Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Hamari Kahani

This is the adaptation of the famous series Shameless. Fiza, struggling to survive in one of the poor neighborhoods of the city is the eldest child of the family. She has looked after her five younger siblings since their mother left them. Her father Fakhri is addicted to alcohol and is wasting his life drinking and making money from easy and deceitful means adding nothing but trouble for the family.

Cast: Hazal Kaya, Burak Deniz, Reha Ozcan, Yagız Can Konyali, Nejat Uygur, Zeynep Selimoglu, Alp Akar, Omer Sevgi, Mehmet Korhan Fırat, Nesrin Cavadzade, Melisa Dongel, Beren Gokyıldız.

Tag:
Production: MY MEDIA
Screenplay: Ebru Kocaoglu - Verda Pars
Directed by: Koray Kerimoglu
Executive Producer: Dizgin Aksoy Sidar

Category

📺
TV
Transcript
00:19اگر سونا واپس لے لیا تو شادی نہیں کرے گی مجھ سے
00:22کیا
00:23تم اب بھی اس لڑکی سے شادی کرنا چاہتے ہو
00:25ہاں تو اور کیا
00:26بس ایک بار اس آلیہ سے میری شادی ہو جائے
00:28تو یہ دکان میرے ہاتھ میں ہوگی
00:30صرف اپنے خوابوں میں
00:32تمہیں لگتا ہے کہ تم اسے منا سکتے ہو
00:35دیکھو اگر وہ مان بھی گئی
00:37تو تمہیں لگتا ہے کہ اس کا باپ تمہیں اپنا داماد بنا لے گا
00:39حد کرتے ہو یار بے وکوف لڑکے ہو
00:41تم تو بالکل اللہ اللہ
00:42تو کیا کروں پھر
00:43ایسا کرو اسے بھگا لو اپنے ساتھ
00:46بھگا لو میں
00:46ہاں بالکل
00:48تم اسے اگوا کر کے کسی خوفیہ جگہ پر چھپانا
00:51اور پھر تم اس کے باپ سے کہنا کہ
00:53وہ اگر اپنی بیٹی سے ملنا چاہتا ہے
00:56تو اس کی شادی تم سے کر دے
00:57لیکن انکل اسے اگوا کیسے کروں گا میں
01:00ارے یار بہت ہی بے وکوف لڑکے ہو تم
01:13چلو اسے رکھو
01:14یہ کیا ہے
01:14ہم کسی خوفیہ جگہ چھپ جائیں گے
01:16اور جب وہ باہر نکلے گی
01:17تو یہ ہیلاوس کے اوپر ڈال کر
01:19اسے اٹھا کر اپنے ساتھ لے جائیں گے
01:20کسی کو بھی پتانی چلے گا ہم یہ کر لیں گے
01:23یار
01:24مجھ سے یہ سب کچھ نہیں ہوگا
01:26کیوں نہیں کیا کبھی بھی کسی لڑکی کو اکوا نہیں کیا تم نے
01:28کبھی نہیں کیا
01:29جانتا تھا تم ناکارہ ہو
01:30اب مجھے ہی سکھانا پڑے گا
01:34یہ لو یہ لو
01:35ٹھیک ہے ٹھیک ہے
01:37آہستہ آہستہ آگے بڑھو
01:41آپ ہمارے ساتھ ایسا سلوک کیوں کر رہے ہیں ہاں
01:43اگر آپ بابا سے نراز ہیں تو انہیں سزا دیجئے نا
01:46آپ بھروسہ رکھیں
01:47ہم ان جیسے بلکل بھی نہیں ہیں
01:49میں کیسے یقین کرتا ہوں تمہاری باتوں پر
01:51کیونکہ
01:52تم بھی تو اسی انسان کی اولاد ہو نا
01:54اور ویسے بھی تم لوگوں کی وجہ سے
01:56کرنل کے سامنے شرمندی کی اٹھانی پڑے
01:57ہمیں کیسے پتا ہو سکتا تھا کہ وہ گھر اس کا نہیں ہے
01:59ارسلان نے کہا اور مال لیا ہم نے
02:02فخری کی اولاد فخری جیسی تو ہو نہیں ہیں
02:04مجھے یقین نہیں تم لوگوں پر چلے جاؤ یہاں سے
02:06آپ کو یقین کیوں نہیں آرہا کہ ہم ان جیسے نہیں ہیں
02:08اسطنبول میں میری نوکری ہے بچے سکول جاتے ہیں وہاں
02:11بابا نے وہاں ہمارے لیے ایک مسئیبت کھڑی کر دی
02:13جس کی وجہ سے ہم لوگوں کو یہاں آنا پڑا ہے
02:15اس سے یہی امید کی جا سکتی ہے
02:19اچھا ٹھیک ہے تو پھر بتائیے کہ مسئلہ ہے کیا
02:21کیا ہوا تھا 28 مارچ کو ہاں
02:22اچھا رہنے دیں
02:23آپ دونوں تو ایک دوسرے سے ایک آفی عرصے سے نہیں ملے ہیں
02:26آپ ایک دفعہ ان کے ساتھ وقت گزار کر تو دیکھیں
02:28آپ کو اچھا لگے گا
02:29ایک چانس تو دیجئے
02:31بہت مزا آئے گا
02:32کافی بدل گئے ہیں بابا
02:34کیا کہا تم نے
02:35کہ تم میرے بھائی یہ بات کر رہی ہو
02:37اچھی طرح جانتا ہوں اسے کتنا دھوکے باز انسان ہیں
02:40وہ انسان وقت پڑھنے پر اپنے بابا
02:41آپ کو بھی بیچ سکتا ہے
02:43گھڑی انسان
02:47بلکل صحیح
02:48وہ ایسے ہی ہیں
02:50مگر وہ جیسے بھی یہ ہے
02:51تو ہمارے بابا ہی نا
02:52ہم انکار تو نہیں کر سکتے ہیں اس بات سے
02:54اور وہ آپ کے ساکے بھائی ہیں آپ کیسے بھول سکتے ہیں
02:56آپ کو ایک چانس تو دین نہیں پڑے گا انہیں
02:59یہ اب بلکل نہیں ہو سکتا
03:01یہ موقع تھا اس مارس کو کھو دیے تم نے
03:03کیونکہ اس نے بہت بڑا دھوکہ دیا تھا ہمیں
03:06خیر رہنے تو تم
03:08وہ شخص کبھی نہیں صدر سکتا
03:12وہ کسی بھی کام کے لائق نہیں
03:13سمجھ گئی تم
03:31کون ہو تو
03:31چھوڑا مجھے
03:33بچاؤ بچاؤ
03:34کوئی مدد کرو میری
03:36خدا کیلئے چھوڑ دو مجھے
03:38بچاؤ
03:38بچاؤ کوئی ہے
03:39خدا کیلئے چھوڑ دو مجھے
03:42مجھے کچھ بھی نہیں کیا
03:44چھوڑ دو مجھے
03:45چلو اندر جاؤ
03:46اندر جاؤ اس کے پاس
03:58کیا کر رہے ہو
03:58کہا لے کر جا رہے ہو مجھے
03:59میں نے کہا رہے میں کچھ نہیں جانتی
04:01چھوڑو مجھے جانے دو
04:02اللہ اللہ
04:02تم لوگ کیوں نہیں سن رہے ہو میری بات
04:04تم جانتے نہیں
04:05کہ میرے بابا کون تھے
04:06اگر وہ زندہ ہوتے
