00:01ڈیران نے جنگ بندی کو لبنان میں اسرائیلی حملے نہ ہونے سے مشروع کر دیا
00:05ایران نے اسلام آباد مذاقرات کے لیے سالسوں کو اپنی شرط سے آگا کر دیا
00:09وال سٹریٹ جنرل کے مطابق لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران مذاقرات کے لیے اسلام آباد نہیں آئے
00:16گا
00:16ایران سے جنگ بندی معایدہ ہونے پر اسرائیل خوش نہیں تھا
00:20اسرائیل بازافتہ طور پر امریکہ ایران مذاقرات کا حصہ نہیں تھا
00:28متعدد محایدے فہرستے خطوط ایسے لوگ بھیج رہے ہیں جن کا مذاقرات سے تعلق نہیں
00:33گردش کرنے والے مساویدوں کا امریکہ ایران مذاقرات سے کوئی لینا دینا نہیں
00:37امریکی صدر چرم نے مبینہ محایدوں کے مساویدوں کو فراد اور جالی سے بھی بتر قرار دے دیا
00:42کہا امریکہ کے لیے صرف بامانی نکات قابل قبول ہے
00:45قابل قبول نکات پر خصوصی مذاقرات نے بند دروازوں کے پیچھے بات پوگی
00:57پاکستان نے دنیا کو فوقناک تباہی سے بچا لیا
01:00صفارتی مہات پر بڑی فتح ایران اور امریکہ کی جنگ رکوا دی
01:04مزید اعظم شہباز شریف افیرن مارشل سید آسمونیر ایران پر امریکہ کا بڑا حملہ صرف
01:09ایک گھنٹہ پہلے رکوانے میں کامیاب
01:12امریکہ اور ایران نے پاکستان کی بات مان لی
01:15دو ہفتے کی جنگ بندی پر ازامن
01:17دونوں جانب سے پاکستان کی شکریے کے ساتھ جنگ بندی کے اعلام ہوئے
01:25اور جنگ رک گئی اب بات اسلام آباد میں ہوگی
01:28ایران اور امریکی وفوت ہماری دعوت پر پاکستان آ رہے ہیں
01:30وزیر اعظم کا وفاقی کابینات سے خطاب
01:33تاہاں امریکہ ایران جنگ کے شولے خطے کو تقریبا لپیٹ پر لے چکے تھے
01:36دعا ہے یہ شولے ہمیشہ کے لیے بجھے رہے
01:39اسلام آباد مذاکرات میں پائیدار امن حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے
01:43امریکہ اور ایران مہمان میزبان ہوگا پاکستان
01:47اسلام آباد میں تاریخی مذاکرات کی تیاری
01:50جمعے کو ایران اور امریکی حکام پاکستان میں بیٹھ کر بات کریں گے
01:53ایران نے مذاکرات میں شرکت کی دعوت قبول کر لی
01:56ایرانی میڈیا کا کہنا ہے
01:58ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر کالیواف
02:01اسلام آباد میں تہران کی مذاکراتی تین کی سبراہی کریں گے
02:04امریکہ کی نوائندگی نائب امریکی صدر جیڈی وینس کر سکتے ہیں
02:08مذاکرات کی کبرش کے لیے
02:10عالمی میڈیا کی بڑے پیمانے پر آمد متوقع
02:13اسلام آباد میں تیاریاں شروع
02:15پولس اور سیکیورٹی اداروں نے ہوتل کی سیکیورٹی سنبھال لی
02:18شہرہوں پر حکاوٹیں
02:20کل اور پرسوں
02:21اسلام آباد میں چھٹی کا اعلان
02:29فیلڈ مارچنل سید آسمدین اور ایرانی وزیر خاردہ میں رابطہ
02:32ایرانی صفارت خانہ نے بتایا
02:33کہ بعض ایرانی صفارت خانہ نے بتایا
02:38ایرانی وزیر خاردہ نے جنگ بندی اور خطے میں آمد کے لیے
02:41پاکستان کی موثر کوششوں کی تعریف کی
02:44فیلڈ مارچنل سے گفتگو میں
02:45عباس عرافچی نے اسرائیل کی جنگ بندی خلاف ورزی پر بھی بات کی
02:48عباس عرافچی نے اپنے ایک پیغام میں لکھا تھا
02:51وزیر آسم اور فیلڈ مارچنل نے جنگ بندی کے لیے انتھک محنت کی
02:54حملے رکے تو ایرانی فوج بھی کاروائیاں روک دیں گی
