کے کام کرو
12:08الخیر پہ چونکہ
12:09الفلام داخل ہے
12:11اس سے ہم
12:12جن سے خیر بھی مراد دے سکتے ہیں
12:14اور مرادی ہیں
12:14کہ بہت زیادہ نیکیوں کے کام کرو
12:16تو جب اللہ نے حکم فرما دیا
12:19کہ نیکی کے کام کرو
12:21تو ہمیں نیکی کا کام کرنا فرض ہوا
12:23سوال یہ پیدا ہوتا ہے
12:25کہ نیکی کا کام ہے کیا
12:27کون کون سے کام ایسے ہیں
12:29جو نیکی کے کام کہلائیں گے
12:31تو ہمارے یہاں
12:32جب بھی ہم ایسی بات سنتے
12:34تو ہمارے ذہن میں آتا
12:35شاہد نماز
12:35روزہ
12:36حج
12:36زکاة
12:37بچیوں کے شادی کر دینا
12:38غریبوں کو کھانا کھلا دینا
12:40اچھی بات ہے
12:41لیکن اس کی جانب مخالف
12:43کو بھی ذہن میں رکھیں
12:44کہ گناہ سے بچنا بھی
12:46ایک نیکی کا کام ہوتا ہے
12:48ہم بعض اوقات صرف
12:49بعض اچھے افعال کے
12:51ارتکاب کو تو نیکی قرار دے دیتے ہیں
12:53لیکن اس کی جانب مخالف
12:55کے طرف نہیں جاتے
12:56نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:58نے حضرت ابو حریرہ
12:59رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
13:00اشارت فرمایا
13:01اتقل محاری ما
13:03تکن اعبد الناس
13:05اے ابو حریرہ
13:06حرام کاموں سے بچو
13:08تم لوگوں میں
13:09بڑے عبادت گزار ہو جاؤ گے
13:11سبحان اللہ
13:11اب ہم تو اس کو عبادت
13:13سمجھتے ہی نہیں ہے
13:13کہ گناہ چھوڑنا بھی
13:15کوئی عبادت ہے
13:15ہم کہتے ہیں
13:16بڑے عبادت گزار ہیں
13:17کیا کرتے ہیں
13:18ماشاءاللہ دن میں
13:19روز رکھتے ہیں
13:19رات کو اٹھ کے
13:20تحجدیں پڑھتے ہیں
13:21ٹھیک ہے یہ بھی عبادت
13:22ایک حصہ ہے
13:23لیکن
13:24جانب مخالف پر بھی
13:26توجہ کرنی چاہئے
13:27اس لئے میں
13:28اکثر یہ روایت
13:29بیان کرتا ہوں
13:29کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
13:30سے پوچھا گیا
13:31کہ ایک عورت ہے
13:32وہ دن میں
13:33روزے رکھتی ہے
13:34رات کو اٹھ کے
13:35نمازیں پڑھتی ہے
13:36یعنی فرائش تو
13:37پورے کرتی کرتی ہے
13:38نوافل کی اتنی کسرت ہے
13:40لیکن اپنی زبان سے
13:42لوگوں کو
13:42عذیت پہنچاتی ہے
13:44سرکار نے فرمایا
13:45لا خیرہ فیہا
13:46ہیہ فی نار
13:47اس میں کوئی بھلائی نہیں
13:49وہ جہنم میں ہے
13:50اور پھر اس کی
13:51رسول اللہ
13:52ایک عورت ایسی ہے
13:53کہ جو
13:53صرف فرض نماز
13:54اور فرض
13:55روزے پورے کرتی ہے
13:56انہیں نوافل کی
13:57کسرت نہیں ہے
13:58اور پنیر کے
14:00ٹکڑے صدقہ کرتی ہے
14:01لیکن اپنی زبان سے
14:03کسی کو
14:04عذیت نہیں پہنچاتی
14:05سرکار نے فرمایا
14:06کہ ہیہ فی الجنہ
14:07وہ جنت میں ہے
14:09اب ہمارے ہاں
14:11ہم بعض وقت
14:12حاجی صاحب ہو جاتے ہیں
14:13بعض وقت
