Skip to playerSkip to main content
The Untold Hijrah Story 😳 #shorts #reels #reals #shortsfeed #shortsviral #shortstories

Full Video https://www.youtube.com/watch?v=4vKdJhVKTPg

Channel Link: https://www.youtube.com/@zuq_tv

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ابو بکر آپ یہاں سے جائیے آج میں محمد کو زندہ نہیں چھوڑوں گا
00:03تمہیں کیا کہے محمد ہمارے درمیان سب سے عادل ہیں
00:05انصاف وہ ایک جھوٹا نبی ہے
00:08اسے ختم ہو گئے ہو تو
00:09اس ہنگامے میں حضرت ابو بکر نے دشمنوں کو دھکے بھی دیئے
00:13اور خود بھی شدید تشدد برداشت کیا
00:15مگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت میں کوئی کمی نہ آنے دی
00:20کفار مکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے موجزات اور روحانی اثر کو دیکھ کر
00:25مزید برا فروختہ ہو جاتے تھے
00:27وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بڑا جادوگر کہنے لگے
00:31محمد ایک بہت بڑے جادوگر ہے
00:34آپ یہ بات مانو یا نہ مانو
00:36لیکن حقیقت یہی ہے
00:38محمد کے بارے میں بھی آپ نے کچھ سوچا ہے کہ نہیں
00:40ہاں سنا ہے وہ بہت بڑا جادوگر ہے
00:42پتہ نہیں کس خدا کی عبادت کرتا ہے جو نظر بھی نہیں آتا
00:45لیکن اس کی باتیں لوگوں کو متاثر کرنا
00:46ہمیں اس کا مقابلہ کرنا ہوگا
00:48پھل ویڈیو یوٹیب کے چینل زوگ ٹی وی پر
00:50لنک ڈسکرپشن میں ہے
00:51نیکس پارٹس کے لیے سبسکرائب کریں
Comments

Recommended