02:57ایرانی فورسز نے رابطوں کے ذریعے آبدایہ حرمز کو محفوظ بنایا
03:17اسرائیل کی ہٹ دھرمی امن سبوتاز کرنے کی کوشش
03:20لبنان پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری
03:22بیروت سمیت دیگر شہروں کو نشانہ بنایا گیا
03:26وحشیانہ حملوں میں دس لبنانی شہری شہید ہو گئے
03:28ایران نے خبردار کیا ہے کہ لبنان پر اسرائیل حملے جاری رہے
03:32تو ایران جنگ بندی معیدے سے نکل جائے گا
03:34ایران کی لوان آئل ریفائنری پر بھی حملے کیے گئے
03:38جس کے بعد ایران نے کوئی تو متحدہ عربی امارات پر
03:41مزائل اور ڈرون حملے کر دیئے
03:42امراتی وزارت دفاع کے مطابق
03:44دفاعی نظام نے بلسٹک اور کروز
03:47مزائل خضا میں تباہ کر دیئے
03:55شہواز شریف کا جنگ بندی خلاف ورزیوں کی اطلاع پر
03:58اظہار تشویش کہا جنگ بندی کی خلاف ورزی
04:00آمن عمل کی روح مجروع کرتی ہے
04:02قلوس دل سے تمام فرقین سے تحمل
04:04کا مظاہرہ کرنے کی درخواست کرتا ہوں
04:06دو ہفتے کے لیے جنگ بندی کا اعترام کریں
04:08وزیر آزم شہواز شریف کو ترکیہ کے صدر
04:11رجب طیب اردوان کا فون کہا
04:13وزیر آزم کی جرت مندانہ قیادت نے
04:15تواہی کو رکھنے میں مدد دی
04:17وزیر آزم شہواز شریف کا عمل کوششوں کی توسیق پر
04:20ترک صدر رجب طیب اردوان سے اظہار تشکر
04:23کہا باکستان خطے میں پائیدار عمل کے خیام
04:26کیلئے کوششیں جاری رکھیں گا
04:37جنگ بندی ہونا اچھی پیش رفت ہے
04:39دیکھنا ہوگا ایران جنگ بندی پر کس طرح عمل کرتا ہے
04:42امریکی نائب صدر جیڈی وینٹس کہتے ہیں
04:44ایران کی فوج کو ہم نے شکست دی
04:47ایران آبنائے حرموس کھولنے پر ازامند ہوا
04:49ایران نے اتحادیوں پر حملے نہ کرنے پر ازامندی ظاہر کی
04:52صدر ٹرمپ نے کہا ہے
04:54ایرانی اچھے مذاکرات کار ہے
04:56ہم سب کو ہدایت دی ہیں
04:57اچھی نیت سے مذاکرات کرے
04:59تاکہ موہدہ کیا جا سکے
05:00ایران نے اس کے برعکس کیا
05:03تو اچھا نہیں ہوگا
05:12صدر ٹرمپ نے تاریخ رقم کر دی
05:14امریکہ نے ایران کو بڑی شکست دی ہے
05:16ایران کبھی جوری ہتھیار نہیں بنا سکے گا
05:18امریکی وزیر جانگ پیٹ ایگزت کہتے ہیں
05:20ایران کی اسلحہ ساس فیکچیوں کو ملدے کا دھیر بنا دیا
05:23منگل کی رات ایران پر آٹھ سو حملے کیے گئے
05:26ایران نے ہماری شرائط قبول کی
05:28جس پر ٹرمپ نے رحم کا مظاہرہ کیا
05:30ٹرمپ کو جو کامیابی ملی ہے
05:32وہ کسی امریکی صدر کو نہیں ملی
05:33اب ہمارے پاس ان کا حقیقی موقع ہے
05:36ایران کے سپریم لیڈر مشتبہ قامنائی زخمی ہے
05:39چیرمن جوائن چیفز جنرل جین کین نے کہا
05:41امریکی افواز نے چھ ہزار کامیاب مشن سر انجام دیئے
05:45اتحادیوں کے ساتھ مل کر سترہ سو میزائلز حملے روکے
05:59واشنگٹن دہران کے ساتھ قریبی تعاون کرے گا
06:02امریکی صدر ڈانل ٹرمپ کا اعلان
06:04کہا ایران کے ساتھ عارف میں کمی اور پابندیوں میں نرمی پر بات چیت ہوگی
06:08ایران میں ریجیم چینج مصبت اور نتیجہ خیص ثابت ہوگی
06:11ایران میں اب یورینیم کی افزودگی نہیں ہوگی
06:14امریکہ اور ایران مل کر زیر زمین موجود جوہری مواد ہٹائیں گے