14:13حافظ صاحب ہو جاتے ہیں
14:14بچیوں کو کھانا کھلا رہے ہیں
14:16نماز پڑھ رہے ہیں
14:16روضہ رکھ رہے ہیں
14:17اور اپنی زبان سے
14:19لوگوں کو
14:20تکلیف پہنچا رہے ہیں
14:21تو وہی ہم نے
14:22خیر کا
14:23ایک پہلو تو
14:24اپنے ذہن میں رکھ لیا
14:25یہ نہیں سوچا
14:26کہ اگر ہم نے
14:27گناہ نہیں چھوڑے
14:28تو ہو سکتا ہے
14:29اللہ تعالیٰ ناراض ہو کر
14:30ہماری تمام
14:31نیکیوں کے باوجود
14:33ہمارے لئے
14:33آخرت میں
14:34کوئی سخت حکم
14:35ارشاد فرما دے
14:44یا جتنی بھی
14:45شرعی آمال ہوتے ہیں
14:47ان میں جو درجہ بندی ہے
14:48اس کو اپنے ذہن میں رکھیں
14:49مثال کے طور پر
14:50اس طرف لے لیں
14:51تو پہلے فرض ہے
14:52پھر واجب
14:52پھر سنت موقع دا
14:54پھر سنت غیر موقع دا
14:55پھر مستحب
14:56اور اس کے جسٹ اپوزیٹ آئیں
14:58تو حرام
14:58مقروع تحریمی
14:59پھر سنت موقع دا
15:01کا ترک
15:01جس کو شرعی استعلاح میں
15:03عصاعت کہتے ہیں
15:04حرام
15:06مقروع تحریمی
15:07عصاعت
15:14اور اس کی جانب مخالف
15:17حرام مقروع تحریمی
15:18عصاعت
15:18یہ تو وہ ہیں
15:20کہ جس میں کوئی چوائس
15:21نہیں ہے
15:22ان تین کو کرنا ہے
15:23ان تین سے بچنا ہے
15:24پھر ہم اس حکم کے
15:26مزداق ہو جائیں گے
15:27ہاں
15:27اوور ٹائم جیسے ہوتا ہے
15:28اگر آپ کرنا چاہیں
15:29تو پھر سنت غیر موقع
15:31اور مستحبات کی
15:32کسرت کریں
15:33یہ نور الانانور ہے
15:34لیکن آخرت میں
15:35نہ تو سنت غیر موقع
15:37پہ کوئی گریفت ہے
15:38کہ آپ نے کیوں نہیں پڑھی
15:39اگر آپ نے ترک کر دئیے
15:40اور اس طرح
15:41مستحبات پر عمل نہیں کیا
15:43تو کوئی پکڑ دھکڑ نہیں ہے
15:44اصل ہے ان اوپر والے
15:45اس کا وقت ہے
15:46فعلو خیر کے اندر کے آئیں گے
15:48خاص طور پر
15:49فرض واجب سنت موقع
15:50اور حرام مقروع تحریمی
15:52عصاد
15:52سوال یہ پیدا ہوتا ہے
15:54آپ سب حاضرین بھی
15:55اور جو اس وقت
15:57کیو ٹی وی کے
15:57توسط سے
15:59پوری دنیا میں لوگ
16:00اس کو لائف پرگرام دیکھ رہے ہیں
16:01ان سب سے میرے کوئیسن ہے
16:03کہ کیا آپ کو معلوم ہے
16:04کہ فرض واجب سنت موقعہ
16:06ہماری زندگی کے
16:08مختلف شعبوں میں کیا کیا ہے
16:10پیسہ کمانے میں بھی فرض ہوتا ہے
16:13واجب بھی ہوتا ہے
16:14سنت موقعہ بھی
16:15پیسہ خرچ کرنے کے اندر بھی
16:17حرام بھی ہوتا ہے
16:18مقروع تحریمی بھی ہے
16:19عصاد بھی ہے
16:20اس وقت ہمیں غور کرنا چاہیے
16:22سوچنے میں
16:22دیکھنے میں
16:23سننے میں
16:24بولنے میں
16:24اپنے سطر کے استعمال میں
16:27اپنے ماں باپ کے سلسلے میں
16:29پیسہ کمانا
16:30پیسہ خرچ کرنا
16:31رشتہ داریاں کرنا
16:32دوستیاں کرنا
16:33یہ تمام شرعی حیثیتیں
