00:02صجدے کی حالت میں ان کے کندھوں پر رکھ دے
00:05اُٹھو اور دکھاؤ کہ تم میں سے کون ہے جو اس امتحان کو قبول کرے گا
00:08تو پھر آگے بڑھو
00:09اور صجدے کی حالت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے کندھوں اور گردن پر رکھ دی
00:19حضور صلی اللہ علیہ و سلم سجدے میں ہی رہے
00:22دیر تک وہ ناپاک چیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسمیں مبارک پر پڑی رہی
00:28اور کفار کہہ کہے لگاتے رہے ہستے رہے ایک دوسرے پر گرتے رہے
00:34ہستے ہوئے کہ دیکھو دیکھو محمد کا خدا بھی اسے نہیں بچا پا رہا یہ واقعا دیوانہ ہو گیا
00:42آخر کار کمسن حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ دورتی ہوئی آئیں دشمنوں کو ڈانٹا
00:48اور وہ اجڑی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک سے ہٹا دی
00:53اس واقعے سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو شدید قلبی صدمہ پہنچا
00:57نماز کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہایت درد بھرے انداز میں تین مرتبہ دعا کی
01:03اے اللہ تو قریش کو اپنی گرفت میں لے لے پھر مخصوص نام لے لے کر بدعا فرمائی
01:08حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہو بیان کرتے ہیں
01:12پل ویڈیو یوٹیب کے چینلز روک ٹی وی پر لنک ڈسکرپشن میں ہے
01:15نیکس پارٹس کے لیے سبسکرائب کریں
Comments