06:17بی ٹو بمبارس کے حوالوں سے پیدا
06:20نیوکلئر ڈسٹ ختم کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا
06:23حملے کے بعد کسی بھی حساس چیز کو چھیڑا گیا
06:26تمام مقامات محفوظ ہیں
06:28پندرہ نکات میں سے کئی پر پہلے ہی تفاق ہو چکا ہے
06:34کوئی جل گیا کسی نے تعریف کی
06:36پاکستان کی سفارتی محاصل پر فتح
06:38بھارتیوں نے اپنی شکست مان لی
06:40کچھ بھارتی تجزیہ کاروں کو جنگ مئی میں اپنی شکست کے زخم بھی یاد آگئے
06:45بھارتی پترکار ابھی سے پریشان ہے
06:47کہ جمعہ کو استعمالباد اجراس میں پاکستان کا قدر مزید بڑھے گا
06:50پاکستان کا نام تاریخ کے اورات میں ہمیشہ کے لیے درد ہو جائے گا
06:54بھارت کی اہم شخصیات پاکستان کی شاندار سفارتی کامیابی کی مطرف
06:58بھارتی پروفیسر
07:00اشوک سوین نے وائٹ ہاؤس کی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا
07:03یہ پیش رکھ ایران کے لیے کامیابی اور پاکستان کے لیے عزاز ہے
07:07بھارت پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنا چاہتا تھا
07:10لیکن بھارت انہی تنہائی کا شکار ہو گیا
07:13بھارتی دفاعی تنزیہ کار پراوین سہنی نے وزیر آدم کی سفارتی کوششوں کو شاندار قرار دیا
07:19مستندیف سنجے جہاں نے لکھا
07:21بھارت حملہ آور کے ساتھ تھا
07:22پاکستان ایک ایسی جنگ میں آمنوں کی کوشش کر رہا ہے جو جوہری جنگ کے قریب تھی
07:27اب بازی پلند گئی ہے
07:29بھارت کو ایک سا نقصان ہوگا
07:43بھارت بھی پاکستان کی سفارتی کامیابی کا اعتراف کر رہا ہے
07:47یہ بڑی کامیابی ہے جو ورثے میں آئندہ نسل کو دے کر جائیں گے
07:51وزیر دفاع خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
07:54کہا پاکستان کی عالمی سطح پر کامیابیاں ہماری شناک بن گئی ہیں
07:58وزیر آزم اور سفار سالار کی کامیابیوں پر ان کو مبارک بات پیش کرتا ہوں
08:03میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا
08:05انڈیا رو رہا ہے تو اسے رونے دیں
08:13وزیر آزم، نائب وزیر آزم اور فیلڈ مارشل کو خراج دیسین
08:16کہا پاکستان کا بولڈ بالا ہوا
08:19وزارت خارجہ بھی اپنی بہترین کارفردگی پر ستائش کی حق دار ہے
08:30خطے میں جنگ بندی سے تیل کی قیمتوں میں کمی
08:32پاکستان میں پیٹرولیو مصنوعات ساٹھ روپے تک سسنی ہونے کا امکان
08:36عالمی بندی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے سمرات عوام تک پہنچائے جائیں
08:40وزیر آزم کی خصوصی ہدایت
08:42ذرائع کا کہنا ہے دو روز تک مونیٹرنگ کے بعد قیمتوں میں رد و بدل کا فیصلہ ہوگا
08:46عالمی بندی میں پاکستان درامت کیے جانے والے خام تیل کی قیمتیں بھی کم ہو گئی
08:50سعودی عرب کا عالمی بینچ مار
08:52کیریبین لائٹ کروڈ 13.14 ڈالر فی بیرل کم ہو گیا
08:56کیریبین لائٹ کروڈ کے قیمت 113.32 ڈالر فی بیرل ہو گئی
09:01ابو زہبی مربان کروڈ 24.88 ڈالر سستہ
09:05قیمت 14.38 ڈالر فی بیرل ہو گئی
09:20پنجاب کا جنگ بندی میں کامیابی پر وزیر آزم کو خراجت حسین
09:24مریم نواز نے فیرنڈ ماشل سید آسی ملی کی کاوشوں کو بھی سراہا
09:28کہا دنیا کو جنگ سے بچانے کے لیے پاکستان کی کامیابی سنہرے حروب سے لکھے جائے گی