16:34جو میں نے ذکر کی
16:35ان میں کسی نہ کسی جہد سے
16:36موجود ہوتی ہیں
16:37اس کا مطلب ہے
16:38ففعل الخیر کا
16:40مستاق حقیقتاً
16:42وہی بن سکتا ہے
16:43کہ جو پہلے علم دین سیکھے
16:45پھر اس کی روشتی میں
16:47اس کے تقاضے کے مطابق عمل کرے
16:49اور اپنا احتساب کرتے ہوئے
16:51سابق زندگی میں
16:52کوئی خطہ سرزد ہوئی
16:54تو اس پہ توبہ کر کے
16:55بالکل با مطابق شرع ہو جائے
16:57اور اللہ نے فرمایا
16:59لعلکم تفلحون
17:00تاکہ تم فلح پا جاؤ
17:01اس کی برکت اور فائدہ یہ ہے
17:03کہ آخرت میں ہمیں کامیابی ملے گی
17:06ہم دنیا کے اندر
17:07بعض اوقات بہت سارے آمال
17:08مشقت والے
17:09صرف اس لئے کر رہے ہوتے ہیں
17:11اختیار کرتے ہیں
17:13اس میں اپنے آرام کو بھی چھوڑتے ہیں
17:15دوستوں کو چھوڑتے ہیں
17:16بہت ساری خواہشاتیں
17:18نفسانیاں کو
17:19ترک کرتے ہیں
17:20کہ نہیں یار
17:21یہ مجھے کام کرنا ہے
17:22کیونکہ اس کا یہ بینیفٹ ہے
17:23جو اگر آپ کی دکان ہیں
17:25آپ روزانہ
17:26اس سے دو لاکھ روپے نفع کماتے ہیں
17:28اور اگر آپ دکان نہ کھولیں
17:29تو مارکیٹ بہت تیز چلتی ہے
17:31کمپیڈیشن بہت زیادہ ہے
17:32آپ کو لوس ہو سکتا ہے
17:33گہاک ٹوٹ کے جا سکتا ہے
17:35اس وقت اگر کوئی دوست
17:36آپ کو آ کر کہے
17:37کہ آؤ یار چلتے ہیں
17:38ذرا پکنک پائنٹ پر
17:39آج تو دکان بند کر
17:41ہمارے ساتھ چل
17:41آپ کبھی نہیں مانیں گے
17:43آپ کہیں گے نہیں
17:44کوئی اتوار وغیرہ بتاؤ
17:46پھر چل لیں گے
17:47بھائی دکان چھوڑ کے
17:48کوئی نہیں جاتا ہے
17:49اس کا مطلب ایک انسان کا
17:50یہ ذہن ہے
17:51کہ جب بڑا فائدہ پیش نظر ہو
17:52تو بہت سارے نفسانی
17:54تقاضوں کو ترک کر دیا جاتا ہے
17:55جب یہ معاملہ دین کے لیے
17:57ہو جائے نا
17:58کہ آدمی یہ دیکھے
17:59کہ اگر میں یہ خراب کام کروں گا
18:02تو میرا اخروی نقصان ہوگا
18:03آخرت کی فلاح و کامرانی کی رہ میں
18:06میری ایکٹیوٹیز رکاوٹ بن جائیں گی
18:08تو پھر وہ یہ نہیں دیکھتا
18:10کہ اس میں کتنی لذت کتنا مزہ ہے
18:12وہ کہتا ہے
18:12میں تو اخروی کامیابی کی طرف جاؤں گا
18:15تو فطرت انسانی
18:16عمومی طور پر دو عفال کے درمیان
18:19مقابلہ اور تقابل کرنے کی
18:21زوردست صلاحیت رکھتی ہے
18:22کہ یہ میری لئے بہتر ہے
18:24یا یہ
18:24تو دنیاوی امور میں
18:26اکثر ہم نے دیکھا ہے
18:27کہ دنیاوی فائدے کے پیش نظر
18:29ہم بہت ساری چیزوں کو چھوڑ دیتے ہیں
18:31یہی رویش ہمیں دین کی معاملے میں
18:34اخروی فائدے کے لئے بھی
18:35اختیار کرنی چاہیے
18:36کہ ہم دینی فائدے کے لئے
18:38اللہ کی رضا کے لئے
18:39بہت سارے خراب امور کو ترک کریں
18:42پھر اشارت فرمائے
18:44اللہ کی رامے جہاد کرو