04:07تو تم لوگوں کو چھوڑتے نہیں
04:08چھوڑو مجھے
04:11ہاں
04:12کیا کیا اس کے ساتھ
04:13تم لوگوں نے
04:13میں ٹھیک ہوں
04:14مجھے کچھ بھی نہیں ہوا
04:16نجمانٹی
04:16تم لوگوں نے مارا ہے اسے
04:17بہت ظالم ہو تم لوگ
04:19دیکھنا چھوڑوں گی نہیں میں
04:20اتنے معصوم لڑکے کو مارتے ہوئے
04:21ذرا بھی شرم نہیں آئی تم لوگوں کو
04:22آج اگر میرے بابا زندہ ہوتے
04:24تو تمہیں اور مجھے
04:25کب کا لے جا چکے ہوتے ہیں
04:26یا اللہ ہماری مدد کر مالک
04:28بس کرو خاموش ہو جاؤ
04:30تمہاری چک چک سے
04:31میرا دماغ پھٹ جائے گا
04:32کتنا بولتی ہے یار یہ تو
04:34نہیں ایسا نہیں ہے
04:35بیسے میں زیادہ نہیں بولتی پر
04:37جب پریشان ہوتی ہوں تو
04:37نجانے میرے مو سے
04:38کیا کیا نکلتا ہے
04:39مجھے خود سمجھ نہیں آتی
04:40کی میں کیا کیا بول جاتی ہے
04:41اکسر آہ
04:41مو güzel
04:42چنگ مزیزا ہوں
04:42کتنا را definite
04:43کہ میرا کبنا
04:44مزیزا ہوں
04:50چلو بند کر دو اسے
05:00بات لو بھائی مرتضی بابا بولا رہے ہیں تمہیں
05:16میں کسا کھول سکتا ہوں مےرے تو اپنے ہاتھی بنے ہوئے آئنٹی
05:22وہ بالکل صحیح کہہ رہا تھا آپ سے
05:23کتنی ٹرٹا کرتی ہے نا
05:24تب ہی تو اس نے
05:25مو باندھی آپ
05:26صحیح کیا
05:29اور مجھے تو یہ سمجھ نہیں آرہا
05:31کہ وہ آپ کو کیوں نے کیا آگئے
05:32آپ کا تو کوئی بھی خصور نہیں تھا
05:34یار
05:37یار احمد میرے بھائی
05:38انہوں نے ضرور ان کو کئی اور منتقل کر دیا ہوگا
05:40سب سے پہلے تو تم اس مرتضیٰ کی
05:42ٹھکانوں کا پتہ لگاؤ
05:43مجھے پورا یقین ہے کہ اس نے
05:44اسے کئی اور رکھا ہوگا
05:50وہ وہاں تک کیسے پہنچ گئی
05:55اور کہاں ڈھونڈو تو ران
05:59جہاں کا تم نے بتایا تھا وہاں تو ریٹ کر دی
06:01لیکن وہاں تو کچھ نہیں ملا ہمیں
06:03تمہارے علاوہ کسی کی کمپلین نہیں ہے
06:04تو کیا ہم جھوٹ بول رہے ہیں
06:06وہ اسے ہماری آنکھوں کے سامنے وہاں سے لے کر گئے ہیں
06:08کئی اور تلاش کیوں نہیں کرتے آپ انہیں
06:10تو آپ ہی بتائیے نا مجھے کہاں تلاش کروں انہیں
06:12اگر ہم نے ان کو دھون لیا تو تم چھاپا مارو گے ادھر
06:14تم ان لوگوں کی تلاش کرو جہاں بھی ہیں
06:16مجھے بتاؤ میں چھاپا مار دوں گا وہاں
06:18لیکن قانون کے دائرے میں رہ کر
06:20جمیل والی بے وکوفی نہیں کروں گا
06:23یہ ہماری مدد بلکل نہیں کر سکتے
06:26میں خود جاؤں گی رحمت کو جنگی کریں
06:27یار دیا رکو اسے
06:28یار یہ لڑکی پتا نہیں
06:30شکریہ احمد ہماری مدد نہ کرنے کے لیے
06:35دیا
06:36دیا رکو
06:37دیا میری بات تو سنو
06:38یار کیا ہو گیا تمہیں
06:39ہم بیٹھ کے کوئی حل نکال لیتے نا
06:41وہ ہمارے لیے کچھ نہیں کر سکتے
06:42تو کیا ہات پہ ہاتھ دھر کے بیٹے رہے
06:44ہم تاکہ رحمت کو مار دیں وہ لو
06:45ارے رکو تو
06:45اوہ نہیں
06:46ایسی باتیں کیوں کر رہی ہو تم
06:47تھوڑا حوصلہ رکھو کچھ نہیں ہوگا رحمت کو
06:49ٹھیک ہے میں مانتا ہوں کہ تم اپنی جگہ صحیح ہو
06:52رحمت ان کی قبضے میں ہے
06:53وہ اسے مار پیٹ بھی رہے ہوں گے
06:54تاکہ وہ فقری کا پتہ پتہ دے
06:56لیکن تم اکیلے کچھ نہیں کر سکتے
06:58ہم سب کو ساتھ مل کر ہی کچھ کرنا ہوگا
07:01اب یہ کون ہے یار
07:02ہلو
07:03ہلو طوران باسید بول رہا ہوں میں
07:04باسید
07:05یار تم کہا اور یہ کس کا نمبر ہے
07:07میں کافی شاپ سے فون کر رہا ہوں
07:09اس وقت
07:09اصل میں فیضا کا فون چوری ہو گیا ہے
07:11تو اس نمبر پہ رابطہ نہیں ہو سکے گا ہم سے
07:13خیرشا تم یہ بتاؤ کہ سب کچھ ٹھیک تو ہے
07:14حد ہے یار
07:16ہم سب لوگ ٹھیک ہیں
07:17اور ویسے بھی یہاں سے مچھ نہیں ہوا ہے
07:18تمہیں یہاں کسی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے
07:22چلو یہ تو اچھے
07:23اچھا یار شکر ہے
07:24اچھے بتاؤ مجھے کہ
07:25رحمت سے بات ہوئی تھی تمہاری وہ چلا گیا ہے
07:27رحمت چلا گیا ہے
07:28ہر رحمت تو امریکہ چلا گیا ہے
07:30مگر تم فکر مت کرو
07:32میں اس کو بتا دوں گا
07:32جب اس کا فون آئے گا
07:34تو میں اس کو بتا دوں گا
07:35کہ تمہارا فون چوری ہو گیا
07:36اور پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے تمہیں
07:38یہاں سب کچھ ٹھیک ہے
07:39تم لوگ بس اپنا خیال اکھنا ٹھیک ہے
07:40اللہ حافظ
07:41یار بات تو سنو
07:42بہلو
07:43یار کیوں کر رہے ہیں آپ لوگ ایسا
07:44جھوٹ کیوں بولا ہے اس کو
07:45یار تمہیں اسے سج بتانا چاہیتا
07:47تاکہ وہ جہاں بھی یہ نکل جائیں وہاں سے
07:49بران بھی آپ بات کو نہیں سمجھنا
07:50جھوٹ بولنے کے کیا ضرورت تھی ان سے
07:52تم لوگوں نے اور کچھ کہنا ہے
07:53کہ ابھی باقی ہے
07:54یار سمجھ کیوں نہیں رہو
07:55تم لوگوں کو ہو کیا گیا ہے
07:56اگر ان کو بتا تھا کہ رحمت پکڑا گیا ہے
07:58تو وہ لوگ فوراں یہاں پر آ جاتے
07:59اور وہ لوگ بھی پکڑے جاتے
08:00یہ سوچا ہے تم لوگوں نے
08:01ہاں
08:02حد ہو گئی
08:03اگر ہمیں رحمت کو بچانا ہے
08:04تو بقاعدہ پلان بنانا ہوگا
08:05تم لوگ یہاں کھڑے ہو کر پلان بناتے رہو
08:07میں خود جاری ہوں رحمت کو بچانے کے لیے