09:33وزیر آلہ سن نے کہا جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں
09:36مذاکرات ہی مستقل ام کی راہ ہے
09:39وزیر آلہ بلوچستان سفراز بکری نے کہا
09:42پاکستان نے موسر کے دار ادا کیا
09:44فیرنڈ مارشل کی پیشہ ورانہ حکمت عملی نے خطے کو بڑی تباہی سے محفوظ رکھا
09:49وفاقی وزیر شیزا فاطمہ کہتی ہے
09:51پاکستان تو عالمی ام کے فروغ اور موسر صفائل کاری پر نوبل انام ملنا چاہیے
09:56تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم
10:11امریکی کانگریس دیموکریٹک پارٹی کے ایک چوتھائی سے زائد ارکانڈر سنو ٹرم کو عدی سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا
10:16امریکی اخبار کا کہنا ہے موافظ یا کامینہ کی دانب سے پچیسویں تعمیر کے تحت
10:21ٹرم کو طاقت سے محروم کیا جا سکتا ہے
10:23کئی ڈیموکریٹک ارکانڈر ٹرم کے ذہنی توازون پر تشویش کا اظہار کیا
10:27سینیٹر کرس مرفی نے کہا سندر کے اطنابات انتہائی خطرناک ہے
10:31اور کامینہ کو پچیس بھی تعمیر پر غور کرنا چاہیے
10:44حکومت کی درخواست پر پی ٹی آئی نے کل لیاقت باغ کا جلسہ منزوب کر دیا
10:48سپیکر قومی اسمبی کی ہدایت پر حکومتی وقت کی اپوزیشن لیڈر
10:52اور دیگر ارکان سے ملاقات
10:53دس اپریل کو اہم تنین مذاکرات کے تناثر میں جلسہ ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا
10:58اپوزیشن نے حکومت کا مطالبہ مان دیا
11:01راجہ ناصر عباس کہتے ہیں کل لیاقت باغ میں ہونے والا جلسہ منزوب کر دیا گیا
11:10احتجاج اور پولس سے مضاحمت راولپنڈی میں علیمہ خانم سمیت چار سو افراد کے خلاف مقدمہ درج
11:16خانہ صدر بیرونی میں درج مقدمے میں ایمینے شاہد خطک
11:19خیبر پختونخواہ کے صوبائے وزیر میرا خان
11:22تجبان شفی جان بھی نامزد
11:24ایف آئی آر کے مطابق پتھراؤں سے نو پولس حلکار زخمی ہوئے
11:28قبضے میں لی گئی تیرہ گاڑیوں سے پیٹرول بم بنانے کا سامان پر آمد ہوا
11:32احتجاج کی کول علیمہ خانم نے دی
11:35مضیبان اداروں کے خلاف نارے لگاتے رہے
11:43پنجاب خیبر پختونخواہ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش
11:46پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے داران چھتے اور دیوارے گرنے سے تین افراد جان محق سترہ زخمی ہو گئے
11:51محمد میں ایک سو اکیاون میلی میٹر بارش
11:53موسیٰ خیل میں دیوار گرنے سے ایک شخص جان سے گیا
11:56مینگورہ میں بارش، مالم جبا، کالام اور مہو ڈھنڈ میں برف باری
12:00پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
12:02کوٹلی اور میرپور میں نشب علاقے زیرہ
12:04بالائی علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ کا خطرہ
12:06ظلہ انتظامیہ دے ہنگامی الٹ جاری کر دیا
12:09شہریوں کو پہاڑی علاقوں کے سفر سے چناب کی ہدا ہے
12:25ہر لمحہ پرجوش پی ایس ایل سپیشل
12:28وسیم بادانی کے معصومانہ سوالات
12:30باسط علی اور کامران اکمل کے جاندار تفسریں
12:32شاہد حاشمی اور نجیب الحسنین کی ماہرانہ رائے
12:36اداکار نبیل زفر اور نئیم ابباس روفی آج بنیں گے مہمان
12:39آدھی اور مصطفہ چورنی مسکرہاتیں بکھیریں گے
Comments