18:48ایسے جیسا جہاد کرنے کا حق ہے
18:51جہاد کرنے کا حق کیا ہے
18:53پہلے تو سمجھ لیں
18:54کہ جہاد یہ ہے
18:55ایک دو طرح کا ہوتا ہے
18:57ایک اکبر ہوتا ہے
18:58ایک ازغر ہوتا ہے
18:59جہاد اکبر تو یہ ہے
19:00کہ کفار کے ساتھ مقابلہ
19:02ازغر یہ ہے
19:03جہاد
19:04کفار کے ساتھ مقابلہ
19:07اور جہاد اکبر ہے
19:08اپنے نفس کے ساتھ مقابلہ کرنا
19:10پھر جو جہاد ازغر ہے
19:12یہاں پہ جہاد ازغر کی طرف ہی شارعہ ہے
19:14اس کی مختلف شرعی حیثیتیں
19:17ہوتی ہیں کبھی تو یہ فرض ہو جاتا ہے
19:18یہ اس وقت ہوتا ہے کہ جب
19:20کوئی ہمارے کنٹری پہ حملہ آور ہو جائے
19:23تو اب تو خیر یہ فرق ہے
19:24کہ ہماری آرمی مقابلہ کرتی ہے
19:26فوجیں مقابلہ کرتی ہیں
19:27پھر خدا نہ خواستہ اگر کوئی اندر داخل ہو جائے
19:30تو پھر عوامی معاملہ ہوتا ہے
19:32کہ پھر تو ہر ایک
19:33تو اولاً آرمی مقابلہ کرے گی
19:36اور اگر خدا نہ خواستہ کوئی ملک میں داخل ہو جائے
19:38تو ہر آقل بالغ
19:40حد تک علماء نے فرمایا
19:41کہ جو سات سال کا بچہ ہے
19:43عورتیں سب پہ جہاد فرض ہو جائے گا
19:45اپنے ملک کا دفع کرنا لازم ہے
19:47اور اگر ایسا نہیں ہے
19:49تو پھر اگر کسی حاکم نے
19:51کسی نے کال دی ہے جیسے پہلے دور میں ہوتا تھا
19:53کہیں مقام پہ جہاد کرنے جانا ہے
19:55اور بہت ضروری ہے
19:56اور اس میں والدین بھی اجازت دیں
19:59آپ کو آلاتِ حرف چلانا بھی آتا ہو
20:01آپ کی صحت بھی اجازت دیتی ہو
20:04اور اعلائے کلمتِ الحق مقصود ہو
20:07اللہ کے دین کے سر بلندی
20:09تو پھر جہاد کرنا واجب ہوتا ہے
20:11ان شرائط کے ساتھ
20:12ابھی ٹائم نہیں ہے
20:12والنہ ان کی بھی وضاعت کرتا
20:14اس لئے میں تیزی سے آپ کو ارز کر رہا ہوں
20:15اور اگر دونوں چیزیں نہ ہوں
20:17تو پھر مستحب ہوتا ہے
20:18جہاد کریں گے
20:19سواب پائیں گے
20:19نہیں کریں گے
20:20تو کچھ نہیں
20:20جیسے ایک صحابی نے آرکے
20:22ارز کی عصول اللہ میں جہاد پہ جانا چاہتا ہوں
20:24فرمایا تمہارے ماں باپ میں سے کوئی زندہ ہیں
20:26ارز کی جی میری والدہ ہیں
20:28فرمایا ان کی خدمت کر
20:29تیرے لئے اسی میں جہاد کا سواب ہے
20:31سبحان اللہ
20:32تو اگر جہاد فرض ہوتا ہمیشہ
20:35تو پھر یہ فرض ترک کروا
20:36کہ سرکار اس طرف کیوں لاتے
20:37اس لئے اس طرح مستحب تھا
20:39لیکن اللہ نے فرمایا
20:41حق کا جہادی
20:42ایسا جہاد کرو
20:43اس طرح سے جہاد کا حق ہے
20:44تو اس میں سب سے پہلی چیز تو یہ
20:46کہ اخلاص ہونا چاہیے
20:48دوسرا یہ کہ
20:49اعلائی کلمت الحق
20:51جو ابھی میں نے ارز کیا
20:52اعلامہ نے بلند کرنا
20:53اور کلمہ حق
20:55سمجھ لیں کہ
20:56حق کے کلمے کو
20:57یا دین اسلام کو
20:58کی شان و شوقت مقصود ہو