08:09ارے دیار تمہیں کیا ہو گیا
08:10ان کو سمجھو تو
08:10بات کیلئے کیا کر لوگی تو
08:12جو بھی کرنا ہے ساتھ میں کریں گے
08:14تم وہاں اکیلے بلکل نہیں جا سکتی
08:16سمجھ گئی
08:16اب ہم لوگ اس مسئلے کو مل کے حل کریں گے
08:19ہاں
08:19ٹھیک ہے
08:20راستے میں پلان بھی بنا لیں گے
08:23چلو یار یہاں سے
08:45آپا بہت بھوک لگ رہی ہے مجھے
08:47مجھے بھی آپا
08:48بہت بھائی کا بائیں گے
08:49وہ مسئلے پکڑ لیں گے
08:50اور تو کچھ ہے نہیں
08:55بھوک لگ رہی ہے مجھے
08:57اسمو
09:00بہت بے رہے ہیں ہم ہے یہ انسان
09:06آرے
09:08کہاں یا رہی ہو تم
09:10یہ کیا کر رہی ہو تم
09:11میں باپا کو معاف نہیں کرنا تو نہیں کریں
09:13میں وہ ہی کروں گی جو مجھے سہی لگے گا
09:16جگہ دیجے گاندی
09:17اندر کہاں جا رہی ہے تم
09:22کھانا چاہیے تھا
09:25کیا ہرا یہ زین
09:27میں کھانا لے گئی ہوں
09:29چلو آجاو
09:32آجاو جلدی
09:33شکر کھانا تو میرا
09:35تھوڑی تھوڑی کھال سب
09:36ہاں
09:50یہ لو اسمو
09:52آہ بات سنو
09:54تم جا اور ان لوگوں کے لیے چاہے بھر بنا کے لے کیا ہو
09:57ٹھیک ہے
10:03تم نہیں کھاؤ گی
10:04نہیں میں صرف اپنے بہن بھائیوں کے لیے لے کر آئی ہوں
10:09اچھا
10:10تم فخری جیسے بلکل نہیں ہوں
10:13اپنے بہن بھائیوں کا خیال رکھنے جانتی ہو
10:15آپ ایسی ہی ہیں ہماری
10:17بہت خیال رکھتی ہیں ہمارا
10:19آپ کی اس تاریف کی مہتاج نہیں ہے
10:21کیوں
10:23کیا تمہاری امی تم لوگوں کے ساتھ نہیں رہتی
10:25امی تو کبھی ہمارے ساتھ رہتی تھی کبھی نہیں
10:27لیکن بابا نے کبھی اکیلا نہیں چھوڑا
10:29تو ہم کیسے چھوڑ سکتے ہیں انہیں
10:32شکران
10:35اس کا گھر میں دل کب لگتا تھا
10:36ایسی باتیں نہیں کریں
10:37اب وہ اس دنیا میں نہیں رہی
10:41شکران مر گئی کیا
10:43کچھ عرصہ پہلے
10:47معافی جاتا ہوں
10:58اندر لے چلو
11:02چلو بچوں
11:04اٹھو بچوں
11:04اندر چلو
11:05آجو
11:06چلو آجو شاہش
11:08کیا بات ہے
11:09کیا واقعی میں چلیں ہم اندر
11:12بلکل
11:14ہاں
11:15بلکل میرا مطلب یہی ہے
11:17تم لوگ
11:18یقیناً اپنے
11:20ماں اور باپ
11:21ان کی طرح بلکل بھی نہیں ہوں
11:22میرے بھائی سے بلکل مختلف ہو
11:24چلو اندر آجو تم سب
11:27چلو بچوں اندر
11:31بہت شکریہ آپ کا
11:33بابا بس تھوڑی ہی دیر میں
11:34آپ کا سونا واپس لے کر آتے ہی ہوں گے
11:35دیکھ لیجے گا آپ
11:36ویسے آپ کو ان کی یاد تو آتی ہوگی
11:40سگا بھائی ہے
11:41اپنے سگے بھائی کو
11:42کیسے بھول سکتا ہوں
11:45لیکن میں جب بھی اس کے بارے میں سوچتا ہوں
11:46اندر سے میرا خون کھول جاتا ہے
11:48لانت ہے شخص پر
11:50تمہارے باپ نے میرے سارے خواب
11:52شکریہ چور کر دی
11:54نام مت تو اس کا
11:55دھوکے بازر وہ
11:56وہ دن میں کبھی نہیں بھول سکتا
11:58جس جن اس نے مجھے دھوکہ دیا
12:00اچھا
12:02آپ غصہ نہیں کریں
12:04بابا جب سونا واپس لے کر آجائے
12:06تو شاید آپ انہیں ماف کر دیں
12:09کیا وہ لاسکتا ہے
12:14تمہاری تائی کو اس بارے میں کچھ نہیں بتا
12:16اگر میں ساری زندگی بھی کام کرتا رہا
12:18تو سونے کی پیسے نہیں اتار سکتا
12:20کہاں سے لاؤں گا میں
12:23آپ بلکل پریشان نہیں ہو
12:25اگر سونا واپس لانے سے اس مسئلے کا حل نکلتا ہے
12:27تو بابا ضرور لے کر آئیں گے
12:29بے فکر رہے
12:30انشاءاللہ
12:31میں بھی کس شخص کیلئے انشاءاللہ کیا رہا ہوں
12:34چلو تم بھی اندر جا اور کچھ کھاؤ پیو
12:40پتہ نہیں یہ دھوک باز انشان فخری
12:44سونا لے آئے تو اچھا ہوگا انشاءاللہ
12:48اور کنی دور ہے
12:49بس زیادہ دور نہیں ہے
12:50تھوڑا سا آگے جا کے باہن طرف ہے
12:51لیکن یاد رکھئے گا مجھے میرا سونا واپس چاہیے
12:55اگر اس لڑکے نے میری بیٹی کے ساتھ کچھ کیا
12:57تو میں تمہارے پوری خاندان کو ختم کر
12:58تمہاری جرد جو تم میرے خاندان کو ختم کرو گے
13:01مرتضیٰ جب میرے خاندان کو ختم نہیں کر سکا
13:03تو تم کون ہویا چلو
13:04آؤ میرے پیچھے پہ جاؤ
13:15ارسلان
13:17شکر آب واپس آگے
13:18اے دھرتا آؤ تنسرا
13:20تمہاری جرد کیسے
13:21بتاؤ جا
13:22بتاؤ جا
13:23بھارو گے
13:24بیٹی
13:25بابا
13:26تم ٹھیک لہو نا بیٹی
13:27بابا کو خوش کرنے کے لیے آپ نے مجھے دھوکر آؤ بیٹی
13:29بھاؤ میرزہ
13:30رکو رکو کہاں بھاگے جا رہے ہوں
13:32میرا سونا نکالو سونا لیے بگر پیچھا نہیں چھوڑوں گا
13:35بکرو
13:36میری بات غور سے سنو
13:38آئندہ میری بیٹی کے قریب تک مت آنا سمجھے
13:40چلو کام ہو گیا
13:41بات تو سنے میری
13:43رک جائیں پلیز
13:44میں آپ کو اس سے زیادہ سونا لہ دوں گا
13:46وادہ کرتا ہوں
13:47آلیا
13:49دیکھو تو کتنا چمکتا ہوں
13:51کیسے میں نے اسے خود سے دور جانے دیا
13:53اب جب کہ تم میرے پاس آگے ہو تو میں تمہیں
13:56دور جانے نہیں دوں گا
13:58سبھال کر رکھ لیتا ہوں
14:02دیکھو اب ہمیں جو بھی کرنا ہے سوز سمجھے کرنا ہے
14:04دیکھو ایک پولیس والا ہوں میں
14:06تم لوگ یہیں رکو میں اندر جا کے پتہ لگاتا ہوں
14:09کہ کہاں رکھا ہے انہوں نے رحمت
14:10یہ ابھی تک یہ ہی سمجھ رہے کہ یہ پولیس میں ہے
14:12یار احمد اگر یہاں پر ہوتا
14:14تو احمد اس کو کب کا ڈھونڈ چکا ہوتا ٹھیک ہے
14:15ہمیں پہلے یہ پتہ لگانا ہے کہ انہوں نے اس کو کہاں چھپا کے رکھا
14:18دوران بھی آپ ٹھیک ہے نا
14:20لیکن ہم پتہ کیسے لگائیں گے وہ ہمیں پہچان چکے ہیں
14:22کہیں ہم پھر سے نہ بھز جائیں
14:23یہ مجھے نہیں معلوم
14:26دیا مجھے امید ہے کہ تم
14:27ہماری باتیں سن رہی ہوگی
14:29یعنی اگر تم اپنا میک اپ چھوڑ کر
14:31ہمارے ساتھ شیئر کرو اگر تم نے کوئی پلان بنایا ہے تو
14:34ہاں دیا جمیل بلکل ٹھیک کہہ رہا ہے
14:35ہم یہاں اتنے پریشان بیٹھ ہیں اور تم
14:37سجنے سبرنے میں لگی ہوئی ہو
14:39ٹھیک ہے پھر میں اندر جا رہی ہوں
14:41میں پتہ کرتی ہوں کہ انہوں نے رحمت کو کہاں چھپا کے رکھا ہے
14:44تم لوگ کو میسج کروں گے تم لوگ اندر آنا چاہی
14:47بات سنو میری
14:48اگر تمہارے ساتھ اندر کچھ ہلٹا سیدھا ہو گیا
14:50تو ہم کیسے بچائیں گے تمہیں
14:51کہیں نہیں جاری یہیں بیٹھو
14:53ایسا بھی کیا ہوگا اندر
14:56بس انتظار کرو میرے اشارے کا
14:57یا اللہ یہ لڑکی تو بلکل ہی پاگل ہے
15:01جاؤ کچھ کرو جمیل
15:06یار توران
15:09یہ تو بینا سوچے سمجھے اندر چلے گئے
15:11اب اللہ ہی بہتر کرے سب کچھ
15:13آمین آمین
15:16ہم چاہتے تھے کہ ہم تمہارے باپ اور بہن
15:18کو تمہاری جان سے مار دینے کی دمکی دیتے
15:21مگر ان کا فون تو مستقل بن جا رہا ہے
15:23نجانے کہاں گھر کھو گئے
15:24بس اب تم ہی ہو جو مجھے بتا سکتے ہو
15:27کہ وہ لوگ کہاں پر ہیں اس وقت
15:29چلو بتا مجھے
15:31بتا وہ کہاں ہے
15:35میں آپ کو ضرور بتا دیتا
15:37کیونکہ جان پیاری ہے مجھے میری
15:40لیکن مجھے پتا ہی نہیں
15:42اور اگر اب بھی آپ لوگ میری
15:43جان لینا چاہتے ہیں تو شوق سے لے سکتے ہیں
15:46کس نے کہاں میں مار دوں گا تمہیں
15:48میں تو تمہیں زندہ رکھ کر ترپاؤں گا
15:51اتنی آسانی سے
15:52میں یہ کھیل ختم تھوڑی کروں گا
15:54کیا چاہتے ہو تم ہم سے
15:56ہاں آخر کیوں لے کر آئے ہو مجھے زبردستی
15:58ہاں بدنام کر دو گے تم تو مجھے
16:00ایک خوبصورت لڑکی کو اس طرح
16:01اٹھا کر لے آئے ہو لوگ تو باتیں بنا رہے ہوں گے
16:04تم جیسی بوڑی ورد کو کوئی بدنام کیوں کرے گا بھلا
16:09ہاں کیا کہہ رہا تھا ہمیں
16:10کچھ یاد ہے تمہیں
16:11بھلو
16:12ہاں یاد آ گیا
16:13ترپانے کی بات کر رہے تھے
16:15لاؤ
16:20پہلے ہم اسے استعمال کریں گے
16:22تو میں
16:24تمہارے ہاتھوں کی انگلیاں
16:26بڑے مزے سے
16:27ایک
16:28ایک کر کے کاٹوں گا
16:30جب تک تمہیں
16:32سب کچھ یاد نہ آ جائے
16:34ہم یہ کھیل کھیلتے رہیں گے
16:36ہاں
16:37پکڑو اسے
16:38نہیں نہیں
16:39اسے ظلم مات کرو اس کے ساتھ
16:40یہ پیچارہ بخائر انگلیوں کے پوری زندگی کیے سے گزارے گا
16:43ایک منٹ ایک منٹ
16:44دیکھو رحمت اگر تم جانتے ہو تو انہیں بتا
16:46تو بابا کر خود بات کر لیں گے ان سے
16:47بتا کیوں نہیں دی
16:48نچمہ آنٹی آپ تو خاموش کریں
16:49آپ کی آواز کی وجہ سے میں زیادہ پریشان ہو رہا
16:51انہیں جو کاٹنا ہے انہیں کاٹ لیں دیچے
16:53اگر مجھے معلوم ہوتا تو میں بتا نہیں دیتا
16:55تو چپ
16:56جلدی کاٹیں بھائی جلدی
16:58جلدی کریں
16:58بے وکوف لڑکے
17:00اسے تو ڈھونڈی لوں گم ہے
17:02لیکن تم اپنی انگلیاں کٹوانے پر کیوں تُو لے ہو
17:05بابا
17:05وہ لڑکی جو آپ کو چکمہ دے کے بھاگ گئی تھی
17:07وہ آئی ہے یہاں پر
17:08کیا کریں اس کا
17:09وہ بھورے پالو والی لڑکی
17:14وہ کیا کر رہی ہے یا
17:15معلوم نہیں
17:16کیا واپس بھیج دوں اسے
17:18آپ کسی لڑکی کے چکمیں کیوں پڑھ رہے ہیں
17:20یہاں اتنا اہم معاملہ چل رہا ہے اس وقت
17:22سب لوگ کتنے بیزی ہیں دیکھنے گا
17:24وہ میرے انگلیاں کٹ رہیں جلدی کریں بھائی
17:25جلدی کریں شابش
17:26پاگل تو نہیں ہے ہو گئے
17:27کیا بکباس کر رہے ہو تم
17:29ارے ہٹو یار
17:31مرتضہ
17:32کیا طریقہ ہے یار
17:33یہ اتنا انتظار کیوں کروایا مجھے تم نے
17:35خیر چھوڑو
17:38ہیلو ایوریون
17:39یہاں تو کافی رش لگا ہوا ہے
17:42ہائی میں آشی ہوں اور آپ
17:45ناجمہ
17:48ہیلو
17:50ہیسے کیا ہوا ہے
17:51کیا سیڑیوں سے گر ور گیا ہے
17:52یا کچھ اور ہوا ہے اس کے ساتھ
17:54اینیویز
17:54کیا کر رہے ہو آج تم
17:58ارے ایسے کیوں دیکھ رہے ہو تم سب مجھے
17:59جیسے کوئی بلی جوہے کو دیکھتی ہے
18:04میرے خیال سے تم کافی بیزی ہو آج
18:06تو ٹھیک ہے مجھے کوئی مسئلہ نہیں
18:08میں یہاں انتظار کر لیتی ہوں
18:15تم یہاں پر کیا کر رہی ہو
18:17کیا مطلب ہے تمہارا کہ میں کیا کر رہی ہوں
18:19تم سے مل کر بات کرنا چاہ رہی تھی بس
18:21اور کیا
18:22میں واشروم کیا گئے تم تو پیچھے سے غائبی ہو گئے
18:25مجھے لگا تم مجھ سے بات ہی نہیں کرنا چاہتے
18:27اس لیے میں اپسٹ ہو گئی تھی
18:28ایک ضروری کام تھا
18:30ہم
18:31ہمڈلا ایہ ہوپ زندگی اور موت کی بات تھی
18:33ورنہ تمہارے یوں جانے سے بہت ہرٹ ہوا مجھے
18:35اچھا بس بھی کرو
18:38ویسے تمہیں یہ جگہ بتائی کس نے
18:40اور تم ہو کو
18:41بھنی یہ کیا کہہ رہا ہے
18:43تم مجھ سے گر ایسے بات کرو گے
18:44تو ناراض ہو جاؤں گی میں
18:46اور تمہارے گھر کا پتہ
18:47مجھے لٹکا کیوں رکھا ہے
18:48کہ کہاں ہے میرا مرتضیٰ
18:50کہاں چھوڑ کے چلا گیا مجھے
18:52ہمڈلا
18:53لیسے بھی
18:54میں جسے دھوننا چاہوں
18:55دھون نکالتی ہوں اسے
18:57مجھے فارق کریں مجھے لٹکا کی کیوں رکھا ہے
18:59مجھے اور بھی کام ہے
19:00جو کرنا ہے ذرا جلدی کیجئے
19:02آپ کو میری انگلیاں کاٹنی تھی تو انتظار کس بات کا ہے
19:04جلدی سے کاٹنی تھی کام ختم کیجئے
19:06لے جاؤ اسے بعد میں دیکھوں گا
19:08آپ اپنی بات سے کیسے مکر سکتے ہیں
19:09میں کہیں نہیں جاؤں گا آپ میری انگلیاں کاٹنی تھی
19:11مجھے ایسے لوگ بلکل نہیں پسند جو اپنی بات سے مکر جاتے ہیں
19:14یہ کیا بات ہوئی کہ آپ مجھے ایسے ہی بھیج رہے ہیں
19:18کچھ سیاہدہ ہی نہیں مارا تم نے اسے
19:20مجھے بھی ایسی ہی لگ رہا ہے بابا
19:21شاید یہی وجہ ہے
19:23ٹھیک ہے ایسا کرو
19:25ہم لوگوں کو اکیلا چھوڑ دو
19:27ضرورت ہوئی تو بلالوں گا تمہیں
19:37مرتضہ
19:38ان لوگوں کو کہا لے کر جا رہے ہیں
19:40کیا بتاؤں تمہیں
19:41ان لوگوں نے بہت پریشان کر رکھا ہے مجھے
19:44تھوڑی خاترداری کرنی ہے ان کی
19:46ویسے بار بہت خوبصورت ہیں تمہارے
19:48تو
19:52اب مجھے یہ بتاؤ
19:53تم میرے پیچھے کیوں پڑی ہوئی ہو
19:56دراصل ایک گانہ ریکارڈ کرنا چاہ رہی ہوں میں
19:59جس کے لیے ایک اچھے سپونسر کی تلاش ہے مجھے
20:03بڑا خیر چھوڑے جانے دے اس بات کو بعد میں بات کریں گے
20:05باہر موسم کتنا پیارا ہو رہا ہے نا
20:07یہ بتائے گھوڑ ہے آپ کے پاس مرتضہ
20:09ہاں اور وہ بھی آلہ نسل کے
20:11واؤ زبردست تو چلیں باہر چلتے ہیں
20:14گھوڑ سواری کرتے ہیں اس موسم میں
20:16نہیں ابھی گھوڑوں کے کھانے کا وقت ہے
20:18ایسا کرتے ہیں گارڈن میں چلتے ہیں
20:20تو چلو یہ بھی ٹھیک ہے
20:22گارڈن میں ہی چلتے ہیں بہت بور ہو رہی ہوں میں
20:24ہاں ٹھیک ہے چلو آجاؤ
20:25ارے تم لوگ اتنے سارے لوگوں
20:27اس کے بعد بھی میرے ہاتھ باندھی ہے
20:29میں کہاں بھاگ سکتا ہوں یار
20:30تم لوگ کی سیکیورڈی
20:31کیا چاہتے ہو
20:32سوارا بات نہیں کرو سمجھ آئی تمہیں
20:35میں تم سے بات نہیں کرا
20:36تم اس قابل ہی نہیں ہو
20:36کہ تم سے بات کی جائے
20:37چھوڑو مجھے
20:44اچھا ہوگا کہ تم لوگ
20:46ایک ہی دفعہ میرا سر کاٹ دو
20:47تاکہ تم لوگ کی ٹینشن ختم ہو جائے
20:48کہ میں بھاگ جاؤں گا یہاں سے
20:50اب اکیلہ شڑکی کہاں جا رہے ہو
20:52ایک دفعہ میرے ہاتھ کھولو
20:53پھر دیکھو میں کیا حشر کرتا ہوں تمہارا
20:55عجیب مسیبت نے پسا دیا ہے مجھے
21:00رحمت اس لڑکی کو دیکھا تم نے
21:02کتنی خوبصورت ہے نا
21:03لیکن ایسی لڑکی اس بڑھے کے ساتھ کیا کر رہی ہے
21:05خدا کے لیے چپ ہو جائیں یار
21:07ان کا حصہ مجھ پر کیوں اتا رہے ہو
21:08میں اس پاکہ آپ سے بات نہیں کرنا چاہتا
21:09کچھ سوچنا چاہتا ہوں
21:10سوچ لوں یار
21:11اوہ پھر خدا کچھ ہو نہ ہو
21:13یہ مجھے پاکل کر دیں گی یار
21:14سچ میں انگلیاں کٹوانے کے لیے رازی تھے تم
21:16انگلیاں کیا ساری کار دیتا
21:17مگر آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے میرے لیے
21:20شاید تمہیں سا مزاک لگ رہا ہے
21:21لیکن اگر با لڑکی وقت پانا آتی نا
21:23تو تمہاری ساری انگلیاں کٹ کر تمہارے سامنے پڑی ہوگی
21:25آپ تو چپ ہوں گی نہیں
21:25میں ان سے کہتا ہوں کہ مجھے کہیں اور شفٹ کر دیں
21:27مانا میں سار پھار لوں گا ابنا
21:29کیا ہے یار
21:30اجیب مسیبت
21:31کیسے انسان ہو تم
21:32میں تو بس تمہارا بھالا چاہ رہی تھی
21:34اور تم ہوگے کسی کا احسان مانے کو تیار ہی نہیں ہو
21:44انکل
21:44اگر میرے بابا آپ کا سونہ واپس لے آئے
21:46تو آپ انہیں گھر میں تو آنے دیں گے نا
21:48سڑک پڑ تو نہیں رہنے دیں گے نا
21:51اور ہاں انکل
21:52بابا بہت مزا کرتے ہیں میرے
21:54آپ ان کی باتیں سونے آپ کو بھی مزائے گا
21:56میں نہیں جانتی کہ کیا ہوا ہے
21:58لیکن جو بھی ہوا ہے اسے بھول جائے
22:03کیسے
22:05دوست بھی وقت پر ساتھ دیتا ہے
22:07مگر وہ تو آستین کا سامپ نکلا
22:09یعنی ایسے بھائی سے تو دشمن ہی اچھے
22:13بات سنو زین
22:15جو ہوا سو ہوا بھول جاؤ اسے
22:17اس نے تمہارے ساتھ چاہے برا کیا ہو
22:19مگر چھوٹا بھائی ہے وہ تمہارے
22:20صحیح کا
22:20مگر یہ بھی تو سچ ہے
22:22کہ ایک بھائی نے دوسرے کو چھو رہ مارا
22:24اور پھر بعد میں اسے بھائی کو گڑے بھی لگا لیا
22:27کہتے ہیں نا ماف کرنے والا
22:29عالی ظرف ہوتا ہے
22:29ہاں صحیح کہہ رہی ہو بالکل اور ایک اور بھی ہے
22:32نئے کی کر اور درگیہ میں ڈال
22:34چاہے کچھ بھی ہو جائے کوئی فرق نہیں پڑتا
22:36بس ٹھیک ہے نا
22:37کیا باتیں کر رہے ہیں لوگ
22:39کچھ سمجھ نہیں آ رہا مجھے
22:42اچھا تم کیا کہہ رہی تھی مجھے
22:45اگر تمہارے بابا سونے نہیں ہے
22:47تو کیا اس کو ماف کر دوں
22:48یہ ہی کہہ رہی تھی نا تم
22:50صحیح کہا اس نے اور ویسے بھی
22:51وہ آپ کے سکے بھائی ہیں ماف کر دے انہیں
22:54ہاں
22:57ٹھیک ہے
22:58تم لوگوں کی کہنے پر
23:01میں اسے
23:02مافری کر دوں گا اور اندر میں آنے دوں گا
23:04یہ ہوئی نا بات
23:05اور ویسے بھی
23:06وہ ہے تو میرا بھائی
23:08اور شاید اتنے عرصے میں وہ بدل بھی چکا ہو
23:12یعنی
23:13اٹھائیس مارچ والے واقعے کے بعد
23:15شیلس کو عقل بھی آ گئی ہو
23:17آخر اٹھائیس مارچ کو ایسا کیا ہوا تھا
23:19جاننا چاہتا ہوں میں
23:21کیسے ہیں آپ لوگ
23:22تم ہی یہاں کیا کر رہو
23:24میں نے تو تمہیں نکال دیا تھا نا گھر سے
23:25چل جانے
23:26بابا آخر ہو گیا کہ آپ کو ہاں
23:28کیا آپ تک سونا نہیں ملا آپ کو جس طرح سے کر رہے ہیں
23:30میرا پورا فیوچر برباد کر دیا آپ نے
23:32اب مجھ سے کیا چاہتے ہیں کہ سڑک پر سون جا کے
23:34کیا مطلب
23:34مجھے تو کوئی سونا نہیں ملا
23:36سونا انکل کے پاس ابھی تک نہیں آئے کیا
23:37کیا مطلب انکل کے پاس رہے ہیں
23:41واہ فخری
23:42اس کو دے دیا سارا سونا
23:43اس دلیل آدمی نے پھر وہی حرکت کی
23:46میرا سارا سونا لے کے بھاگ گیا
23:47اور تم لوگ یہ کہتے ہو کہ میں اس کو معاف کر دوں
23:50وہ اگھٹی آدمی کبھی نہیں بدل سکتا
23:53جانتا ہوں میں اس کو اچھی ترہ
23:54آپ تو وہ شہر میں بھی نہیں ہوا
23:56جلدی جاؤ میرا فول لے کیا ہو
23:58میں ابھی پولیس کو فون کر کے اس کو گرفتار کرواتا ہوں
24:01انکل پلیس ایسا ہمت کیجے
24:08میرا لنو کبھی pupil
24:10مگر وہ اس نے نہیں بسکتا
24:11پہلے موسکین کو دان beds
24:19جسگی
24:19persistent
24:21لیکن پلیس ایک دہ فہر دندھا سو聽
24:24انکل نہیں کرے ایسا
24:30ایسی خواب پر ایک مسئلہ سے وہ وقت شام losing
24:33مجھے بہت کر رہا مجھے آہ شکریہ کیا یہاں پر
24:38خود پر ایک دفع سن تو لیا بہت خود پھر دوسر مجھے
24:43تارہی مجھے اوہ شکریہ کیا یہاں پر شکریہ ہے
24:50شکریہ کیا یہاں پر تمہارا سر فقری پھر سے مرا سونہ لے کے بھاگ جائے
24:54اچھا بس سیکھ ہے ٹھیک ہے سنبھالو خود کو کیا کر رہے ہو
24:57فخری صاحب اور آپ کا سونا ڈھونڈ لیں گے ہم لو
24:59خود سوچیں کسی پریگنٹ لڑکی کے سامنے کو اس طرح سے بہیو کرتا ہے
25:01بھلا بتائیں کچھ تو خیال کریں یار
25:06تو تم امید سے ہو
25:07ہاں نا اسی لیے تو کب سے میں کہہ رہی ہوں کہ ایک دفع تصلی سے بیٹھ کر میری بات
25:10سل لیں
25:13ہم سب ملکے بہت جلد ڈھونڈ لیں گے انہیں آپ فکر بلکل نہ کریں
25:15جلد ہی کوئی نا کوئی حل نکال لیں گے
25:16آپ سے کہہ رہے نہیں
25:17کہاں ڈھونڈ لوں گے تم اس سے
25:18اور کیسے ڈھونڈ لوں گے
25:19میں نے کہا نا میں ڈھونڈ لوں گا انہیں ٹھیک ہے
25:20داما دو میں ان کا
25:21اور میں اپنی زندگی میں بہت ساری ایسی چیزیں جہیل چکا ہوں
25:23سمجھ گیا آپ
25:23اس لیے یہ کام آپ مجھ پہ چھوڑ دے میں سب سمبھال لوں گا
25:27کہاں ہے وہ
25:29کہاں ہوں گے کسی جیولیل شاپ پہ ہوں گے نا
25:30اور وہ سونا کسی کو انہیں پہ انہیں داما میں بیچنے کی کوشش کر رہے ہوں گے
25:33انہیں بس پیسے چاہیے وہ کتنے بھی ہو
25:39اور جیسے ہی اپنے مطلب کی دکار نظر آئی ہوگی
25:41وہاں چلے گئے ہوں گے
25:42اور ایک ساتھ ہی سارا سونا نہیں بیچا ہوگا انہوں نے
25:45ضرور تھوڑا تھوڑا کر کے ہی بیچیں گے
25:47کیا مطلب ہے
25:47ابھی بھی وہی حرکت ہے اس کی
25:49جی ہاں
25:50جہاں کھانے کو ملے بس وہیں بیٹھ جاتے
25:52بیسے وہ کہیں پر اکیلے تو کھاتے پھیتے ہیں نہیں
25:54اسی لئے پورے شہر کے آوارہ لوگوں کو بٹھا لیا ہوگا
25:57اور ایک ساتھ بیٹھ کر سارے انجوائی کر رہے ہوں گے
26:15اور باہر اس وقت سرطی بھی بہت ہو رہی ہے
26:17تو مجھے لگتا ہے کہیں آگ جلائی ہوگی
26:19اور سکون سے بیٹھے ہوئے ہوں گے
26:20ان سب باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے
26:22وہ جس جگہ پر ہوں گے وہ ہے دریہ
26:24دریہ کنارے
26:26میں جانتا ہوں ایسی جگہ کہاں ہے
26:28ہاں
26:29چلو ٹھیک ہے
26:31کہاں ہے وہ جگہ بچاؤ وہ جگہ
26:32جینے کے چار دن
26:36چار دن
26:37مزے کے
26:39جو نا جینا تو
26:42کیا جینا
26:43فکر صاحب
26:44اٹھ جائے ٹائم آگے
26:47ناکارہ
26:48تم لوگ یہاں پر کیسے آ گئے
26:50میرے پاس
26:51ہم لوگ یہاں کیسے پہنچے
26:52اس بات کو آپ جانے دے بابا
26:54آجا چلے جلدی کریں
26:55سونا دے مجھے
26:56سونا کونسا سونا
26:58اس سے پوچھو اس کے پاس ہوگا
26:59آرے کیا کر رہے ہو
27:00چھوڑو مجھے یار
27:00میرے پاس کچھ نہیں ہے
27:01اس کے پاس ہوگا
27:02اس سے پتا کرو
27:03نا اس نے چھپا ہوگا
27:03اگر سونا میرے پاس ہوتا
27:05تو میں آلیا کو دے چکا ہوتا
27:06حد ہو گئی ہے یار
27:07یہ کیا کر رہی ہو
27:08میری تلاشی کیوں لے رہی ہو
27:11میں نے کہا نا
27:13آرے یہ کہا سے آ گیا
27:15کس نے چھپا دیا میرے پاس یہ
27:17میں یہ لے جا کر
27:18اسے اس کے اصلحکتار کو دوں گی
27:20سمجھ گئے آپ
27:20اور آپ کی انہیں ارکتوں کی وجہ سے
27:22جنہوں نے ہمیں اپنے گھر پر رکھا تھا
27:24مجھے نہیں لگتا
27:24اس کے بعد وہ ہمیں اپنے گھر پر رکھیں گے
27:26اور آپ تو یہی پر رہیں
27:27سڑکوں کی ہی کابل ہیں آپ
27:28مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
27:30محل میں رہوں یا سڑک پر
27:31بلکل اچھا نہیں کیا آپ نے میرے ساتھ
27:34بھروسہ کیا تھا آپ پہ
27:35کہ آپ میرے انکل ہیں
27:36اور آپ نے کیا کیا میرے ساتھ
27:37چھپ کرو یار
27:38فضول بگواز مت کرو میرے سامنے
27:40ہاں بیٹھنا ہے تو بیٹھو
27:41ورنہ تم بھی جا سکتے ہو ان لوگوں کے ساتھ
27:43اب کہاں جاؤں گا میں
27:54چلو ایک اور مہمان آگیا
27:56ویسے کیا بات ہے انکل آپ کی
27:58مافیا کے لوگ آپ کے پیچھے لگے وے
27:59اور آپ یہاں بیٹھ کے مزے کر رہے ہیں
28:02وہ لوگ تو مجھے اسطمبول میں
28:04ڈھونڈ رہے ہیں انہیں کیا پتا کہ
28:05میں یہاں آ کر بیٹھا واہ ہوں
28:06مزے کر رہا ہوں سب کے ساتھ
28:10چار دن کی ہے چار دن کی ہے
28:12مزے سے جی ہو
28:14مجھے بہت پریشانی ہو رہی ہے
28:16ان کی ابھی تک کوئی خبر نہیں آئی
28:18اندر پتا نہیں وہ لوگ کس حالت میں ہوں گے
28:20وہ لوگ کیا کر رہے ہوں گے
28:21کتنی تقیف میں ہوں گے
28:22اور وہاں پہ فضاء سمجھ رہی
28:24اس کا بھائی امریکہ میں سیٹل ہو گیا
28:26اس کو تو اس بارے میں کچھ بھی نہیں معلوم
28:28اگر اس نے ہم سے فون کر کے پوچھ گیا
28:29کہ رحمت کہاں ہے
28:30تو ہم اس کو کیا جواب دیں گے ہاں
28:31اور ہم اس وقت باہر بیٹھ کے
28:33اس کا انتظار کر
28:33اس کو فون بھی نہیں کر سکتے
28:35کہ وہ ٹھیک ہے کہ نہیں
28:36چھپ ہو جاؤ خدا کے واسے
28:38سمرہ چھپ ہو جاؤ یار
28:39اتنا شور کیوں کری ہو
28:40ہمارا دماغ پھٹ جائے گا سمرہ
28:41اس میں تھی غصہ کرنے والی کونسی بات ہے
28:54میں تم سے کیا کہہ رہا ہوں
28:55بس یہی کہہ رہا ہوں
28:56کہ تم اپنی آواز کو تھوڑا کنٹرول کر لوں
28:58اور وہ بیچاری نجبہ انٹی
28:59وہ بھی ہماری بجان سے پس گئی ہے
29:01ان کو تو لگتا بھی تک مار بھی چکے ہوں گے
29:04اگر انہوں نے ایسا کھڑتیا ہوگا
29:05تو ہم کیا کریں گے
29:07اور وہ ہمیں بھی ڈھونڈ رہا ہوں
29:08اور اگر انہوں نے ہمیں دیکھ گیا
29:09تو ہمیں بھی مار ڈالیں گے
29:11ہم جمیر کیا کریں گے
29:12بتاؤ ہم کیا کریں گے
29:13تم کیوں تنا پریشان ہو رہی ہو سمرہ
29:15کچھ نہیں ہوگا
29:16اچھا سوچو
29:18اندر کیا ہو رہا ہے
29:19ہمیں کیسے معلوم ہوگا
29:20جب تک کہ ہم خود
29:21جا کے اپنی آنکھوں سے دیکھ نہیں لیتے
29:23تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے تمہیں
29:25لیکن جب ہی ڈڑ لگ رہا ہے
29:27تم ٹھیک کہہ رہی ہو سمرہ
29:28ڈڑ تو مجھے بھی بہت لگ رہا ہے
29:29لیکن میں خود کو پر سکون رکھنے کی کوشش کر رہا ہوں
29:32چکھنے چھلانے سے تھوڑی کچھ ہوگا بھلا
29:34کچھ سوچو
29:34حل نکالو
29:35آپ تو خاموش ہی رہے توران بھائی
29:37ٹھیک ہے خاموش ہو جاتا ہوں
29:38لیکن میری بات کو ذرا سوچ رہا
29:55اسکیوز می
29:55بات سنیں
29:56میں نے ابھی ابھی کچھ لوگوں کو گارڈن میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا ہے
29:59مرتضہ اندر گئے تھے میں وہاں پر اکیلی تھی
30:02میں نے ان کو آواز بھی دی لیکن وہ لوگ وہاں سے بھاگ گئے
30:05میرے خیال سے وہ ہم پر نظر رکھ رہے تھے
30:07کافی سارے لوگ تھے وہ
30:08اچھا ٹھیک ہے آپ یہاں سے جائیں ہم دیکھتے ہیں ماجا
30:11ہاں ہاں ٹھیک ہے میں مرتضہ کے پاس جاتی ہوں اندر
30:24رحمت
30:26رحمت کیا تم یہاں ہو
30:29دیا میں یہاں ہوں
30:31رحمت
30:32تم یہاں کیسے آگئے
30:33دیا تمہیں یہاں نہیں آنا چاہیے تھا
30:35بلکہ تمہیں یہاں سے بھاگ جانا چاہیے
30:36ہاں ہاں ہاں تمہیں کھول رہی ہوں ہم ساتھ باہر جائیں گے
30:40مرتضہ اور اس کے بندوں کو میں نے باہر بھیج دیا ہے
30:42ہمارے جانے تک کسی کو پتا بھی نہیں چلے گا
30:44سمرہ اور باقی سب لوگ باہر گاڑی میں ہمارا انتظار کر رہے ہیں
30:47رحمت ہوش میں نہیں ہوں کیا
30:48تمہاری مدد کر رہی ہے
30:48نہیں مجھے نہیں جانا تم لوگوں کے ساتھ
30:50یار دیا
30:51اس کے لئے میں تمہارا شکریہ آدھا نہیں کروں گا
30:53کیونکہ اس سے زیادہ کہ تم مجھے ٹوچر کر چکی
30:55پلیز یہاں سے چلی جاؤ
30:56جاؤ یا جانس
30:56رحمت تم پلیز ہلنا بند کرو
30:58تمہاری وجہ سے مجھے گھبرہت ہو رہی ہے
30:59شکر کرو کہ میں وقت پر پہنچ گئی
31:01منا بولو تمہاری اونگلیاں کاٹ دیتے
31:03تو تمہیں کیا فرق پڑتا ہے
31:04میں تم سے ناراض ہوتیا
31:05تمہیں لوگ کے چکر میں پڑھنے کی ضرورت ہی کیا تھی
31:08اچھا ہے کام کرو
31:09اب تم یہاں سے بھاگ جاؤ پلیز
31:10کیا ہو گیا تمہیں رحمت
31:11یہ ان سباتوں کا وقت بلکل نہیں ہے
31:13دیا دیا میری بات سنو
31:15تم لوگ یہاں پر کیا کر رہے ہو
31:16میں نے تم لوگ کو کہا تھا
31:17نہ کہ میرا یہی انتظار کرنا
31:18اے اللہ وہ لوگ آگئے
31:19اب کیا ہوگا
31:19چھپ جاؤ
31:20چھپ جاؤ تم
31:20دیا تم جاؤ یہاں سے
31:22وہ لوگ تمہیں جان سے مار دیں گے
31:23میرے چکر میں تم بھی ماری جاؤ گی
31:25رحمت تم پریشان مت ہونا ہاں
31:26میں واقع سکتا ہوں گی
31:27یہاں اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے
31:27جاؤ یہاں سے ہمیں ساتھ لے جاؤ
31:29میرا ہاتھ کھول دو
31:30انتظار کرنا میرا ہاں
31:31ہمیں یہاں چھوڑ کر مت جاؤ پلیز
31:33وہ جا رہی ہے تو اسے جانے دیجے
31:34اگر وہ بھی چلے گئی
31:35تو ہم دونوں کو یہاں سے کون نکالے گا
31:36جب تک کوئی مارے گا نہیں
31:37تو آپ کو سکون نہیں ملے گا
31:38اسے جانے دیجے نا پلیز
31:39چاہ دیں کہ وہ مرد جائے
31:44میں نے تم لوگ کو کہا تھا
31:45یہاں ہی رکھنا کہیں مت جانا
31:46سمجھتے نہیں تم لوگ
31:47اب اگر تم لوگوں نے
31:49میرے حکم کے خلاف ورزی کی
31:50تو جان سے مار دوں گا
31:51جاؤ دیکھو انہیں
31:56مرتضہ
31:58مرتضہ اتنا چلا کیوں رہے ہو
32:00تم کیا ہوا
32:00تم یہاں پر کیا کر رہی ہو
32:03آپ جب وہاں گئے تو
32:05میں آپ کے پیچھے آپ کو دیکھنے گئی
32:07لیکن پھر کھو گئی
32:08اور بہت ڈر گئی
32:09خیر میں نے انہیں بتایا تھا
32:11کہ میں جا رہی ہوں آپ کو ڈھونڈنے کے لیے
32:12لیکن آپ ملے ہی نہیں
32:14ضروری کال کرنی تھی مجھے
32:16بس وہی کرنے گیا تھا میں
32:18تمہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا
32:20وہی رہنا تھا
32:21ہاں
32:22مجھے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا
32:23میں اکیلے میں بہت ڈر گئی تھی
32:26لیکن اب میں کبھی بھی
32:28آپ سے دون نہیں جاؤں گی
32:29ڈر تو لگے گا
32:31یہ جگہ ہی کچھ ہیسی ہے
32:33اگر تمہیں یہاں کچھ ہو گیا
32:34تو یہ میری ذمہ داری نہیں ہوگی
32:35لیکن
32:36آپ میری حفاظت تو کر سکتے ہیں نا
32:38چلے مجھے بھوک لگے
32:39کچھ کھاتے ہیں
32:40بابا
32:41ہمیں اندر جانا ہے نا کام سے
32:43وہ آدمی انتظار کر رہے ہیں ہمارا
32:45کیا ہو گیا ہے تمہیں
32:46کہ ہی نہیں جائے گا وہ
32:48ہاں
32:48بھوسے کے ٹرک کا کیا ہوا
32:49حالات ہی ایسے ہیں بابا
32:50ہمیں اسے کینسل کرنا پڑا
32:52پوچھے بغیر کوئی کام کیوں کر لیتے ہو
32:53ہاں
32:54اب اس وجہ سے کیا میرے گھوڑوں کو
32:55بھوکا رہنا پڑے گا
32:57جاؤ جا کر بھوسے کا بند بس کرو
32:59ٹھیک ہے بابا
33:01مرتزا یہ بتائے کھانے میں کیا ہے
33:04تمہیں کیا کھانا ہے
33:05حکم تو کرو
33:06جمیل
33:06اس احمد کو فون کرو
33:08اب یہ تو پتہ ہے کہ دیا اندر ہے
33:10کم سے کم وہ شاید اسی کی جان بچا لے
33:12ہم نے دیا کو بھی مسیبت میں ڈال دیا
33:14اور یہ بات بلکل بھی ٹھیک نہیں ہے
33:15سمرہ اسے فون کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا
33:17وہ مدد نہیں کرے گا ہماری
33:18آہ دیا کا میسیج ہے
33:20پڑو پڑو چلی پڑو
33:21کیا لکھا اس نے
33:22بھوسے سے بھرا ہوا ٹرک اندر آ رہا ہے
33:24تم لوگ اس میں چھپ جانا
33:25بھوسا
33:25میں تب تک ان آدمیوں کو باتوں میں لگاتی ہوں
33:28رحمت اور نجمہ انٹی اندر ہے
33:30ٹھیک ہے
33:31کیا بات ہے اس لڑکی کی
33:32اندر تک پہنچ گئی
33:33ہاں شکر ہے
33:34کم سے کم ہمیں یہ تو معلوم ہوا نا
33:36کہ وہ لوگ زندہ ہیں ابھی تک
33:37صحیح ہے
33:37یہ تو بہت ہی اچھا ہو گیا
33:38تم ایک کام کرنا
33:39اس گاڑی کو روکنا
33:40ہم پیچھے سے آ کر
33:41اس گاڑی میں چھپ جائیں گے
33:42اور ان لوگوں کو بچا کر
33:43واپس سے اسی گاڑی میں بیٹھ کر
33:44بہار آ جائیں گے
33:45ٹھیک ہے نا
33:46خاموش ہو جاؤ خاموش ہو جاؤ
33:47کتنا بھول رو یار
33:48تم لوگ عام لوگ ہو
33:49اس طرح یہ سب کچھ نہیں سوچ سکتے
33:51کیا مطلب یار
33:51پولیس والا ہوں میں
33:52اور اس طرح کے بہت سے
33:54آپریشنز کر چکا ہوں
33:55ہر چیز پلیننگ کے ساتھ ہوتی ہے
33:57ایسی تھوڑی مو اٹھا
33:58کے اندر چلے جائیں گے ہم لوگ
33:59یار جمیل تم بس بھی کر دو
34:01بھاڑ میں گئی تمہاری نوکری
34:02بھاڑ میں گئے تمہارے آپریشن
34:03بس بھی کر دو یار
34:06جمیل تم بولو
34:07ہم تمہاری بات سن رہے ہیں
34:08بولو بولو تم بولو
34:10کیا اب میں کچھ بولو تو ران
34:11ہاں بلکل بلکل
34:12تم ہی تو بولو
34:13تمہیں ہی تو سب کچھ معلوم ہے
34:15جیسے ہی بھوسے کا ٹریک آئے گا
34:16آئے گا
34:17سمرہ اس ٹرک کو روکے گی
34:18اور ان کو باتوں میں لگائے گی
34:19ہم لوگ اس ٹرک میں چھپ جائیں گے
34:20اور اس کے ذریعے اندر چلے جائیں گے
34:21ٹھیک ہے
34:22اور جیسے یہ ٹرک اندر پہنچے گا
34:23ہم موقع دیکھ کے اس سے اتر جائیں
34:25سن ریا
34:25اور پھر رحمت اور نجمہ صاحبہ کو ڈھونٹ کر
34:27ان دونوں کو بھوسے کے ٹرک میں چھپائیں گے
34:30اور بھارا جائیں گے
34:30پلان ختم ہو گیا ہے
34:32سمرہ تم نے سن لیا
34:33کتنا ذہین ہے جمیل
34:35کیا بات ہے اس کی
34:36زبردست پلان بنایا ہے اس نے
34:37جتنا جلدی ہو سکے شادی کر لو اس سے
34:40یار
34:40اچھا بس ٹھیک ہے سمجھ گیا میں
34:42ہم لوگ تمہارے پلان کو فالو کریں گے
34:44جیسے کہہ رہو ویسی ہوگا
34:45بہت اچھا پلان بتایا جمیل
34:47توران تمہارا آخر مسئلہ کیا ہے
34:48کیوں غصہ دلانا چاہ رہے ہوں
34:50ٹھیک ہے بس
34:50بس تمہیں بالکل بھی غصہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
34:52اچھا ٹھیک ہے بس بھی کرو
34:54چلو چلو چلو کہیں چھپ جاتے ہیں ہم
34:56تاکہ بوسے کے ٹرک کو دیکھ سکے
35:01چلو
Comments

Recommended