21:00ایسا نہ ہو
21:01ایک نوجوان کہے
21:02چلے یار میں چلا جاتا ہوں
21:03تھوڑا سا مدہ آگا
21:04اگر دھز جز گولیاں ہو لیں
21:05چلانے کو ملیں گی
21:06ایڈونچر ہو جائے گا
21:07ایک کہتا ہے
21:08میں ڈرنا ہوں کو
21:09کہتا ہے
21:09یا تو چل میں دونوں ساتھیں
21:10مزا آئے گا
21:11دونوں تو وہاں سے فائر کرنا
21:12یہاں سے اپنے دونوں باتیں بھی کریں گے
21:13کہا چلے
21:14تو کہہ رہا ہے
21:14تو جا رہا ہوں
21:15ورنہ نہ جاتا میں
21:16یہ حق کا جہادی
21:18والا معاملہ نہیں ہے
21:19جب آدمی
21:20یا تو
21:20جہاد فرض نہیں ہے
21:22تو حالت امن کو
21:23اطلب کرنا چاہیے
21:24جنگ کو اچھی چیز نہیں ہوتی
21:26لیکن جب جنگ
21:27مسلط ہو جائے
21:28تو اس وقت
21:29مومن کے پیشنظر
21:30صرف مقام شہادت ہوتا ہے
21:32پھر وہ کسی سے نہیں ڈرتا
21:33اسے پتا ہے
21:34کہ ایک اگر گولی لگنی ہے
21:35اور کسی کافر کے غار سے
21:38میں دنیا فانی سے
21:39کوش کروں گا
21:39تو میرا اگلا قدم
21:40انشاءاللہ جنت ہوگا
21:42تو اس لئے پھر ہم تو
21:43موت سے ڈرتے نہیں ہیں
21:45جنگ تلب بھی نہ کرو
21:47اور ہو جائے
21:47تو پھر ہم کسی سے پیچھے بھی نہیں ہیں
21:49پھر حق کا جہاد
21:56علماء نے فرمایا
21:57دین کے لئے
21:58عبادت کے لئے
21:59جہاد کے لئے
22:00اسلام کی شان و شوقت
22:02کو بلند کرنے کے لئے
22:03یہ کتنی بڑی بات ہے
22:04کہ اللہ مومنین سے خطاب کر رہا ہے
22:06اس میں آپ بھی شامل ہیں
22:08میں بھی
22:08ہم سے اللہ فرما رہا ہے
22:10میں نے تمہیں منتخب کر لیا ہے
22:11یہ اللہ تعالیٰ کی بڑی شان ہے
22:13ایک بچہ کافر کے گھر میں پیدا ہوتا ہے
22:16ساری زندگی کفر میں گزار دیتا ہے
22:18بلکہ بڑا ایکسٹریمس قسم کا
22:20غیر مسلم بنتا ہے
22:22حتیٰ کہ مر کے
22:22ہمیشہ ہمیشہ کے لئے
22:23جہنم میں چلا جاتا ہے
22:25اور ایک بچہ
22:26جس نے خود اللہ کی بارگاہ سے
22:28کسی مسلمان کے گھر میں
22:30پیدا ہونا طلب نہیں کیا تھا
22:32جب وہ پیدا ہونے کے بعد
22:34تھوڑا بڑا ہوتا ہے
22:34تو اس کو بتایا جاتا ہے
22:35تم مسلمان ہو
22:37اللہ تمہارا رب ہے
22:38اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم
22:40تمہارے رسول ہیں
22:41اور وہ بچہ دین پر استقامت رکھ کر
22:44آخرت میں
22:46ہمیشہ ہمیشہ کے لئے
22:47جنت میں چلا جاتا ہے
22:48علماء فرماتے ہیں
22:49بتاؤ اس
22:50کافر بچے کا کیا خصور
22:52اور اس مسلمان کا
22:53کیا کمال
22:54فرماتے ہیں
22:55کہ وہ اللہ کا عدل ہے
22:57اور یہ اللہ کا فضل ہے
22:58سبحان اللہ
22:58تو اللہ نے آپ کو
22:59مجھے منتخب کر لیا
23:01تو ہمیں اس پر بھی
23:02اللہ تعالیٰ کا شکر ادا
23:03کرنا چاہیے
23:04اور اللہ نے فرمایا
23:05کہ نہیں رکھا تم پر
23:07دین کے معاملے میں
23:08کوئی تنگی
23:08تو یہ آسانی دیکھیں
23:10آپ سفر کرتے ہیں
23:11قصر نماز ہو جاتی ہے
23:13رمضان میں رودہ
23:14حالت سفر میں
23:15رودہ چھوڑنا
23:16یہ ہمارے لئے
23:17اللہ تعالیٰ نے
23:18آسانی مقرر فرمائی
23:19اور یہ تمہارے والد
23:21ابراہیم کی ملت ہے
23:22یعنی ہمارے دین اسلام کے
23:24بہت سارے احکام ایسے ہیں
23:26جو ابراہیم علیہ السلام
23:28جو تعلیم لے کر آئے تھے
23:29بے عینی اسی تعلیم
23:31کو اللہ نے باقی رکھا
23:32لیکن اس میں اضافہ بھی ہے
23:33جو ہمارے نبی کریم
23:34صلی اللہ علیہ وسلم
23:35لے کر آئے
23:36اور وہ اللہ ہے
23:37جس نے تمہارا نام
23:38پہلی آسمانی کتابوں میں بھی
23:40اور قرآن میں
23:41مسلمان رکھا
23:43اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا
23:45تاکہ ہو جائیں
23:45رسول گواہ تم پر
23:47یعنی تم نیک عمل کرو
23:48جہاد کرو
23:49اللہ کی بندگی اختیار کرو
23:51تاکہ یہ رسول برو دے
23:52قیامت تمہارے
23:53ایمان پر
23:54اور تمہاری عبادت پر
23:55گواہ ہی دیں
23:56اور تم ہو جاؤ
23:57لوگوں پر گواہ
23:59یعنی یہ رسول
24:00تمہیں پچھلی قوموں کے
24:01واقعات قرآن کی روشتی میں
24:03اور حدیث کی روشتی میں
24:04بیان کریں گے
24:05جب برو دے قیامت
24:06گواہی کے لئے
24:07طلب کیا جائے گا
24:08تو تمہیں بھی بلایا جائے گا
24:09کیا کہا
24:09آپ کے رسول نے بتایا تھا
24:11کہ پچھلے رسول نے
24:11تبلیغ کی
24:12اور لوگوں نے
24:13اس اس طرح کیا
24:14ہم اس پر گواہی دیں گے
24:15اور پھر اللہ نے
24:16یادہ کیا
24:17نماز قائم کرو
24:18زکاة ادا کرو
24:19اللہ کی رسی کو
24:20مضبوطی سے تھام لو
24:21وہ تمہارا
24:22مددگار ہے
24:23اور کیا ہی اچھا
24:24مددگار ہے
24:24اور وہ تمہاری
24:25بہتر مدد فرمانے والا ہے
24:27تو یہ سے ظاہر ہوتا ہے
24:29کہ اللہ تعالیٰ نے
24:30ہمیں خطاب کر کے
24:31کچھ احکام دیئے
24:32کچھ ہماری شان بیان کی
24:34اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا ہے
24:36کہ ان آیات کے روشنی میں
24:37ہم اپنا احتساب کرتے ہوئے
24:39اپنی عملی حالت کو
24:40بہتر سے بہتر بنانے کی
24:41توفیق عطا فرمائیں
24:42آمین
24:43وآخر دعوانا
24:44ان الحمد للہ رب العالمين
24:46سبحان اللہ
24:47سبحان اللہ
24:47بہت ہی خوبصورت انداز میں
24:49قبلہ مفتی محمد
24:50اکمل مدنی صاحب
24:52تلاوت کی گئی
24:54آیات مبارکہ کی
24:55تفسیر بیان فرما رہے تھے
24:56درس قرآن میں
24:57ایک مختصر سا وقفہ ہے
24:59وقفے کے بعد لوٹیں گے
25:00ہمارے ساتھ رہیے گا
25:10سمجھے کوئی
25:16مجھ کو عشقِ نبی
25:21اس قدر مل گیا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended